ملک میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر ایم ڈی کیٹ امتحان ملتوی ہونے کے کتنے امکانات ہیں؟ پی ایم ڈی سی بل کب پاس ہوگا؟ این ایل ای نتائج پر پرسینٹیج میں کمی کا اطلاق کب ہوگا؟
تمام سوالات کے جواب ترجمان پی ایم سی کے ساتھ گفتگو میں
@pmc_org
#mdcat2022
ویڈیو:
نئے بننے والے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی این ایل ای اور ایم ڈی کیٹ ہے معاملے پر ماضی میں پی ایم سی کو جھاڑ پلانے کی ویڈیو سامنے آنے سے میڈیکل کمیونیٹی میں امید کی نئی کرن پیدا ہوگئی
#delaymdcat2023
سابق رکن قومی اسمبلی زہرہ ودود فاطمی ایم ڈی کیٹ امتحانات تاخیر نہ ہونے کا معاملہ پارٹی کی نائب صدر مریم نواز کے علم میں لے آئیں، مریم نواز کی جانب سے معاملے پر مکمل تعاون کی یقین دہانی کرواتے ہوئے متعلقہ حکام کے سامنے معاملہ اٹھانے کا کہہ دیا گیا
#DelayMDCAT2023
مختصر اور آسان الفاظ میں معاملہ یہ ہے کہ
"تعلیمی اداروں میں ٹیسٹنگ کی جائے گی، اگر ایسا لگا کہ بہت زیادہ سٹوڈنٹس کورونا سے متاثر ہو رہے ہیں تب ہی چھٹیوں/سمارٹ سلیبس/آن لائن امتحانات کے حوالے سے کوئی فیصلہ کیا جاسکے گا"
#NCOC
#ShafqatMahmood
پی ایم ڈی سی بل پارلیمنٹ کے فلور پر نہ لانا حکومت کی نا اہلی ہے میں اس کی مذمت کرتا ہوں، میں ان پریشان حال بچوں کے ساتھ ہوں جن کا مستقبل خطرے میں ڈالا جا رہا ہے، جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق کی گفتگو
@SenatorMushtaq
#RestorePMDCbeforeMDCAT
این ایل ای ایک غیر ضروری ٹیسٹ تھا جس کی وجہ سے بچوں پر فنانشل اور سائیکالوجیکل وزن پڑتا تھا آج ہیلتھ کمیٹی میں این ایل ای کو ختم کرنے کے حوالے سے اپنی ترامیم جمع کروا دی گئی ہیں، سینیٹر مشتاق احمد کی سینیٹ میں گفتگو
@SenatorMushtaq
ایم ڈی کیٹ میں آؤٹ آف سلیبس سوالات، Answer Key میں غلطیوں اور شکایات کا ازالہ نہ کرنے پر آخرکار سٹوڈنٹس کی ہمت جواب دے گئی، کل یونیورسٹی کے باہر بڑے مظاہرے کا اعلان کر دیا
#mdcat2022
اریبہ خاور نامی سٹوڈنٹ نے بیرسٹر احمد پنسوتا کے توسط سے صدر پی ایم ڈی سی کو جاری نوٹس میں سٹوڈنٹس کے تمام مسائل کو واضع بیان کرتے ہوئے پیپر لیک کرنے والے پی ایم ڈی سی سٹاف کی برطرفی اور دوبارہ پیپر کے انعقاد کا دو ٹوک مطالبہ کر دیا
تفصیلات:
ایم ڈی کیٹ سٹوڈنٹس کی جانب سے ملک کے مختلف شہروں میں ایم ڈی کیٹ امتحان میں آؤٹ آف سلیبس سوالات اور دیگر غلطیوں کے خلاف احتجاج آج بھی جاری رہے گا، احتجاج میں سٹوڈنٹس کے ساتھ ساتھ والدین اور ٹیچرز بھی شرکت متوقع
#MDCAToutofTopicMcqs
یونیورسٹیز میں دی گئی درخواستوں پر شنوائی نہ ہونے کے بعد ایم ڈی کیٹ کے معاملے پر سٹوڈنٹس کا تمام صوبائی عدالتوں کا متعلقہ یونیورسٹیز کے خلاف دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہ، بروز سوموار سٹوڈنٹس پٹیشن فائل کریں گے
#MDCAToutofTopicMcqs
پی ایم ڈی سی کی جانب سے ایم ڈی کیٹ کی غیر منصفانہ ڈیٹ شیٹ کے خلاف سٹوڈنٹس کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری احتجاج کی وجہ سے ایڈوکیٹ آمنہ شیخ نے تاخیر کا معاملہ عدالت کے سامنے رکھنے کا اعلان کر دیا
#DelayMDCAT2023
قومی اسمبلی میں صحت اور تعلیم کی قائمہ کمیٹیز کی فعال رکن ایم این اے زہرہ ودود فاطمی ایک بار میڈیکل سٹوڈنٹس کے حق میں بول اٹھیں، سٹوڈنٹس کی جانب سے ایم ڈی کیٹ میں مزید تاخیر کے مطالبے میں ٹویٹ کر ڈالا
مسلم لیگ ن کی سابق رکن قومی اسمبلی زہرہ فاطمی اور ایڈوکیٹ آمنہ شیخ پی ایم ڈی سی کے باہر ڈاکٹرز کے دھرنا میں پہنچ گئیں، ڈاکٹرز کی جانب سے این آر ای اور ایم ڈی کیٹ پر پی ایم ڈی سی کی غیر منصفانہ پالیسز کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے
#DelayMDCAT2023
Sources say: In NCOC review meeting regarding Educational institutions, all the decisions taken in last session were sustained, Final decision is yet to be announced shortly
#NCOC
کیا ایم ڈی کیٹ میں مزید تاخیر ہوگی؟
سوالنامہ بینک کس کا استعمال ہوگا؟
پی ایم ڈی سی بل کب سائن ہوگا؟
پی ایم سی سکالرشپس کا مستقبل؟
الیکٹو سبجیکٹس، گزشتہ سال والے سٹوڈنٹس اور رولنمبر سلیپس کے بارے میں فیصلہ؟
صدر پی ایم سی کا اہم انٹرویو
مکمل انٹرویو:
ایم ڈی کیٹ میں تاخیر کے معاملے پر ڈپٹی چئیرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی کی پی ایم ڈی سی حکام سے ملاقات، حکام کی جانب سے معاملے پر نظرثانی کی یقین دہانی
#DelayMDCAT2023
ایم ڈی کیٹ منعقد ہونے میں دو روز باقی، پاکستان بھر سے ہزاروں سٹوڈنٹس کا ڈیجیٹل احتجاج جاری، ہزاروں سٹوڈنٹس نے مل کر ٹویٹر ٹرینڈ کو نمبر ون بنا ڈالا، پی ایم سی و وفاقی حکومت مسلسل خاموش
#DelayMDCAT
#DelayNMDCAT2022
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن پنجاب اسمبلی سید یاور بخاری کی جانب سے وزیر تعلیم پنجاب سے سردی کی شدت میں اضافے کے باعث تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں 15 جنوری تک توسیع کا مطالبہ کر دیا
#wintervacations
ملک بھر سے تعلق رکھنے والے فارن میڈیکل گریجویٹس پی ایم ڈی سی کی این آر ای اور ایم ڈی کیٹ کے حوالے سے غیر منصفانہ پالیسز کے خلاف پہنچ گئے، ڈاکٹر کی جانب سے پی ایم ڈی سی کے خلاف شدید نعرے بازی
#DelayMDCAT2023
سینیٹر مشتاق نے فلسطین یوتھ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو نے رفع حملے کا اعلان کیا ہے، اگر ایسا ہوا اور خدانخواستہ سقوط غزہ ہوا تو ہم بیت المقدس کو نہیں بچا پائیں گے، انہوں نے کہا کہ اگر رفع پر حملے کا آغاز ہوا میں اپنی بیوی بچوں کو لیکر پارلیمنٹ کے سامنے بیٹھ جاؤں
ماہر قانون احمد پنسوتا اور ایڈوکیٹ آمنہ حسن کی جانب سے کل پی ایم ڈی سی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایم ڈی کیٹ شیڈول کے حوالے سے پٹیشن دائر کرنے کا اعلان
#DelayMDCAT2023
پی ایم ڈی سی کی جانب سے ایم ڈی کیٹ شیڈول میں تبدیلی نہ کرنے کے فیصلے کے بعد ٹیسٹ کی وجہ سے ذہنی دباؤ کا شکار دو سٹوڈنٹس کی جانب سے خودکشی کی اطلاعات۔۔۔
#DelayMDCAT2023
پوسٹ ہاک انالیسز میں سٹوڈنٹس کی جانب سے بھیجی گئی شکایات کا جائزہ لینے کے بعد ہی ایم ڈی کیٹ دوبارہ کروانے یا گریس مارکس دینے کے حوالے سے فیصلہ کیا جاسکے گا
#MDCAT2023
ایم ڈی کیٹ سٹوڈنٹس کی جانب سے والدین کے ساتھ احتجاج میں نگران وزیراعلی سندھ سے ری کنڈکٹ کے حوالے سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا
#NORECONDUCTMDCAT
میڈم جیسے آپ نے کہا، انشاءاللہ ایم ڈی کیٹ میں کم از کم 15 روز کی توسیع تو کر ہی دیں گے، وزارت صحت کے سینئر افسر کی زہرہ ودود فاطمی کو یقین دہانی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی
#DelayMDCAT2023
ایم این بی اردو بنا میڈیکل سٹوڈنٹس کی آواز، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے باہر احتجاج کا آغاز، سٹوڈنٹس، والدین اور میڈیا نمائندوں کی بڑی تعداد پہنچنا شروع۔۔۔
ملک بھر میں میڈیکل سٹوڈنٹس کی جانب سے ایم ڈی کیٹ میں مزید تاخیر کا مطالبہ کیوں کیا جا رہا ہے؟؟؟
سٹوڈنٹس کی جانب سے واضع وجوہات بیان کر دی گئیں
Full Video:
YT:
FB:
#MDCATdelay
موجودہ صورتحال کے تحت ایم ڈی کیٹ کے حوالے سے سٹوڈنٹس کے بھیجے گئے تمام سوالات کے جواب، آج شام 6 بجے صدر پی ایم سی ڈاکٹر نوشاد شیخ کے ساتھ خصوصی انٹرویو نشر ہوگا
#MDCATdelay
بیرون ملک سے ایم بی بی ایس کرنے والے پاکستانی ڈاکٹرز کی عالمی تنظیم کے سربراہ ڈاکٹر زیشان نور ملک نے پی ایم ڈی سی سے لیک ہونے والے ایم ڈی کیٹ پیپرز کی فی الفور شفاف تحقیقات کا مطالبہ بھی کر دیا
#MDCAT2023
پاکستان میڈیکل کمیشن ذرائع کے مطابق ایم ڈی کیٹ کے حوالے سے موصول شکایات کے پیش نظر منعقد ہونے والے Post Hoc Analysis کو مکمل کرتے ہوئے حتمی رزلٹ تیار کر لیا گیا ہے آج رات یا کل نتائج کا اعلان ہونے کے امکانات ہیں
#mdcat2022
جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان کا فارن میڈیکل گریجویٹس کے لائسنسنگ امتحان اور ایم ڈی کیٹ کے حوالے سے سٹوڈنٹس کو درپیش مسائل پر اہم بیان
@SenatorMushtaq
ایم این بی اردو پر کل شام ایم ڈی کیٹ کے سٹوڈنٹس کے انٹرویوز کیے جائیں گے تاکہ ان کو درپیش تمام مسائل کو پی ایم سی حکام تک ویڈیو کی صورت میں پہنچایا جاسکے، دلچسپی رکھنے والے سٹوڈنٹس اپنا رابطہ نمبر کمنٹ سیکشن میں بھیج دیں 5 سلیکٹڈ سٹوڈنٹس سے کل رابطہ کر لیا جائے گا
#DelayMDCAT
ایم ڈی کیٹ کے حوالے سے خصوصی پروگرام میں پی ایم ڈی سی حکام سے سٹوڈنٹس کے بھیجے گئے تمام سوالات پوچھے جائیں گے، سال 2023 میں میڈیکل کالجز میں داخلے کے خواہشمند سٹوڈنٹس اپنے سوالات سے ہمیں آگاہ کر سکتے ہیں
#Mdcat
سوشل میڈیا پر وائرل یہ تصویر خیبرپختونخواہ کی بتائی گئی ہے جہاں یہ تینوں خواتین (مائیں) دوران ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، سینٹر کے باہر اپنے بچوں کا انتظار اور تلاوت کرتے ہوئے ان کی کامیابی کے لیے دعاگو ہیں
ایم ڈی کیٹ کے حوالے سے سٹوڈنٹس کو مختلف شکایات پر صدر پی ایم سی ڈاکٹر نوشاد شیخ کا ایکشن، منگل کے روز "Post Examination Analysis" میٹنگ طلب کر لی گئی
#mdcat2022
پی ایم سی حکام کے مطابق صوبائی یونیورسٹیز میں جاری Post Hoc Analysis کی وجہ سے نتائج میں تاخیر ممکن ہے، تاہم 23 نومبر کو نتائج کا اعلان ہونے کے واضع امکانات ہیں
#MDCATTest2022
ایم ڈی کیٹ سٹوڈنٹس کی جانب سے ٹیسٹ میں مہلت دلوانے والے ڈپٹی چئیرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی سے ٹیسٹ میں سامنے آنی والی خامیوں کو دور کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کا مطالبہ
#MDCAT2023
صدر پی ایم سی کی جانب سے کی خبر پر ایکشن لیتے ہوئے سٹوڈنٹس کے لیے ریلیف کا اعلان، تمام یونیورسٹیز کو گریس مارکس دینے کی فی الفور ہدایات جاری
#mdcat2022
سینیٹر آصف کرمانی کا کہنا ہے کہ غیر قانونی فیصلے پر وزیر موصوف کو سینیٹ کمیٹی برائے صحت میں بھی طلب کریں گے, یہ کھلم کھلا discrimination ہے!
#PMDC_DELAY_MDCAT
@KirmaniAsif
ایم ڈی کیٹ سٹوڈنٹس کی جانب سے ٹیسٹ میں مزید مہلت کے لیے 30 ہزار سے زائد ٹویٹس کر دی گئیں، سوشل میڈیا ایپ ایکس پر مطالبہ پہلے نمبر پر ٹرینڈ کرنے لگا
#PMDC_Delay_MDCAT
"حکومت غزہ کے زخمیوں اور بغیر ماں باپ کے بچوں کو نکالنے میں ہماری مدد کرے ہم اپنے خرچے پر ان کا علاج کروائیں گے" سینیٹر مشتاق کی سیو غزہ مہم کی لیڈرشپ کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
#غزة_الآن
#GhazaUnderAttack
ملک بھر میں ایم ڈی کیٹ سٹوڈنٹس کی جانب سے سیلاب متاثرہ سٹوڈنٹس کے الگ ایم ڈی کیٹ کا فیصلہ لالی پاپ قرار دے دیا گیا، سٹوڈنٹس کا ملک بھر میں یکساں پالیسی کے نفاذ کا فیصلہ
#PMDC_DELAY_MDCAT
وزیر داخلہ سے سوال: 13 نومبر کو ملک بھر میں مستقبل کے ڈاکٹر و وکلاء کا انٹری ٹیسٹ ہوگا، احتجاج کی وجہ سے سٹوڈنٹس اپنے امتحانی مراکز میں کیسے پہنچیں گے؟
#DelayMDCAT
پنجاب کے اضلاع لاہور اور چکوال میں نئی تعینات ہونے والی خواتین ڈپٹی کمشنرز قراۃالعین ملک اور رافعہ حیدر نے پہلے ہی مہینے میں سب اضلاع کو پیچھے چھوڑ دیا، کارکردگی اور سروس ڈلیوری میں لاہور اور چکوال سب سے آگے، شہریوں کی جانب سے خواتین افسران کو خواب سراہا جا رہا ہے
سٹوڈنٹس کی جانب سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ پی ایم اینڈ ڈی سی ایم ڈی کیٹ ری کنڈکٹ ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے صورتحال واضع کرے تاکہ سٹوڈنٹس کی ذہنی پریشانی میں کمی ہوسکے
"ایم ڈی کیٹ میں مزید تاخیر کیوں ہونی چاہیے"
تمام سٹوڈنٹس اس موضوع پر اپنا 2 منٹ کا ویڈیو پیغام info
@mnburdu
.com پر بذریعہ ای میل بھیج سکتے ہیں جسے کل نشر کیا جائے گا اور پی ایم سی حکام کے سامنے پیش کیا جائے گا
ایم این بی اردو کے رابطہ کرنے پر بین الاقوامی ایجوکیشن سمٹ کے لیے امریکہ میں موجود وفاقی وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ وہ کل پاکستان واپس آتے ہی چین جانے کے لیے سٹوڈنٹس کو درپیش مشکلات کا تدارک کریں گے
#PIALootingPakStudents
ایم ڈی کیٹ میں مزید مہلت نہ دینے کے حوالے سے پی ایم ڈی سی فیصلے کے خلاف سٹوڈنٹس کی جانب سے ٹویٹر پر ڈیجیٹل احتجاج، ایک ہی روز میں 20 ہزار ٹویٹس کر ڈالیں۔۔۔
#DelayMDCAT2023
نگران وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان کا کہنا ہے کہ ایم ڈی کیٹ کے حوالے سے سٹوڈنٹس کے اعتراضات کا نوٹس لے لیا ہے اور متعلقہ حکام (پی ایم ڈی سی) کو سٹوڈنٹس سے ہمدردی کے طور پر معاملہ حل کرنے کی ہدایات کی ہیں
#PMDC_DELAY_MDCAT
پنجاب سے تعلق رکھنے والے ایم ڈی کیٹ سٹوڈنٹس ایک بار پھر والدین کے ہمراہ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کے باہر جمع ہونا شروع، ٹیسٹ میں ہونے والی غلطیوں کے خلاف احتجاج کیا جائے گا
لاہور، کراچی، پشاور یا کسی بھی شہر میں احتجاج کرنے والے تمام سٹوڈنٹس ایم این بی اردو کے آفیشل واٹس نمبر پر احتجاج کی ویڈیوز اور ویڈیو پیغامات بھیج سکتے ہیں اس کے علاوہ احتجاج کو لیڈ کرنے والے سٹوڈنٹ رابطہ کریں تاکہ لوکل میڈیا کو ان سے ملوایا جاسکے اور کوریج زیادہ سے زیادہ ہو
ڈاکٹر رفاقت گجر کا این آر ای پرسینٹیج معاملے پر سینکڑوں ڈاکٹرز کے ہمراہ پی ایم ڈی سی کے باہر 15 اگست کو احتجاج کا اعلان، کہا پی ایم ڈی سی حکام سے این آر ای اور ایم ڈی کیٹ کے حوالے سے غیر منصفانہ پالیسیز پر جواب لیں گے، مطالبات نہ مانے تو دھرنا دیا جائے گا
#DelayMDCAT2023
سٹوڈنٹس کی جانب سے ایم ڈی کیٹ کی تاریخ میں توسیع کے مطالبے پر پیپلزپارٹی کی سینیٹر روبینہ خالد کی جانب سے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہیلتھ میں ٹیسٹ تاریخ کو 15 روز یا ستمبر تک بڑھانے کی درخواست جمع کروا دی گئی جس پر پی ایم ڈی سی حکام سے جواب طلب کر لیا گیا
#delaymdcat
ڈاکٹرز کے لیے خوشخبری!!!
این ایل ای کے حوالے سے صدر پاکستان میڈیکل کمیشن پروفیسر نوشاد شیخ کا کہنا ہے کہ آئندہ اجلاس میں لوکل گریجویٹس کے لیے این ایل ای ختم اور فارن گریجویٹس کے لیے پاسنگ شرح %60 تک کردیں گے