Former President
@AAliZardari
and Foreign Minister and Chairman Pakistan Peoples Party,
@BBhuttoZardari
called on Prime Minister
@CMShehbaz
in Islamabad on 18th of July, 2023.
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر آصف علی زرداری صاحب سے مرکزی رہنما سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم و ضلع وسطٰی کے صدر سینیٹر سید استاد مسرور احسن کی قیادت میں پیپلزپارٹی ضلع وسطٰی کے رہنماوں و تاجر رہنماوں کی بلاول ہاؤس کراچی میں خصوصی ملاقات۔
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد بلوچستان کے سابق وزیراعلی عبدالقدوس بزنجو پی پی پی میں شامل
لاہور: سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد بلوچستان حکومت کے سابق وزیر سکندر عمرانی بھی پی پی پی میں شامل
پاکستان اور اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو پاکستان کی پہلی سیاسی شخصیت بن گئیں کہ جن کا مادام تساؤ میوزیم دبئی میں مومی مجسمہ نصب کردیا گیا۔
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مادام تساؤ میوزیم دبئی میں افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد بلوچستان کے صوبائی حلقے پی بی 39 سے کامیاب ہونے والے آزاد امیدوار بخت محمد کاکڑ پی پی پی میں شامل ہوگئے، اس موقع پر اعجاز جاکھرانی، صادق عمرانی، سرفراز بگٹی، ملک شاہ گورگیج، علی مدد جتک اور جمال رئیسانی موجود تھے۔
ملتان: سابق صدر آصف علی زرداری ملتان پہنچ گئے
ملتان: سابق وزیراعظم سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی اور سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود نے ملتان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر استقبال کیا
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی ملاقات
اسلام آباد: اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے سابق صدر آصف علی زرداری کو 15ویں قومی اسمبلی کی کارروائ�� میں بھرپور اور مثبت کردار ادا کرنے کے اعتراف میں سرٹیفکیٹ دیا
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے غوث بخش مہر کی ملاقات,
صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جی ڈی اے سے پی پی پی میں شمولیت اختیار کرنے پر غوث بخش مہر کو خوش آمدید کہا
پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد تاجر برادری کے افراد محمد ابراہیم، مکھی حسین، بیرسٹر عمران مٹھانی اور حماد پونا والا پی پی پی میں شامل, سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے پی پی پی میں حالیہ شمولیت اختیار کرنے والے جاوید ارسلہ خان کی ملاقات
سابقہ صدر آصف علی زرداری کی گورنر ہاؤس پشاور آمد۔
اس موقع پر میئر پشاور حاجی ربیر علی نے انھیں خوش آمدید کہا چترالی چغہ، پاکول اور روایتی چادر سمیت دیگر تحائف دئے۔
لسبیلہ ۔ممتاز معروف قبائلی شخصیت سیاسی وسماجی رہنما وڈیرہ محمد حسن لاسی جاموٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کرکے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی اس موقع پر وڈیرہ شاہنوازحسن جاموٹ۔علی مدد جتک ۔شریف پالاری ۔علی حسن زہری ۔ عثمان کوہ بلوچ ودیگر بھی موجود تھے....
لاڑکانہ: صدر مملكت آصف علی زرداری کی گڑھی خدا بخش آمد
صدر مملكت کی شہید محترمہ بینظیر بھٹو، قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور بھٹو خاندان کے مزاروں پر حاضری
صدر مملکت نے بھٹو خاندان کے مزار پر فاتحہ خوانی کی ، پھول چڑھائے
صدر مملكت نے شہداء کے لیے ایصال ثواب کیلئے دعا کی
سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی گڑھی خدابخش آمد
آصف علی زرداری نے اپنی ہمشیرہ فریال تالپور کے ہمراہ شہداء کی مزارات پر حاضری دی
آصف علی زرداری نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی مزار پر پھول چڑھائے اورفاتح خوانی کی ..
صدر مملکت آصف علی زرداری کی میر علی ، شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے لیفٹنٹ کرنل سید کاشف علی اور کیپٹن محمد احمد بدر کے جنازے میں رات کو شرکت
صدر مملکت کا میر علی ، شمالی وزیرستان حملے کے شہداء کو خراج عقیدت
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے اسلام آباد میں ملاقات، مجموعی سیاسی صورتحال، ملک کو درپیش معاشی چیلنجز اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال اس موقع پر ڈاکٹر عاصم بھی موجود
@KamranTessoriPk
سابق صدر و صدر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرئینز آصف علی زرداری کی لاہور میں وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی رہائشگاہ پر آمد
دونوں راہنماؤں نے ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی.
@CMShehbaz
لیفٹینٹ کرنل سید کاشف علی شہید اور کیپٹن محمد احمد بابر شہید کی چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں نماز جنازہ ادا۔
دونوں افسران دیگر پانچ اہل کاروں سمیت کل شمالی وزیرستان میں مادر وطن کے دفاع میں شہید ہوگئے تھے۔
1/1
سابق صدر آصف علی زرداری کی نوابشاہ میں بالو جا قبا آمد
صدر آصف علی زرداری نے اپنے والد مرحوم حاکم علی خان زرداری کی قبر پر حاضری دی
صدر آصف علی زرداری نے اپنی والدہ ماجدہ کی قبر پر بھی حاضری دی
صدر آصف علی زردای نے مرحومین کیلئے فاتحہ خوانی، دعا اور پھولوں کی چادریں چڑھائیں۔
لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے مسیحی برادری کے وفد کی بلاول ہاؤس لاہور میں ملاقات
لاہور: سابق صدر آصف علی زرداری سے وفد نے این اے 127 لاہور کی انتخابی مہم پر بات چیت
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے فیصل واؤڈا کی ملاقات ہوئی جس میں سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد معروف عالم دین اور سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی پی پی پی میں شامل
اسلام آباد: سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد عالم دین احمد سعید کاظمی بھی پی پی پی میں شامل
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس میں ملاقات کے بعد سابق رکن بلوچستان اسمبلی ڈاکٹر رقیہ ہاشمی کے صاحبزادے سید حسنین ہاشمی پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے متحدہ عرب امارات کے سفیر کی ملاقات
صدر آصف علی زرداری کا متحدہ عرب امارات کے ساتھ دوطرفہ تعاون کے شعبوں میں تعلقات مزید بڑھانے کی ضرورت پر زور
سفیر نے متحدہ عرب امارات کی قیادت اور عوام کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کیاا
سابق صدر آصف علی زرداری سے بلوچستان اسمبلی سے اے این پی کے نو منتخب ایم پی اے زمرد خان، سینیٹر دائود خان اور سینیٹر نوابزادہ عمر فاروق کی ملاقات
اے این پی کے سینیٹر دائود خان، سینیٹر نوابزادہ عمر فاروق کی جانب سے سینیٹ اور صدارتی انتخابات میں صدر آصف علی زرداری کی حمایت کا اعلان
پاکستان بحرین کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے: صدر آصف علی زرداری
صدر مملکت آصف علی زرداری سے کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات
ملاقات میں پاکستان میں بحرین کے سفیر محمد ابراہیم محمد عبدالقادر بھی موجود تھے
تربت: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سرفراز بگٹی کو پی پی پی میں شمولیت پر خوش آمدید کہہ رہے ہیں، اس موقع پر سرفراز بگٹی نے ورکرز کنونشن سے خطاب بھی کیا
لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری، چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری اور بی بی صنم بھٹو ودیگر شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے 16ویں یوم شہادت کے حوالے سے گڑھی خدا بخش میں جلسے میں شریک ہیں۔
#SalaamBenazirBhutto
صدر پاکستان آصف علی زرداری صاحب، بی بی فریال تالپور صاحبہ اور ایم این اے نوابشاہ بی بی آصفہ بھٹو زرداری صاحبہ نے عید الفطر کے پرمسرت موقع پر نوابشاہ کی عوام سے ملاقات کی۔
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
اسلام آباد: اجلاس میں پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے تمام اراکین موجود
سابق صدر آصف علی زرداری سے اے این پی پشاور سٹی میٹروپولیٹن کے صدر عابد ﷲ یوسفزئی کی ملاقات
عابد ﷲ یوسفزئی کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
ملاقات کے دوران محمد علی شاہ باچا شجاع خان اور ضیاء ﷲ آفریدی بھی موجود
President Asif Ali Zardari addressing the Iftar-Dinner hosted by him for children from different orphanages of the country on the occasion of Orphans Day in the Islamic World, at Aiwan-e-Sadr
نواب شاہ: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری نے نواب شاہ میں عید کی نماز ادا کی
نواب شاہ: سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے عید کی نماز کے بعد وطن عزیز کی بقاء، جمہوریت کی مضبوطی اور عوام کی خوش حالی کے لئے دعائیں کیں
#عيد_الاضحى
نواب شاہ: صدر مملکت آصف علی زرداری نے نواب شاہ میں عید الفطر کی نماز ادا کی
صدر مملکت آصف علی زرداری کی ملک کی سلامتی، خوشحالی اور ترقی کے لئے دعا
صدر مملکت اس موقع پر مسجد میں موجود لوگوں سے ملے اور عید کی مبارکباد دی
#Eid2024
#Eid2024
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید الزابی کی ملاقات
کراچی: سابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید الزابی کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
اسلام آباد : نو منتخب صدر مملکت آصف علی زرداری کو مبارکباد دینے کیلیے وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کی زرداری ہاؤس آمد
وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے صدر پاکستان کو مبارکباد دی
سابق وزیراعلی بلوچستان نوبزادہ ثنااللہ زہری نے بھی صدر مملکت آصف علی زردای کو مبارکباد دی
تربت: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سرفراز بگٹی کو پی پی پی میں شمولیت پر خوش آمدید کہہ رہے ہیں، اس موقع پر سرفراز بگٹی نے ورکرز کنونشن سے خطاب بھی کیا
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس میں ملاقات کے بعد سابق وزیراعلی بلوچستان میر نصیر مینگل کے صاحبزادے میر حمود الرحمان اور میر شفیق الرحمان پی پی پی میں شامل ہوگئے۔
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے پنجاب اور بلوچستان کے پی پی پی رہنماؤں کی ملاقات
لاہور: سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے پی پی پی بلوچستان کے جنرل سیکریٹری روزی خان کاکڑ، پی پی پی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن علی مدد جتک کی ملاقات
President Zardari addresses election rally on kahuta Asif Ali Zardari addressing a huge rally in Kahuta said that on his way to Kahuta he saw people on the streets raising the slogan of Jeay Bhutto. The people of Kahuta have immense love for the Party and its leadership.
اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری سے شعبہ جواہرات اور جیولری کی ترقی کے حوالے سے ملاقات
ملاقات میں پاکستان جیمز اینڈ جیولری ڈویلپمنٹ کمپنی کےسی ای او سمیت اعلیٰ سرکاری حکام کی شرکت
ملکی جواہرات اور جیولری کے شعبے کی ترقی پر توجہ دینا ہوگی، صدر مملکت
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت سے مسلم لیگ ن کا حکومت سازی کے لئے پہلا باضابطہ رابطہ
لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف پاکستان پیپلزپارٹی سے حکومت سازی میں تعاون کیلئے بلاول ہاؤس پہنچ گئے
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹرین کے صدر آصف علی زرداری سے پی پی پی خواتین وِنگ سندھ کی نائب صدر و سابقہ ایم پی اے روبینہ قائمخانی کی زرداری ہاؤس نواب شاہ میں ملاقات
@RubinaQaimkhani
گھوٹکی: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری کی گوہر پیلس آمد
گھوٹکی: سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے پی پی پی میں شامل ہونے والے علی گوہر مہر اور راجہ خان مہر سے ملاقات کی
اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان کی قیادت میں وفد کی ملاقات
اسلام آباد :سابق صدر آصف علی زرداری اور اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو
@AimalWali
ملتان،پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری کو ملتان دورہ سے واپسی پر پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے سینئر نائب صدر خواجہ رضوان عالم، چیف کوآرڈینیٹر جنوبی پنجاب عبدالقادر شاھین اور ضلعی جنرل سیکرٹری راو ساجد علی سیف ذوالفقار تلواروں کا ماڈل پیش کر رہے ہی
@Raosajidali9
نوشہروفیروز: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے سابقہ ایم این اے سردار نذیر احمد خان بُگھیو ، نائب صدر پی پی پی لاڑکانہ محمد علی خان بُگھیو اور ممبر ضلع کونسل لاڑکانہ مرتضیٰ خان بُگھیو کی ملاقات ہوئی
سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو پھانسی کیس میں صدارتی ریفرنس پر 11 سال بعد پہلی سماعت شروع
پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کمرہ عدالت پہنچ گئے
#JusticeForShaheedBhutto
پاکستان پیپلز پارٹی این اے 198 گھوٹکی کے امیدوار میر خالد احمد خان لونڈ کی سابق صدر مرد حر جناب آصف علی زرداری صاحب سے کراچی بلاول ہاؤس میں ملاقات ،
موجودہ سیاسی صورتحال اور آنے عام انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال ،
@KhalidKhanLound
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی کی پیپلز سیکریٹرت میں ملاقات
ملتان: سابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور حامد سعید کاظمی کے درمیان جنوبی پنجاب کی سیاسی صورت حال اور ملتان کے انتخابات کے حوالے سے بات چیت
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے پی پی پی منڈی بہاؤلدین کے عہدیداران و کارکنان کی ملاقات
لاہور: سابق صدر آصف علی زرداری کے ہمراہ ندیم افضل چن اور ندیم اصغر کائرہ موجود
گھوٹکی: صدر آصف زرداری اور گوہر پیلس میں موجود پی پی پی رہنماؤں کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال
گھوٹکی: صدر آصف زرداری کے ہمراہ سید قائم علی شاہ، نثار کھوڑو، سینیٹر وقار مہدی، عاجز دھامرا، مراد علی شاہ، خورشید شاہ، آغا سراج درانی، نادر مگسی، امتیاز شیخ ودیگر موجود
گھوٹکی: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری کی گوہر پیلس آمد
گھوٹکی: سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے پی پی پی میں شامل ہونے والے علی گوہر مہر اور راجہ خان مہر سے ملاقات کی
لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے مسیحی برادری کے پاسٹرس ، بشپ حضرات ساور دیگر لوگوں سے بلاول ہاؤس میں ملاقات
لاہور: سابق صدر آصف علی زرداری سے لاہور کے حلقہ این اے127 اور صوبائی حلقوں پر بات چیت