ایک چہرہ جو میرے خواب سجا دیتا ھے
مجھکو میرے ہی خیالوں میں سدا دیتا ھے
وہ میرا کون ھے معلوم نہیں مجھکو لیکن
جب بھی ملتا ھے وہ پہلو میں جگہ دیتا ھے
میں جو اندر سے کبھی ٹوٹ کے بکھروں تو
وہ مجھکو تھامنے کلیئے ہاتھ بڑھا دیتا ھے
میں جو تنہا چُپکے سے بھی رونا چاہوں
وہ دل کے دروازے کی
امریکن ٹیم کو تاریخی جیت مبارک ہو وہ اس لیے جیت گئے کے ان کے ہاں ابو کے کوٹےپر پلیئر سلیکٹ نہیں ہوتا - ان کے ہاں عمر کم لکھنے والا فراڈ پلیئر بھی نہیں ہوتا - میرٹ کی جیت ہوئی اور میرٹ کو اگنور کرنے والوں کو عبرتناک شکست ہوئی ہے -
#PAKvUSA
#T20WorldCup
#Pakistan
بے وفائی کا دھڑا دھڑ کاروبار چلتا ہے
پہلے چھپ چھپ کہ چلتا تھا اب سرِ بازار چلتا ہے
اُ س نے چھوڑ کر جانا ہے تو چلا جائے مجھ کو
اب میرا کونسا اُ س پہ اختیار چلتا ہے
کہ یہ زمانہ بدل چُکا ہے یقین آتا نہیں تھا مجھ کو
مگر یہ سچ ہے کہ اب یہاں پر فقط جھوٹا فنکار چلتا ہے
کہ ہو مبارک