سپریم کورٹ کے فیصلے کی غلط تشریح کرکے الیکشن کمیشن نے ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو الیکشن سے باہر کردیا اور کروڑوں لوگوں سے انکا حق رائے دہی چھین لیا ۔ سپریم کورٹ انتخابی بے ضابطگیاں پر اپنی آنکھیں بند نہیں رکھ سکتی، عدالت عوام کے بنیادی حقوق کی ضامن ہے اور ان کو تحفظ دینے کے