Hassan Iftikhar Rajput Profile Banner
Hassan Iftikhar Rajput Profile
Hassan Iftikhar Rajput

@Ashi_228

4,087
Followers
4,296
Following
292
Media
4,802
Statuses

Follow me for 100% follow Back 💓❤💓

Joined February 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Ashi_228
Hassan Iftikhar Rajput
3 months
ہم سب مزدور ہیں ۔۔ دنیا اور زندگی کی بہتری ، خوبصورتی اور تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے ۔۔ کوئی مالک ہو یا نوکر ، زمیندار ہو یا مزارع ، امیر ہو یا غریب آپس میں نفرت ضروری تو نہیں ، ہم سب کا مفاد باہمی محبت ، ہمدردی اور تعاون میں مضمر ہے ۔۔
17
1
19
@Ashi_228
Hassan Iftikhar Rajput
4 months
عبادت،محبت اور معافی سب پردے کی چیزیں ہیں کوشش کیجٸیے اس میں کوٸی تیسرا نہ ہو۔۔۔"
Tweet media one
40
1
49
@Ashi_228
Hassan Iftikhar Rajput
5 months
Tweet media one
40
16
38
@Ashi_228
Hassan Iftikhar Rajput
5 months
اَلسَّــلَامُ عَلَيْـــكُمْ وَ رَحْمَةُالّٰلهِ وَبَرَكَاتُهُ💙 🌴صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير🌴 القرآن 💓🌷💓 #رمضان #X_Family
42
22
38
@Ashi_228
Hassan Iftikhar Rajput
5 months
السلام علیکم ❤🌷💓 تصور کر سکتے ہو۔۔! وہ شخص جِس سے تمہیں مُحبت ہے غائب ہو جائے، اور تمہیں کبھی یہ پتا بھی نا چلے کے اُس کے ساتھ کیا ہوا، یہ تمہیں پاگل کر دینے کے لیے کافی ہے۔ #SingaporeTSTheErasTour #ZintleZeeMofokeng #SenzoMeyiwaTrial #Binance #X_Family
Tweet media one
34
21
36
@Ashi_228
Hassan Iftikhar Rajput
5 months
اَلسَّــلَامُ عَلَيْـــكُمْ وَ رَحْمَةُالّٰلهِ وَبَرَكَاتُهُ💙 🌴صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير🌴 آپ کے اخلاق کی قدر بھی لوگ اس وقت کریں گے جب آپ کے پاس دولت اور طاقت ہو غریب کتنا ہی خوش اخلاق ہو لوگ اس کے اخلاق کو اس کی مجبوری سمجھتے
Tweet media one
32
16
35
@Ashi_228
Hassan Iftikhar Rajput
5 months
السلام علیکم 🌷💓🌷 کُجَا رَوَم چہ کُنَم حالِ دل کرا گویَم کہ گشتہ ام ز غم و جورِ روزگار ملول ترجمہ : کہاں جاؤں کیا کروں حالِ دل کس سے کہوں کہ اِس زمانے کے ظلم و ستم اور غم کے ہاتھوں میں سخت ملول ہو گیا ہوں۔ #แถลงข่าวซีรีส์หยดฝนกลิ่นสนิม #ThankYouSting #sundayvibes #X_Family
Tweet media one
33
19
30
@Ashi_228
Hassan Iftikhar Rajput
4 months
خوشی یہ ہے کہ زندگی میں اپنی قسمت کو قبول کر لیا جائے اور دوسروں کے حالات سے اپنا موازنہ کرنا بند کر دیا جائے. یاد رکھیں کہ وہ شاید اس سے زیادہ دُکھی ہوں جتنا وہ نظر آتے ہیں❗️
Tweet media one
30
0
32
@Ashi_228
Hassan Iftikhar Rajput
5 months
السلام علیکم 💓🌷💓 سچ بولنے والو کی زبانیں کاٹیں گئی سچے قتل ہوئے اور جو زندہ بچے انکو رسوا کیا گیا۔ ہمارا مسئلہ فکر سے نہیں زمانے کی ننگی حقیقت سے ہے۔ #X_Family #แถลงข่าวซีรีส์หยดฝนกลิ่นสนิม #AmbaniWedding #Crypto #ArrestRatanlalJain
Tweet media one
31
15
28
@Ashi_228
Hassan Iftikhar Rajput
5 months
میرے خیال کے مطابق کائنات کے سب سے بد صُورت ترین مناظر میں سب سے بدتر کِسی مضبوط اِنسان کا ٹُوٹ کر حالات سے سمجھوتہ کر لینے کا منظر ہے🥀 #X_Family #อุงเอิง #แถลงข่าวฟุตบอล54ปีช่อง3
Tweet media one
31
20
28
@Ashi_228
Hassan Iftikhar Rajput
5 months
اس تصویر کو مناسب عنوان دیں تہذیب کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں #X_Family #PSL2024
Tweet media one
27
17
25
@Ashi_228
Hassan Iftikhar Rajput
5 months
انسان پیدائشی طو�� پر کسی سے نفرت نہیں کرتا، نفرت کرنا اسے سکھایا جاتا ہے، والدین سکھاتے ہیں، سکول کی کتابیں سکھاتی ہیں، میڈیا سکھاتا ہے ورنہ انسان کی فطرت تو محبت کرنا ہے. #X_Family
29
14
23
@Ashi_228
Hassan Iftikhar Rajput
5 months
السلام علیکم 🌷💓🌷
Tweet media one
24
1
28
@Ashi_228
Hassan Iftikhar Rajput
5 months
عورت وہ واحد تخلیق ہے خدا کی جسے عالم دنیا میں بولی جانے والی ہر بولی میں ایک الگ الگ انداز سے اسکے حسن کی تشریح کی گئ ۔ اور سب میں سے خوبصورت بات جو مجھے کافی پسند ہے کہ عورت کبھی بدصورت نہیں ہوتی💓🌷❤ #X_Family #eyeloveyou #PokemonDay2024 #ParisFashionWeek
Tweet media one
27
16
23
@Ashi_228
Hassan Iftikhar Rajput
5 months
ہر چیز کی اپنی زندگی ہوتی ہے، سوال صرف اس کی روح کو بیدار کرنے کا ہے۔ #Good_Evening #X_Family #LoveIsBlind
29
13
21
@Ashi_228
Hassan Iftikhar Rajput
5 months
السلام علیکم صبح بخیر ❤🌷💓 وہ تمہیں کلرنگ بُک اور پینسل دے کر کہیں گے کہ تصویر میں رنگ بھرو اور لکیر سے باہر مت جانا، مگرتم لکیروں سے نکل جانا اور آزاد ہوکر اپنا آپ تخلیق کرنا۔ 🌸 #อุงเอิง #الاضراب_الشامل #NFFC #stockmarketcrash #X_Family
Tweet media one
28
18
24
@Ashi_228
Hassan Iftikhar Rajput
5 months
محبت کتنی خوبصورت ہے اور ساتھ ہی خوفناک بھی . ہم ایک اجنبی کو اپنا مالک بنا کر تمام تر طاقت اُس کے ہاتھ میں دے دیتے ہیں ۔ دکھ دینے کی ، خوشی دینے کی اور اداس کرنے کی طاقت !! #LoveIsBlind #X_Family
27
13
20
@Ashi_228
Hassan Iftikhar Rajput
5 months
ثواب کی نیت سے زیادہ سے زیادہ شئر کریں.اور ھمیشہ جاری رہنے والے ثواب (صدقہ جاریہ) کا حصہ بنیے.. جزاک اللّٰه خیر اے مسلمان بہن بھاٸیوں۔۔اچھی اور نیک بات کو دوسروں تک پھیلانا بھی صدقہ جاریہ ھ۔۔ #X_Family
Tweet media one
31
16
24
@Ashi_228
Hassan Iftikhar Rajput
5 months
"کبھی کبھی آپ کے دل میں درد ہوتا ہے جب آپ ان چیزوں کے بارے میں سوچتے ہیں جو ممکن تھیں لیکن ممکن نہ ہو سکیں۔" #JISOOxDiorAW24 #Vina2024 #ParisFashionWeek #X_Family
30
17
24
@Ashi_228
Hassan Iftikhar Rajput
5 months
صل الله عليه وآلہ وسلم!♥️🥀 آقا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر درود پڑھیے جو اپنے دونوں گھٹنوں پر بیٹھ گئے اور ایک بچے سے تعزیت کی! جس کی چڑیا مر گئی تھی ۔ صل الله عليه وآلہ وسلم!♥️🥀 #สุขุมวิท11 #LaVeladaDelAnoIV #MAFSAU #X_Family
Tweet media one
23
9
26
@Ashi_228
Hassan Iftikhar Rajput
4 months
دنیا میں اتنی وافر مقدار میں محبت اور شفقت نہیں ہے کہ ہم اسے خیالی مخلوق کو دے سکیں۔ یہ بہت ہی نایاب شے ہے اور صرف انکو ہی دینی چاہیے جو کہ اس کے سچ میں مستحق ہوں ۔
Tweet media one
22
1
26
@Ashi_228
Hassan Iftikhar Rajput
4 months
السلام علیکم 🌷💓🌷 یہ جو فالو بیک لے کر خاموی سے ان فالو کرتے ہیں انکے ساتھ کیا کریں ؟؟؟؟
Tweet media one
28
0
24
@Ashi_228
Hassan Iftikhar Rajput
5 months
ہماری انا، غرور، تکبر،دولت، اقتدار، اختیار اور شہرت محض ایک حادثے کی مار ہیں۔ عاجز رہیں خوشیاں بانٹیں. #Good_After_Noon #X_Family #แบมแบมกลับไทยมีงานอะไร #ONESPARK #SydneyTSTheErasTour
28
15
22
@Ashi_228
Hassan Iftikhar Rajput
5 months
عظیم ادیب نجیب محفوظ سے کسی نے اپنے آخری ایام میں پوچھا: آپ کو اپنی زندگی میں کس بات کا افسوس ہے؟ اس نے جواب دیا: مجھے کسی چیز کا افسوس نہیں سوائے ان دنوں کے جو میں نے اس خوف سے نہیں گزارے کہ لوگ کیا کہیں گے۔ #TYTRACKinSEOUL_D2 #CarabaoCupFinal #PakistanUnderFascism #X_Family
27
16
22
@Ashi_228
Hassan Iftikhar Rajput
5 months
میرے لاڈلے محبوب ...💗 آٹا گوندھتے ہوئے تمہارے مرمریں ہاتھوں میں موجود چوڑیوں سے اٹھتی کھنک کرہ ارض پہ موجود ستاسی لاکھ آلاتِ موسیقی کی آواز سے افضل ہے 🥀 #viralvideo #FRAITA #훨훨날아가자_승관이의_민들레 #FRAvITA #X_Family
Tweet media one
27
17
21
@Ashi_228
Hassan Iftikhar Rajput
4 months
تم جب کسی عورت سے محبت کرتے ہو تو وہ خوبصورتی سے چمک اٹھتی ہے اور وہ چمک اُس کی آنکھوں میں پھیل جاتی ہے۔ #HardikPandya
Tweet media one
17
0
27
@Ashi_228
Hassan Iftikhar Rajput
5 months
السلام علیکم 🌷💓🌷 اے میرے پروردگار! مجھے توفیق دے کہ میں تیری اس نعمت کا شکر بجا لاؤں جو تو نے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر انعام کی ہے اور یہ کہ میں ایسے نیک عمل کروں جن سے تو خوش ہو جائے اور تو میری اولاد کو بھی صالح بنا میں تیری طرف رجوع کرتا ہوں اور میں مسلمانوں میں سے ہوں
Tweet media one
21
1
24
@Ashi_228
Hassan Iftikhar Rajput
5 months
السلام علیکم 🌷❤🌷 #วิมานสีทองตอนจบ #ยุบพรรคก้าวไกล #모아의_봄_범규에게 #X_Family
Tweet media one
24
1
22
@Ashi_228
Hassan Iftikhar Rajput
5 months
السلام علیکم💓🌷❤ کسی نے بچپن میں سکھایا تھا کہ اُلو بد نصیب ہے کوا بد نصیب ہے کالی بلی جن ہے، لومڑی چالاک ہے بھیڑیا غدار ہے اور اونٹ اپنے دل میں غصہ لیے ہوئے ہے لیکن جب ہم بڑے ہوئے تو ہم نے یہ سب صرف انسانوں میں پایا #Vina2024 #ครอบครองปรปักษ์ #ParisFashionWeek #X_Family
28
14
19
@Ashi_228
Hassan Iftikhar Rajput
5 months
شام بخیر ❤🌷💓 بے شک پسندیدہ شخص سے بات کرنے کے بعد انسان ہے خودی کے عالم میں چلا جاتا ہے اور یہ چند منٹ کی خوشی یقیناً دلوں اور ہونٹوں پر ہنسی بکھیرنے اور اس اذیت بھری دنیا میں جنت ملنے سے کم نہیں۔🍂🫀 #X_Family #viralvideo #ครอบครองปรปักษ์ #JISOOxDiorAW24
22
16
20
@Ashi_228
Hassan Iftikhar Rajput
5 months
مثبت سوچ و کامیابی آپ سوچ رہے ہیں ہر چیز آپ کے ہاتھوں سے نکل رہی ہے حالات آپ کے موافق نہیں ہیں تو ایک دفعہ اس درخت کے بارے میں ضرور سوچیں جو ایک ایک کر کے اپنے تمام پتے کھو دیتا ہے لیکن پھر بھی کھڑا رہتا ہے صرف اس امید پر کے بہار کے دن ضرور آئیں گے امید بہار رکھ ❤ #X_Family
Tweet media one
22
14
21
@Ashi_228
Hassan Iftikhar Rajput
3 months
Thank U X family 🌷💕🌷 live Long!
Tweet media one
24
0
23
@Ashi_228
Hassan Iftikhar Rajput
5 months
السلام علیکم 💓🌷💓 فالو کریں اور فالو بیک اللّه پاک سب کی خیر فرمایں امین دوسری لسٹ میں شامل نے کے لیے retweet ضرور کریں @Ashi_228 @1ab5_ @271_abo @420bahi @_007PAGAL_ @_007PAGAL_ @_a_izal @_zaman12 @a_b_huzaifa @aati013 @abbas88205 @AhmadMr1345912 @AhmdaniAbid
7
5
20
@Ashi_228
Hassan Iftikhar Rajput
4 months
My Lord, increase me in Knowledge. Quran (20:114)
Tweet media one
16
1
22
@Ashi_228
Hassan Iftikhar Rajput
5 months
مجرم ہے وہ انسان جو درختوں کو خاموش سمجھتا ہے پرندوں کو بے زبان کہتا ہے جانوروں کو بے عقل فطرت کو بے روح بچوں کو بوجھ سمجھتا ہے عورتوں کو کمزور اور کمزوروں پہ ظلم ڈھاتا ہے #ImranRiazKhan #FATEPLUS_IN_SEOUL #23point5 #gntm #X_Family
23
13
19
@Ashi_228
Hassan Iftikhar Rajput
5 months
وقت گزرتے پتا نہیں چلتا it is only a trip,Enjoy it. #X_Family #ImranRiazKhan #gntm #ONESPARK #FATEPLUS_IN_SEOUL
Tweet media one
25
14
17
@Ashi_228
Hassan Iftikhar Rajput
5 months
اپنے من پسند انسان کی آواز سننا ایسا ہے جیسے تم موت کے منہ سے لوٹ آئے ہو۔ ❤💓❤🌷🌼🌸💮 #X_Family
23
12
15
@Ashi_228
Hassan Iftikhar Rajput
4 months
اے ٹھنڈا رمضان عطا کرنے والے رب ہمیں قبر اور حشر کی گرمی سے بھی محفوظ فرما آمین ثم آمین 🤲
Tweet media one
16
0
18
@Ashi_228
Hassan Iftikhar Rajput
4 months
Thank You X Family
Tweet media one
17
1
17