Muhammad Nasir Butt 🇵🇰 Profile Banner
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰 Profile
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰

@Mnasirbuttt

44,974
Followers
136
Following
2,161
Media
14,055
Statuses

Broadcast Journalist | Past: SA, Dunya TV، GNN & Capital tv, Now: Public News Isb | Articles for Daily Times | Editor-in-Chief @MNBUrdu | Visiting Faculty IIUI

Islamabad, Pakistan
Joined December 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
2 years
آج نوجوانوں کا عالمی دن ہے آپ سے ووٹ سب لینا چاہتے ہیں لیکن آپ کے حقوق کی بات کوئی نہیں کرتا، بطور صحافی شرمندگی ہوتی ہے کہ ہمارا میڈیا تعلیم، صحت، کیریئر پر بالکل دھیان نہیں دیتا، پچھلے ایک سال میں آپ سب نے جو محبت دی سوچا کچھ ایسا کروں جو غیر سیاسی ہو لیکن میرے ملک کے۔۔۔جاری ہے
56
16
225
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
2 years
آپ اختلاف کریں لیکن کھلے دل سے تسلیم بھی کریں کہ اس نوجوان نے بہت محنت کی ہے، بول ٹی وی بطور بیوروچیف جوائن کرنے پر مبارکباد میرے بھائی @SdqJaan #Supreme_Court_Of_Pakistan
Tweet media one
92
346
3K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
احسن اقبال صاحب کی جانب سے سٹوڈنٹس کی بالکل صحیح انداز میں ترجمانی کرتے ہوئے بہترین تجاویز دی گئی, سلامت رہیں @betterpakistan
58
794
2K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
ملک کے مڈل کلاس سٹوڈنٹس کی پارلیمنٹ میں آواز بننے پر میری طرف سے دونوں کو شاباش
Tweet media one
44
776
2K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
آج ایک سٹوڈنٹ بہن کی کال آئی جو دوران کال پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی،پوچھنے پر بتایا کہ "سر میری والدہ کینسر کی مریضہ رہی ہیں، میرے بڑے بھائی اور بابا کی ڈیتھ ہوگئی، ابھی میں گھر میں سے بڑی اور میٹرک ٹاپر ہوں، والدہ بمشکل جاب کرکے پڑھا رہی ہیں، تیاری بالکل نہیں پلیز پیپرز کینسل کریں"
101
812
2K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
پارلیمانی سیکرٹری برائے تعلیم وجیہہ قمر کی جانب سے ستمبر اکتوبر میں امتحانات کے آپشن سے کیا مراد ہے اور کل میٹنگ میں کیا ہوگا؟ #Noexamswithoutstudy
126
788
2K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
عظیم چھوٹا بھائی اور واقعی عظیم ہے، جس طرح سے سٹوڈنٹس کے حقوق کی جنگ اس نے لڑی وہ قابل تحسین ہے، بہت سے سٹوڈنٹس نے ان کو شو میں بٹھانے کا کہا جو ان کی شہرت کا منہ بولتا ثبوت ہے، کوشش ہوگی کہ کل میٹنگ میں ان کو بطور طلباء نمائندہ بٹھایا جائے تاکہ یہ آپ سب کا کیس لڑسکیں @Azeem_GB
110
603
2K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
احتجاج کے دوران آپ کے لیڈرز کے تاثرات
55
893
2K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
الحمدللہ وعدہ وفا ہوگیا ناصر: سٹوڈنٹس کے امتحانات کے مسئلے میں سینیٹ کمیٹی برائے تعلیم کیا کردار ادا کرے گی؟ چئیرمین سینیٹ کمیٹی سینیٹر عرفان صدیقی کا بچوں کے مطالبات سننے اور آئندہ میٹنگ میں معاملہ ایجنڈے میں شامل کرنے کا اعلان، مزید سنیں
153
755
2K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
1 year
شفقت محمود تحریک انصاف کے وہ واحد رہنما ہیں جو نہ پولیس کو مطلوب اور نہ ہی ان پر کوئی دہشتگردی کی دفعات!! اس کی وجہ ان کروڑوں بچوں کی دعائیں ہیں جن کے سکول و کالج شفقت محمود نے کرونا کے دنوں میں بند رکھے 😆
Tweet media one
44
208
2K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
These are not just 1.43m tweets But 1.43m unheard Voices 1.43m Dreams in danger 1.43m families with hope from Kids 1.43m Youth that is going to be voter 1.43m Daughters and Sons Who are going to be a Support for their family 1.43m Wishes and Prayers 😔 #ImranKhanStudentsKiSunLo
67
1K
2K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
You're also now on international Media Keep Tweeting keep monitoring all Media Channels. More to come shortly iA. #ImranKhanStudentsKiSunLo
Tweet media one
82
1K
2K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
A student told me Her Father died of Covid and ultimately her mother could not afford her studies but still Mama started working at someone's as maid but managed to pay her fee, She is Position holder in matric but not ready for FSC Where to go 🥲 I've hundred stories like this
65
761
2K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
کہتے تھے یہ سٹوڈنٹس پاور کیا ہوتی ہے؟؟؟ دیکھو پورا پاکستان اس وقت سٹوڈنٹس کے مسائل پر بات کر رہا، تمام اہم شخصیات سٹوڈنٹس کے حق میں ٹویٹس کرنے پر مجبور ہوگئیں!!! یہ ہے سٹوڈنٹس پاور جس کے سامنے اب سب کچھ ایک ریت کی دیوار ثابت ہوگا سب مطلب سب انشاءاللہ!! #ImranKhanStudentsKiSunLo
75
905
2K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
@ImranKhanPTI You'll have to listen to these Students... It's 2nd one, More to come Keep monitoring #ImranKhanStudentsKiSunLo
Tweet media one
49
1K
2K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
ناصر: حکومت آپ سے بات نہیں کر رہی، لاکھوں بچوں کے مستقبل کا معاملہ ہے اب کیا ہوگا؟ خواجہ سعد رفیق نے اس معاملے پر کیا جواب دیا ملاحظہ فرمائیں @KhSaad_Rafique
40
637
2K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
میٹرک میں %90 لینے والے شائد اب انٹر میں %65 لیکر ڈاکٹر انجینئر نہ بھی بن سکے لیکن پھر بھی وہ مستقبل میں آرمی کے جنرل یا CSS, LLB کرکے چیف سیکرٹری یا چیف جسٹس بنیں گے کیونکہ یہاں نمبرز سے زیادہ قابلیت دیکھی جاتی ہے، ہمارے بچے کامیاب ہوہی جائیں گے لیکن حکومتی زیادتی یاد رہے گی 😏
93
533
2K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے تعلیم عرفان صدیقی کے ساتھ سٹوڈنٹس کی ملاقات جاری سینیٹر عرفان صدیقی کی جانب سے معاملے پر وزارت تعلیم کو آج ہی خط لکھنے کی یقین دہانی دوران میٹنگ عرفان صدیقی نے کہا کہ میری تمام تر ہمدردیاں سٹوڈنٹس کے ساتھ ہیں
117
513
2K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
میں حیران ہوں جب آپ تپتی دھوپ اور قیامت خیز گرمی میں سڑکوں پر خوار ہوئے، جب پولیس کی لاٹھیاں اور لوگوں کی باتیں برداشت کی، تب تو کوئی سپورٹ کو نہیں آیا، اب جب پورے ملک میں آپ کی سوشل میڈیا طاقت کی دھوم ہے تو بہتی گنگا میں سب نہانے آگئے سٹوڈنٹس! مفاد و موقع پرست ٹولوں سے ہوشیار!
52
598
2K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
میں 2-3 سال سے وفاق میں تعلیم اور کورونا کی ہر خبر رپورٹ کر رہا،میری اطلاع کے مطابق پروموشن کے حوالے نہ ہی کوئی اجلاس نہ ہی کوئی پالسی زیر غور ہے، ایسا کچھ ہوگا تو سب سے پہلے آپ کو بتاؤں گا iA کاش میں بھی آپ کی خواہش کے مطابق خبر بتا پاتا لیکن معذرت صرف سچ بتانا ہی میری ڈیوٹی ہے
40
454
2K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
سٹوڈنٹ لیڈر مقیت منان اور دیگر طلبہ نیشنل پریس پریس کلب اسلام آباد کے باہر پہنچ گئے @MnMuqeet
18
662
2K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
یقین مانیں جس طرح آپ سب میٹرک انٹر کے 18، 20 سال کے نوجوانوں نے گزشتہ کئی روز سے حکومتی ظلم کے خلاف ڈیجیٹل پلیٹ فارمز اور سڑکوں پر احتجاج کیا،کاش کہ ہماری عوام بھی 72 سال سر جھکانے کی بجائے یوں ہی آواز اٹھاتی رہتی تو آج ہم بھی دنیا کی مہذب اقوام اور ترقی یافتہ ممالک میں شامل ہوتے
32
492
2K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
سٹوڈنٹس دل سے بھائی ماننے لگے ہیں شائد اسی لیے اپنے ٹوٹتے خواب، ماں باپ کی بکھرتی امیدیں ، گھر کی تنگدستی اور امتحان کی نہ ہوتی تیاری پر دل میں آتے الٹے سیدھے خیالات سب بتا دیتے ہیں، کاش کہ نئے پاکستان کا سربراہ یہ سب سن پاتا، کاش کہ میں یہ سب بتا پاتا، کاش کوئی معجزہ ہوجائے 😔😪
49
530
2K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
اچھی خبر! سپیکر کی ہدایات پر وزارت تعلیم حکام اور اپوزیشن اراکین کے مابین اہم ملاقات ہوگی جس میں شفقفت محمود بذریعہ ویڈیو لنک جبکہ سٹوڈنٹ رہنماؤں، ٹیچرز اور والدین کی شرکت بھی متوقع ہے، میٹنگ کل ہونے کے امکانات ہیں، دعا کریں کہ احسن اقبال کی دوسری تجویز پر حکومت ماں جائے بس آمین
94
451
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
Govt: In Online Classes syllabus was fully Covered & Concepts were made clear through detailed lectures A Student who attended Online classes responding to Govt on this- Well Explained!!!
55
651
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
خواجہ سعد رفیق سے اسمبلی اجلاس کے بعد بات ہوئی انہوں نے کہا کہ "حکومت دو کی بجائے ایک امتحان لے تاکہ بچوں کی پریشانی میں کمی ہو"
33
490
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
پشاور بورڈ کی ہونہار طالبہ زینب کی ویڈیو دیکھی، یقین مانیں یہ صرف ایک کیس نہیں لاتعداد ہیں جو پڑھ لکھ کر ماں باپ اور ملک کا نام روشن کرنا چاہتے، کسی کے نمبر %90 سے کم نہیں، میں نے کئی بچوں کو روتے ہوئے بھی دیکھا، آپ آدمی تو یہ سب دیکھ کر ہی کانپ جاتا ہے پتہ نہیں حکومت کیسے چپ ہے!
51
546
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
کل رات بچوں کی طرف مجھے کئی بار وجیہہ قمر صاحبہ اور طلباء رہنماؤں کو آمنے سامنے بٹھانے کی درخواست کی گئی تھی تاکہ محترمہ کو طلباء کا کیس پیش کیا جاسکے اور سوال پوچھا جاسکے، آج رات 10 بجے کیپیٹل ٹی وی پر راجہ عمیر صاحب اور وجیہہ قمر صاحبہ آمنے سامنے ہونگے، شکریہ @rajaumair_adv
114
468
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
مسلم لیگ ن کا انٹرمیڈیٹ امتحانات پر حکومت کی جانب سے بات نہ کرنے پر احتجاج، خواجہ سعد رفیق کا احتجاجا اسمبلی سے واک آوٹ کا اعلان
56
351
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
مان لیا کہ امتحان کینسل کرنے میں ہوسکتا قانونی و دیگر مسائل بھی ہوں لیکن دکھ اس بات کا ہے کہ سوشل میڈیا پر لاکھوں بچے کئی روز سے آپ کو پکار رہے سڑکوں پر بھی خوار ہوئے، آپ نے بلا کر ملنا تو دور ایک جواب تک دینا گوارا نہیں کیا، مجبوری بتائیں یہ سنیں گے لیکن یوں نظرانداز کرنا ظلم ہے
71
566
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
2 years
اور چوہدری پرویز الہی کی جانب سے پنجاب کابینہ کی تشکیل کے لیے عمران خان سے مشاورت 😉 #Supreme_Court_Of_Pakistan
12
177
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
میٹرک انٹرمیڈیٹ کے سٹوڈنٹس کے امتحانات کینسل کروانے اور پروموشن نہ ہونے میں کیا مشکلات ہیں، آئندہ کا لائحہ عمل کیا ہوگا؟ مقیت منان، عظیم بھائی، عمار ستی اور راجہ عمیر ایڈوکیٹ سے تفصیلی بات چیت مکمل انٹرویو :
30
623
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
شائد آپ کو یہ بات ناگوار گزرے لیکن بطور بھائی یہ کہنا اپنا فرض سمجھتا ہوں کہ "ٹویٹر، احتجاج، ملاقاتیں اور وزرائے تعلیم سب ٹھیک لیکن خدارا ساتھ ساتھ تیاری بھی کرتے رہیں" اچھی امید ضرور رکھیں لیکن مت بھولیں کہ ہر صورتحال کے لیےخود کو تیار رکھنا ہے" کیونکہ بس کوشش ہمارے ہاتھ میں ہے
54
449
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
سر پیپر کینسل ہو رہے ہیں؟ یہ سوال مجھ سے روز سٹوڈنٹس پوچھتے ہیں، جواب تقریبا نفی میں ہی ہوتا ہے جس سے ان کے چہروں پر مایوسی دیکھ کر کلیجہ منہ کو آجاتا ہے، خیر ذرا سا خوش ہوجائیں کیونکہ اطلاعات ہیں کہ اس بار پیپر قدرے آسان آئے گا اور مارکنگ بھی نرم ہوگی باقی تیاری پوری طرح ہی کریں
72
366
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
خان صاحب زرا سوچیں!! کوئی ایک بچہ بھی دن رات محنت کے باوجود انٹر میں میٹرک کی طرح اچھے نمبر نہ لے سکا اور ڈاکٹر/انجینئر یا کسی اچھے کیرئیر سے محروم رہ گیا، دلبرداشتہ ہوکر کچھ کر بیٹھا تو مدینہ کی ریاست کا یہ سربراہ بروز قیامت کس طرح اس کا سامنا کرے گا؟؟ #ImranKhanStudentsKiSunLo
61
663
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام چار بجے اور پنجاب اسمبلی کا اجلاس پرسوں دو بجے ہوگا، کل مسلم لیگ ن کے توجہ دلاؤ نوٹس اور پرسوں حناء پرویز کی قرارداد پر بحث ہونے کا امکان ہے یعنی میٹرک انٹرمیڈیٹ کے طلبا کا معاملہ دونوں بڑے ایوانوں میں زیر بحث ہوگا، وزارت تعلیم اس پر جواب جمع کروائے گی
39
464
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
پولیس کی جانب سے مذاکرات ناکام ہونے پر تمام سٹوڈنٹس بشمول لیڈر شپ کو گرفتار کر لیا گیا
Tweet media one
17
583
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
نویں اور گیارہویں والے پرسکون رہیں کیونکہ کورونا چوتھی لہر کا آغاز ہوچکاان کے امتحانات تک لہر میں کافی زیادہ اضافہ متوقع ہے اس لیے ان کے کینسل اور پروموٹ ہونے کا امکان ہے لیکن ساتھ ساتھ تیاری بھی لازمی جاری رکھیں تاکہ تمام حالات سے نمٹا جاسکے،دسویں اور بارویں والو صبر اور دعا بس!
81
286
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
اُمید کی کِرن نظر آرہی بس دُعا کریں سپیکر معاملے کا آخری حد تک فالو اپ کریں
35
315
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
It's 2:29am, trying to sleep but Couldn't bcz thinking thr're Students in Jail with No Crime, they just tried to be voice of millions of those Students who Can't come out easily & raise slogans against Govt decision, in 40° on road for others It's not fun!!! Plz Reconsider this
25
436
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
میٹرک انٹرمیڈیٹ کے طلبہ و طالبات کو بغیر نصا�� کور کرائے امتحان میں دھکیلا جا رہا ہے- ن لیگ نے توجہ دلاؤ نوٹس قومی اسمبلی میں جمع کروا دیا ہے، نوٹس کے بعد طلبہ و طالبات کی آواز قومی اسمبلی میں اٹھائی جا سکے گی #Go_Imran_Go
Tweet media one
75
552
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر سخت گرمی کے باوجود سٹوڈنٹس کا امتحانات کے خلاف دھرنا، حکومت کے خلاف نعرے بازی، امتحانات منسوخ کرنے کا مطالبہ
29
603
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
ابھی سسکیوں بھرا سیالکوٹ سے ایک بہن کا وائس نوٹ ملا, کہا "سر کورونا چوتھی لہر آگئی میں اور میری پوری فیملی پازیٹو ہیں, پرسوں پیپر ہے کالج والے کہتے اگلے سال دینا اب,میرے بابا پہلے ہی گردوں کے مریض ہیں, میں فیملی کا سوچوں یا کیرئیر کا,بس تھوڑا سا وقت دلوا دیں فیوچر تباہ ہوجائے گا"
35
469
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر طالبات بھی احتجاج میں شریک، حکومت سے فی الفور امتحانات منسوخ کرنے کاطالبہ
21
645
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
آج کے احتجاج میں بھرپور میڈیا کوریج اور آپ کی آواز اعلی حکام تک پہنچانے کی ذمہ داری میری تھی،جیو، 24، دنیا، ڈان، ایکسپریس، جی این این، ہم نیوز، جی ٹی وی اور کیپیٹل سمیت تمام بڑے چینلز پر خبر چلی،کل تمام بڑے اخبارات میں بھی آپ کا ذکر ہوگا،سٹوڈنٹس توقع سے کم تھے لیکن آواز زیادہ تھی
54
400
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
چئیرمین کراچی بورڈ کا میٹرک کے بچوں کے لیے اہم اعلان، پیپر نہ دینے والے سٹوڈنٹس سے فزکس کا پرچہ دوبارہ لیا جائے گا پوچھنا یہ تھا کہ کیا ہی اچھا ہوتا کہ ان کو ویسے ہی وقت دے دیا جاتا، تب تک بچے اپنی تیاری اور آپ اپنے انتظامات مکمل کر لیتے، کیوں خود بھی اور بچوں کو بھی خوار کرتے ہو
23
469
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
آپ کیوں چاہتے ہیں کہ امتحانات منسوخ ہوں، کن مشکلات کا سامنا ہے؟ تمام سٹوڈنٹس مجھے 2 منٹ کی اپنی دکھ بھری داستان کی ویڈیو واٹس ایپ کریں، انشاءاللہ ہم دنیا کو بتائیں گے کہ یہ چند نہیں لاکھوں ہیں اور مذاق نہیں عذاب میں مبتلا ہیں۔ ویسے بھی سڑکوں پر تو سٹوڈنٹس کے لیے کرفیو ہے 😏
65
437
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
بجائے آسان پیپر بنانے کے قدرے مشکل ترین اور کورس سے باہر پیپر بننا،لوڈ شیڈنگ میں کڑی نگرانی اور کورونا کے خطرات تلے بغیر تیاری کے امتحان دینا یقین مانیں آسان نہیں،میٹرک میں %98 والے بھائی نے تو مزید پیپر دینے سے ہی توبہ کر لی،جو دے رہے ان کی ہمت ہے،حکومت سب دیکھ بھی رہی پر چپ ہے
55
358
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
It's 1st one, More to come, Keep monitoring all the news Channels #ImranKhanStudentsKiSunLoNo
Tweet media one
62
641
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
وفاقی وزیر شفقت محمود سے بچوں کے وفد کی ملاقات شروع، اللہ خیر کرے گا
84
180
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
مسلم لیگ ن کے 6 MNA's کے دستخط سے جمع کروائے گئے توجہ دلاؤ نوٹس پر آج قومی اسمبلی میں سٹوڈنٹس کے امتحانات کے حوالے سے شفقت محمود سے جواب طلبی میں وہ بذریعہ تقریر بتائیں گے کہ کس بنیاد پر امتحان لیے جارہے، دیگر اراکین کی بھی تقریر ہوگی یعنی آج آپ کے موضوع پر بس تقریری مقابلہ ہوگا
59
355
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
میں پارلیمنٹ ہال میں موجود ہوں، اسمبلی اجلاس جاری ہے، وجیہہ قمر آدھ گھنٹہ پہلے پہنچ چکیں، ن لیگی رہنماء احسن اقبال تاحال اسمبلی نہیں پہنچ سکے، خواجہ سعد ابھی ابھی آئے، اسپیکر اسد قیصر اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، دعا کرتے رہیں لیکن پلیز تیاری بھی کرتے رہیں،اللہ خیر کرے گا آمین
43
277
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
سٹوڈنٹس پیپرز کینسل نہ ہونے یا مزید ٹائم نہ ملنے کے علاوہ اور بھی کئی دکھ بھری سوچوں میں گم ہیں، کئی کورونا میں مبتلا ہو چکے، کئی ہیں جن کو یہ تک نہیں بتایا گیا کہ ایک پیپر میں فیل ہونے پر فائنل سٹیٹس کیا ہوگا، طلباء اس وقت امتحان سے پہلے امتحان سے گزر رہے #Noexamswithoutstudy
59
456
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
I'm sorry I did my best in my capacity but seems all in vain, Plz get back to Preparations, that's the only Option in my opinion, A Prese Conference by PMLN leadership is expected at 2.30 but again don't waste more time Plz, Political Statements Can't help you in Exams, That's it
61
233
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
اللہ پاک آج امتحان میں بیٹھنے والے تمام سٹوڈنٹس کی غیبی مدد، ان کو کورونا وائرس کی چوتھی لہر سے محفوظ اور ماں باپ کا سہارا بننے کی توفیق عطاء فرمائے اور ان سب کے خواب پورے کرنے میں اس تعلیم کو معاون، بابرکت اور دنیا و آخرت میں کامیاب بنا دے آمین
65
179
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
"جینا ہوگا مرنا ہوگا دھرنا ہوگا دھرنا ہوگا" گلگت بلتستان اسمبلی کے باہر یہ نعرے لگاتے سٹوڈنٹس بڑی تعداد میں ریلی کی صورت میں پہنچ گئے، میٹرک انٹرمیڈیٹ کے طلباء کا امتحانات کینسل کرنے کا مطالبہ #ImranKhanStudentsKiSunLo
36
635
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
خواجہ سعد رفیق صاحب آپ کا دل سے شکریہ, کام ہو نہ ہو آپ کی دل سے کی گئی یہ تقریر لاکھوں سٹوڈنٹس کے درد کو زبان دینے کے مترادف تھی, @KhSaad_Rafique
28
430
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
میرا بطور صحافی بس اتنا مطالبہ ہے کہ سٹوڈنٹس کو کم از کم ای�� بار بلا کر سنیں ان کو اپنی بھی سنائیں،مسلسل خاموشی صرف غلط فہمیاں اور نفرت پیدا کرتی ہے،یہ آپ کے ہی بچے ہیں ان کا درد محسوس کریں معاملات طاقت سے نہیں مذاکرات سے حل ہوتے ہیں یہ آپ کا ہی ارشاد ہے #ImranKhanStudentsKiSunLo
Tweet media one
30
636
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
سٹوڈنٹ لیڈرز مقیت، عمار اور علی آخرکار رہا ہوگئے، الحمداللہ
35
216
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
چئیرمین سینیٹ سٹینڈنگ کمیٹی برائے تعلیم عرفان صدیقی نے انٹرویو میں وعدہ کیا تھا کہ وہ سٹوڈنٹس کے نمائندگان کو مسائل سننے کے لیے بلائیں گے، آج صبح 11.30 بجے انہوں نے آپ کے رہنماؤں کو بلایا ہے میں بھی شرکت کروں گا، آج جمعہ ہے،سب دعا کریں کہ وہ معاملہ سمجھ کر وزارت سے جواب طلب کرلیں
93
372
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
میرا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے،میرا تعلق ہر اس مظلوم سے ہے جس کی آواز دبائی جاتی ہو،اس دور کے سب سے بڑے مظلوم سٹوڈنٹس لگے میں ساتھ کھڑا ہوگیا،اب چونکہ یہ دونوں آپ کے لیڈرز ہیں تو میرے لیے قابل عزت ہیں،ان دونوں کی صلح کے لیے بچے کہہ رہے اس لیے آج رات دونوں کو ڈنر کی دعوت دیتا ہوں
Tweet media one
121
354
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
اس میں کوئی شک نہیں کہ آپ کے ساتھ زیادتی ہو رہی، ظلم کی انتہا کے باوجود یاد رکھیں ہمارا ایمان ہے سب سے پہلے اسلام پھر پاکستان پھر کچھ اور۔۔۔ آپ کے جذبات کی قدر کرتا ہوں لیکن پلیز ایک تو کبھی اللہ کی ذات سے مایوس نہیں ہونا دوسرا یہ جو کچھ بچے اس وقت مودی کو پکار رہے پلیز خیال کریں
66
382
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
سٹوڈنٹ لیڈرز کی جانب سے آج اسلام آباد،فیصل آباد، لاہور سمیت ملک کے متعدد بڑے شہروں میں 11 بجے احتجاج کی کال دی گئی ہے، میری ہمیشہ کی طرح درخواست ہوگی پرامن رہیں اور فسادی عناصر کو خود سے دور رکھیں، خود کو استعمال نہ ہونے دیں نوٹ:احتجاج کی کامیابی میں ڈیجیٹل سپورٹ انتہائی اہم ہوگی
15
414
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
طلباء اور احتجاج
Tweet media one
8
462
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
ابھی سوکر اٹھا، اسلام آباد میں ہلکی بارش کے ساتھ موسم خوبصورت ہے لیکن پتہ نہیں کیوں اندر سے دل اداس سا ہے، سوچ رہا میٹرک میں 5 منٹ پہلے ہی پیپر مکمل کرلینے والے بچے آج انٹر امتحان میں شائد ادھر ادھر دیکھ رہے ہونگے، بغیر تیاری کے فوجی کو میدان جنگ میں اتارنا سپہ سالار کے ذمے ہوتا
38
257
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
یہ منافق ہیں یا احمق؟ ایک طرف ایس او پیز پر عمل نہ ہونے کی صورت میں کورونا چوتھی لہر شروع ہونے کے خدشات کا اظہار اور دوسری طرف آج سندھ بورڈ کے امتحانات میں ایس او پیز کی دھجیاں! یقین مانیں ہونا باقی پاکستان میں بھی یہ ہی ہے، ڈر ہے کہ ان کی پیپرز کی ضد چوتھی لہر شروع نہ کروا دے 😶
28
420
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
میٹنگ کے بعد تفصیلی ملاقات اور یہ منظر خیر صلح ہوگئی سب ایک ہیں انشاءاللہ غلط فہمیاں تھیں دور ہوگئیں الحمدللہ دونوں بھائی آپ سب سے مخلص ہیں اللہ خیر کرے گا آمین
Tweet media one
62
307
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
سوچ رہا ہوں میٹرک والوں کی نہ آج اسمبلی میں اپوزیشن نے نہ ہی حکومت نے بات کی،دکھ تو اس بات کا ہے کہ ہم سب بھی وجیہہ کے چکر میں بھول ہی گئے کہ ہمارے ان چھوٹوں کو تو بالکل ہی ہلکا لے لیا گیا، احتجاج،دھوپ،ٹرینڈز وغیرہ میں تو شائد یہ بھی برابر کے ہی حصہ دار تھے، متحد رہیں پلیز Night!
61
252
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
حکومت کا سٹوڈنٹس پر امتحانات نہ دینے اور محض احتجاج کا الزام خیبر پختواہ سے تعلق رکھنے والی بیٹی کا وفاقی وزیر تعلیم کو دلیل اور حقائق کے ساتھ تگڑا جواب مومنہ خٹک سیکنڈ ائیر سٹوڈنٹ میٹرک: %87 بورڈ پشاور Let's share this with everyone on twitter More videos to come @KhattakMomina
43
564
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
پنجاب میں اچھی خبر کی امید دعاؤں کی اپیل
132
140
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
ملک بھر میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال کل سے اب تک مزید 25 افراد جاں کی بازی ہارگئے 830 مزید شہری کورونا کا شکار ہوگئے اور ملک میں مجموعی طور پر کورونا ایکٹو کیسز کی تعداد 33390 تک پہنچ گئی، 639 ہسپتالوں میں 2223 مریض زیر علاج، اللہ ہم سب کو اس وباء سے محفوظ فرمائے آمین
7
337
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
میرا ذاتی خیال ہے کہ اگر ستمبر اکتوبر میں ہونے والے امتحانات کو سپلیمنٹری کی بجائے سپیشل امتحانات کا نام دیا جائے اور رزلٹ کارڈ میں کوئی فرق نہ ہو یعنی Second Annual نہ لکھا ہو تو یہ ایک اچھی آفر ہوگی جس سے وقت بھی مل سکتا اور تیاری بھی ہوسکتی،آپ کا کیا خیال ہے کل کے لیے رائے دیں
198
241
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
آپ کو جان کر حیرانگی اور دکھ ہوگا کہ کمیٹی سمیت حکومت کو ایسے ہزاروں بچوں کے بھی میسج ملے جو امتحان کے حق میں تھے اور یہ وہ سب تھے جن کے پاس یا تو تیاری کے لیے وسائل تھے یا ان کے اضلاع میں تعلیمی ادارے کھلے رہے جن کی تیاری مکمل تھی انہوں نے باقی لاکھوں سٹوڈنٹس کا نہیں سوچا افسوس!
94
319
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
سر پلیز توجہ فرمائیں سب بچوں کے سوال ہیں کہ 1: کیا ستمبر میں ہونے والے امتحان کا سٹیٹس سیپلیمنٹری ہوگا یا سپیشل امتحان؟ 2: کیا روٹین امتحان اور ستمبر امتحان کا رزلٹ کارڈ ایک جیسا ہوگا اور دونوں کی حیثیت ایک سی ہوگی؟ 3: کیا سب ستمبر میں یہ امتحان دے سکتے ہیں؟ @Shafqat_Mahmood
52
347
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
لاکھوں سٹوڈنٹس کو کئی دن سے مکمل نظر انداز کرنے کے بعد نیشنل یوتھ کونسل کی تقریب حلف برداری سے خطاب میں اسد عمر نے فرمایا کہ "یہاں کلچر ہے کہ نوجوانوں کو سپیس کم ملتی ہے, ہمارے جب تک بال آدھے سفید نہ ہوجائیں بات سنی اور مانی نہیں جاتی,اپنے ذہنوں کو غلامی سے آزاد کریں" 😧😧😔😄😏
19
322
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے احسن اقبال کی دوسری تجویز کی حمایت, وزارت میں اس معاملے پر بات ہونی چاہیے یہ ایک مناسب تجویز ہے
21
288
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
Plz Share with Every Student to Clear all their queries!! Interview of Chairman @FBISEOfficial Qaisar Alam Sab regarding Matric inter Exams Issue, All those not ready for exams Can appear in Nov with No changed Status, he said, more? Watch here Complete:
110
294
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
سٹوڈنٹس کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں خواجہ سعد رفیق اور جنرل سیکرٹری احسن اقبال کی پریس کانفرنس احسن اقبال: حکومت نے اچانک امتحانات کا اعلان کیا، بچے قرب میں ہیں، یہ مڈل کلاس بچے ہیں کسی ایلیٹ کے بچے نہیں جو او اے لیولز پڑھیں
22
272
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب بھی سٹوڈنٹس کے حق میں بولنے پر مجبور، طلباء پر لاٹھی چارج کی مذمت #ImranKhanStudentsKiSunLo
Tweet media one
32
518
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
پولیس کی جانب سے آپریشن کا آغاز، احتجاج کرنے والے سٹوڈنٹس گرفتار
60
539
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کا اجلاس ایچ ای سی میں جاری، اسمبلی کے اراکین ایم این ایز اور وزارت تعلیم کے اعلی حکام موجود، طلباء کی گرفتاری کے حوالے سے اور مطالبات کا معاملہ یہاں کمیٹی کے علم میں لاؤں گا، اللہ خیر کرے سٹوڈنٹس کو جلد چھوڑ دیا جائے گا
49
366
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
Group Photo With @pmln_org leadership after Press Conference for Students Exams Issue Thank you @Azeem_GB & @AmmarImran1o for your Struggle behind all this & for highlighting issue of arrested students, Thanks @KhSaad_Rafique & @betterpakistan for raising Student's Voice in PC.
Tweet media one
29
268
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
سٹوڈنٹ لیڈر محمد عظیم اور دیگر طلبہ بھی نیشنل پریس کلب پہنچ گئے @Azeem_GB
11
462
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
یاد رکھنے کی بات! وفاقی کابینہ اجلاس،این سی او سی میٹنگ یا کوئی کمیٹی میٹنگ ہو،آپ کے امتحانات کو کینسل کرنے یا جاری رکھنے کا فیصلہ کرنے کا اختیار صرف بین الالصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کے پاس ہے، جس کی صدارت شفقت اور شرکاء میں تمام صوبوں کے وزرائے تعلیم ہوتے ہیں بس #Go_Imran_Go
14
366
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جس شخص نے اللہ کے لیے محبت کی، اللہ کی خاطر بغض رکھا، اللہ کی رضاء کی خاطر عطاء کیا اور اللہ کے لیے روک لیا تو اس نے ایمان مکمل کر لیا" Mishkat u Masabeeh Hadees #30 Sahih
19
274
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
سٹوڈنٹس وفد عبدالعظیم کی قیادت میں پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گیا، وفد میں سعد منہاس، مزمل شفیق، ماریہ سجاد اور اقراء بسمہ شامل، سٹوڈنٹس میٹرک انٹر کے حوالے سے درپیش مسائل کو اپوزیشن رہنماؤں کے سامنے رکھیں گے، وفد کی وزیر تعلیم سے بھی ملاقات متوقع
69
180
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
ایسے پیپرز کا کینسل ہونا ہی بنتا ہے! 9 بجے پیپر شروع ہونا تھا 5 منٹ بعد ہی آؤٹ ہال میں منتظر بچوں کو آدھا گھنٹہ لیٹ پیپر ملا تعلیمی بورڈ کا عملہ بھی تاخیر سے پہنچا ثابت ہوا کہ صرف طلباء ہی نہیں بورڈ ملازمین بھی پیپرز کے حق میں نہیں، یہ سب اوپر والوں کی زبردستی ہے اور یہ سب مجبور!
Tweet media one
26
453
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
ناصر: اگر امتحان ہوتے ہیں اور نتائج منفی آتے ہیں بچے دوبارہ احتجاج کریں گے، خودکشی کی بھی دھمکی دے رہے، ن لیگ اب کیا کرے گا؟؟؟ خواجہ سعد رفیق نے بچوں کو کیا مشورہ دیا اور سیپلیمنٹری امتحانات کا کیا ہوگا، ملاحظہ فرمائیں @KhSaad_Rafique
28
367
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
جو سٹوڈنٹس احتجاج میں نہیں آسکے خصوصا بہنیں، ان سب نے گھر رہ کر بھی ٹویٹر پر #Wewantpromotion سمیت باقی ٹرینڈز کو ٹاپ پر رکھ کر ملک بھر کی توجہ سٹوڈنٹس کی طرف مبذول رکھی،یقین مانیں میں آپ سب کا ذکر ملک کی اہم ترین جگہوں پر سن چکا،دل سے اچھا لگتا ہے کہ میرے نوجوان حق پر ہیں شاباش
37
386
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
واضع رہے "اسلام آباد میں اس وقت درجہ حرارت 42° ہے اس تپتی دھوپ اور قیامت خیز گرمی میں سڑک پر کھڑے ہوکر احتجاج کرنا جب آپ کے سامنے ڈنڈا بردار پولیس اہلکار کی نفری بھی کھڑی ہو اور آپ محض میٹرک انٹرمیڈیٹ کے ہی سٹوڈنٹس ہوں جن کی عمریں بھی زیادہ نہیں" یقین مانیں یہ سب آسان نہیں
35
419
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
الحمدللہ تھانہ آئی نائن میں موجود تمام طلباء کو رہا کر دیا گیا ہے، تقریبا 6 گھنٹے تک تھانے رہنے والے ان دس سٹوڈنٹس کی ہمت، جرات اور حوصلے کو خصوصی سلام باقی جلد رہائی کے لیے پولیس کا بھی شکریہ
40
262
995
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
آج ایک بہن کا میسج آیا کہ وہ رولنمبر سلپ لینے کالج گئی تو اسے سرسری انداز میں ایڈمن نے کہا کہ شائد 9th اور 11th کے امتحانات نہ ہوں مجھے بتایا تو میں خوش ہوگیا اور آپ سب کو کنفرمیشن تک انتظار کا کہا خیر! تصدیق کرنے پر پتہ چلا کہ ابھی ایسا کوئی پلان زیر غور نہیں بس دعا کریں! 😔😔😔
38
262
997
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
"اور عنقریب تمہارا پروردگار تمہیں اتنا کچھ عطاء فرمائے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے" القرآن {93:5}
41
131
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
یاد رہے کہ اگر دوران امتحان آپ کو کسی بھی قسم کی بے ضابطگیاں یا کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں نظر آتی ہیں تو فی الفور رپورٹ کریں،کسی کی جانب سے امتیازی رویہ برتا جائے یا احتجاج کی وجہ سے آپ پر کوئی پریشر ڈالا جائے تو بھائی کا نمبر آپ ہے پاس موجود ہے،بتانا آپ کا آگے میرا کام ہے
25
223
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
آپ سب کی وجہ سے میں نے آج دریائے سوات کے کنارے بیٹھ کر دوستوں کے ساتھ طے شدہ ڈنر کینسل کیا کیونکہ 3 بجے فیڈرل بورڈ کے چئیرمین سے ملاقات طے ہے خیر اب امتحانات کے بعد یہ ڈنر آپ سب کے ذمے 😁😀
115
150
1K
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
پہلے ایم ڈی کیٹ ٹاپ کیا، پھر کنگ ایڈورڈ میں ایک ایک مضمون بھی اور 5 سال میں 23 میڈلز اپنے نام کیے، شاباش لڑکی 🤩🤗
Tweet media one
32
40
992
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
ایڈوکیٹ ہائی کورٹ سہیل فاطمہ بچوں کے لیے تھانہ پہنچ گئیں، جب تک سٹوڈنٹس کو رہا نہیں کیا جاتا یہاں ان کے ساتھ رہوں گی #cancelboardexams2021 #24junefaizabadprotest
29
489
995
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
ابھی سو کر اٹھا، آپ سب کے ڈھیروں کالز/میسجز ملے، لگتا ہے رات پوری کوئی سویا نہیں میٹنگ کے انتظار میں، خیر چونکہ سپیکر صاحب نے بس ذاتی حیثیت میں درخواست کی تھی حکم نہیں دیا اس لیے میٹنگ کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا کہ کب کہاں کتنے بجے کن کے ساتھ ہوگی، باقی امید ہے آج میٹنگ ہوگی
33
216
998
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
واٹس ایپ نمبر: 03331877000 باقی میرے علاوہ کوئی بھی جرنلسٹ جو آپ کی آواز بننے کی کوشش کر رہا ہے اس سے تعاون کریں تاکہ اب آخری دنوں میں ہر ممکن کوشش والا آپشن استعمال کیا جاسکے باقی ہم سب کا مقصد بس آپ سب کے پیپر منسوخ اور اچھا کیرئیر ہے وہ کسی کے ذریعے بھی ہو بس آپ سب کا فائدہ ہو
34
343
974
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
What's going on about Exams? Any Chances of Delay or Cancellation? What Next? Ans to your all Questions Thank you
68
349
966
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
3 years
دھوپ، گرمی اور ڈی چوک بلاک
Tweet media one
10
409
981