Nadeem Awan Profile Banner
Nadeem Awan Profile
Nadeem Awan

@NDM_AWN

5,016
Followers
4,684
Following
290
Media
7,695
Statuses

PTI. Imran Khan supporter

Joined April 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@NDM_AWN
Nadeem Awan
8 months
یہ لاٹھی چارج سے ڈر کر نہیں بھاگ رہے جلسہ گاہ کی طرف جس جنون اور جذبے سے بھاگ کر جارہے ہیں ایسا عوام کا جنون کسی اور پارٹی کے لیے نہیں دیکھا چاہے لوٹا لیگ ہو یا نون لیگ
23
2K
5K
@NDM_AWN
Nadeem Awan
8 months
جیسے زرداری نے بتایا کہ میرا بیٹا اس قابل نہیں ہے کہ وہ اپنی پارٹی بھی سنبھال سکے لیکن الحمد الله پاکستان سنبھالنے کے لیے وہ تیار ہے 😄 اطہر کاظمی
4
1K
3K
@NDM_AWN
Nadeem Awan
8 months
والیم 10 بھی کھول دیتے تو اس میں بھی میاؤں صاب کا این آر او ہی نکلنا تھا کہ کیسے انکو باہر نکالنا ہے اور کیسے گائرنٹی سے واپس لا کر کیس ختم کرنے تھے راجہ عامر عباس
2
842
2K
@NDM_AWN
Nadeem Awan
9 months
چار سدہ جا رہے ہیں زیادہ سے زیادہ یہ ماریں گے پیٹیں یا گرفتار کریں گے تو کر لیں کمپین ہمارا حق ہے آپ دیکھیں گے لوگ بڑی تعداد میں نکلیں گے ہم لوگوں کو نکالیں گے شیر افضل
3
641
2K
@NDM_AWN
Nadeem Awan
9 months
صورتحال بلکل ویسی ہے جو مرشد نے جنوری میں بتائ تھی کہ پہلے انکو گرفتار کیا جائیگا پھر لوگوں سے پارٹی چھڑوائ جائیگی نواز شریف کو واپس لایا جائیگا سب کے باوجود انشاءالله الیکشن پی ٹی آئ جیتے گی
7
467
952
@NDM_AWN
Nadeem Awan
10 months
پاکستان میں کوئ نہیں چاہتا کہ نواز شریف واپس آئے بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ کا دیاؤ ہے کیونکہ انکو ایسا بندہ چاہیے جو غیرت کی بات اور ابسلوٹلی ناٹ نہ کہے بلکہ ایسا بندہ چاہیے جو انکے سامنے لیٹا رہے اور ایسا ہی بندہ آ رہا ہے
6
449
795
@NDM_AWN
Nadeem Awan
8 months
ہارون الرشید صاب نے کھری باتیں کی ہیں صرف جذباتی توازن کی جگہ سیدھا بولنا چاہیے تھا کہ میاؤں صاحب دماغی توازن کھو چکے ہیں اور عمران خان کی نقل کرنے ناکام کوشش میں عجیب و غریب باتیں کرتے ہیں
1
307
675
@NDM_AWN
Nadeem Awan
10 months
ایک سائیڈ محلات امارت اور اتنے پروٹوکول کے باوجود گالیاں پڑ نا اور دوسری سائیڈ پولیس حراست میں گل باشی ثابت کرتی ہے عزت ذلت الله کے ہاتھ میں ہے آپ نہ کسی کو زبرستی عزت دلوا سکتے ہیں اور نہ ذلت. 💯
2
300
636
@NDM_AWN
Nadeem Awan
8 months
بلاول اڑنے کی کوشش کر رہا ہے لیکن اسکے ابا نے دم سے پکڑا ہوا ہے سول ملٹری ریلیشن کے معاملات پی پی اور نون لیگ کے ایک جیسے ہیں دونوں ایک ہی صف میں کھڑے ہیں اور دونوں کا دلبر جانی ایک ہی ہے 😂 ضیغم خان
3
264
621
@NDM_AWN
Nadeem Awan
10 months
جتنے بھی پی ٹی آئ کے کارکنان چھوڑ کر گئے ہیں گارنٹی کے ساتھ یہ لائن لگا کر واپس آئیں گے کیونکہ انکا لیڈ نہ جھک رہا ہے نہ ٹوٹ رہا ہے شان و شوکت کی زندگی کو لات مار کر کال کوٹھری میں رہ رہا ہے
3
259
584
@NDM_AWN
Nadeem Awan
10 months
جو لوگ اس خوش فہمی میں ہیں کہ احتجاج نہیں ہوا لوگ بھول جائیں گے لوگ بھولیں گے نہیں صبر کا پیمانہ قطرہ قطرہ بھرتا ہے اگر تحریک چل پڑی تو اس میں تمام چیزیں ارشد شریف ظل شاہ سمیت نکل آئیں گی
3
285
569
@NDM_AWN
Nadeem Awan
11 months
بگھوڑا دو بار بچ کے نکلا ہے جس میں ایک بار موت کی سزا بھی شامل ہے تیسری بار وہ کبھی رسک نہیں لے گا جب تک اسکو وزارت عظمی کی گارنٹی نہیں ملتی وہ پاکستان صرف رول کرنے آتاہے 💯 ظفر ہلالی
2
283
510
@NDM_AWN
Nadeem Awan
10 months
ہینڈلرز کو یہ بات سوچنی چاہیے جس جماعت کو بر سر اقتدار لانا چاہتے ہیں اس جماعت کوانکے گڑھ میں گلی محلے کے لوگ تک نہیں پسند کرتے اور آپ انکو پورے ملک پر مسلط کرنا چاہتے ہیں
2
238
493
@NDM_AWN
Nadeem Awan
9 months
جیسے مراد سعید پولیس کی ہٹ لسٹ پر ہے اگر پولیس کو پتا لگ گیا ہوتا کہ وہ کسی جگہ پر موجود ہے تو وہ کسی صورت نہیں بھاگ سکتا تھا پولیس مراد سعید کو پریشرائز کرنے کے لیے اسکی فیملی پر پرچے درج کر رہی ہے
0
253
496
@NDM_AWN
Nadeem Awan
9 months
چلانیاں شوگر ملاں تے لیانے انقلاب 😁 یہ اپنی ٹی ٹیوں اور بے نامی اکاؤنٹس کے پیچھے جائیں یا اپنے نظریات کے پیچھے جائیں واہ ضیغم خان واہ
1
263
479
@NDM_AWN
Nadeem Awan
9 months
چور جلسے میں کہہ رہا تھا کہ ادارے آئینی حدود میں رہ کر کام کریں اگر ادارے آئینی حدود میں کام کریں تو میاؤں کبھی آ ہی نہیں سکتا تھا
0
268
477
@NDM_AWN
Nadeem Awan
9 months
کل کے واقع کے بعد سٹیٹ کی جو رہی سہی ساکھ تھی وہ بھی ختم ہو گئ ریاست اور ریاستی اداروں کا یہ تصور نہیں ہے جو آج نظر آ رہا ہے جیسے میاؤں کا بائیو میٹرک ہوا اسکو دیکھ کرلگ رہا ہے انکے کیسز کی سماعتیں بھی انکے گھرپر ہونگی
1
310
458
@NDM_AWN
Nadeem Awan
9 months
پی ٹی آئ نے نون لیگ کے ہوم گراؤنڈ پر جا کر اسکو پھینٹا لگایا ہے اور ٹھیک ٹھاک لگایا ہے 😂😅
2
175
463
@NDM_AWN
Nadeem Awan
9 months
پچاسی فیصد عوام پی ٹی آئ کے ساتھ ہے سارا ووٹ مرشد کا ہے الیکٹیبل ہو یا نان الیکٹیبل ووٹ بلے کا اگر ایسے دو چار سروے اور آگئے تو میاؤں صاب کی کلچ پلیٹوں کے ساتھ اور بھی بہت کچھ گر جائے گا
1
240
438
@NDM_AWN
Nadeem Awan
10 months
منصوبہ یہ ہے کہ جب تک نون لیگ کی فتح کا یقین نہیں ہوتا تب تک الیکشن نہیں ہونگے, لیکن وہ دن کبھی نہیں آئیگا جیسے پنجابی کی مثال ہےاوہ دن ڈُبا جِدوں گھوڑی چڑھیا کُبہ. ہارون الرشید
3
185
412
@NDM_AWN
Nadeem Awan
10 months
آج اسد عمر نے سارے کے سارے ھڈی خور صحافیوں کے بیانیے کو ایک جھٹکے سے ملیہ میٹ کر دیا
2
141
416
@NDM_AWN
Nadeem Awan
10 months
کرک مولانا اور اے ین پی کا علاقہ ہے اسقدر عوام کو نکلتے دیکھ کر انکی نیندیں اڑ گئ ہونگی نیندیں تو جب سے کے پی کے میں مرشد کی حکومت بنی تب سے اڑی ہوئیں ہیں اب مولانا صاب خود اڑ گئے ہونگے 😄
2
148
398
@NDM_AWN
Nadeem Awan
11 months
لوگ بھوکے مر رہے ہیں اور یہ مردود جاتے جاتے اپنے پالتو جانوروں کو ایک ایک ارب دے گئے یہ ایسے ہے جیسے لاشوں کی بے حرمتی کرنا ان لوگوں سے بڑا خائن کوئ نہیں ہوگا جو یہ سب جانتے انکو ووٹ دے گا
8
209
365
@NDM_AWN
Nadeem Awan
9 months
آکسفورڈ اور لمز میں جہالت ہے باقی علم شعور اخلاقیات اور سیاست کی سمجھ تو صرف بریانی کی پلیٹ کھا کر آتی ہے
2
252
409
@NDM_AWN
Nadeem Awan
9 months
پی ٹی آئ نام ہی عمران خان کا ہے جب تک عمران خان کھڑا ہے پی ٹی آئ کو کچھ نہیں ہوگا اور بلاول بھٹو زرداری کونسا لوجک ہے وہاں تو صرف بھٹو بکتا ہے. حسن نثار
0
185
384
@NDM_AWN
Nadeem Awan
10 months
اگر نواز شریف کی قبولیت ہو چکی ہے تو اسکی نااہلی اہمیت نہیں رکھتی اور اگر شہباز شریف نے گالیاں دینے والوں کے مسائل حل کر دیے تھے تو پھر انکے خلاف مقدمات کروانے کی کیا ضرورت تھی
1
184
370
@NDM_AWN
Nadeem Awan
10 months
کاکڑ صاب کو واضع کرنا چاہیے تھا کہ ریاست سے انکی کیا مراد ہے بعض لوگ ریاستی اداروں کو بھی ریاست سمجھتے ہیں اگر آئین کے مطابق دیکھا جائے تو ریاست 24 کروڑ لوگ ہیں جو عمران خان کے دیوانے ہیں بھلا عمران خان کیوں انکے خلاف جائیں گے
3
170
369
@NDM_AWN
Nadeem Awan
10 months
مرشد کا پیغام .کسی قسم کی کوئ ڈیل نہیں اورانکی لڑائ کسی فرد کے خلاف نہیں بلکہ اس نظام کے خلاف ہے جہاں چند کرپٹ لوگ ملک کے وسائل پر قبضہ کرکے بیٹھے ہیں اور اس عوام کو سلام ہے جو ظلم باوجود ڈٹے ہوئے ہیں
1
188
369
@NDM_AWN
Nadeem Awan
10 months
عین ممکن ہے کہ مرشد کو جسمانی اور اعصابی طور پر کمزور کرنے کے لیے عمران ریاض جیسا کلیہ استعمال کیا جا رہا ہے کیونکہ اس عمر میں مرشد کی نوجوانوں کی طرح تندرستی بعض لوگوں کے لیے باعث مرگ بھی ہے
2
146
347
@NDM_AWN
Nadeem Awan
9 months
ھڈی خور صحافیوں کے علاوہ مین سٹریم میڈیا سے تقریبن تمام تجزیہ کار اینکر فارغ
1
170
352
@NDM_AWN
Nadeem Awan
10 months
عمران ریاض کے بارے میں جیسے لفافہ برداری مایوسی پھیلا رہی ہے اس میں کوئ حقیقت نہیں شیر جیسا جگرا اور پہاڑوں سے بلند حوصلے کا مالک ہے آپکو بہت جلد پورے جذبے کے ساتھ نظر آئیں گے @pasha_samina @ImranRiazKhan
3
111
334
@NDM_AWN
Nadeem Awan
11 months
ڈیڑھ گھنٹہ لفٹ کی گھٹن نے مجھے اس 25 کروڑ عوام کی گھٹن کا احساس دلایا اور غلامی کی انتہا کہ ایک تھرڈ کلاس بیورو کریٹس ڈونلڈ لو کے کہنے پر ملک کے وزیر اعظم کو نہ صرف چلتا کیا بلکہ جیل میں ٹھونس کر دم لیا 💯
1
165
306
@NDM_AWN
Nadeem Awan
10 months
نواز شریف کی قانونی مشکلات نہیں ہیں قانون انکا اپنا عدالتیں اپنی الیکشن کمیشن سمیت وزراء انکے اپنے انکا مسلہ عوام ہے جو سر پھری ہو گئ ہے جو انکی باتیں سننے کو تیار نہیں انکو ڈر اس عوام کا سامنا کرنے سے ہے کیسے نکلیں گے
0
183
334
@NDM_AWN
Nadeem Awan
9 months
مختصر بیان کیا جائے تو مطلب کاشف عباسی کے اچانک غائب ہونے میں معمول کی چھٹیوں کا کوئ عمل دخل نہیں بلکہ وہ ھڈی خوروں کی طرح پابندی زدہ لمیٹڈ پروگرام کرنے کوتیار نہیں
0
181
322
@NDM_AWN
Nadeem Awan
10 months
نون لیگ جانتی ہے کہ اگر بڑی جگہ کا انتخاب کیا تو بھرنا مشکل ہوجائیگا جسکی وجہ سے گلی کوچوں کا انتخاب کرتے ہیں اور جس طرح گوالمنڈی کوئیں ہومیو پیتھک ٹائپ تقریر کر رہی تھی دیکھ کر پتا لگ رہا تھا اسکا ڈنگ نکل چکا ہے 😅
1
147
314
@NDM_AWN
Nadeem Awan
9 months
رسک زیرو ہوچکا لیول فیلڈ مل چکا ترازو کے پلڑے ایک طرف جھک چکے جنت کےسرٹیفکیٹ بانٹے جا چکے میاؤں صاب کے خطاب میں حقائق بھی تھے اور وزارت عظمی جیسی خواہشات بھی تھیں لیکن یہ نہیں بتایا یہ سب ہوگا کیسے
1
186
315
@NDM_AWN
Nadeem Awan
10 months
عمران خان وہ لیڈر ہے جو ہمت کے ساتھ اپنی بات کر سکتا ہے وہ مغرب سے مرعوب نہیں مسلہ کشمیر ہو یافلسطین وہ بات کرنے سے ڈرتا نہیں تھا کہ اسکی حکومت گرادی جائیگی جسکی وجہ سے اسے پوری دنیا یاد کر رہی ہے
1
125
308
@NDM_AWN
Nadeem Awan
11 months
بلاول مضکہ خیز بات کر رہا تھا کہ جو افغانستان سے اسلحہ چلا وہ کچے تک پہنچ گیا ہے. عرض کیا ہے پکے میں تو اس وقت انکی حکومت تھی وہ سوئ ہوئ تھی وہ کیا کر رہی تھی اطہر کاظمی
2
140
278
@NDM_AWN
Nadeem Awan
11 months
میں کانسٹی ٹیوشن ہیومن راٹس قائد اعظم اور بیٹی کے نام کے اوپر درخواست کرتا ہوں سپریم کورٹ نوٹس لیں آپکی بیٹیاں پانچ ماہ سے ضمانت کی منتظر ہیں اور آپ کس انتظار میں بیٹھے ہیں
1
141
272
@NDM_AWN
Nadeem Awan
10 months
ملک کو خوشحال کرنے ایسا شخص آرہا ہے جس کا اس ملک کے معاشی اور سیاسی طور پر برباد کرنے میں سب سے بڑا ہاتھ ہے اگر اس ملک میں انکی آمد اور انکے انجام کا بے چینی سے منتظر ہے تو وہ میں ہوں. حسن نثار
1
152
289
@NDM_AWN
Nadeem Awan
10 months
اگر مرشد اتنا غیر مقبول ہوگئے ہیں تو پھر انکو پارٹی کا چیئر مین اور بلے کا نشان رہنے دیں تاکہ لوگ بدلہ لیں حقیت سب جانتے ہیں کون غیر مقبول ہوا اور کون جلسے کینسل کر رہا ہے
1
105
282
@NDM_AWN
Nadeem Awan
11 months
نگران حکومت کی کارکردگی ٹھس ہے پٹرول 15 روپے مہنگا گیس کی قیمتیں ڈبل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور پی ٹی آئ کارکنوں پر دھڑا دھڑ بجلی چوری کے کیس شوکت لالیکا صاب بھی انکی فسطائیت کی بھینٹ چڑھ گئے
3
115
254
@NDM_AWN
Nadeem Awan
10 months
بس نہیں چلتا نہیں تو ان پر بھی لاٹھی چارج کر کے گرفتار کیا جا رہا ہوتا #PTIChicagoCarRally
2
94
282
@NDM_AWN
Nadeem Awan
11 months
تاریخ کا بد ترین سال جس میں لوٹ مار اور غریب کو مارنے کے سوا کچھ نہیں ہوا
Tweet media one
2
117
249
@NDM_AWN
Nadeem Awan
10 months
پندرہ پندرہ سو کی بوریاں پکڑ کر احتساب کے نام پر لوگوں کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے یہ اس وقت کہاں تھے جب اربوں کی کرپشن کرکے لوگ اپنے ملکوں کو بھاگ رہے تھے اربوں کی سمگلنگ ہو رہی تھی نان سٹاپ بینڈ کےساتھ ڈھولکی بھی 👏
4
149
273
@NDM_AWN
Nadeem Awan
9 months
گیارہ گیارہ مرتبہ ضمانتیں ملنے کے باوجود پی ٹی آئ کے لوگ جیل میں ہیں اور مرشد کے دو کیسز کو ڈی لسٹ کر کے مفرور کو ریلیف دیکر عدالتیں کیا پیغام دینا چاہتی ہیں کون انکا اعتبار کریگا
5
183
266
@NDM_AWN
Nadeem Awan
10 months
ایک چیف صاب سوٹی لیکر عوام کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں دوسرے چیف صاب وکیلوں کو بے عزت کر رہے ہیں کسی مہذب معاشرے میں کوئ جج مجرم سے ایسے بدتمیزی سے بات نہیں کرتا جیسے فائز عیسی وکیلوں سے بات کرتے ہیں
3
144
276
@NDM_AWN
Nadeem Awan
10 months
عام طور پر جب سابقہ وزائے اعظم جیل جاتے ہیں تو انکی سینکڑوں اقسام کی بیماریاں ظاہر ہونا شروع ہوجاتی ہیں باہر بھگا دیا جاتا ہے مرشد کیسا وزیراعظم تھا جب پوچھا گیا آپکو کوئ بیماری تو نہیں تو آگے سے صاف انکار کر دیا
0
141
261
@NDM_AWN
Nadeem Awan
11 months
کس بات کی سزا دی گئ عمران خان کو وہ غلامی نہیں مانتا تھا سوری صاب دا کھڑاک انتے کیسز اور اتنا ظلم سہنے کے بعد وہ آج بھی نہیں مان رہا @QasimKhanSuri
0
118
226
@NDM_AWN
Nadeem Awan
9 months
عمران کو گرانے کے لیے انصاف کو گرانا پڑا رول آف لا میرٹ آئین کو گرانا پڑا چادر چار دیواری کا تقدس پامال کر کے لوگوں کو صدمہ اور انکے اعتماد ٹھیس پہنچائ گئ اس اعتماد کو کیسے بحال کریں گے
3
155
257
@NDM_AWN
Nadeem Awan
10 months
کروڑوں خرچ کرنے اورپورے سرکاری وسائل استعمال کرنے کے باوجود جلسہ ٹُھس گوالمنڈی کوئین سمیت جتنے بھی سٹیج پر موجود تھے انکے چہرے دیکھ کر پتا چل رہا تھا کہانی مُک گئ اے
0
109
255
@NDM_AWN
Nadeem Awan
10 months
جس نوعیت کے پرچےمروت صاب پر درج ہوئے ہیں اس نوعیت کی پٹائ تو کرنے ہی نہیں دی گئ لوگوں نے انکو پکڑا ہوا تھا جب اپنے آپ کو چھڑوایا تو اس وقت افنان سٹوڈیو سے مفرور کی طرح بھاگ گیاتھا
2
92
243
@NDM_AWN
Nadeem Awan
10 months
عمران ریاض اور اسکی فیملی کے ساتھ جو سانحہ ہوا ہے وہ کسی ایک فرد کے ساتھ نہیں بلکہ سوسائٹی وکلاء صحافت سمیت پورے سسٹم کے ساتھ ہوا ہےسارے ایک مذاق بنے ہیں
0
106
242
@NDM_AWN
Nadeem Awan
9 months
کسی کو اچھا لگے یا برا پاکستان کی سیاست اس وقت مرشد کے آگے پیچھے گھوم رہی ہے اور مرشد ہی اسکو کنٹرول کر رہا ہے یہ وہ دور نہیں ہے جب بسوں میں بھر بھر کر نوٹ لگا کر جلسے کامیاب کیے جاتے تھے سوشل میڈیا کا دور ہے ایک دم حقیقت سامنے آجاتی ہے
2
138
240
@NDM_AWN
Nadeem Awan
10 months
افنان غصے میں آجاتا ہے معید صاب کے پروگرام میں بھی عورتوں سمیت کئ لوگوں سے بد زبانی کر چکا ہے بیرسٹر مروت صاب جیسے دو چار لوگوں کے ہاتھ لگ گئے تو جلد ٹھیک ہو جائیگا 😄
1
101
238
@NDM_AWN
Nadeem Awan
11 months
انتخابات کر وا کر اگر انہیں لوگوں کو یا انکی اولادوں میں سے کسی کو لانا ہے جو سارے مسائل کے ذمہ دار ہیں تو ستر فیصد نوجوانوں کو کبھی قابل قبول نہیں ہونگے شفاف الیکشن ہونے چاہئیں
0
97
221
@NDM_AWN
Nadeem Awan
10 months
ارشد شریف تو زندہ ہے مرے ہوئے تو ہم ہیں الله رب العزت شہید کی والدہ بیوی اور بچوں صبر عطا فرمائے اور اسکے مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچائے
1
86
242
@NDM_AWN
Nadeem Awan
11 months
لوگوں کے دِلوں سے عمران خان کی محبت نکالنا مشکل ہی نہیں نا ممکن ہے
1
93
217
@NDM_AWN
Nadeem Awan
10 months
مرشد کے ساتھ جیل میں بہت سختی برتی جارہی ہے جیل میں سپیشل سات آٹھ افراد سیکیورٹی کے رکھے گئے ہیں یہ دیکھنے کے لیے کہ کہیں کوئ سہولت نہ دے دی جائے
2
132
238
@NDM_AWN
Nadeem Awan
9 months
ایک لوٹے کو اپنی پارٹی میں شامل کر کے نون لیگ والے لڈیاں ڈال رہے ہیں کہ پی ٹی آئ کی وکٹ گرادی لخ دی لعنت
1
122
235
@NDM_AWN
Nadeem Awan
10 months
اگر اسلام آباد ہائیکورٹ ڈپٹی کمشنر کو سزا دیتی ہے تو باقی کی پولیس میں بہت بہتری آ سکتی ہے جسکو اسٹیبلشمنٹ خود سامنے آ کر مار پیٹ اور گندہ ہونے کی بجائے ایک ٹول کی طرح استعمال کرتی ہے
0
81
216
@NDM_AWN
Nadeem Awan
10 months
پاکستان پر اللہ کا کرم ہے پاکستان نہیں رُل گیا پاکستان کے وسائل کے بغیر رُل کوئ اور گیا ہے جو کبھی جدے گئے کبھی ردے گئے کبھی لندن گئے. گوالمنڈی کوئین کو تگڑہ جواب
1
117
214
@NDM_AWN
Nadeem Awan
11 months
جمہوریت میں تصور بھی نہیں ہوتا نگران حکومت نوے دن کے اوپر جائے لیکن بدقسمستی ہے پڈم جماعتیں مل کر ضیاء اور مشرف جو نوے نوے ماہ کے لیے آئے تھے ویسے ہی دس بارہ سال کی طرف لے کر جارہے ہیں. بھٹی صاب
2
95
210
@NDM_AWN
Nadeem Awan
11 months
اس ملک میں طاقت کا راج ہے اور قانون کتابوں کی حد تک رہ گیا ہے
1
105
199
@NDM_AWN
Nadeem Awan
11 months
فراڈیے نگران حکومت کی طرف سے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف ایکشن فوٹو سیشن اور عوام کو لولی پوپ تک محدود گوداموں کو بند کر کے مال پر قبضے سب فراڈ اس میں کوئ حقیقت نہیں
3
100
214
@NDM_AWN
Nadeem Awan
10 months
قاضی صاب کا بڑا ویلڈ سوال ہے یہ پوری قوم کے لیے ہونا چاہیے تھا, کونسی نیشنل سیکیورٹی ہے کہ تیسرے درجے کا بیور کریٹ دھمکیاں لگا رہا ہے پھر ہم اس پر لوگوں کو سزائیں بھی دیں گے اور جس طرح سے ہم مغربی سامراج کے چپڑاسی بنے ہیں اور یہ جو ہمارے لیڈر ہیں جنکے ووٹ بینک تو نہیں ہے لیکن نوٹ
1
112
212
@NDM_AWN
Nadeem Awan
11 months
ایسے اپنے حق کے لیے نکلیں جیسے یہ سرکاری نتائج کے اعلان کے لیے نکلے ہیں ایک ایک کو مرتے ہوئے دیکھو گے تو جلدی آپکی باری آئیگئ
1
102
178
@NDM_AWN
Nadeem Awan
10 months
کیا کوئ تصور بھی کر سکتا تھا نون لیگ کا شاہدرہ میں جلسہ ٹھس ہو جائیگا اور انکو تھکاوٹ کا بہانہ بنا کر اپنی چھوٹی چھوٹی تقریبات ملتوی کرنی پڑ جائیں گی جو کسی بھی بڑی تقریب سے پہلے بہت ضروری ہوتی ہیں. 💯 ضیغم خان
0
93
214
@NDM_AWN
Nadeem Awan
9 months
مرشد نے لوگوں کے جذبات کو زبان دی اور نون لیگ کے سپورٹر کی تو آج بھی یہی دلیل ہے کہ کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے اسکا صاف مطلب ہے چور ڈاکو ہیں زبان زد عام ہے یہ رہنما نہیں راہزن چور ڈاکو ٹھگ لٹیرے ہیں
1
118
202
@NDM_AWN
Nadeem Awan
1 year
گرفتاری والے دن بھی ایسے عوام نکلتی تو جج کو اتنی لمبی تاریخ دینے کی ہمت نہیں پڑتی اور نہ ہی اسکو بیماری پڑتی اکیلے کو پھنسا کے گھروں میں بیٹھ جانا سرا سر نا انصافی ہے
6
66
193
@NDM_AWN
Nadeem Awan
8 months
اگر اس معاشرے کو ٹھیک کرنا ہے تو ہمیں باہ�� نکلنا ہوگا ملکوں میں ہیروز کبھی کبھی پیدا ہوتے ہیں باقی عائشہ گلالئ ہاجرہ ریحام خان جیسی طوائفیں اپنی شکست کے داغ سے کسی کا منہ کالا نہیں کر سکتیں
1
139
204
@NDM_AWN
Nadeem Awan
11 months
کھوسہ صاب کی باتیں ثابت کرتی ہیں کہ عمران خان کے خلاف سارے کیسز جھوٹے ہیں مقصد صرف انتقامی کاروائ اور اذیت پہنچانا ہے
0
87
181
@NDM_AWN
Nadeem Awan
10 months
میاؤں صاب کے پاس ایک ہی حل ہے الیکشن میں اسکی پارٹی ٹو تھرڈ میجورٹی لیکر آئین میں ترمیم کرے اسکے علاوہ دوسرا کوئ حل نہیں اور اس وقت جو ملک کے حالات ہین نہ نو من تیل ہوگا اور نہ رادھا ناچے گی
2
88
193
@NDM_AWN
Nadeem Awan
9 months
کچھ لوگ لاڈلے ہوتے ہیں قانون کے بھی اورمقتدر حلقوں کے بھی تو یہ لاڈلے والا سلوک ہوا ہے پاکستان تو کیا دنیا کی تاریخ میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ سزا یافتہ مفرور کو حفاظتی ضمانت ملی ہو
1
120
192
@NDM_AWN
Nadeem Awan
8 months
مروت صاب یہ بتاتے ہوئے کہ نون لیگ کی گل بات کس معروف شخصیت سے ہوئ ہے
0
67
197
@NDM_AWN
Nadeem Awan
11 months
میاں صاحب اس مفرور مجرم کی طرح ہیں جو جیل توڑ کر بھاگتا ہے جتنی بھی ترمیم کر لیں میاں نے واپس آ کر جانا جیل میں ہی ہے ہو سکتا ہے اسکی اپیل کا حق بھی ختم کر دیں
2
59
174
@NDM_AWN
Nadeem Awan
9 months
اس دھرتی پر انصاف نام کی کوئ چیز نہیں پاکستان کا نظام عدل صرف مخصوص محدود اور محبوب لوگوں کے لیے ہے
0
112
190
@NDM_AWN
Nadeem Awan
9 months
پی ڈی ایم کے خلاف جو بھی فیصلہ ہوتا ہے نگران حکومت اپیل میں چلی جاتی ہے جیسے نگران حکومت نگرانی کر رہی ہے ایسے وطن عزیز کی نگرانی کبھی نہیں ہوئ 💯
1
91
187
@NDM_AWN
Nadeem Awan
10 months
میں یہ بات پوری ذمہ داری سے کہہ رہا ہوں کہ نگران اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے چوروں کے ناجائز مفادات اور انکی لوٹی ہوئ دولت کی حفاظت کر رہے ہیں
2
91
182
@NDM_AWN
Nadeem Awan
11 months
تجربے چھوڑو نیند کے ذریع انقلاب نہیں آتا کے پی کے اور گلگت کی طرح جاگو
Tweet media one
0
53
162
@NDM_AWN
Nadeem Awan
9 months
جن افسران نے پی ٹی آئ کو رشوت دیکر عہدے حاصل کیے یہ بتائیں ان میں سے کتنوں کو معطل کیا کوئ ثبوت پڈم نے پہلے بھی ہر ممکن کوشش کی مرشد کے خلاف جب کوئ بدعنوانی کا کیس نہیں ملا تو توشہ خانہ جیسے بھونڈے کیس میں سزا دلوادی
1
105
188
@NDM_AWN
Nadeem Awan
10 months
دونوں چیف اپنے ہونے کے باوجود عالمی چور شدید ڈرا ہواہے اپنی لیگل ٹیم سے ابھی تک پوچھ رہا ہے اگر واپس آیا تو گرفتار تو نہیں ہوگا آگے سے اسکو نادانی میں دھوکہ دیا جارہا ہے یا بیانیہ بنایا جار ہا ہے کہ وہ نااہل نہیں. اک واری فیر وجنی ای وجنی اے
0
73
178
@NDM_AWN
Nadeem Awan
9 months
مفرور کے لیے ویسے تو راستہ ہموار ہے لیکن عوام کو سمجھ آ گئ ہے کہ انکے پاس نہ کوئ مسائل کا حل ہے اور نہ علم ہے لوگ سمجھ چکے ہیں نون لیگ کے لیے ووٹ اور قانون کی اہمیت ہوتی تو دو صوبوں کے الیکشن میں رکاوٹ نہ بنتی
1
109
182
@NDM_AWN
Nadeem Awan
11 months
اربوں کا سارا اناج انڈیا سے جاتا ہے اور ہمارے پاس چوروں کے علاوہ اور کچھ نہیں
@Karwa_Saach
کڑوا سچ
11 months
محمد بن سلمان نے ہندوستان سے اربوں ڈالر کے معاہدے کر لیے افسوس صد افسوس کہ انڈین آرمی چیف کی گارنٹی کے بغیر۔۔۔!!!
2
150
321
2
75
153
@NDM_AWN
Nadeem Awan
11 months
اگر جرنیلوں کا احتساب ہوتا جو نیب ترامیم سے مستفید ہوئے شہباز نواز شریف زرداری شرجیل میمن مولانا اسحاق ڈار خواجہ آصف تالپور علیم خان جیسے تیس بڑے چوروں کے ساتھ باجوہ سرفہرست ہونا تھا
0
79
145
@NDM_AWN
Nadeem Awan
8 months
حکمرانوں کا کچھ بھی پاکستان میں نہیں ہوگا تو پاکستان کا یہی حال ہوگا. درانی صاب کو یہ بات کمپنی کو سمجھانی چاہیے عوام تو کب کی سمجھ چکی ہے
3
68
177
@NDM_AWN
Nadeem Awan
10 months
جس طرح اسد الله بتارہے ہیں کہ فائز عیسی وکلاء کو بے عزت کر رہے ہیں اس میں ٹیمپرا مینٹ (قوت برداشت) کا عمل دخل نہیں لگتا بلکہ یوں لگتا ہے جیسے فائز عیسی شدید ترین احساس کمتری کا شکار ہیں
2
74
159
@NDM_AWN
Nadeem Awan
8 months
شیرافضل نے کہا تھا یہ کچھ بھی کر لیں یہ قوم نکلے گی اس قوم کو ہم نکا لیں گے 💯
1
52
173
@NDM_AWN
Nadeem Awan
8 months
تکلیف زیادہ تب ہوتی ہے جب کوئ اپنا مارتا ہے 💯💯💯💯
2
48
162
@NDM_AWN
Nadeem Awan
9 months
ماضی کی کسی نگران حکومت نے ایسے کام نہیں کیے جو موجودہ نگران حکومت کر رہی جو اسکی ذمہ داری ہے وہ چھوڑ کر باقی سارے کام کر رہی ہے
0
79
154
@NDM_AWN
Nadeem Awan
10 months
پولیس بتانے سے قاصر ہے کہ اغوا کرنے والے کون لوگ تھے لیکن سامنے آجائے گا کہ کون لوگ تھے فی الحال نہ مجھے اندازہ ہے نہ عمران ریاض کو لیکن عوام کو بخوبی اندازہ ہے کہ اغوا کار کون تھے . 💯
1
70
149
@NDM_AWN
Nadeem Awan
11 months
ججز کو خریدنے کا نیا طریقہ قرض کے نام پر رقم اداء کی جائیگی بعد میں انکو قرض معاف کیے جائیں گے اور کسی قسم کی انکوائری سے بھی بچ جائیں گے
4
86
130
@NDM_AWN
Nadeem Awan
9 months
کوئ نئ بات نہیں ہے کچھ عرصہ قبل محسن نقوی کی لندن ملاقات میں نواز شریف سے طے شدہ معاملات کے تحت سزا معطل کی گئ ہے
0
97
153
@NDM_AWN
Nadeem Awan
9 months
چالیس سال کے چلے ہوئے کارتوسوں کو جنکے اقتدار میں آنے کے بعد انکی فیکٹریوں کی تعداد اس قدر بڑھی تھی اگر گنتی کروانا شروع کریں تو آپکا پروگرام ختم ہو جائیگا اگر انکو مسیحا بنانے کے لیے یک طرفہ الیکشن کروانا ہے تو پہلے کی طرح اپنے منہ پر گندگی ملنے سے بہتر ہے الیکشن نہ کروائیں
0
92
157
@NDM_AWN
Nadeem Awan
10 months
شہباز گل نے جو بھی اسکے ساتھ کیا تھا ٹھیک کیا تھا آج کل چند ہڈی کے ٹکڑوں کے لیے عمران خان کے بارے میں بکواس کر رہا ہوتا ہے
0
47
150
@NDM_AWN
Nadeem Awan
8 months
اگر ہمیں باہر نکل کر عوام سے رجوع نہ کرنے دیا گیا یا عوام کے ووٹ روکے گئے تو ایسے الیکشن کی کوئ کریڈیبلٹی نہیں ہوگی اور قوم کے لیے پیغام ہے بدلہ لینے کا وقت ہے اور آٹھ فروری حقیقی آزادی کا دن ہے. بابر اعوان
1
54
153
@NDM_AWN
Nadeem Awan
11 months
ہینڈلرز کی حکومت ہونے کے باوجود ایک پسماندہ علاقے کا رزلٹ بتا رہا ہے جنرل الیکشن میں انکے ساتھ کیا ہونیوالا ہے
0
47
131
@NDM_AWN
Nadeem Awan
10 months
پٹواریوں کے رہنما اقرار کر رہے ہیں کہ سائفر حقیقت ہے اور سازش کے تحت مرشد کی حکومت کو ہٹایا گیا جس میں جرنیل شامل تھے پتا نہیں پٹواری اس بات کو کب تسلیم کریں گے
0
64
146
@NDM_AWN
Nadeem Awan
11 months
سیاست اور سیاستدانوں کو ایوب خان کے زمانے سے بہت گندا ٹریٹ کیا گیا ہے اگر پاکستان کو تاریخ کے جبر سے بچنا ہے تو اسکا واحد حل الیکشن ہیں اور اسکے اپنے بچنے کا حل بھی یہی ہے نوے دن میں الیکشن
0
58
124
@NDM_AWN
Nadeem Awan
11 months
جب بھی ملک کے سیاسی نظام کو برباد کیا ہے ملک کو بہت بھاری قیمت ادا کرنی پڑی ہے پچھلے سولہ سترہ ماہ کا تجربہ ملک کو گھٹنوں پر لے آیا احتساب چاہتے ہیں تو عوام سے رجوع کریں مطلب الیکشن کروائیں
1
47
133