Deputy Mayor Karachi/ Proud son of Shaheed Abdullah Murad/ Ex President PPP District Malir/Ex Chairman District Council karachi/ Ex Special Assistant, CM Sindh
Dedicating this Poem To my World My mother ❤️
یہ کامیابیاں عزت یہ نام تم سے ہے
اے میری ماں مرا سارا مقام تم سے ہے
تمہارے دم سے ہیں میرے لہو میں کھلتے گلاب
مرے وجود کا سارا نظام تم سے ہے
گلی گلی میں جو آوارہ پھر رہا ہوتا
جہان بھر میں وہی نیک نام تم سے ہے
1/1
ALHAMDULILLAH
Thanks Pakistan Peoples Party for nominating me as *DEPUTY MAYOR KARACHI*
Thank you Sir
@AsifAliZerdari
, Chairman
@BBhuttoZardari
and Adi
@FaryalTalpurPk
for your kind trust.
Jiye Bhutto 🇱🇾
Allhamdulillah took my oath as deputy mayor Karachi ❤️ im thankful to Chairman & forigen minister of Pakistan 🇵🇰 Bilawal bhutto zardari shb , President Asif ali zardari shb, madam faryal talpur sahiba and my party leadership ..
I am highly obliged to My Chairman
@BBhuttoZardari
shb and President PPPP
@AAliZardari
Shb for thier trust and confidence in my abilities and Appointing me As President of PPP Malir, INSHA ALLAH i'll put my all efforts for carring forward PPP's vision and ideology. Thank you 🙏🏻
پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی آد�� فریال تالپور سے ڈپٹی میئر کراچی کے لیئے پارٹی کے نامزد امیدوار سلمان عبداللہ مراد کی ملاقات، پھولوں کا گلدستہ پیش کیاسلمان عبداللہ مراد نے ڈپٹی میئر کراچی کے عہدے کے لیے پارٹی کی جانب سے نامزد ہونے پر قیادت کا شکریہ ادا کیا
میں آپ تمام دوستوں کا سپورٹرز کا پارٹی ورکرز کا ملیر کے لوگوں کا مشکور ہوں کہ آج پھر ایک بار انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروایا شکریہ
#JeayBhutto
“ایک ناجائز نااہل وزیراعظم کو سلیکٹ کروانے کیلئے 2018 کے عام انتخابات میں آپ کے ووٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا، 16 اکتوبر کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر 2018 کے ڈاکے کا حساب لیں۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا
ملیر کے حلقہ NA 237 کی عوام کے نام پیغام
@BBhuttoZardari
وزیر محنت و افرادی قوت سندھ و صدر پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی نے بیرسٹر مرتضٰی وہاب کو مئیر کراچی اور سلمان مراد کو ڈپٹی مئیر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
@SaeedGhani1
@murtazawahab1
درگاہ حضرت سید عبداللہ شاہ غازی پر کراچی میئر مرتضیٰ وہاب ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد ایم پی اے لیاقت آسکانی لیاری کے صدراور پیپلز پارٹی ملیر کے اطلاعت سیکرٹری میر عبّاس تالپور ، شکیل چوہدری , اور دیگر عہدیداران کے ہمراہ حاضری دی اور چادر چڑھائی
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری گزری فٹ بال اسٹیڈیم کے دورے کے موقع پر عوام اور کارکنان سے ملاقات کررہے ہیں اس موقع پر میئر کراچی مرتضیٰ وہاب ، ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد اور دیگر رہنما بھی موجود
@BBhuttoZardari
Allhaduillah today Completed My 4 years tenure of District Council karachi by engaging in Public service, im again greatful to my chairman
@BBhuttoZardari
who entrusted me with this responsibility Thankyou! 🙏
#JiyeBhutto
🇱🇾
23 جون 2023
ابرائیم حیدری، ملیر
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نےابرائیم حیدری میں جدید طرز پر مبنی بلوچ مجاہد فٹبال اسٹیڈیم اور کمیونٹی سینٹر کا افتتاح کر دیا۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب، ڈپٹی میئر کراچی وصدر پی پی پی ضلع ملیر سلمان عبداللہ مراد، صوبائی وزیر شہلا رضا
نامزد کردہ امیدوار برائے مئیر کراچی بیریسٹر مرتضیٰ وہاب اور امیدوار برائے ڈپٹی مئیر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے صدر پی پی پی سندھ سینیٹر نثار احمد کھوڑو، جنرل سیکرٹری پی پی پی سندھ سینیٹر سید وقار مہدی اور صدر پی پی پی کراچی ڈویژن سعید غنی کے ہمراہ کاغذات نامزدگی جمع کروائیں.
Road rehabilitation work was carried out in Block 9 of Gulshan e Iqbal while road improvement work including pedestrian belt on Club Road is also being carried out
#KarachiWorks
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے پاشا فارمز ملیر میں توفیق پاشا موراج کے صاحب زادے کی شادی تقریب میں شرکت کی، ڈپٹی میئر کراچی و صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر سلمان عبداللہ مراد بھی موجود
19 جون 2023
گلشن جناح پولو گراؤنڈ کراچی میں نومنتخب میئر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر سلمان عبدﷲ مراد کی تقریبِ حلف برداری، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھی شریک۔
19 جون 2023
صفورہ ٹاؤن، کراچی
ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن صفورہ راشد خاصخیلی کے جانب سے دیئے گئے استقبالیہ تقریب میں شرکت کی۔
This is Baloch Mujahid Football Ground in Ibrahim Hyderi. It has been improved & upgraded under KNIP initiative & after finishing will soon be opened up for public. Ground is surrounded by a college & school for girls & we plan on reserving few days a week for girls
#KarachiWorks
ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے گلشن حدید میں برساتی نالوں کا دورہ کیا اور نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ لیا۔
گلشن حدید سے بلدیاتی نمائندے میر عباس تالپور، راؤ صفدر اور رضا جتوئی بھی موجود۔
#KarachiWorks
شھید بی بی کی انمول وڈیو
شھید قاٸد محترمہ بینظیر بھٹو جب ڈکٹیٹر ضیا مردود کی طرف انتقام کا مقابلہ انتھاٸی دلیری سے کیا کراچی جیل سے رھاٸی کے وقت کی یادگار وڈیو
22 جون 2023
سہون شریف، جام شورو
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے حضرت لعل شہباز قلندر رحمتہ اللہ علیہ کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ پارٹی عہدیداران اور کراچی کے پی پی پی ٹاؤن چیئرمینز بھی موجود۔
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں کراچی کے ڈپٹی میئر و صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر سلمان عبداللہ مراد نے ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو سندھ کے دارالحکومت میں عوامی مسائل کے حل کے اقدامات سے آگاہ کیا۔
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے مزار قائد پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ پی پی پی رہنما سید نجمی عالم، سیکرٹری اطلاعات ضلع ملیر میر عباس تالپور، پاکستان پیپلز پارٹی کے کراچی سے تعلق رکھنے والے ٹاؤن چیئرمینز اور کے ایم سی ممبران بھی موجود۔
الحمدللہ میرے اور مرتضیٰ وہاب صاحب کے بطور میئر اور ڈپٹی میئر نامزدگی فارم منظور کر لۓ گۓ ہیں، اس اعزاز کے لۓ میں اپنے پارٹی چیئرمن بلاول بھٹو، صدر زرداری اور فریال تالپور صاحبہ کا شکر گزار ہوں۔
انشاءاللہ پیپلز پارٹی کا ہر کارکن شہر قائد کی بہتری کے لۓ بڑھ چڑہ کر کام کریگا
پی ایس 88 ضلع ملیر سے نو منتخب آزاد رکن صوبائی اسمبلی اعجاز خان سواتی کا پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت پر صدر پی پی پی ضلع ملیر سلمان عبداللہ، نو منتخب رکن قومی اسمبلی سید آغا رفیع اللہ، سیکرٹری اطلاعات ضلع ملیر میر عباس تالپور، ٹاؤن چیئرمینز جان محمد بلوچ
1/1
ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد اور وائس چیئرمین ابراھیم حیدری ٹاؤن رفیق داؤد جت نے سابق ایڈیشنل آئی جی کراچی پولیس جاوید عالم اوڈھو کے صاحبزادی کی شادی میں شرکت کی
چمکتا دمکتا ہوا ککری گراؤنڈ 🤩 اب یہاں کے بچے اور بچیاں بھی بین الاقوامی طرز پر بنے گراؤنڈ پر کھیل سکیں گے۔ ایسی عام آدمی کے استعمال کی جگہوں کو بہتر کرنے کی کوشش ہم سب جاری رکھیں گے 🏃♂️⚽️🥊⛹🏻♂️
#KarachiWorks
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے کراچی کے ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ میئر کی ملاقات
کراچی: سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے سلمان عبداللہ مراد کے ہمراہ پی پی پی ملیر سٹی ایریا 127 کے سابق صدر نعمان عبداللہ مراد نے بھی ملاقات کی
1/1
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کے پولیٹیکل سیکرٹری جمیل سومرو کے صاحب زادے کی شادی میں ڈپٹی میئر کراچی و صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر سلمان عبداللہ مراد اور صدر پیپلز لیبر بیورو برطانیہ حفیظ بلوچ نے شرکت کی
16 جون 2023
نو منتخب میئر کراچی اور ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب کی چنیسر گوٹھ محمود آباد نالہ آمد
نومنتخب ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد، چیئرمین چنیسر میونسپل کارپوریشن فرحان غنی، کرم اللہ وقاصی، پیپلزپارٹی ضلع شرقی کے صدر آصف خان انکے ہمراہ
1/1
#KarachiWorks
23 جون 2023
ابرائیم حیدری، ملیر
ڈپٹی میئر کراچی و صدر پی پی پی ضلع ملیر سلمان عبداللہ مراد اور MPA محمود عالم جاموٹ نے پروجیکٹ منیجر پیپلز بس سروس کے ہمراہ بس اسٹینڈ اور ری کریشن ایریا کے سائٹ کا معائنہ کیا۔ نبیل بلوچ بھی اس موقع پر موجود۔
کراچی/ #عيد_الاضحى انتظامات
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے اولڈ سٹی ایریا سے متصل علاقوں کا دورہ کیا اور عید الاضحی کے انتظامات کے حوالے سے صورتحال کا جائزہ لیا۔
ضلعی انتظامیہ، ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور دیگر افسران بھی موجود
24 جون 2023
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئرسلمان عبداللہ مراد نے جنید مکاتی کی نشاندہی پر امیر خسرو روڈ کا دورہ کیا اور واٹر بورڈ حکام کو واٹر لیکج کے مسائل حل کرنے کی ہدایت جاری کی۔ جس جگہ لیکج تھی اسےٹھیک کردیا گیا ہے۔ رفیق داؤد جت اور جماعت اسلامی کے کونسلر بھی موجود تھے
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے ملیر میں مرکزی امام بارگاہ جعفر طیار کا دورہ کیا اور محرم الحرام کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لیا۔
شہید بابا عبدالله مراد کا دوست پیپلز پارٹی کا جیالا میرا ساتھ نذیر بلوچ کرونا سے جنگ لڑتے جان کی بازی ہار گے اور جام شہادت نوش کی ۔۔
ان للہ وان الیہ راجعون 💔
26 جون 2023
پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت سندھ کے جانب سے فیڈرل بی ایریا میں پبلک پارک کا سنگِ بنیاد میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے رکھا۔صدر پی پی پی ضلع وسطی استاد مسرور احسن سمیت پارٹی عہدیداران اوربلدیاتی نمائندے بھی موجود
#KarachiWorks
08 جون 2023
پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد ڈپٹی مئیر کراچی سلمان عبداللہ مراد کی جانب سے نامزد مئیر کراچی بیریسٹر مرتضیٰ وہاب اور نامزد ٹاؤن چیئرمینز و وائس چیئرمینز کے اعزاز میں استقبالیہ کا اہتمام۔
استقبالیہ تقریب میں ملیرٹاؤن، گڈاپ ٹاؤن، ابرہیم حیدری ٹاؤن اور کے ایم سی
1/1
Chairman Bilawal just inaugurated this beautiful multi purpose sports facility at Kakri Ground in Lyari constructed under the KNIP initiative. Football, basketball, boxing, gymnastics & karate facilities have been made available
#KarachiWorks
کراچی کے سفاری پارک میں اپنی نوعیت کا سب سے بڑا ڈائینو سفاری پارک کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
میئر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وہاب اور ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے ڈائینو سفاری پارک کا افتتاح کردیا، یہ کراچی کا پہلا جدید ترین ڈائنو سار پارک ہے۔
1/1
#KarachiWorks
27 جون 2023
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد کی صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ ن شاہ محمد شاہ کے رہاش گاہ آمد، کراچی میئر اور ڈپٹی میئر انتخابات پر پاکستان پیپلز پارٹی کی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔
1/1
ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد کی زیرصدارت کے الیکٹرک کے اعلیٰ حکام سے اہم اجلاس
اجلاس میں کراچی کے مضافاتی علاقوں میں لوڈشیڈنگ اور اوربلنگ پر گفتگو
مضافاتی علاقوں میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ اور اور بلنگ کی شکایات دور کی جائے، ڈپٹی مئیر کراچی سلمان عبداللہ مراد
1/1
ڈپٹی میئر کراچی و صدر پی پی پی ضلع ملیر سلمان عبداللہ مراد سے ان کے دادا کے انتقال پر سابق وزیر داخلہ و رہنما پی پی پی MPA سہیل انور سیال نے تعزیت و دعا کی۔
16 جون 2023
میمن گوٹھ، ملیر
شہید کانسٹیبل عمران کی نماز جنازہ اس کے آبائی علاقے میمن گوٹھ ملیر میں ادا کی گئی
شہید کانسٹیبل عمران کل دوران پولیس مقابلہ تھانہ میمن گوٹھ کی حدود میں شہید ہوا تھا
میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب، ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد کے ہمراہ گلستان جوہر پہنچ گئے
میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب اور ڈپٹی مئیر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے گلستان چورنگی پر بننے والے انڈر پاس کو باضابطہ طور پر شہریوں کے لیے کھول دیا
1/1
#KarachiWorks
انا اللہ وانا الیہ راجعون
پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی بہادر سینئر ترین رہنما، سابق ضلع صدر ایسٹ و ملیر / رکن قومی اسمبلی/ رکن صوبائی اسمبلی شیر محمد بلوچ انتقال کر گئے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین
1/1
01 جون 2022
سابق صدر پاکستان و صدر پی پی پی پی جناب آصف علی زرداری صاحب سے صدر پی پی پی ضلع ملیر سلمان عبداللہ مراد اور پی پی پی رہنما نعمان عبداللہ مراد کی ملاقات۔
@BBhuttoZardari
@AAliZardari
آج شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر ککری اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کرکے بہت خوشی محسوس ہوئی۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
ککری گراؤنڈ اور لیاری میرے لیے بہت اہمیت رکھتے ہیں کیونکہ پاکستان پیپلز پارٹی کی بحالیِ جمہوریت کیلئے کی جانے والی
ڈپٹی مئیر کراچی سلمان عبداللہ مراد کا ضلع کورنگی کے مختلف علاقوں کا دورہ
ڈپٹی مئیر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے ضلع کورنگی میں آلائیش اٹھانے کے عمل کا جائزہ لیا
سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے افسران کی ڈپٹی میئر کراچی سلمان مراد کو بریفنگ
1/1
پاکستان پیپلزپارٹی کے نامزد میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب اور ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد کا شہر کے مختلف برساتی نالوں کا دورہ
بیرسٹر مرتضی وہاب نے نالوں کی صفائی کے کام کا جائزہ لیا
پیپلزپارٹی رہنما نجمی عالم اور کرم اللہ وقاصی انکے ہمراہ تھے
1/1
ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد لسبیلہ پہنچ گئے
ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے لسبیلہ میں سیوریج لائن میں گیس بھرنے سے دھماکے کے نقصانات کا جائزہ لیا
8 افراد زخمی ہیں جنہیں سول اسپتال میں بہترین طبی امداد دی جارہی ہے، ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد
1/1
23 جون 2023
ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے ضلع ملیر اور ضلع کورنگی کے مختلف نالوں کی صفائی کے کام کا معائنہ کیا۔اس موقع پر کے ایم سی افسران، سیکرٹری اطلاعات ضلع ملیر میر عباس تالپور، وائس چیئرمین ابرائیم حیدری ٹاؤن رفیق داؤد جت اور بلدیاتی نمائندے بھی موجود۔
#KarachiWorks
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور کرم اللہ وقاصی کے ہمراہ بلدیہ عظمیٰ کراچی میں محکمہ لینڈ کے نوتزئین شدہ دفتر اور کے ایم سی بلڈنگ میں مانیٹرنگ اور سرویلینس کے نئے نظام کا افتتاح کیا
Chairman
@BBhuttoZardari
alonh with bibi
@AseefaBZ
arrived at newly elected MNA abdul hakeem baloch's house to congratulate also addressed and thanked to the peoples of malir ...
#MalirBhuttoKa
ڈپٹی مئیر کراچی سلمان عبداللہ مراد ضلع جنوبی پہنچ گئے
ڈپٹی مئیر کراچی سلمان عبداللہ مراد کا لیاری کے مختلف علاقوں کا دورہ
سلمان عبداللہ مراد کا آلائیش اٹھانے کے عمل کا جائزہ لیا
آلائیش اٹھانے کے متعلق شہریوں کی شکایات کا فوری ازالہ کیا جائے، ڈپٹی مئیر کی ہدایت
1/1