ماہر نفسیات کہتے ہیں!
ناپ تول کر الفاظ ادا کیجیئے کبھی یہ نہ کہیں کہ:
میں کامیاب نہیں ہوں گا"
میری زندگی فضول ہے"
میں کچھ نہیں کر سکتا"
یاد رکھیں! آپکا دماغ " *مزاق* " برداشت نہیں کرتا...
جو کچھ آپ کہتے یا سوچتے ہیں آپکا دماغ اسی بیان پر اپنی کاروائ شروع کر دیتا ہے..
اگر پُوری کائنات میں تمہیں کسی ایسے شخص کی تلاش کرنی پڑے جو سب سے زیادہ تمہاری محبت و شفقت کا حقدار ھے تو تمہیں ایسے شخص کی تلاش کہیں اور نہیں ، بلکہ اپنے آپ میں کرنی چاھیے۔!
کیونکہ پُوری دنیا میں تمہاری سب سے زیادہ محبت و شفقت کے حقدار تم خود ھی ھو!!✨
X twitter family
اگر آپ ملک میں آئین اور قانون کی حکمرانی، میرٹ کی بالا دستی اور ملک میں خوشحالی چاہتے ہیں تو اپنے ووٹ کا استعمال کریں۔ آپکا ووٹ سلیکشن کو الیکشن میں بدل سکتا ہے۔
x twitter family
بریکنگ نیوز:
(کورلوش عثمان قسط نمبر 145)
کورلوش عثمان میں عورت کے کردار کا اضافہ ہونے جا رہا ہے۔۔
یہ خاتون لڑائی بھڑائی میں ماہر ہوں گی اور۔۔۔ اور۔۔۔ اور۔۔
اور۔۔ اور۔۔ اور۔۔
یہ خاتون کس کی بیگم بنیں گی؟؟
بوجھو تو جانیں!!!
چلیے بتا دیتے ہیں آپ کو۔۔
آنے والی خبروں کے مطابق ، یہ
جب کوئی لڑکی آپ کی فرینڈ ریکوئسٹ قبول کرتی ھے تو اس کا مطلب ہے کہ اس نے آپ کی فیس بک فرینڈ ریکوئسٹ قبول کی ھے آپکا پروپوزل نہیں۔
جب کوئی لڑکی آپ کو فرینڈ ریکوئسٹ بھیجتی ھے تو اس کا مطلب ھے کہ وہ آپ سے پروفیشنل نیٹ ورک بنانا چاھتی ھے آپ کی گرل فرینڈ نہیں ہے۔
جب وہ آپ کے پوسٹس،
انسان سب سے زیادہ دھوکے اپنی لالچ اور اندھے اعتماد کی وجہ سے کھاتا ہے۔
بہت زیادہ لالچ اور اندھا اعتماد دونوں ہی خطرناک ہیں۔ اس سے دل بھی ٹوٹتے ہیں اور رشتے بھی
X Twitter family
اگر تم پسند کرتے ہو،
گرم چائے، لمبا سفر ، کھڑکی والی سیٹ پر بیٹھنا، شاعری ، سردی کی راتیں، دہکتی لکڑیاں، برف پوش پہاڑ، سرسبز میدان، آبشاریں، جھیلیں، بوڑھے درخت، پانی میں چاند کا عکس ، خاموشی اور آوراگی ، تو سمجھو ہم دوست ہیں♥
X Twitter family
شہر کے لوگوں نے آزادی کے لیے تابوت بنائے، اور محبت کے لیئے بارڈر۔ لیکن اس بات سے بے خبر تھے کہ، نہ تو آزادی تابوت میں دفن ہوتی ہے، اور نہ ہی محبت سرحدوں پر ختم ہوتی ہے۔
X Twitter family
یہ ملک نوجوانوں کا ہے۔ اس ملک کی ستر فی صد آبادی نوجوانوں پر مشتعمل ہے۔ اس ملک کی فیصلہ سازی پارلیمینٹ کرتی ہے۔ جس میں ستر فی نمائندگی نوجوانوں کی ہونی چاہیے تاکہ نوجوانوں کے مسائل خصوصاً بے روزگاری وغیرہ کا مسلہ حل ہوجائے۔
نہیں 😢
ہاں 👍
X twitter family
اے آئی (AI) ہمارے دیہاتوں کی ایجاد ہے۔ گورا شاید اس ایجاد سے اگلے سو سال بھی بہرہ مند نہ ہوسکے۔
صدیوں پرانی اس روایت کو ہم بھلا نہ سکے۔آج بھی سردیوں میں شام وقت AI قہوہ کا استعمال عام ہے۔ AI مطلب ادرک الائچی۔ 🤐😎
X twitter family
Pher bi Pakistan zindabad
تیرا ابا صدر میرا چچا وزیراعظم
تیری بیٹی وزیراعلی میرا بیٹا وزیر خارجہ.
میرا سندھ تیرا پنجاب
اس بار مل کے کھاتے ہیں پاکستان😢
#Good
afternoon to all x family
Sahih al-Bukhari 38
" مَنْ صَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ ".
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے رمضان کے روزے ایمان اور خالص نیت کے ساتھ رکھے اس کے پچھلے گناہ بخش دیئے گئے ۔
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته۔ المجمعة المباركة۔
اے نعمتیں عطا کرنے والے اے بلاؤں کو ٹالنے والے اے اندھیروں سے گھبرائے ہوؤں کیلئے روشنی _ اے ہمارے مہربان رب آج کے اس بابرکت دن میں ہم پر علم و عرفان اور اپنی رحمت کے در کھول دے۔آمین
*کتنا سکــون دیتی ہے نہ یہ آیت*
*قَالَ لَا تَخَافَاَ اِنَّنِی مَعَکُمَـماَ اَسمَعُ وَاَرٰی*
*اللّٰہ عزوجل نے فرمایا ڈرو نہیـں میـں تمہارے ساتھ ہوں*
*سن بھـی رہا ہــوں*
*اور دیــکھ بھی رہا ہوں☞◆🌹🌸*
*
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
Gham Na Kr Beshaq Allah Hamare Sath hai __ Quran Ayat _ Sad 😔Status
X Twitter family
Asslam o alikum
رمضان المبارک کے پہلے عشرہ کی دعا :
رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاَنْتَ خَیْرُ الرّٰاحِمِیْنَ۔
ترجمہ: اے میرے رب مجھے بخشش دے، مجھ پر رحم فرما،
تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔
آجکل مالٹے، کینو وغیرہ کا سیزن ہے. اس کا باقاعدگی سے استعمال چہرے کی رنگت کو بہتر کرتا ہے اور اس میں موجود فائیبر ہاضمہ کی کارکردگی میں معاون ہیں۔ لہذا خود بھی کھائیں۔۔اور گھر والوں کو بھی کھلائیں۔
X Twitter family
🤲 بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
صبح بخیر پیارے دوستوں، 🌟 آپ سب کو جمعہ مبارک۔ آپ سب دوستوں سے درخواست ہے کہ میرے والد محترم کی مغفرت کے لئے خصوصی دعا کریں۔ اللہ تعالی خصوصاً میرے والد صاحب کو اور تمام مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور ان کے گناہوں کو
"Imran Khan, the captain-turned-politician, continues to inspire millions with his unwavering commitment towards building a prosperous Pakistan. A true champion of change! 💪🏼🇵🇰
#ImranKhan
#Pakistan
#NewBeginnings
"✌️
رَبَّنَا إِنَّنَا آمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
اے ہمارے رب ! ہم ایمان لا چکے اس لئے ہمارے گناہ معاف فرما اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا
(سورة آل عمران : 16)