تیرہ گھنٹے کا روزہ رکھ کے، سارے دن کی تھکن سے چور، مغرب سے چند گھنٹے پہلے گرم چولہے پہ کھڑی۔۔۔۔۔۔
اولاد کے لیے افطاری بناتی ہوئی ماں سے زیادہ خوبصورت کوئی ہوسکتا ہے بھلا♥️
#تعليق_الدراسة
Although Kashmir is famous for scenic attraction but it is the people of Kashmir that makes it real heaven on earth.
#الاردن_كوريا_الجنوبية
#bigbrothernlbe
#widm
“There are three ways to ultimate success: The first way is to be kind. The second way is to be kind. The third way is to be kind.” —Mister Rogers
#ชายต๊องกับหญิงเพี้ยน
#Crypto
الله تعالى اپنے خاص كرم سے آپكى زندگى میں سكون كى ايسى بہار لائے جو كبهى ختم نہ هو۔
آپکو ارض و سماء کی تمام آفات سے محفوظ رکهے اور آپ کو ہمیشہ خوشی تندرستی اور صحت عطا فرمائے!
زندگی کا ایک قانون کہتا ہے کہ ایک دروازہ بند ہوتے ہی دوسرا کھل جاتا ہے۔ لیکن ساری مصیبت یہ ہے کہ ہم بند دروازے کو دیکھتے ہیں اور کھلے ہوئے دروازے پر توجہ نہیں دیتے۔ آندرے گائیڈ