حرم ایکس HARM X Profile Banner
حرم ایکس HARM X Profile
حرم ایکس HARM X

@H_AR_M_1

2,093
Followers
2,221
Following
767
Media
17,432
Statuses

پڑھی ہیں یوں تو کتابیں، مگر حقیقت میں سبق جو مجھ کو ملے، اپنی زندگی سے ملے RT's Not Endorsements دیگر کی ریپوسٹ کی گئی پوسٹ سے، میرا متفق ہونا ضروری نہیں!

"اِقبالی" پاکستان
Joined June 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
3 months
آسمانی رنگ... Sky Blue بُلندیوں کو چُھوتی پرواز کا عکاس... اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ☝🏻 سبھی انصافینز "خان" کی اس تصویرکو پروفائل پر لگائیں اور شریکاں نوں 🔥 #wewantimrankhanlive #SupremeCourt #دیدارِمرشد_الْحَمْدُلِلَّهِ #ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے #NewProfilePic
Tweet media one
1
1
1
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
5 months
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز نے عدالتی معاملات میں مداخلت سے متعلق انٹیلیجنس ایجنسی کے خلاف بڑی چارج شیٹ سپریم جوڈیشل کونسل کے سامنے رکھ دی...! اب پچھلے دو سالوں سے عمران خان اور پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے خلاف درج مقدمات کی حیثیت صفر ہو گئی! #خوف_کا_بت_ٹوٹ_گیا #PTI_Folllowers
Tweet media one
59
58
58
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
6 months
یہ سن کر شریکاں نوں 🔥 اگ لگ جانی😜😜 نیشن بلڈنگ کا کام صرف عمران خان کر سکتے ہیں. ایسی قوم جس کی داخلی خود مختاری اور آزاد خارجہ پالیسی ہوگی. #MartialLaw "Super VPN" #Islamabad #BoycottPSL9 #QaziFaezIsa #PTI_Folllowers
23
38
62
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
5 months
الله تعالیٰ کے صفاتی نام! الحَلِیم (بُردبار) العَظِیم (بہت بڑا) اے سب سے زیادہ بُردبار ذات! تو ہمارے صغیرہ و کبیرہ گناہوں سے چشم پوشی اختیار کرتے ہوئے ہمیں بخش دے. آمین! #PTI_Folllowers #خوف_کا_بت_ٹوٹ_گیا
Tweet media one
58
55
54
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
6 months
پوچھ لیتے وہ بس مزاج مرا کتنا آسان تھا علاج مرا #X_Family #InternationalWomensDay
Tweet media one
38
25
44
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
5 months
عمران خان اور دیگر سیاسی قیدیوں کی رہائی کی دعا کرنے پر مختلف رہنماؤں پر FIR درج. ویسے پی ٹی آئی کے لیے اب ایسی FIRs تو گاجر 🥕 کا حلوہ بن چکیں! غالب نے اسی لیے کہا تھا... رنج سے خوگر ہوا انساں تو مٹ جاتا ہے رنج مشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی کہ آساں ہو گئیں #PTI_Folllowers #WhatsApp
Tweet media one
49
41
35
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
5 months
الله تعالیٰ کے صفاتی نام! الرّحمان بے حد رحم کرنے والا الرّحیم انتہائی مہربانی والا #Ramadan #X_Family
Tweet media one
30
19
37
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
5 months
وہ تین سو تیرہ تھے تو لرزتا تھا زمانہ ہم کروڑوں ہیں تو کرتے ہیں غلامی "غزوہ بدر" "17 رمضان 2 ہجری بمطابق 13 مارچ 624ء" #PTI_Folllowers #خوف_کا_بت_ٹوٹ_گیا
Tweet media one
37
37
36
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
5 months
الله تعالیٰ کے صفاتی نام! السَّلَام ہر عیب سے سالم المُؤمِن امن دینے والا #RamadanKareem #X_Family
Tweet media one
35
23
36
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
6 months
برس رہی تھی بارش باہر اور وہ بھیگ رہا تھا مجھ میں #rain #X_Family
Tweet media one
36
28
37
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
5 months
الله تعالیٰ کے صفاتی نام! الخَالِق (پیدا کرنے والا) البَارِئ (ایسا خالقجس کی خلقت میں کوئی نقص نہ ہو) #PTI_Folllowers #رہا_کرو_عمران_خان_کو
Tweet media one
33
32
39
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
4 months
آڈیو لیکس کیس میں جسٹس بابر ستار کےکیس سننےپر اعتراض کی درخواستیں دائر کرنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی اے،ایف آئی اے،پیمرا کی درخواستیں پانچ پانچ لاکھ روپےجرمانہ لگا کرخارج کردیں! شاباش! جج صاحب یہ جرمانہ ان کی جیب سے نکالیے گا، قومی خزانے سے نہیں! #WeStandWithBabarSattarSb
Tweet media one
4
32
40
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
5 months
یہ دو وڈیوز آئینہ دار ہیں... کہ "خود پسندی" اور "شو بازیاں" اس کے خمیر میں وراثتی منتقلی کا آخری باب بھی عبور کر چکی! یہ سرجری کوئین اپنے اَبّا حضور اور "چچا فضول" کے کارناموں کا ریکارڈ ضرور توڑے گی! (لیکن آخر عوامی لعنت مقدر ٹھہرے گی) #PTI_Folllowers #رہا_کرو_عمران_خان_کو
32
37
37
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
5 months
الله تعالیٰ کے صفاتی نام! المُعِزُّ (عزت دینے والا) المُذِلُّ (ذلیل کرنے والا) #خان_اور_پاکستان_ایک_جان #X_Family
Tweet media one
36
2
35
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
8 months
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
8 months
عجب نظام کی غضب کہانی!! حماد اظہر کےصوبائی اسمبلی کےکاغذات منظور، قومی اسمبلی کے نامنظور... شاہ محمود قریشی کےتھرپارکر سے منظور، ملتان سےنامنظور... اسلامی جمہوریہ پاکستان یا "ہمارا پاکستان" #Election2024 #Elections2024 #Bycott_Aylanto #بھاگنا_نہیں_مقابلہ_کرو #بھاگنے_نہیں_دیں_گے
Tweet media one
0
6
9
0
18
39
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
4 months
الله تعالیٰ کے صفاتی نام! الوَاجِد (سب کچھ اپنے پاس رکھنے والا) المَاجِد (انتہا درجہ کی عظمت اور شرف والا) #PTI_Folllowers #سانحہ_بہاولنگر
Tweet media one
19
21
37
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
4 months
ٹک ٹوکر CMP ریڈ لائن عبور کرتے ہوئے... 😜 😜 😜 جعلی CMP صاحبہ دھیان سے... بہاولپور والوں کو "کُٹ چاڑنے والے" دیکھ رہے ہوں گے ...😜 😜 😜 اور یاد رکھیں " اُو کسے دے سجن نئیں" #PTI_Folllowers #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو
Tweet media one
43
27
35
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
6 months
استانیوں کے بیگ سے برآمد "مال مسروقہ" 😂😂 کس کس کے بیگ سے اس قسم کی برآمدگی ہوتی ہے؟؟ یا اس سے بھی برا حال ہوتا ہے؟؟ #X_Family #مینڈیٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور
Tweet media one
34
17
29
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
5 months
الله تعالیٰ کے صفاتی نام! البَاسِط (کھولنے والا، فراخ کرنے والا) الخَافِض (نیچے کرنے والا) اے ترقی و تنزلی کے مالِک تو ہمیں متکبرانہ ترقی اور ذِلّت آمیز تنزلی سےمحفوظ رکھنا. بلکہ عاجزانہ باوقار زندگی عطا فرما. آمین! #PSLFinal #MSvIU #PSLFinal2024 #RoyalAnnouncement #X_Family
Tweet media one
38
4
34
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
6 months
ایک تو چوری، اوپر سے سینہ زوری... مصطفٰی کمال کس بے شرمی سے مان رہا ہے کہ ایم کیو ایم کے جعلی مینڈیٹ والی اس کی لیک آڈیو اصلی تھی! #MadamThiefMinister #PTI_Folllowers
16
36
37
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
5 months
💯Follow 4 Permanent Follow Back💯 اگلی سپیشل تشہیر میں شامل ہونے کے لیے پیروی کریں،ریپوسٹ اور کمنٹ میں اپنا ہینڈل لازمی تحریر کریں! @H_AR_M_1 @mahi_hu1 @XYZ_60 @Rimal_12 @Maah_noor2 @KhurramTariq7 #X_Family #PZvIU #قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو #النصر_الأهلي
Tweet media one
41
11
34
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
6 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم! 🕌جمعہ کی سنتیں 📖​1:سورۃ الکہف کی تلاوت 🚿​2:-​ غسل کرنا 🌹​3:خوشبو کا استعمال 🌹​4:صاف کپڑوں کا اہتمام 🤲​5:کثرت سے درود پڑھنا ​6:مسواک کرنا ​7:تیل لگانا ​8:خاموشی سے خطبہ سننا 🤲​9:دعا کا خصوصی اہتمام #X_Family #JummahMubarak #RiggingExposed
Tweet media one
39
21
32
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
6 months
جوق در جوق تمنّاؤں کے دھوکے کھاکر دِل اگر اب بھی دھڑکتاھے, تو حد کرتا ھے‍! #X_Family #مینڈیٹ_چور_بےشرم_لوگ
Tweet media one
28
19
29
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
7 months
"شبِ معراج کا خاص تحفہ" 7 فروری 2024 بروزبدھ، غروبِ آفتاب سےآئندہ کل 8 فروری جمعرات کی صبح صادق تک #شب_معراج #Shab_e_Meraj #ImranKhanIsOurLeader #ElectionCommission #PakistanElections #Elections2024 #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو #X_Family #X_Family1
Tweet media one
30
17
28
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
6 months
کیا کہا؟ مارشل لاء لگ جائےگا. نہیں جناب! نہیں لگےگا. کیوں کہ جب تک یہ *درخت خزاں رسیدہ ہے اور **بارہ سنگھا اس کی حفاظت کے لیے ڈھال بن کر اس کے سامنے کھڑا ہے ماخور کی ہمت نہیں ہوگی مارشل لاء لگانے کی! *خزانہ خالی **عوام #MartialLaw #Islamabad #چھین_کر_لینگے_اپنا_مینڈیٹ #X_Family
Tweet media one
24
18
30
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
6 months
مَحَبَّت چار لفظوں اور "دو احمقوں" پر مشتمل ہوتی ہے! #X_Family #ImranKhanFightingForPakistan
Tweet media one
27
19
27
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
5 months
اسلامو فوبیا پرنہایت مدلّل اندازمیں گفتگو عمران خان صاحب ہی کا خاصہ رہی! ورنہ کتنےآئےاور گئے...اس موضوع پر کچھ حاصل نہ کر پائے. اسلامو فوبیا کا دن منایا جانا اس بات کا غماز ہےکہ بلا شبہہ عمران خان صاحب نہ صرف پاکستان بلکہ امتِ مسلمہ کےبھی لیڈر ہیں! #Islamophobia #PTI_Folllowers
27
33
34
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
5 months
اک نیا لطیفہ...! ایکس (ٹویٹر) تو VPN کے بنا چلا نہیں سکتے... چلے ہیں IT PARK بنانے وہ بھی Largest...😜😂 سیدھا کہو کےمال بنانے کا نیا منصوبہ بنایا گیا ہے 😜 😜 #PTI_Folllowers #Turbat
Tweet media one
27
19
28
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
5 months
جی اسے کہتے ہیں مالکہ اور کنیز کا "تال میل کھانا" @Naya__Pakistan_ نےمحض اتنا سچ لکھا کہ "ہیلی کاپٹر میں سفر" لیکن "چور کی داڑھی میں تنکا" دونوں نے ایڈمن کو ڈرانے دھمکانےکےلیے کس طرح سیٹنگ کی وہ صاف ظاہر ہے. لیکن calibri کا جھوٹ تو عیاں... #PTI_Folllowers #قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو
Tweet media one
35
33
35
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
6 months
اساں اجڑے لوک مقدراں دے ویران نصیب دا حال نہ پچھ توں شاکر آپ سیانا ایں ساڈا چہرہ پڑھ حالات نہ پچھ (شاکر شجاع آبادی) #فاتح_قیدی_عمران_خان #X_Family
Tweet media one
27
14
28
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
6 months
قوم نے "نواز" کو نوازنے کی بجائے "دَھتکار" دیا... البتہ نواز نے "اخباری فیکٹریوں" کو کروڑوں روپوں میں ضرور "نواز" دیا ہے 😜 😜 #MandateThieves #ElectionResults2024 #ایوان_نہیں_میدان #X_Family #X_Family1
Tweet media one
30
20
28
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
4 months
اےایمان والو! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکاراجائےتو اللہ کےذکر کی طرف لپکو،اور خریدو فروخت چھوڑ دو. یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔ پھرجب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشرہوجاؤ،اوراللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کوکثرت سےیاد کرو،تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔ (الجمعہ۹،۱۰) #PTI_Folllowers
Tweet media one
34
30
29
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
5 months
الله تعالیٰ کے صفاتی نام! الرَّزَّاق (روزی دینے والا) الفَتَّاح (کھولنے والا) اے الرَّزَّق، الفَتَّاح! تو سب بے روزگاروں کے عمدہ روزگار کے بند دروازے کھول دے! اور جن کے روزگار ہیں ان کے روزگار میں برکت عطا فرما! آمین یارب العالمین! #قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو #แดงเดือด #X_Family
Tweet media one
28
6
28
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
5 months
"خود اعتمادی" کا دوسرا نام "عمران احمد خان نیازی" #امید_پاکستان_کو_آزاد_کرو #PTI_Folllowers
Tweet media one
27
26
28
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
6 months
بہاراں دے مالی...!! #X_Family #TwitterDown
Tweet media one
23
17
25
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
5 months
💯 Follow 4 Follow Back 💯 آزمائش شرط ہے! @mahi_hu1 @H_AR_M_1 @sun_das2 @XYZ_60 @saju_220 @X_Family1 #X_Family #رہا_کرو_عمران_خان_کو
Tweet media one
25
16
28
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
6 months
کبھی سلیکٹڈ سکولز کا محض دورہ، کبھی محلےکی عورتوں سےمصافحانہ فوٹو شوٹ، تو کبھی ڈھیروں کیمروں کے سامنے شہر بانو سے تشہیری ملاقات... اور اب باپ کی تشہیری بوری نما آٹے کے ساتھ بزرگوں کی تذلیل... لیکن گل پلّے بن لیو... شو باز 2 بننے سے مینڈیٹ پر ڈاکا تسلیم نہیں ہو جانا! #X_Family
30
22
28
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
6 months
پڑھی ہیں یوں تو کتابیں، مگر حقیقت میں سبق جو مجھ کو ملے، اپنی زندگی سے ملے #InternationalWomensDay #IWD2024 #X_Family
Tweet media one
29
19
28
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
6 months
اگر آپ @X_Family1 @H_AR_M_1 @mahi_hu1 @sun_das2 کی پیروی 👣 کریں گے تو دائمی پیروکاری پائیں 🧦 گے! آزمائش شرط ہے! نوٹ: فالو کے بعد انفالو کرنے والے نام نہاد خود ساختہ سلیبرٹیز دور رہیں! #X_Family
Tweet media one
26
21
30
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
6 months
مصطفٰی جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام شہریارِ اِرم تاجدارِ حرم نوبہارِ شفاعت پہ لاکھوں سلام شبِ اسریٰ کے دولھا پہ دائم درود نوشۂ بزمِ جنت پہ لاکھوں سلام #ImranRiazKhan #فاتح_قیدی_عمران_خان #X_Family
Tweet media one
26
16
22
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
5 months
دہائیوں سے پیپلز پارٹی اور ن لیگ عوام کے جذبات سے 👇 اس طرح کھیل کر اپنے مقاصد حاصل کرتے آرہے ہیں! لیکن شکریہ عمران خان صاحب جنہوں نے ان کو بے نقاب کیا اور عوام کو باور کروایا کہ "پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے مفادات ایک ہیں" "Jumma Mubarak" #PTI_Folllowers #Islamophobia
28
34
30
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
5 months
Follow For Follow Back 💯 اِس ہاتھ دے، اُس ہاتھ لے @mahi_hu1 @H_AR_M_1 @sun_das2 @M_noor001 @saju_Ali2 @sap1770 #X_Family #اسلاموفوبیا_ڈے_شکریہ_خان
Tweet media one
24
15
32
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
6 months
میرٹ بمقابلہ چمچہ گری 🥄 ...!! آسٹریلیا نے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ بھی جیت لیا! Congratulations 🎊 @CricketAus #U19WorldCupFinal #ElectionResults2024 #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور #X_Family #X_Family1
Tweet media one
29
19
26
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
6 months
ضربُ المثل ہے: کُتّے کو مَوت آئے تو مَسْجِد میں مُوت جائے! اب ان قادیانی نواز ایجنٹوں کی پکڑ لازمی ہوگی! انشاء الله #قادیانی_نوازی_بندکرو #X_Family
Tweet media one
28
14
24
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
6 months
ہر پھول کی قسمت میں کہاں نازِ عروساں کچھ پھول تو کھلتے ہیں مزاروں کے لیے #X_Family #فاتح_قیدی_عمران_خان
Tweet media one
29
17
23
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
5 months
ایسے دوست/سہیلی کو مینشن کریں جو افطاری کے وقت دسترخوان سے اٹھنے کا نام نہیں لیتا/لیتی.... اگرچہ حالت کچھ اِس 👇 سے مختلف نہیں ہوتی😜😂🤣😂 #X_Family #FreeImranKhan #กลิ่นไหม้
30
0
29
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
6 months
ایک طرف امریکی فوجی نے اسرائیل کے سفارت خانےکےباہر "آزاد فلسطین" کا نعرہ لگاتےہوئےخود کو احتجاجاً آگ لگا لی کہ "وہ غزہ میں اسرائیل کی نسل کشی میں شریک نہیں ہوگا." جبکہ دوسری طرف "مسلم ممالک کے سربراہان" بے ضمیری کی چادر اوڑھے لمبی تانے ادھ موئے ہوئے پڑے! #Gaza_Genocide #X_Family
Tweet media one
29
21
25
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
6 months
بے روزگاری، غربت، لالچ، لا پروائی، جہالت، آبادی کا بوجھ اور نامکمل وسائل یا حکومتی عدم توجہی.... وغیرہ وغیر کچھ بھی ہو لیکن کسی بھی حادثے(الله نہ کرے) کی صورت میں نقصان ان معصومین کا...! (بچےکےمنھ چھپانے پرمزید تصویر نہیں لی.لیکن اسکاپیغام سب تک پہنچانےکے لیےشیئرکررہا! #X_Family
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
27
18
24
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
5 months
الله تعالیٰ کے صفاتی نام! المُصوِر (ایسی ذات جو مخلوق کی صورتیں بناتا ہو) الغَفَّار (بہت زیادہ ڈھانکنے والا) #PTI_Folllowers #اسلاموفوبیا_ڈے_شکریہ_خان
Tweet media one
32
29
29
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
6 months
محترمہ! یہاں تو الیکشن سے پہلے ہی "وزیراعظم " آؤٹ ہو گیا تھا... وہ تو بھلا ہو نیک نور ووٹرز کا. جنہوں نے نیک نیتی سے ووٹ ڈالے اور دونمبری کا سہارا لیا نہ لینے جوگا چھوڑا😜😜 یہ تو پھر ایک پرچہ... #TwitterDown #X_Family @Saira_Banokhan
@Saira_Banokhan
Saira Bano
6 months
سندھ پبلک سروس کمیشن فار سیکنڈری ٹیچر کا پیپر آوٹ بیت پیسہ چلا ہر ادارے کو تباہ کر دیا یہ ہے سندھ کی ترقی کا راز۔۔۔۔
Tweet media one
Tweet media two
92
3K
9K
29
19
25
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
5 months
"اُن" سے سوال! مانا کہ برگیڈیر ہاؤس(9 مئی کے بعد المعروف جناح ہاؤس) کےاندر زبردستی گھسنا، توڑ پھوڑ کرنا توہین اور سنگین جرم ہے لیکن کیاایک پاکستانی شہری(سابق وزیراعظم نہ سہی)کےگھرکا دروازہ توڑ کرگھسنا،توڑ پھوڑ کرنااور ملازمین کو بےدردی سےمارنا پیٹناکوئی جرم نہیں؟؟ #PTI_Folllowers
29
26
26
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
4 months
"عوام کے ساتھ الیکشن میں کیے گئے وعدوں سے ہمارا کوئی تعلق نہیں" (رانا ثناء اللہ) رانا صاحب کُھل کر کہیے کہ ہم فارم 47 کی پیداوار ہیں! اس لیے عوام کو نہیں، ہینڈلرز کو جواب دہ ہیں... اب شرم کس بات کی؟ #IranAttackIsrael #PTI_Folllowers
33
11
28
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
6 months
کمیونسٹ خاتون کلارا زیٹکن نے 1910 میں کوپن ہیگن میں انٹرنیشنل کانفرنس آف ورکنگ ویمن میں"عالمی سطح پر"خواتین کادن منانےکاخیال پیش کیا. جب کہ اقوام متحدہ نے باقاعدہ طور پر 1975 میں اسےمنانا شروع کیا. کیا مَردوں کاعالمی دن ہوتا ہے؟ جاننےکےلیے پہلا کمنٹ دیکھیے. #WomensDay #X_Family
Tweet media one
31
21
28
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
6 months
غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دَو میں پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِ دارا "حافظ" ہو تو ایسا... حافظ نعیم الرحمن نےسندھ اسمبلی کی سیٹ یہ کہتے ہوئےچھوڑ دی کہ اس سیٹ پر فارم ۴۵ کے مطابق تحریک انصاف کا امیدوار جیتا ہے۔ #PhotoshoppedForm45 #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور #ElectionResults2024
0
23
30
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
5 months
اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں ہم ایک ہیں سانجھی اپنی خوشیاں اور غم ایک ہیں ہم ایک ہیں، ہم ایک ہیں.... #PakistanDay #X_Family
Tweet media one
26
1
25
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
6 months
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللّه کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور حضرت محمد ﷺ اللّه کے آخری نبی اور رسول ہیں! اور قادیانی بد ترین کافر ہیں! #قادیانی_نوازی_بندکرو #X_Family
24
13
23
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
6 months
رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا یوں لگ رہا ہے جیسے ابھی لوٹ آئے گا جاتے ہوئے چراغ بجھا کر نہیں گیا #X_Family #MadamThiefMinister
Tweet media one
26
18
23
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
4 months
جی جی بالکل...! عوام ٹیکسز تو کیا اپنا خون، پسینا، بال، ناخن، جِلد، اوجڑی، دل ، گُردہ، پھیپھڑے سب کچھ دے گی... تا کہ ملک میں لاقانونیت پر آنے والا خرچہ پورا ہو سکے اور نام نہاد رکھوالے اپنے ٹاؤٹوں سمیت بین الاقوامی عیاشیاں فرما سکیں... 🖐️🖐️🖐️ #PTI_Folllowers #earthquake
Tweet media one
27
28
26
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
4 months
حیراں ہوں دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں مقدور ہو تو ساتھ رکھوں نوحہ گر کو میں #28YearsOfStruggle #PTI_Folllowers
Tweet media one
30
29
26
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
4 months
گجرات میں پرویز الہی کو ہروانے کے لیے کیمرا مین کا اُٹھوایا جانا لازم تھا...! فر کیندے بوٹا اپنی آل اولاد سمیت گالاں .... 🖐️ #ووٹ_عمران_خان_کا #PTI_Folllowers
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
28
11
27
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
6 months
پاکستان کو مفاہمت کی ضرورت ہے،لیکن اگلی حکومت صرف اور زیادہ سیاسی تصادم لائے گی. باہربیٹھےلوگ بھی پاکستانی حالات کی سنگینی کا ادراک رکھتے ہیں. لیکن ہمارے"کرتا دھرتا" ابھی بھی "اناپرستی" کےبوجھ سےخود کوآزاد نہیں کروا پا رہے🤔 حد ہے...😡 #ساڈا_حق_ایتھے_رکھ #Gaza_Genocide #X_Family
@ForeignPolicy
Foreign Policy
6 months
Pakistan needs reconciliation, but the next government will only bring more political conflict.
172
4K
8K
29
17
25
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
5 months
الله تعالیٰ کے صفاتی نام! الجبَّار (بڑا زبردست) المُتَکبِِر (بہت بزرگ تر) @H_AR_M_1 #X_Family #رہا_کرو_عمران_خان_کو
Tweet media one
21
15
26
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
6 months
دھاندلہ الیکشن اور انانیت کی تسکین...!! نمونوں جب ملک ہی نہیں رہے گا تو حکومت کہاں کرو گے؟؟ رُعب پر جماؤ گے! تھوڑی بریک لے لو... #ElectionResults2024 #ValentinesDay #مجھے_کیوں_بلایا #تھپڑکراچی_میں_بدلہ_کےپی_میں #X_Family #X_Family1
Tweet media one
27
19
26
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
4 months
الله تعالیٰ کے صفاتی نام! اَلاَوّل (سب سے پہلے) اَلاخِر (سب سے پچھلا) اے ہر طرف موجود اور ازل سے ابد تک قائم رہینے والی ذات! تو ہمارے ماضی اور حال کے سبھی گناہ معاف فرما دے! آمین ثم آمین! #PTI_Folllowers #EarthDay
Tweet media one
28
10
26
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
6 months
"حافظ" ہو تو ایسا...!! غیرت ہےبڑی چیز جہانِ تگ و دَو میں پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِ دارا "دھاندلہ الیکشن" کےخلاف زُباں بندی کی چالاکو ماسی کی حرکت "اصل حافظ" نے ٹھکرا دی! شاباش حافظ نعیم الرحمان صاحب! #ElectionResults2024 #وزیراعظم_عمران_خان #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور #X_Family
Tweet media one
26
17
24
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
6 months
درد اگر آدمی ہوتا تو گریبان پکڑ کر کہتے اِس طرح رہتے ہیں بے چین دلوں کے اندر ...؟؟ اِس طرح کرتے ہیں بهلا کسی مجبور کے ساتھ ..؟؟ دل میں رہنا ہے تو پهر چین سے رہنا سیکهو ہم تمہیں سہتے ہیں کچھ تم بهی تو سہنا سیکهو ایک تھوڑی سی خوشی آئے تو جل جاتے ہو !!! #X_Family #ImranRiazKhan
26
14
21
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
5 months
عمران خان کی سیاسی جدوجہد کے مختلف ادوار پر مختصر الفاظ میں تصویری تھریڈ: پہلا دور: "اپنے بل بوتے پر سیاسی پارٹی" عمران خان نے "اپنے بل بوتے" پر پورے پاکستان کی سب سے بڑی کامیاب سیاسی پارٹی بنائی! 1/7 @PTIofficial @MashwaniAzhar @PTIOfficialISB #سب_سے_پہلے_عمران_خان #X_Family
Tweet media one
30
0
24
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
5 months
اِنَّ اللّٰهَ وَمَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا ترجمہ: بےشک اللہ اور اس کےفرشتےدرود بھیجتے ہیں اس غیب بتانے والے(نبی) پر اےایمان والو ان پر درود اورخوب سلام بھیجو #X_Family #خوف_کا_بت_ٹوٹ_گیا
Tweet media one
28
1
23
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
4 months
ہارتا وہ ہے جو ہار مان لیتا ہے! عمران احمد خان نیازی اس لیے ڈٹے رہیں ہر محاذ پر... اس بار ووٹ پر زیادہ توجہ اور نگہبانی درکار... کیوں کہ اب پچھلی غلطیاں "کمپنی بہادر" نہیں دہرائے گی! لیکن انشاء الله اس بار بھی پی ٹی آئی جیتے گی! #PTI_Folllowers
Tweet media one
21
16
27
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
4 months
الله تعالیٰ کے صفاتی نام! المُقدِم (آگے کرنے والا، قریب کرنے والا) المُؤخِر (پیچھے کرنے والا، دُور کرنے والا) اے آگے اور پیچھے کرنے والی واحد ذات! کامیابی اور ناکامی تیرے ہی ہاتھ میں ہے... تو ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کے امیدواران کو کامیاب فرما! 1/2 👇 #PTI_Folllowers
Tweet media one
23
16
26
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
4 months
موبائل سروس بند... آرمڈ فورسز تعینات... تو جناب والا! الیکشن کروانے کی ضرورت کیا ہے؟ ڈھیٹ پن اور بے شرمی کی انتہا تو پہلے ہی آپ عبور کر چُکے! اب کی بار فارم 47 کو بھی چھوڑیے... سیدھا من پسند امیدوار کی کامیابی کا حتمی نوٹیفکیشن جاری فرما دیجیے! #PTI_Folllowers
Tweet media one
Tweet media two
24
16
27
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
5 months
اسلامو فوبیا کتنا حساس معاملہ ہے، OIC مغربی دنیا کو احساس دلانےمیں ناکام رہی! خان صاحب حق بات کہنےمیں یدِطولیٰ رکھتےہیں،چاہےسامنے کوئی بھی ہو. اسلامی دنیا کےاس بڑےپلیٹ فارم پر خوشامدی تقریرکی بجائےحقیقت پسندانہ تقریراس بات کامنھ بولتا ثبوت ہے. #اسلاموفوبیا_ڈے_شکریہ_خان #X_Family
21
17
26
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
5 months
الله تعالیٰ کے صفاتی نام! المَجِید (انتہا درجہ با عظمت) البَاعِث (بھیجنے والا) اے سب سے زیادہ عظمت والے رب! تو ہماری عزت و آبرو کی حفاظت فرما. آمین! #X_Family #Taiwan
Tweet media one
27
0
22
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
6 months
کی محمدﷺ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں "قادیانی کائنات کا بدترین کافر ہے" #قادیانی_نوازی_بندکرو #HARM #X_Family
22
15
20
@H_AR_M_1
حرم ایکس HARM X
5 months
"کانگریس کی سماعت کیا ہے؟ ڈونلڈ لو کی پیشی کیوں اور وضاحت پر مبنی مکمل تھریڈ" یہ سماعت امریکی سینیٹ، ہاؤس، یا کانگریس کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس ہے، جو عام طور پر عوام کے لیے کھلا ہوتا ہے، مجوزہ قانون سازی کے بارے میں معلومات اور آراء حاصل کرنے، 1/7 #FreeImranKhan #PTI_Folllowers
Tweet media one
26
23
22