Dr Kalsoom Noor Profile Banner
Dr Kalsoom Noor Profile
Dr Kalsoom Noor

@Dr_Kalsoom_Noor

25,861
Followers
4,311
Following
283
Media
7,665
Statuses

‏‏‏‏‏‏‏ہو میو پیتھک ڈاکٹر ____________________________ میاں محمد نواز شریف صاحب کی دیوانی❣

Pakistan
Joined May 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
4 years
سوشل میڈیا کا استعمال کرتے وقت اس چیز کا خیال رکھنا چاہیے کہ کسی کی دل آزاری نہ کی جائے. سیاسی یا مذھبی اختلاف اپنی جگہ لیکن اخلاق اور عزت سے پیش آنا ہم سب کا بنیادی فرض ہے.
192
111
1K
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
2 years
میں اپنی بساط کے مطابق 50 ہزار دے کر عمران نیازی کے سائن کردہ کپڑے سے مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی جوتیاں صاف کرنا چاہتی ہوں۔😊
554
656
4K
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
8 months
*آج سے میں مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی آنے والی تحریک کو سوشل میڈیا کے پلیٹ فام ٹوئٹر پہ مکمل سپورٹ کرنے کا اعلان کرتی ہوں.* جو جو میری ساتھ متفق ہے پلیز وہ اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ تاکہ مجے پتہ چلے کہ ٹوئٹر پر مولانا کے چاہنے والے کتنے ہیں۔ #ایوان_نہیں_میدان
85
951
2K
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
8 months
مولانا کو کرسی کے طعنے دینے والو😭 دیکھ لیا مولانا کا کرسی کو لات🫷 #ایوان_نہیں_میدان
Tweet media one
34
332
1K
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
2 years
سیاستدانوں !! مولانا فضل الرحمان صاحب کی طرح اپنا کردار ہمیشہ شفاف رکھوں۔ تاکہ پھر نہ کسی ویڈیو کا خوف رہے اور نہ ہی کسی طوائف کی دھمکی کا۔
62
200
1K
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
3 years
مولانا فضل الرحمن صاحب کی ہر ادوار میں حقائق پر مبنی باتیں سن کر میں کہتی ہوں، مولانا کی تقاریر تعلیمی نصاب میں شامل کرنی چاہیئے۔ تاکہ ہماری آنے والی پاکستانی نسل واشنگٹن یا غیروں کی غلام نہ بنے، بلکہ بہادر خودار، دین دار اور انقلابی قوم بنے۔
101
260
1K
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
4 years
مجھے لفظ نہیں ملتے۔ جن لفظوں سے میں مولانا فضل الرحمن صاحب کی تعریف کرو۔ بس اتنا کہتی ہوں کہ اسوقت پوری دنیا میں مولانا فضل الرحمن صاحب بڑا اور ایماندار لیڈر ہے۔😍🇵🇰
92
132
1K
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
3 years
اقتدار کے اہل لوگ یہی ہے۔۔۔ نہ پروٹوکول نہ شان وشوکت نہ عہدے کا رعب و دبدبہ جو بےخوف وخطر اکیلے سڑکوں پر گھوم رہے ہیں ایسے ملنگ اور درویش اقتدار کے اہل ہوتے ہیں, قومی اسمبلی ممبر مولانا مفتی عبدالشکور،
Tweet media one
56
221
1K
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
3 years
یہ کریڈٹ صرف اور صرف جےیوآئی کو جاتا ہے کہ ایک غریب امام مسجد کو وفاقی وزیر بنایا۔۔۔ مفتی عبدالشکور وفاقی وزیر مذہبی امور۔۔۔
Tweet media one
16
168
937
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
2 years
ایسے نیک لوگ ریاست مدینہ کے علمبردار ہونا چاہیے۔ وزیر مذہبی امور مفتی عبد الشکور صاحب
Tweet media one
26
105
883
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
8 months
اگر مولانا فضل الرحمان جیسا معتدل آدمی بھی ایوان نہیں میدان کی بات کر رہا ہے,, تو مستقبل کا نقشہ بہت ہی خوفناک لگ رہا... #ایوان_نہیں_میدان
Tweet media one
7
339
899
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
2 years
یہودی ایجنٹ عمران نیازی روڈوں پر ۔ اور مولنا فضل الرحمٰن صاحب عمرہ ادائیگی حرمین شریفین روانہ وتعز من تشاء وتذل من تشاء
56
105
867
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
3 years
مولانا فضل الرحمان صاحب کے ہاتھوں عمران خان کی زلت دیکھنا زندگی کی سب سے بڑی خوائش تھی۔ جو الحمداللہ پوری ہوگئ🥰
59
101
850
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
3 years
38 سال اسمبلی میں رہا، لیکن نہ اپنا حلیہ بدلا، نہ داڑھی اور پگڑی کو اپنی ذات سے الگ ہونے دی، نہ اپنا سنت لباس بدلا نہ نماز ترک کی اور نہ ہی کبھی باطل کا سامنا کرتے ہوئے قدم ڈگمگائے. ایسا ہے ..!! مولانا فضل الرحمان صاحب #چھاگیامولانا
49
192
830
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
3 years
ہم ایک ایسے بدبخت معاشرہ میں رہتے ہیں کہ جو نہ بیٹی کا نکاح خود پڑھا سکتے ہیں، نہ باپ کا جنازہ، مگر صبح و شام گالیاں عُلماء کرام کو دیتے ہیں-
73
148
808
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
8 months
ہمارے خلوص کا مذاق اڑایا گیا، ہمارے حب الوطنی کا مذاق اڑایا گیا، مولانا فضل الرحمن کا درددل💔 انٹرویو کے دوران سفید داڑھی والے مولانا کی یہ الفاظ سن کر بہت دکھ ہوا قسم سے #ایوان_نہیں_میدان
17
385
837
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
3 years
طالبان کو چاہیے کہ ایک عام معافی کا اعلان ہمارے پاکستانی لبرلوں، قوم پرستوں کےلیے بھی کردیں۔ بیچارے خوف سے بار بار پیمپر بدل رہے ہیں۔ 😂
55
135
780
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
2 years
نئے سال کے آغاز پر اس شخص کیلئے ایک جملہ لکھیں۔ میرا جملہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب عالم اسلام کا طاقتور شخصیت ہے۔
Tweet media one
98
74
767
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
4 years
جےیوآئی والوں کو مبارکباد دیتی ہوں کہ آپکا ووٹ ہمیشہ سے اسمبلی میں کبھی اسعد محمود صاحب کبھی مفتی عبدالشکور صاحب تو کبھی صلاح الدین ایوبی صاحب و دیگر کی صورت میں تحفظ عقیدہ ختم نبوت و ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کی جنگ لڑ رہا ہوتا ہے۔۔۔
23
150
787
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
3 years
تاریخ گواہ ہے کہ جب کبھی مذہبی طبقے پر مشکلات آئی۔ مولانا فضل الرحمان صاحب نے بلاتفریق مسلک انکے حق میں آواز بلند کی ہیں۔
52
138
792
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
2 years
ویسے یہ بات تو طے ہے، جہاں مولانا فضل الرحمٰن صاحب ہونگے وہاں سے ٹینشن کوسوں دور ہوگا۔
Tweet media one
34
79
759
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
3 years
مولانا فضل الرحمن صاحب کو سلام جنہوں نے امریکہ جانے کیلئے پگڑی اتارنے کا شرط مسترد کردیا تھا۔ ہمیں ان پر فخر ہیں۔
33
125
744
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
3 years
ن لیگی ہو کے بھی مولانا فضل الرحمان صاحب مجھے کیوں پسند ہے۔؟ کیونکہ آج کے عظیم دن یوم الفتح کے مناسبت سے اگر کوئی دل سے میدان میں کھڑا ہے۔ تو صرف اور صرف مولانا ہی ہے۔ کسی بھی مسئلے پر بولنا، کھل کے بولنا اور پھر بلا خوف و خطر بولنا صرف مولانا ہی جانتےہیں۔ #یوم_الفتح_7ستمبر
52
212
746
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
3 years
جےیوآئی والوں خوش قسمت ہوں۔ آپکا ووٹ آج اسمبلی میں مساجد کے دفاع کی جنگ بھی لڑ گیا۔۔ ویلڈن مفتی اسعد محمود صاحب #Save_Madina_Masjid
30
164
689
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
10 months
اسلام آباد آئیرپورٹ پر ایک پی ٹی آئی والے کے طرف سے مولانا کے خلاف نعرہ بازی کی کوشش اور جےیوآئی والوں کی طرف سے منہ توڑ جواب. #سفیرامن_مولانا
70
303
689
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
3 years
تلخ حقیقت سـابقہ کـپتان کی سـب سـے بـڑی سیـاسـی غلطی مـولانا سے براہ راسـت ٹکـر تھـی۔🤨
34
88
653
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
3 years
تلح خقیقت مولانا فضل الرحمان صاحب جیسی فراست، ان جیسی بصیرت، ان جیسی ارادوں میں پختگی، ان جیسی فالوئنگ، ان جیسا علم، ان جیسی طاقت پاکستان کے کسی سیاست دان میں نہیں ہے۔
57
95
639
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
2 years
پاکستانی اداروں کو صرف یہ مولوی صاحبان ہی ٹھیک کرسکتے ہے۔ ایک بار اکثریت تو دو پھر دیکھنا۔ کسی بھی ڈکٹیٹر کے آنکھوں میں آنکھوں ڈال کر بات کرنا کوئی انہی لوگوں سے سیکھیں۔
28
161
621
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
3 years
تلخ حقیقت جس نے بھی مولانا فضل الرحمن صاحب کے خلاف غلیظ زبان استعمال کی ہے۔ اللہ تعالٰی نے اسے دنیا میں ذلیل کرکے دکھایا ہے۔
74
83
639
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
3 years
پاکستان کی منظم مذھبی، طاقتور سیاسی، جماعت۔ کہاں سے لاتے ہیں اتنے عوام۔۔؟؟ مفتی محمود رح کانفرنس پشاور
20
139
630
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
3 years
جہاں سے فتنہ اٹھا تھا۔ وہ فتنہ وہیں دفن کرنے والے کو مولانا فضل الرحمٰن کہتے ہیں۔
23
76
623
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
3 years
مولانا فضل الرحمن واحد سیاستدان ہے، جس کے کراچی والی اسرائیل مردہ بعد ریلی میں مسجد اقصی کے امام اور فلسطین کے سربراہ نے ویڈیو خطاب کیا۔ مولانا امت مسلمہ کیلئے درد دل رکھنا والا اور مسلمانوں کا وکیل ہے۔
32
148
619
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
3 years
توبہ خدایا ایک مولوی جی نے رمضان کے بابرکت مہینے میں انکے چہروں سے Smile چھین لی ہے۔
Tweet media one
52
116
608
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
2 years
وہ جو کہتے تھے کہ 6 دن بعد بارات لینے دوبارہ آئینگے, لگتا ہے اُن کا "لڑکا" "نامرد" نکلا۔۔۔🤣
78
78
604
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
1 year
سندھ کا نواز شریف 🙂 شاباشی @SoomroOfficial 💖 #سندھ_کاہیرو_راشدسومرو
Tweet media one
13
157
585
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
3 years
بس ثابت ہوا مولانا فضل الرحمن صاحب کے بغیر حکومت تو کیا, اپوزیشن بھی نہیں چل سکتی۔
38
96
601
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
11 months
مولانا فضل الرحمان سے آپکی لاکھ اختلاف سہی، لیکن تن تنہا اس بندے نے جرات کیساتھ دنیا بھر میں فلسطین کے مظلوموں کیلئے آواز اٹھا کر ہم سب پاکستانیوں کی طرف سے فرض کفایہ ادا کر دیا۔ ورنہ باقی دنیا کی تمام سیاسی جماعتوں کی لیڈران تو بس خواب خرگوش میں سوئے ہوئے ہیں۔ #Peshawar_JUI_Ka
Tweet media one
31
128
582
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
8 months
مولانا صاحب کا فیصلہ بلکل درست !! میاں صاحب کو چاہئے خُدارا ایسی govt لینے سے اپوزیشن ہزار درجہ بہتر ہے جنہوں نے الیکشن میں یہ گند کیا ہے اُنہیں کو سنبھالنیں دیں۔ چپ چاپ اپوزیشن میں مولانا صاحب کے ساتھ بیٹھ کر اِنکے ڈاکٹرائن کی دھجیاں اڑتے دیکھیں۔ #ایوان_نہیں_میدان
Tweet media one
11
307
571
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
3 years
لوگ ایک گھر میں دس افراد کو ساتھ نہیں چلاسکتے ہیں۔ لیکن مولانا نے ملک کے تمام بڑی پارٹیاں ایک میز پر بٹھائی ہیں، ایک زیرک سیاستدان ہونے کے لئے یہی دلیل کافی ہے۔
37
77
574
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
3 years
ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﺗﻮ ﮨﯿﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮨﯿﺮﮦ ﮨﮯ۔ ﺟﺴﮯ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﮨﯿﺮﮮ ﺍﭘﻨﯽ ﻋﻈﻤﺖ ﮐﺎ ﻧﺸﺎﻥ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ Copy @Muddassar04
40
83
572
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
8 months
اِقتدار کے مزے سب نے اُڑائے، طویل اقتدار سب کی قسمت میں آیا۔ لیکن عزت و تکریم جسے ملی وہ صرف مولانا فضل الرحمان ہی ہیں۔
Tweet media one
7
92
569
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
2 years
سپر پاور کی ایسی کی تیسی کرنے والے سراپا سنت انسانوں کی یہ صورت آپ کو یہ دجالی میڈیا ہرگز نہیں دکھائے گی۔۔۔
Tweet media one
11
99
527
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
2 years
پانچ سال کے لیے پاکستان کو مولویوں کے حوالے کرو، کام کے لحاظ سے تاریخ رقم نہیں کی تو بتانا۔ پاکستان کے سب سے زیادہ خیر خواہ لوگ علماء ہی ہے۔ #مذہبی_طبقہ_خدمت_کاجذبہ
43
178
526
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
2 years
تلخ حقیقت مولوی کے ہاتھوں دو شکست خوردہ چہرے تاریخ کے اوراق میں ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔۔۔
Tweet media one
47
93
522
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
3 years
فرق واضح ہے۔۔ خوش نصیبوں کا لیڈر تراویح میں امامت کرواتاہے۔ اور بدنصیبوں کا لیڈر سڑکوں پر لڑکیاں نچواتا ھے۔
Tweet media one
28
86
548
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
1 year
جےیوآئی کا کوئی جواب نہیں بلوچستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ #طوفان_الاقصٰی_کانفرنس_کوئٹہ
8
256
524
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
2 years
مولانا فضل الرحمان صاحب ہر سال عمرہ کرنے سعودیہ جاتے ہے۔۔ مگر اس بار چیخنے والوں کی چیخیں کچھ زیادہ ہوئی ہے۔۔ وہ اس لئے کہ مولانا نے انکے کپتان کو ایسی لات ماری ہے کہ وہ زندگی بھر نہیں بھولے گا۔
28
103
528
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
4 years
مولانا فضل الرحمن صاحب کی زندہ کرامت ہے کہ پاکستانی عوام پر یہودیوں کے ظاہری اور چھپے تمام ایجنٹوں کو آٹے سے بال کی طرح نکال کر واضح کر دیا. #رہبرورہنماء_مولانا
25
224
515
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
3 years
حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کی قائدانہ صلاحیتوں اور مسلسل سیاسی جدوجہد کی بدولت جےیوآئی پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی کے طور پر ابھری ھے،
30
54
493
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
4 years
میں ہر عالم دین کا دل سے احترام کرتی ہوں۔ لیکن سیاسی میدان میں مولانا فضل الرحمن صاحب کو ہر عالم کا امام سمجھتی ہوں۔
34
54
509
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
3 years
مسلم امت کیوں فخرنہ کریں ایسے حکومت وسلطنت پہ جس کی محفل میں وزیراعظم کےسامنے میز پہ کلام اللہ رکھا ہوا ہو اور محفل کی ابتدا تلاوت کلام پاک سے ہو
Tweet media one
14
92
481
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
4 years
جمیعت علماء اسلام کی منظم تنظیم انصار الاسلام کی تربیت، اخلاق، کو سلام...... اتنی بڑی بڑی جلسوں کو زبردست انداز میں ہینڈل کررہی ہے۔ واقعی داد کے مستحق ہیں۔👍
21
57
501
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
3 years
خیبر پختون خوا میں اگر پی ٹی آئی کی نام ونشان مٹا سکتی ہے۔ تو وہ صلاحیت صرف مولانا فضل الرحمان صاحب کے جماعت جےیوآئی میں ہے۔ میڈیا رپورٹس کو دیکھتے ہوئے جےیوآئی حیران کن نتائج دے گی۔ زاتی رائے۔ #ووٹ_صرف_کتاب_کا
34
116
495
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
3 years
واحد سیاسی لیڈر مولانا فضل الرحمان صاحب ان لوگوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کررہے ہے۔ جو 70 سال سے ملک کے غریب عوام کو آنکھیں دکھا رہے ہیں۔ #مہنگائی_کیخلاف_مارچ_پشاور
28
131
485
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
3 years
ہم ایک ایسے اسلامی ملک میں رہتے ہیں۔ جہاں ایک ٹک ٹاکر لڑکی کیلئے 300 لوگ گرفتار کیے جاتے ہے۔ لیکن ایک قاری کے قتل پر کوئی بھی ٹس سے مس نہیں ہوتا۔ #JusticeForQariIlyas
29
146
486
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
3 years
کل رات ایک 68 سال کا بوڑھا مولوی سر پر زرد پگڑی کندھے پر سفید چادر میدان میں کھڑا تھا۔ اور وقت کے حکمران کو پکار رہا تھا مجھے گرفتار کر لو،، اور ایک نیازی تھا جو بہنوں کو گھر میں چھوڑ کر بھاگا تھا۔
17
99
473
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
3 years
آخر کار مولانا فضل الرحمن نے عمرونا وائرس سے قوم کو بچانے کیلئے انجکشن تیار کرلی۔۔
30
56
478
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
3 years
پاکستان میں طیب اردگان سے دلیر، بہادر، اور قابل لیڈر مولانا فضل الرحمان صاحب کی صورت میں موجود ہے۔ صرف ترکی جیسے عوام کی کمی ہے۔
42
96
480
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
1 year
شاباشی جو کام دنیا کے بڑے بڑے ممالک کے حکمران امریکہ کی ڈر سے نا کرسکے، مولانا فضل الرحمٰن نے پریکٹیکلی دکھا دی۔ مولانا اور حماس رہنماؤں کی قطر میں ملاقات #JUI_StandWithHamas
Tweet media one
9
259
472
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
3 years
اگر یہ مسجد گرا دی گئی تو اسکے بعد ملک کے دیگر مساجد گرانے میں ان کو بڑی آسانی ہوگی۔ لہذا اسکا راستہ روکنا بہت ضروری ہے۔ #Save_Madina_Masjid
12
161
458
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
3 years
ماننا پڑے گا کہ مولانا فضل الرحمان صاحب نے اِس زمانے میں اپنے مذھبی کارکن کو تحمل اور برداشت کا سبق دیا ھے اور ہمیشہ تشدد کی مخالفت کی ھے۔ اور دوسرے لوگ جنہیں بڑے بڑے اداروں کی سرپرستی حاصل ھے۔ چند مہینوں میں ایسے کارکن پیدا کر چکے جو مذھب کے نام پر تشدد کرتے ہیں۔
23
92
474
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
3 years
مولانا فضل الرحمان صاحب کے بارے میں عمران خان، انکی کابینہ کے اراکین، مشیروں اور ترجمانوں کی طرف سے بدترین بدزبانی ، غلیظ پراپیگنڈہ اور جھوٹے الزامات کا بھرپور اور ٹھوس جواب خیبر پختونخواہ کے عوام نے آج بلدیاتی انتخابات کے نتائج کی صورت میں دے دیا ہے۔
13
67
461
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
4 years
کچھ لوگ کہتے ہیں خان صاحب کا اسٹائل چیک کرو۔۔ میں کہتی ہوں مولانا صاحب کا لہجہ چیک کرو۔ ہر بات دلیل سے کرتا ہے۔ پاکستانیوں واللہ ایسا لیڈر پھر نہیں ملے گا۔ #رہبرورہنماء_مولانا
35
161
456
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
4 years
تاریخ میں پہلی بار اسٹبلشمنٹ پریشان نیب پریشان فوج اور حکومت پریشان سب ادارے پریشان، وجہ صرف مولانا فضل الرحمن صاحب۔ #BahawalpurWelcomeMaulana
16
129
448
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
1 year
افرادی قوت جمع کرنے میں مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا نہ تو کوئی ثانی ہے اور نہ ہی کوئی توڑ،، #طوفان_الاقصٰی_کانفرنس_کوئٹہ کی مختصر ڈرون فوٹیج :👇
7
129
443
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
4 years
مولانا فضل الرحمن صاحب نے 22 سال سے مغربی ایجنڈے کی تکمیل کیلئے برسرپیکار یہودی ایجنٹ عمران نیازی کی ٹائروں سے ہوا نکال دی ہے۔ مولانا صاحب کا یہ احسان کوئی بھی محب وطن نہیں بھولے گا۔
15
102
452
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
3 years
میں سوشل میڈیا پر علماء کی حمایت اور دفاع پر فخر محسوس کرونگی، وہ جو بھی کام کرتے ہیں۔ دین اسلام کی بھلائی کی خاطر انکو تسلیم کرونگی۔ کیونکہ علماء کرام امت کے بدخواہ نہیں ہوسکتے کبھی نہیں۔ #مفتی_کفایت_اللہ_کو_رہا_کرو
19
154
429
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
3 years
اگر مولانا فضل الرحمان صاحب کی استعفی والی بات مانی ہوتی، تو اسطرح بار بار کبھی اسمبلی میں تو کبھی الیکشن میں ذلیل نہیں ہوتے۔ کیا سمجھے ؟؟
27
79
448
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
2 years
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے تو تب سے دیوانی ہوگئی ہوں۔ جب سے انکے کارکنوں کا دھرنے میں ڈسپلن دیکھا اور سنا۔
29
38
424
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
2 years
الفاظ کو ہیرے اور جواهرات کی شکل میں بکھیرنا کوئی مولانا صاحب سے سیکھے۔ اللہ تبارک و تعالیٰ خیر و عافیت والی بہترین زندگی عطاء فرمائے۔
18
99
427
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
4 years
تلخ حقیقت مولانا فضل الرحمان صاحب کا پی ڈی ایم میں شامل ان تمام گیارہ پارٹیوں پر سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ ان کو جابر کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہونے کا سبق سیکھایا۔ #مولاناکےسنگ_چلو
12
173
429
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
3 years
کوئی مجھ سے دور حاضر کے بہترین لیڈر کے بارے میں پوچھے گا۔ تو میرا جواب صرف اور صرف مولانا فضل الرحمان ہی ہوگا ! #MaulanaInBalochistan
28
96
422
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
3 years
2022 میں بھی یہ میاں محمد نوازشریف صاحب کی دیوانی یوتھیوں اور عمران نیازی کو جلانے کیلئے مولانا فضل الرحمان صاحب کے حق میں ٹویٹس کرتی رہونگی۔ روک سکو تو روک لو
37
52
411
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
2 years
پروپیگنڈا ہورہا تھا کہ JUI کو وزارتیں ملنے کے بعد مولانا صاحب غائب ہے، اب ایک ہی جلسہ ہوا تو نیازی یوتھیوں سمیت سیکولر، لبرلز انکی سپورٹرز سے دھواں نکل رہا ہے۔
26
72
408
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
3 years
بے شک پاکستان میں ختم نبوت کا قانون بنانے والوں نے بہت بڑی قربانی دی، لیکن اس پرفتن دور میں مولانا فضل الرحمان صاحب نے جو اس قانون کی حفاظت کی ہے۔ اسکی مثال نہیں ملے گی۔ #ختم_نبوت_کارواں_رواں_دواں
16
155
416
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
3 years
حقیقت ایک نے بلوچستان میں قائم اپنی تیس سالہ بادشاہت گنوائی... جبکہ دوسرا پچھلے تقریباً تیس سال کی دعوت و تبلیغ میں کمائی گئی اپنی عزت و وقار سے ہاتھ دھو بیٹھا.... مولانا فضل الرحمان کا کیا بگاڑا ...؟؟؟
Tweet media one
66
65
402
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
2 years
جےیوآئی نے چار علماء کو پی ٹی آئی بھیج کر یوتھیوں کے منہ بند کروادئے۔۔ اب کوئی نہیں کہے گا کہ سیاست علماء کا کام نہیں۔😂
23
60
399
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
3 years
پاکستان انگریزی تعلیم میں دنیا کے 132ویں نمبر پر، اور دینی تعلیم میں نمبر 1 پر ہے⁦۔ یہ سب ہمارے علماء کی محنت ہیں⁦❣️⁩⁦❣️⁩ الحمداللہ
29
53
406
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
3 years
ملک کی تباہی و بربادی کا فقط صرف ایک عمران ذمہ دار نہیں۔ بلکہ عمران کو لانے والے اس کے پشت پر کھڑے ہونے والے برابر کے شریک ہیں۔ مولانا فضل الرحمن صاحب کا لاڑکانہ میں شہید اسلام کانفرنس سے خطاب
Tweet media one
9
74
405
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
4 years
تمام علماء کا احترام کرتی ہوں۔ لیکن سیاسی علماء کا دل وجان سے احترام کرتی ہوں۔ جنہوں نے قادیانیت کی تابوت میں آخری کیل ٹھوک دی تھی۔
21
89
406
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
4 years
تلخ حقیقت سرکار جس کی بھی ہو عوامی طاقت مولانا فضل الرحمن صاحب کے پاس ہوتی ہے۔
16
69
413
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
1 year
صرف مسجد اور مدرسے کا مولوی ہی یہودیوں کے سامنے کھڑا ہوسکتا ہے، ورنہ طاقت اور دولت تو سعودی عرب کے شاہ سلمان کے پاس بہت ہے۔
Tweet media one
7
102
399
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
4 years
جےیوآئی سوشل میڈیا ٹیم نے نیب کے نوٹس کو چینلج کرکے بہترین ہیش ٹیگ کا انتخاب کیا ہے۔ جسکا لیڈر مولانا فضل الرحمان صاحب جیسا ہوں۔ انکا کارکن بھی جراءت اور بہادری کی اپنی مثال اپ ہوتی ہے۔ ایسے کارکنوں کو سلام پیش کرتی ہو۔ #یہ_لیں_تفصیلات💪
11
155
395
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
3 years
مرد میدان آج اس بندے نے PDM کی لاج رکھ دی۔ کوئ مانے یا نہ مانے بسسس #PDMPowerShowInKarachi
Tweet media one
17
73
399
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
4 years
اب مولانا فضل الرحمن صاحب صرف جےیوآئی کے لاکھوں کارکنوں کے قائد نہیں ہیں۔ بلکہ پی ڈی ایم میں شامل تمام پارٹیوں کے کروڑوں کارکنوں کے سربراہ ہیں۔ #OurPride_MaulanaFazlurRehman
10
161
396
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
3 years
ویسے مولانا فضل الرحمان صاحب نے بڑے جرآت کیساتھ امریکی سازش کو ناکام کرتے ہوئے وزیراعظم عمران نیازی کو پھر سے بحال کردیا۔😂
9
62
396
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
3 years
مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے فیصل آباد میں مُکاّٙ لہرا کر ایک مرتبہ پھر ڈگوسلو پر ماتم برپا کر دیا۔ جیو مولانا
13
70
392
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
3 years
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مولانا فضل الرحمن صاحب کی قدر ومنزلت عظمت وشوکت پاکستانی عوام کے دل و دماغ میں بڑھ رہی ہے۔ #CPECMasterMind_Maulana
19
118
387
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
3 years
چاٸنہ کے صدر نے چائنہ کانفرنس سے خطاب کے لٸے پاکستان کے نالائق اعظم کی جگہ عالم اسلام کے ہیرو مولانا فضل الرحمن صاحب کو دعوت دی ہے۔
11
68
396
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
4 years
ایک وزارت پر بکنے کے طعنے دینے والوں، اب کوئی تو مولانا فضل الرحمان صاحب کو خرید کے دکھائے نا اخےےےےےے حکومت نے جےیوآئی کو ڈپٹی چیئرمین سینٹ کی آفر کردی😂 #انصارپرپابندی_بزدارڈرگیا
8
136
385
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
3 years
مولانا فضل الرحمن صاحب کے خلاف اگر دجالی میڈیا پروپیگنڈہ بند کر کے وطن سے انکی محبت، قربانی، جدوجہد کی حقیقت عوام کے سامنے لائی گئی تو لبرل سیکولر ہو یا مذہبی طبقہ وطن کا بچہ بچہ مولانا صاحب کی قدر کرنے لگے گا۔ #ShameSamaaNews
19
126
384
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
3 years
حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کی عزت لاکھوں لوگ کرتے ہیں، بذاتِ خود ایک بےعزت اور بدکردار عمران نیازی سے عزت نہ ملنا مولانا کی عظمت کی نشانی ہے۔ مولانا صاحب پاکستانیت کا حقیقی تشخص ہیں۔
20
81
388
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
3 years
کرپشن سے پاک سیاستدان مولانا فضل الرحمان صاحب کو پاکستانی عوام کیلئے ایک نعمتِ عظمٰی سمجھتے ہیں ، آپ نے پاکستان کے مذہبی نوجوانوں کو شدت پسندی سے بچا کر سیاسی جدوجہد پر لگا دیا۔ گویا کہ آپ نے وطنِ عزیز پاکستان اور مذہبی طبقے پر بہت بڑا احسان کیا ۔
30
82
385
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
2 years
اسی خصوصیات کی وجہ سے اور پی ٹی آئی والوں کو جلانے کیلئے ٹوئٹر پر مولانا کو سپورٹ کرتی ہوں۔
@sadaqatkhan_95
Sadaqat Khan
2 years
جےیوآئی والوں خوش قسمت ہو !!! تم ایسے شخص کے کارکن ہو جو نہ نشئی ہے نہ زناکار ہے، بلکہ عالم دین اور رسول اللہﷺ کا وارث ہے.
Tweet media one
320
160
1K
27
33
372
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
3 years
پڑوسیوں کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تو عمران خان کو کٹھ پُتلی کہتے ہیں۔🤣 مطلب مولانا فضل الرحمن صاحب کے تقاریر افغانستان میں طالبان بھی سنتی ہیں۔
22
71
378
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
2 years
جےیوآئی کا اگلا جلسہ جب بھی ہو تو میری درخواست ہے کہ اس جلسے میں بڑی سکرین پر یوتھیوں کی باجیوں کے وہ تمام کلپ چلائے جائیں۔۔ جن میں وہ خان کے ساتھ بیڈ پر سونے کی خواہش کا اظہار کرتی ہیں۔۔ #فحاشی_کی_دلالی_نامنظور
27
264
359
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
1 year
What A Crowd Well done JUI Worker's 👏 #مفکراسلام_مفتی_محمود
7
82
365
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
1 year
مولانا تمام OIC ممبرز ممالک کے حکمرانوں پر بھاری ثابت ہوئے۔ #JUI_StandWithHamas
@MoulanaOfficial
Maulana Fazl-ur-Rehman
1 year
حماس کی قیادت سے آج ایک اور ملاقات
859
2K
7K
6
119
357
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
3 years
مختصر سیلکٹر اور سیلکٹڈ دونوں مولانا فضل الرحمان کے جال میں پھنس چکے ہیں۔
20
61
361
@Dr_Kalsoom_Noor
Dr Kalsoom Noor
2 years
کہاں ہے میڈیا_______؟؟؟ بغیر باجو اور باجیوں کا جلسہ دیکھیئے۔۔ #MaulanaInPeshawar
23
87
350