WAJAHAT ALI Profile Banner
WAJAHAT ALI Profile
WAJAHAT ALI

@wajahatgilgiti

23,259
Followers
1,494
Following
11,893
Media
28,346
Statuses

MEDIA PERSON GILGIT BALTISTAN|| General Secretary Central press Club Gilgit|| HUM NEWS|| DAILY HIMALAYA|| W TV

pakistan
Joined February 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
2 years
رائے شماری آپ بحیثیت #گلگت #بلتستان کے شہری #عبوری صوبے کے حمایت میں ہیں یا مخالفت میں اپنی اپنی رائے دیجئے شکریہ. #GilgitBaltistan
Tweet media one
151
36
340
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
2 years
یہ قالین، کمبل دھونے والا شخص کوئی اور نہیں بلکہ CSS ٹاپر رانا حیدر طاہر اسسٹنٹ کمشنر خپلو ہے۔جو بادوا ہاسٹل کے یتیم بچوں کے زیر استعمال قالین، کمبل اور بسترے دھو رہے ہیں۔
Tweet media one
155
575
4K
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
1 year
ایف سی اور رینجرز کا کیا کرنا ہے اب ہم فیصلہ کرینگے اج کے بعد کوئی بھی سرکاری افیسر یا وزیر گلگت میں سیکورٹی لے کر نہ ائے ورنہ اندر کرینگے صوبائی وزیر داخلہ شمس لون #PTI #interiorminister #GilgitBaltistan #pakistan
Tweet media one
47
438
2K
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
1 year
#بلتستان گھانچے میں گاڑی نے 6 بچوں کو کچل ڈالا 3 چل بسے جب تک انصاف نہیں ملتا خاموش نہیں بیٹھے گے عوامی ایکشن کمیٹی گھانچے
107
1K
2K
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
1 year
سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر احمد کو اسمبلی داخل ہونے سے روک دیا گیا گھر کے مالک کو گھر نہیں جانے دیا ویڈیو رپورٹ #speaker #gilgitbaltistan #assembly
33
367
807
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
6 months
میری دھرتی کو تم گندم نہیں بس مرتبہ دے دو یہاں گندم بھی اگتی ہے یہاں سونا بھی ملتا ہے۔ #GilgitBaltistan #protest #movement
Tweet media one
29
220
775
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
1 year
گلگت بلتستان کی عابدہ پروین #SongOfTheYear #GilgitBaltistan
32
143
705
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
6 months
76 سالوں کا حساب لئے بغیر اب گھر واپس نہیں جائینگے عوامی ایکشن کمیٹی نے اعلان کردیا #gilgitbaltistan #Wheat #subsidy #jalsa #wheeljam #movement #shutterdown #protest #Gilgit
19
165
601
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
6 months
نگر سے ہزاروں افراد کا قافلہ گگلت کی جانب رواں دواں #GilgitBaltistan #protest #nagar #kkh #cpec
7
140
427
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
6 months
چیف الیکشن کمشنر کہتا ہے اوپر سے پریشر ہے فیصلہ اوپر کدھر سے آیا ہے یہ نظام اب ننگا ہوچکا ہے آخری حد تک مقابلہ کرینگے سابق وزیر اعلی خالد خورشید کی پریس کانفرنس #gilgitbaltistan #pti #ImranKhan #ElectionCommission #قیدی_نمبر_804 #decisions
4
131
408
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
6 months
اہلیان بلتستان نے چلو چلو گلگت چلو کا اعلان کردیا #gilgitbaltistan #baltistan #skardu #wheat #subsidy #jalsa #movement #protest #LongMarch
8
114
388
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
2 years
نلت نگر سے تعلق رکھنے والی گلگت بلتستان کی بیٹی زہرا والد محمد یاسٰین نے پری میڈکل امتحان میں 1100 سو نمبرات میں سے 1076 نمبرات حاصل کر کے اول پوزیشن حاصل کی ہے۔جو کہ نگر سمیت پورے گلگت بلتستان کےلیے باعث فخر ہے۔
Tweet media one
34
17
354
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
6 months
جب تک 14 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پر عمل درآمد نہیں ہوتا دھرنے جاری رہے گے عوامی ایکشن کمیٹی نے اعلان کردیا #gilgitbaltistan #wheat #subsidy #jalsa #movement #protest #awamiactioncommittee
8
82
341
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
6 months
اتحاد چوک گلگت میں پنڈال سج گیا گلگت اور دیامر ڈویژن سے لانگ مارچ کے قافلے آج گلگت پہنچے گے آگے کیا ہوگا ویڈیو رپورٹ #gilgitbaltistan #protest #wheat #Subsidy #movement #jalsa #CPEC #kkh #wheeljam #shutterdown
9
119
330
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
6 months
بلتستان سخت سردی کے باوجود انیس دنوں سے عوام سراپا احتجاج #GilgitBaltistan #protest
5
97
322
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
1 year
ہم سستا ترین ایرانی تیل سمگل تو کرسکتے ہیں مگر باقاعدہ معاہدہ کر کے پائپ لائن نہیں بچھا سکتے پتہ ہے کیوں؟
Tweet media one
30
33
323
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
2 years
دیوانو بے ہنس پاگل بے ہنس شینا گانے پر وادی ہنزہ مسگار کے بچیوں کا برف پر خوبصورت رقص
20
64
311
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
2 years
تانگیر میں سیلاب میں پھنسے 4 افراد کو بچانے کی کوشش میں جان کی بازی ہارنے والا جوان محمد عیسیٰ ۔۔۔کچھ لوگ دوسروں کی جان لیتے ہیں اور محمد عیسیٰ جیسے لوگ انسانیت کو بچانے کے لیے اپنی جان دیتے ھیں ۔۔۔محمد عیسیٰ کو جی بی کے لاکھوں عوام سلام پیش کرتے ہیں اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین
Tweet media one
15
59
306
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
6 months
گلگت بلتستان اسمبلی کو ختم کیا جائے آغا علی رضوی #gilgitbaltistan #wheat #subsidy #movement #protest #jalsa #skardu #baltistan
12
94
311
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
3 years
#گلگت باپ بیٹے کے لئے وینٹی لیٹر کی تلاش میں ٹھوکریں کھاتا رہا پھول سا یہ بچہ وینٹی لیٹر کی عدم سہولت آج زندگی کی بازی ہارگئے۔ محکمہ صحت کے سہولیات کے دعوؤں کا پول کھل گیا۔اس کا زمہ دار کون ہے #gilgitcity #health #murder of #child
Tweet media one
42
102
300
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
2 years
گلگت بلتستان کے مشہور چھوٹے وی لاگر اسحاق کو کیا بیماری تھی جس کی وجہ سے اج وہ ہم میں نہیں رہے اسحاق خود بتا رہے ہیں
43
38
290
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
2 years
اسلام آباد: وادی ہنزہ گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی پولیس آفیسر آمنہ بیگ تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات کرنے والی FIA ٹیم کی سربراہ مقرر۔
Tweet media one
25
22
293
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
2 years
اواز سے بجلی بنانے والا گلگت کا ہونہار بچہ ایسے ہونہار بچوں کی حوصلہ افزائی کریں تاکہ گلگت سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ہوسکے #talented #boy #science
16
85
281
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
6 months
قائد اعظم کو جب ضرورت پڑی تو ریاست نگر نے اپنا س��را خزانہ قائد اعظم کے حوالے کیا تھا شیخ مرزا علی #gilgitbaltistan #wheat #subsidy #movement #strike #protest #shutterdown #wheeljam #jalsa #nagar #kkh #cpec
14
72
276
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
6 months
دنیور کا قافلہ گلگت مرکزی دھرنے میں شرکت کے لئے رواں دواں #gilgitbaltistan #Wheat #subsidy #wheeljam #movement #shutterdown #jalsa #protest #Danyore
6
77
274
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
2 years
جینا ہوگا مرنا ہوگا دھرنا ہوگا دھرنا ہوگا سخت ترین سردی کے باوجود بلتستان میں ہزاروں افراد اج تیسرے روز احتجاج جاری مگر کوئی ان کے مطالبات سننے کے لئے تیار نہیں #GilgitBaltistan #protest
7
68
236
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
6 months
اتحاد چوک گلگت میں عوامی مسائل کے حل کے لئے عوام کا سمندر امڈ آیا #GilgitBaltistan #protest #movement
Tweet media one
7
61
229
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
3 years
#ہنزہ غریب شخص کی زمین سرکاری اعلی افیسر کو پسند اگئی اور زمین کو ہتھیانے کے لئے کونسے حربے استعمال ہورہے ہیں متاثرہ شخص نے صدر اور وزیر اعظم کو خط لکھ لیا #GilgitBaltistan #hunza #landmafia #خالصہ_سرکار #ssr
Tweet media one
17
92
214
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
1 year
گلگت بلتستان کی بیٹی کرنل امجد ولی کی صاحبزا��ی آمنہ ولی نے صدارتی ایوارڈ اپنے نام کر لیا
Tweet media one
19
9
223
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
1 year
کراچی نگر سے تعلق رکھنا والا علی شیر کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں گلبرک سے کامیاب ہوگئے۔۔
Tweet media one
14
7
224
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
6 months
نگر گلگت بلتستان میں ہزاروں افراد سراپا احتجاج گلگت کی طرف مارچ شروع #gilgitbaltistan #kkh #cpec #protest #subsidy #movement
5
68
214
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
6 months
75 سالوں سے عوام پر ظلم ہو رہا ہے چار نسلیں چلی گئی اب مزید برداشت نہیں کرسکتے احسان ایڈوکیٹ #GilgitBaltistan #protest
3
72
212
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
1 year
گلگت بلتستان اگر متنازعہ علاقہ ہے تو متنازعہ علاقے والے حقوق دیئے جائے ہمیں مزید مت ٹرخائے #GilgitBaltistan #protest
6
62
206
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
1 year
یہ تین معصوم پھول جیسے بچے عید کے روز آرمی لینڈکروزر حادثے میں اللہ کو پیارے ہوگئے تھے ۔ یہ پھول اپنی لطافت کی داد پا نہ سکے کِھلے ضرور، مگر کِھل کر مسکرا نہ سکے۔😭
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
17
73
205
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
3 years
علم بڑی دولت ہے اپ کیا کہتے ہیں جی
Tweet media one
5
22
193
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
8 months
گلگت ہنزہ سے تعلق رکھنے والی سعیدہ میرباز خان فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے زریعے گلگت بلتستان کی ماتحت عدالت میں سول جج تعینات #hunza
Tweet media one
15
17
200
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
1 year
لاہور: لاہور لیڈی ولنگڈن ہسپتال کے ہاسٹل سے گلگت بلتستان کی خاتون ڈاکٹر نسیم کی لاش برآمد 30 سالہ ڈاکٹر کا تعلق گلگت بلتستان سے ہیں اور پچھلے 4سالوں سے ہاسٹل میں رہائش پذیر تھی۔ #Lahore
Tweet media one
33
60
195
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
1 year
گلگت کشروٹ سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر اریحا سلامت جان DPT میں سلور میڈل لینے میں کامیاب
Tweet media one
18
11
192
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
7 months
دیامر ہڈور سانحے میں اپنے بچوں کو بچانے والی بی بی روشن کا خصوصی انٹرویو #gilgitbaltistan #diamer #cpec #kkh #incident #DiamerBashaDam #bibi #roshan #exclusive #interview #brave #women #mom #mountainwoman
18
47
198
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
5 months
عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات تسلیم کئے جائیں اگر مطالبات تسلیم نہیں کئے گئے تو پھر حالات خراب ہونگے نواز ناجی کا جلسے سے خطاب #gilgitbaltistan #wheat #subsidy #jalsa #movement #protest #awamiactioncommittee #BNF
6
57
191
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
8 months
اور پھر پروگرام وڑ گیا #paragliding #dangerous #landing
17
43
190
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
1 year
چلاس دیامر گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے لیفٹیننٹ عنایت الرحمن نے امریکہ سمیت 16 ممالک اور پاکستان آرمی کی تمام كور کی سپرٹ مقابلوں میں گولڈ میڈلسٹ کا اعزاز حاصل کر کے برطانیہ ( لندن) میں منعقد ہونے والے 180 ممالک کے عالمی مقابلوں کی لیے کوالیفائی کر کے قوم کا نام روشن کیا۔
Tweet media one
Tweet media two
6
13
187
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
2 years
||||||||ااسلام آباد|||||||||| گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی بہادر خاتوں ایس پی آمنہ بیگ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد تعینات۔
Tweet media one
24
16
182
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
7 months
ٹی ٹی پی گلگت بلتستان و کوہستان کے نائب امیر کمانڈر حبیب الرحمن نے سانحہ ہڈور کے حوالے سے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ٹی ٹی پی گلگت بلتستان و کوہستان کی جانب سے اس سانحے سے لاتعلقی کا اعلان کرنے کے ساتھ شدید مذمت بھی کرتے ہیں۔
37
38
181
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
2 years
یہ کونسی جگہ ہے ؟
Tweet media one
67
6
181
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
3 years
شکر الحمد اللہ اللہ نے بیٹے کی نعمت سے نوازا ۔ خدا سے دعا ہے کہ اللہ تعالی لمبی عمر اور اچھی صحت کے ساتھ ساتھ اچھے عادات و اخلاق اور ایمان سے نوازے ۔ آمین ۔
Tweet media one
41
2
179
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
2 months
ہم آپ کے جیلوں اور مقدمات سے ڈرنے والے نہیں اب فیصلے سڑکوں پر ہونگے کامریڈ بابا جان #gilgitbaltistan #leasedeals #government #greentourism #SIFC #comrade #babajan #savegilgitbaltistan #protest
4
86
186
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
2 years
گلگت:ضلع نگر سے تعلق رکھنے والے تقریباً 28 سالہ نوجوان انجینئر باسط حسین ہارٹ اٹیک ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ مرحوم نے ڈاو یونیورسٹی سے بی ایس انجینئرنگ کرچکے تھے۔ وہ گزشتہ تین دن سے سی ایم ایچ گلگت میں بے ہوشکی کی حالت میں زیر اعلاج تھے۔
Tweet media one
40
16
180
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
2 years
گلگت: معروف نوجوان صحافی جمیل نگری کا اعزاز! جمیل نگری کو مشہور انگریزی اخبار “ڈان” نے اپنے صف اوّل کے لکھاریوں میں شامل کر دیا۔ ڈان اخبار نے اپنے آفیشل ویب سائٹ پر ناموں کی لسٹ جاری کر دی۔ جمیل نگری کا تعلق ضلع نگر کے گاوں نگر خاص سے ہے۔
Tweet media one
15
5
178
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
6 months
تین دنوں نے جی بی میں انٹرنیٹ بند ہے ایس سی او اپنا قبلہ درست کریں ورنہ آپ کے آفس کا گھیراؤ کرینگے ایکشن کمیٹی #sco #internet #4g #gilgitbaltistan #movement #protest #jalsa #strike
2
51
174
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
6 months
26 اور 27 جنوری کو گلگت بلتستان جام ہوگا عوام قومی بیداری کا ثبوت دیں عوامی ایکشن کمیٹی #gilgitbaltistan #wheat #subsidy #movement #shutterdown #protest #strike
1
57
172
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
3 years
حق کا کوئی فرقہ نہیں ❤️ تین مختلف مکاتب فکر کے علماء ایک ساتھ ❤️
Tweet media one
8
11
173
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
7 months
انڈیا سے آکر دیامر میں کاروائی کرنے تک تم اور تمھارے ادارے کہاں تھے کیا تم صرف پروٹوکول کے لئے وزیر داخلہ بنے ہو دیامر کا نوجوان سیاسی رہنماء عطیع اللہ بیگ #gilgitbaltistan #india #pakistan #diamer #cpec #kkh #Incident #chilas #youth
8
58
171
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
1 year
جس علاقے میں آئین و قانون نہیں ہے وہاں آئین و قانون گھسانے کی کوشش کی گئی اگلا وزیر اعلی بھی عمران خان کا سپاہی ہوگا سابق وزیر اعلی خالد خورشید #ex #ChiefMinister #pdm #ImranKhan #gilgitbaltistan #pakistan
13
60
168
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
3 years
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون ۔😭😭😭 ۔ #سکردو سے تعلق رکھنے والا نوجوان سجاد حسین کو رات راولپنڈی میں موبائل سنیچرز نے مزاحمت کرنے پر گولی چلادی۔جن سے انکی موقع پر ہی موت واقع ہو گئی میت کو تدفین کے لئے سکردو روانہ کردیا گیا #GilgitBaltistan #islamabad #pindi
Tweet media one
35
29
167
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
7 months
ہمیں مزمت نہیں انصاف چاہئیے دیامر ہڈور واقعہ میں شہید ہونے والے شخص کے اہل خانہ کا حکومت سے مطالبہ یا اللہ لواحقین کو صبر عطا فرما #gilgitbaltistan #pakistan #cpec #kkh #diamer #Incident #DiamerBashaDam #shaheed #family #Appeal
15
42
170
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
6 months
صرف گندم کا نہیں 47 سے اب تک کا حساب دینا ہوگا شیخ مرزا علی #gilgitbaltistan #wheat #subsidy #movement #protest
7
49
170
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
2 months
گلگت بلتستان حکومت اور گرین ٹورزم کمپنی کے مابین کیا معاہدہ ہوا ہے یہ معاہدہ خلاف قانون کیسے ہیں ایکشن کمیٹی نے مزاحمت کا اعلان کردیا #gilgitbaltistan #government #awamiactioncommittee #protest #sifc #lease
3
81
171
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
6 months
گندم سبسڈی کا خاتمہ اور صحت کارڈ خاتمہ کے خلاف سکردو میں احتجاجی ریلی کا منظر #gilgitbaltistan #protest
6
57
167
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
6 months
وفاق ائی ایم ایف سے زیادہ گلگت بلتستان کا مقروض ہے عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان #gilgitbaltistan #wheat #subsidy #DiamerBhashaDam #jalsa #wheeljam #movement #shutterdown #protest #strike
2
57
165
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
6 months
نا اہل حکومت حکمران ہوش کے ناخن لے ورنہ عوامی سمندر ان کو ملیا میٹ کردے گا مفتی قدیم دیامری کا دیامر داریل میں عوامی جلسے سے خطاب #gilgitbaltistan #wheat #subsidy #jalsa #protest #movement #LongMarch #darel #diamer
2
38
166
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
6 months
پچاس ہزار کے احتجاجی لشکر کو لیکر نگر سپریم کونسل کل ہیڈ کواٹر نگر سے روانہ ہوگی۔حکومت حوش کے ناخن لے۔سپریم کونسل نگر #gilgitbaltistan #wheat #subsidy #movement
2
51
162
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
2 years
فخر گلگت بلتستان ایس ایس پی کرار حسین سید AIG پرکیورمنٹ پنجاب تعینات #punjab #police
Tweet media one
14
6
156
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
5 months
گلگت: آپ سے گزارش ہے کہ آپ بھی دھرنے میں شرکت کریں اور ہم بھی ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انہوں نے جمعہ کے خطبہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 15 مطالبات گگت بلتستان کے ہر فرد کے دل کی آواز ہے اگر یہ حل نہ ہوا تو میں خود ان کے ساتھ کھڑا ہو جاؤں گا۔ علامہ راحت حسین الحسینی #GilgitBaltistan
Tweet media one
6
22
161
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
2 years
میرا پیارا گلگت بلتستان 💕 اتحاد بین المسلمین کا بہترین ثبوت چلاس اجتماع میں شرکت کرنے کے لئے گلگت بلتستان کا شیعہ کمیونٹی کا بہادر جوان چلاس میں اہلسنت والجماعت کے مسجد میں نماز ادا کرتے ہوئے
Tweet media one
8
8
151
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
6 months
گلگت میں ہزاروں افراد کا جلسہ جاری اب حقوق لے کر دم لینگے ایکشن کمیٹی کا اعلان #GilgitBaltistan #protest
2
36
159
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
1 year
گلگت بلتستان میں ازادی صحافت کی یہ حالت ہے ایک ڈی سی صحافی سے کوریج کرنے پر کیسے کمیرہ چھین رہا ہے کوئی ہے ایکشن لینے والا #media #freedom #DC #Diamer #journalist #FREEDOMOFMEDIA #humanrights
30
54
159
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
6 months
دیامر بھاشا ڈیم کی 80 فیصد رائلٹی گلگت بلتستان کو دیا جائے فیضان میر رہنماء ایکشن کمیٹی #gilgitbaltistan #wheat #subsidy #protest #movement #jalsa #strike #shutterdown #wheeljam
1
45
158
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
2 years
Thanks to my family wife children and mother for remembering and celebrating my birthday
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
40
1
150
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
2 years
صفا صفا سے شہرت پانے والا ننھا وی لاگر اسحاق اب ہم میں نھیں رہا۔ اللّہ تعالیٰ مرحوم کو غریق رحمت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین
27
13
152
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
3 years
#ہنزہ ہنزہ میں مقامی خواتین کو آوازیں کسنے والے سیاحوں کو کان پکڑواکر 2 کلو میٹر واک کرایا گیا خواتین اور مقامی اسلامی کلچر کا احترام سب پر لازم ہیں #hunzavalley #hunzatrip #tourists
28
31
148
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
6 months
اب ریٹ کم ہونگے یا پھر حکومت گھر جائے گی دیامر داریل سے گلگت کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کردیا ۔ ۔۔ #BestPhotographyChallengeio #moodchallengemoodchallenge #gilgitbaltistan #challengeaccepted2023 #BestPhotographyChallenge #reelschallenge #bestchallenge #diamet #darel #LongMarch
4
44
147
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
5 months
عوامی ایکشن کمیٹی بلتستان نے چلو چلو گلگت چلو تحریکِ کے لیے مشاورت شروع کیا ہے انشاللہ بہت جلد سکردو سے بھی قافلے گلگت کی طرف روانہ ہوں گے چیرمین ایکشن کمیٹی بلتستان نجف علی #gilgitbaltistan
Tweet media one
1
23
151
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
2 years
سیکرٹری واٹر اینڈ پاور گلگت بلتستان ظفر وقار تاج سیلاب سے متاثرہ نلتر پاؤر ہاوس کی بحالی کے لئے خود میدان میں آگئے۔
Tweet media one
14
11
149
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
2 years
صفا صفا بتاتا ہوں آج کے بعد چیف منسٹر میں ہوں 😆🤣 #funnyvideos
14
14
146
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
1 year
پاکستان آرمی شعبہ میڈیکل کور میں تعینات میاں بیوی کا اعزاز میجر ڈاکٹر شکیلہ اور ان کے میاں میجر وقار بیگ لیفٹینینٹ کرنل کے عہدے پر ترقی،میجر شکیلہ کو گلگت بلتستان کی پہلی لیفٹیننٹ کرنل خاتون بننے کا بھی اعزاز حاصل ، دونوں لیفٹینینٹ کرنل جوڑے کا تعلق سکردو سے ہیں۔
Tweet media one
13
10
152
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
2 years
اپ کی کیا رائے ہے؟
Tweet media one
27
25
146
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
7 months
حکومت کو جمعہ تک الٹی میٹم دیتے کہ وہ دیامر واقعہ میں ملوث ملزموں کو منظر عام پر لائیں ورنہ گلگت بلتستان جام کردینگے صدر مرکزی امامیہ کونسل ساجد بیگ #gilgitbaltistan #diamer #Incident #kkh #cpec #markazi #imamia #council
1
49
150
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
2 years
جگلوٹ سکردو روڈ پر صبح سویرے برفانی چیتا دیکھا گیا ۔
Tweet media one
8
18
145
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
1 year
گلگت بلتستان مسافر گاڑیوں کاآئے روز حادثوں کی اہم وجہ یہ بھی ہے #kkh
18
40
145
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
7 months
کون ملزم ہے حکومت جانتی ہے ان کو گرفتار کریں دیامر کے عام عوام کو پکڑنے کی کوشش کی تو آپ کے ساتھ کاٹ دینگے اپوزیشن لیڈر کاظم میثم #gilgitbaltistan #diamer #kkh #cpec #incident #OppositionLeader #assembly #speech
14
35
145
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
5 months
غذر سے ہزاروں افراد کا گلگت دھرنے میں شرکت #gilgitbaltistan #awamiactioncommittee #jalsa #protest #movement
2
35
143
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
2 months
ہم بھیک نہیں مانگ رہے ہیں اپنا حق مانگ رہے ہیں اور اپنا حق لے کر رہینگے احسان ایڈوکیٹ چیرمین عوامی ایکشن کمیٹی #savegilgitbaltistan
2
47
147
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
2 years
گلگت بلتستان کو بلوچستان بنانے کی کوشش نہ کی جائے یہاں کی ایک ایک انچ زمین عوام کی ملکیت ہے وزیر اطلاعات فتح خان پھٹ پڑے #gilgitbaltistan #PTIGovernment #khalsasarkar @FatehUllahPTIGB
12
36
133
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
5 months
ہمیں حکم نامے کے زریعے نہیں آئین کے تحت چلایا جائے کامریڈ بابا جان کا گلگت میں دھرنے سے خطاب #gilgitbaltistan #awamiactioncommittee #jalsa #movement #protest
4
42
144
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
2 years
#گلگت گلگت بلتستان کےلئے اعزاز ،سلیمہ میر والد میرباز ساکن مرتضا آباد ہنزہ امریکن اٸیر فورس میں شمولیت پانے والی جی بی کی پہلی خاتون بن گٸی ہے۔سلیمہ میر نے ابتدائی تعلیم ہنزہ سے حاصل کی ہے۔ #gilgitbaltistan #USA
Tweet media one
8
15
138
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
2 months
سیاحت کے نام پر اپنے وسائل پر قبضہ ہونے نہیں دینگے حکومت ہوش کے ناخن لے ورنہ کشمیر جیسی تحریک کا آغاز ہوگا داسخریم دیوسائی سپریم کونسل #gilgitbaltistan #sifc #deosai #astore #Government #green #tourism #company
2
69
141
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
1 year
Dr. Surgeon Shabbir Hussain Minawari holds FCPS degree and gets the honor of being the youngest surgeon in Gilgit-Baltistan. ❣️
Tweet media one
7
6
139
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
1 year
گلگت بلتستان کے سپوت سید کرار حسین کوایس ایس پی سپیشل برانچ لاہور تعینات کردیاگیا انہیں ان کی اہلیت اور قابلیت کی بنیاد پر اسپیشل برانچ میں اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
Tweet media one
8
6
138
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
7 months
دہشتگردی کے لئے دیامر کی زمین کیوں استعمال کی جارہی ہے ارباب اختیار کو اب جواب دینا ہوگا فیض اللہ فراق #diamer #GilgitBaltistan
6
16
138
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
6 months
گلگت بلتستان میں گندم کٹوتی صحت کارڈ اور ٹیکسز کے خلاف اکیس دنوں سے عوام سراپا احتجاج #GilgitBaltistan #protest #movement #Okara
3
54
136
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
2 years
کون بنے گا سکندر ؟؟
Tweet media one
40
4
132
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
2 years
#Gilgit #Dr . #Shamim #Ara Shams completed her #PhD in #English Linguistics from National University of Modern Languages (NUML), Islamabad, and made history by becoming the first female of GB to do doctorate in English Linguistics.
Tweet media one
9
5
133
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
6 months
عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر اتحاد چوک گلگت میں عوام کا سمندر اب صرف گندم پر بات نہیں ہوگی 15 نکاتی مطالبات تسلیم کریں ورنہ گھر نہیں جائینگے ایکشن کمیٹی #GilgitBaltistan #protest #jalsa
1
55
133
@wajahatgilgiti
WAJAHAT ALI
2 years
#گلگت فرزند نگر گلگت بلتستان امیر حسن کو پاک آرمی میں کرنل کے عہدے سے برگیڈیر ترقی دے دی گئی #GilgitBaltistan #PakArmy
Tweet media one
18
6
128