JavedPanchhiقطب شاہی کھوکھر
3 years
فیصل واوڈا کو شاید بےول گیا ہے کہ ان کے بڑوں نے نواز شریف کو خود لندن بھیجا تھا بلکہ عدالت کا حکم بھی موجود ہے
پھر شوکت خانم ہسپتال کے سینٸر ڈاکٹر, کراچی سے منگواۓ گٸے سینٸر ڈاکٹر کی تیار کردہ رپورٹ اور ان کی وزیر صحت یاسمین راشد نے بھی کہا تھا نواز شریف کو باہر بھیج دیا جاۓ