🤍🕌🌙رمضان كريم🌙🕌🤍
تمام امتِ مسلمہ کو رمضان مبارک ♥️
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں رمضان المبارک کے با برکت مہینے کی برکتیں سمیٹنے کی توفیق بخشے ہم سب کی جائز حاجات پوری کرےہماری توبہ قبول فرمائےاورہم سب کی عبادات قبول فرمائے
آمین یا رب العالمین
#X_promo
اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکتہ
صبح بخٰیر دوستو۔
ا ے گنہگاروں کو بخشنے والے اور عیبوں پر پردہ ڈالنے والے عظیم رب ہم سب پر اپنا رحم و کرم فرما اور سدا آسانیاں عطاء فرما۔۔ آمین یا رب العالمین
Good Morning to All my Friends. Have a blessed day.
"اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ"
صبح بخیر زندگی🍁
"اللّٰہ تعالٰی میرے اور آپکے والدین کو ان ستر ہزار لوگوں میں شامل کرے جو بغیر حساب کتاب کے جنت میں داخل ہوں گے"_
آمین ثم آمین ❤️
#خان_نام_ہی_کافی_ہے
Beyond a political figure, Imran Khan's name signifies the shared hope for a nation marked by equitable growth and fairness.
@LegacyLeavers_
@Rida4866
لوگ کہتے ہیں،
ہوتا وہی ہے جو نصیب میں لکھا ہو
اللّٰہ پاک قرآن میں کہتے ہیں ،
تم مجھے پکار کر تو دیکھو
میں نصیب بدلنے پر قادر ہوں
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#X_promo
اسلام علیکم
صبح بخیر زندگی
" پھر وہ کہتا ہے ___!!
باقیوں کے پاس مال ہو گا ، دولت ہو گی ، اقتدار ہو گا ، اور بہت کچھ ہو گا ____!!
" اِنَّ اللَّہَ مَعَ الصّٰبِرِینَ"
( صبر کرنے والوں کے ساتھ رب کریم ہو گا )
@TeamW0K
🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹
🍁اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه🍁
صَبَّاحُ الْخَیْر🌞
دعائیں مقدر سے جیت جانے کا ہنر رکھتی ہیں ہر کسی کے لیے دعا کیا کریں کیا پتہ کسی کی قسمت آپ کی دعاکا انتظار کر رہی ہو۔
With
#IKLeadsMuslimUmaah
, hope is reignited, dreams are realized, and the Muslim Ummah moves forward together.
Follow
@TM__FLW
for updates on this empowering journey.
@Rida4866
"____ روحِ من ❤️
اگر تو آپ میرے ساتھ مخلص ہیں تو میں اپنے بوسوں سے آپکے زخموں پر مرہم کا کام کر سکتی ہوں، لیکن اگر آپ میرے ساتھ مخلص نہیں ہیں تو میں آپکے مند زخموں کو کُھرید کر ان پر نمک چھڑک کر دور کھڑی آپکا تڑپنا بڑے سکون سے دیکھ سکتی ہوں۔!"
روحِ من ❤️
دعا ہے رب کریم سے کہ
جب آپ پرسکون نیند سے بیدار ہوں ، پلکوں کے کھلنے کے ساتھ ساتھ دنیا و آخرت کی کامیابیاں ، آسانیاں ، خوشیاں اور تمام محبتیں اللہ تعالی ایسے ہی عطا کرے کہ جیسے وہ اس دنیا کو ہر صبح اجالا بخشتا ہے ...
آمین ثم آمین یارب العالمین
اسلام علیکم صبح بخیر
#X_promo
From adversity to advancement, our unity is our greatest strength. Join hands with
#IKLeadsMuslimUmaah
to build a brighter tomorrow for the Muslim Ummah.
@TM__FLW
Join the movement for positive change! Let's stand together under the leadership of
#IKLeadsMuslimUmaah
to bring prosperity and peace to our Ummah.
@TM__FLW