͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏ Profile Banner
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏ Profile
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏

@Jugartist

62,783
Followers
114
Following
5,110
Media
110,011
Statuses

گریزاں خود مِرا سایہ بھی ہوتا جائے ہے مُجھ سے | عظیم صحافی | نیوز ایڈیٹر | پروڈیوسر | پولیٹیکل کارٹونسٹ |

Hawwland
Joined May 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
4 years
طیور تھے جو گھونسلوں میں پیکروں کے اُڑ گئے اکیلے رہ گئے ہیں اپنے خواب کے مکاں میں ہم
Tweet media one
8
40
215
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
8 months
قومی اسمبلی کے چکر میں پنجاب کی سیٹوں کو نہ بھول جائیے گا، پنجاب میں ن لیگ 137 پہ پہنچ چکی ہے، جبکہ آزاد بھی 137 پہ ہیں، گیم صوبائی پہ بھی ڈالی گئی ہے
30
2K
4K
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
8 months
مصطفیٰ نواز کھوکھر نے درخواست دے دی ہے کہ فارم 45 کے برعکس فارم 47 جعلی شائع کئے گئے ہیں اور اسلام آباد کے جیتے ہوئے امیدوار کو ہارا ہوا دکھایا گیا۔ صحافی ثاقب بشیر
3
1K
3K
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
2 years
بڑے تو ہم سب بے غیرت نکلے ہیں، شاید اللہ تعالی آج کے نوجوانوں کو رستہ دکھائے، انور مقصود
25
1K
3K
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
4 years
پی ٹی وی میں اکیس بائیس لاکھ تک کی تنخواہیں مل رہی تھیں، میں نے ساڑھے تین لاکھ کی حد مقرر کر دی ہے، اس سے زیادہ کسی کی تنخواہ نہیں ہوگی، نعیم بخاری
34
363
2K
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
5 years
نالائق اعظم اسے کہتے ہیں @MaryamNSharif
Tweet media one
38
748
2K
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
4 years
جہانگیر ترین اس سسٹم کا victim ہے، ان سے صاف انڈسٹری میں کوئی بندہ نہیں ہے، میرے ساتھ مل کر اس بندے نے شوگر انڈسٹری کو ڈاکومینٹڈ کرنے کی جو کوشش کی ہے، میں اس پہ کتاب لکھ سکتا ہوں، شبر زیدی
13
562
2K
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
2 years
اگر رینجرز ��ور پولیس فارغ ہو گئی ہے تو ایک یہ "ناقابل ضمانت وارنٹ" پڑے ہیں
@suno_newshd
SUNO NEWS HD
2 years
حاضری استثناء کی درخواست خارج، رانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری #sunonewshd
34
125
193
23
813
2K
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
6 years
ﺟﺐ ﻧﺎﻡ ﭘﮑﺎﺭﮮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺳﺐ ﺍﮨﻞ ﻭﻓﺎ ﮐﮯ ﺗﺐ ﯾﺎﺭﻭ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﭘﮑﺎﺭﺍ ﺟﺎؤﮞ ﮔﺎ ﻣﯿﮟ ﯾﺎﺩ ﻭﻓﺎ ﮐﻮ ﺁؤﮞ ﮔﺎ سپاہی مقبول حسین ❤️
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
28
627
1K
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
6 years
پاکستان میں کارروائی کریں گے، ایرانی جنرل
146
706
1K
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
6 years
ملائشیا کا پاکستان میں پہلی کار فیکٹری لگانے کا معاہدہ ملائشین موبائل کمپنی کا پاکستان آنے کا معاہدہ ملائشیا پاکستان سے JF17 اور میزائل خریدنے کا خواہشمند کرپشن منی لانڈرنگ کے خلاف اقدامات، عمران خان درست سمت جا رہے ہیں، مہاتیر محمد
8
360
1K
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
7 months
Mujeeb : 167 Butto : 86 Khan : 180 Nawaz : 17
8
945
1K
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
7 years
عید نزدیک آتے ہی لاہور میں 'روزگار' کے سلسلے میں آئے لوگوں کی اپنے شہروں کو واپسی #کارٹون
Tweet media one
41
786
1K
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
5 years
اتنا بڑا سکینڈل ہے، کسی تحریک انصاف کے رہنما کو توفیق نہیں ہوئی، خبر ٹویٹ کر لے، یا میڈیا پر آ کے اس پر کوئی چھوٹا موٹا ہنگامہ کر لے
41
666
1K
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
6 years
پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس کم ہو گئے کسی کو معلوم نہیں ایل پی جی گیس پہ ٹیکس 30% سے کم کرکے 10% کر دیا کسی کو معلوم نہیں پینشن کم از کم 10 ہزار روپے کر دی گئی اس طرح اور کئی اقدامات کسی کو معلوم نہیں کیونکہ میڈیا ٹیمز سوئی ہوئی ہیں اور ہمارے جیسے رضاکار بھی خرگوش کی نیند میں
24
633
1K
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
1 year
اندازہ لگائیں، عالمی منڈی میں قیمت 70 سے نیچے جا چکی ہے، اور روسی تیل اس سے بھی زیادہ سستا مل رہا ہے، لیکن وزیر پٹرولیم کہتا ہے قیمتیں کم نہیں ہوں گی
@spectatorindex
The Spectator Index
1 year
Crude oil price One year ago: $111 Now: $69
85
720
3K
23
643
1K
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
6 years
ہم کوشش کریں گے وزارت عظمی کے امیدوار سرکاری ٹی وی پہ آمنے سامنے آئیں، سوالات کے جوابات دیں، جیسے دیگر ممالک میں ہوتا ہے- بیرسٹر علی ظفر، نگران وزیر اطلاعات
71
356
1K
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
4 years
محترم @Hammad_Azhar ڈالر کی قیمت کئی مہینوں سے ایک ہی جگہ پر قائم ہے لیکن موٹرسائیکلوں کی قیمت ایک مہینے میں دو دو بار بڑھ رہی ہے، گاڑیوں کا بھی یہی حال ہے، جبکہ موٹرسائیکل تو ٹوٹل بنتی ہی پاکستان میں ہیں، کچھ تو چیک اینڈ بیلنس ہونا چاہئے، انی مچی ہوئی ہے ہر طرف
38
406
1K
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
6 years
گورمے آئس کریم پر پابندی کی خبر کل کسی بڑے چینل نے نہیں چلائی جس چینل نے چلائی بھی تو نجی بیکری نجی بیکری بولتے رہے تا کہ عوام بے خبر رہیں، مرتے ہیں، انکے گندے کاروبار چلتے رہیں میڈیا نگری مافیا راج
12
476
1K
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
6 years
@BBhuttoZardari میں بھی سادہ نہیں، میں ہوں زردار سے میں بھی زرشر ہوں کہہ دو سرکار سے کیوں لگاتے ہو الٹا زندان کی دیوار سے احتساب کی بات کو تحقیقات کی رات کو میں نہیں مانتی میں نہیں جانتا بلاوجہ بھٹو
39
169
1K
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
4 years
یہ بھی خاندانی نفسیاتی مریض ہے 😂😂
35
410
1K
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
6 years
رشتوں کا تقدس یہ ہے کہ رشتہ داروں کی سالگرہ سرکاری رہائش گاہ پہ منائی جائے سرکاری خرچے پہ منائی جائے، اور جب پکڑے جائیں تو ڈھائی سال بعد بل دے دیں، اعلی ظرفی یہ ہے کہ قومی خزانے سے صدقے دیے جائیں شرم تم کو مگر زرا بھی نہیں آتی، ایک پاکستانی اور پختون اتنا بے غیرت کیسے ہوسکتا ہے؟
59
490
1K
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
6 years
پیر آف سیال کا تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان، پیر آف گولڑہ شریف کا بھی تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان، سجادہ نشین داتا دربار اور پیر آف سندر شریف نے بھی ن لیگ چھوڑ دی، تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان
19
335
1K
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
5 years
جج ارشد سارے نون لیگیوں سے ملتا رہا ہے، اور اس کا کریڈٹ مریم صفدر کو جاتا ہے، ورنہ ہمیں کہاں پتہ چلتا، اس بار بھی جج جیب میں ہے 😂
@ExpressNewsPK
Express News
5 years
مزید پڑھئے: #ExpressNews
Tweet media one
5
20
48
10
374
1K
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
5 years
میزان، الائیڈ، الحبیب، کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ کھلوا لیں، بس بینک الفلاح سے ایک بار سارے پیسے نکلنے چاہیئں... انکو بھی پتہ چلے، ہونا تو یہ چاہیے بینک جا کے اکاؤنٹ خود بند کرائیں، اور وجہ بتائیں آپ قابل اعتماد نہیں، آپ تو کسی کے بھی دباؤ میں آکے معلومات لیک کر سکتے
24
379
1K
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
6 years
وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ بھی کینیڈا کا شہری نکلا-- قومی اسمبلی کے 49 ارکان اور پنجاب اسمبلی کے 53 ارکان بھی دوہری شہریت کے نکلے پانچ سال بعد پتہ چلا جب حکومتیں گزر گئیں 😂 آپکا ایکٹو ادارہ، ایف آئی اے 😂
18
425
1K
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
6 years
تحریک انصاف نے صوبے میں پہلا برن سنٹر بنایا، پہلا دل کاہسپتال، پہلی فرانزک لیب، پہلا فاونٹین ہاوس ہسپتال، پہلاسٹریٹ چلڈرن سیںٹر، ملک کاپہلا گرلز کیڈٹ کالج، صحت کارڈ کا تاریخی مںصوبہ، پولیو فری، ریسکیو سروس بنائی، 300 پن بجلی گھر، 10 چھوٹے ڈیم، لمبی لسٹ لیکن میڈیا ٹیم کویاد نہیں !
40
568
1K
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
2 years
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کئی دنوں بعد دوبارہ پینل پر آ گیا ہے 446k ٹویٹس کے ساتھ 😂😂
14
698
1K
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
6 years
عمران خان اپوزیشن میں بھی اکیلا رہا عمران خان حکومت میں بھی اکیلا ✊ ٹھگوں کا گینگ پہلے بھی اکٹھا تھا، اب بھی ایک ہے
11
263
971
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
6 years
بابر اعوان پر ریفرنس بنا، استعفیٰ دے دیا علیم خان گرفتار ہوا، استعفیٰ بھجوا دیا خادم اعلی پہ درجن ریفرنس، گرفتاریاں، بجائے شرم سے ڈوب مرنے کے، ڈھٹائی سے پی اے سی کا چئیرمین بن بیٹھا
19
344
974
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
5 years
ایاز امیر کا تبصرہ سننے والا 😂😂
28
536
926
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
6 years
ن لیگ کی اعلی قیادت نے براہ راست ہمیں 12 کروڑ فی رکن اور وزارتوں کی پیشکش کی ہے، لیکن ن لیگ کی قیادت اراکین کے ساتھ اچھا رویہ نہیں رکھتی ، اس لئے انکے ساتھ جانے کا امکان نہیں بارہ آزاد امیدواروں کا موقف
7
278
912
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
1 year
کراچی کے مئیر کے حوالے سے پیپلزپارٹی کہہ رہی ہے کہ اصولی طور پر جس کی سنگل اکثریت ہو، اسکا حق ہوتا ہے۔ یہ بات انہیں مرکزی حکومت میں یاد نہیں رہتی ؟
7
345
957
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
6 years
اسد عمر کی معیشت کی تباہ حالی پر اسمبلی میں تقریر پھر شاہ محمود کی امریکا میں کلبھوشن کے معاملے پہ پریس پھر فواد چوہدری کا انڈین میڈیا کو کلبھوشن کے خلاف اور وانی کے دفاع میں انٹرویو پھر فواد چوہدری کی اسمبلی میں ن لیگ کے کرتوت سیاہ پر تقریر چھا چھو گئے 😂😂👍
12
279
942
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
6 years
آئندہ اگر کوئی کسی جعل سازی میں پکڑا جائے تو پولیس اسٹیشن اور عدالت میں اطہر من اللہ کی ججمنٹ دکھائے کہ ’’جعل سازی کی ہے تو کیا فرق پڑتا ہے؟ اسکی کوئی سزا تو نہیں بنتی‘‘
20
333
888
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
6 months
تین سال تک بیانیہ بنایا گیا کہ عمران خان نے سی پیک بند کر دیا، تب تو نہیں ہوا تھا، لیکن بیانیہ بنانے والوں نے حکومت میں آکر خود بند کر دیا، امریکا کے کہنے پر ؟؟ 🤔
Tweet media one
13
649
975
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
6 years
جے آئی ٹی کا نام سنتے ہی حمزہ شہباز نے مفاہمت کرلی، اور چیف جسٹس بھی تشدد کیس بھول گئے، حمزہ نے یعنی تسلیم کرلیا عائشہ احد اسکی بیوی ہے اور یہ اپنے گھر کی عورت کو تھانیداروں سے مرواتا رہا خیر یہی کچھ نوے کی دہائی میں نوازشریف شہبازشریف نے بھی اپنے خاندان کی عورتوں کے ساتھ کیا تھا
8
338
869
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
5 years
غدارِ کشمیر ایک پیج پر
Tweet media one
21
454
881
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
6 years
ہم وفاق اور پنجاب میں تحریک انصاف کی حکومت بننے دے رہے ہیں، اب ہم دو مہینے بعد ان سے حساب مانگیں گے، کہ کیا کر لیا، رانا مشہود آپ کی اجازت کی ضرورت نہیں، ہم دونوں حکومتیں بنا رہے ہیں، ڈاکٹر یاسمین 😂😂
13
253
864
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
5 years
@AdnanSamiLive Cheen-o-Arab Hamara, Hindustan Hamara, Muslim Hain Hum, Watan Hai Sara Jahaan Hamara, Toheed Ki Amanat, Seeno'n Mein Hai Hamare, Aasaan Nahi Mitana, Naam-o-Nishaan Hamara, 1908 - Allama M. Iqbal #15AugustBlackDay
26
224
876
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
6 years
ایاز صادق علیم خان کے مقابلے میں الیکشن نہیں لڑنا چاہتا مریم نواز ڈاکٹر یاسمین کے مقابلے میں الیکشن نہیں لڑنا چاہتی سعد رفیق عمران خان کے مقابلے میں الیکشن نہیں لڑنا چاہتا غرور اور تکبر میں ڈوبے اب ان تینوں کو محفوظ حلقوں کی تلاش
10
238
828
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
2 years
ایک طرف رانا ثنا اللہ کہتا ہے چالیس پچاس پچاس لوگ نکلے دوسری طرف کہتا ہے 1700 کارکن گرفتار کئے ہیں
14
348
876
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
3 years
اورنج لائن ٹرین کو چھ ماہ میں 50 کروڑ روپے آمدن ہوئی ہے اور 60 کروڑ صرف بجلی کا بل آیا ہے، باقی خرچوں کا حساب الگ 😂 شکریہ خادم اعلی @CMShehbaz
12
275
858
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
6 years
یار یہ ان وزیروں مشیروں کو ٹیگ کرکے بتاو کہ بے نظیر انکم سپورٹ کی بنیاد پر صحت کارڈ جاری نہ کریں، نہ ہی ابھی اسکی لمٹ بڑھا کر 5 ہزار کریں، اور انکم سپورٹ کا سروے اور آڈٹ دوبارہ کرائیں، سارے مقامی جیالوں پٹواریوں کے پاس انکم سپورٹ کارڈ ہیں، اچھے بھلے کمانے والے بھی پیسے لے رہے🙄
40
386
819
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
6 years
طارق فضل چودھری اور مریم اورنگزیب کمرہ عدالت میں باتیں کررہے تھے جج ارشد ملک نے مریم کو باہر نکال دیا، طارق فضل چودھری کو روسٹرم پر بلالیا میں سمجھ رہا تھا کہ کوئی ان پڑھ ہے لیکن کسی نے بتایا کہ آپ پڑھے لکھے ہیں، جج ارشد ملک 🤣
13
194
812
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
6 years
غریدہ فاروقی کی ریسرچ عاصمہ شیرازی کی ٹرانسلیشن منصور علی کی معاشی رپورٹنگ عمر چیمہ کی انویسٹی گیشن جاتی امراؤ جان ادا نے کیسے کیسے ہیرے پالے 🤣🤣
22
264
809
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
7 years
Mujhe Kyun Nikala #Cartoon 😁
Tweet media one
51
372
820
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
7 years
شاہ رخ جتوئی کس کابیٹا؟ سکندرجتوئی وہ کون؟ پیپلزپارٹی کاایک وڈیرہ جتوئی کےساتھ کون تھے؟ تالپور لڑکے وہ کون؟ پیپلزپارٹی کےوڈیروں کی اولاد ان قاتلوں کاوکیل کون؟ پیپلزپارٹی رہنما، زرداری کادوست پھرکچھ پیپلزپارٹی اور زرداری بارےفرمائیں گے؟ خونی لبرل: جی وہ یہ وہ جی سسٹم عدالتیں جج
33
455
799
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
1 year
ندیم افضل چن کو 2 ڈانگیں وجی تھیں مشرف حکومت میں اور پانچ سال آسمان سر پہ اٹھائی رکھا تھا کہ میں نے قربانی دی میرے ساتھ ظلم ہوا، آج عام شہریوں بے گناہ بچوں بچیوں کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے اور یہ ظلم آپ لوگ کر رہے ہیں اور صفائیاں بھی دے رہے ہیں شیخ وقاص اکرم
4
349
803
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
5 years
لاہور ہائی کورٹ اور پنجاب حکومت کے درمیان منصوبہ بندی سے ٹکراو کی صورتحال بنائی جا رہی تھی، جو میں نہیں چاہتا تھا، اسلئے استعفی دے دیا، جو مس کنڈکٹ اس عدالتی بینچ نے کیا ہے، اب استعفے کے بعد اسکے حقائق سامنے لاوں گا اور لڑوں گا، اویس احمد
7
252
783
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
5 years
تاریخ میں لکھا جائے گا کہ نواز شریف اور نون لیگ کا بیڑا غرق مشرف نہ کر سکا لیکن بیگم صفدر اعوان صاحبہ نے کیا اور پیپلزپارٹی کا بیڑا غرق ضیا الحق تک نہ کر سکا لیکن زرداری نے کر دیا فیاض الحسن 😂😂
3
160
791
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
7 years
ن لیگ چھوڑ کے تحریک انصاف میں جانے والے ارکان اسمبلی اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے تحفے ہیں : رانا ثنا یعنی پوری مشرف لیگ جب ن لیگ میں شامل ہوئی تو وہ ن لیگ کو اسٹیبشلمنٹ کی طرف سے تحفے تھے؟؟ 🤔🙄
15
235
756
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
7 years
پہلے دن 56 گاڑیاں دوسرے دن 40 تیسرے دن 30 آج رہ گئیں 21 آخری پیشی پر کیری ڈبے میں آئیں گے 😄
43
237
748
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
3 years
مائزہ گجر تصویر میں خود کو پتلا کرتے کرتے دیوار ہی ٹیڑھی کر بیٹھی 😂😂
Tweet media one
154
124
797
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
6 years
اکتوبر 2015 جاتی امرا کے گرد 4.4 کلومیٹر طویل، 12 فٹ اونچا جنگلا، کیمرے، 28 کروڑ روپے، قومی خزانے سے اگست 2016 جاتی امرا کی 4 فٹ چوڑی کنکریٹ کی دیوار کی تعمیر، لاگت 35 کروڑ، قومی خزانے سے مارچ 2019 بنی گالہ، لوہے کی باڑ، 5 لاکھ روپے لاگت، وزیراعظم عمران خان کی اپنی جیب سے
9
268
722
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
6 years
ن لیگی جو طنزیہ نیازی نیازی کہتے اور نیازیوں بارے بکواس کرتے، انہیں میانوالی سے امیدوار ہی نہیں ملا، تحریک انصاف کا امیدوار بلامقابلہ منتخب
11
192
743
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
6 years
حامد میر گورمے نیوز پہ بتا رہا ہے کہ ہم جو پچھلے چینل پہ کرتے تھے جو بولتے تھے وہ کسی کی پالیسی ہوتی تھی، ہم مجبور ہوتے تھے 😁
36
171
710
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
6 years
عمران خان کا دورہ سعودی عرب تین سال کےلیے پاکستان کو 9 ارب ڈالر کا تیل ادھار ملے گا پاکستانی اکاؤنٹ میں 3 ارب ڈالرز رکھے جائیں گے پاکستان میں آئل ریفائنری لگانے پر تیار عمران خان کی درخواست پر پاکستانی ورکرز کے لیے ویزا فیس کم عمران خان کی درخواست پر اضافی عمرہ ٹیکس ختم
13
276
738
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
1 year
بھائی ساب @tariqmateen یہ آپ نے کیا کیا ہے؟ 🤭
14
252
737
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
6 years
میں جب ڈرائیور کے ساتھ بیٹھتا ہوں تو پہلا خیال آتا ہے یہ میرا صاحب ہو سکتا تھا میں اسکا ڈرائیور ہو سکتا تھا، انور مسعود کتنے بڑے انسان کے گھر کتنا چھوٹا آدمی پیدا ہو گیا ٹکے ٹکے پہ بکنے والا عمار مسعود
16
192
742
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
5 years
فوج سارا بجٹ کھا جاتی ہے، نون لیگ وزیراعظم عمران خان نے فوجی بجٹ میں کٹ لگا دیا، خبر عمران خان سیکیورٹی رسک ہے، فوجی بجٹ کم کرنا ملک دشمنی ہے، نون لیگ 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
14
202
724
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
6 years
شریف اور زرداری خاندان اگلے بیس سال بھی حکومت میں ہوتے تو ماحولیات اور پانی کا کبھی نہ سوچتے کیونکہ یہ کام لیڈر کرتے ہیں ڈیلر نہیں، #نیاسرسبزپاکستان
6
209
707
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
1 year
معروف ماہرِ قانون چوہدری اعتزاز احسن کے پڑوس میں واقع گھر میں موجود قاسم کے ابا کی برطانوی نشریاتی ادارے سے خصوصی گفتگو، انہوں نے کہا کہ جنوبی ایشیاء کے ملک میں رائے شماری وقت کی اہم ضرورت ہے
35
233
733
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
4 years
مفتاح اسماعیل نے اعتراف اور انکشاف کیا، ہمارے وزیر داخلہ کی وجہ سے گرے لسٹ میں پاکستان کا نام آیا اور 2017 سے مئی 2018 تک وزیر داخلہ پتہ ہے کون تھا ؟؟ جناب ارسطو @betterpakistan ساب مگر شرم حیا نام کی تو کوئی چیز ہی نہیں
@DunyaNews
Dunya News
6 years
وزارت داخلہ کی کوتاہی نااہلی، غلط رپورٹنگ کی وجہ سے ہم پرمزید بیرونی قوتوں کا پریشر آیا اور پاکستان کا نام گرے لسٹ میں ڈالا گیا،مزید جانیے مفتاح اسماعیل کی زبانی #DunyaPrograms @DunyaKKKS @PTIofficial @pmln_org @MiftahIsmail @ChNisarOfficial #NawazSharif @MaryamNSharif
37
363
423
3
421
741
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
6 years
تحریک انصاف یہ اشتہار بنانا بھول رہی ہے کہ پانچ سال میں ایمرجنسی 1122 سروس ایک شہر سے بڑھ کر خیبرپختونخوا کے سولہ اضلاع تک پھیل گئی جبکہ پنجاب میں وہی ایمرجنسی سروس اخبارات میں اشتہارات لگواتی رہی کہ حکومت فنڈز نہیں دے رہی، عوام فنڈز دے تاکہ سروس بند نہ ہو
13
303
712
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
5 years
کل مراد سعید نے شریفوں کی عیاشیوں کے سرکاری دستاویزات دکھائے، حتی کہ شہبازشریف کے خفیہ گھروں کے سرکاری خرچ بھی بتائے کتنے انویسٹی گیٹو صحافیوں نے وہ دستاویزات حاصل کیے اور اس پہ خبریں بنائیں یا ٹویٹ کیے؟؟
14
256
712
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
6 years
ہاں جی ہم وزیراعظم ہاؤس میں بیٹھے ہیں 😂 کیونکہ پہلی بار ہر پاکستانی کو محسوس ہو رہا ہے جیسے وہ خود وزیراعظم ہاؤس میں بیٹھا ہے
@NeoNewsUR
Neo News
6 years
جو کچھ میرے خلاف ہو رہا ہے وہ وزیراعظم ہائوس سے ہو رہا ہے۔ سنئیر صحافی سلیم صافی #NeoNews #LiveWithNasrullahMalik #SaleemSafi @NasrullahMalik1 @SaleemKhanSafi
Tweet media one
1K
1K
4K
43
225
679
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
6 years
Hello Sir @betterpakistan , touch the picture & get surprise 😂😂
Tweet media one
49
449
704
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
6 years
کلاسرا نے ہر اس بندے کو بلاک کیا ہے جس نے کوئی اہم سنجیدہ سوال کیا- اور ہر اس بندے کو قوٹ کر کے طنزیہ یا بھانڈیہ طریقے سے جواب دیا جس نے کوئی چول ماری ہو، لوز بال کی ہو- کیونکہ اسی طرح اپنے آپ کو جینئس ثابت کیا جاتا ہے 😂😂
49
204
680
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
6 years
بینک سے ایک لڑکے نے 75ہزار نکلوائے، گنےبغیر نکل گیا، پندرہ بیس منٹ بعد واپس آیا، تو کیشیئر سےپوچھا، کتنےپیسے دیےتھے؟ وہ الجھ پڑا کہ پورے 75 دیے، گنے کیوں نہیں تب، لڑکےنے اسے پیسےدیے اب گن لو، تین بار گنے، حیران ہوا پھر ساتھ والے سےگنوائے، وہ 90 ہزار تھے اچھےلوگوں کی کمی نہیں
11
144
698
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
2 years
بے شرم میڈیا اب کسی کے منہ میں مائیک نہیں ٹھونستا بتاؤ کیسے جی رہے ہو
12
334
701
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
6 years
گورمے نیوز میں میری ریسرچ کی پوری ٹیم ہے، غریدہ فاروقی گورمے کی آئس کریموں پہ بھی کبھی ریسرچ کر لیں، جن سے کیڑے نکلتے ہیں، سپریم کورٹ 😂😂 میں اپنے وکیل کے زریعے جواب دینا چاہتی، غریدہ ڈیم کے خلاف پروگرام وکیل نے نہیں کیا، آپ نے کیا، سپریم کورٹ 😂😂
12
223
682
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
6 years
خادم رضوی اور اسکی آفیشل ٹیمیں تو ٹویٹس ڈیلیٹ کر کے پتلی گلی سے نکل گئے ہیں لیکن وڈیوز موجود ہیں، لہذا چیف جسٹس کو بولڈ سٹیپ لینا پڑے گا، بات قتل عام کی کی گئی، جب سیاسی پارٹیوں کے نمائندوں کو بلا کے چھترول کی جاسکتی جیل بھیجا جا سکتا تو یہ میڈمیکس مُلے کوئی قانون سے بالاتر ہیں؟
26
284
671
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
6 years
آرٹیکل 62 بنانے میں شامل تھے نوازشریف کے والد ضیاء الحق خواجہ آصف کے والد خواجہ صفدر احسن اقبال کی والدہ نثار فاطمہ کیونکہ انہیں علم تھا ہماری اولادیں حرام خور ہونگی :پ
9
277
675
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
6 years
ن لیگ اور اسفندیار کا مل کر الیکشن لڑنے کا فیصلہ ن لیگ اور ایم کیو ایم کا مل کر الیکشن لڑنے کا فیصلہ ن لیگ اور اچکزئی کا مل کر الیکشن لڑنے کا فیصلہ ن لیگ اور متحد مجلس عمل کا مل کر الیکشن لڑنے کا فیصلہ 😂😂
23
252
656
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
6 years
ٹویٹر پہ 24 گھنٹے بکواس کرنے والے بڑے بڑے میڈیا گروپس کے ملازموں دانشوروں نے ملک ریاض کیس پر ایک بھی ٹویٹ نہیں کیا، پس ثابت ہوا یہ صحافی نہیں، یہ دَلے ہیں، پختہ اردو میں جنہیں گماشتے کہا جاتا ہے
20
236
658
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
5 years
کیا بلاول اس شخص کا نام بتا سکتے ہیں جو میرے دادا کو "ڈیڈی" کہہ کر مخاطب کرتا تھا، عمر ایوب بتاؤ نا @BBhuttoZardari بے بی 😂🤣
11
211
658
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
6 years
وہ ایک ہمارے اور آپ کے ننھے منے @_Mansoor_Ali 😘😘 ہوا کرتے تھے جس نے عہد کیا تھا کہ اب کوئی بھی صحافی اینکر دعوی کرے گا تو اس وقت تک اسکی چھترول کروں گا جب تک ثبوت نہیں دے گا، پھر کیا ہوا ؟ چیمہ اور صافی سے کوئی خاص رشتہ نکل آیا ؟ رشتہ میر شکیلیہ ؟ 😜
12
267
637
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
8 months
حلقوں میں بہت گڑبڑ ہوئی ہے، اسلیے سبھی اپنے اپنے حلقے اور پولنگ اسٹیشن ایس ایم ایس کر کے چیک کر لیں
5
207
695
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
5 years
کوئی فریجوں کی دکان سے اٹھ کے اینکر بن گیا، کوئی فوٹوکاپی مشین سے اٹھ کےصحافی بن گیا، کوئی دائی کا بچہ رپورٹنگ کرنےلگ گیا، کوئی شاہی محلے سے اٹھ کے تجزیہ کار بن گیا، کوئی سفارشی ٹٹو... کوئی پاکستانی شہری سیاست پر بات کرلے تو یہ سارے گماشتے ایسے پیچھے پڑجاتے جیسے انکےباپ کی جاگیر
15
196
663
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
4 years
😆😆😆
Tweet media one
35
190
682
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
4 years
صدیق جان کیوں مقبول ہوا؟ اس میں اور پرانےصحافیوں میں کیا فرق؟ پرانے اینکر صحافی خود کوئی ریسرچ نہیں کرتے، کورٹ رپورٹنگ وہ کرتے جو جج نے کہا ہی نہیں ہوتا یا آدھی بات صدیق گھنٹوں ریسرچ کرتا، جب کورٹ access ملی، اس نےکورٹ رپورٹنگ بدل کےرکھ دی، ہمیں پتہ چلا کیسے چینل غلط بیانی کرتے
8
163
671
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
6 years
عاصمہ شیرازی کے مطابق سرکاری حج پہ جانا میرا میرٹ تھا اور ساتھ ہی کہتی ہے وہ بھی تو صحافی ہیں جو پلاٹ لیتے ہیں تو کیا صرف حج میرٹ پہ ہوتا ہے پلاٹ میرٹ پہ نہیں ہوتا ؟ 😂😂
25
188
618
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
6 years
کلثوم نواز کی عیادت کےلیے عدالت سے 7 دن کی چھٹی مانگی، عدالت نے 5 دن کی چھٹی دی- بجائے لندن جانے کے، جلسے کرنے نکل گئے- کلثوم بی بی کا پھر اللہ ہی مالک ہے
11
231
634
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
6 years
انڈین اینکر : آپ برہان وانی کو گلوریفائی کرتے ہیں فواد چوہدری : ہم ہر کشمیری فریڈم فائیٹر کو گلوریفائی کرتے ہیں انڈین اینکر : دہشتگردی پر کیا کہیں گے؟ فواد چوہدری : بالکل دہشتگردی ایک اہم مسئلہ ہے اور انڈیا پاکستان کے اندر دہشتگردی میں ملوث ہے، کلبھوشن بڑا ثبوت ہے
7
220
655
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
4 years
پاکستانی میڈیا زیادہ کوریج نہیں دے رہا، سکھوں نے 170 کلومیٹر طویل ٹریکٹروں کے ساتھ دہلی کا گھیراو کر لیا ہے اور ری پبلک ڈے پر دہلی میں داخل ہو جائیں گے
9
167
663
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
6 years
عمران خان کو ایک بڑے نامور صحافی نے کہا کہ دل بڑا کر کے نوازشریف کی کرپشن معاف کر دیں، تو عمران خان نے جواب دیا، میں کیسے معاف کر دوں ؟ میرے باپ کے پیسے ہیں؟ #کلاسرا
10
171
636
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
3 years
پاکستان سپورٹس بورڈ ڈائریکٹر 🔹 کرنل ریٹائرڈ آصف زمان پاکستان اولمپکس صدر 🔹 لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سید عارف حسن پاکستان فٹبال فیڈریشن ڈائریکٹر 🔹 لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ فراصت علی شاہ پاکستان ہاکی فیڈریشن صدر 🔹 بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر کارکردگی ؟؟ صفر بٹہ صفر 👎
31
287
661
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
4 years
SSP Tanzeem uddin Saazi, got extreme injuries after clash with Army at Gulshan-e-Bagh Karanchi #CivilWarinPakistan @CNNnews18 @TimesNow
Tweet media one
37
165
644
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
5 years
جناح ہسپتال کے شیشے کھڑکیاں دروازے توڑ دیے، اوباشوں کے جتھے @MaryamNSharif اندر لے جاتی تھی، شریف ہسپتال کے باہر بھی ان اوباشوں کو جمع نہیں ہونے دیا جا رہا، پابندی لگا دی گئی ہے کہ جو پٹواری اس ہسپتال میں آئے اسے چھتر مارو 😂
7
206
637
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
5 years
لوگ کہتے ہیں تقریروں سے کیا ہوتا ہے حضرت جعفر طیار نے نجاشی کے سامنے تقریر ہی کی تھی جس سے اللہ نے اس کا دل بدل گیا تھا عمران خان نے شاندار طریقے سے کشمیر اور اسلام کو اقوام متحدہ میں پیش کیا ہے مفتی طارق مسعود
6
161
665
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
6 years
پچاس دن کرنٹ خسارہ کم ہونےلگا، 2 ارب ڈالر سے 1 ارب ڈالر ہونے کا امکان ایکسپورٹ انڈسٹریز کےلیے گیس، بجلی سستی کردی ٹیکسٹائل کےلیے گیس سستی، 150 بند ملز دوبارہ بحال ریلوے کی آمدن میں پچاس دن میں 1 ارب روپے اضافہ ٹیکس ریٹرنز میں 55 فیصد اضافہ ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ
11
270
622
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
6 years
شور اتنا مچایا گیا اتنا... چار روپے بجلی مہنگی ہو رہی ایک اخبار نے تو سات روپے بھی لکھا جبکہ 300 یونٹس تک کوئی اضافہ نہیں اور 700 یونٹس تک ایک روپے سے بھی کم اور 700 سے زیادہ پر 1 روپے 18 پیسے جبکہ کسانوں کے لیے 10 روپے سے کم کر کے 5 روپے کر دی گئی
5
316
636
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
6 years
اٹلی میں ایک بار عمران خان سے پوچھا گیا کہ آپ کو کبھی برانڈیڈ مہنگے کپڑے یا جوتے پہنے نہیں دیکھا“ عمران خان بولے ”اللہ نے مجھے خود ایک ”برانڈ“ بنایا ہے، مجھے کیا ضرورت ہے برانڈیڈ کپڑے یا جوتے وغیرہ لینے کی : توفیق بٹ
5
167
605
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
5 years
جب حافظ سعید بند ہو سکتا ہے جب اسکی پوری سیاسی جماعت ختم کی جا سکتی جب اسکی پوری تنظیم بین کی جا سکتی ہے تو ڈاور اور پشتین کیوں نہیں پکڑے جا سکتے؟
17
161
621
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
6 years
شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی خصوصی طیارے پر پہنچائے گئے زرداری کے کاغذات نامزدگی بھی خصوصی طیارے پر پہنچائے گئے اسی لاکھ سے زائد اخراجات۔ لیکن خیر ہے جی، اصل ایشو عمران خان کا عمرہ ہے، اسے دوستوں کے طیارے پہ نہیں جانا چاہئے تھا
7
289
615
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
7 years
مجھے نوازشریف نے کہا کہ عمران کی ذاتی زندگی پہ اٹیک کرو لیکن میں نے انکار کردیا کہ سیاست پر تنقید کروں گا، ذاتیات پر نہیں : چوہدری نثار تو اب سامنے آگیا، دوبارہ ثابت ہوگیا، نوازشریف کل بھی غلیظ تھا آج بھی اتنا ہی گھٹیا ہے بلکہ آج تو اس غلاظت میں بیٹی @MaryamNSharif بھی شریک ہے
10
326
600
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
6 years
الیکشن ایکٹ اب سپریم کورٹ ایکٹ بن گیا 😂 ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ گئے تھے سپریم کورٹ نے مزید سخت فیصلہ دے دیا کہ اب نہ صرف نیا نامزدگی فارم بنے گا، بلکہ توہین عدالت بھی لگے گی اگر کسی امیدوار نے کوئی چیز ظاہر نہ کی 🤣
13
201
608
@Jugartist
͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
6 years
صفدر کو اڈیالہ بھیج دیا گیا، آج ایک بھی پٹواری نہیں نکلا، کیونکہ کرایہ صرف کل کا دیا گیا تھا 😂😂
9
170
587