The GilGit Baltistan Post Profile Banner
The GilGit Baltistan Post Profile
The GilGit Baltistan Post

@SocialPulseGB

556
Followers
276
Following
320
Media
655
Statuses

# #GBWantAutonomy

GilGit baltistan
Joined October 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
8 months
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے قائد محترمہ ڈاکٹر مہنگ بلوچ نے ازاد خود مختار گلگت بلتستان کے حمایت کا اعلان کیا تھینک یو ماہ رنگ بلوچ ۔ #GBWantAutonomy @didar__aly
21
315
2K
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
بلوچستان انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا ایک سیاہ سوراخ ہے جہاں روزانہ کی بنیاد پر لوگوں کو اغوا، تشدد یا موت کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ اس معصوم طالب علم کو پاکستانی سیکورٹی فورسز نے اغوا کر لیا ہے! #StopBalochGenocide #BalochBoycottElections2024
2
178
596
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
8 months
I am inspired by the words of this young man . نوجوان کے لفظوں سے انقلاب کی بو ا رہا ہے ازاد خود مختار گلگت بلتستان ۔ # #GBWantAunotomy #GilgitBaltistan
11
173
602
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
8 months
#GBWantAutonomy #GilgitBaltistan گلگت بلتستان کی عوام اس ٹھٹرتی سردی میں سڑکوں پر ہیں مگر حق ملکیت حاکمیت والے جوشیلے لیڈر امجد ایڈوکیٹ اور خود ساختہ شہنشاہ تعمیرات حافظ حفیظ الرحمان اور انصافین خالد خورشید منظر عام سے اوجھل ہیں جیے عوامی ایکشن کمیٹی ۔ @wordpressdotcom
8
172
520
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
فخرے غزر فخرے گلگت بلتستان ہماری بہادر بہین اتحاد چوک میں عوامی اسمبلی سے خطاب کر رہی ہے #GBWantAunotomy زندہ ہے مزاحمت زندہ ہےماؤں کی شکل میں زندہ ہے بہنوں کی شکل میں زندہ ہے ۔۔۔۔۔ @AbVlogz_ @MahrangBaloch_ @Aftabaloch22 @AzharAhsan13
8
64
280
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
گلگت بلتستان گورنمنٹ کو شرم انی چاہیے ۔ گلگت بلتستان کی بیٹیاں بھی اب اپنے قوم کے حقوق کے لیے اس جنگ میں شامل ہونے لگی ۔۔۔ ہمیں فخر ہے آپ بہنوں پہ آپ اس جنگ میں قوم کے ساتھ کھڑی ہیں ۔۔ #GBWantsAutonomy Long live Gilgit Baltistan Iron lady @MahrangBaloch_
2
57
267
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
اس دھرنے کے قائد اور ایکشن کمیٹی کے سربراہ احسان ایڈوکیٹ کے ہر فیصلے پر لبیک کہا جائے گا۔ ہم کسی مولوی شیخ یا واعظ کی باتوں میں نہیں آئینگے ۔ نوجوانان گلگت بلتستان #GilgitBaltistan #GBWantAutonomy
8
54
266
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
گلگت کے لیے تیار ہو کر، ضلع غذر سے چوتھے لانگ مارچ کی قیادت امت سے تعلق رکھنے والی نسیمہ کر رہی ہیں - وہ پہلی خاتون انچارج ہیں. ہے مزاحمت زندہ ہے ماؤں کے شکل میں زندہ ہے بہنوں کے شکل میں زندہ ہے زندہ ہے مزاحمت زندہ ہے۔۔۔۔۔ @MahrangBaloch_ @ShafiqAhmadAdv3 @didar__aly
2
44
255
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
35
237
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
8 months
6
66
216
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
8 months
کشمیر جی بی سٹوڈنٹ کی جانب سےعوامی ایکشن کمیٹی کے دھرنے کی حمایت کرتے ہوئے سینٹرل پریس کلب مظفراباد میں اپنے احتجاج کر رہے ہیں۔۔۔ #GBWantAutonomy
5
56
195
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
8 months
Gilgit-Baltistan's autonomy movement: a fight for dignity and self-respect #GBWantAutonomy
1
90
183
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
Welcome naji i proud of u your so brave lion of GB #GBWantAutonomy
4
41
154
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
8 months
گلگت بلتستان کا ایک آواز أزاد خود مختار گلگت بلتستان۔ تمام ٹویٹر ایکٹوس سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو شزیادہ سے زیادہ ری ٹویٹ کریں #GilgitBaltistan #GBWantAunotomy @Aftabaloch22 @Advjalila @_ @JanSaud @ShafiqAhmadAdv3 @itxbalouch_ @Aftabaloch22 @SafiullahBaig14 @WorldTimesWT
2
51
135
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
گلگت کی سڑکوں پر علاقایت اور مذہبی منافرت کا جنازہ عوامی ایکشن کیمٹی کی امامت میں پڑھایا گیا جس میں شرکت کرکے گلگت بلتستان عوام نے ایک تاریخ رقم کردی ہے🔥🔥 #GBWantAutonomy @AzharAhsan13 @didar__aly @fouaadbarcha @GBTourism_ @MahrangBaloch_ @VoiceOPK
0
23
125
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
8 months
#GBWantAutonomy @WorldTimesWT @BBC ظلم کی بات کو جہل کی رات کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
1
38
128
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
Sisters of Gilgit-Baltistan also entered the field. We are not getting our rights. Our brothers have been sitting on dharna for many days. We stand with them زندہ مزاحمت زندہ ہے #GBWantAutonomy @Aftabaloch22 @AzharAhsan13 @ComradeViews @Corny_Comrade _ @MahrangBaloch_
2
29
118
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
میں ایک غیر مند اور حب الوطن گلگت بلتستانی ہونے کے ناطےتمام عسکری پروڈکٹس کے بائکاٹ کرتا ہوں ۔۔۔۔۔ #boycottcantt
0
54
111
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
جینی کا حق سامراج نے چھین لیا اٹھو مرنے کا حق استعمال کرو ذلت کے جینے سے مرنا بہتر ہے مٹ جاو یا قصر ستم پامال کرو مرشد حبیب جالب #GBWantSelfAutonomy @MahrangBaloch @Rohshan_Din @ShafiqAhmadAdv3 @AzharUddinSays
1
21
103
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
8 months
عوامی ایکشن کمیٹی کے طرف سے دیے گئے دھرنے کی حمایت میں گلگت بلتستان کے طلبہ نیشنل پریس کلب اسلام اباد کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرتے رہے ۔۔ #GBWantAutonomy @Aftabaloch22 @AzharAhsan13 @GBAwareness @MahrangBaloch_
0
31
99
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
8 months
ہم زمینوں پہ اپنے راج کریں گے ۔ جل گلت میں مذہب گلت #GBWantAutonomy
1
25
96
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
Youth of Nagar stand with Awami Action Committe and are demanding for the autonomy of #GilgitBaltistan . YON will fight along with entire GB for the full internal autonomy of our land. Everyone support and amplify positivity. #GBWantAutonomy
4
26
86
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
ا امریکہ سے ڈالر کھا کر جرنلوں کے گزارا نہیں ہوا گلگت بلستان کے پہاڑوں کے پیچھے لگے ہوئے ہم ایسا ہرگز ہونے نہیں دیں گے نواز خان ناجی #GBDemandAutonomy #Gilgitbaltistan @MahrangBaloch_ @ShafiqAhmadAdv3 @SaleemKhanSafi
0
29
83
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
۔ہم ایسے نوٹیفکیشن کو تسلیم نہیں کرتے ہمارے چارٹرز میں جو بھی مطالبہ تھے اس کو فل فور حل کیا جائے #GBWantAutonomy
0
16
76
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
8 months
announcement گلگت بلتستان میں بنیادی حقوق کے حصول کے لیے جاری عوامی تحریک کے ساتھ یکجہتی کے لیے 28 جنوری دوپہر 3 بجے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے مظاہرہ رکھا گیا ہے پنڈی اسلام آباد میں موجود گلگت بلتستان کے نوجوانوں سے شرکت کی اپیل۔ #GBWantAutonomy #GilgitBaltistan
0
20
57
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
نوجوان ہوشیار ہو چکے ہیں باشعور ہو چکے ہیں اب یہاں پے نوجوان کے جو قائدین ہیں اس ٹائم وہ عوامی ایکشن کمیٹی ہے اور نوجوانا دیامر کا ایک مطالبہ ہے ازاد خود مختار گلگت بلتستان ۔۔@۔ #GBWantAutonomy
1
12
57
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
8 months
1
20
58
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
8 months
1
5
45
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
8 months
This is the students of Rawalpindi Islamabad making banners in his Issues of Gilgit-Baltistan #GBWantsAutonomy
Tweet media one
2
25
47
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
یہ ہے میری سونی دھرتی گلگت بلتستان اسی معدنیات پر پاکستان کی جرنل اور کیپٹلسٹ لوگوں کے نظریں ٹکی ہوئی ہےپوچھ رہے تھے کیا دے رہے ہیں ہم یہ پانی دریا سندھ اپ کو دے رہے ہیں میری دھرتی ماں کےپہاڑوں کو چیرتے ہوئے سی پیک بنایا لیکن کوئی ریلٹی نہیں اب یہ ظلم نہیں چلے گا۔ #GBWantAutonomy
1
7
44
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
8 months
@JamalRaisani حامد میر صاحب کے پاس اتنی فرصت نہیں ہے جو جیسے کمپنی کے لوٹوں کو ٹائم دےگا۔ ماہرنگ بلوچ ایک عظیم الشان شخصیت ہے جو اپنے نسلوں کیلئے جہدوجہد کرتی ہیں ۔اپنے لاپتہ افراد کے بازیابی کےلئے اسلام آباد آئی ہے۔ فرق یہ ہے آپ مفادی ہو اور ماہرنگ انقلابی ہے ۔ @MahrangBaloch @SammiBaluch
2
3
46
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
پس ثابت ہوا کہ گلگت بلتستان میں ایک منظم قومی جماعت کی ضرورت ہے۔ تنظیم سازی کا عمل کیوں نہ گاؤں گاؤں شروع کیا جاے اور مرکز سے جڑ جاے اس عمل میں تیزی کی اپیل ہیں اور جو BNF میں نئے شامل ہونا چاہتے ہیں ان کو دل کی اتھا گہرائیوں سے خوشآمدیدکہتے ہیں۔ نواز خان ناجی #GBWantAutonomy
Tweet media one
1
8
48
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
گندم نہیں شاخت دو سبسڈی نہیں آئیں دو گرانٹ نہیں بجٹ دو دھمکی نہیں حقوق دو Hassan usman #GBWantsAutonomy #GilgitBaltistan @MahrangBaloch_ @ShafiqAhmadAdv3 @SammiBaluch
Tweet media one
0
9
46
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
8 months
مجھے یقین ہے چشمہ یہاں سے نکلے گا ۔۔ گلگت بلتستان کے تازہ ترین مناظر 🚨🚨 منفی پانچ ہیں اور لوگوں کے قافلے رواں دواں ہیں۔ کل صبح کے مناظر آپ کو چونکا دیں گے۔ #Gilgit_Baltistan #GBWantAutonomy @AbVlogz_ @didar__aly @Aftabaloch22
0
15
45
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
Gilgit-Baltistan's fight for autonomy resonates with oppressed communities worldwide #GBWantAutonomy
1
9
41
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
گھڑی باغ گلگت کے مقام پر تاریخی دھرنہ پورے آب و تاب کے ساتھ جاری۔ عوام الناس کی بڑی تعداد شریک. کچھ دیر بعد نواز ��ان ناجی کی قیادت میں پونیال سے ہزاروں کی تعداد عامتہ الناس کا قافلہ گلگت کی طرف رخت سفر باندے گا۔ زندہ آباد عوامِ گلگت بلتستان ✌️🚩 #GBWantAutonomy
0
9
42
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
8 months
جی بی کی قوم یکجاں نعروں سے گلگت بلتستان کے پہاڑ لرز اٹھے۔۔۔ جعلی اسمبلی ختم کرو #GBWantAunotomy #GilgitBaltistan @UNHumanRights @HRCP87 @BBCWorld @WordPress @ShafiqAhmadAdv3
0
15
43
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
8 months
Gilgit-Baltistan voices resolute determination for self-rule #GBWantAutonomy
Tweet media one
0
23
36
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
دیامر کے با شعور نوجوانان کا مطالبہ ۔ اب غلامی نہیں چلے گی #GBWantAunotomy
2
9
35
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
فائنانس ایکٹ معطل کر دیا گیا ہے نواز ناجی انشاء اللہ قوم ساتھ رہے قوم کو خوشخبری ملے گی اور کل گیارہ بجے اتحاد چوک میں عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے روح رواں احسان ایڈوکیٹ قوم سے خطاب کرینگے ۔۔ Long live Gilgit Baltistan ✌️
0
3
35
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
8 months
بالاور تھا بالاور ہی رہوں گا لگاوں گا میں بیداری کا نعرہ 🚩✌️ گلگت بلتستان کے عوام اپنے تمام تر مطالبات ایک پیج پر انا یہ ہمارے بلاور کے لیے ایک پلس پوائنٹ ہے۔ ۔ #GBWantAutonomy #
1
10
34
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
8 months
Gilgit-Baltistan's fight for autonomy transcends borders #GBWantAutonomy
0
16
30
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
"Decisions will not be made in offices. People are on the streets. They will be on the streets. At least I will not go to any office." Awami leader Baba Jan's special conversation with Hunza News! #GilgitBaltistan
0
10
34
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
Pisni: Mehboob Baloch, a student of Lasbela University, was forcibly removed from the bus by the state security forces at the Baduk check post and disappeared. Against the enforced disappearance of this young man, the Baloch people have blocked the highway.
Tweet media one
0
14
36
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
جوان اتحاد چوک دھرنے میں ایس سی او کے خلاف سخت الفاظ استعمال کرتے ہوئے خطاب کر رہے ہیں۔ .We condemnso monopoly #GBWantAutonomy @TeamGBReal
1
6
35
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
دھرنا جاری رہے گا، گندم قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن مذاکرات شروع کرنے کیلئے شرط تھی، تمام قافلے مرکزی دھرنا پہنچ جائے۔ قوم کو تقسیم کرنے کی سازش ہو رہی نوجوان آپس میں نہ الجھے بلکہ متحد ہوکر اس سازش کا مقابلہ کریں۔ ACC @bacitooo #GBWantAutonomy #GilgitBaltistan
Tweet media one
0
6
32
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
8 months
We were one, we are one and we will always be one. ۔ #GBWantAutonomy
2
10
30
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
8 months
زمین ہمارا قبضہ تمہارا نام منظور #GBWantsAutonomy @ShafiqAhmadAdv3
Tweet media one
1
7
28
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
8 months
گلگت بلتستان کے بھی سٹوڈنٹ اور پنڈی اسلام اباد اور لاہور میں ہے وہ راولپنڈی اسلام اباد والے اسلام اباد پریس کلب میں اپنی شرکت کو یقین بنائیں اور لاہور میں جو سٹوڈنٹ ہیں جو بھی فیملی کے ساتھ ہیں وہ لاہور پریس کلب کےاپنی شرکت کو یقینی بناے #GBWantAutonomy @GBTourism_
Tweet media one
1
11
28
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
زندہ ہے مزاحمت زندہ ہے نا جی شکل میں زندہ ہے بابا جان کے شکل میں زندہ ہے یکشن کمیٹی کے شکل میں زندہ سٹوڈنٹ کے شکل میں زندہ ہے۔ زندہ ہے مزاحمت زندہ ہے ۔ #GBWantAutonomy
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
3
28
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
8 months
تمام تر مسائل کا حل صرف خود مختار گلگت بلتستان ۔ #GBWantsAutonomy #GBWantsAutonomy @AbdullahChakar1 @Aftabaloch22
0
10
29
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے تمام ،وطن پرست شہری جو کہ کراچی میں مقیم ہے ان سے گزارش ہے کہ بروز ہفتہ 3 بجے پرس کلب کے سامنے گلگت بلتستان کے موجودہ حالت کو مدنظر رکھ کر ایک احتجاجی ریلی منعقد کیا ہے ۔جس میں آپ تمام باسیوں سے شرکت کی اپیل ہے ۔۔۔۔۔ عباس راہی #gilgitbaltistan
Tweet media one
2
1
27
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
8 months
عوام حق کے لئے سڑکوں پرنکل چُکی ہے ۔ اب قیادت کی زمہ داری ہے کہ وہ درست سمت پر عوام کی رہنمائی کریں #GBWantAutonomy
0
7
28
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
آغا راحت اور قاضی نثار کی طرف سے تائید کے بعد منفی پروپیگنڈہ کرنے والوں کو سبق مل گیا ہوگا پہلی مرتبہ پورا گلگت بلتستان اپنے حقوق کیلئے ایک پیج پر ہے✌️
Tweet media one
0
5
25
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
بحیثیت مسلمان اور بحیثیت گلگت بلتستانی وفاقی پارٹیز اور مذہبی جماعتوں سے اظہار لاتعلقی کرتا ہو اور گلگت بلتستان کے جو ہماری نمائندگی کرتا ہے تو عوامی ایکشن کمیٹی نواز خان ناجی بابا جان کی شکل میں گلگت بلتستان کے نوجوانوں کی شکل میں میں زندہ ہے مزاحمت زندہ #GBWantAutonomy
2
4
25
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
مزاکرات میں گندم کے علاوہ خطے کی داخلی خودمختاری پر بھی اٹل بات ہونی چاہیے۔ عوامی رائے #GBWantAutonomy
2
4
23
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
8 months
اپنے ہینڈلرز سے مشاورت کے بعد کٹھ پتلی وزیراعلیٰ گلبر صبح ایک بجے جی بی ہاؤس اسلام آباد سے پریس کانفرنس کریں گے۔ اگر اعلان گلگت بلتستان کی خودمختاری کا نہیں تو ہم نہیں سنیں گے۔ ہم خود مختاری سے کم نہیں چاہتے۔ #GBWantAunotomy @Aftabaloch22
Tweet media one
0
10
24
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
5 months
A sketch of Dr @MahrangBaloch_ on the mountain made by Naseem Arts Washuk. #drmahrangbaloch #naseemartswashuk
0
3
22
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
ہمارا مسئلہ ازاد خود مختار گلگت بلتستان ہیں۔ #GBWantAutonomy
0
1
20
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
“Manzoor Pashteen has been kept in illegal detention. How long will this state suppress our voice? The more you persecute us, the more we will resist." Dr. Mah Rang Baloch #ReleaseManzoorPashteen #GBWantAutonomy @MahrangBaloch_ @AzharUddinSays
0
4
22
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
8 months
تمام راولپنڈی اسلام اباد کے سٹوڈنٹ سے گزارش ہے کہ کل نیشنل پریس کلب اسلام اباد کے سامنے جو گلگت بلتستان کے حق میں دھرنا ہے اس میں شرکت کریں۔ شکر یہ ۔ #GBWantAutonomy
Tweet media one
0
3
20
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
ساتھیو، ایک بار پھر سے مظاہمت تیز کرو۔ گزشتہ دنوں کے دہرنوں کے قائیدین کی جھوٹی الظامات میں گرفتاریاں شروع ہو گئی ہیں۔ یہ حکومت اور اسکے ہینڈلرز عوام میں خوف پھیلانا چاہتے ہیں۔ ان کو ہم سب نے ملکر جواب دینا ہے کہ ان کے یہ ہتھکنڈے گلگت بلتستان میں نہیں چلینگے۔ #GilgitBaltista
0
3
19
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
شرکائے دھرنا نے عوامی لیڈر نواز خان نا جی کے آمد پر جوش استقبال کرتے ہو۔۔۔ #GBWantsAutonomy @AbVlogz_
0
3
20
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
8 months
گلگت بلتستان میں کئی روز سے ٹھٹر ٹی ہوی سردی میں گلگت بلتستان کے باسیوں کا حقوق کے پامالیوں کے خلاف دھرنا چل رہا ہے اور اسی سلسلہ میں پاکستان بھر میں جو گلگت بلتستان کے باسیان تھے انہوں نے عوامی ایکشن کیمٹی کے دھرنے کا حمایتی احتجاجی ریلیوں کا انعقاد کیا #GBWantAutonomy
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
7
18
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
#GBWantAutonomy When the addiction of rightism gets to the head, the madmen who have been deprived of basic human rights for seventy years in Gilgit-Baltistan become a part of such a swinging movement.
0
4
18
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
8 months
@PirdhanB @Malala @ZiauddinY یہ بیانیہ پرانا ہوچکا ہے ۔ ماہرنگ پاکستان بھر کے قبائلی علاقوں کی ماں ہے میں گلگت بلتستان سے آپ پر لعنت بھیجتا ہو۔ #IstandWithBlochMarch
1
0
17
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
عوامی ایکشن کمیٹی نے دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کردیا. #GilgitBaltistan #Gilgit_Baltistan #GBWantAutonomy #GBWantsAutonomy
Tweet media one
0
4
17
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
8 months
اتنی ٹھنڈ کے باوجود دن رات ہمارےحقوق کے لیے لڑنے والے تمام کامریڈز کو سرخ سلام 🫡🚩 #gilgitbaltistan #gilgit_heaven_on_earth
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
1
19
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
8 months
ہجوم سے قوم بننے کے سفر کا آغاز ارض شمال کی ہر زباں خودمختار گلگت بلتستان پر یک زباں ہوگئے۔... #GBWantsAutonomy #GilgitBaltistan
0
6
18
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
عوامی ایکشن کمیٹی نے دھرنا جاری رکھنے کا اعلان گلگت.بلتستان کے لوگ داخلی خود مختاری چاہتے ہیں ۔۔۔۔۔ #GilgitBaltistan #Gilgit_Baltistan #GBWantAutonomy #GBWantsAutonomy
2
4
16
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
عوامی ایکشن کمیٹی کے 15 نکاتی ہیں ایجنڈے نے امپورٹڈ ریموٹ کنٹرول حکومت کی ہوش اڑا دیے۔ #GBWantAutonomy
0
5
18
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
Tweet media one
0
1
15
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
8 months
گلگت بلتستان کی خودمختاری کی جدوجہد خود ارادیت کی جدوجہد کا مظہر ہے۔ #GBWantAutonomy @WorldTimesWT
Tweet media one
0
6
16
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
8 months
زمین ہمارا قبضہ تمہارا نامنظور نہ منظور پانی ہمارا ڈیم تمہارا نا منظور ۔ #GBWantsAutonomy
Tweet media one
1
6
17
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
گندم کا مسئلہ نہیں ہے دریا بھی ہمارے پہاڑ بھی ہمارے ہیں اور ہمارے ہی رہیں گے ۔ ہمارے بچے بھی شعور ہفتہ ہے۔ سلامت رہو چھوٹا کمریڈ۔
0
3
17
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
Tweet media one
1
5
13
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
6 months
حل صرف اؤر صرف عوامی ایکشن کمیٹی احسان گروپ ۔۔ #GBWantAutonomy
0
1
14
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
#GBWantAutonomy 1. GBAAC کی کور کمیٹی کے آج ہونے والے اجلاس کے بعد چیئرمین احسان علی نے نوٹیفکیشن کو گھٹیا حربہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔
Tweet media one
1
3
16
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
8 months
Tweet media one
1
6
14
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
8 months
@JamalRaisani چوزے ماہرنگ بلوچ اور وہ بہادر خاتون جو اپنے وطن کے حقیقی ترجمانی کرتے ہیں کے پاؤں کے خاک پہ آپ جیسے ہزاروں مفادی تیزابی ٹوٹے قربان۔۔۔ @BalochYakjehtiC @Beebow74394994 @DrmahrangBloch #stopBlochGenocide
0
2
13
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
8 months
#GBWantAunotomy #Gilgit_Baltistan گلگت بلتستان کے لوگ ایک گلدان کے مانند ہیں ۔۔
0
1
15
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
8 months
The struggle of Gilgit-Baltistan: autonomy in the face of adversity Our water and electricity are not acceptable to you. . #GBWantAutonomy @WorldTimesWT @BBCWorld @UN
Tweet media one
0
7
13
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
8 months
@soldierspeaks کسی نے کیا خوب کہا تھا غداری خون میں ہوتی ہے ۔۔۔۔۔
0
12
12
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
8 months
@JamalRaisani اپ کا مقصد پورا ہوا ہوگا کہ اپ تو مسنگ پرسن کے دھرنے اپ اپنے مشن میں ناکام ہوئے ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کو میں گلگت سے سلام پیش کرتا ہوں اپ ریاستی دلالی کرنے والے ایک شخص شیمان یو @anwaar_kakar @Beebow74394994 @BalochYakjehtiC @JamalRaisani
1
0
11
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
Congratulations to all the rightists on the release of Manzoor Pashteen @ManzoorPashteen @AzharUddinSays @fouaadbarcha @ShafiqAhmadAdv3 @MahrangBaloch_
Tweet media one
0
2
13
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
غزر سے نواز خان ناجی کے قیادت میں قافلہ نے اتحاد چوک میں چار چاند لگایا۔ No more taxation without representation! #GBWantAutonomy #GilgitBaltistan
0
3
14
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
1
2
14
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
عوام متحد رہیں اور افواہوں پہ کان نہ دھریں۔ جب تک ہمارے 15 مطالبات حل نہیں ہوتے۔ہم دھرنا جاری رکھیں گے۔ (عوامی ایکشن کمیٹی) #GBWantAutonomy #WorldTime @WorldTimesWT @Corny_Comrade @ComradeViews @GranTorinoDSA
Tweet media one
0
1
13
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
گلگت بلتستان کے ، محبت،،زبان،اور جفرافیہ کو تبدیل کیرنے کی کوشش کی جارہی ہیں وہ گلگت بلتستان کے لوگوں کے لیے سب سے زیادہ پریشانی کا باعث بن کر سامنے آئے گی ۔۔۔ #GBWantAutonomy
0
0
12
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
Ghulam Nabi and amir hussain descuss ongoing Gilgigit baltistan protest of as well as the demanding guiding them. Ghulam nabi background and context of the demand . #GBWantSelfAutonomy @AzharUddinSays @fouaadbarcha @Rohshan_Din @ShafiqAhmadAdv3
0
3
13
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
5 months
Long live Comrade mahrang Bloch @MahrangBaloch_ @ShafiqAhmadAdv3
0
4
12
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
8 months
0
4
13
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
آج دس بجے ٹوئٹر پہ Space session شروع ہوگا۔گلگت بلتستان کی تاریخ کا سب سے بڑا یوتھ ڈسکشن ہے، تمام طالب علم کو بولنے کا موقع دیا جائے گا۔کشمیر، بلوچ پشتون اور دیگر برادری کے لوگ بھی جوائن کرینگے۔گلگت بلتستان کی شناخت کے حوالے سے سوال جواب سیشن #MediaWarrior @AzharAhsan13
Tweet media one
0
2
11
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
8 months
مجھے اس جلسے سے انقلاب کی بوُ آرہی ہے:ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ صرف بُو نہیں آرہی بلکہ انقلاب آچکا ہے اور یہ تحریک اپنا آپ منوا چکی ہے اور اب صرف آگے آزادی کی طرف بڑھتے جانا ہے #MarchAgainstBalochGenocide @MahrangBaloch_ @SammiBaluch @ShafiqAhmadAdv3
0
1
12
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
خفیہ کراچی معاہدہ اور گلگت بلتستان کی غلامی یوم یکجہتی کشمیر کے دن گلگت بلتستان اور کشمیر کے عوام کا کراچی معاہدے کے خلاف مظاہرہ پیر ۵ فروری دوپہر ۳ بجے ۔۔۔۔۔ بمقام اسلام آباد نیشنل پریس کلب۔
0
1
12
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
یہ ہے میرا گلگت بلتستان۔۔۔ @MahrangBaloch_ @GBSCPU @AACGB76
0
2
12
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
#GBWantAutonomy یہ ہے میرے گلگت بلتستان کا جنون جوش جذبہ گلگت بلتستان عوام نے نو ابادیات نظام جبر ظلم فسطایت کو مسترد مسترد کرتے ہوئے ایک ہی نعرے ساتھ اور وہ نعرہ ہے ازاد خود مختار گلگت بلتستان #GBWantAutonomy @ShafiqAhmadAdv3 @MahrangBaloch_ @samiabrahim
0
2
11
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
7 months
عوام غزر نے ثابت کیا کے غزر میں ہر شخص ناجی ہے دوشمنوں سے کھلی دشمنی کے حامل لوگ ہے۔۔ سلام ہو انقلابیوں کا خط غزر ۔ @NawazKhanNaji #GBWantsAutonomy @AzharAhsan13 @didar__aly @fouaadbarcha
0
4
11
@SocialPulseGB
The GilGit Baltistan Post
8 months
Gilgit Baltistan Students Fedration ( infront of Press club islamabad #GBWantsAutonomy #GilgitBaltistan
0
5
11