شاداب خان کی سلیکشن پر بھی سوالات اٹھ رہے ہیں، کہا جار ہا ہے کے شاداب کی جگہ اسامہ میر کو ہونا چاہیے تھا کیونکہ وہ بہت اچھا سپنر ہے اور پی ایس ایل 9 میں سب سے زیادہ وکٹیں لی ہیں -
شاداب اور اسامہ کا موازنہ نہیں کیا جا سکتا، شاداب خان تھری ان ون ہے، وہ اگرکسی میچ میں بالنگ اچھی