Neha champion💫 Profile Banner
Neha champion💫 Profile
Neha champion💫

@NClahore

1,797
Followers
2,699
Following
195
Media
7,898
Statuses

جیسے ہی اپنی پوسٹ پر لائک اور کمنٹ کا نوٹیفکیشن آتا ہے تو فوراً کمنٹ بیک کرتی ہوں 💯 💯 💯 💯 آزما لیجیے۔ Follow for follow back 🔙, cmmnt for cmmnt 🔙,& like

Lahore, Pakistan
Joined December 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@NClahore
Neha champion💫
1 month
السلامُ علیکم 🥀! صبح بخیر 🌷 مرد نے جنگیں لڑیں____سمندر جیتا____زمین جیتی____آسمان جیتا عورت نے میک اپ کیا اور اُس مرد کو ہی جیت لیا🫢😜😂🤣 ہے نا کام چور کہیں کی 😂
Tweet media one
42
7
65
@NClahore
Neha champion💫
1 month
سنا ہے آنٹیاں لڑکوں کو پیسے بھی دیتی ہیں ؟🙄 😜
38
4
59
@NClahore
Neha champion💫
8 months
@GNMadani اہل یمن بہت بہادر ہیں، عالم اسلام کے نام نہاد حکمرانوں کے منہ پر زناٹے دار طمانچہ ہے
3
8
50
@NClahore
Neha champion💫
8 months
@sab_ah92 سب سے بڑا جھوٹ... اتنی سردی تھی رات
13
1
44
@NClahore
Neha champion💫
8 months
Alslam o alikum! Good morning 🌺🌷🌼🌸 How are you??. "زندگی کی منافقت زدہہ ٹھوکروں میں سب سے قیمتی دھکا وہ ہوتا ہے جس سے آپ گرتے ہیں اور اٹھنا سیکھتے ہیں"
Tweet media one
21
5
34
@NClahore
Neha champion💫
4 months
@SadiaReal1 تو پُچھ کے امب 🍑 لینے؟ 🤪🤪🤪
6
0
37
@NClahore
Neha champion💫
1 month
السلامُ علیکم 🥀 عورت کے وجود پر مرد کا پیار غذا کی طرح اثر کرتا ہے۔ جتنی شدت سے مرد عورت سے محبت کرتا ہے اور جتنی محنت اس کے جسم پر کرتا ہے، اتنی ہی زیادہ عورت کی حسن میں نکھار پیدا ہوتا۔ 💯 💯 اتفاق رائے!!!!!!
15
1
34
@NClahore
Neha champion💫
8 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ!🥀🥀 صبح بخیر پیارے دوستو بھائیو! بہنوں!.... 🌷🌼🌺🌻🌹🥀 اللہ پاک آپ کو اور مجھے مکہ و مدینہ والی مقبول حاضری نصیب فرمائے آمین ثم آمین
Tweet media one
23
1
29
@NClahore
Neha champion💫
4 months
کروں قُبول مُشقّت تمام عُمر کِی میں🥹🩷 مٙگر یہ شرط کہ اجرت مِیں تُو مِلے مُجھ کو🥀❤ 🙃💔🐣
Tweet media one
25
2
31
@NClahore
Neha champion💫
8 months
دل تو ہمارا بھی کرتا ہے پر جاتے ہوئے شرم آتی ہے 😂😜
Tweet media one
18
1
26
@NClahore
Neha champion💫
4 months
السلامُ علیکم... گڈ مارننگ بیٹیاں پریوں کی طرح ہوتی ہیں🎀🫠🥰 اس لیے نصیب والوں کو ہی ملتی ہیں.❤️🥀☝️
Tweet media one
27
2
28
@NClahore
Neha champion💫
8 months
ایسا ناول جو بائیں آنکھ کے جھپکنے سے لکھا مصنف جان ڈومینیک مکمل طور پر مفلوج، اس ��ے 150 صفحات پرمشتمل ایک کتاب لکھی! اپنی بائیں آنکھ کی حرکت سے،ایڈیٹر حروف تہجی ترتیب سناتی جس حرف کو وہ چاہتا لکھا جائے وہ بائیں آنکھ کو جھپکاتا آخر کارحروف الفاظ بنے پھرجملے، اور مضمون بن کر کتاب
Tweet media one
8
2
20
@NClahore
Neha champion💫
8 months
@GNMadani اسرائیل کی بربریت پر منہ توڑ جواب حماس کے بعد یمن نے دیا اور ثابت قدمی سے ڈٹ کر کھڑے ہیں
2
1
23
@NClahore
Neha champion💫
4 months
Good night 🌃🌃 میں جو مل جاتی ہوں آ سانی سے🙂 لوگ سمجھتے ہیں بیکار ہوں میں💯
Tweet media one
12
0
26
@NClahore
Neha champion💫
4 months
ہم عاشق نہیں 😎😎 ویلے لوگ ہیں ڈیئر✌️✌️ کبھی غمگین شاعری 🥺🥺 کبھی مزاحیہ شاعری 🤪🤪 کبھی عشقیہ مُشکیہ 🥰😍💞 تو کبھی فلسفہ جھاڑتے ہیں 😜👻 تُسی سارے ایویں سیریس نا ہو جایا کرو 🙂🗡️ Good afternoon چیمپئن کی طرف سے سب کیوٹ کڑیوں کو 😘 اور شونے والے ڈنگر شہزادوں کو 🙊
Tweet media one
14
1
23
@NClahore
Neha champion💫
8 months
ہر اداس شخص کا مسئلہ عشق نہیں ہوتا! کسی کا مالٹا بھی کھٹا نکل آتا ہے 😂
Tweet media one
18
3
21
@NClahore
Neha champion💫
4 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ.... صبح بخیر آ جائو احباب ناشتہ تیار ہے ۔ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھ کر شروع کریں۔۔۔
Tweet media one
23
0
26
@NClahore
Neha champion💫
1 month
ہر لڑکا عزت سے کھیلنے والا نہیں ہوتا اور نہ ہی ہر لڑکی بد کردار ہوتی ہے 💯📷..... do you agree?
Tweet media one
18
1
27
@NClahore
Neha champion💫
4 months
اِس سے پہلے نہ تھی کوئی قیمت اِن کی۔۔!!🥀 اُس نے پہنی تو چوڑیاں نایاب ہو گئیں..🥀 @FazalZaina95811 @_fairy_tweets @awan3211 @Nazkhan51214
Tweet media one
22
1
22
@NClahore
Neha champion💫
4 months
میں جادوگر تو نہیں ہوں مگر مجھے پھر بھی پتہ ہے🤗😎 آپ کی نظریں اس وقت میری پوسٹ پر ہیں🙈😁 ہے ناں🙂🙂🙂
Tweet media one
21
1
21
@NClahore
Neha champion💫
4 months
آپ ہر بات دل پر لے لیتی ہیں جناب کبھی ہم کو بھی دل سے لگا کے دیکھئے🙈 سیریس نی ہونا 🙉🙉🙈 Good afternoon ❤️
Tweet media one
11
0
22
@NClahore
Neha champion💫
4 months
_ہچکیاں آرہی تھی سوچا پوسٹ کر لوں 😁🥴🙈_ _آپ لوگ انتظار کر رہے ہوں گے 🙈😁😅......_ *🫠♥️😌🌏°* مسکرائیں مسکرانا سنت ہے 🥹😍 Afternoon ❤️
Tweet media one
14
0
21
@NClahore
Neha champion💫
4 months
لگتا ہے پاپا کی پریاں 😒😒 سو رہی ہیں ابھی تک 🙄😛🙂
15
0
22
@NClahore
Neha champion💫
1 month
کل کی اس پوسٹ پر کمنٹس کا تجزیہ کیا جائے تو رزلٹ کچھ یوں ہوگا 😜😂🤣🤣🤪👇👇 👇 پہاڑ پر چڑھوگے تو سانس پھول جاۓ گا پہاڑی پر چڑھوگے تو مزہ بہت آۓ گا😂
Tweet media one
@NClahore
Neha champion💫
1 month
پہاڑ پر چڑھو گے یا پہاڑی پر چڑھو گے؟
14
0
21
13
0
25
@NClahore
Neha champion💫
4 months
بیٹیوں کے حق میں پہلی آواز جو عرب میں گونجی وہ میرے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تھی💯❤️ فرمایا,,,!! بیٹیوں کو قتل کرنے والو سنو میری بیٹی فاطمہؓ میرے جگر کا ٹکڑا ہے _ مگر افسوس کہ چودہ سو سال کے بعد ایک بار پھر فرعونیت سر اٹھا رہی ہے، بیٹیوں کو وراثت کے حقوق تلف کرتے ہیں
Tweet media one
13
1
22
@NClahore
Neha champion💫
8 months
السلام عليكم ورحمۃ اللہ و برکاتہ! 🥀🥀صباح الخير والنور والسرور 🥀🥀 🌱🌺🌴🌻🥀🌴🌷☘️🥀🍃🥀 جنگل دن جنگل دن بدن ختم ہو رہا تھا لیکن پھر بھی سارے درخت کلہاڑے کو ووٹ دے رہے تھے کیونکہ ان کا خیال تھا کہ کلہاڑے کے دستے کا تعلق ان کی برادری سے ہے سمجھدار لوگ ہی اس پوسٹ کو سمجھیں گے ۔
Tweet media one
20
0
21
@NClahore
Neha champion💫
4 months
. _*`یہ جانو مانو والے😜`*_ _پتا نہیں کیسے فون پر آہستہ بات کر لیتے 🤐_ _میں تو ہیلو بھی بولوں تو دس گھروں 🏘_ _🙆میں آواز جاتی ہے🚶🙈😜_ Neha champion @NClahore
Tweet media one
18
0
22
@NClahore
Neha champion💫
2 months
تمام اہل وطن کو آزادی مبارک ✨ 🌷 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Tweet media one
13
1
24
@NClahore
Neha champion💫
1 month
پاکستان میں ٹی وی ریموٹ دو مہینے سیل سے اور پانچ ماہ تھپڑوں سے چل جاتا ہے. 😂😂😂😂
10
1
24
@NClahore
Neha champion💫
1 month
یک کروڑ کنواری بیٹھی لڑکیوں کی اب یہ حالت ھے پاکستانی مردو دو دو شادیاں کرو تاکہ ان بیچاریوں کو بھی مرد کا مزہ ملے
18
3
20
@NClahore
Neha champion💫
8 months
@ammarkhanyasir طالبان سے ہم کیوں پیچھے ہیں؟؟ کیا وسائل کی کمی ہے یا رشوت خوروں کی بہتات؟؟
15
2
21
@NClahore
Neha champion💫
4 months
میں اتنی معصوم ہوں🫣🫣🫣 میں نے کبھی کسی کو تنگ نہیں کیا 😎😎 جب بھی کیا ذلیل ہی کیا🤝🙂😜🤣🤣🤣😂 Good evening
16
0
19
@NClahore
Neha champion💫
4 months
```قلفیاں لے لو قلفیاں..... ٹھنڈی ٹھنڈی قلفیاں😂 ٹونونوں ٹونونوں😂😂😝😜``` فری میں نہیں 🤪🤪
Tweet media one
17
0
18
@NClahore
Neha champion💫
5 months
ایک زمانہ تھا جب موباٸل گرتا تھا تو بیٹری باہر نکل اتی تھی😕 *اور آج جب موباٸل گرتا ہے تو دل، گردا ،انکھیں سب باہر آ جاتے ہیں* 😢 🤣🤣🤪👻😂
11
0
20
@NClahore
Neha champion💫
2 months
ہمدم ۔۔۔! اگر کبھی ایسا ہو، دنیا کے کسی بازار میں گھڑیوں کی جگہ وقت بِکے تو میں ہر اثاثے کے عِوَض وقت خرید کر آپ کے قدموں میں رکھ دوں اور کہوں! "کیا اب آپ کے پاس میرے لیے کچھ وقت ہو گا؟
Tweet media one
10
2
19
@NClahore
Neha champion💫
4 months
سنو لڑکیوں زندگی ایسے جیو کہ سب کو پتہ لگے . کہ تمہارے بابا نے ایک شیرنی کو پالا ہے. ❤️🥀👆Champion ✌️
Tweet media one
17
1
21
@NClahore
Neha champion💫
1 month
شام کو تیار رہنا آئس کریم 🍧🍦 کھانے چلیں گے سن رہے ہو نہ پڑھنے والے تمہیں ہی کہہ رہی ہو میں🙈😂 @lovelycpl1 @laiba_Q1 @Kamli515 @Nazkhan51214 @fariii999 @TheHolyKaba @mtmmalakwa79589 @mnz_tbsam786 @atta_ullah71963
17
0
23
@NClahore
Neha champion💫
4 months
السلامُ علیکم... صبح بخیر 🌷.. خیال یار میں بیٹھے ہیں اس لیئے سج دھج کے🥰 شاید! وہ بھی تصور میں ہمیں دیکھ رہا ہو🙈🙈 😋😋😋🤪🤪🤪🤪🤪 @Wains0 @piracha_a @atta_ullah71963 @awan3211 @rabikaofficial @Nazkhan51214 @lovelycpl1 @FazalZaina95811 💝 Active accounts mentioned. 🔥
Tweet media one
15
1
21
@NClahore
Neha champion💫
1 month
خواتین کی ایک "چالاکی" جب کھانا بلکل مزے کا نہ بنے تو ساس کو کہتی ہیں امی جی آج میں نے سالن آپ کے طریقے سے بنایا ھے ،،!!! 😆😆😆😆 @lovelycpl1
16
3
22
@NClahore
Neha champion💫
4 months
*یا* *اللّٰہ* 🤲🏻🌼 *میری جانو کو سیدھا راستہ* *دکھا* 🥳 *سیدھا میری طرف آنے کا* 💕 😂😂😂 * *سب بولو آمین* 🤲🏻😂 Evening....
Tweet media one
12
0
21
@NClahore
Neha champion💫
7 months
صبح کا میٹھا میٹھا ٹھنڈا ٹھار دل بہار سلام 🥀 🥀 جمعہ مبارک ✨ 🌷 🌼 "ماں کی محبت اندھی ہوتی ہے کیونکہ ماں اس وقت سے پیار کرنا شروع کر دیتی ہیے جب ہم ابھی پیدا ہی نہیں ہوئے تھے"
Tweet media one
14
2
17
@NClahore
Neha champion💫
5 months
تمام ثبوت اور شواہد کو مدنظر رکھتے ہوئے کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ کس کے انڈے 🥚 ہیں؟ 🙄 🥺🥺🥺 صحیح جواب دینے والے میری فرینڈ لسٹ میں شامل ہونگے ۔✨
Tweet media one
16
1
18
@NClahore
Neha champion💫
8 months
@GNMadani اسلام کا جو معاشرتی اور معاشی نظام ہے، وہی ترقی کا ضامن ہے ۔اور یہ ثابت بھی ہو گیا ہے 💯
0
1
23
@NClahore
Neha champion💫
4 months
لوگوں کے چکر چل رہے ہیں 💔 ساڈا انی دا نیٹ وی نی چلدا🙄🙂
13
0
17
@NClahore
Neha champion💫
1 month
پہاڑ پر چڑھو گے یا پہاڑی پر چڑھو گے؟
14
0
21
@NClahore
Neha champion💫
4 months
دیتا ہے دل کو چین ، جگر کو سکون بھی پیدا بدن میں کرتا ہے کافی یہ خون بھی چکر جو سر کو آئیں مئی اور جون میں تربوز کھانے سے ، بدلیں گے سکون میں 🥀
Tweet media one
@Eric1_Ch
Eric chien
4 months
گرمی کا موسم ہے ۔۔۔🫠🥴 اپنے محبوب کو تربوز کھلائیں اس کے دماغ کو ٹھنڈا رکھیں چھوڑیں گلاب کو 😂😂🥀
Tweet media one
52
1
54
14
0
19
@NClahore
Neha champion💫
4 months
*اداس دل ہے مگر ملتا ہوں ہر ایک سے ہنس کر* 🖤🖤 *بس یہی اک فن سیکھا ہے بہت کچھ کھو جانے کے بعد 🙂🥀*
Tweet media one
17
2
19
@NClahore
Neha champion💫
8 months
السلام عليكم ورحمۃ اللہ و برکاتہ صبح بخیر 🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀 تمام دوست خیر و عافیت سے ہیں؟؟ "رات یُونہی ؛ کھنگال رہا تھا ماضی کو فون میں تیری ! اُجلی اک، تصویر ملی میرے دردِ سر کو ! تیری دید سے پھر پیناڈول کی گولی سی !! تاثیر ملی" فہیم الرحمان آذرؔ❤
24
1
18
@NClahore
Neha champion💫
4 months
😂اب کروں گی میں آپ سب پہ کالا جادو پوسٹ پہ نہیں آتے آپ سب 🕯 🕯 🕯 🕯 🕯 🧘🏻‍♀️ 🕯 ⚰️ 🕯 🕯 🕯 🕯
Tweet media one
12
1
20
@NClahore
Neha champion💫
1 month
@Momiikhan22 سیدھا سیدھا کہو آنٹیوں نے مارکیٹ گرم کر رکھی 🤭😂😂😳🤣🤪
5
0
20
@NClahore
Neha champion💫
7 months
ٹیچنگ کے لیے انٹرویو دینے گئی تھی🙈 کہتے کون سی بک پڑھا سکتی ہو میں نے کہا.....فیس بک....😌 پتہ نہیں کیوں بغیر انٹرویو کے باہر نکال دیا😒🤭 🤗 یہ زیادتی ہے نا دوستو!!! اب سچ بولنا بھی جرم ہے! 😁 🙊🙄🙈 Neha champion 💫 ♥🌹🥀 Good night 🌃
Tweet media one
14
1
16
@NClahore
Neha champion💫
8 months
1876ء میں سائنسدان الیگزینڈرگراہم بیل نے اپنی ایجاد ٹیلی فون کو پینٹ کرایا الیگزینڈر وہ پہلاشخص تھا جسے ریاست ہائے متحدہ نے ایسے آلے کے لیے پینٹ دیا تھا جس نے دوسرے آلے پر انسانی آوازکی واضح طور پر قابل فہم نقل تیار کی یہ آلہ آج ترقی کی منازل طے کرکے معاشرے کا ستیاناس کیے ہوئے ہے
Tweet media one
7
0
18
@NClahore
Neha champion💫
4 months
*ہر لڑکی دھوکہ نہیں دیتی 🙂* *کچھ گالیاں بھی دیتی ہیں 🤭* *😅😂👻*🫵🫵 •
14
2
16
@NClahore
Neha champion💫
8 months
السلام عليكم ورحمۃ اللہ و برکاتہ 🥀🌹 صبح بخیر پیارے دوستو! میں بالکل ہنستی مسکراتی ٹھیک ہوں الحمدللہ 🥀💕 کیسے ہیں آپ سب؟؟😳
16
0
16
@NClahore
Neha champion💫
4 months
السلام علیکم! صبح بخیر *✍️ضروری نہیں آپ ہمیں کمنٹس ہی* *بھیجیں۔۔۔* *آپ ہمیں* *نمکو ،،پاپڑ ،،بوتل،، بریانی اور چاکلیٹس بھی بھیج سکتے ہیں*🤭🫣😅 *اب دیکھنا کمنٹس بھی نہیں دینگے* 🥺🙂۔۔
Tweet media one
13
1
18
@NClahore
Neha champion💫
1 month
لمبی لمبی نہی چھوڑنی عمر 21 سال سیلری 50000 اب اپکی باری 😍
23
1
18
@NClahore
Neha champion💫
8 months
السلام عليكم ورحمۃ اللہ و برکاتہ صبح بخیر زندگی 🥀🥀🥀🥀 الحمد للہ میرے آج 1k فالورز مکمل ہو گئے ان تمام احباب کا شکریہ جنہوں نے یہاں تک پہنچنے میں بھرپور ساتھ دیا ۔ @ThewayiamAH @ZafarCheema5 @noor_4762 @WaseemAnjumch
Tweet media one
23
2
15
@NClahore
Neha champion💫
4 months
زخم کہتے ہیں دل کا گہنہ ہے.. 🥀 درد دل کا لباس ہوتا ہے.. 🥀 ڈس ہی لیتا ہے سب کو عشق کبھی.. 🥀 سانپ بھی موقع شناس ہوتا ہے.. 🥀
@Aamii8203752
Aamii
4 months
مجھے معلوم تھا ناگن مجھے ڈس سکتی ہے آنکھ پھڑکی تھی میری، پھڑکی بھی اچھی خاصی تھوڑا سا زہر تو چیونٹی میں بھی ہوتا ہے میاں وہ تو پھر لڑکی تھی، اور لڑکی بھی اچھی خاصی__!!🌸🔥♥️ @lovelycpl1
3
0
7
12
0
18
@NClahore
Neha champion💫
5 months
*شرم تو نہیں آتی پوسٹ سے گزر رہے ہو.😑* *محبت نہ سہی بندہ سلام دعا ہی کر لیتا ہے 🕳️🤣* 🤣🤣🤣🤣🤣 ‌‌ السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ 🌴 🥀 🌷 صبح بخیر 🌷 🌿
Tweet media one
16
1
20
@NClahore
Neha champion💫
4 months
وہ پوچھنا یہ تھا کہ ""جانو" کے آگے "ر" لگا کر قربان کیا جاسکتا ہے؟ 😂🤔🤔
15
0
16
@NClahore
Neha champion💫
1 month
ہماری ہر ملاقات میں تمہارے لمس کو میں نے اپنے وجود میں یوں جذب کیا ہے جیسے ایک بھوکا فقیر روٹی کے ہر لقمے کو اچھی طرح چبا چبا کے کھاتا ہے کہ کہیں روٹی جلد ختم نہ ہو جائے 🫦 آنٹی @lovelycpl1 کے ارشادات 😂😍 @Kamli515 @laiba_Q1 @RBygm @mtmmalakwa79589 @TheHolyKaba
12
1
18
@NClahore
Neha champion💫
1 month
اگر تمہیں کوئی پسند ہے تو سیدھا جاكر بول دو😉🏃 یوں اسکی ہر post پر ایمبولینس کی طرح wow wow wow کرنے سے کچھ نہیں ہوگا😂😜🙊🙉!!
Tweet media one
14
1
18
@NClahore
Neha champion💫
4 months
تھے ہم تو خود پسند بہت لیکن عشق میں.. 🥀 اب ہے وہی پسند جو ہو یار کو پسند.. 🥀
Tweet media one
12
1
16
@NClahore
Neha champion💫
4 months
السلامُ علیکم! صبح بخیر 🌷 ی یار میں سوچ رہی تھی کہ کاش بلاک کی جگہ ہلاک والا آپشن ہوتا۔ !ہاۓ! میں کتنے بندے پھڑکا دیتی۔
16
0
16
@NClahore
Neha champion💫
7 months
جو برا کہے، چپ ہو جاؤ، جو ستائے صبر کرو! اللہ کی قسم ایسی طاقت بنو گے کہ پہاڑ بھی راستہ دیں گے! ✨ السلام علیکم 🥀 شب بخیر 🌷 🌿
Tweet media one
10
2
13
@NClahore
Neha champion💫
1 month
السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ🥀 صبح بخیر ❤️ نہ دولت کی طلب نہ شہرت کی حسرت ہم سادگی میں اپنا معیار رکھتے ہیں💯💗
Tweet media one
12
1
20
@NClahore
Neha champion💫
8 months
@ammarkhanyasir سیاسی اختلافات بیشک رکھتے لیکن جو پاکستان کی سالمیت پر نظریں گاڑے گا، خدا کی قسم! اس کی آنکھیں نکال دیں گے ۔ @DGISPR14
4
3
18
@NClahore
Neha champion💫
4 months
**ایک لڑکی کے سامنے کسی* **دوسری* *لڑکی کی تعریف کرنا* 😃 *پیٹرول پمپ پر* *سگریٹ پینے کے مترداف ہے** "* 😂😂😂🫰🤝🤝 اور اگر چیمپئن کے سامنے ہو تو......
14
0
17
@NClahore
Neha champion💫
8 months
Finally 900 followers complete. 🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀 Is there anyone who congratulate me?? I request @WaseemAnjumch that there be present with a poem in my happiness. I also say thanks those who helped me. @rabikaofficial @Emuu_Khan @KanchYa15573 @KamranMast1 @Kanwalaftab23
Tweet media one
14
1
12
@NClahore
Neha champion💫
7 months
بھلے ہی پیار ہو یا ہجر ہو یا پھر سیاست ہو! کچھ ایسے دوست تھے ہر بات پر اشعار کہتے تھے (اک شکوہ پارٹنرز سے😕) اور یہ شکوہ بھی بجا ہے! 👇 Jin ko tag kia hai khoob samjh len🙄
Tweet media one
9
1
13
@NClahore
Neha champion💫
4 months
اتنی پوسٹیں کرتی ہوں مجال ہے جو کسی ایک نے کہا ہو آپ مجھے اچھی لگتی ہو 🙄😐😐 .
Tweet media one
16
2
17
@NClahore
Neha champion💫
8 months
السلام عليكم ورحمۃ اللہ و برکاتہ! صبح بخیر پیارے دوستو! 🌱🥀🌺🌻🌹🏵️🌿🥀🌴 کیسے ہیں آپ سب؟ ہ"ہم تو وہ ہیں کہ جنہیں مثلِ تمنائے زیاں دیکھ کر ایک نظر، چھوڑ دیا جاتا ہے" ! 🙂 @MukhlisInsan @RanaHasib9 @sab_ah92 @raj_sultan99209
21
2
14
@NClahore
Neha champion💫
7 months
پتھر پر پتھر دل ہوا پتھر💔 وہ بھی پتھر پھر ہم بھی پتھر💔 ✌️✌️✌️✌️
Tweet media one
@WaseemAnjumch
Waseem Anjum
7 months
دن کے سینے پہ شام کا پتھر ایک پتھر پہ دوسرا پتھر یہ سنا تھا کہ دیوتا ہے وہ میرے حق ہی میں کیوں ہوا پتھر دائرے بنتے اور مٹتے تھے جھیل میں جب کبھی گرا پتھر اب تو آباد ہے وہاں بستی اب کہاں تیرے نام کا پتھر ہو گئے منزلوں کے سب راہی دے رہا ہے کسے صدا پتھر
Tweet media one
1
0
6
9
2
17
@NClahore
Neha champion💫
4 months
*یہ آنکھوں سے گولی کیسے ماری جاتی ہے* *بتاؤ مجھے میں ایک بندہ پھڑ کانا 🤭😂*
Tweet media one
13
0
15
@NClahore
Neha champion💫
4 months
*وہ بہت یاد آرہا ہے☹️* *لیکن وہ ہے کون یہ یاد نہیں آرہا😂* 🦋🌸_ _🌸🦋 آپ ہی بتادیں
15
0
16
@NClahore
Neha champion💫
8 months
@rabikaofficial ہمیں تو اشعار پسند ہیں
11
0
14
@NClahore
Neha champion💫
4 months
آپ اس شاعری کو کیا عنوان دیں گے؟ Me:... دل پھاڑ شاعری 😂
@NClahore
Neha champion💫
4 months
دل پھاڑ شاعری 😂 😂مچھر نے اپکو کاٹا یہ اس کا جنون تھا 😂 😍پھر آپ نے وہاں کھجایا یہ آپکا سکون تھا 😍 😏پھر چاہ کر بھی اپ اسے مار نہیں پائے 😏 غور فرمائیے ☺چاہ کر بھی اپ اسے مار نہیں پائے ☺ 😃کیونکہ اس کی رگوں میں آپ ہی کا خون تھا 😀 🤭😁
Tweet media one
8
0
13
11
0
16
@NClahore
Neha champion💫
4 months
*2 روپے کی قلفی کھا کر دس منٹ تک* *اس کا تیلا چوسنے والے بھی کہہ رہے* *ہوتے ہیں، جانو تم صرف میری ہو*🙈🫣🤣 😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Tweet media one
16
0
14
@NClahore
Neha champion💫
4 months
بگڑے ھوئے بیٹے کی یہ کہہ کر شادی کر دی جاتی ھے کہ بیوی سدھار لے گی جب بیوی سدھار لیتی ھے تو کہتے ہیں اس تڑٹ مووۓ نوں تعویز پا دتے نے
13
0
16
@NClahore
Neha champion💫
4 months
🌼قسم ہے مجھے شوق نہیں🌚 🍃تھا محبت کا🍁 🍂تجھے دیکھا ایک نظر تو دل 🌻بغاوت کر بیٹھا♥️
Tweet media one
15
2
16
@NClahore
Neha champion💫
8 months
جب کبھی ہم یہ پوسٹ اپنے لیے لگائیں گے تو اول تو لوگ بھاگ کر پروفائل پر جائیں گے اور پھر پچھتائیں گے کہ واقعی اس کے ساتھ بنا کر رکھنی تھی 🙈😜😅☺️.. ابھی پروفائل پر جا سکتے ہو..... جلدی جلدی پہنچ جاؤ
Tweet media one
8
2
13
@NClahore
Neha champion💫
5 months
السلام علیکم! 🥀 صباح الخير والنور 🌺🌷🌹 سنو پیارو!! اگر میں تمھارے انباکس میں آؤں 😍 وٹے تو نہیں مارو گے؟ 😟 🙈😂 🙈😝🤣 {{°•☆•°}
Tweet media one
13
0
17
@NClahore
Neha champion💫
4 months
دلوں میں اترنے کے لیے سیڑھیوں کی نہیں اچھے الفاظ اچھے اخلاق کی ضرورت ہوتی ھے دل ایک باغ کی طرح ھے اس میں محبت بھی اُگتی ھے نفرت بھی ، ڈر بھی ، رضا بھی ، اور ناراضگی بھی اگتی ھے یہ آپ پر منحصر ہے آپ کیسا بیج بوتے ہیں دل خوبصورت ہونا چاہیے چہرے پر رونق خود بخود آ جاتی ھے Morning
12
0
16
@NClahore
Neha champion💫
5 months
زندہ ہوں تو قدر کر لو😒 مرنے کے بعد اگر چارپائی ہلا ہلا کر ڈسٹرب کیتا تے😑 میں نال ای لے جانا😂😹 ➳
Tweet media one
9
0
16
@NClahore
Neha champion💫
4 months
اگر کوئی آپ سے کہے💁‍♂️ میں تمہارے لیے جان بھی دے سکتا ہوں🤷‍🙄 تو موقع ضائع نا کریں اور مانگ لیں🙂😅 یقین کریں یہ صرف چونا ہی ہے 😇😇😜 پاکستانی عوام اپنا چارجر نا دیوے کسے نو 😜😜 جان تے بڑی دور دی گل اے 😜😁😁😇 لگے ہاتھ میری بہن کو فالو ہی کرتے جائیں... @_fairy_tweets
Tweet media one
9
0
11
@NClahore
Neha champion💫
4 months
*"گرمی آ گئی ہے جب بھی پانی پئیں بوتل بھر کر فریج میں رکھیں 😐* *ورنہ لیکچر پانی سے شروع ہو کر موبائل پر ختم ہوگا*🙃😂😁 ایسے مزید تجربات پر مبنی مشاہدات جاننے کے لیے مجھے فالو کریں 😅
Tweet media one
9
0
16
@NClahore
Neha champion💫
4 months
دنیا نے ایسے ہی افواہ پھیلائی ہے کہ محبوب کے ہاتھ کی چائے 🍵 مزیدار ہے... کبھی ماں کے ہاتھ سے پی کر تو دیکھو...
Tweet media one
11
0
16
@NClahore
Neha champion💫
5 months
* *اکثر ایسا ہوتا ہے!*🙃 ہم اپنی سوچوں میں گم ہمت ہارنے کے قریب ہوتے ہیں، پھر اچانک کچھ ایسے الفاظ پڑھنے کو مل جاتے ہیں کہ، ہمارا حوصلہ بحال ہو جاتا ہے دراصل یہ ﷲ کی طرف سے ہوتا ہے، ﷲ پاک ہمیں امید کی کرن تھما رہا ہوتا ہے، اور پھر بیشک میرے رب کی چاہت تمام چاہتوں سے افضل ہے🦋
Tweet media one
9
0
14
@NClahore
Neha champion💫
8 months
خان کے جیالے، پٹواریوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر میدان میں نکلیں گے!
Tweet media one
11
2
14
@NClahore
Neha champion💫
8 months
آ جائیں ذہین ترین، بتائیں پھر صرف تین فرق...... ابھی پتا چل جائے گا کہ پاکستانی کتنے ذہین ہیں!!
Tweet media one
12
0
13
@NClahore
Neha champion💫
7 months
-"To the person reading this"-💌 عنقریب الله تمہاری ہر اداسی اور آزمائش دور کردے گا۔ ان شاء اللّٰہ 🌸❤️✨ السلام علیکم! صبح بخیر 🥀
Tweet media one
11
0
12
@NClahore
Neha champion💫
4 months
گھر میں لیموں نہیں تھے😔 مھمانوں کو ھزار لیموں کی طاقت والا " لیمن میکس" شربت میں ملاکر دیا 😉 پتہ نہیں کیوں ناراض ہوگئے 😂🤧🤧 ایک تو خدمت کی، مہمان نوازی کی الٹا ناراض بھی ہمیں سے... آپ بتائیں چیمپئن نے غلط کیا؟
14
0
13
@NClahore
Neha champion💫
4 months
السلامُ علیکم 🥀 صباح الخير 🥀 "-انسان کی دسترس میں چاہے لاکھ نعمتیں ہوں ایک ادھوری خواہش سب کی اہمیت گھٹا دیتی ہے , کتنا عجیب ہے انسان ایک لاحاصل کی اُمید پر کتنے حاصل ٹھکرا دیتا ہے "-!💯 -❥⁠˙
Tweet media one
17
0
14