A strong believer in working class and climate justice politics. Heritage conservation management and responsible tourism professional. Chevening alumni
Hunza Serena 5 star hotel with 100 rooms under construction. Hunza faces severe shortage of drinking water & electricity but this will consume 90,000 litres of fresh water daily turning it into sewage & will produce 2500 kg waste. It will run 2 MW diesel gens to power A/C rooms.
گلگت بلتستان کےعوام کا ماہ رنگ بلوچ کوخراج عقیدت
آج انہوں نے بلوچستان کی تاریخ کی سب سےبڑےجلسے میں گلگت بلتستان میں جاری عوامی تحریک کی حمایت کی۔ماہ رنگ بلوچ،سمی دین بلوچ، منظور پشتین آج نہ صرف بلوچ اور پشتونوں کے رہنما ہیں بلکہ تمام مظلوم اقوام کی درد کی آواز ہیں۔
Dr
@MahrangBaloch_
speaks in support of the people's movements of Gilgit-Baltistan. The unity of the oppressed masses is essential for a symbiotic relationship for the democratic values and decolonization against injustices and anti-people policies of the ruling class.
وزیراعلیGB, چیف سکریٹریِ. FCNAکمانڈر اورIGپولیس۔ گھانچے میں 6 بچوں کو کچلنے والے فوجی افسر پرتین بچوں کا قتل کاFIR اور ویڈیو میں موجود افسر پر قانون میں دخل اندازی کا مقدمہ درج کرانے اوراس پر فورا پبلک بیان جاری کریں تاکہ ان معصوم بچوں کوانصاف ان کے والدین اورعوام کو اطیمنان ملے۔
چیرمین عوامی ورکرز پارٹی گلگت بلتستان کامریڈ بابا جان نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے طرف سے ہڑتال کے ساتھ یکجہتی اور مکمل حمایت کا اعلان کیا۔ اور نوجوانوں سے بھرپور احتجاج کرنے کی اپیل کیا ہے۔
I am from Gilgit-Baltistan and I stand with every word of Dr. Mahrang Baloch and struggle of Baloch Yekjehti Committee against enforced disappearances and Baloch genocide.
#IStandWithBalochMarch
#MarchAgainstBalochGenocide
In this critical moment, it is our urgent collective responsibility to combat misinformation, and change such harmful narratives. We, Baloch people like all other people of world love and care. We fear and we dare. We are hopeful and aspire to live in a more just World with no
بلوچ مزاحمت کے لیڈروں اورعوامی انقلاب کے شہزادیوں کا کویٹہ میں شاندار استقبال۔اس ظلم و جبر کے گھٹن کےخلاف مظلوم عوام گلگت بلتستان اورپشین میں بھی سراپا احتجاج ہیں۔مگرریاست، اسکے ظالم حکمران،اشرافیہ کی عدلیہ اور زرخریدمیڈیا ان تصویروں سےڈرتے ہیں اوردیکھ کرلرزتے ہیں۔مزاحمت زندہ باد
Do you see these people?
They are our strengths!
Uncountable number gathered on the occasion of
@MahrangBaloch_
& other Baloch Marcher’s arrival in Quetta Balochistan!
This can’t b shown in Pakistani media because that is what we dont belong to them🙂
#MarchAgainstBalochGenocide
اسلام آباد پولیس نے ے گلگت بلتستان کے 15 نوجوانوں کو جو گلگت بلتستان میں Green TourismPvtکا وسائل پر قبضے کے خلاف احتجاج کے لیےاسلام آباد پریس کلب کے سامنے جمع تھے گرفتار کرلیا۔ ہم اسلام آباد پولیس کی اس اقدام کی مذمت کرتے ہیں۔
گلگت بلتستان کےنوجوانو۔اس تصویر کوغور سے دیکھو نوجوان بلوچ لیڈر ماہ رنگ کےسامنے گورنر بلوچستان سرجکاےسفید پگڑی والے کےآگے اوربرابرمیں حامد میر ۔لیڈر ایسے ہوتے ہیں
رات کےاندھیرے میں حکومت سےچھپےکےمذاکرات کرنےاورعوامی تحریک کوسبوتازکرنے کی کوشش کرنے والا شیخ مرزاعلی کا کردار دیکھو
گلگت بلتستان،کشمیر، پختونخواہ اورملک کے تمام مظلوموں کاماہ رنگ بلوچ،سمی دین بلوچ اوران کے ساتھیوں کو خراج عقیدت۔ آپ نے پاکستان کے تمام مظلوموں کو جڑنے اورپرامن مزاحمت کےلیے عزم،حوصلہ اورموقع دیا۔اور ریاست کے ہرستون اورحکمران اشرافیہ کوبےنقاب کیا۔اب مظلوم ہر کونے سےتحریک چلاینگے۔
تحریک ختم نہیں ہوئی
دھرنا ختم ہوا ہے
تحریک اگلے فیز میں مزید متحرک ہوگا
بلوچستان میں نکلے عوامی سیلاب کو منظم کریں گے
ہم مایوس نہیں
لیکن ہمارا اس طرح واپس لوٹنے پہ ریاست کو سوچنا ہوگا کہ اسکا بلوچ کے ساتھ رشتہ کیا رہ گیا ہے
بلوچ قوم اگلے فیز کیلئے تیار رہیں
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ
پونیال غذر کے غیورعوام کااپنے رہنماوں نواز خان ناجی، نظرب خان اور طاہر علی کے قیادت میں گلگت کےطرف لانگ مارچ۔ پونیال کےعوام صرف گندم نہیں بلکہ تمام15مطالبات بشمول آیٰین سازاسمبلی کےقیام کےلیے نکلے ہیں۔
گلگت بلتستان کے نوجوانو ۔نوآبادیاتی نظام کے خلاف مزاحمت کو ہر سطح پر تیز کرو
گلگت بلتستان پختونخواہ اوربلوچستان کے عوام نوآبادیاتی ظلم اورجبر کےخلاف سرآپا احتجاج۔ عوامی رہنمامنظور پشتین دوبارہ گرفتار۔ماہ رنگ بلوچ سینکڑوں ساتھیوں کےساتھ اسلام آباد میں احتجاج پر۔بلتستان میں گیارہ روز سے اور ہنزہ تین دن سے ریاست کا عوام پرقحط مسلط کرنےکی کوشش کے خلاف مظاہرے۔
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، سمی دین بلوچ اوران کےساتھیو نے اپنی مسلسل جدوجہد سے نوآبادیاتی جبرکے خلاف مزاحمت کوایک نیٰی شکل دی۔انہوں نے جہاں پاکستان کےمظلوموں،محنت کشوں اور خواتین کو اس مزاحمت کا حصہ بنایا وہاں ریاستی جبر کے آلہ کار ادارے اور ڈیتھ اسکواڈز کوبھی بےنقاب ہونے پر مجبور کیا۔
Baloch women, no matter where they live, are our strength and power, unfortunately having suffered the most due to the illegal abductions of male family members. I am deeply touched and thankful to the people of Malir, Karachi for their unwavering support to us during these
ماہ رنگ بلوچ،سمی دین بلوچ اور تمام بلوچ احتجاج کرنےوالوں کوسلام۔آپ نےکرپٹ اورپرتشدد اسلام آباد پولیس اورانتظامیہ کے چہرےبے نقاب کیا۔انکو بریانی کے دیگچے میں اپنارشوت وصول کرنےوالا ہاتھ ڈالنے اورکمبل کھولنے کی دعوت دی۔اوربدتمیزی کا مظاہرہ کرکے اپنے غیر انسانی سلوک دنیا کو دکھایں۔
The Islamabad Police is now crossing all limits. Now they are not allowing our foods, tents, sound systems and other facilities. In this cold weather, old Mothers and Sisters are desperately facing harsh difficulties. Anything can happen to their health.
We are, from the
ہنزہ سے ہزاروں لوگ گلگت مرکزی دھرنے میں پہنچنے پر والہانہ استقبال۔
نوآبادیاتی نظام اب گلگت بلتستان میں مزید چل نہیں سکتا۔ریاست کواپنا غیر آیٰینی کنٹرول،بنیادی حقوق کی پامالی اورفطری نظام کونجی دولت کے خاطر نوچنا بند کرناہوگا کیونکہ اس علاوہ دوسرا راستہ نہیں ہے۔ مزاحمت زندہ باد۔
I strongly condemn illegal arrest of young lawyer Rashid Omer, one of the leaders of people resisting illegal land capturing in Minawar Gilgit. GoGB must stop neocolonial repression in GB immediately.
#ReleaseRashidOmer
اسلام آباد پنڈی میں مقيم گلگت بلتستان کے نوجوانوں نے گلگت بلتستان میں جاری عوامی تحریک کے ساتھ بھر پور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوے 76 سالہ نوآبادیاتی لوٹ، جبر اور بنیادی حقوق کی پامالی کو مسترد کیا۔ اور مطالبہ کیا کہ
گلگت بلتستان میں فورا آیٰین ساز اسمبلی کا قیام عمل میں لایا جاے۔
آج ہنزہ کے خواتین نے بھی گلگت بلتستان میں گندم کی قیمتوں میں اضافہ، پانی، بجلی، تعلیم و صحت کےسہولیات کا نہ ہونے، ٹیکسوں کا نفاذ، زمینوں و پہاڑوں پر قبضے کےخلاف مزاحمت کرنے کااعلان کیا۔نوآبادیاتی جبر کے خلاف برسرپیکار ماہ رنگ، سمی دین، سیما بلوچ اور گلگت بلتستان کے خواتین کوسلام۔
گلگت دھرنے کے شرکا گلگت بلتستان کےمستقبل کو بچانے نکلے ہیں۔
یہ پرامن حریت پسند کراچی معاہدہ 1949 کے ذریعےGB پر مسلط نوآبادیاتی نظام کےخاتمے،خطے پر حق ملکیت اورحق حاکمیت لینے سراپا احتجاج ہیں
تمام نوجوان اندرونی خودمختاری اور آیٰین سازاسمبلی کےقیام کی جدوجہد میں آپکے ساتھ ہیں۔
اتحاد چو ک پہ یہ جو پا گل لوگ بیٹھیں ہیں، میں ان پاگلوں کے سا تھ ہوں! تم سب فلاسفرز جو ہمیں سمجھا رہے ہو کہ ایسے نہیں ہوگا، ویسے نہیں ہوگا، تم سب بھا ڑ میں جاؤ! انقلاب زندہ باد!
#GilgitBaltistan
گلگت بلتستان میں نوآبادیاتی تسلط، جبر،انسانی حقوق کی خلاف ورزی اورفطری دسایل کی لوٹ کے خلاف مسلسل گیارہ دنوں سے عوام احتجاج کررہے ہیں اورعوامی مزاحمت دن بدن بڑھتی جارہی ہے۔ یہی وقت ہے کہ مظلوم اقوام متحد ہوں اورریاست پر قابض حکمران ٹولے سےاپنے حقوق لینے کےلیے فیصلہ کن جدوجہدکریں۔
گلگت بلتستان میں لاکھوں لوگوں کامسلسل احتجاج کو کمزورکرنےحکومتی ادارےمتحرک۔کہیں منشیات کے خلاف واک، سردیوں کاکھیل کرواتے ہیں توکہیں بم نصب ملتے ہیں۔ایسے جیسے بلوچ خواتین اورپختونوں کےاحتجاج کو دبانےمنفی پرپیگنڈہ، ریاستی قوم پرستی،منظورپشتین کی باربار گرفتاری۔مظلوموں کو جڑنا ہوگا۔
عوامی ایکشن کمیٹی رات کے اندھیرے میں جاری کیاہوا نوٹیفیکیشن کومسترد کرتی ہے۔مذاکرات عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ ہونے ہیں اور15نکات پر ہونا ہے۔جن سے سہولتکار حکومت نے مذاکرات کیا ہے وہ عوامی ایکشن کمیٹی کے نمایندے نہیں ہیں بلکہ سہولتکار ہیں۔
نوجوانوں اب جدوجہد کااہم مرحلے آگیا ہے
کامریڈ اصف سخی AWP کا نوجوان لیڈر کو FWO کے بوگس اور غیر قانونی FIR میں پولیس نے اج گوجال ہنزہ میں گرفتار کیا اصف سخی مجوزہ Land Reforms Act کے خلاف عوام کو متحرک کرنے میں پیش پیش تھے۔ ان کی گرفتاری عوام کو خوف زدہ کرنے کی ناکام کوشش ہے
گلگت بلتستان پرمسلط76سالہ نوآبادیاتی جبر، بنیادی حقوق بشمول گندم،بجلی،صحت کی پامالی،وسایل پر قبضہ اورحق حکمرانی سےمحرومی کے خلاف سراپا احتجاج GBکے عوام کے ساتھ یکجہتی کےلیے28جنوری3بجے اسلام آبادپریس کلب کےسامنےمظاہرہ۔
پاکستان کے ترقی پسند دوستوں اور GB نوجوانوں سے شرکت کی اپیل۔
Gilgit Baltistan Students Federation#ClimateCrisis
اسلام آباد/راولپنڈی میں موجود گلگت بلتستان کے نوجوان تیار رہیں۔
جی بی میں بنیادی حقوق کے حصول کے لیے جاری عوامی تحریک کے ساتھ یکجہتی کے لیے 28 جنوری دوپہر 3 بجے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے مظاہرہ رکھا گیا ہے۔ پنڈی اسلام آباد میں موجود جی بی کے نوجوانوں سے شرکت کی اپیل
GB Police did not allow GB Assembly Speaker to enter the Assembly building. Who are real masters of GB, a disputed territory under administrative control of Pakistan without a constitutional protection?
گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں عوام بنیادی حقوق کےحصول اورنوآبادیاتی نظام کے جبرکے خلاف مسلسل پندرہ دنوں میں سڑکوں پر ۔جبکہ پختون خواہ، بلوچستان اورکشمیر کےعوام روزگار،جبری گمشدگیوں کے خلاف سراپا احتجاج۔مگرحکمران اشرافیہ ان خطوں کے دسایل پر کنٹرول کرنےانتخابات کےمقابلے میں مصروف۔
دیکھ لو۔بلتستان کے عوام کی زندگی اورحالات۔
پاکستان کامسلط کیا ہوا76سالہ نوآبادیاتی نظام کاحاصل
مگر ان حالات پر جب بھی کوی آوازاٹھایا ہے اس پر ATAلگاتے ہیں۔دوسري طرف گندم میں کٹوتی کرےقحط نافذ کرنے کی کوشش۔بجلی نایاب،صحت، تعلیم اورانٹرنیٹ میسر نہیں
اس کاحل اندرونی خودمختاری ہے
سمی دین بلوچ،ماہ رنگ بلوچ اورسیما بلوچ نے مزاحمت کوگلی گلی پہنچایا۔اورظلم اورجبر کے ہرایوان اوردستور کودنیاکےسامنے بےنقاب کیا۔آج آپ قراقرم کےپہاڑوں سےلیکر پنجاب،پختونخواہ کےمیدانوں اورگوادرکےسمندر تک کروڑوں محنت کشوں اورمظلوموں کی دلوں کی آوازبنی ہیں حق کی آوازسمی دین بلوچ کوسلام
کل کی دو ٹوک جواب کے بعد میری Fabricated pictures کی بنا پر مختلف سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے زریعے میرے خلاف نازیبا اور غلیظ پروپیگنڈہ مہم جاری ہے۔
وہ دور گزر گئے جب کسی عورت کو خاموش کرنے اور اسکی آواز دبانے کیلئے اسکی پرائیوسی پر بلیک میلنگ اور کردار کشی کا حربہ استعمال کیا جاتا
پاکستان کےحکمران متنازعہ گلگت بلتستان اور کشمیر کے فطری دولت کو مشکوک کمپنی Green Tourism کے ذریعے لوٹنے جارہی ہے۔ یہUNCIPکے قراردادوں کی خلاف ورزی اورماحولیاتی دہشت گردی کے مترادف ہوگا۔UNیہاں لوکل اتھارٹی قائم کرے اور GB و کشمیر کو بچاۓ۔
#SaveGilgitBaltistan
#SaveLifeOnEarth
گلگت بلتستان کےمحکوم ومظلوم نوجوان76سالہ نوآبادیاتی نظام کے خاتمےاورآیٰین سازاسمبلی کے قیام کےلیے تیارہیں ۔اور مرکزی عوامی ایکشن کمیٹی سے گذارش کرتی ہے کہ وہ گلگت میں جاری دھرنے کوعوامی اسمبلی میں بدل دیں۔اور اعلان کریں کہ اب عوام کااولین مطالبہ مکمل اندرونی خود مختاری ہوگی۔
Protest at National Press Club Islamabad in solidarity with GB-wide protests with demands put forward by Awami Action Committee Gilgit Baltistan: Comrade
@SafiullahBaig14
announcing the future course of action.🚩Hai Haq Hamara! Khudmukhtari
@HamidMirPAK
@a_siab
#GBWantAutonomy
شیخ مرزانے ثابت کیاکہ انہوں نےرات کےاندھیرے میں چندافراد ذریعے حکومت سےمذاکرات کیااور وہ عوامی ایکشن کمیٹی، GB کےعوام اورنوجوانوں کےساتھ کھڑےنہیں ہیں
شیخ نےبغیر ثبوت کے نگرکاپاکستان کےالحاق اورنگرکا خزانہ کھولنےکادعوی کرکے نوجوانوں کوگمراہ غلط معلومات دیا۔تاریخ آپکو یادرکھے گی۔
People of GB are challenging colonialism, its oppression, its destruction of ecology and denial of basic rights at below zero temperatures in Gilgit. Self-rule under UNCIP resolutions is the only wayforward.
#GilgitBaltistan
Ittehad Chok near Gari Bagh.
Thousands from Yasin and Hunza joined their peers in Gilgit to stage a massive protest.
The demands for autonomy reverberated through the air. This isn't about subsidy anymore.
#GBWantAutonomy
People of Hunza must oppose 5 star hotels with over 40 rooms. We should not forget these hotels consume min 700 litre/guest/night and imagine waste water disposal.
Construction of five-star hotel in Nathiagali opposed
ریاست کاایک معمولی پولیس افیسر مظلوموں کی لیڈر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو کہہ رہا ہے کہ" آپ ہم سے تمیز سے بات کریں۔آپ لوگوں نے خود ڈرامہ رچایا ہے آپ لوگوں کےمزے لگے ہوے ہیں پیسے آپ لوگوں سے لاے ہو"اسلام آباد پولیس دن دیہاڑے مظلوم بلوچوں کے ساتھ دہشتگردی کررہیہے۔پولیس دہشت گردی نامنظور
This is the level of seriousness of the authorities with the ongoing
#MarchAgainstBalochGenocide
.
The police wasn't letting us bring our speakers. Do they really think this would diminish our voices for justice???
وزيرستان میں ایف سی کی محسن داوڑ اور ان کے پرامن ساتھیوں پر فایرنگ۔
افراسیاب خٹک صاحب محسن داوڑ پر قاتلانہ حملےاور حالیہ انتخابات میں دھاندلی، پختونخواہ اوربلوچستان میں ترقی پسندوں اورقوم پرستوں کوزبردستی ہرانے کی کوششوں کے خلاف ہم خیال جماعتوں کو مشترکہ لایحہ عمل بنانے کی اپیل۔
نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سینئر رہنما افراسیاب خٹک اور مرکزی رہنما اسماعیل محسود کا این ڈی ایم کے چیئرمین محسن داوڑ اور این ڈی ایم کے ساتھیوں پر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے قاتلانہ حملے اور شمالی وزیرستان کے انتخابات کے نتائج میں دھاندلی کے حوالے سے پیغام
Abolish GB Tourism Ministry, ban mass tourism & establish Ministry of Climate Change. Building 5 star hotels, adding concrete structures, diverting rivers, polluting water and producing massive waste will make GB hotter. Last time world was hotter than now was 125,000 years ago.
People of Hunza today rejected 'GB Land Reforms Act 2023' sponsored by colonial bureaucracy to capture the entire ecology & natural resources of GB. Salute to people of Hunza and GB.
#RejectGBLandReformAct
ٰYes I am attending International Oppressed People's Conference on 21st Jan 2024 at NPC Islamabad. Youth from GB must make an effort to attend this event, show solidarity & try to relate sufferings of people in GB with other oppressed people.
Long Live Resistance.
Scenes of pamphleting in different parts of Islamabad to mobilize the marginalized people on a single platform through the International Oppressed People's Conference on 21st January, 2024.
We request people from all walks of life to join and empower this movement.
گلگت بلتستان کو76سالوں سے بغیر آیینی تحفظ کےبراہ راست پاکستان کے کنٹرول میں افسرشاہی چلارہی ہے اور آج بنیادی سہولیات سے محروم عوام گلگت بلتستان میں تنازعہ کشمیر کے حل تک اقوام متحدہ کے قرادادوں کی روشنی میں مکمل اندرونی خودمختاری اور آیین ساز اسمبلی کے قیام کا مطالبہ کررہی ہے۔
گلگت بلتستان میں موبایل انٹرنیٹ بند۔
عوامی احتجاج کودبانے کی نوآبادیاتی اداروں کی مزموم کوششیں ۔
مگر عوام اندرونی خود مختاری، آیٰین سازاسمبلی کاقیام،بنیادی حقوق کے حصول،نوآبادیاتی لوٹ مار کا مکمل خاتمہ اورکراہ ارض پرزندگی کےلیےاہم گلگت بلتستان کی فطری نظام کاتحفظ کے لیے پر عزم۔
Young Khushal Kakar, Chairman PKNAP, has won 251 with thumping majority but his result is withheld till now. People have to raise their voices against possible manipulation of results of Mohsin Dewar, Ali Wazir, Khushal Kakar, NP and BNP.
@HamidMirPAK
,
@AsadToor
,
@Razarumi
پاکستان کے مظلوم اقوام اور محنت کشوں کے لیڈر محسن داوڑ کی جیت کو شکست میں تبدیل کرنے کی مسلسل کوششیں اور ان پر سیکورٹی فورسسز کا قاتلانہ حملہ منصوبہ بندی کا نتیجہ لگ رہا ہے۔ یہ عوام دشمن قوتیں نہیں چاہتی ہے کہ محسن اپنی توانا آواز کے ساتھ پارلیمنٹ پہنچے اور عوام کی آواز بنے
نوجوان نسیمہ کاآج گلگت میں عوامی دھرنےسےخطاب۔
عوامی تحریکوں میں جب نوجوان خصوصا خواتین شامل ہوتی ہیں تو وہ ظلم،محرومیوں اورناانصافیوں کی حقیقی ترجمانی کرتی ہیں اورمزاحمت کواگلےسطح پر پہنچاتی ہیں۔اشکومن کی بہادرنسیمہ کہتی ہے کہ اس تحریک کاسب حصہ بنیں۔
نوجوانو،جڑتےرہواس تحریک سے۔
گلگت بلتستان بند۔عوامی تحریک کے دوسرےمرحلے میں نوآبادیاتی نظام کا خاتمہ۔
آیٰین ساز اسمبلی کا قیام، زمین، پہاڑ، دریاوں کی لوٹ ماراور ٹیکسوں کے نفاذ کے قوانین کاخاتمہ، بجلی صحت وتعلیم کی بہتر سہولیات اور گندم کی قیمتوں میں کمی کےلیے پورا گلگت بلتستان میں کاروباراور پہیہ جام ہڑتال۔
Mountains & glaciers are global heritage as main sources of life & life conditions. Zoom in to see how mountains are destroyed in Chipurson valley of Hunza by FWO for mining & money. Existential threat of climate change demands protection & conservation of this fragile ecology.
گرین ٹی وی۔ پاکستان کا سب سے اونچا پہاڑ چترال کا تیریچ میر ہے
کے ٹو، ننگا پربت اور راکاپوشی گلگت بلتستان کے پہاڑ ہیں جو پاکستان کا آیٰینی حصہ نہیں ہے۔
آپ پہلے پاکستان کے آیٰین پڑھیں۔گلگت بلتستان کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ پڑھیں پھر اس طرح کے جھوٹ نوآبادیاتی دعوے کریں۔
پاکستان کے سب سے بڑے پہاڑ کا کیا نام ہے؟
ا۔ راکا پوشی
ب۔ کے ٹو
ج۔ نانگا پربت
د۔ تریچ میر
صحیح جواب دینے والوں کو ہمارے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر فیچر کیا جائے گا۔
#GreenXQuiz
#GreenTV
تم کب تک عوامی تحریکوں کوسبوتاز کروگے۔ نواز خان ناجی
گلگت بلتستان میں کامریڈ احسان ایڈوکیٹ کی قیادت میں جاری عوامی تحریک نےGB کی کٹھ پتلی حکومت اوراس کےسولت کاروں کی نیندیں حرام، ان کی ٹانگیں لرز رہی ہیں۔
گلگت بلتستان کا"جان اچکزی" شمس لون کہتا ہے کہ عوامی دھرنہ فارن فنڈڈ ہے۔
ہنزہ کے عوام کا گلگت کے طرف مارچ
لاکھوں لوگ ہنزہ، نگر، یاسین، غذر،حراموش،استوراور دیامر سےگلگت پہنچ رہے ہیں۔
عوام کل کےجلسے میں اپنا آیٰین کا مسودہ اوراندرونی خودمختاری کے طرف لایحہ عمل کااعلان کرینگے
اب لوٹ کھسوٹ کا نوآبادیاتی بیماری اورغیرانسانی نظام بہت دیرتک چل نہیں سکتا۔
کامریڈ بابا جان چیرمین عوامی ورکرز پارٹی GB کے قیادت میں پارٹی کے ممبران اور ظہور ایڈوکیٹ کے گلمت تھانے کے باہر دھرنا جس کے نتیجے میں کامریڈ اصف سخی رہاہوگیے مزاحمت زندہ باد۔
In colonised Gilgit Baltistan violence is used unabatedly to suppress people demanding for basic rights and school children questioning illegal termination of their local teachers. I strongly condemn this act and demand restoration of local teachers immediately.
کشمیر میں آٹا اور بجلی کی قیمتوں میں کمی اور مقامی اشرافیہ کے بےجا مراعات کے خاتمے کے لیے کی جانے والی احتجاج کے شرکا پر FCاورریجرز کافائرنگ اور تشدد قابل مذمت ہے۔ دوسری طرف پاکستان کا حکمران اشرافیہ سالانہ17ارب ڈالر کے مراعات لیتی ہے وہ بھی IMFدیگر اداروں اور ملکوں سےقرض لےکر۔
ہم عظیم بلوچ لیڈر ماہ رنگ بلوچ اور سمی دین بلوچ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ ان کی مظلوم کے لیے جدوجہد نے آج اشکومن گلگت بلتستان سے نسیمہ جیسی نوجوان لڑکی کو عوامی احتجاج کی قیادت میں شامل ہونے کا حوصلہ دیا۔ اب ہر مظلوم معاشرے سے ماہ رنگ، سمی دین اور نسیمہ نکلیں گی۔
گلگت بلتستان کی70فیصدرقبے, تاریخی گذرگاہوں پرکنٹرول اورمقامی زراعت و ماحولیات کوتباہ کرنے کےبعد پاکستان کا نوآبادیاتی نظام اب عوام پر خوراک کا قحط مسلط کررہی ہے جس کے خلاف عوام چار دن سے سراپا احتجاج ہیں۔حکمران اشرافیہ GB پختونخواہ اور بلوچستان کے عوام پرزندگی تنگ کررہی ہے
@SammiBaluch
قراقرم کے پہاڑوں سے لے کر گوادر کے ساحلوں تک عوام ماہ رنگ بلوچ، سمی دین بلوچ اور ان کے ساتھیوں کی جدوجہد اور مزاحمت کے ساتھ کھڑے ہیں۔ آپ نے ریاست اور اس کے اداروں کی کو ہر مرحلے پر پسپا کیا ہے، بے نقاب کیا ہے اور دنیا کو بھی بتا دیا ہے۔ سلام آپ کے عزم کو۔
دنیا کا خوبصورت،دولت مند ملک سویزرلینڈ کا رقبہ41 ہزارمربعkmہے جبکہ
گلگت بلتستان کارقبہ73ہزارمربعkm، یہاں بڑے گلیشرز،8 ہزارmاونچے پہاڑاوردریاے سندھ موجودہیں
مگر پاکستان کا76سالہ نوآبادیاتی نظام میں عوام بنیادی حقوق سےمحروم اورخطےکے نایاب فطری وسایل لوٹےجارہے ہیں
#GBWantAutonomy
سوئزرکینڈ آزاد خودمختار اور اچھے حکمرانوں کا نتیجہ ہے لیکن ہم ۔۔؟
پہاڑوں کی بلندی پر کھڑا ہوں
زمیں والوں کو چھوٹا لگ رہا ہوں
میں #گلگت #بلتستان ہوں
#GilgitBaltistan
قراقرم اورہمالیہ کے اونچے برف پوش پہاڑوں کے تنگ وادیوں میں رہنےوالے ہرقصبہ اور گاوں کےلوگ پاکستان کا مسلط کردہ نوآبادیاتی نظام میں خوراک،صحت، بجلی کی قلت، غیر قانونی ٹیکسوں کے نفاذ اوروسایل پر قبضے کے خلاف کیی ہفتوں سے سراپااحتجاج ہیں۔مگرحکمران اورکاروباری میڈیا خاموش ہیں۔
ہنزہ اور گلگت بلتستان کی مقامی اشرافیہ پاکستان کے لوٹیرے حکمرانوں اور مغربی سرمایہ داری کی تقلید میں مصروف ہیں۔ اس دوران ایک elite خاتون ڈاکٹر کا بڑی رقم ادا کرکے ماخور کا شکار کرنا دولت کی نمائش اور پدرسری کو مضبوط کرنا ہے اس سے عام خواتین کی ترقی کا دور تک کوئی تعلق نہیں ہے۔
Dr. Naznain Aman hunted Himalayan ibex in Hussaini Batura Valley of upper Hunza, under trophy hunting programme, she claimed to be first female hunter in
#GilgitBaltistan
.
Controversy prevails as social media activists,environmentalists oppose the hunting of wildlife species.
اسکرود میں عوام تیسویں دن بنیادی ضروریات کےلیے احتجاج پر۔اسلام آبادمیں بلوچ خواتین لاپتہ عزیروں کی بازیابی کےلیے سڑکوں پر اوران کے حق میں پورا بلوچستان میں عوام سراپااحتجاج۔چمن میں ہزاروں افراد روزگار کےلیے کھلے آسمان تلے۔مگرحکمران اشرافیہ کاترجمان میڈیااورعدلیہ مکمل خاموش ہیں۔
گلگت بلتستان اسمبلی توڑا کرعوام کو بنیادی حقوق دیا جاے۔
یاسین کی" آمنہ حاصل"کااندرونی خودمختاری اورعوام کی حق حکمرانی کامطالبہ
گلگت بلتستان کےنوجوانوں کوبدنام زمانہ خفیہ 1949کاکراچی معاہدے کومستردکرکےاقوام متحدہ کےفرارداووں کے مطابق آیٰین سازاسمبلی کی تحریک کوتیز کرناہوگا۔
گلگت بلتستان کی بیٹیاں بھی کسی سے کم نہیں۔
اپنے بھائیوں کے ساتھ کاندھے سے کاندھا ملا کر کھڑی ہیں۔
لال سلام میرے دھرتی کی ماؤں بہنوں ♥️
یاسین سے تعلق رکھنے والی آمنہ حاصل کا ویڈیو سنیں
#GBWantAunotomy
I strongly condemn firing on peaceful protestors in Chaman by the state forces injuring 35 innocent citizens. People of oppressed nationalities must unite against this colonial violence and to protect their fundamental rights, land and ecology.
کاروبار کُش پالیسی پر احتجاج کے بعد چمن شہر میں صورتحال انتہائی کشیدہ ھوگئی ہے اور FC کی سیدھی فائرنگ سے 35 افراد زخمی اور 5 شدید زخمی کوئٹہ منتقل کئے گئے ہیں اور پشتونخواہ بلڈ بينک کوئٹہ اور چمن ھسپتال میں زخمیوں کو خون کی ضرورت ہے،قریبی افراد پہنچ جائیں
#StandWithChamanSitIn
بولTVکی فضا اکبر نامی خاتون میں نہ انسانی ہمدردی ہےنہ انسانیت۔ وہ ایک مہینے سے سڑکوں پہ سرآپا احتجاج مظلوم اور مظلوموں کی لیڈر سے ہمدردی کےبجاۓ بدتمیزی کررہی ہےاورآخر میں کہتی ہےتم ہائ پرکیوں ہورہی ہے۔ہم سب کو اس صحافی کی غیرانسانی رویےکی بھرپور مذمت کرنی چاہے۔شیم آن یو فضا اکبر۔
Bol TV's Polite Debate: Letting Dr. Mahrang Baloch Finish a Sentence… Not!
A Pakistani journalist from Bol TV misbehaves with Dr. Mahrang Baloch, pressuring her to condemn Baloch armed groups and preventing her from expressing her viewpoint.
پاکستان کے تمام ترقی پسند، وطن دوست اورانسانی حقوق کے کارکنوں سےگذارش ہےکہ کل جمعہ رات 8بجے کے اسیپس میں شرکت کرکےعوام ایکشن کمیٹی کےمرکزی رہنما کامریڈ بابا جان، کامریڈ شبیر مایار اور جناب نجف علی سےگلگت بلتستان میں جاری عوامی احتجاج اوربنیادی انسانی حقوق کی پامالی پر گفتگو سنیں۔
ہنزہ گوجال کےACکا لہجہ و زبان سنیے یہی رویہ افسر شاہی کا پورےGBمیں ہے انکے الفاظ سے انتہا پسند ذہنی رجحان کااندازہ ہورہاہے اس طرح کانوآبادیاتی نظام جس میں عوام کوانسان نہیں غلام اورمحکوم سمجھا جاتا ہے لوگوں کو سوچناہوگا کہ اس نظام کو تبدیل کیے بغیر انسانی وقار بحال نہیں ہوسکتی ہے
Assistant Commisioner Gojal, Hunza sealed a local restaurant (Yak Grill) for not getting discounts.
When the management raised the issue on social media he starts threatening them.
This is GB where public servants become the master of local community.
چلاس ہڈور میں مسافر بس پر حملہ اور 12مسافروں کوقتل کرنے والے دہشت گرد آزاد ہیں۔لیکن حکومت گندم کی قیمتوں میں اضافہ غیرقانونی ٹیکسیسز کا نفاذ بجلی تعلیم صحت کی عدم دستیابی کے خلاف عوام کے پرامن احتجاج کو روک کر نوآبادیاتی نظام عوام دشمنی کا کھل کر اظہار کررہی ہے۔عوام مزاحمت کرینگے
چیف صاحب!
گلگت بلتستان کےعوام جانتے ہیں کہ وہ پاکستان کامسلط کردہ غیرآیٰینی نوآبادیاتی نظام کاشکار ہیں
آپ ریاست پر قابض حکمران اشرافیہ سے یہ سوال پوچھیں کہ
کیا GB پاکستان کامفتوحہ خطہ ہے؟
اور اب تکUNCIPکے قرادادوں کےتحت عوام بنیادی حقوق اوراندرونی خودمختاری سے کیوں محروم ہیں؟
نگرگلگت بلتستان کےنوجوان ترقی پسند سیاسی کارکن یاورعباس کی گرفتاری نہایت قابل مذمت عمل ہے۔یاور عباس کوگرفتارکرکے گرین ٹوریزم اورعالمی سرمایہ کےگماشتہ کارپوریشنز کےذریعےGB کی فطری دولت کو لوٹنے کےخلاف مزاحمت کوکمزور نہیں کیا جاسکتا ہے۔نوجوان GB پر نوآبادتی قبضے کے خلاف متحد ہیں۔
بلتستان کےعوام گندم کی قیمتوں میں اضافہ، غیر قانونی ٹیکسوں کا نفاذ، قدرتی وسایل کی لوٹ مار،تعلیم فیسوں میں اضافہ، بجلی کی عدم دستیابی اور گلگت بلتستان کو19صدی کا کالونی بنا کرافسر شاہی اور سہولت کاروں کے ذریعے عوام کو بنیادی حقوق سےمحروم کرنے والے نظام کے خلاف9روز سے سراپااحتجاج۔
ہنزہ میں ماحولیاتی تبدیلی کے چار بڑے partners in crime ۔ عوام اور سیاسی کارکنوں کو اپنے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے ان چار بڑے ہوٹلوں کے خلاف عوامی مہم چلانا ہوگا تاکہ گلگت بلتستان میں بڑے ہوٹلوں کی تعمیر پابندی لگا کر ماحولیاتی تباہی سے اس خطے کو بچایا جاسکے۔
عوامی ایکشن کمیٹی کی ٹیم کی کامیاب مذاکرات کے نتیجے میں کلGB کاعوامی لیڈر کامریڈ احسان دھرنے میں عوام سےاہم خطاب اور آیندہ کا لایحہ عمل کااعلان کرینگے۔
حالیہ احتجاج اور دھرنوں کے ذریعے عوام نےGB پرمسلط 76سالہ نوآبادیاتی نظام کےخاتمے کی بنیاد ڈالی۔نوجوان مزاحمت کو مزید منظم کریں
بلتستان کے عوام کےعزم کو سلام۔منفی درجہ حرارت میں29ویں دن۔گلگت بلتستان کوکنٹرول کرنے والا پاکستان کے حکمران اشرافیہ اور انکے مقامی سہولت کاردیکھ لیں اورسن لیں۔گلگت بلتستان کے عوام اب مکمل اندرونی خودمختاری لےکر رہنگے تاکہ آپ کی لوٹ مار کا خاتمہ کرکےاپنے بنیادی مسایل خودحل کرسکیں
Serena's taken over 1000 years old Altit Fort, put its brand name & altered history. Newly constructed huts in historic garden will consume 1000s litres of water & dump many more litres into sanitation system made to cater the community. How this'll impact Climate Change in GB?
This is extremely shocking picture. No precautionary measures to save images & inscriptions carved on delicate patina of stone centuries ago. Instead they put the strap right on images without a soft support beneath to ease high pressure.
Red salute & respect to our dearest comrade in struggle, a leader of MTP, & a firebrand revolutionary poet
#GilmanWazir
. He gave his life for the defence of his beloved Pashtun/Afghan masses & his motherland. He is a symbol of resistance. 🇦🇫
#GilamanLivesOn
#StopStateTerrorism
عوامی ورکرز پارٹی گلگت بلتستان کے رہنما بابا جان بلوچ لانگ مارچ کے موٹر وے ایکسچیج پر شام سے محصور کئے گیے شرکا قایدین اور بہادر لیڈر ڈاکٹر مہرنگ بلوچ کے ساتھ یک جہتی کرتے ہوے۔
Gilgit Baltistan is literally on sale these days. This video if authentic suggests shifting of million years historic rocks carved thousands year ago. Destroying history, cultural landscape, it's natural resources and ecology of GB during 75 years is unprecedented.
دیامر داریل کھنبری سے اثار قدیمہ کے قیمتی پتھروں کو کون کہاں شفٹ کیا جارہا ہے یہ ہماری تہذیب کی نشانی ہے ہمارے ورثے کو یہی پر محفوظ کیا جائے کہیں اور منتقل نہ کیا جائے اہلیان کھنبری
#diamer
#darel
#DiamerBashaDam
I strongly condemn police action against Dr. Ejaz Ayub, a people's doctor & cardiologist, at Gilgit City hospital. His wife Dr. Saima Kiran in a video message on alleged MS City hospital of harassment. Dr. Ejaz Ayub has been working for health justice in GB.
#ReleaseDrEjazAyub
کامریڈ باباجان۔آپ نےگلگت بلتستان کی سہولتکارحکومت اورانکے غیرسرکاری سہولتکاروں کی گندم کے حوالے سے جھوٹ کوبے نقاب کیا۔
جی بی میں نوآبادیاتی نظام کے جڑیں اورپروپیگنڈہ 76سالوں میں اسقدرمضبوط ہےکہ صحافی ایکشن کمیٹی سےلچک کا توقع کرتے ہیں۔
نوجوانو۔ آیٰین سازاسمبلی کامطالبہ تیز کرو۔
وزیر داخلہ چورن فروخت کررہے ہیں ہم ان سے بات کرنے کو تیار نہیں ۔
عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنما بابا جان کا گلگت میڈیا نیٹ ورک کے سئنیر صحافی وقار راجپوت سے اہم اینٹرویو
#GilgitBaltistan
گلگت بلتستان کےمحنت کش عوام اورنوجوانوں کا فرقہ داریت سے قطعا کویٰ تعلق نہیں ہےفرقہ وارانہ کشیدگی کے پیچھےGBکے بے بہاہ فطری وسایل پرقبضہ کرنے،GB کواس خطے میں عالمی طاقتوں کی بالادستی کےلیے استعمال کرنےاورمقامی سہولتکاروں کےمفادات کارفرما ہیں نوجوانوں کومتحد ہوکراسکوناکام کرناہوگا
گلگت بلتستان کی کٹھ پتلی حکومت اس کے سہولت کار اور بعض کراۓ کے صحافی دھرنے کے حوالے سے جھوٹا پروپیگنڈہ کررہے ہیں۔
گلگت بلتستان کے نوجوان ان خبروں کو مسترد کریں اور دھرنے کے ساتھ یکجہتی کی مہم جاری رکھیں۔کل بلتستان دنیور اور دیگر علاقوں سے قافلے گلگت آرہے ہیں۔
Ammar Ali Jan, Gen Sec HKP, contesting election from 159 Lahore representing working people and their basic right. Let's support comrade Ammar Ali Jan and contribute in building an alternative to end elite capture, economic misery & ecological destruction.
لداخ میں عوام ریاست کےلیےسراپااحتجاج۔
گلگت بلتستان کےعوام اندرونی خودمختاری اور آیٰین سازاسمبلی کےلیے دھرنے پر
نام نہاد آزاد کشیمر کےعوام حقوق کےلیے5 فروری کواحتجاج کرینگے
ایسٹ انڈیا کمپنی کا بنایا ہوا سابق نوآبادیاتی ڈوگرہ ریاست جموں وکشمیر کےعوام نیا مستقبل کےلیےسراپااحتجاج۔
بغیر آییینی تحفظ کے پاکستان کے زیر کنٹرول گلگت بلتستان کے وسایل کا تحفظ، عوام کےبنیادی حقوق کاحصول اورہندوستان،پاکستان اورعالمی ماحولیات کےلیے کلیدی کردار کاحامل گلگت بلتستان کی فطری نظام کابقا نوآبادیاتی نظام کاخاتمہ،آیین سازاسمبلی کاقیام اورمکمل اندرونی خودمختاری میں ممکن ہے۔
عالمی ماحولیات کےلیےکلیدی اہمیت کےحامل گلگت بلتستان کےفطری وسائل پرقبضے اور نوآبادیاتی ظلم کےخلاف احتجاج میں کشمیر پختونخواہ بلوچستان وسیب اور پنجاب کےانسان اورماحول دوست کارکنوں سےشرکت کی اپیل کرتے ہیں۔اورUNسے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہGBمیں لوکل اتھارٹی قائم کرے
#SaveGilgitBaltistan
ٓاصف صعید کے خلاف FWO کے ملازمین کا FIR درج کرنے کی کوشش قابل مذمت ہے FWO ایک ٹھیکیدار کمپنی ہے اس کو نجی زمینوں پر ساین بورڈز لگانے کا قانونی حق حاصل نہیں ہے ان کے اس اقدام سے یہ بات واضع ہو جاتا ہے کہ GB Land Reform Act کے پیچھے کون ہیں۔
Frontier Work Organization is trying 2 install signboards on public properties in Hunza along with KKH. I stopped them & thy hv reached Gulmit PS to lodge an FIR against me. My concern is, Y do they need to install FWO signs on public property in the middle of the night?
پاکستان کی انتظامی کنٹرول ہاشوگروپ سیرینا ہنزہ لیکسس ڈیسکون دیگر بڑے ہوٹلFWO اور NLC چیف سکریٹری کی سربراہی میں افسرشاہی NGOs مقامی سیاستدان مقامی اور اشرافیہ
گلگت بلتستان میں ماحولیاتی تباہی کے براہ راست ذمہ دار ہیں
Pakistan ruling elite is capturing critical ecological resources of disputed Gilgit Baltistan thru
@GreenTourismPvtLtd
violating UNCIP resolutions. We condemn Ecocide and demand UN and global community to save Gilgit-Baltistan & Kasmir.
#SaveGilgitBatistan
#SaveLifeOnEarth
گوجال ہنزہ سے لوگ گلگت کے طرف روانہ۔ گلگت بلتستان کے عوام سے یہ نوآبادیاتی نظام زمین وسائل اور زندگی نہیں چھین سکتی ہے۔ ہاں تم انٹرنیٹ بند کرسکتے۔
#GBWantAutonomy
ہم GB کےآنےوالےنسلوں کی امانت فطری اثاثوں پہاڑ،گلیشرز،جنگل،دریااورزمین بچانے نکلیں ہیں۔کامریڈ احسان ایڈوکیٹ
گلگت بلتستان کے نوجوانو۔ خفیہ معاہدہ کراچی1949کےذریعےGB پرمسلط نوآبادیاتی غلامی میں یہ اثاثے اور انسان غیرمحفوظ ہیں۔
آیٰین سازاسمبلی کےقیام کےلیے پرامن جدوجہد تیز کرو۔
کیا صحافتی اصولوں کے مطابق صحافی کو مظلوموں سے ایسے سوال پوچھنے چاہیے۔جن کے باپ بھای بیٹا شوہر بغیر جرم ثابت ہوے قتل کیے گیے ہیں کیا ان سے ہمدردی کےلیے ان سے پہلے دہشت گردی کی مذمت کا اقبالی بیان لینا صحافی کاکام ہےاگر یہ صحافت کے فرایض میں نہیں آتا ہے توغریدہ فاروقی کیاکر رہی ہے
بلوچ یکجہتی کونسل کا اسلام آباد میں موجود لانگ مارچ ۔۔
ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ سے میرے سوال جواب ۔۔
بلوچ لاپتہ افراد کا معاملہ سنجیدہ اور گھمبیر ہے، ریاست اسے حل بھی کرنا چاہتی ہے ۔۔
لیکن بلوچستان کی ایک اور حقیقت کالعدم دہشتگرد تنظیمیں اور پاکستان مخالف ممالک کا ان کو سپورٹ کرنا
بلتستان میں نوجوان وزیرحسنین کوعوام پر نوآبادیاتی قحط مسلط کرنے کے خلاف پر امن جدوجہد کرنے کے پاداشت میں افسرشاہی شیڈول فور میں ڈالتی ہے۔مگر یہی عوام دشمن افسر شاہی چلاس میں 12مسافروں کے قاتلوں کو اب تک گرفتار نہیں کررہی ۔ نوجوانوں کو اس نوآبادیاتی نظام سے چھٹکارا حاصل کرنا ہوگا۔
آج شام گلگت بلتستان کے وسائل کی لوٹ مار اور کشمیری ادیب اور نامور شاعر احمد فرہاد کی جبری گمشدگی کے خلاف گلگت بلتستان اور کشمیر کے نوجوان احتجاج کرینگے۔
#ReleaseAhmedFarhad
گلگت بلتستان پرمسلط نوآبادیاتی نظام کے سہولتکار وزیر شمس لون اورترجمان نے پریس کانفرنس میں فلک نور کے اغوا کاروں کادفاع جعلی نکاح کوتسلیم اورکم عمری کی شادی کی حمایت کرکےقوانین کی کھلی خلاف ورزی کیا ہے۔انسانی حقوق اورسیاسی کارکنوں سے اپیل ہے کہ وہ انکی فوری برطرفی کا مطالبہ کریں۔
اسرائیل کا فلسطینیوں کی نسل کشی کی مکمل حمایت کرنے والے سامراجی ممالک جرمنی اوربرطانیہ کے سفیرعاصمہ جہانگیر کانفرنس میں شرکاء کو انسانی حقوق پر لیکچر دینگے جبکہ پاکستان میں بنیادی انسانی حقوق کے قد آور لیڈرز منظور پشتین احسان علی ایڈوکیٹ محسن داوڑ اور علی وزیر مدعو نہیں ہیں
گرین ٹوریزم پرائیوٹ لمیٹڈ غورسے سن لو۔ گلگت بلتستان پنجاب کا extended علاقہ نہیں ہے اور نہ ہی پاکستان کا آئینی حصہ ہے۔ یہ متنازعہ خطہ تنازعہ کشمیر کا حصہ ہے۔ عوام تمہاری جیسی حکمران اشرافیہ کے نوآبادیاتی آلہ کار اور غاصب قبضہ گیروں اور ان کی سوچ کو مسترد کرچکی ہے۔
This is Koh View Point at Nagar around 3,500 meter, you can view three 7000ers from here, Dayan Peak, Rakaposhi, Marble Peak and Uthak peak. This is a beautiful place in Nagar valley. There is a requirement to consider some areas like this as Preserved Areas by Government, where
پرامن بلوچ خواتین کی مزاحمت کے سامنے اسلام آباد اور پنجاب پولیس کی دہشت گردی کامیاب نہیں ہوی۔ اس سے پہلے پولیس نے مظلوموں کی لیڈر ماہ رنگ بلوچ سے بدتمیزی کی۔ نیے اسپیکر اندر جانے نہیں دیا۔ پولیس نے پرامن خواتین پر جھوٹے الزامات لگاے۔ مزاحمت زندہ باد، عوام دشمن پولیس مردہ باد۔
Kohsar Police took away speakers from the Baloch Yakjehti March before their press conference outside National Press Club. The women have recovered it now.
I am honored to receive the Front Line Defenders Award for Human Rights Defenders at Risk. It has been a painful and hard journey; however, receiving this recognition makes my resolve stronger. I will continue to raise my voice for the voiceless and dedicate this award to the
گلگت بلتستان کے CS نےاجPIAکو فلائٹس بڑھانے کے لیےخط لکھا اور وجہ سیاحوں کی رش بتایاGBکی ecologyکو تباہ کرنے والیdomesticسیاحت کی بغیر تحقیق کے تعریفوں کا پل باندھا۔ اور یہ نہیں لکھاکہ عوام کےلیےکرانےمیں کمی کریں۔GB کے حقیقی حکمران بڑے کاروبار اور سرمایہ داری کی نمایندگی کرتے ہیں