ہم نے سوچا ہے کہ اس بار جنوں کرتے ہوئے
خود کو اس طرح سے کھو دیں گے کہ پا لیں گے تمہیں
میرےچاچو اصغر لاہڑی جو کہ ہمیشہ سے اپنے لیڈر کپتان کے ساتھ کھڑے ہیں ان کے گھر پر غنڈوں کا حملی
جو مانگ لیا ہے تو اس پر صبر بھی کرنا ہے جو محنت چل رہی ہے اس کا نتیجہ بھی ملے گا بس یقین رکھیں اللّٰہ پر جو ہر شہ پر قادر ہے ۔ اس دیر میں خیر ہے اور خیر میں برکت ہے تو بس اپنا معاملہ اللّٰہ کے سپرد کریں وہ بہترین وقت تمہیں بہترین سے نوازے گا ۔۔۔
*ایک صحافی کا بلاول زرداری سے دلچسپ سوال*
*"آپ کے والد کو سڑکوں پر گھسیٹنے کی باتیں ہوتی تھی*
*چوروں کے خلاف ہاتھ ڈالنے پر سارے چور اکھٹے ہوجائیں گے*
*عمران خان کی پیشنگوئ سچ ثابت ہوئ..*
خان صاحب ہم واقعی بڑی دیر سے جاگے ہیں
کپتان عمران خان کی گرفتاری کا نوں دن، سائفر لیک، کیا نگراں حکومت بھی ظُلم جاری رکھے گی، عمران ریاض تاحال لاپتہ، صنم اور طیبہ کے ریمانڈ میں توسیع، 14 اگست کی تقریبات، چینی وفد اور آرمی دستے پر گوادر میں حملہ
#قوم_کی_شَہ_رَگ_عمران_خان
#صدقہ_خان_کا
الله کے ساتھ کیے گئے کسی بھی معاملے میں خساره نہیں
پهر چاہے وه صدقہ خیرات ہو ، تجارت ہو، راز و نیاز ہو، محبت یا دعا ہو ......
لیکن انسان کو یہ بات جلدی سمجھ نہیں آتی .........!!
زمانے کا سہارا تو بظاہر ایک دکھاوا ہے....
حقیقت میں مجھے میرا خدا گرنے نہیں دیتا....😇
خواجہ آصف سے پہلی والی تصویر ہی ہضم نہیں ہو رہی تھی ایک اور آگئی✌🔥❤
قسمے ن لیگ نے اسی صدمے سے مر جانا کہ ہم نے سارے لیپ ٹاپ غلط سائیڈ کی یوتھ میں تقسیم کر دئیے ہیں 😂😂😂
#ووٹ_صرف_خان_کا
اس سخت گرمی میں 40 کلو وزنی پروٹیکشن شیلڈ اٹھانا آسان کام نہیں۔عمران خان کی حفاظت پر معمور جانبازوں کو قوم کا سلام"✌️🔥
اللہ پاک تمام بھائیوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین"🤲🥀
#قومی_لیڈر_صرف_خان
#عوام_کا_عشق_عمران
#خان_کی_طاقت_عوام
:جسٹس عامر فاروق شدید دباؤ کی وجہ سے
لطیف کھوسہ کو نواز شریف کہہ کر پکارا....
: ٹرائل جج ہمایوں دلاور نے آپ کو بالکل اگنور کر دیا، سوری آپ کے آرڈرز کو اگنور کر دیا،
لطیف کھوسہ کے جملے پر عدالت میں قہقہے،
جسٹس عامر فاروق بھی ہنس دیے
#مرشدکے_لے_پہنچو_اڈیالہ_جیل
*یہ خان کی جان لینے کے لئے اڈیالہ کا نوٹیفیکشن نکلواتے رہے اس نے کہا میں سری جیسے حالات دیکھ رہا ہوں تو انکی پتلونیں لیک ہو گئی۔*
*خان صاحب نے اسی دن کے لئے ارتغل دکھایا تھا اور خان اپنے مضبوط اعصاب کے ساتھ انکو پراپر گھسیٹ رہا ہے۔*🥰🚨💀
جیسے ہر ذہن کو زنجیر سے ڈر لگتا ہے
جس میں تقدیر بدلنے کی سہولت نہ ملے
ایسی لکھی ہوئی "تقدیر" سے ڈر لگتا ہے
جس سے چپ چاپ ضمیروں کو سلایا جاۓ
ایسے کم ظرف کی "تدبیر" سے ڈر لگتا ہے