مسلم ورلڈ لیگ Profile Banner
مسلم ورلڈ لیگ Profile
مسلم ورلڈ لیگ

@MWLorg_Ur

1,032,682
Followers
6
Following
2,187
Media
2,546
Statuses

عالمی تنظیم جس کے ارکان تمام اسلامی ممالک ومسالک سے ہیں۔مرکزی دفتر مکہ مکرمہ میں واقع ہے۔اسلام کی حقیقت کو واضح اور اقوام کے مابین دوستی کے فروغ کےلئے کوشاں ہے۔

Kingdom of Saudi Arabia
Joined October 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
1 year
حج.. توحید کا درس اور اسلامی اتحاد کے مجسمے کی بہترین مثال ہے۔ #رابطہ_عالم_اسلامی
69
1K
12K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
4 years
#بچوں_کے_عالمی_دن کے موقع پر #رابطہ_عالم_اسلامی جنوبی افریقہ کے بچوں کے ساتھ کھیلوں کی تقریبات میں شریک: #بچوں_کا_عالمی_دن
212
508
8K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
4 years
#رابطہ_عالم_اسلامی نے #صومالیہ میں ضرورت مند افراد کی طرف تعاون کا ہاتھ بڑھاکر بھوک اور افلاس سے تنگ لوگوں کے چہرے پر مسکراہٹ بکھیر دی ہے۔
222
528
8K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
4 years
#رابطہ_عالم_اسلامی .. اسلامی اور انسانی وژن، #مکہ_سے_عالم_تک ، جو اپنے اندر تمام عالم کی بھلائی اور امن کا تصور رکھتاہے۔
Tweet media one
184
368
6K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
2 years
#رابطہ_عالم_اسلامی ایک انتہا پسند کی جانب سے قرآن کریم کو نذر آتش کرنے کے اشتعال انگیز اور شرمناک جرم کے ارتکاب کے بعد مسلمانوں کے ساتھ عالمی یکجہتی کو سراہتی ہے:
Tweet media one
77
741
6K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
1 year
ایسے منبرسے خطاب کا شرف، جس سے 400 سال میں ہندوستان کے باہر سے کسی شخصیت کو خطاب کا شرف حاصل نہیں ہوا: سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر #محمد_العیسی کے ہندوستان کی جامع مسجد کے خطبے سے اقتباس:
62
735
6K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
1 year
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:” اللہ تعالی کے نزدیک یومِ عرفہ سے افضل کوئی دن نہیں ہے،اس دن اللہ تعالی آسمانِ دنیا پر نازل ہوتے ہیں اور آسمان والوں کے سامنے زمین والوں پر فخر کرتے ہیں“۔
29
792
6K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
1 year
#رابطہ_عالم_اسلامی کی جانب سے تمام عالم اسلام کو #عید_الفطر کی آمد کے موقع پر عید مبارک قبول ہو۔
Tweet media one
84
308
5K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
2 years
#رابطہ_عالم_اسلامی کی جانب سے جمہوریہ بوسنیا وہرزیگووینا کے قومی دن کے موقع پر مبارکباد کا پیغام:
Tweet media one
71
462
5K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
2 years
#یورپ کی مسلم کمیونٹی کی تاریخ میں پہلی بار غیر مسلم دوستوں کی موجودگی میں: سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر #محمد_العیسی کی زیرصدارت یورپی مسلم شخصیات کانفرنس کے پہلے ایڈیشن کی عظیم کامیابی اور غیر معمولی نتائج، جس نے دین #اسلام کی حقیقت کو اجاگر کیا۔
79
732
5K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
2 years
#رابطہ_عالم_اسلامی کی جانب سے #کویت کے قومی دن کے موقع پر مبارکباد کا پیغام:
Tweet media one
42
258
4K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
2 years
#رابطہ_عالم_اسلامی کی جانب سے جاری بیان:
Tweet media one
59
376
4K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
1 year
”ماہِ مبارک.. رحمت اوریکجہتی کے ساتھ “ شمالی صومالیہ 🇸🇴 میں #رمضان غذائی پیکٹ پروگرام #رابطہ_عالم_اسلامی
Tweet media one
31
269
4K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
2 years
سیکرٹری جنرل ڈاکٹر #محمد_العیسی نے مکہ مکرمہ میں یونیورسٹی آف منیجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کےچانسلر ڈاکٹر ابراہیم حسن مراد کا استقبال کیا۔ ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کرتےہوئے یونیورسٹی کے نصاب میں #میثاق_مکہ_مکرمہ کے مندرجات کو شامل کرنےکا جائزہ لیاگیا۔
Tweet media one
Tweet media two
30
161
4K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
1 year
”ماہِ مبارک.. رحمت اوریکجہتی کے ساتھ “ اردن 🇯🇴 میں شامی مہاجرین کے لئے #رمضان غذائی پیکٹ پروگرام #رابطہ_عالم_اسلامی
Tweet media one
14
206
4K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
2 years
عازمین حج، معتمرین اور زائرین کی ایمانی تقویت کے لئے: سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر #محمد_العیسی رابطہ کے کلاک ٹاور کے ساتھ علمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کے دوران موجود ہیں۔ معاہدے میں سیرت طیبہ اور اسلامی تمدن عجائب گھر کے برانچ کا قیام شامل ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
37
125
3K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
2 years
سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر #محمد_العیسی نے آج دوپہر اپنے مکہ مکرمہ دفتر میں عراقی مذہبی رہنما شیخ فاضل البدیری اور ان کے ہمراہ حوزہ علمیہ کے اساتذہ پر مشتمل وفد سے ملاقات کی۔ شیخ البدیری نے اسلامی ہم آہنگی کے فروغ میں رابطہ کی کاوشوں کو بے حد سراہا۔
Tweet media one
Tweet media two
35
140
3K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
2 years
ماہِ مبارک، جس میں #رمضان غذائی پیکٹ پروگرام کے قافلے اپنا سفر جاری رکھتے ہوئے دنیا بھر میں ہزاروں مستحقین کی خدمت میں کوشاں ہیں۔ #رابطہ_عالم_اسلامی
Tweet media one
Tweet media two
77
225
3K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
2 years
#رابطہ_عالم_اسلامی کی جانب سے جاری بیان:
Tweet media one
55
291
3K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
1 year
#رابطہ_عالم_اسلامی کی جانب سے جاری بیان:
Tweet media one
67
774
3K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
2 years
خوبصورت آوازیں اور قرآن کے نور سے روشن دل: دنیا بھر میں نابینا افراد کی خدمت کے لئے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے کی جانی والی کوششوں میں شریک ہونے کے لئے اس ٹویٹ کو شیئر کیجئے۔
Tweet card media
.
51
622
3K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
2 years
#رابطہ_عالم_اسلامی تمام امت مسلمہ کو عید الفطر کے موقع ہر مبارکباد پیش کرتی ہے۔اللہ تعالی سب کے نیک اعمال کو قبول فرمائے۔
Tweet media one
63
191
3K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
1 year
#رابطہ_عالم_اسلامی کی جانب سے جاری بیان:
Tweet media one
90
953
3K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
1 year
”ماہِ مبارک.. رحمت اوریکجہتی کے ساتھ “ پاکستان🇵🇰 میں #رمضان غذائی پیکٹ پروگرام #رابطہ_عالم_اسلامی
Tweet media one
33
200
3K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
1 year
5500 سے زائد حفاظ وحافظات کو رسول اللہ ﷺ تک متصل سند کے ساتھ اجازتِ قرآن۔ #رابطہ_عالم_اسلامی کے زیر اہتمام 78 اسلامی اور اقلیتی ممالک میں آن لائن قرآنی تعلیم اور تحفیظ قرآن کے اداروں کے طلبہ و طالبات میں تقسیم کئے گئے۔
Tweet media one
30
213
3K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
3 years
#رابطہ_عالم_اسلامی کی طرف سے متحدہ عرب #امارات کے قومی دن کے موقع پر مبارکباد کا پیغام:
Tweet media one
52
135
3K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
3 years
عزت مآب شیخ ڈاکٹر #محمد_العیسی نے واشنگٹن میں اپنی رہائش گا پر امریکہ کے متعدد اسلامی رہنماؤں کا استقبال کیا۔اس تناظر میں انہوں نے جناب محمد باقر کشمیری اورجناب ڈاکٹر رسول نقوی سے ملاقات کی۔ملاقات میں شیخ محمد ماجد اور شیخ ڈاکٹر محمد السنوسی بھی موجود تھے۔
Tweet media one
36
96
3K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
2 years
#خواتین_کا_عالمی_دن ،اس موقع پر: خواتین کو بااختیار بنانے اور ان کے جائز حقوق کے تحفظ کی اہمیت سے متعلق #میثاق_مکہ_مکرمہ کے مندرجات جانئے:
Tweet media one
38
332
3K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
5 years
خادم حرمین شریفین #رابطہ_عالم_اسلامی کی کانفرنس میں شریک امت مسلمہ کے نامورعلمائے کرام سے ملاقات اور ان سے #مکہ_مکرمہ_دستاویز وصول کررہے ہیں۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
47
168
3K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
2 years
#رابطہ_عالم_اسلامی کی جانب سے جاری بیان:
Tweet media one
45
519
3K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
2 years
پاکستان کی پہچان فیصل مسجد،جس میں 300,000 نمازیوں کی گنجائش اور دنیا کی بڑی مساجد میں اس کا شمار ہوتا ہے: سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل ڈاکٹر #محمد_العیسی نے اپنے دورے کے موقع پر آج یہاں خطبۂ جمعہ دیا،جہاں متعدد علماء،وزراء،نامور شخصیات اور سفارت کار موجود تھے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
31
247
3K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
2 years
نبوی وصیت.. #خواتین_کے_خلاف_تشدد_کے_خاتمے_کا_عالمی_دن
Tweet media one
24
317
3K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
1 year
”ماہِ مبارک.. رحمت اوریکجہتی کے ساتھ “ جنوبی صومالیہ 🇸🇴 میں #رمضان غذائی پیکٹ پروگرام #رابطہ_عالم_اسلامی
Tweet media one
23
177
3K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
1 year
منٹوں میں دیکھئے؛ مملکت سعودی عرب میں اسلام کے مرکز مکہ مکرمہ سے.. دنیا بھر میں اسلام اور مسلمانوں کی خدمت؛ #رابطہ_عالم_اسلامی :
23
337
3K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
3 years
اس واقعے کو دو سال مکمل، جس روشنی کی کرنیں مکہ مکرمہ سے پھیلیں اور پورے عالم نے اسے سنا.. #میثاق_مکہ_مکرمہ
14
208
3K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
2 years
”ماہِ مبارک.. رحمت اوریکجہتی کے ساتھ “ 🇺🇬یوگنڈا میں #رمضان غذائی پیکٹ پروگرام #رابطہ_عالم_اسلامی
Tweet media one
17
160
3K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
1 year
”ماہِ مبارک.. رحمت اوریکجہتی کے ساتھ “ جنوبی افریقہ 🇿🇦میں #رمضان غذائی پیکٹ پروگرام #رابطہ_عالم_اسلامی
Tweet media one
12
198
3K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
2 years
براه راست نشریات دیکھنے والوں کی تعداد 600 ملین سے متجاوز: #رابطہ_عالم_اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر #محمد_العیسی کے خطبۂ حج کو 14 زبانوں میں دنیا بھر میں نشر کرنے والے پلیٹ فارم”منارۃ الحرمین“ کے اعداد وشمار:
Tweet media one
26
255
3K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
2 years
#رابطہ_عالم_اسلامی خادم حرمین شریفین اور ان کے ولی عہد "حفظہما اللہ" اور عزیز سعودی عوام کو مملکت کے 92 ویں یوم الوطنی کے موقع پرمبارکباد پیش کرتی ہے۔ #SaudiNationalDay
Tweet media one
32
224
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
2 months
اسلام کی اعلی اقدار سے پروان چڑھنے والا ایک ”وجود“ جس نے اس کے قیمتی ثمرات اسلام، مسلمانوں اور پوری دنیا تک پہنچائے! دستاویزی فلم(سارے جہاں کے لئے رحمت) دیکھئے:
58
404
3K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
8 months
کل دوپہر پہر مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں: سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر #محمد_العیسی نے یورپ کے جامعات میں زیرتعلیم مسلم اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے ایک وفد سے خطاب کیا، جس میں انہوں نے اسلامی اقدار پر مفصل روشنی ڈالی۔ انہوں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
25
135
3K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
2 years
سیکرٹری جنرل اورچیئرمین مسلم علماء کونسل ڈاکٹر #محمد_العیسی نے ریاض میں تشدد کےخلاف عالمی کارکن اور نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر ڈینس موکویجے سے ملاقات کی۔ملاقات میں تشدد اورانتہاپسندی کےخلاف بین الاقوامی طور پر اجتماعی اقدامات کے فروغ میں میثاق مکہ مکرمہ کےکردار پرتبادلۂ خیال کیاگیا۔
Tweet media one
16
82
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
8 months
#رابطہ_عالم_اسلامی کی جانب سے جاری بیان:
Tweet media one
48
322
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
2 years
#رابطہ_عالم_اسلامی کی جانب سے جاری بیان:
Tweet media one
51
363
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
1 year
مہاجرین اور بے گھر افراد کے امداد اور ریسکیو آپریشنز میں تعاون: #رابطہ_عالم_اسلامی نے حال ہی میں عالمی انجمن صلیب احمر وہلال احمر سوسائٹیز کے ساتھ ایک امدادی معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔انجمن دنیا کا سب سے بڑا امدادی نیٹ ورک ہے جس میں 192 نیشنل سوسائٹیز اور تقریبا 15 ملین رضاکار ہیں۔
Tweet media one
13
142
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
2 years
#رابطہ_عالم_اسلامی کی جانب سے جاری بیان:
Tweet media one
26
231
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
4 years
ہم سانحہ کرائسٹ چرچ کی یاد میں، حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے لئے دعائے مغفرت اور #نیوزی_لینڈ کی حکومت اور عوام کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے قومیت اور انسانیت کی روشن مثال درج کرتے ہوئے نسل پرستی اور نفرت کو شکست دی۔ (نيكی کاعزم بہت کچھ بدل سکتاہے) #رابطہ_عالم_اسلامی
Tweet media one
17
194
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
8 months
کل دوپہر مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر #محمد_العیسی نے یورپ کے جامعات میں زیر تعلیم مسلم اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے وفد سے ملاقات میں بتایا کہ کہ رابطہ امت مسلمہ کے علمائے کرام اور دانشوروں کو متحد
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
20
130
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
1 year
”ماہِ مبارک.. رحمت اوریکجہتی کے ساتھ “ پنٹ لینڈ صومالیہ 🇸🇴میں #رمضان غذائی پیکٹ پروگرام #رابطہ_عالم_اسلامی
Tweet media one
16
122
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
2 years
#رابطہ_عالم_اسلامی ”اسلاموفوبیا “کا مقابلہ کرنے کے لئے جاری عالمی تحریک۔ #اسلاموفوبیا_کے_خاتمے_کا_عالمی_دن
Tweet media one
53
350
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
1 year
”ماہِ مبارک.. رحمت اوریکجہتی کے ساتھ “ موریطانیہ 🇲🇷میں #رمضان غذائی پیکٹ پروگرام #رابطہ_عالم_اسلامی
Tweet media one
20
122
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
2 years
#خطبۂ_عرفہ :
Tweet media one
25
156
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
5 years
عزت مآب شیخ ڈاکٹر #محمد_العیسی کی دعوت پر منعقدہ ”جنوب مشرقی ایشیائی نوجوان“ فورم نے #اسلامی رواداری کی نمائندگی اور #امن کے فروغ میں #نوجوانوں کے کردار کو بڑھانے کے لئے اہم سفارشات پیش کیں۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
11
93
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
1 year
نفرت انگیز بیانیہ عالمی امن اور اس کے قومی معاشروں کی ہم آہنگی کے لئے خطرہ ہے۔ #NoToHate
Tweet media one
56
210
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
8 months
البانیہ کی عظیم تاریخی جامع مسجد کے منبر سے خطبۂ جمعہ: سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر #محمد_العیسی اسلامی مشائخ کے صدر اور جمہوریہ البانیہ کے مفتی اعظم کی دعوت پر البانیہ کی 200 سالہ قدیم تاریخی جامع مسجد میں خطبۂ جمعہ دے رہے ہیں۔
30
287
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
3 years
نئے ہجری سال 1443هـ کی آمد پر، #رابطہ_عالم_اسلامی ،اسلامی اقوام کے لئے خیر وبرکت کی متمنی ہے۔
Tweet media one
34
136
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
2 years
#رابطہ_عالم_اسلامی کی جانب سے جاری بیان:
Tweet media one
45
310
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
8 months
کل دوپہر مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر #محمد_العیسی نے یورپ کے جامعات میں زیر تعلیم مسلم اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے وفد سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے #میثاق_مکہ_مکرمہ کی تفصیلات کے بارے میں بتایا،
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
23
108
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
1 year
اس سال موسم حج 1444ھ کی کامیابی کے موقع پر #رابطہ_عالم_اسلامی کی جانب سے مبارکباد:
Tweet media one
11
144
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
3 years
ڈاکٹر #محمد_العیسی شمالی وجنوبی امریکہ میں اسلامی رہنماؤں کے فورم سے: مجھے خوشی ہورہی ہےکہ امریکہ میں مسلم کمیونٹی بقائے باہمی اورہم آہنگی کے قومی ماڈل کے ساتھ بھائی چارے،مفاہمت اورتعاون کے ذریعے متحد ہیں۔اس يقين کے ساتھ کہ ان کا مذہبی تشخص ان کی قومی شناخت سے متصادم نہیں ہے۔
Tweet media one
16
86
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
2 years
#رابطہ_عالم_اسلامی کی جانب سے جاری بیان:
Tweet media one
40
181
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
1 year
قرآن کریم کا بین الاقوامی میوزیم: یہ اپنی عالمگیریت، مواد، اہداف اور مقاصد کی وجہ سے منفرد ہے۔ مزید جانئے:
Tweet media one
16
213
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
2 years
دنیا بھر میں ہزاروں یتیم بچے ہیں، #رابطہ_عالم_اسلامی انہیں باعزت زندگی کا موقع فراہم کرتی ہے اور ان کے بہتر مستقبل کے لئے کوشاں ہے۔افریقہ کے دور دراز علاقوں میں سے ایک مقام جہاں رابطہ کے یتیم بچے آباد ہیں:
23
315
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
2 years
#رابطہ_عالم_اسلامی کی جانب سے جاری بیان:
Tweet media one
32
165
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
1 year
نجاشی کی یاد میں: شیخ ڈاکٹر #محمد_العیسی کا ادیس ابابا سے #رابطہ_عالم_اسلامی کی جانب سے ایتھوپیا میں النجاشی مسجد کے قیام کا اعلان، ایتھوپیا کی حکومت اور اسلامی کونسل نے اس تاریخی منصوبے کو سراہا:
29
302
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
1 year
#رابطہ_عالم_اسلامی کی جانب سے جاری بیان:
Tweet media one
24
171
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
2 years
نامور علمائے کرام اور اسلامی رہنماؤں کی موجودگی اور دنیا بھر کے مختلف مذہبی رہنماؤں کی شرکت کے ساتھ: #رابطہ_عالم_اسلامی کے زیر اہتمام #ریاض میں #مشترکہ_اقدار_فورم_ریاض کا آغاز ہوگیا ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
14
75
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
2 years
#رابطہ_عالم_اسلامی کی جانب سے جاری بیان:
Tweet media one
42
187
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
1 year
#رابطہ_عالم_اسلامی کی جانب سے جاری بیان:
Tweet media one
221
354
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
1 year
#رابطہ_عالم_اسلامی کی ترجیحات میں صحت کی خدمات سرفہرست۔دنیابھرمیں لاکھوں ضرورت مند مریضوں کی معاونت جاری ہے۔ اس کے علاوہ متعدد ممالک میں براہ راست مقامی حکومت کی سرپرستی اورعالمی تنظیموں کی شراکت داری کے ذریعے صحت کی خدمات کے معیار کو بڑھانے کے لئے مصروف عمل ہے۔ #عالمی_یوم_صحت
Tweet media one
21
133
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
2 years
#رابطہ_عالم_اسلامی نے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے مشکل کا خاتمہ کیا ہے: قرآن کریم کے الیکٹرانک نسخے جو اٹھانے اور استعمال میں آسان ہیں، ہم نےدنیا بھر میں نابینا افراد کو عطیہ کئے ہیں۔
26
150
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
2 years
قازقستان کانفرنس اعلامیہ، جس میں ویٹیکن پوپ کے ہمراہ 100 سے زائد ��ین الاقوامی مذہبی وفود نے شرکت کی: دنیا بھر کے مذہبی رہنماؤں کی جانب سے #میثاقمکہمکرمہ کی تاریخی اہمیت اور امن،باہمی احترام اور بین الاقوامی تعاون میں دستاويز کے مثبت کردار کا اعتراف۔
48
287
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
3 years
“عراقی مراجع فورم” کی تقریب میں نامور شخصیات کی شرکت،جس میں عراقی فقہ اکیڈمی کے سربراہ اور ارکان،علمی اداروں کے اساتذہ کرام، جمعیت علمائے کردستان کے سربراہ اور ارکان،عزت مآب وزیر اوقاف، سنی اور شیعہ اوقاف کے صدور اور متعدد جامعات کے چانسلر شامل ہیں۔
Tweet media one
12
62
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
2 years
#رابطہ_عالم_اسلامی ملکہ الزبتھ دوم کی وفات پر شاہی خاندان اور برطانیہ کی عوام سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتی ہے۔
32
102
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
2 years
#رابطہ_عالم_اسلامی کی جانب سے جاری بیان:
Tweet media one
20
129
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
3 years
#میثاق_مکہ_مکرمہ میں بچوں کے حقوق اور ان کی دیکھ بھال کے حوالے سے ہر ایک کی ذمہ داری کی وضاحت کی گئی ہے۔ #بچوں_کا_عالمی_دن
Tweet media one
7
108
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
2 years
سیکرٹری جنرل ڈاکٹر #محمد_العیسی نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں افریقی اسلامی اتحاد کے صدر علامہ محمد الماحی نیاس کا استقبال کیا۔ طرفين نے رابطہ اور افریقی اتحاد کے درمیان تعاون کے طریقۂ کار پر تبادلۂ خیال کیا جس کے افریقہ میں 100 ملين مسلم سے زیادہ پیروکارموجود ہیں۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
9
103
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
2 years
#میثاق_مکہ_مکرمہ میں بچوں کی دیکھ بھال کو بے حد اہمیت دی گئی ہے، اور میثاق کی شقوں میں بچوں کے حقوق اور ان سے متعلقہ ذمہ دار فریقوں کا حوالہ دیا گیا ہے۔ #بچوں_کا_عالمی_دن
Tweet media one
13
124
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
2 years
تشدد کے خلاف عالمی کارکن اور نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر ڈینس موکویجے نے ریاض میں سیکرٹری جنرل ڈاکٹر #محمد_العیسی سے ملاقات کے دوران میثاق مکہ مکرمہ کے مندرجات کو بے حد سراہا۔ اس موقع پر ڈاکٹر ڈینس نے اپنی کتاب: ”خواتین کی طاقت..ایک ڈاکٹر کےلئے امید اور شفایابی کا سفر“ بھی پیش کی۔
Tweet media one
20
69
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
3 years
#میثاق_مکہ_مکرمہ نے نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور ان کے تحفظ کی بنیاد رکھی اور ایسے عالمی فورم کے قیام کی منظوری دی جو ان کے امور میں دلچسپی رکھے۔ #نوجوانوں_کا_عالمی_دن #InternationalYouthDay #رابطہ_عالم_اسلامی
Tweet media one
27
133
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
10 days
ان کے سینوں میں قرآن کریم محفوظ تھا، اس لئے انہہں اعزاز وتکریم سے نوازا گیا: دیکھئے ،افریقہ میں قرآن کریم کی حافظات کیلئے منعقد ہونے والی پہلی عالمی مقابلے کی جھلکیاں، جس میں تنزانیہ کی محترمہ صدر اور سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر
18
374
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
3 years
آج کادن ہم عظیم زبان عربی کے نام سے مناتے ہیں جو کہ قرآن کریم کی زبان اور اسلامی شناخت کے ستونوں میں سے ایک ہے۔ آج ہی کے دن 18 دسمبر 1973م کو اقوام متحدہ نے عربی زبان کو اپنی سرکاری زبانوں میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا۔ #عربی_زبان_کا_عالمی_دن
Tweet media one
17
142
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
2 years
دنیا کی عظیم یونیورسٹی اور بڑی اسلامی تنظیم کے درمیان اہم شراکت داری کا انعقاد۔ #رابطہ_عالم_اسلامی اور جامعہ کولمبیا نیویارک دنیا بھر میں نفرت انگیز اورنسل پ��ستی بیانئے اور طرز عمل کے سدّباب کے لئے پیشہ ورانہ کوششوں کے ذریعے ایک نئے باب کا آغاز کررہے ہیں۔
32
244
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
1 year
اس وقت جاری ہے: اقوام متحدہ اور رکن ممالک کی قیادت، مسلم اور غیر مسلم مذہبی شخصیات، اراکین پارلیمنٹ، رابطہ جامعات اسلامیہ اوردیگر معروف جامعات جیسے ہاروڈ،ییل،اور کولمبیا یونیورسٹی کی شرکت اور عزت مآب سیکرٹری جنرل کی موجودگی میں: #رابطہ_عالم_اسلامی کی جانب سے اقوام متحدہ سے”مشرق
Tweet media one
Tweet media two
26
113
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
2 years
#رابطہ_عالم_اسلامی آپ کو ماہ #رمضان المبارک کے بابرکت موقع پر مبارکباد پیش کرتی ہے۔ اللہ تعالی سب کے نیک اعمال قبول فرمائے۔
Tweet media one
31
100
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
3 years
ہمارا پیغام امن، زمین اور انسان کے لئے۔ #عالمی_یوم_امن #رابطہ_عالم_اسلامی #InternationalDayOfPeace
21
98
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
2 years
دنیا بھر میں پناہ گزینوں کی امداد کے لئے #رابطہ_عالم_اسلامی کے خصوصی پروگراموں کے ضمن میں: شامی بچی، جو سکون کی زندگی سے محروم ہوچکی تھی۔اپنے پہلے الفاظ سننے اور دیگر بچوں کی طرح معمول کی زندگی گزارنے کی تیاری میں۔ ملاحظہ کیجئے:
24
297
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
2 years
مذاہب اور ثقافتوں کے درمیان بقائے باہمی اور دنیا میں تنوع والے ممالک میں معاشرتی تعلقات کے استحکام کےلئے ایک اہم وسیلے کے طور پر.. براعظم افریقہ میں #رابطہ_عالم_اسلامی کا مسلم سپریم کونسل کینیا کے تعاون سے #میثاق_مکہ_مکرمہ کے مضامین پر ائمہ وخطباء کےلئے تربیتی پروگرام کا آغاز۔
Tweet media one
Tweet media two
7
71
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
2 years
قرآن کریم اور اہل قرآن کی خدمت #رابطہ_عالم_اسلامی کے اولین فرائض میں سے ہے، جس کے لئے تمام صلاحیتوں اور جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لایا جارہاہے۔
Tweet media one
10
151
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
1 year
#رابطہ_عالم_اسلامی کی جانب سے جاری بیان:
Tweet media one
21
119
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
13 days
قرآنی آوازیں جو امت کے وجدان اور حافظے میں نقش ہوگئی ہیں .. بر اعظم افریقہ میں سب سے بڑی قرآنی تقریب میں پہلی بار سنائی گئی کہانیاں، جو معروف قرائے کرام کے بچے اور پوتے سنارہے ہیں، جنہیں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر #محمد_العیسی @MhmdAlissa
22
294
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
3 years
#رابطہ_عالم_اسلامی کی طرف سے جاری کردہ بیان:
Tweet media one
54
142
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
2 years
جی20 ایجنڈےپر پہلی مذہبی سربراہی کانفرنس کے بارے میں: سمٹ میں شریک رہنماؤں کی #R20_ اجلاس کے بارے میں تاثرات اور #رابطہ_عالم_اسلامی کی معیاری اورمؤثر کام سے متعلق ان کے خوشی کے جذبات۔ شرکاء نے سمٹ کے قیام اور اس کی کامیابی میں شیخ ڈاکٹر #محمد_العیسی کی کوششوں کو سراہا۔
15
196
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
2 years
نفرت انگیز بیانیہ ہرگز آزادی اظہار رائے نہیں! قانون،میڈیا اور عوامی بیداری کے ذریعے،دنیا بھر میں نفرت انگیز بیانئے اور خصوصاً اسلاموفوبیا کے سدّباب کے لئے #رابطہ_عالم_اسلامی کا ایکشن پلان جاری ہے۔
Tweet media one
18
143
1K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
1 year
یہ امن واستحکام اور ترقی کی طرف پہلا قدم ہے: #رابطہ_عالم_اسلامی دنیا بھر کے مختلف خطوں میں ضرورت مندوں کوپانی کی فراہمی کے لئے متعدد منصوبوں پر کام کو جاری رکھے ہوئے ہے، خاص طور پر براعظم افریقہ میں جہاں خشک سالی اور وسائل کی کمی سے مسائل میں اضافہ ہورہاہے۔
25
207
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
3 years
ڈاکٹر #محمد_العیسی آج شام امریکی دار الحکومت واشنگٹن میں مختلف مذاہب کےرہنماؤں پرمشتمل مسلم کمیونٹی کے شرکاء کی موجودگی میں”شمالی اورجنوبی امریکہ میں اسلامی رہنماؤں کے فورم“کا افتتاح کررہے ہیں۔فورم میں ان کمیونٹیز میں میثاق مکہ مکرمہ کی مرجعیت کو مستحکم کرنے کا جائزہ لیاجائےگا۔
17
67
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
2 years
#رابطہ_عالم_اسلامی کی جانب سے مملكت مراكش کی یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد کا پیغام:
Tweet media one
17
116
1K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
3 years
ڈاکٹر #محمد_العیسی نے #مکہ_مکرمہ میں وزیر اعظم پاکستان جناب #عمران_خان سے ملاقات کی۔ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے متعدد موضوعات پرتبادلۂ خیال ہوا۔آپ نے #اسلاموفوبیا کےمعالجہ،اہل مذاہب کے درمیان مکالمہ کے فروغ اور عالمی انسانی امدادی شعبوں میں #رابطہ_عالم_اسلامی کی کاوشوں کو سراہا۔
Tweet media one
55
164
2K
@MWLorg_Ur
مسلم ورلڈ لیگ
3 years
مسجد حرام اور مسجد نبوی کے ائمہ کرام کی طرف سے ⁧#افغانستان_امن_اعلامیہ⁩ کو سراہا گیا ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
22
68
2K