السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی ♥️
وَّاسۡـتَـغۡـفِـــرِ الـلّٰــــهَ ؕ اِنَّ الـلّٰــــهَ كَـانَ غَـفُــــوۡرًا رَّحِـيۡـمًـــا۞
اور اللّٰہﷻ سے ��غفرت طلب کرو بیشک اللّٰہﷻ بہت بخشے والا بڑا مہربان ہے 🤍🩷
فجر سے پہلے رات ہمیشہ تاریک ہوتی ہے اور زندگی وہی ہے، مشکل وقت گزر جائے گا، ہر چیز بہتر ہو جائے گی اور سورج پہلے سے زیادہ چمکے گا۔🌼🖤
انشاءاللہ
#Good_Night
🌙
Assalam u Alaikum ❤
Good morning 🌞
اگر دنیا میں سکون ہوتا تو لوگ اللہ تعالی کو بھول جاتے سکون تو صرف ان لوگوں کے پاس ہے جو اللہ کی رضا کو اپنی رضا سمجھتے ہیں۔.....❤️😇💯
اھْدِنَاالصّرَاطَ الْمُسْتَقِيْمَ ❤
تم تو مومن ہو اور بھٹکتا تو مومن ہی ہے . جس کے پاس ایمان ہی نہیں ہے ، وہ کیا بھٹکے گا ؟
الف
عمیرہ احمد
#GoodMorningEveryone
❤🌟
Assalam u Alaikum❤
میری آنکھوں میں آنسو آگۓ
جب خدا نے مجھ سے پوچھا
" اَلَسْتُ بِرَبِّکُم"
' کیا میں تمہارا رب نہیں'
میں نے کہا " بَلَا " بے شک آپ ہی ہیں
اس پر خدا نے بڑے لاڈ سے کہا
" فَاَیْنَ تَذْھَبُوْن "
' تو پھر کدھر جا رہے ہو مجھے چھوڑ کر '
___________________🖤
کتنا سکــون دیتی ہے نہ یہ آیت
قَالَ لَا تَخَافَاَ اِنَّنِی مَعَکُمَـماَ اَسمَعُ وَاَرٰی
اللّٰہ عزوجل نے فرمایا ڈرو نہیـں میـں تمہارے ساتھ ہوں سن بھـی رہا ہــوں
اور دیــکھ بھی رہا ہوں🍁❤..
Good Morning 🌻🌼
اچھے برے حالات آزمائش ہیں، ضرورت سے زیادہ ملنا آزمائش ہے، بھوک سے بھی کم ملنا آزمائش ہے، خوف آزمائش ہے، محبت آزمائش ہے، نفرت آزمائش ہے۔ ایمان کی، شکر کی اور صبر کی آزمائش ہر ایک کے لئے ہے۔ اور اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے🍁❤
#goodmorning
🌞
موسموں کے بدلنے اور انسانوں کے بدلنے میں خاص فرق یہ بھی ہوتا ہے کہ انسان اچانک سے بدل جاتے ہیں جبکہ، موسم اپنے آثار دیتے ہیں اور سنبھلنے کا موقع فراہم کرتے ہیں.🌸🥀
#Good_Evening
💜🥀
"گناہ بیج بوتے ہیں،
اور اپنے جیسے دوسرے پیدا کرتے ہیں؛
یہاں تک کہ بندے کیلئے اُن سے جُدا ہونا اور اُن سے نکلنا مشکل ہو جاتا ہے_🌻
امام ابن القيم_;)🫀💯
#goodmorning
🌞
اور ا��لّٰــ۔۔۔۔ــہ کے سـوا کون ہے جو تنگی کو آســانی میں بدل دے ...آنســوؤں میں بھی مسکراہٹیـــں بکھیر دے بیمــــاروں کو بھی شفــاء یاب کر دے ...
صرف وہی مصور ہے جو ٹوٹے دلوں اور دم توڑتی ہمتوں کو نہایت شفقت سے جوڑ دیتا ہے
وہ میرا اللہ ہی تو ہے...!!🌸❤
#goodmorning
☀
“The believer is kind and gentle, for there is no goodness in one who is neither kind nor gentle.”🍂❤
– Prophet Muhammad (peace be upon him)
Good Morning ☀
قسم ہے انجیر اور زیتون کی، اور صحرائے سینا کے پہاڑ طور کی اور اس امن و امان والے شہر کی کہ ہم نے انسان کو بہترین سانچے میں ، ڈھال کر پیدا کیا ہے❤
} سورة التين ، ۱-۴
#Good_Evening
🌸❤
کبھی کبھی ايسا لگتا ہے جيسے اس دنيا پر ايک بھی انسان اس قابل نہيں ہے جس پہ ہم اپنا خلوص نچھاور کرسکيں، اس پر آنکھيں بند کرکے بھروسہ کرسکيں...😔💔
Good Night 🌙
السلام علیکم
جس کو اللہ کی قدر ہوتی ہے وہ برے کاموں کی طرف نہیں لپکتا کیونکہ ایسی تسکین کا کیا فائدہ جس کو لے کر بندہ اللّٰہ کو کھو دے 🖤💯
#goodmorning
❤
"جو میں چاہتا ہوں، وہ مجھے نہیں ملتا, اتنی شدت سے خواہش کرتا ہوں، کوشش کرتا ہوں، دعا کرتا ہوں مگر حاصل نہیں ہوتا "
اللّٰه پاک فرماتے ہیں
"شاید تم کسی چیز کو پسند کرو اور تمہاری مصلحت اس میں نہ ہو"
Afternoon 🍂💯
إِنِّي تَرَكْتُ النَاسَ حِينَ وَجَدْتُهُ
تَرْكُ التَيَمُّمِ في وُجُودِ المَاءِ
جب مجھے وہ ملا تو میں نے لوگوں کو ایسے چھوڑ دیا جیسے پانی ملنے پر تیمم ترک کیا جاتا ہے __♥️
#goodnight
🌙