M.A Baig Profile Banner
M.A Baig Profile
M.A Baig

@MABaig30738138

3,620
Followers
879
Following
96
Media
9,218
Statuses

Joined April 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@MABaig30738138
M.A Baig
2 years
وسیم قریشی بھائی کمال مہربانی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گورنر پنجاب میاں بلیغ الرحمن صاحب کو میری کتاب طوفان سے پہلے ، طوفان کے بعد" بطور تحفہ پیش کرتے ہوئے ۔میاں صاحب کا شکریہ جنہوں نے یہ حقیر نذرانہ قبول کیا
11
9
100
@MABaig30738138
M.A Baig
4 years
چیچنیا کے ایک مسلمان نوجوان نے فرانس کے ایک گستاخ استاد کی گردن تن سےجدا کردی جو کے رسول اللہ ﷺ کی تصاویر گستاخانہ ریمارکس کے ساتھ اظہار رائے کی آذادی کے نام پر دکھاتا تھا ، نوجوان کو موقعہ پر ہی پولیس نے شہید کردیا ، جنت سے دوری زیادہ دیر برداشت نہیں ہوئی رحمتہ اللہ و رحمہ واسع
8
58
258
@MABaig30738138
M.A Baig
2 years
جماعت اسلامی کی بدترین ہار سے یہ بات عیاں ہے کہ اگر مولوی خدمت کریں تو قبول ہے مولوی حکومت کریں تو قبول نہیں ! اور حکومت براستہ خدمت حاصل بھی نہیں کی جاسکتی ، اخوان کا تجربہ پاکستان میں نہیں دھرایا جاسکتا ، مصری خطہ ایک اور قوم و مزاج کا حامل ہے یہ تو محض ہجوم ہیں
22
36
243
@MABaig30738138
M.A Baig
9 months
سعودیہ سے لڑنا تھا تو ایران نے حوثیوں کو بیلسٹک میزائیل دیئے جو کہ گائیڈڈ بھی تھے ۔اسرائیل سے لڑنا ہے تو شرلیاں ہاتھ میں پکڑا دیں ! بیوقوف لوگ کہتے ہیں کہ ایران مدد کررہا
33
69
263
@MABaig30738138
M.A Baig
9 months
حزب اللہ اور ایران دونوں کا کہنا ہے کہ اگر امریکہ معرکے میں براہ راست شامل ہوتا ہے تو ہم بھی داخل ہوجائیں گے ، یعنی سادہ الفاظ میں ان کا شامل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں ہے اور نہ امریکہ کو ایسی ضرورت ہے کہ وہ براہ راست اپنی فوجیں اتارے ۔ روافض صدیوں سے خبیث ہیں
24
48
239
@MABaig30738138
M.A Baig
3 months
200 سے زائد ڈرون ، 150 تک کروز و بلیسٹک میزائیل اور ایک انسان کیا مچھر تک بھی نہ اسرائیل میں مارا گیا ہے نہ زخمی ہوا ہے ! ٹیکنالوجی بڑے غضب کی چیز ہے ۔ پلاننگ کیساتھ پوری دنیا کو دھوکہ دیا جاسکتا ہے
32
85
243
@MABaig30738138
M.A Baig
2 years
اگر امام ابو حنیفہؒ کو منصور کے سامنے ، امام احمد کو معتصم کے سامنے ، امام مالکؒ کو ہارون کے سامنے، امام شافعیؒ کو ہادی کے سامنے، امام ابن تیمیہؒ کو ناصر بن قلاوون کے سامنے الیکشن میں کھڑا ہونا پڑتا تو بالقین یہ سب آئمہ ہار جاتے ! میدان سیاست ، میدان علم سے ہٹ کر ایک علم ہے ۔
14
34
220
@MABaig30738138
M.A Baig
2 years
افغانستان کی برآمدات ایک ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہیں، سرکاری ملازمین کو تنخواہیں ادا کر دی گئی ہیں، اگلا افغان بجٹ بغیر قرض مکمل طور پر قومی محصولات پر مشتمل ہو گا۔ سربراہ UN افغان مشن الحمداللہ
9
37
201
@MABaig30738138
M.A Baig
10 months
ہیکل سیلمانی کی دوبارہ تعمیر کا وقت ہوا چاہتا ہے ۔ ایک دبیز سازش کا تانا بانا روافض کی مدد سے فلسطینوں کے اردگرد بن دیا گیا ہے جس میں عرب شریک ہیں ، اللہ تعالی فلسطینی مجاہدین کی مدد فرمائے آمین
16
32
213
@MABaig30738138
M.A Baig
2 years
اسلامی تاریخ کا اصول رہا ہے کہ جب مرد کسی وجہ سے دستیاب نہ ہوں تو شجرۃ الدرؒ جیسی نقاب پوش شیرنیاں سامنے آتی ہیں شجرۃ الدر کا خون آج بھی زندہ ہے #اللہ_اکبر
6
36
197
@MABaig30738138
M.A Baig
3 years
یہ افغانستان کی نہیں اسرائیل کی تصویر ہے جہاں پر کئی سالوں سے یونیورسٹیوں اور کالجز میں مردوعورت کو الگ الگ پڑھایا جاتا ہے ، اسرائیل کی سب سے بڑی یونیورسٹی میں بھی اسی پر عمل کیا جاتا ہے اسرائیل کرے تو انسانی حقوق ، طالبان کریں تو وحشی !!! لعنت ان لبرل طعنہ بازوں پر
Tweet media one
6
101
193
@MABaig30738138
M.A Baig
9 months
خبردار فسلطین سے متعلقہ خبروں کے ضمن میں اس وقت سوشل میڈیا ایرانی میڈیا سےبھرا ہوا ہے ۔ان میں سے بہت سے سنی ناموں سے کام کررہے ہیں جن کا مقصد حزب اللہ و ایران کو پروموٹ کرنا ہے۔فلسطین سے آنے والی ہر خبر کو انتہائی دھیان سے دیکھیے یہاں تک کہ ان خبروں کو بھی جو کہ مجاہدین سے متعلقہ
25
47
202
@MABaig30738138
M.A Baig
6 months
اندرونی رافضی بلاک کا خاتمہ کیے بغیر ایرانی حملے کا جواب مطلوبہ نتائج نہ دے گا ۔ سب سے پہلے اندرونی رافضی بلاک کا خاتمہ کرنا ہوگا اس بلاک کو فلسطین جنگ کے تناظر میں بیوقوفوں کے ہاں مقبولیت بھی حاصل ہے
6
44
204
@MABaig30738138
M.A Baig
2 years
اگر اس ہندوستانی بہن کے منہ سے "اللہ اکبر" کے علاوہ بھی کوئی اور نعرہ نکل جاتا تو اسی وقت رب کی سکینت اس سے دور ہوجاتی ۔ یہ توحید کی قوت تھی جو کے اس کی پشت پناہ تھی #اللہ_اکبر
2
28
182
@MABaig30738138
M.A Baig
8 months
ایک مرد مجاہد نے بہت پہلے کہا تھا کہ ایک وقت آئے گا کہ تم اپنے حکمرانوں کو بددعائیں دو گے اور ہمیں دعائیں ، دنیا اس کو اسامہ بن لادن کے نام سے جانتی ہے ،آج وہ وقت بھی آ پہنچا ہے ۔ ہم مانیں یا نہ مانیں دنیا مان چکی ہے ہر طرف اس کے خط کا چرچا ہے
13
50
193
@MABaig30738138
M.A Baig
2 years
چیچنا کی سلفی تحریک کو کاونٹر کرنے کے لیے وہاں پر تصوف کو خصوصی اہمیت دی گئی آج وہاں کی صوفی فوج روس کے ساتھ مل کر لڑ رہی ہے تصوف میں مزاحمت سرےسے ہی نہیں ہیں یہ سب سے بڑا نشہ ہے جو کے غیر مسلم حاکموں نے ہر دور میں امت کو کروایا ہے
38
27
176
@MABaig30738138
M.A Baig
3 years
افغان حکومت میں "ملا اور مولوی" کا نام بار بار پڑھ کر تو لبرل و سیکولرز کو ہارٹ اٹیک ہوسکتا ہے کمزور دل لبرل ان خبروں سے دور رہیں
3
41
178
@MABaig30738138
M.A Baig
2 years
آسماں تیری لحَد پر شبنم افشانی کرے سبزۂ نَورُستہ اس گھر کی نگہبانی کرے
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
2 years
طالبان تحریک کے سربراہ ملا محمد عمر مجاہد اخندزادہ کی قبر کے بارے میں امارت اسلامیہ نے باقاعدہ اعلان کردیا قبر زابل میں ہے آج ہونیوالی فاتحہ خوانی میں افغان حکام اور ملاعمر کے اعزاء نے شرکت کی
34
191
937
4
16
169
@MABaig30738138
M.A Baig
2 years
روسی فوجیں یوکرائن کے دارلحکومت کیف میں داخل ہوگئی ہیں اصل میں اس پورے خطے کا نام کیف ہی ہے یوکرائن بعد میں نام دیا گیا ہے تاکہ مسلم تاریخ سے اس کا تعلق توڑ دیا جائے
10
25
161
@MABaig30738138
M.A Baig
3 years
وہ افغانستان میں جنگ جیت کر اقتدار میں آئے ہیں الیکشن جیت کر نہیں ! ان کی جنگ متعین و واضح تھی وہ کسی نام نہاد انسانی ، نسوانی ، رومانی ، اقدار کے لیے نہیں لڑے تھے انہوں نے اسلام کی شان و شوکت کے لیے جنگ کی تھی دنیا کا کوئی بھی نظام انہیں ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا
2
39
167
@MABaig30738138
M.A Baig
2 years
Russia seems determined to crush LGTBQ culture. Well done Russia, keep it up.
@RussianEmbassyC
Russia in Canada
2 years
It is all about family. Family is a man and a woman and children.
Tweet media one
0
15K
52K
11
16
160
@MABaig30738138
M.A Baig
4 years
آیا صوفیہ تو بس ابھی نماز کا قیام ہوا ہے تو لبرلز و سیکولر کفار کا یہ حال ہے جس دن اللہ کا پورا دین نافذ ہوگا یہ اپنے غصے میں ہی جل مریں گئے ان سے کہہ دو کہ اپنے غصے میں جل مرو کہ اللہ اپنے دین کو پورا کرکے رہے گا اور جہنم کی آگ ابھی تیار ہے
3
42
167
@MABaig30738138
M.A Baig
1 year
اس شخص کو لگنے والی ہر ضرب کے پیچھے اللہ کی بے شمار رحمتیں پنہاں ہیں ۔ کشتی تو بہت بڑی بات ہے ان کے غوث پاک ایک مکھی بھی سمندر سے نہیں نکال سکتے
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
1 year
یہ کہہ رہا تھا کہ شیخ عبدالقادر جیلانی کے بارے میں جو منسوب ہے کہ انہوں نے ڈوبی ہوئی کشتی سمندر سے زندہ سمیت مسافروں نکال لی تھی ، یہ واقعہ غلط ہے ۔ اس پر لوگ پل پڑے کہ اس شخص نے غوث پاک کی توہین کی ہے۔
2K
2K
3K
18
41
168
@MABaig30738138
M.A Baig
2 years
نیو یارک کی گورنر کا کہنا ہے کہ ملعون رشدی ابھی زندہ ہے اور اس کو میڈیکل ایڈ فراہم کی جارہی ہے ۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔ میرا میڈیا کا تجربہ کہتا ہے کہ ملعون جہنم پارسل ہوچکا ہے مناسب وقت پر اعلان ہوگا
11
17
157
@MABaig30738138
M.A Baig
3 years
سویڈن کا ملعون خاکے بنانے والا لارس وکس Lars Vilks اللہ کے غضب کا شکار ہو کر اپنے دو محافظوں سمیت کار حادثے میں جہنم پارسل ہوگیا ہے ۔ حادثہ بہت شدید تھا لاش کی شناخت بھی مشکل ہے میرے محبوب ﷺ کے خاکے بنانے والی کی اللہ نے شناخت ہی مسخ کردی اب سدا آتش جہنم کا عذاب جھیلے گا
7
26
152
@MABaig30738138
M.A Baig
2 years
سارے صحافیوں نے مل کر مریم سے ٹویٹ ڈیلیٹ کروا لی ، صحابہ والوں نے شہباز گل سے معذرت کروا لی ، لیکن دیوالی منانے کا مسئلہ وہیں پر رہا ! سچ ہے کہ توحید کی اس معاشرے کو سمجھ ہی نہیں آئی
13
34
155
@MABaig30738138
M.A Baig
2 years
میں ن لیگ کو اللہ کے غضب سے ڈراتا ہوں کہ فلم جوائے لینڈ کی نمائش کی اجازت دینے پر ایک بار پھر تمہاری آزمائش کی گئی ہے اور اگر تم نے اس کی نمائش منسوخ نہ قرار دی تو اللہ جو ہر چیز پر قادر ہے تمہیں پھر ذلیل و رسوا کردے گا
7
59
161
@MABaig30738138
M.A Baig
2 years
ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا جب خطوط یا کوئی مراسلہ لکھتی تھیں تو اپنا تعارف ایسے کرواتی تھیں: "اللہ کے رسول کی محبوبہ جسے اللہ کی کتاب نے پاک صاف قرار دیا.. عائشہ بنت ابی بکر" ينظر (تاريخ الطبري: ٤/ ٤٧٦) یہ تعارف روز قیامت روافض کے خلاف نالش کرے گا
5
25
159
@MABaig30738138
M.A Baig
3 years
لندن کے ایک پارک میں دن دہاڑے ایک 15 سال سے کم عمر بچی کے ساتھ زیادتی کردی گئی ہے ۔ لندن کے تمام پارک بند کردینے چاہیے اور پارک آنے والے تمام لوگوں پر پابندی لگا کر انہیں جیلوں میں ٹھونس دینا چاہیے غضب خدا کا نہ لندن میں کوئی مولوی پھر بھی بچی سے زیادتی !!!
6
44
150
@MABaig30738138
M.A Baig
4 years
وہ دنیا کی سب سے طاقتور عورت تھی نہ اس سے پہلے نہ اسکے بعد کوئی عورت ایسی گزری ہے جو کے 4 خلفاء کی بہن اور ایک خلیفہ کی بیوی ہو جو اس وقت کی معلوم دنیا کے آدھے سے زیادہ حصے پر قابض ۔ اے فاطمہ زوجہ عمر بن عبدالعزیزؒ ہم شرمندہ ھیں آپ کی قبر کی حفاظت نہیں کرسکے ۔
8
56
158
@MABaig30738138
M.A Baig
3 years
یہ 1901 کے انگلینڈ کی ایک ویڈیو ہے جس کو کلر کیا گیا ہے اس میں قابل غور بات عورتوں کا لباس ہے جو کے سر و جسم کو اچھی طرح ڈھانپے ہوئے ہیں ۔ محض 120 سال میں شیطان نے سب کچھ کتنا بدل دیا ہے !!!
@eliistender10
Giles Paley-Phillips
3 years
Colourised footage of England in 1901, everyone intrigued by the camera
1K
7K
39K
6
69
151
@MABaig30738138
M.A Baig
2 years
مظہر برلاس کو میں کسی حوالے سے اچھی طرح جانتا ہوں یہ وہ طبقہ ہے جو کے پیروں کو سجدے کو بھی تعظیم کا درجہ دیتا ہے یہ بدترین صوفیا کا ایک گروہ ہے جو کے حکمرانوں کو تعویذوں و منتروں کی سہولت فراہم کرتا ہے۔اب ان کی زبان دراز صحابہ تک بھی جا پہنچی ہے !!
7
33
137
@MABaig30738138
M.A Baig
2 years
شیریں مزاری کی ایک ویڈیو دیکھی جس میں وہ مولا علی کا شکر ادا کررہی ہے جہاں بھی کوئی دیسی لبرل یا سیکولر ہوا ہے اس کے پیچھے ایک بدبودار رافضی چھپا ہوتا ہے ! اللہ ان کو کافی نہیں ہوتا
6
23
151
@MABaig30738138
M.A Baig
1 year
ندیم افضل چن کا باپ کل رات گرفتار ہوا ، ندیم افضل چن کہتا ہے کہ میں نجف میں ہوں اور اپنی عرضی امام علی کو جمع کروا دی ہے پھر رات کو کسی وقت اطلاع ملتی ہے کہ باپ رہا ہوگیا ہے تو کہتا ہے کہ میرے امام نے سوموٹو لیا ہے ! اگر یہ شرک صریح نہیں ہے تو کیا ہے ؟
12
20
160
@MABaig30738138
M.A Baig
9 months
جب منافقین کو مسلمین سے الگ کرنے کا مسئلہ تھا تو اللہ تعالی نے پانی جیسی حلال و طیب چیز بھی طالوت کے لشکر پر ممنوع قرار دیدی ۔ میکڈونلڈ کے بائیکاٹ کو ہلکا نہ جانیے ممکن ہے کہ یہ تفریق ہورہی ہو کہ کون منافق ہے کون مسلم
5
43
156
@MABaig30738138
M.A Baig
9 months
ایک بات یاد رہے کہ حماس کی ساری طاقت کا انحصار ایران و حزب الات پر نہیں ہے ،وہ دہائیوں سے اس خطے میں ہیں اور بڑی دیر سے تیاری کررہے ہیں ،ان کو بھی علم ہوگا کہ ایک لمبی جنگ کیسے لڑنی ہے ۔اللہ تعالی ان کو کامیاب کرے لیکن رافضی دھوکے کو آشکار کرتے رہنا ضروری ہے
15
24
156
@MABaig30738138
M.A Baig
9 months
اے مالک ریاض میں ہونے والے میوزک فیسٹیول پر اپنی قدرت کاملہ سے عذاب نازل فرما ،اے مالک ان بدقماش عربوں کو جو کہ ایسی وارداتوں میں شریک ہیں ایسا سبق دے کہ ان کو تری قدرت یاد آجائے آمین
17
36
151
@MABaig30738138
M.A Baig
2 years
زیادتی چاہے مدرسے میں ہو یا مری کیڈٹ سکول میں ، زیادتی ، زیادتی ہے ہم سیکولر و لبرل کی مانند ایک کو ہائی لائٹ اور دوسرے کو نظر انداز نہ کریں گے ۔ جرم ہر صورت میں جرم رہتا ہے اور اس میں کسی ادارے کا قصور نہیں ہوتا ۔بس مجرمین کو عبرت ناک سزا ملنی چاہیے
5
47
147
@MABaig30738138
M.A Baig
1 year
جنس پرستی کے خلاف جنگ جیتنے کا سہرا سینٹر مشتاق احمد خان صاحب کے سر ہے ، امید ہے کہ اللہ تعالی اس نیکی کی بدولت انہیں جنت کا حق دار بنادے گا ان شاءاللہ
@SenatorMushtaq
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
1 year
تمام علماء کرام دینی تنظیموں، وکلاء ڈاکٹرز، سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس، شخصیات سب کا تہہ دل سے شکریہ۔ سب کے لیے بہت جزاک اللہ خیر۔ آج جمعہ کا دن عوام یوم تشکر اور شکرانے کے نوافل ادا کریں۔ پی ڈی ایم @GovtofPakistan اس کے خلاف سپریم کورٹ نہ جائے اور پارلیمنٹ میں موجود میرے قوانین کو
68
492
1K
7
16
143
@MABaig30738138
M.A Baig
3 years
قربانی کے جانور بیچ کر کتنے دیہاتی لوگ جو کے سالہاسال گلوں کے گلے اس دن کے لیے پالتے ہیں ، کتنے پیسے لے کر اپنے گھروں کو واپس گے ہوں گے اور اب اپنی بچیوں کی شادی کریں گے ، اپنے گھروں کو تعمیر کریں گے اور اپنے حالات کو بہتر کریں گے کتنی بڑی نیکی ہے قربانی کرنا
1
22
138
@MABaig30738138
M.A Baig
2 years
احتیاطاً تمام پاکستان کے ہاسپٹلز کی چھتیں چیک کرلینی چاہییں ، جانے وہاں کیا کیا پڑا گل سڑ رہا ہو اور جہاں سے بھی لاشیں ملیں دو تین ڈاکٹرز کو بطور سزا ان کے ساتھ باندھ دیا جائے ۔ سرکاری ہاسپٹلز میں ان کا تعفن لاشوں سے زیادہ ہے
1
41
131
@MABaig30738138
M.A Baig
6 months
ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اس نے پاکستان میں ایسے دہشت گردوں کو نشانہ بنایا ہے جن کا تعلق اسرائیل کے ساتھ تھا ، روافض کی صدیوں پرانی عادت ہے نام یہود کا نشانہ مسلمان
@WarMonitors
War Monitor
6 months
⚡️ #BREAKING Iran's FM Amirabdollahian says their forces targeted terrorists in pakistan that were linked to israel — Reuters
319
688
4K
4
34
141
@MABaig30738138
M.A Baig
3 years
شہادت عثمان رض تاریخ اسلام میں پیش آنے والے تمام حادثات سے بڑا سانحہ ہے کیونکہ سب سانحات نے اسی سے جنم لیا ہے یہ ہر شہادت سے بڑی شہادت ہے اور یہ میرا نہیں امام ابن تیمیہؒ کا فرمانا ہے
3
24
129
@MABaig30738138
M.A Baig
2 years
جن کو قرآن میں توحید نظر نہ آئے ان کو اس میں پیوٹن ، بائیڈن ، دجال ، مہدی ، یاجوج ماجوج ، وغیرہ وغیرہ سب نظر آجاتے ہیں ! دلوں کا اندھا ہونا اسی کو کہتے ہیں
5
22
131
@MABaig30738138
M.A Baig
4 years
آج اصل تاجدار حرم سے ترلہ منت کرلو شائد کے وہ راضی ہوجائے ، حرم کے دروازے کھول دے شرط یہ ہے کہ نیت اصل تاجدار حرم کی ہو ، مالک الملک کی ہو ، رب العلمین کی ہو
9
12
126
@MABaig30738138
M.A Baig
2 years
ملاعمرؒ کی یاد میں تیری محفل بھی گئی چاہنے والے بھی گئے شب کی آہیں بھی گئیں صُبح کے نالے بھی گئے دِل تجھے دے بھی گئے اپنا صلہ لے بھی گئے آ کے بیٹھے بھی نہ تھے اور نکالے بھی گئے آئے عُشاق گئے وعدہء فردا لے کر اَب اُنہیں ڈُھونڈ چراغِ رُخِ زیبا لے کر
3
15
128
@MABaig30738138
M.A Baig
4 years
وہ ایک لاش جو تم نے ایبٹ آباد سے اٹھائی تھی اور بغیر کفن و دفن و جنازے کے سمندر میں پھینک دی تھی آج اسکے بدلے ہزاروں لاشیں اٹھا رہے ہو نہ کفن ہے نہ دفن ہے کہیں جلا رہے ہو کہیں بس زمیں پھینک رہے ہو
13
27
133
@MABaig30738138
M.A Baig
9 months
ابو عبیدہ حفظہ اللہ کی قدرومنزلت اپنی جگہ لیکن معرکہ غزہ کے اصل شہسوار یحیی السنوار ہیں ۔شیخ 2017 سے حماس کی قیادت سنبھالے ہوئے ہیں اور یہودی فوج ان تک پہنچنے کی سر توڑ کوشش کررہی ہے اور ناکام رہے گی ان شاءاللہ
6
21
133
@MABaig30738138
M.A Baig
4 months
اس تصویر میں شامل حسن نصراللہ کے علاوہ تمام ایرانی جنرل اسرائیلی حملے میں مارے جاچکے ہیں ۔الی جہنم و بئس المصیر
Tweet media one
14
21
134
@MABaig30738138
M.A Baig
2 years
مالک نے چاہا تو شامی قاتلوں کے حساب کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ، روس اس کا پہلا مجرم تھا ، پہلی باری اسی کی ہے ، عنقریب مغرب اور عرب بھی اسی جرم کا حساب دیں گے
10
8
115
@MABaig30738138
M.A Baig
2 years
اے مالک ان کو ایک دوسرے کے ہاتھ ذلیل کروا دے ۔ اے مالک لال مسجد کے مجرم کو مت چھوڑنا اسے آسان موت کا شکار نہ کرنا ۔ ان کے توفیق دے کہ ایک ایک دوسرے کے ہاتھ پاوں توڑ ڈالیں اور سر پھوڑ ڈالیں ہمارے دلوں کو ٹھنڈک بخش
9
20
119
@MABaig30738138
M.A Baig
3 years
شیر حملہ کرنے سے پہلے غراتا ہے ، کتا بھونکتا ہے، کوئی اور ہو تو چیختا ہے مگر سانپ محض سرسراتا ہے اور اس کی سرسراہٹ عام کان نہیں سن سکتے ، رافضی وہی سانپ ہے جو کے بڑی دیر سے سرسرا رہا ہے اور عام کان اس کو محسوس نہیں کرپارہے ۔ اسی سانپ کو اب افغانستان کے خلاف متحرک کیا گیا ہے
7
31
118
@MABaig30738138
M.A Baig
3 years
مالک ارض و سما کا بے حد شکر ہے کہ عدالت میں مکمل بے گناہی ثابت ہوئی ،اور عدالت نے بالکل حق کا فیصلہ کیا۔ سبق یہ سیکھا کہ جہاں اللہ تعالی کسی آزمائش میں مبتلا کرتے ہیں وہیں اس سے نبٹنے کے اسباب بھی پیدا کردیتے ہیں ۔
24
6
122
@MABaig30738138
M.A Baig
9 months
لبنان کی طرف سے شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کے حملے کی جھوٹی اطلاعات بہت وسعت سے پھیلائی جارہی ہیں اور پھیلائی جاتی رہیں گئیں ، یہ طریق کار شامی جنگ کے دوران بہت مشاہدے میں آیا ہے ۔ یہ نورا حملے ان دنوں بھی بہت زیادہ ہوئے تھے
9
27
129
@MABaig30738138
M.A Baig
2 years
بغداد میں روافض آپس میں لڑپڑے ہیں ایران نواز الحشد الشعبی اوروطن پرست مقتدی الصدر کے درمیان شدید جنگ چھڑ گئی ہے
7
11
113
@MABaig30738138
M.A Baig
6 months
ایران اپنی بے چینی اور اضطراب کے نکتہ عروج پر ہے۔آہستہ آہستہ اپنے انجام کی طرف بڑھ رہا ہے مشرق وسطی میں اس کے اہم مہرے ماردیئے گئے ہیں اور پراکسیز نے اسے چاروں اطراف سے گھیر رکھا ہے اس کے ساتھ کسی تنازعے میں الجھنے کی ضرورت نہیں وہ خود انجام کی طرف بڑھ رہا ہے
13
19
126
@MABaig30738138
M.A Baig
3 years
محسن نقوی کی شاعری کے دو پہلو ہیں ایک وہ جو کے "شاعری" ہے اور ایک وہ جو کے "نوحے ، قصیدے ، مرثیے " ہیں ، ان نوحوں ، قصیدوں ، مرثیوں میں ایک شاعر نہیں ایک فرقہ پرست اور صحابہ دشمن انسان کی جھلک ہے جو کے شرک تک جا پہنچتی ہے
6
26
118
@MABaig30738138
M.A Baig
2 years
مطیع اللہ جان صاحب کا میں ذاتی طور پر اس لیے مشکور ہوں کہ پاکستان کے ان صحافیوں میں سے ہیں جنہوں نے میری گمشدگی کے دوران میرے لیے آواز اٹھائی اس لیے احسان کا بدلہ احسان ہی ہے انہوں نے آج جو کچھ فواد ڈبو کے ساتھ کیا اس پر میں انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں @Matiullahjan919
6
9
118
@MABaig30738138
M.A Baig
2 years
یہ ٹرینڈ چلانے والوں کو اللہ تعالی جزا عطا فرمائے جو مالک کے لیے غصے میں نہیں آتا ، اس کے لیے بیکار ہے کہ دین کی کسی بھی اور بات کے لیے غصہ کرے ۔ صرف اللہ ہی مالک ارض و سما ہے ۔بقیہ سب مخلوق ہے اس کی شان کے سامنے عاجز #صرف_الله_مالک_ارض_وسما
1
42
96
@MABaig30738138
M.A Baig
10 months
اسرائیل میں ہر عورت و مرد پر جس کی عمر 18 سال ہوچکی ہے "تین سال" کے لیے فوج میں خدمات سرانجام دینا لازم ہے ۔اس امر سے کسی کو رعایت نہیں دی جاتی ۔ ابھی حماس سے مقابلے کے لیے اسرائیل نے جو ریزور آرمی طلب کی ہے وہ انہی لوگوں پر مشتمل ہے ۔ اسرائیل میں کوئی بھی سویلین نہیں سب مقاتل ہے
1
33
123
@MABaig30738138
M.A Baig
2 years
جہاں پر دس گھڑیاں ، دس گھنٹے ، دس دن بھی گزارنے مشکل ہوتے ہیں وہاں پر ایک شخص نوید بٹ دس سالوں سے قید ہے ! اس کا تعلق بھلے کسی بھی تنظیم یا جماعت سے ہو لیکن وہ ایک انسان ہے اور ہر انسانی حق کا حق دار ہے ۔اگر کوئی جرم ہے تو عدالت میں پیش کیا جائے
2
25
117
@MABaig30738138
M.A Baig
3 years
مالی میں فرانس کے کم و بیش 6 فوجی جہنم پارسل ہوگے
9
6
102
@MABaig30738138
M.A Baig
2 years
غزوہ احد میں جب کفار پہاڑ کے نیچے کھڑے ہو کر آوازیں دے رہے تھے تو رسول اللہ ﷺ سب کو خاموش رہنے کا اشارہ فرمارہے تھے لیکن جیسے ہی انہوں نے اللہ کے ضمن میں بات کی تو رسول اللہﷺ نے فرمایا ۔جواب کیوں نہیں دیتے ! آج اللہ کی طرف سے جواب ہے کہ #صرف_الله_مالک_ارض_وسما
2
38
114
@MABaig30738138
M.A Baig
3 years
میری کرسمس کا نہ کہنا کسی نفرت کے سبب نہیں بلکہ یہ یاد کروانے کے لیے ہے کہ اللہ کا کوئی بیٹا نہیں ہے
1
16
117
@MABaig30738138
M.A Baig
2 years
انتہائی پڑھی لکھی عورت کا قوم پرستی کے لیے خود کش دھماکہ کرنا اس بات کا غمازہے کہ تعلیم بھی بعض لوگوں کو کچھ نہیں بگاڑ سکتی اس عورت کا دھماکے کرنے سے زیادہ حیران کن فعل یہ ہے کہ اگر یہ زرا سی بھی پڑھی لکھی تھی تو قوم پرستی کے عفریت کا شکار کیسے ہوئی ! جہالت بذات خود ایک تعلیم ہے
13
24
116
@MABaig30738138
M.A Baig
2 years
ن لیگ کی ایک فاحشہ نے بیان دیا ہے کہ شیخ او بی ایل کو شہید کہنے والے ایف ٹی اے ایف کی فہرست سے نکلنے کا دعوی کررہے ہیں ایک فہرست اللہ کے ہاں بھی تیار ہورہی ہے دائیں ہاتھ والی ، بائیں ہاتھ والی ۔ اپنے اپنے جمہوری شہدا پر جتنے مرضی تماشے کرو اللہ کی راہ میں جانے والے بلاشبہ شہید ہی
12
12
122
@MABaig30738138
M.A Baig
4 years
اے مالک یوم علی کے جلوسوں میں شرکت کرنے والوں پر اسکی اجازت دینے والوں پر اس میں شرک کی آبیاری کرنے والوں پر کورونا کو مسلط کردے آمین
15
20
120
@MABaig30738138
M.A Baig
2 years
جمہوریت میں "عوامی دباو" کا خیال رکھا جاتا ہے ، اسلام میں "الہی دباو" کا خیال رکھا جاتا ہے ! یہ ان میں جوہری فرق ہے
1
26
114
@MABaig30738138
M.A Baig
2 years
جمعیت اہلحدیث نے آج لاہور اور دیگر شہروں میں عورت مارچ کے خلاف جو کردار عملی طور پر ادا کیا ہے وہ سنہرے الفاظ میں لکھا جائے گاسب سے ضروری کام اس لٹریچر کی فراہمی ہے جو کے فیمنزم کی جڑ کاٹتا ہو جب تک یہ برائی پورے طور پر اپنے گھر نہیں پہنچ جاتی اس کے خطرے سے بے خبر نہیں رہا جاسکتا
5
13
103
@MABaig30738138
M.A Baig
2 years
جب ملکہ برطانیہ نے سلمان رشدی ملعون کو "نائٹ" کا اعزاد دیا تھا تو یہ اس کے کاموں کی تحسین تھی !۔جو ملکہ برطانیہ کرے وہ Justifiable اور جو ھادی مطر کرے وہ Unjustifiable !!! شیطان ایک ٹویٹ ہی کردے کہ جو کچھ ھادی مطر نے کیا وہ غلط تھا کہ درست ۔بس بات ختم
4
29
112
@MABaig30738138
M.A Baig
1 year
اللہ کے علاوہ کسی کو غوث ماننا اگر شرک نہیں ہے تو پھر شرک کیا ہے !۔ اس کا مجازی معنی میں بھی استعمال چھوڑ دینا چاہیے جیسے یہود کو حکم دیا گیا کہ وہ راعنا کی جگہ انظرنا کا لفظ استعمال کریں کیونکہ ان کی نیت خراب تھی #صرف_اللّه_سے_ہوتا_ہے_غوث_سے_نہیں
14
28
116
@MABaig30738138
M.A Baig
2 years
دیوبند کے برصغیری اکابرین نے انگریز کے غلبے کے بعد جو دین کو مسجد و مدرسے تک محدود کرنے کا اجتہاد کیا تھا اس کی سزا یہ میدان سیاست میں دیر سے بھگت رہے ہیں اور بھگتیں گے۔ یہ محض ریلو کٹے کا کردار ادا کرسکتے ہیں
48
16
113
@MABaig30738138
M.A Baig
7 months
سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ نرم خُو، نرم مزاج، متواضع اور دریا دل شخصیت تھے، دیکھنے سے ہی بھلے آدمی معلوم ہوتے تھے۔ جب راستے سے گزرتے تو بچے اُنہیں کپڑوں سے پکڑ لیتے اور کہتے : ابا جان! ابا جان! (أنساب الأشراف للبلاذري : ٥٧/١٠)
0
29
116
@MABaig30738138
M.A Baig
2 years
پیوٹن نے بھی مغربی ٹرانس جینڈر نظریئے کی یہ کہہ کر دبر کاٹ دی ہے کہ "کیا ہم چاہتے ہیں کہ ہماری نسلیں تبدئیلی جنس کا آپریشن کرواتی رہیں " "کیا ہم چاہتے ہیں کہ ہم اپنے بچوں کو یہ بتلائیں کہ مرد و عورت کے علاوہ بھی اصناف ہوتی ہیں " یہ ہمارا مستقبل نہیں ہے ہم اسے قبول نہیں کرتے
2
21
113
@MABaig30738138
M.A Baig
2 years
امام ابن تیمیہ کے ایک فتوی کے مطابق اگر بندہ کسی عورت سے محبت کرتا ہو اور وہ اس کی نہ ہو پائے۔ تو بندہ اگر اس کے حق مہر کے مطابق مال صدقہ کرے تو امید ہے کہ آخرت میں وہ عورت اس کی ہو جائے گی۔ ایسے تمام صدقات کے لیے سیلاب زدگان بہترین مصرف ہے ۔ تو آئیے اپنی محبت کا ثبوت دیجیے
10
16
111
@MABaig30738138
M.A Baig
2 years
شیخ ایمن شیر تھے ، شیر ، اصلی شیر سیاسی ، انقلابی، جمہوری شیر نہیں ، شیروں کے ماتم نہیں ہوتے
6
11
107
@MABaig30738138
M.A Baig
9 months
موصل کے داعش کے قبضے سے آذاد کروانے کے لیے کی گئی بمباری سب سے شدید تھی یہ نو ماہ تک کی گئی اور صرف ایک ماہ میں 5500بم گرائے گئے ۔اس میں دس ہزار سے اوپر شہری مارے گئے تھے یہود میں محض ایک ماہ میں غزہ جیسے چھوٹے علاقے پر 12000 بم گرا دیئے ہیں !
7
57
116
@MABaig30738138
M.A Baig
2 years
وہ سجدہ جو مراکش کی ٹیم نے سیمی فائنل ہارنے کے بعد کیا ان سجدوں سے بہتر تھا جو کے میچز جیتنے کے بعد ہوئے۔ یہ اس بات کا نشان ہے کہ ہر حال میں وہ اللہ کی رضا میں خوش اور اس کے شکر گزار ہیں
0
14
119
@MABaig30738138
M.A Baig
2 years
الیکشن اگر شفاف ہوں تو کم از کم یہ عوا م کی ذہنی سطح کی خبر دیتے ہیں ۔اور آج کے الیکشن سے یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ عوام کتنی جلد فتنےکا شکار ہوتی ہے ۔اوربلاشبہ یہ وہ دور ہے جس میں بڑے بڑے اہل علم خطرےمیں ہیں عامہ الناس کی تو بات ہی کیا کریں
12
24
112
@MABaig30738138
M.A Baig
8 months
شام کے معرکوں میں کلاشنکوف یا راکٹ لانچر سے مسلح شخص کو چلتے ہوئے ٹینک سے جو کہ اس کے اوپر چڑھا آرہا ہو ویڈیوز میں لڑتے ہوئے دیکھا ہے،ہیلی کاپٹر کو آمنے سامنے میزائیل مار کر گراتے ہوئے دیکھا ہے بہادری کہیں بھی کم نہں رہی نہ جانے نصرت کیوں روٹھی ہوئی ہے، اللہ سے دعا بھی کرو
13
23
113
@MABaig30738138
M.A Baig
2 years
مشرقی آرتھوڈکس کلیسا کا ایک عیسائی بابا یوکرائن کے تحفظ کے لیے ہتھیار اٹھائے کھڑا ہے ، امید ہے کہ سیکولر لبرلز کی نظر میں یہ دہشت گرد نہ ہوگاہاں ساتھ کلمہ لکھاہوتا اور نہ بتایاگیا ہوتا کہ ��ابا جی عیسائی ہیں تو بالضرور دہشت گرد قرار پاتے سیکولر کے دوہرے میعارات
Tweet media one
2
23
100
@MABaig30738138
M.A Baig
2 years
ہم نے سلف صالحین کو دیکھا کہ وہ نماز روزے کو عبادت نہیں سمجھتے تھے، بلکہ لوگوں کی عزتوں پر حملے سے باز رہنے کو عبادت گردانتے تھے؛ پس رات کو قیام کرنے والا اور دن کو روزہ رکھنے والا، اگر اپنی زُبان کی حفاظت نہیں کرتا، تو روزِ قیامت مفلس ہو گا! عمر بن عبدالعزیز رحمه الله (التَّمهيد
3
22
107
@MABaig30738138
M.A Baig
9 months
شمالی کوریا نے درست کہا ہے کہ جاپان کی اب دنیا کے نقشے پر کوئی ضرورت نہیں یہ محض ایک امریکی کالونی ہے
@RTEUrdu
RTEUrdu
9 months
🔴 جاپان نے ان لوگوں کے اثاثے منجمد کرنے کا فیصلہ کیا جو "حماس کو مالی مدد فراہم کرتے" پائے گئے۔
Tweet media one
191
177
485
0
20
108
@MABaig30738138
M.A Baig
9 months
1/2 قاسم سیلمانی جب 2020 امریکہ کے ہاتھوں مارا گیا تو اس کی بیٹی نے انتقام کا مطالبہ کیا ، ایران نے امام رضاؒ کے مزار پر سرخ جھنڈا لہرا کر ایران سے عراق کے امریکی اڈوں پر میزائیل داغ دیئے اور ایران کے اوپر اڑنے والا ایک یوکرائنی مسافر طیارہ بھی غلطی سے میزائیل سمجھ کر مار گرایا
6
26
111
@MABaig30738138
M.A Baig
2 years
آج بیٹے کو کہہ دیا ہے کہ جناب کالج اب موٹر سائیکل پر جانا آپ افورڈ نہ کرسکیں گئے یونیورسٹی بس کا پتہ کریں اللہ ان کو تباہ و برباد کرے ان کے پیٹ و جیبیں جہنم کے علاوہ کوئی چیز نہ بھرے ۔ ان کی دکھاوے کی نمازیں ان کے منہ پر مار دی جائیں۔
5
18
104
@MABaig30738138
M.A Baig
3 years
ادلب شام کے طول و عرض میں افغانستان کی فتوحات پر تکبیرات کی آوازیں اور نعرے
1
13
96
@MABaig30738138
M.A Baig
2 years
روس اور امریکہ میں ایک فرق ہے ۔ روس دشمنوں پر صرف عسکری طاقت لاتا ہے امریکہ اور یورپ اپنا کلچر بھی لاتے ہیں /اور یہ کلچر کسی بھی اسلحے سے زیادہ خطرناک ہے
11
13
101
@MABaig30738138
M.A Baig
1 year
شیخ پکھتال جنہوں نے پہلی بار قرآن کا ترجمہ انگلش میں کیا ، آپ نے یہودیت سے اسلام قبول کیا اور اچھے مسلمان ثابت ہوئے
@freemonotheist
Paul Williams
1 year
Muhammad Marmaduke Pickthall (1875-1936) the first Muslim to translate the Qur'an (completely) into English, published 1930.
Tweet media one
99
896
5K
1
16
109
@MABaig30738138
M.A Baig
2 years
نمرود کا قضیہ ، ایک مچھر نے ختم کردیا اور فرعون کا خاتمہ ، پانی نے احزاب والے ، آندھی کی بھینٹ چڑھ گئے تو اس بات کی فکر نہ کرو کہ اللہ باطل کو کیسے ختم کرے گا بلکہ اس بات کی فکر کرو کہ حق کی حفاظت کیسے کرنی ہے امام ابن قیمؒ
1
15
100
@MABaig30738138
M.A Baig
3 months
شام سے بشار الاسد کے قتل کی خبر یا افواہ تیزی سے گردش کررہی ہے ، یاد رہے کہ میں معرکہ شام سے پیشین گوئی کرتا رہا ہوں کہ یہ ایرانی پراکسیز کے ہاتھوں مارا جائے گا ، اللہ کرے یہ افواہ سچی خبر ہو آمین #بشار_الاسد
16
10
110
@MABaig30738138
M.A Baig
3 years
میں نے لوگوں کی رضا مندی کو ترک کردیا یہاں تک کہ میں حق بات کرنے پر قادر ہوگیا۔ احمد بن حنبل رحمہ اللّه سير أعلام النبلاء ٣٤ /١١
2
16
103
@MABaig30738138
M.A Baig
3 years
سب سے اچھی بات شاہین ہو یا بابر سب کا سب سے پہلے اللہ کا شکر ادا کرنا تھا بابر نے تو یہاں تک کہا کہ یہ سب اللہ کا کرم ہے سڑ ملحد سڑ اس خوشی میں پانچ کتب مختلف افراد کو گفٹ کی جائیں گئیں ۔ جو کتاب عین جالوت تا شقحب حاصل کرنا چاہے پرائیویٹ میسج میں رابطہ کرے
15
10
107
@MABaig30738138
M.A Baig
2 years
شیطان سے چھٹکارہ پانے کے بعد ملک کچھ ہلکا ہلکا لگ رہا ہے جیسے شدید تھکن سے اب نجات حاصل ہوئی ہو ، یا عین ممکن ہےکہ میرا نفسیاتی تاثر ایسا ہو ! آپ لوگ کیسا محسوس کررہے ہیں ؟
27
5
105
@MABaig30738138
M.A Baig
9 months
اس کو پہلا قتل عام نہ سمجھو آج سے بس 10 سال پہلے روافض نے شام میں کیمکل حملہ کرکے 1400 سے زائد لوگوں کو شہید کردیا تھا اور وہ جس اذیت و تکلیف کے ساتھ موت کا شکار ہوئے تھے اس کا تصور بھی محال ہے ۔ بس ہمیں قتل عام کی عادت اور ہماری یاداشت کمزور ہوچکی ہے
4
39
103
@MABaig30738138
M.A Baig
2 years
ایک اور مسلمان قوم کرکٹ کریز کا شکار ہو کر اس کو ج ہ ا د کا نعم البدل سمجھ لے گی ۔!۔افغانستان اچھا کھیلا ۔لیکن دونوں اقوام میں تعصب کا در آنا ایک تکلیف دہ معاملہ ہے
9
16
101
@MABaig30738138
M.A Baig
4 years
اہل سنہ کے خلفاء کی قبور کی بے حرمتی روافض کا طرہ امتیاز ہے ایسا ہی ارادہ یہ شیخین رضوان اللہ اجمعین کے قبور کے بارے میں بھی رکھتے ھیں ۔ اللہ تعالی انکو تباہ و برباد کرے اور اہل سنہ کو ہمت دے کہ وہ انکے بڑھتے قدم روک دیں
8
23
101
@MABaig30738138
M.A Baig
2 years
آج جس سنت کو تبلیغ کے نکتہ نظر سے سب سے زیادہ اجاگر کرنے کی ضرورت ہے وہ سنت عثمان رض ہے کہ طاقت و اختیار ہوتے ہوئے بھی امت میں فتنے کے ڈر سے ہتھیار نہ اٹھائے ۔کئی کربلائیں اس سنت پر قربان کی جاسکتی ہیں
16
15
104
@MABaig30738138
M.A Baig
2 years
دیکھتے نہیں کہ عرفات کے میدان میں لاکھوں کا اجتماع ، کعبہ کے اردگرد پروانہ وار گھومتے ہوئے لاکھوں دیوانے کفر اپنے ہاتھ کاٹ کاٹ کھاتا ہے یہ سب دیکھ کر
5
10
105
@MABaig30738138
M.A Baig
9 months
اگر افغان حکومت نے قوم پرستی کے بڑھتے ہوئے رحجان کو نہ روکا تو پوری اسلامی مزاحمت اس کے بوجھ تلے دب کا ٹوٹ جائے گی یہی تاریخ کا سبق ہے
17
16
107
@MABaig30738138
M.A Baig
2 years
اے مالکوں کے مالک اس وکیل کے درجات بلند فرما دے اس نے تری توحید کا کلمہ بلند کیا ہے تو اس کا مقام بلند کردے
@oyee_uc
Muhammad Yousaf 🇵🇰
2 years
توحید کی خاطر مارنے کھانے والا جرأت مند وکیل جس نے قوالی میں شرکیہ الفاظ سنتے ھی ایک اللہ رب العزت کی وحدانیت کا بھرے مجمع میں نعرہ لگایا لاثانی ذات اللہ وحدہ لاشریک ھے اور مخلوقات میں لاثانی صرف پیارے پیغبر علیہ الصلوة والسلام ھیں اللّٰہ پاک ظلم کرنے والوں کو نشان عبرت بناۓ😭
9
43
124
4
31
104