Free Soul ڈیجیٹل نوجوان Profile Banner
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان Profile
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان

@Nostalgia3176

4,200
Followers
4,913
Following
3,089
Media
129,141
Statuses

Realtors World

Punjab
Joined June 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
3 months
جب ترا حکم ملا ترک محبت کر دی دل مگر اس پہ وہ دھڑکا کہ قیامت کر دی تجھ سے کس طرح میں اظہار تمنا کرتا لفظ سوجھا تو معانی نے بغاوت کر دی احمد ندیم قاسمی
Tweet media one
1
1
2
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
میری تام پی ٹی ائی فیملی سے گزارش ہے کہ جن جن لوگوں نے غریدہ کو فالو کیا ہے فورا اسے انفالو کریں اور اسکی کسی بھی ٹوئیٹ کا بلکل بھی جواب بھی مت دیں۔ بلکہ اسکو بلاک کر دیں۔ ان حالات میں اسکی زبان درازی کسی قیمت پے قابل قبول نہیں
32
191
463
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
1 year
عالم اسلام کا بہترین لیڈر
4
105
343
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
1 year
اسلامی امہ کے چہرے کی رونق شیر جب پنڈال میں پہنچا تو کیسے دنیا نے کیمرے شیر کی طرف خود ہی دیکھ لیجئیے
5
79
210
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
1 year
عمران ریاض خان کو رہا کرو
Tweet media one
5
116
180
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
1 year
@ImranARaja1 کاش یہ عوام سب سے پہلے میڈیا ہاوسز پے قبضہ کر کہ ساری عوام کو سچ دیکھانا شروع کر دے اور جس سے باقی ماندہ عوام بھی سڑکوں پے آ جائے گی۔ اور جان لے گی کے کس طرح انکے بھائیوں کا قتل عام ہو رہا ہے انکو گولیا ماری جا رہی ہیں۔ میدیا ہاوسز کا کچھ کرو جوانو
2
109
176
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
1 year
@ImranARaja1 اصل میں مسئلہ یہ کہ آج ایک نے یہ جرات کی ہے کل دوسرا کرے گا پھر تیسرا اور اس طرح یہ سلسلہ چل نکلے گا۔ عدالت کو چاھیے تھا کہ اسی وقت حکم دیتی اور اس افسر کو گرفتار کر کے ذندان میں ڈال دیتی تاکہ دوبارہ کسی کی ایسی ہمت ناں ہوتی اب تو تیر کمان سے نکل چکا اللہ خیر کرے اب
3
47
137
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
1 year
@ImranARaja1 میرے سگے چچا کے مالی حالات بہتر نہیں تھے اور اوپر سے دوسرے نمبر والی بیٹی کو گردوں کا کینسر نکل ایا۔ اس بچی کا سارا علاج شوکت خانم ہسپتال سے بلکل فری ہوا ہے۔ آج وہ بچی الحمدللہ ٹھیک ہے بلکل شوکت خانم ہسپتال نے بہت سے غریب لوگوں کی مدد کی ہے۔ جھوٹوں پے خدا کی لعنت
2
34
116
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
بیگم صاحبہ اور اداکارہ لیلی زبیری۔ ایف نائن پارک، اسلام آباد خان کی تقریر کے دوران۔
Tweet media one
0
22
109
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
انصافیوں تھک گئے ہو ٹوئیٹ اور ری ٹوئٹ بہت کم آ رہے اور ٹرینڈ نیچے نہ جانے پائے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
4
146
98
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
ایدا کی کرنا جے ہن؟؟؟؟
Tweet media one
3
24
86
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
@HajrahKhan1234 @MaryamNSharif اپ اس کی سوچ کا لیول چیک کرو نا کبھی تو پھر سمجھ ائے گی وہ برملا سب کو بتا رہی ہو گی میری فوٹو امریکی اخبار میں چھپی ہے۔ جو بھی ساتھ لکھا ہوا ہے اسے چھوڑو بس دیکھو میں کتنی پیاری لگ رہی ہوں اس فوٹو میں۔
3
9
86
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
@aimanmaliksays @soldierspeaks دیکھیں ہم کسی کی سوچ پے پابندی نہیں لگا سکتے۔ دیوانوں کو حق ہے خواب دیکھنے کا۔ اور اب انشاءاللہ جو کچھ بھی ہو گا وہ صرف اور صرف ریاست پاکستان اور عام عوام کے حق میں ہو۔ عوام کی چاھت کے مطابق ہو گا۔ خان کو سیاست سے اللہ کے سوا کوئی بھی نہیں نکال سکتا۔ اللہ نے خان سے کام لینے ہیں
3
13
80
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
1 year
@shuglisam 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 اللہ گواہ ہے ان الفاظ نے دل خوش کر دیا تاریکی میں جیسے کوئی روشن کی مبہم کرن نظر آ گئی ہو
0
11
82
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
@IsmaeelRana31 @ImranRiazKhan اس محنت کش کو 21 توپوں کی سلامی۔ اللہ پاک اسکو ذندگی صحت تندرستی عطا فرمائے آمین۔ ایسے لوگ اس قوم کا فخر ہیں۔
1
11
77
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
جی یہ گوجرنوالہ ہی ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@Form_45
کیڑےمکوڑے
2 years
اگر یہ مناظر واقعی گوجرانوالہ کے ہیں تو یقین جانیئے انقلاب آیا سمجھیں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
28
624
863
2
73
70
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
امریکہ کے حکم پر Regime Change کا منصوبہ بری طرح سے گلے پڑ گیا ہے۔ عمران خان کو ہٹانے والوں کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ عوام کروڑوں کی تعداد میں عمران خان کے ساتھ آ کر کھڑی ہو جاۓ گی۔ سازش تھی یا مداخلت، عوام نے کچل کر قیمہ بنا دیا ہے۔ 💪 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
56
60
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
Tweet media one
4
43
61
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
@iamcheemaa @waqas_amjaad تحصیل وزیراباد کے گاؤں سوہدرہ سے تعلق ہے جناب عمر سرفراز چیمہ صاحب کا۔ وزیراباد کچہری سے 6/7 کلو میڑ دور سیالکوٹ روڈ پے یہ واقع یہ ایک چھوٹا سا گاؤں ہے۔
4
6
62
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
11 months
@Jay_khan98 قیدی نمبر 804 دا ٹیگ ختم کرنا سی
4
0
63
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
11 months
🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨 مرشد آ رہے ہیں بہت جلد انشاءاللہ 2 اکتوبر کے بعد کسی دن بھی مرشد کی رہائی ہو سکتی ہے
Tweet media one
11
4
56
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
1 year
آمین یا رب العالمین
@ii_Riski_ii
⚒ عام آدمی ⚒
1 year
یا اللّه پاک غیب سے مدد فرما اور عمران ریاض خان کی زندگی کی حفاظت فرما 😭
46
342
978
14
21
59
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
@SharafatPTIReal @ARYNEWSOFFICIAL سوال یہ ہے کے گولیوں کے خول ابھی تک وہاں پڑے ہوئے تھے؟؟؟؟ اور صرف اقرار صاحب کے لئیے وہیں رہنے دئیے گے تھے کے تم انا اور ڈھونڈ لینا وہاں سے فلاپ سٹوری۔
1
5
59
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
1 year
@AsadKharal کھرل صاحب پی ٹی ائی خان سے شروع ہو کے خان پے ختم ہوتی ہے بس خان کے علاوہ جماعت میں صرف دو بندے قابل اعتبار ہیں پہلے نمبر پے مراد سعید اور دوسرے نمبر پے وہ جس نے 9 اپریل کو پارلیمان میں کھڑے ہو کے تقریر کی تھی باقی جو مرضی کریں
2
4
58
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
اسلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
14
5
58
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
@MaidahMuhammad @RehamKhan1 یہ 2999 کمینٹس میں سے ،2980 کمینٹس انصافین نے کئیے ہیں۔ اس جانور کو اگر جواب ناں دیا جائے تو یقین مانیں 2/4 دن میں اسکی ساری مارکیٹ 0 پے ا جانی۔ ہمیں خیال چاھیے
4
5
47
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
10 months
سفینہ خان کا پروگرام تو وڑ گیا
2
21
46
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
11 months
@QamarMakenViews عوام الیکشن کی تاریخ کااعلان کریں کہ الیکشن کی تیاری کریں
0
8
43
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
1 year
@RebelByThought کچھ نہیں عوام نے گھیر لیا ہو گا اور بس پھر سنا دی ہوں گی خوب کراری کراری
1
0
41
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
1 year
@GulJammas کیا ایسا ہو سکتا ہے 100 ارب ڈالر ان سے لئیے جائیں اور حکومت مرشد کو تھما دی جائے سواد ای آ جائے
3
1
37
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
1 year
My younger brother Faizan Saeed passed out as Aviation Cadet from PAF Academy, Risalpur and got the best Cadet Trophy 🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆
17
2
40
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
@MaidahMuhammad پڑھ دی اور ساتھ یہاں لگا بھی دی ہے تاکہ سب کو اسانی رہے۔ جو جو پڑھے اسکا ثواب مرحومہ کو ملتا رہے۔ یا اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرما، امین ثمہ آمین
Tweet media one
2
9
38
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
ایناں دا کی کرنا جی ہن؟؟؟؟؟؟
Tweet media one
3
15
38
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
اسلام علیکم صبح بخیر پاکستان
Tweet media one
6
4
34
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
@Kh_ImranUpdates I'm a die heart supporter of Imran Khan but still by putting all political differences aside I pray from the bottom of my heart May Allah give him health and speedy recovery. (AMEEN)
1
2
36
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
10 years
5
47
37
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
10 months
@Rafi_804 فالس فلیگ تھا یا نہیں اللہ بہتر جانتا ہے جواب دینے والے تگڑا جواب دیں گے اور جنگ لمبی چلے گی میں نہیں جانتا کے جنگ کا فیصلہ کیا ہو لیکن اسرائیل کو بہت زیادہ نقصان کا سامنہ ہے اب تک، ممکن ہے خفت مٹانے کے لئیے کجھ بھی کرے گا لیکن اللہ پاک نے حماس و حزب اللہ کی مدد کرنی ہے IA
4
1
36
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
کر لو جو کرنا 👇👇👇👇👇👇
Tweet media one
10
2
35
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
@Naeem_bukhari1 ڈرامہ ہے اسکا سادہ سا جواب ہے صاف شفاف الیکشن کی تاریخ اور بس نو ڈرامہ نو فراڈ
0
0
33
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
5 months
غلام فریدا اوتھے کی وسنا جتھے یار نظر نہ آوے مرشد کو رہا کرو
Tweet media one
3
11
33
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
6 months
@eyesmithca گرائیں چٹھہ صاب دا نمبر مسلسل بند جا ریا اے 2 ووٹ اوناں دی امانت نے میرے ول
0
2
32
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
1 year
بلکل درست وکالت کی اپ نے مبشر ذیدی صاحب
@Xadeejournalist
Mubashir Zaidi
1 year
بہن PTI کے کئی لوگ جاں بحق ہو حکے ہیں مگر پھر بھی ریاست انہی کو دہشت گرد قرار دینے پر تلی ہوئی ہے۔ کبھی فرانس کے حالیہ احتجاج کے بارے میں پڑھیں وہاں لوگوں نے اس سے بڑھ کر جلاؤ گھیراؤ کیا۔ پر انھوں نے کبھی اپنی عوام کو دہشت گرد نہیں کہا۔ ہمیں سیکھنا ہو گا عوام کا غصہ بے جا نہیں
400
3K
8K
1
11
34
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
سلام ہے اس جذبے کو۔ اعلی بہت اعلی۔
تحریک انصاف کے آزادی مارچ کے بعد ورکرز نے صفائی شروع کردی ہے یہ ویڈیو آپ کو کوئی نہیں دکھائے گا
6
121
241
1
21
33
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
آمین یا رب العالمین
صدا سلامت رہے یہ خوبصورت فیملی ماشاءاللہ ♥️
Tweet media one
14
28
201
6
3
34
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
مخترمہ ایسا نا کہیں۔ اپنی ٹی ایل چیک کر لیں۔ اپکو مسلسل ار ٹی دے رہا ہوں۔ بلکے سب کو ہو۔ جو مجھے فالو کرتا ہے اسے بھی اور جو نہیں کرتا اسے بھی۔ کیونکہ مجھے ٹرینڈ کو اوپر لیجانے میں اپنا کردار ادا کرنا ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
32
28
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
ایدا کی کرنا جے ہن؟؟؟؟؟؟؟
11
13
33
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
@nazia_ai یہ لو پینڈن تم بھی دیکھ سن لو یہ ڈگی ڈگی کیا ہے یہ ڈگی ڈگی
0
13
33
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
1 year
امریکہ کی ریاست مینی اوپلز میں ریاستی طور پر مقامی مساجد میں باقاعدہ 5 وقت آزان سپکیر پر دینے کی منظوری۔ یا اللہ تیرا شکر ہے ماشاءاللہ 👇👇👇👇👇
1
11
30
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
اسلام علیکم صبح بخیر پاکستان
Tweet media one
6
7
32
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
1 year
@ImranARaja1 راجہ بھائی اج کی پریس کانفرنس مجھے تو سیدھا سیدھا لندن پلان کی طرف اشارہ لگ رہی ہے بار بار جس سازش کا ذکر کیا گیا وہ لندن پلان تھا جو کافی دیر سے چل رہا تھا
0
15
29
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
10 months
@RebelByThought ناممکن حماس کو امریکہ اسلحہ بلیک مارکیٹ سے کس نے خرید کے دیا حماس کے پیچھے کوئی نہ کوئی طاقت تو ضرور رہی ہو گی جو اتنا بڑا قدم اٹھایا اس نے اسکے علاوہ کونسی ٹیکنالوجی تھی کہ اسرائیلی ایجنسیوں کو کانو کان خبر تک نہ ہوئی حملہ اتنا شدید تھا کہ بوکھلا کے رکھ دیا پورے اسرائیل کو
3
2
31
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
6 months
اللہ بھلا کرے علی ممتاز کا
@Form_45
کیڑےمکوڑے
6 months
علی امین گنڈا پور کی وزیراعلٰی نامزدگی پہ اعتراضات اُٹھانے والوں کو علی ممتاز کا جواب۔ "نوازشریف، شہبازشریف اور مریم نواز کا کیا میرٹ ہے"
1
185
478
0
9
31
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
7 months
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
@RijaMalick
Rija Malick
7 months
کسی دہشتگرد کو نہیں بلکہ قوم کی بیٹی زرتاج گل کو گرفتار کرنے پولیس کی بھاری نفری پشاور ہائیکورٹ کے باہر پہنچ گئی !
1
18
29
0
19
31
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
@mugheesali81 یہی سوال میں نے کل رات اٹھایا تھا 👇👇👇👇👇
Tweet media one
2
9
28
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
@MaddyWithKhan Nobody is carrying balls here except IK
1
6
26
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
خان پیدائشی شہزادہ ہے۔
کوئی ایک جملہ!!!! 👇❤️🌹
23
602
1K
1
5
27
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
@AsadKharal @ImranKhanPTI کھرل صاحب اپ جیسے سچے اور محنتی صحافی جب تک ہمارے ساتھ ہیں اس ملک کو کبھی کوئی انچ بھی نہیں ا سکتی۔ انشاءاللہ۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
3
11
28
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
5 months
@JimmyVirkk ہیں جی, سچی؟؟؟؟
1
1
30
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
آمین یا رب العالمین
@Nailamir8
Nailamir
2 years
یا اللّٰه کل پنڈی کے حقیقی آزادی مارچ میں عمران خان سمیت لانگ مارچ میں شامل تمام لوگوں کی حفاظت فرما (آمین) #ImranKhan #PTI #LongMarch #November26 #ملتے_ہیں_پنڈی_میں
Tweet media one
3
2
8
3
4
30
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
@ChotiSheikhni @nas_oye @OfficialDPRPP کونسی اور کیسی ریاست کہاں کی ریاست کوئی ہو گی تو کچھے پوچھے گی ناں سب بیکار ہے یہاں ظلم کی انتہا ہو رہی ہے۔ اللہ پاک معاف فرمائیں آمین
1
7
27
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
4 months
طیبہ راجہ، فیصل شاھین اور عبدالرحمن شاھین، بنی گالہ احتجاج میں شریک
Tweet media one
1
4
29
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
@Lalika79 @Saharkhattak_ بھائی جان 20 منٹ پہلے میں بیگم کو بول رہا تھا کہ چلو کی پی میں سیٹل ہو جاتے ہیں۔
5
1
20
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
6 months
ہاں وئی دسو کیڑا کیڑا اس گل نال متفق اے؟؟؟؟؟ 👇👇👇👇👇👇
Tweet media one
7
11
28
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
عمران ریاض خان کو رہا کرو۔ @ImranRiazKhan
Tweet media one
2
8
26
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
@Sameera_Butt1 @hinaparvezbutt ساتھی ہوتا تھا تب؟؟؟؟ 200 سال پرانی چڑیل ہے یہ تو۔ ہاں اسکی اماں کا مس کیرج ہو جاتا تو بھی بات تھی۔
0
0
23
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
آمین یا رب العالمین
4
5
24
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
Tweet media one
1
3
26
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
1 year
@ReadinWakil یہ لڑائی کریں گے، جسکے نتیجے میں یہ چاھتے ہیں کہ ایمرجنسی لگ جائے اور کل کو عوام کو یہ بیانیہ سنا سکیں کے ہم نے بہت کچھ کرنا تھا لیکن ہمیں کچھ کرنے نہیں دیا گیا سیف ایگزٹ کی تلاش
2
6
25
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
@Asmaa71682573 @Iffat0mar آسماء جی اسکو اسی مقابلے میں لگ سمجھ جانی ہے کہ خان اک برینڈ ہے اور اسکا جوڑ پورے ہند سندھ میں کوئی نہیں
2
4
24
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
خان صاحب آپ کی ممکنہ گرفتاری کی اطلاعات ہیں اپنے کارکنان کے نام کیا پیغام دیں گے؟ گرفتاری تو چھوٹی چیز ہے، میں نے فیصلہ کرلیا ہے کہ لڑوں گا، اب اپنی جان بھی قربان کرنا پڑی تو کروں گا : عمران خان کی ARY نیوز سے گفتگو۔
0
5
20
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
1 year
@ImranRiazKhan جتنا اسی پارٹی کو ماریں گے اتنی مظبوط ہو گی یہ کہا تھا حسن نثار صاحب نے اور عہ وقت سب کے لئیے ڈرنے کا ہو گا
0
0
24
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
ذات دی کوڑ کیرلی تے چھتیراں نو جپھے شرم تے ڈڈو تے کولوں وی نئیں لنگی۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
21
23
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
اسلام علیکم، صبح بخیر پاکستان
Tweet media one
5
8
20
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
@ImranRiazKhan ناممکن۔۔ اپ خود کیوں گئے تھے۔ کسی گارڈ کو پہلے کیوں نہیں بھیجا بھائی جان؟؟؟؟ اپ ہمارا اور اس ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ اللہ پاک اپکی حفاظت فرمائیں امین
1
5
22
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
ٹرینڈ نیچے آ رہا ہے۔ پاکستانیوں ٹھک تو نہیں گئے؟ اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور اسے کاپی کرو اور پوری قوت سے ریٹویٹ کرو سب۔ کم از کم 5000 ریٹویٹ ہونے چاہیں۔
0
16
20
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
اس معصوم کا قصور بس اتنا ہے کہ یہ شہباز گل کے ڈرائیور کی بیٹی ہے۔ جسے ابھی دنیا و مافیا کی کسی اونچ نیچ کا پتہ تک نہیں ظالمو ظلم اتنا کرو کے کل کو برداشت کر سکو اس بچی کی ہاہ کہیں تمھیں تباہ و برباد، نیست و نابود نہ کر دے اللہ سے ڈرو ورنہ اللہ کیطرف سے اپنے انجام کو تیار ہو جاو
2
13
23
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
مجھ پر پریشر ڈالا جارہا ہے عمران خان اور PTI کے خلاف بیان دو لیکن میں نے آج تک کوئی بیان نہیں دیا آج کے بعد بھی اگر میرا تحریری بیان بھی آجائے تو وہ میرا بیان تصور نہ کیا جائے بلکہ وہ تشدد سے لیا گیا بیان ہوگا شہباز گل کی عدالت کے سامنے گفتگو
0
10
21
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
6 months
ریاستی ظلم و جبر دی اک ہور داستان اوے جمدے بال وی دہشتگرد نے؟؟؟؟؟ اوہ کجھ خیال کرو تے اللہ دے عذاب توں ڈر جاؤ نہیں تے اللہ دا حساب بہت کڑا ہوئے گا۔ ساڈ�� کولوں اوہ برداشت نئیں جے ہونا اللہ کو ڈرو
@Form_45
کیڑےمکوڑے
6 months
اسلام آباد پولیس اور ٹی وی نہ دیکھنے والے چیف جسٹس صاحب سے سوال ہے، کیا یہ چھوٹی سی بچی بھی دہشتگرد ہے؟
2
227
494
0
19
22
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
@khankicheeti1 @B0oTaOfficial یہ قیمض کی جو افر لگی ہے یہ تھپڑ ہے ان لوگوں کے منہ پے جو توشہ خانہ کی رٹ لگائے بیٹھے ہیں۔
0
3
24
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
سالہا سال سے نعرے لگوائے ��ہ عمران یہودی ایجنٹ ہے۔ اور اج خود اسی یہودی ملک کو تسلیم کرنے کو تیار ہیں۔ ان ست تعلقات اور روابط کو بڑھا رہے ہیں۔ واہ ری منافقت کمال ہے۔
1
8
23
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
@saqib_warriach_ @Matiullahjan919 انکی اپنی ہی گ میں گھس گیا وہ اخترام۔
0
0
21
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
1 year
The King Khan, the true Lion of Islam is Roaring
1
13
21
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
مجھے اپنے خان پر مکمل بھروسہ ہے 🥰🥰 جو کیا اور کہا ہمارے لئے اچھا ہی ہوگا #حقیقی_آزاری_مارچ
2
12
22
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
بس ریٹوئیٹ کریں
Tweet media one
3
9
22
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
اسلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
6
1
24
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
4 months
@JimmyVirkk جب تک چمڑی کام کی ہے تب تک چلے گی اسکے بعد پھر اللہ جانے کون بشر ہے
0
0
23
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
اسلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
8
3
16
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
1 year
آمین یا رب العالمین
@fatimaaa_75
Fatima🕊️
1 year
اللّٰہ پاک اس شخص کی حفاظت فرمانا۔۔آمین
Tweet media one
13
15
82
4
11
22
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
چالیس ہزار ڈونرز میں سے صرف 13 اکاؤنٹس کی ڈونیشن ممنوعہ قرار پائے جس کا مطلب ہوا 99.97 فیصد فنڈنگ درست تھی. مطلب اتنی شفافیت @ImranKhanPTI #عمران_خان_صادق_و_امین #OnlyChoiceImranKhan #عمران_خان_صادق_و_امین
0
8
20
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
1 year
@B0oTaOfficial He was injured at that time. He was limping when a lady was taking his interview and he ran away while limping to stand in the first row when he felt a danger of attack again. Such a true hero and a warrior he is. At least best from cowards in houses.
1
10
20
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
@Dr_Kalsoom_Noor ہیں۔ جوتیاں صاف۔ اپ عورت ہیں اور میرا نہیں خیال کے اپکو اپنے مطلق ایسا بیان دینا چاھیے۔ خان سے بغض اپکا ذاتی مسئلہ ہے لیکن نا محرم کی جوتیاں صاف کرنے کا مطلب اپ علمی طور پے بلکل کم علم ہیں۔ اللہ پاک اپکو سمجھ عطاء فرمائیں۔ امین۔
5
2
21
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
ایدا ہن کی کرنا جے؟؟؟؟؟؟؟؟
2
10
21
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
4 months
حیدر سعید انتہائی محنتی اور خان کا جان نثار ہے۔ اللہ پاک اسے سلامتی اور آمان میں رکھے۔ آمین یارب العالمین
@haidersaeedpti
Haider Saeed
4 months
علی محمد خان بنی گالا میں رہتے ہیں کل سب کا بتاؤں گا کون کدھر رہتا ہے اور کتنے دور رہتا ہے لیکن پھر بھی بنی گال�� خان صاحب کے گھر کے باہر نہ ا سکا
58
486
941
2
3
21
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
9 years
فیصلے نی براستہ رائیونڈ آنا تھا شائد اسی وجہ سے لیٹ ہو گیا
0
12
20
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
4 months
ہمراہ نادیہ خٹک فعام بنی گالہ
Tweet media one
2
1
22
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
اے بی بی پاگل تے نئیں ہو گئی۔ کہندی سے میرے ابے دا اخری ہاسا اے۔ انشاءاللہ
Tweet media one
4
5
18
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
یہ خبر دیکھتے ہی اسلام اباد پولیس اقوام متحدہ کے نمائندے کو گرفتار کرنے نکل گئی!!!!!!!!! کہتے ہیں اسے بھی ننگا کر کے اس پر تشدد کریں گے تو یہ خبریں دینے سے باز رہیں گے
Tweet media one
2
8
21
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
@B0oTaOfficial @MiftahIsmail جی ایتھوپیا رہ گیا ہے وہاں بھی مانگے گئے تھے لیکن وزیر چھٹی پے تھا
0
4
18
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
1 year
صابر شاکر انتہائی سادہ، نفیس، اچھا تے عاجز بندا اے، میں اوہنوں سپریم کورٹ دور تو جاندا، بلکہ اکثر میرے کول اوندا سی کدی کدی چاہ وی پی لیندا سی
0
4
20
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
#امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور #امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور
Tweet media one
0
19
16
@Nostalgia3176
Free Soul ڈیجیٹل نوجوان
2 years
تمام دوستوں سے گزارش ہے کے خادم حسین گل کو ووٹ کریں اور اسکو زیادہ سے زیادہ ریٹویٹس کریں تا کہ زیادہ ووٹ کاسٹ ہو سکیں شکریہ
@SardarAminJato1
Sardar Amin Jatoi
2 years
#prideoffaisalabad "پرائیڈ آف فیصل آباد ایوارڈز" کی کیٹیگری "بیسٹ جرنلسٹ آف دی ایئر" کے لئے آپ سال 2022 میں ایوارڈ کا حقدار کس شخصیت کو سمجھتے ہیں ۔ اپنی پسندیدہ شخصیت کو ووٹ کرنے کے لیے ایک آپشن پر کلک کریں ۔
86
62
124
1
5
19