بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ Profile Banner
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ Profile
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ

@MuazAslam979966

875
Followers
924
Following
430
Media
19,061
Statuses

I AM TRANQUIL BECAUSE ALLAH WITH ME❤️🌼

Joined May 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
4 months
25 مارچ 1992 میں میرے خان کی کپتانی میں پاکستانی ٹیم نے ورلڈ کپ جیتا تھا 🔥✌🏻 کیا اس شخص کے بعد کسی نے ایسے سر فخر سے بلند کیا ہے میرے ملک کا؟؟ #سب_سے_پہلے_عمران_خان
Tweet media one
1
14
18
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
تمہیں ہنسنا پسند ہے ہمیں ہنستے ہوئے تم❤️😍
Tweet media one
1
11
78
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
@RashidMkhan79 چیئر مین اکثر کہتے تھے کچھ کھا پی بھی لیا کرو لیکن ہم نے اپنے منہ کا نوالہ عوام کو دیا اور خود آثار قدیمہ بن گئے🤐
3
3
54
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
میں عمران خان کی کمزوری نہیں بنوں گی❤️🔥 بشریٰ بی بی❤️❤️ #ناانصافی_کا_بدلہ_ووٹ_سے
Tweet media one
3
22
42
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
سر ہم پورے ننگے ہو چکے ہیں وہ پھر بھی کہہ رہا ہے نا بھاگوں گا نا بھاگنے دوں گا😎🔥 #بھاگنا_نہیں_مقابلہ_کرو
Tweet media one
3
17
32
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
9 months
جی زیادہ کچھ نہیں ہوا بس اس بھائ نے غلطی سے شہد کی مکھی کے چھتے میں ہاتھ ڈال دیا تھا😁😁 #جان_رب_کی_ووٹ_خان_کا
Tweet media one
3
11
29
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
8 months
مرشد نے ان سب کو تختہ پر لٹا کر غسل دی دیا ہے 😝 اب بس عوام نے 8 فروری کو انہیں کفن پہنا کر دفنانا ہے😜😁 #ووٹ_صرف_عمران_کا
Tweet media one
3
7
24
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
8 months
وہ تھا طوفان ، جو دستک دے کر آیا تھا😎 اکیلا تھا ، لگا تھا لشکر لے کر آیا تھا✌🏻✌🏻
Tweet media one
1
9
23
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْن♥️♥️ السلام و علیکم انصافینز ❤️😍 صبح بخیر 🌞 #ظلم_کا_حساب_ووٹ_سے
Tweet media one
8
11
22
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
اگر یہ اصلی نسلی لاڈلے چور ہیں تو خان بھی عوامی لاڈلا ہے😎 #اصلی_نسلی_لاڈلا_چور
Tweet media one
3
13
24
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
اگر لڑکیوں کو فی برتن دھونے پر ایک روپیہ ملتا تو ۔۔۔ آج ان کے بھی ایوان فیلڈ میں فلیٹس ہوتے۔۔۔ 😂😂
Tweet media one
10
9
23
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
9 months
9 فروری کو سب لٹیروں کو ایک ساتھ ہی اس گڑھے میں دفنانا ہے😁🤗🤗 #جان_رب_کی_ووٹ_خان_کا #ہم_ووٹر_ہیں_کپتان_کے
Tweet media one
2
3
19
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
بلّا بھی تمہارا۔۔۔۔ دلّا بھی تمہارا۔۔۔😝 جاؤ کیا یاد کرو گے😂
5
8
21
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
عالم بننے کے لیے عالم کی ڈگری ضروری نہیں ، عامل کی ڈگری ہونا ضروری ہے💖💖💫
Tweet media one
4
6
19
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
8 months
شہر بانو اکیلی نہیں ہم سب ان کے ساتھ ہیں✌🏻✌🏻 #StayStrongShehrBano
Tweet media one
3
6
20
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
خان صاحب نے بھی جھنڈے کا کلر کیسا چن کر رکھا ہے😂😂 #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
Tweet media one
2
7
20
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
ہائے😍😍 کوئ اتنا پیارا کیسے ہو سکتا ہے❤️❤️ ساڈا عشق۔۔ ساڈا مرشد❤️
Tweet media one
5
9
19
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
9 months
اب یہ عوام کو انٹرٹین کرنے کے لیے کھسرے کو نچوانے کا ارادہ رکھتے ہیں🤦🏻‍♀️
Tweet media one
6
6
18
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
السلام علیکم انصافینز 😍 #ووٹ_نظریہ_عمران_خان_کا
Tweet media one
5
4
17
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
9 months
آج تک ہمیں بتایا گیا کہ فلسطین اسرائیل کے قبضے میں ہے اور ہم آزاد ہیں اب پتا چلا ہے کہ حقیقت میں فلسطین آزاد ہے اور ہم اسرائیل کے قبضے میں ہیں😢 #StandWithPalestine
Tweet media one
1
7
15
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
عاشق رسول کون ہے؟ وہ جس نے سب کے سامنے کھڑے ہو کر اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر کہا کہ محمد (ص)ہمارے یہاں بستے ہیں🔥♥️ #چھین_کر_لینگے_اپنا_مینڈیٹ
Tweet media one
1
11
15
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
بیغیرت انسان🖐🏻🖐🏻 انصاف کی کرسی پر بیٹھ کر نااہلوں کے حق میں فیصلے دینا بھی اسلام کے خلاف ہے #اصلی_نسلی_لاڈلا_چور
Tweet media one
2
14
15
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
4 months
Allah is the best engineer ❤️❤️
Tweet media one
2
5
15
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
4 months
وَمَا کَانَ رَبُّکَ نَسِیًّا۔۔۔ اور آپ کا رب ایسا نہیں کہ آپ کو بھول جائے🥹❤️ #قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو
Tweet media one
1
12
15
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
8 months
جب ساری دنیا آپ کو بدصورت بولے تو لے: snapchat😂😂 بس یہی کچھ معاملہ میاں سانپ کے ساتھ ہے جب جب انصافی اسے اس کی اوقات یاد دلاتے ہیں تو وہ خود کو پٹواریوں میں دیکھ لیتا ہے😂😂😝 @Hpolitics99 @RabiaKhan_PTI
Tweet media one
5
4
13
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
خان اور عوام ایک ساتھ ہے✌🏻✌🏻 #ظلم_کا_حساب_ووٹ_سے
Tweet media one
1
16
14
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
MQM 18 نشستیں جیت چکی ہے جبکہ امیدوار صرف 15 تھے🤭 نقل کے لیے بھی عقل کی ضرورت ہے لیکن بقول ہمارے مرشد کے ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے😂 #چھین_کر_لینگے_اپنا_مینڈیٹ
0
13
13
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
8 months
✌🏻✌🏻✌🏻❤️❤️❤️😎#جاگ_گیا_سارا_پاکستان #خان_نہیں_جھکنے_والا
Tweet media one
3
6
13
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
کھسرے کا کہنا ہے کہ کوئ آئے اور مجھ سے ڈانس میں مقابلہ کر کے دکھائے😂 #عوام_بمقابلہ_کرپٹ_نظام
Tweet media one
3
8
10
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
4 months
کیا آپ جانتے ہیں؟ جنگ بدر میں فرشتے صرف کفار کو ہلاک کرنے نہیں آئے تھے ورنہ ایک فرشتہ پورے ملک کو ہلاک کر سکتا ہے ۔۔ بلکہ مسلمانوں کی معیت اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ماتحتی کی عظمت حاصل کرنے آئے تھے❤️ اٹھیں اور خود میں جہاد کا ذوق پیدا کریں فلسطین کی مدد کریں😢
Tweet media one
1
9
11
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
8 months
خان کے ساتھ کی گئ زیادتیوں کا بدلہ سود سمیت لیں گے انصافی😎😎✌🏻 #ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام #حقیقی_آزادی_آنلائن_جلسہ
1
2
10
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@OfficialShehr حضرت محمد کے دور میں جب جنگیں ہوا کرتی تھی تو عورتیں بچے اور بزرگ مامون ہوا کرتے تھے لیکن آج کے نام نہاد مسلمانوں نے تو عورتوں اور بزرگوں کا لحاظ بھی ختم کر دیا ہے ڈوب مرنے کا مقام ہے
0
2
11
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
9 months
نانی جی تو سچی نکلی اتنی جلدی جنت کا ٹکٹ کنفرم بھی کر وا دیا😂😂 #پروگرام_تو_وڑ_گیا
Tweet media one
6
3
12
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
The choice of the nation is only Imran Khan🔥🔥✌️ #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو
Tweet media one
1
30
12
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
ہے گر تمہیں محبت بھرے شہر کی تلاش۔۔۔۔ ہمارے شہر میں آکر دیکھو😍🔥🔥
1
5
11
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
4 months
کچھ چیزوں کو ، کچھ لوگوں کو پا کر ہم اللہ کو کھو دیتے ہیں۔۔۔ اسی طرح کچھ چیزوں کو ، کچھ لوگوں کو کھو کر ہم اللہ کو پا لیتے ہیں ۔۔۔۔۔ اور کچھ کھو کر اللہ کو پا لینے سے بہترین کیا ہو سکتا ہے ۔🥹❤️
Tweet media one
2
7
11
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
8 months
آج ملک کو کھانے والوں کا سونا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے 😎 #حقیقی_آزادی_آنلائن_جلسہ
1
2
10
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
یاللہ تو اپنے خزانہ غیب سے عطا فرما ۔۔۔ تیرے بندے بہت ذلیل کرتے ہیں ۔۔😓😓
Tweet media one
4
7
10
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
کچھ دنوں کے لیے ٹوئٹر سے لیو کیا کر جاؤ واپس آکر لگتا ہے کوئ پشانتا ہی نہیں🥹😢
5
2
9
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
I stand with Imran Khan✌🏻❤️ #عوام_بمقابلہ_کرپٹ_نظام
Tweet media one
2
8
11
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
بلّا گیا تو کیا ہوا؟ اللہ نہیں گیا۔۔۔ جو تھا خدا کا ہاتھ میں پلّا نہیں گیا۔۔۔۔ الحق ہے اللہ ہمیں وہ ایک شخص نے۔۔۔ بانٹا تھا جو شعور وہ واللہ نہیں گیا۔۔۔ مرشد عمران خان نیازی🔥🔥😎
Tweet media one
4
5
11
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
9 months
ڈوبتی ہوئی کشتی کو وہ لائے گا طوفان سے نکال کر جس کو نہ رکھا تھا ہم نے سنبھال کر😥😓 #جان_رب_کی_ووٹ_خان_کا #ووٹ_صرف_عمران_کا
Tweet media one
2
3
8
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
8 months
بچپن میں سنا تھا ایک دفعہ ڈنڈا مارنے سے یادداشت چلی جاتی ہے اور دوبارہ مارنے سے واپس آجاتی ہے😂😂 بس ایک اور ڈوز چاہیے اسے شیر کی🙈
3
1
9
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
میسر سارا جہاں ہیں۔۔۔۔ بس تیرے کمی ہے🥺 السلام و علیکم انصافینز ❤️ صبح بخیر 🌞
Tweet media one
7
4
9
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
میں نے یہ سیکھا ہے اس دنیا سے ۔۔۔۔ کہ یہاں ہر کوئ چکھے گا موت کا مزہ۔۔۔ لیکن بہت کم ہوں گے جو چکھ پائیں گے۔۔۔ زندگی کو! 🙂 مولانا رومی
Tweet media one
1
4
10
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
امیر شہر کی مجھ سے فقط اتنی ہی لڑائ ہے ۔۔۔ کہ میں وہ سر بناتا ہوں جنہیں جھکنا نہیں آتا✌🏻🔥 #قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو
Tweet media one
1
18
10
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
8 months
اگر مرے ہوؤں کا کیس دوبارہ کھولا جا رہا ہے تو انہیں بھی یاد رکھ لیں😓😓 لیکن نہیں ہماری عدلیہ تو پالتو بنی ہوئ ہے🤬 🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻ایسے نظام پر
Tweet media one
3
3
9
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
بلا اور دلا ایک جگہ جمع نہیں ہو سکتے اسی لیے بلا خان کو واپس دیا جاتا ہے کیس ختم😂😂🙈😜 #فروری8_بلے_پہ_ٹھپہ
1
4
10
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
4 months
9 April 2022 Black day in the history of Pakistan 😢😢 @ImranKhanPTI #چوروں_کے_دو_سال #عمران_خان_کو_رہا_کرو
Tweet media one
0
13
9
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
میں بنت حوّا وعدہ کرتی ہوں✌ 2023 سے زیادہ مضبوط ہو کر 2024 میں بھی ڈٹ کے عمران خان کو سپوٹ کرو گی کیونکہ نیا سال زیادہ آزمائش کا ہے انشاءاللہ لے کر رہیں گے آزادی 💝✌🏻
Tweet media one
@Hpolitics99
MƦ.ӇƖƊЄ
7 months
میں مسٹر ہائیڈ وعدہ کرتا ہوں✌ 2023 سے زیادہ مضبوط ہو کر 2024 میں بھی ڈٹ کے عمران خان کو سپوٹ کرو گا کیونکہ نیا سال زیادہ آزمائش کا ہے انشاءاللہ لے کر رہیں گے آزادی 💝✌🏻 اپنی ڈی پی 👇لگا کر سب قوٹ کریں اس ٹویٹ کو💖
Tweet media one
49
124
452
3
5
10
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
4 months
تُنسِی کَانَّک لَمْ تَکُن۔۔ تم ایسے بھلا دیے جاؤ گے، جیسے تم موجود ہی نہیں تھے ۔۔۔ You will be forgotten as if you've never existed 🙂🙂
Tweet media one
2
5
9
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
4 months
مایوسی کفر کے برابر اس لیے بھی ہے کیونکہ بندہ لاشعوری طور پر رب کی طاقت پر بدگمانی کر لیتا ہے جبکہ وہ یہ بھول جاتا ہے کہ وہ وہی رب ہے جو روئے زمین کی ہر شے پر قادر ہے❤️🥹
Tweet media one
2
3
8
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
4 months
ہم نے وفا پوری نبھائ ہے ۔۔۔ آخری بار عید تیرے ساتھ ہی منائ ہے ۔۔۔ 🙂🙂 #عید_عمران_خان_کےساتھ
Tweet media one
2
7
11
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
@Hpolitics99 نانی کی پاس ان کی کوئ ویڈیو وغیرہ نہیں کیا؟😂
5
0
9
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
4 months
اور اب ڈر مجھے گھاؤ سے نہیں۔۔۔۔ لوگوں کے لگاؤ سے لگتا ہے۔۔۔۔ 🥲🥀🥀
Tweet media one
5
3
7
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
4 months
ادا ہے ،عشق ہے، خواب ہے تماشا ہے ہماری آنکھ میں اک شخص بے تحاشا ہے😍❤️ #خوف_کا_بت_ٹوٹ_گیا
Tweet media one
2
7
7
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
قیمتی چیزیں ہمیشہ پردے میں ہوتی ہیں ۔۔۔ جیسے کے موتی ۔۔ جیسے کی قرآن ۔۔۔۔ جیسے کی خانہ کعبہ ۔۔۔ اور جیسے کے عورت ۔۔۔ ❤️❤️
Tweet media one
1
7
9
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
خان صاحب نے سزا سنی مسکرائے اور چلے گئے 😎 مطلب خان نے سزا جوتی کی نوک پر رکھ دی بس انصافینز آپ جوتی کی نوک سے نیچے لے آئیں ☺️🔥 #ناانصافی_کا_بدلہ_ووٹ_سے
Tweet media one
1
8
9
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
بس اس رب پر بھروسہ رکھیں جس نے حضرت یونس کو اتنی اندھیریوں میں بھی اکیلا نہیں چھوڑا ۔۔۔ بس وہ رب ہمیں بھی اس ظالم نظام کے درمیان اکیلا نہیں چھوڑے گا ❤️💖❤️ السلام و علیکم 💖 صبح بخیر 🌞 #عوام_بمقابلہ_کرپٹ_نظام
Tweet media one
1
8
8
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
4 months
کمال کرتے ہیں ہم سے نفرت کرنے والے بھی ۔۔۔😏 محفل اپنی رکھتے ہیں ذکر ہمارا کرتے ہیں۔😎🔥🔥 مرشد عمران خان❤️ #خوف_کا_بت_ٹوٹ_گیا
Tweet media one
1
4
7
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
مجھے انتظار ہے زندگی کے آخری پنوں کا ۔۔۔۔۔ سنا ہے آخر میں سب ٹھیک ہو جاتا ہے۔۔۔ 🙂🙂
Tweet media one
0
5
8
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
یادیں ان کی ہی آتی ہیں جن سے کچھ تعلق ہو۔۔۔ ہر شخص کو محبت کی نظر سے نہیں دیکھا جاتا۔۔❤️‍🔥
Tweet media one
1
3
6
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
یہ مجھے فالورز لسٹ نہیں بلکہ مردہ خانہ لگتا ہے 🥲 کدی پوسٹ وچ وی آجایا کرو کنجوسوں 🥹
Tweet media one
3
4
8
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
4 months
😓😓 #FreePalestineHomeland #غزه_تموت_جوعاً
4
5
6
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
ساڈا بلا اتنا بھاری پڑ رہا انہیں۔۔۔ سوچو خان نے تو پھر اوپر سے نیچے تک آگ لگائی ہوئ ہے😂🔥
1
3
7
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
9 months
@Hpolitics99 اس بار ہمیشہ کے لیے ہوں گے کیوں کی اگلا ٹکٹ ان کا جنت کا ہے🤣😂
2
0
8
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@la_wary @OfficialShehr غریب لوگوں کی مدد کے لیے منصوبہ بنا رہے ہیں تیرے بھگوڑے کی طرح مانگ کر لندن شفٹ نہیں کرنا پیسہ
0
0
8
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
سرجری مائ CM بن گئ ہے 🤭 اور CM کا لفظ دیکھ کر میرے ذہن میں پہلا لفظ crime minister آیا 😜
Tweet media one
2
5
8
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
میں 9 مئی کی اس لیے مذمت کرتی ہوں کیونکہ اس دن میرے بےگناہ لیڈر کو کالر سے پکڑا گیا تھا۔ اور اس کا بدلہ 8 فروری کو اپنے ووٹ کی طاقت سے لوں گی۔ انشاءاللہ
@Hpolitics99
MƦ.ӇƖƊЄ
6 months
میں 9 مئی کی اس لیے مذمت کرتا ہوں کیونکہ اس دن میرے بےگناہ لیڈر کو کالر سے پکڑا گیا تھا۔ اور اس کا بدلہ 8 فروری کو اپنے ووٹ کی طاقت سے لوں گا۔ انشاءاللہ✌
29
126
323
0
3
7
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
4 months
پاکستانی جس طرح لائٹ آنے کا انتظار کرتے ہیں ایسے تو اپنی محبوبہ کا بھی نہیں کرتے ہوں گے🤣🤣😜
Tweet media one
4
4
7
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
السلام و علیکم 💖💖 صبح بخیر 🌞
Tweet media one
4
5
7
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
جن بیغیرتوں نے خان کو نہیں چھوڑا وہ زرتاج گل کو کیسے چھوڑ دیں گے؟ #عوام_بمقابلہ_کرپٹ_نظام
0
5
8
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
4 months
جو عہدے خان کی وجہ سے انہیں ملیں ہیں نا یہ انہیں کھونے سے ڈر رہے ہیں 😡😡 اس جنگ میں صرف خان اور عوام ہے باقی سب ٹاؤٹ بنتے جا رہے ہیں 😡😡 #سب_سے_پہلے_عمران_خان
Tweet media one
Tweet media two
1
11
7
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
کسی کو ناحق قید کرنا بھی اسلام کے خلاف ہے ایزی پیسہ😡 #اصلی_نسلی_لاڈلا_چور
Tweet media one
1
7
8
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
خان کا قصور یہ ہے کہ اس نے انہیں ننگا کر دیا ہے✌🏻✌🏻😎🔥 #بھاگنا_نہیں_مقابلہ_کرو
Tweet media one
1
8
8
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
4 months
Happy birthday mamo jan🥳🥳🎂🎂 @T_H013 Wishing you a very happy birthday and a year filled with love , Adventure and prosperity 😍❤️
Tweet media one
4
4
8
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
غلطی کر کے خود ہی ناراض ہو جانے والی مخلوق کو بیوی کہتے ہیں 😜
Tweet media one
3
2
8
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
9 months
جب اپنے اوپر بیتی تو پتا چلا ہے ظلم کے بارے میں محترمہ آپ کو 🤔 ویسے یہ عورت اپنے ساتھ ساتھ ڈبو کو بھی لے کر ڈوب رہی ہے 😂 ساتھ جئے گے ساتھ مریں گے😂
Tweet media one
2
3
8
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
4 months
میرے صبر کی انتہا کیا پوچھتے ہو فراز🥀 وہ میرے گلے لگ کر رویا تھا کسی اور کے لیے🙂💔
Tweet media one
2
2
7
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ تنہا ہیں تو اس کا علاج یہ ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔ آپ اکیلے روم میں جائیں لائٹس آف کریں کوئ ڈراؤنی مووی لگائیں اور دیکھنا شروع کریں ۔۔۔۔۔ بس کچھ دیر بعد آپ کو لگے گا آپ کے اگے پیچھے دائیں بائیں کوئ ہے🙈🙈😂 ایسے مفید مشوروں کے لیے میرے ساتھ رہا کریں😂😂☺️
3
1
7
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
کبھی کبھی سوچتی ہوں ۔۔۔۔🤔 سب سے ناراض ہو جاوں۔۔😪 لیکن پھر خیال آتا ہے۔۔۔🫣 حرکتیں ایسی ہیں سب نے شکر ہی کرنا ہے۔۔۔😁 صبح بخیر 🌞
Tweet media one
6
4
7
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
10 months
ان کی چھوڑیں مجھے تو اصل ہمدردی زرداری سے ہو رہی ہے😂 بیچارے نے کتنی محنت کی تھی کھسرے کی حکومت بنانے کے لیے🤣
Tweet media one
1
1
7
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
چیری بلاسم خرید کر بوٹ پالش کرنا شروع کردی😂
2
2
6
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
وہ ہمارے لیے کھڑا ہے انشاللہ 8 فروری کو ہم اس کے لیے کھڑے ہوں گے✌🏻✌🏻 #ظلم_کا_حساب_ووٹ_سے
Tweet media one
0
11
7
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
کل ملا کر کپتان کو 31 سال کی سزا سنائی گئی ہے مگر ایک امید لیکر بیٹھا ہے کہ میری قوم آج کے دن نکلے گی 🥹 کیا آپ اس امید کا بھرم رکھیں گے؟ #ووٹ_قیدی_عمران_خان_کا
1
4
7
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
السلام و علیکم انصافینز ❤️❤️ ایک اہم خبر یہ جو نیا سال آنے والا ہے پہلے ہی بتا رہی ہوں یہ سال بھی ایک سال سے زیادہ نہیں چلے گا🫣 بعد میں مت کہنا بتایا نہیں 😝 صبح بخیر 🌞
7
4
7
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
لڑکیوں کو سحری اور افطاری بنا کر سارے خاندان کو کھلانے سے جو ثواب ملتا ہے نا۔۔۔ وہ برتن دھونے کے وقت بڑبڑ کرنے سے ضائع ہو جاتا ہے🤭😂 اس لیے دھیان رکھیں😁
Tweet media one
5
3
7
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
یہ اپنے باپ کے علاؤہ سب کی بیٹی ہے 😂😜
Tweet media one
2
2
7
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
زبردست 👏🏻👏🏻😂😂 بلو رانی 😂
2
5
7
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
2023 جانے والا ہے میری تمام دوستوں سے گذارش ہے اس سال میں نے جس جس کو تنگ کیا ہے۔۔۔۔۔ وہ 2024 میں بھی تیار رہے کیوں کہ صرف کلینڈر بدل رہا ہے میں نہیں🙈 السلام علیکم انصافینز ❤️ صبح بخیر ❤️🌹
5
1
7
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
4 months
9اپریل کو اپنی ڈائری اٹھا کر نکلنے والا شخص ۔۔۔ ان شاءاللہ اپنے پورے لشکر کے ساتھ واپس آئے گا ۔۔✌🏻✌🏻 #چوروں_کے_دو_سال
Tweet media one
1
6
7
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
4 months
جیسے دھاگہ ہو کوئ تسبیح میں۔۔۔ ایسے سانسو کے درمیاں ہو تم۔۔ 🥹❤️ #missyouMurshid @ImranKhanPTI
Tweet media one
1
5
6
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
عدم اعتماد جنرل باجوہ لے کر آیا تھا: مولانا فضل الرحمان 🤭🤭 مرشد انہیں گھسیٹ گھسیٹ کر مارے گا😂
3
2
5
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
اندھیرا کتنا ہی گہرا کیوں نہ ہو آخر صبح ہونی ہی ہوتی ہے✌🏻✌🏻 #ظلم_کا_حساب_ووٹ_سے
Tweet media one
0
9
6
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
9 months
میں (بنت حوا) یہ بتانا چاہتی ہوں کہ میرے ذہن کو کنٹرول نہیں کیا جا سکتا ۔۔۔ میں نے سوچ سمجھ کر اپنے ملک کے لیے عمران خان کا انتخاب کیا ہے ۔۔مجھے یقین ہے وہ کبھی مجھے اور اپنے ملک کی عوام کو اکیلا نہیں چھوڑے گا #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے
@Hpolitics99
MƦ.ӇƖƊЄ
9 months
میں @Hpolitics99 یہ بتانا چاہتا ہوں کہ میرے ذہن کو کنٹرول نہیں کیا جا سکتا ۔۔۔ میں نے سوچ سمجھ کر اپنے ملک کے لیے عمران خان کا انتخاب کیا ہے ۔۔مجھے یقین ہے وہ کبھی مجھے اور اپنے ملک کی عوام کو اکیلا نہیں چھوڑے گا #میرا_انتخاب_کپتان Plz copy and paste with your name
5
62
159
1
2
5
@MuazAslam979966
بنت حوا❤️🌼ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
میں آپ سے کہہ رہا ہوں مقابلہ کرنے میں ٹریننگ لی ہے میں مقابلہ کرنا جانتا ہوں۔۔ عمران احمد خان نیازی ✌🏻😎 #چھین_کر_لینگے_اپنا_مینڈیٹ
Tweet media one
0
10
6