السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
لوگوں کے دلوں میں اگر ہمارے لئے عزت اور تکریم ہے تو سمجھ لیں کہ اس کریم اللہ کا احسان ہے
جس نے ہمارے عیوب کو چپھا کر لوگوں کی نظروں میں ہمیں معزز بنا رکھا ہے
اللہ کے فضل اور کرم کے بغیر ایسا ممکن نہیں آمین یا رب العالمین
#AmbaniWedding