الســـــلام علیـــــکم
زندگی؟
لکھنےمیں فقط پانچ لفظ اور پڑھنے میں انتہائی پُرکشش پر جب مجھ سے خدا سوال کرے کہ زندگی تم پہ کیسی گزری تو میں اُسے ریتلے میدانوں میں ننگے پاؤں گھومتے ہوئے کسی بَدو عرب کا بتاؤں جو بھوکا اور پیاسہ ہے...میں سڑک کنارے کھڑے ہاتھوں میں پھولوں کے گجرے لئے