GM Profile Banner
GM Profile
GM

@GhulamNabiMadni

5,785
Followers
2,380
Following
2,443
Media
13,796
Statuses

Pakistan
Joined October 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
@muftitaqiusmani مجھے حیرت اور افسوس اس بات کا ہے کہ اس حکومت کے مرکزی کرداروں میں مولانا فضل الرحمن شامل ہے اگر وہ چاہتے تو 75 کروڑ کا یہ مجرا رکوا سکتے تھے. اگر وہ چاہیں تو احتجاجا اس گناہ کبیرہ پر حکومت چھوڑ سکتے ہیں. لیکن کیا اسلام کے نام لیوا زبانی مذمت کے علاوہ عملا کبھی کچھ کریں گے؟
17
55
316
تحریک انصاف کے آزادی مارچ کے بعد ورکرز نے صفائی شروع کردی ہے یہ ویڈیو آپ کو کوئی نہیں دکھائے گا
6
118
238
@MoulanaOfficial مولانا فضل الرحمن صاحب خود کو عالم دین اور نام نہاد 5 لاکھ علماء کے لیڈر کہتے ہو آپ.. کیا آپ قرآن کے منکر ہو یا پھر اس لیے تہمت لگا رہے ہو کہ آپ کو جھوٹ بولنے پر کوڑوں کی سزا نہیں مل سکتی کیونکہ حکومت آپ کی ہےجس نے اسلامی قوانین ختم کیے. یہ سکہ بند صحافی کو پڑھیں اور توبہ کریں
Tweet media one
Tweet media two
32
71
226
@SaleemKhanSafi قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نےشیطان مردود کے اوصاف میں جھوٹ پراپیگنڈامسلمانوں میں تفریق پھوٹ ڈالنا.معاشرے میں انتشارفسادپھیلانا.اسلام اور مسلمانوں کےدشمنوں کےساتھ ساز باز کرنا وغیرہ بیان ��یےہیں.یہ تمام اوصاف سلیم صافی حامدمیر جیونیوز میں بدرجہ اتم موجودہیں. شیطان کےکارندےہیں یہ سب
18
32
217
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو کون ہٹانا چاہتاہے؟ کس نے ان کی حکومت گرانے کی دھمکی دی اور کون پاکستان عمران خان حکومت کے خلاف سازشیں کررہاہے؟ یہ مکمل تھریڈ پڑھیں اس وقت عالمی صورت حال تیزی سے بدل رہی ہے۔دنیا میں نیا ورلڈآرڈر آرہاہے۔امریکی صدر نےگزشتہ دنوں اس کا اعلان بھی کیا
22
70
159
اگر آپ کو اپنے رب کی یاد کی توفیق ملتی ہے نماز کی صورت تو آپ اس دنیا کے خوش قسمت انسان ہیں اپنی خوش قسمتی پر ناز کریں اور اسے کبھی بدقسمتی میں بدلنے نہ دیں #Namaz
11
20
156
@AnsarAAbbasi ہم 15 سال پہلے آپ کو سیکولرز لبرلز کے مقابلے اسلام پسند صحافی سمجھتے تھے. دوسروں کےمقابلے آپ کادفاع کرتےتھے.ہمیں آج پتہ چلاکہ آپ منافقین کےسردار ہیں.ابو المنافقين کہا جائے تو قطعا غلط ناہوگا. دوسروں کاحق مارنےکےلیےجن شریفوں کو آپ سپورٹ کرتےہیں روزمحشر ہم آپ کے خلاف گواہی دیں گے
8
14
150
چاہے پوری دنیا ہماری مخالف ہوجائے ہم اپنے نظریات عقائد نہیں چھوڑیں گے دین اسلام اور شریعت ہماری زندگی ہے طالبان کے بانی عظیم مجاہد عمر ثالث جناب ملا محم عمر مجاہد رحمه الله کی نایاب گفتگو اللہ نے اس درویش کوسچاکر دکھایا @GhulamNabiMadni #Taliban
12
26
132
طالبان کی SSG کمانڈو فورس #Taliban #Afganistan
Tweet media one
7
26
131
2001 میں امریکا نے ملا عمر کو پیشکش کی کہ اگر وہ اسامہ بن لادن کو امریکا کے حوالے کردیں تو جنگ سے بچ سکتے ہیں. لیکن ملا عمر نے جواب دیا کہ تاریخ میں یہ بات لکھی جائے کہ ملا عمر نے ایک مسلمان کو کافروں کے حوالے کیا میرے بچوں کو طعنے دیں، قطعا میں ایسا نہیں کروں گا "رحمه الله"
Tweet media one
6
21
120
بہترین لوگ کون ہیں؟ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا؛ 👈جو قرآن سیکھے اور سکھائے 👈جو بہترین اخلاق کاحامل ہو 👈جو قرض کی ادائیگی میں بہتر ہو 👈جس کی خیر کے لوگ متمنی ہوں اور شر سے محفوظ ہوں 👈جو لوگوں کو کھانا کھائے اور سلام کاجواب دے 👈جو لوگوں کےلیے نفع کاباعث ہو صلي الله عليه وسلم
14
19
121
اللہ نے چاہا تو 16 اگست سے پہلے پہلے افغانستان پر طالبان کا مکمل کنٹرول ہو جائے گا تاکہ تاریخ میں 15 اگست افغانستان کی آزادی کا دن رہے #Afghanistan #America #Taliban
Tweet media one
18
11
120
طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد پریس کانفرنس کے بعد کابل میں دیگر رہنماؤں کے ہمراہ نماز ادا کررہے ہیں اللہ تعالیٰ نے اپنی طاقت کا جلال اور اپنے بندوں پر کرم نوازی کا سبب بھی دکھا دیا #Afghanistan #America #Taliban
3
14
120
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اے اللہ آپ گواہ رہنا ہم نے تیرے دین کی خاطر سر دھڑ کی بازی لگائی ہے اب اپنے اس دین کوقیامت تک قائم رکھنا ایک مجاہد فتح کےبعد رب زمین پرسجدہ ریز گڑگڑا کر اللہ شکراداکیا @GhulamNabiMadni @MeryAagy #Taliban #Afganistan
7
33
112
یہ محبت کی تصویر کوئی نہیں دکھائے گا کیوں کہ یہ تصویر امن کی علامت ہے پراپیگنڈا جھوٹ پھیلانے والوں پر لعنت بھیج کر اس تصویر ریٹویٹ کریں #Afghanistan #Kabul #Taliban
Tweet media one
1
28
114
@MoulanaOfficial واہ منافقت واہ جب آپ نے اسلام آباد میں کہرام مچایا پارلیمنٹ لاجز پر حملہ کیا اسلام آباد میں کھڑے کو علماء کی توہین کی کہ 5 لاکھ علماء کا فتوی ہے اس حکومت کے خلاف تب دنگا فساد نہیں تھا کیا؟ یہ منافقت چھوڑیں سچ بولیں کیوں مریم کے ترجمان بنے ہیں نیم عریاں عورت کی ترجمانی جائز ہے؟
45
22
112
جب کابل کی فتح کی اطلاع ملی تو ایک باپ اپنے مجاہد بیٹے کو مبارکباد دینے اسک�� قبر پر گئے☝ مولوی محمد شریف اپنے شہید بیٹے عبدالرشید راشد (قاری خالد) کےقبرپرگئےتاکہ انہیں ان کی فتح پر مبارکباد دیں ،اور پھر مجاہدین رہنماؤں کی استقامت کے لیے دعا کی کہ وہ اپنی ذمہ داریاں پوری کریں
8
25
105
یہ ہیں افغان طالبان کی اسلامی امارت کے دوسرے مضبوط اور طاقتور ترجمان قاری یوسف احمدی جنہوں نے بھرپور طریقے سے ترجمانی کاحق ادا کردیا یہ ان کی پہلی تصویر ہے @QyAhmadi21 @Zabehulah_M33 #Afghanistan #Taliban
Tweet media one
3
13
96
طالبان کی جہادی ٹریننگ اب افغانستان کے سرکاری ٹیلی ویژن پر دکھائی جارہی ہے تاکہ افغان قوم جان سکے کہ جہاد کی بدولت کیسے انہوں نے دنیا کے 50 ملکوں کو شکست دی #Afghanistan #America #Taliban #Kabul
3
26
107
@MoulanaOfficial مولانا فضل الرحمن صاحب منافقت چھوڑیں سچ بولیں. یہ سعودی عرب کا مفتی اعظم ہے جس نے دو ماہ پہلے حج کا خطبہ دیا جس سے آپ نے ملاقاتیں کیں مفت حج عمرہ لیے. اس نے گستاخ سلمان رشدی پر حملے کی مذمت کی. اگر جرات ہے تو اس پر فتویٰ لگائیں. اس کی مذمت کریں. ورنہ قوم کو گمراہ کرنا بندکریں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
41
103
@RwpPolice @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK @Rporwp @ctprwp واہ منافقت واہ اس کو کونسا انعام دینا ہے پنجاب پولیس نے؟ اگر آپ اس کو انعام نہیں دیتے تو پھر اس منافقانہ رویے سے عوام کو الو نہیں بنایا جاسکتا
Tweet media one
3
24
96
طالبان کے یہ وہ 5 کمانڈر تھے جنہیں امریکا نے 2001 کے بعد گرفتار کرکے گوانتاناموبے میں ڈال دیا 13سال اس جیل میں گزارے.ایک امریکی قیدی کے بدلے امریکا نے ان کو رہاکردیا پھر انہوں نے امریکا کو افغانستان سے نکالا اور آج یہ پھر حکمران بن گئے فرمان باری ہے"ان مع العسر يسرا " #Taliban
Tweet media one
5
17
101
اللہ تعالی کا لاکھ شکر ہے جب سے قلم سنبھالا جب سے میڈیا پر بولنا شروع کیا مظلوموں کاساتھ دیا ظالموں کےخلاف بولا میرے یوٹیوب چینل پر 29فروری 2019 کے دوحا معاہدے کی ویڈیو بھی موجود ہے جس کو میں نے طالبان کی فتح قرار دیا تھا 2 روز پہلے اور آج صبح 15اگست کو فتح کو دن قرار دیا تھا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
10
11
96
افغانستان کے لاکھوں مسلمان اس وقت شدید سردی کی وجہ سے پریشان ہیں. امریکا یورپ کی پابندیوں کی وجہ سے ان کی مشکلات روز بروز بڑھ رہی ہیں. ہر کسی کو افغان بھائیوں کی ہر طرح سے مدد کرنی چاہیے. #ساند_أفغانستان
4
20
79
@moohhha لم يحدث قط في تاريخ باكستان مثل هذا الاحتجاج الكبير. اليوم ، في كل مدينة ، كل قرية في باكستان ، هتف الناس بشعارات "الموت لأمريكا".
6
22
87
#بریکنگ_نیوز طالبان نے کابل صدارتی محل پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے الجزیرہ #Taliban #Afghanistan
4
17
81
افغانستان کے نئے وزیر اعظم ملا محمد حسن اخوند کی آج کی تازہ تصویر #Afghanistan #America #Kabul #Taliban
Tweet media one
4
10
86
طالبان کے فوجے دستے امن و امان کے لیے مارچ کررہے ہیں #Taliban #Afganistan
4
17
86
ایک تصویر اور کئی پیغامات طالبان کے سینئر قائدین گلبدین حکمت یار سے ان کے گھر میں ملاقات کے بعد ان کی اقتدا میں نماز ادا کررہے ہیں 👇👇👇 #Afghanistan #America #Kabul #Taliban
Tweet media one
5
16
83
آزادی کتنی بڑی نعمت ہے یہ ویڈیو دیکھ لیں افغانستان کے صوبہ لوگر میں افغان شہری آزادی کے بعد سجدہ شکر ادا کرتے ہوئے گڑ گڑا رہے ہیں اللہ تعالیٰ کو اپنے بندوں کی یہی ادا پسند ہے #Afghanistan #America #Taliban
10
21
89
طالبان کے نائب امیر سراج الدین حقانی کے بھائی انس حقانی کابل پہنچ گئے #Taliban #Afganistan #Kabul
Tweet media one
5
5
84
طالبان کے صدر ملا عبدالغنی برادر دوحا قطر میں طالبان کی کامیابی کی خبر سن رہے ہیں اور طالبان کے صدارتی محل پر قبضہ کی ویڈیو دیکھ رہے ہیں @GhulamNabiMadni @MeryAagy #Taliban #Afganistan
0
19
83
کابل کی سڑکوں پر اسلامی امارت کے کلمہ طیبہ سے مزین جھنڈے اطلاعات ہیں کہ 11 ستمبر 2021 کا نئی حکومت کی تقریب حلف برداری ہوگی #Afghanistan #Kabul
Tweet media one
6
13
79
قُلِ اللّٰهُمَّ مٰلِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِی الْمُلْكَ مَنْ تَشَآءُ وَ تَنْزِعُ الْمُلْكَ مِمَّنْ تَشَآءُ٘-وَ تُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَ تُذِلُّ مَنْ تَشَآءُؕ-بِیَدِكَ الْخَیْرُؕ-اِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ @GhulamNabiMadni #Taliban #Afganistan
Tweet media one
3
16
83
#بریکنگ_نیوز اشرف غنی کے بھائی حشمت غنی نے طالبان کی حمایت کا اعلان کردیا طالبان سب کا اعتماد حاصل کرکے حاصل کرکے حکومت قائم کرنا چاہتے ہیں #Taliban #Afganistan
2
13
77
الله اکبر ایک نمازی سجدہ کی حالت میں مک مکرمہ مسجد حرام میں فوت ہوگیا اللہ ہم سب کو خاتمہ بالایمان اور اس طرح کی اچھی موت نصیب کرے #Islam #Makkah
Tweet media one
4
16
81
یہ ہیں ملا شہاب الدین طالبان کے سینئر رہنما جنہوں نے روس کےدورےکےموقع پر جوبائیڈن کو جوابی دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا کہ ہم 2ہفتوں میں پورا افغانستان کنٹرول کرکے دکھاسکتے ہیں اس درویش کی بات اللہ تعالیٰ نےسچ کردکھائی 10دنوں میں 27صوبےفتح کرلیے #Taliban
Tweet media one
Tweet media two
2
18
76
امریکی جنازے پر طالبان کا جشن 😁
Tweet media one
4
13
80
@ZaidZamanHamid زید صاحب آپ حق سے منحرف کیوں ہورہے ہیں ہم آپ کو برسوں سے جانتے ہیں آپ کی جرات سچائی کے دلدادہ ہیں مگر یہاں آپ سچ بیانی میں نا جانے کیوں پہلوتہی کررہے ہیں
5
1
78
اللہ کی کروڑوں رحمت نازل ہوں مجاہد امت مسلمہ ملا عمر مجاہد رحمہ اللہ پر جنہوں نے 20 سال پہلے اللہ کی نصرت اور وعدے پر یقین کرکے عالمی طاقتوں کا مقابلہ کیا اور انہیں دھول چٹائی 👇👇 #America #Taliban #Afghanistan
2
8
78
#بریکنگ_نیوز طالبان نے کابل صدارتی محل میں داخلے کے بعد قرآن کریم کی تلاوت سے اپنی اسلامی حکومت کا آغاز کردیا @GhulamNabiMadni @MeryAagy #Taliban #Afganistan
1
16
80
یہ ہے کا بل کا صدارتی محل جس پر طالبان نے اسلامی امارت کا جھنڈا لہرا دیا ہے @GhulamNabiMadni @MeryAagy #Taliban #Afganistan
Tweet media one
3
10
76
قندھار کے گورنر حاجی وفا رب تعالیٰ کے حضور سجدۂ شکر ادا کرتے ہوئے❤
Tweet media one
0
8
77
@SirajOfficial جناب معافی کیوں؟ جماعت اسلامی نے مسجد اقصٰی فلسطین کے نام جتنے لانگ مارچ کیے ہیں آج تک کسی نے نہیں کیے... آپ ہمت کریں اور ملک بھی میں لانگ مارچ دھرنے احتجاج کریں تاکہ پتہ چلے کہ آپ اس جرم میں نا تو شریک ہیں نا ہی آپ مجرموں کے لیے نرم گوشہ رکھتے ہیں
8
8
82
طالبان امیر شیخ الحدیث ملا هبة الله اخونزادہ جلد منظر عام پر آنے والے ہیں 72 گھنٹے اہم ہیں مکمل تفصیلات #Afghanistan #America #Taliban
Tweet media one
12
6
75
یہ وہ یتیم بچے ہیں جو افعانستان کے دینی مدارس میں پڑھتے رہے تھوڑی سی خشک روٹی اور ایک کپ چائے ان کا ناشتہ ہوا کرتا تھا یہی وہ طالبان ہیں جنہوں نے امریکاسمیت 50ملکوں کو شکست سے دوچار کیا بیشک میرا رب بہت طاقتور ہے @GhulamNabiMadni @MeryAagy #Taliban
Tweet media one
2
15
77
#بریکنگ_نیوز طالبان سیاسی لیڈر ملا عبدالغنی برادر نے دوحا سے افغانستان کی مکمل فتح پر پہلا بیان جاری کردیا اللہ تعالیٰ کی اس فتح پر تمام افغان قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اس نصرت پر اللہ کا شکر ادا کریں افغانستان کے امن تعمیر کانیادور شروع #Taliban
2
15
72
پاکستان کے عالم دین شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کا طالبان کی فتح پر شاندار خراج تحسین #Taliban #Afganistan
@muftitaqiusmani
Muhammad Taqi Usmani (Official)
3 years
کابل میں طالبان کے پرامن داخلے، عام معافی اور امن کی ضمانت نے فتح مکہ کی یاد تازہ کی اور دنيا بھر کی ٹیکنالوجی سے لیس طاقتوں کو عملاًُ بتادیا کہ ایمان کی قوت کے آگے کوئی طاقت ٹھہر نہیں سکتی بشرطیکہ وہ ہر قربانی کے لئے تیار ہو کاش ہم اور عالم اسلام اس معجزے سے سبق لے سکیں
643
5K
16K
0
10
71
طالبان کی نئی فوج گاڑی بھی امریکا کی اور اسلحہ بھی امریکا کا اس سے بڑی بدبختی اور بربادی اور کیا ہوگی امریکا کی؟ ذلت آمیز شکست کی کالک ملی ہے امریکا نے #Afghanistan #America #Taliban
Tweet media one
3
10
74
افغانستان کی مکمل آزادی کے بعد سجدہ شکر الله أكبر الله أكبر لا إله إلا الله والله اكبر #Afghanistan #Taliban #America
Tweet media one
4
19
73
#بریکنگ_نیوز طالبان نے امارت اسلامیہ کی ائیر فورس لانچ کردی پہلی تجرباتی پرواز قندھار ائیر پورٹ سے ہیلی کاپٹر کو کامیابی سے اڑا کر کی ہے
6
13
73
سائیکل پر سوار طالبان کا ایک مجاہد
Tweet media one
2
12
72
ان شاءاللہ آج سے دنیا میں اسلام اور مسلمانوں کی شان بلند ہونے جارہی ہے آج سے ڈاڑھی ٹوپی پگڑی کو دنیا میں وہی عزت ملنی والی ہے جس کی وہ حق دار ہے امریکا نیٹو اور طاغوت نے ڈارھی ٹوپی پگڑی اسلام مسلمان کو دہشت گردی سے نتھی کیا اسے گالی بنایاتھا #Taliban
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
7
10
74
انسانیت کے قاتل یہ تین لوگ دنیا کے سب سے بڑے دہشت گرد ہیں جنہوں نے 23 سالوں میں 11 مسلمان ملکوں کے 1 کروڑ 10 لاکھ سے زائد مسلمان قتل کیے لیکن ان دہشت گردوں کا کوئی محاسبہ نہیں کررہا ہے. #Afghanistan #America #Taliban
Tweet media one
5
27
72
18 صوبے فتح کرنے کے بعد گرین ٹی کا وقت
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
10
73
نیب کا نیا سربراہ وہ لگایا جس پر نیب کا ریفرنس ہے پاکستان کا وزیر اعظم وہ لگایا جس پر 40 ارب کرپشن کا الزام ہے اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر وہ لگوایا جو لوٹا ہے جس نے کروڑوں میں ضمیر بیچا کھل کر پاکستان کی توہین کی جارہی ہے یہ وقت ہے انقلاب کا عوام اٹھ کھڑی ہو
3
38
73
اللهم صل وسلم على نبينا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين وسلم تسليما كثيرا ❤️🌹
4
9
77
کابل شہر کی سیکورٹی کے لیے طالبان کی فورس #Afghanistan #Kabul #Taliban
Tweet media one
6
9
71
#بریکنگ_نیوز کابل میں طالبان کے استقبال کے لیے عوام کا جم غفیر @GhulamNabiMadni @MeryAagy #Taliban #Afganistan
4
9
71
طالبان کی جانب سے مرغی چور اور رشوت خور کو سزا جب سزائیں اس طرح سرعام دی جائیں گی تو کوئی جرم کی جرات نہیں کرے گا #Taliban #Afganistan
Tweet media one
Tweet media two
6
19
71
#بریکنگ_نیوز طالبان نے صوبہ پروان کا ضلع بگرام فتح کرلیا
Tweet media one
2
6
72
یہ ہیں کابل کے نئے گورنر ملا شیریں جو بانی طالبان ملا عمر رحمہ اللہ کے پرسنل گارڈ، افغانستان طالبان کے ملٹری کمیشن کے اہم عہدیدار رہ چکےہیں طالبان کی سینئر سیاسی قیادت کاحصہ بھی ہیں ملا عمر کے دوست اپنے دوست کا خواب پوراکریں گے ان شاءاللہ #Talibans
Tweet media one
4
9
74
امام المجاہدین جلال الدین حقانی رحمه الله جنہوں نے روس امریکا کو ناکوں چنے چبوائے تاریخ ایسے عبقری ہیروز کو سنہری حروف میں لکھتی ہے #Afghanistan #America #Taliban
Tweet media one
6
9
73
پنجشیر کا مسئلہ بھی حل ہوگیا حاجی خلیل الرحمٰن حقانی کا اعلان مکمل تفصیلات کے لیے 👇👇👇 #Taliban #Afganistan #Kabul #Panjshir
5
10
73
عمر ثالث ملا محمد عمر مجاہد رحمه الله جنہوں نے کفریہ طاقتوں کع شکست دے کر اسلام کا بول بالا کیا #MullahUmar #MullahOmar #Afghanistan #America
Tweet media one
2
9
72
وَقُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ ۚ إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا @GhulamNabiMadni @MeryAagy #Taliban #Afganistan
Tweet media one
2
15
66
کچھ لوگ ایسے بے شرم ہیں کہ انہیں افغانستان کی ان خواتین کا پردہ ہضم نہیں ہورہا ہے اور کچھ ایسے دیسی لبرلز ہیں جو کہتے ہیں ایسا پردہ تو انہوں نے مکہ مکرمہ میں نہیں دیکھا میں خود مدینہ منورہ رہا ہوں اسی طرح کا پردہ دیکھا ہے سعودی عرب کی خواتین کا. #Taliban #Afganistan
Tweet media one
Tweet media two
1
14
68
صوبہ خوست میں لڑکیاں سکول جاتے ہوئے ویڈیو آج بنائی گئی ہے طالبان کے خلاف پراپیگنڈا مسترد کہ لڑکیوں کو سکول جانے نہیں دے رہے #Afghanistan #America #Taliban
2
24
72
امام المجاہدین مولانا جلال الدین حقانی رحمه الله جن کے خاندان کے 100 کے قریب افراد امریکا نے شہید کیے رحمهم الله #Taliban #Afganistan
Tweet media one
0
16
73
Human rights in USA Now They Demand from Taliban to Respect Human rights in Afghanistan Shame on Joe Biden and USA and Europe #Taliban #Afganistan #America
Tweet media one
6
23
71
#بریکنگ_نیوز ملا عبدالغنی برادر کی قندھار آمد #BreakingNews #Taliban #Afganistan
Tweet media one
0
12
71
@CMShehbaz سر جتنا پیسہ میٹرو پرلگایاگیااتنا کارڈیالوجی پرخرچ کرکےملتان میں ایک اورنیاہسپتال کھول دیتے500 یا 1000بندوں کو لائنوں میں لگناپڑتا،نہ رش کی وجہ سےہارٹ اٹیک ہوتے۔ کون نہیں جانتاسفرسےزیادہ صحت ہے مگرافسوس ہمارا پنجاب آج بھی صحت کی سہولیات سےخالی ہے اللہ کے ہاں اسکااحتساب ہوگا!
19
10
66
طالبان مجاہد سائیکل پر رات کا پہرہ دیتے ہوئے #Afghanistan #Taliban #Kabul
Tweet media one
4
7
68
#بریکنگ_نیوز طالبان کی امارت اسلامی ترجمان اور سربراہ کمیشن برائے ثقافت ذبیح اللہ مجاہد @Zabehulah_M33 آج پہلی بار کابل میں لائیو پریس کانفرنس کریں گے #Afghanistan #Kabul #Taliban
Tweet media one
4
8
65
طالبان کے سیاسی قائد ملا عبدالغنی برادر کی قندھار آمد کی ویڈیو قطری بادشاہ کے خصوصی جہاز کے ذریعے افغانستان پہنچے 👇 @GhulamNabiMadni @MeryAagy #Taliban #Afganistan
4
8
69
کشمیر کے عظیم مجاہد پاکستان کے وفادار بیٹے جناب سید علی گیلانی آج مقبوضہ کشمیر سری نگر میں 91 سال کی عمر میں انتقال کر گئے انا لله وانا اليه راجعون 14 سال جیل کاٹی. 10 سال اپنے گھر پر نظر بند رکھا گیا آپ کا خواب کشمیر کی آزادی ضرور پورا ہوگا ان شاءاللہ #Kashmir #Pakistan
Tweet media one
5
7
66
#بریکنگ_نیوز پاکستان افغانستان کے مابین تین میچوں کی سیریز اب سری لنکا کی بجائے پاکستان میں ہوگی بھارت کی چیخیں 😁 #Afghanistan #America #Taliban #PakistanVsAfghanistan
Tweet media one
4
13
64
@muftitaqiusmani سٹیٹ بینک میں یہ جرات کہاں کہ وہ خود سود کے خلاف پٹیشن فائل کرے. سٹیٹ بنک حکومت کا ادارہ ہے حکومت ہی اس کے گورنر کو مقرر اور ہٹاتی ہے. حکومت نے سٹیٹ بینک کے ذریعے سود حلال کرانے کی درخواست دی ہے. اس لیے سودی بنکوں کے بائیکاٹ کے ساتھ ساتھ حکومت کے خلاف بھی احتجاج کیا جائے.
8
11
62
جہاد کی عظمت اب دنیا کو اچھی طرح سمجھ آ گئی ہوگی @GhulamNabiMadni @MeryAagy #Taliban #Afganistan
Tweet media one
Tweet media two
1
10
64
#بریکنگ_نیوز افغان طالبان نے افغانستان کے قومی ٹیلی-ویژن اور ریڈیو کا کنٹرول بھی سنبھال لیا اسلامی امارت کی نشریات شروع کردیں @GhulamNabiMadni @MeryAagy #Taliban #Afganistan
Tweet media one
1
6
62
@ImranRiazKhan قرآن میں اللہ تعالیٰ نےشیطان مردود کے اوصاف میں جھوٹ پراپیگنڈامسلمانوں میں تفریق پھوٹ ڈالنا.معاشرے میں انتشارفسادپھیلانا.اسلام اور مسلمانوں کےدشمنوں کےساتھ ساز باز کرنا وغیرہ بیان کیےہیں.یہ تمام اوصاف سلیم صافی حامدمیر جیونیوز میں بدرجہ اتم موجودہیں. شیطان کےکارندےہیں یہ سب
9
5
68
پاکستان کے مجاہدین محافظین جو وطن عزیز کی خاطر ہر چٹان سے ٹکرا جاتے ہیں سلام ان مجاہدوں پر #PakistanZindabad
Tweet media one
2
7
66
جس میں نہ ہو انقلاب، موت ھے وہ زندگی رُوح ِ اُمَم کی حیات، کشمکشِ ِ انقلاب صورتِ شمشیر ھے دستِ قضا میں وہ قوم کرتی ھے جو ہر زماں اپنے عمل کا حساب علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ #PakistanZindabad
3
17
60
شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی حق گوئی کو سلام.
Tweet media one
1
18
53
یہ ہیں وہ درویش طالبان مجاہدین جو خشک روٹی کھا کر فتوحات سمیٹ رہے ہیں
Tweet media one
4
7
61
اس مرد درویش اور اس کے تمام ساتھیوں کی روحوں کا سلام آج کی فتح نہ صرف طالبان افغان عوام بلکہ پاکستان اور امت مسلمہ کی فتح ہے سلام طالبان سلام پاکستان سلام پاک فوج سلام ISI @GhulamNabiMadni @MeryAagy #Taliban #Afganistan
5
14
63
#بریکنگ_نیوز ذبیح اللہ مجاہد ترجمان طالبان امارت اسلامی کا تازہ بیان کہ افغانستان میں جنگ ختم ہوچکی ہے دنیا ہمارے مذہبی عقائد نظریات کا احترام کرے #Taliban #Afganistan #Kabul
Tweet media one
Tweet media two
0
9
62
#فتح_مبين مبارک ہو کیا سمجھے کیا سے کیا کردکھایا @GhulamNabiMadni @MeryAagy #Taliban #Afganistan
3
15
62
یہ احترام یہ محبت سدا قائم رہے پس پردہ جو ہوا ہم نے وہ بھی دیکھا جو دنیا کے سامنے ہوا وہ بھی دیکھا بخدا سب کچھ سچ پایا سب کچھ حق پایا @GhulamNabiMadni #Afghanistan #America #Taliban
Tweet media one
Tweet media two
2
6
63
ننگے پاؤں درویش امریکا نیٹو کو پاش پاش کرچکے ہیں
Tweet media one
3
9
57
Mawlawi Shahabuddin Dilawar, a member of Taliban negotiating told media last month that if the Emirate wanted, it could capture Kabul in two weeks. There are still four days left in two weeks and Taliban are effectively in control. Kabul will fall peacefully. #Taliban
1
9
64
دوحا قطر کی یادیں جب پاکستان طالبان اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے لیے کوشاں تھا تب پاکستان ISI چیف جنرل فیض طالبان کے ساتھ نماز پڑھتے ہوئے #Afghanistan #America #Taliban #Kabul #Pakistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
9
65
ہلمند گورنر ہاؤس میں طالبان کی میٹنگ سرکاری ٹیلی ویژن اور سرکاری ریڈیو اسٹیشن سے نشریات شروع کردیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
10
59
دوستم کے محل میں مجاہدین چائے اور لگژری گاڑیوں سے لطف اندوز ہوتے ہوئے
Tweet media one
5
8
60
افغان طالبان کی فتح سے اسلامی دنیا کی تحریکوں کو بہت بڑا فائدہ ملا ہے فلسطین کی قیادت طالبان تجربات سے مستفید ہورہی ہے کشمیر عراق شام لیبیا یمن کی تحریکوں کو بھی حوصلہ ملے گا ان شاءاللہ اسلام کا عروج شروع ہوچکا ہے @GhulamNabiMadni @MeryAagy #Taliban
Tweet media one
Tweet media two
3
10
63
جرمن کتے کتوں کے ساتھ افغانستان سے فرار ہوگئے #Afghanistan #America #Taliban
Tweet media one
Tweet media two
4
7
57
مزار شریف ائیرپورٹ پر طالبان کا ایک مجاہد پائلٹ افغانستان کے تمام ائیرپورٹس پر طالبان کا کنٹرول مکمل ہوچکا ہے @GhulamNabiMadni @MeryAagy #Taliban #Afganistan
Tweet media one
4
9
57
#بریکنگ_نیوز طالبان نے کابل صدارتی محل میں اب سے کچھ دیر کے بعد امارت اسلامی کا اعلان کرنے جارہے ہیں محل پر اسلامی امارت کے جھنڈے لہرا دیے گئے ہیں تمام سرکاری عمارتوں کا کنٹرول بھی سنبھال لیا ہے @GhulamNabiMadni @MeryAagy #Taliban #Afganistan
Tweet media one
Tweet media two
2
6
60