ہے وہ کمرہ جہاں عمران خان قید ہے۔
کہاں ہیں وہ سات کمرے۔ کہاں ہیں وہ پُر آسائش جگہ۔ کہاں ہے وہ چہل قدمی کے دالان۔ اور کہاں ہیں وہ جھوٹے جو ٹی وی پر آکر کہتے تھے کہ عیاشی کرتا ہے جیل میں۔
#ImranKhanFightingForPakistan
بات چیت کیلئے ہمیشہ تیار ہوں لیکن بات چیت تب ہو گی جب ہمارا چوری شدہ مینڈیٹ واپس کیا جائے گا اور جیلوں میں قید ہمارے بے گناہ کارکنان کو رہا کیا جائے گا-
عمران خان🔥🔥
اگر خان صاحب جیل میں تھوڑی اور دیر ڈٹے رہے تو یہ سارے ترلے منتیں کر کے حکومت چھوڑیں گے۔۔ابھی جو بیانیہ بنا رہے ہیں سول سپرمیسی کا تو ڈِگّی میں بیٹھ کر تو شہباز شریف جاتا تھا۔۔۔عمران ریاض خان