افشاں مصعب Profile Banner
افشاں مصعب Profile
افشاں مصعب

@AfshanMasab

144,478
Followers
185
Following
14,283
Media
365,765
Statuses

Perfectly imperfect,beautiful in my flaws. Only tyrant I accept is the still small voice within me.Introvert. @NativeMediaPk ☕💅 #JhootSuch on @PTVNewsOfficial

تقریباً لاہور
Joined March 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@AfshanMasab
افشاں مصعب
8 years
میں ادھورے گیت دی اک سطر ہاں میں اپیری پیڑ دا اک سفر ہاں​ #شوکماربٹالوی
2
0
9
@AfshanMasab
افشاں مصعب
2 years
Click of the day 🤩🤩🔥
Tweet media one
250
344
4K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
2 years
اگر یہ تصویر میں خان صاحب ہوتے تو ابھی تک یوٹوپروں نے فلور توڑ دیا ہونا تھا کہ دنیا تو ہماری ھینڈسمیت پر فدا ہوکر قدموں میں بچھی جا رہی ہے۔ 😁
Tweet media one
528
1K
4K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
6 years
والدہ بہت علیل رہی ہیں... آج شام ان کی رپورٹس نےایک بڑےشک کو مار بهگایا ہے... میری والدہ کینسر کے خلاف ایک جنگ جیت چکی ہیں، جب تک میموگرافی اور بلڈ ٹیسٹس کا رزلٹ نہیں آگیا میں ان کی ہمت بڑهاتی رہی اللہ پاک ہر فائٹر ماں کو فتحیاب کرے اور آسانی و سکون دے بیگم کلثوم نوازکےلیےبہت دعا
330
375
3K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
4 years
کسی کی بیٹی کی منگنی ہو یا کسی ماں کا جنازہ ۔۔۔ عمران خان نے زومبیز کی ایسی نسل تیار کردی ہے جن کو سوائے نفرت اور گھٹیا پن میں غلاظت اُگلنے کے اور کچھ نہیں آتا ۔
112
500
3K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
5 years
"میرا کوئی نام نہیں ہے کرایہ نامہ کے اندر۔ نواز شریف کا نام نہیں ہے پانامہ کے اندر۔ لیکن یہ وہی کھیل ہے جو بُری طرح ایکسپوز ہوگیا ہے۔" عرفان صدیقی
65
941
3K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
6 years
“محترمہ بینظیر بھٹو نے بھی چاہا کہ کوریڈور کھل جائے، #PMLN حکومت نے بھی کوشش کی کہ کوریڈور کھل جائے لیکن یہ کھلا اس ایک سیکنڈ کی جپھی کے بعد ہی ہے۔۔۔۔خود فریبی سے باہر نکل آنا چاہیے۔ کہ ہم کیا کرسکتے ہیں” راناثناءاللہ نے باز نہیں آنا 😈 #KartarpurCorridor
130
1K
3K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
6 years
مٹر 200 روپے فی کلو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنے میں تو میں ھیلی کاپٹر پر 4 کلومیٹر سیر کرلوں 😭
116
738
3K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
5 years
کل پتریاٹہ میں 10 گھنٹےکیبل کار سروس بند رہی۔ بارش اورخراب موسم میں سیاح وہیں کیبل کارز میں لٹکےرہے۔ رات گئےتک آپریشن مکمل ہوا۔ ان اہلکاروں کو سلام لیکن اب دو سوال کہیں نہیں گونجے اس دفعہ کہ نااہلی کِس کی ہے۔ اور اس واقعہ پرسوشل میڈیا یا TV پر ویسا شور کیوں نہ ہوا جو روایت رہی ہے
134
862
3K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
4 years
یوتھیوں کو عبدالعلیم خان کی وزارت کے لیے رسمِ تھوک چٹائی ایک دفعہ پھر مبارک ہو ۔۔۔
82
461
3K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
5 years
کوٹ لکھپت جیل میں گھس کر، ملاقاتیوں کے کمرے میں جا کر مریم نواز شریف کو انکے والد اور بچوں کے سامنے گرفتار کرنا ۔۔۔۔۔ یہ صرف کسی کی انا کی تسکین کا سامان نہیں بلکہ نفسیاتی مرض کے ناقابل علاج ہونے کی بھی علامت ہے۔ یہ اپنے پاگل پن میں پورا ملک تباہ کرنے کی راہ پر ہیں۔
63
987
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
4 years
شیخ رشید سے آرمی میس مینیو پوچھ لیں لیکن ریلوے خسارے، حادثات اور مالی معاملات پر کوئی سوال نہ کرے ۔۔۔
47
532
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
6 years
نجم سیٹھی کا ایک فائدہ تو تھا کہ ہر بری پرفامنس کا ملبہ اس بندے پر ڈال کر خانصاحب عظیم وژنری کرکٹر ہونے کا ثبوت پیش فرما دیا کرتے تھے۔۔۔ احسان مانی کے ساتھ یہ دل پشوری ممکن نہیں ۔۔ ہائے 💔😭
40
772
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
2 years
سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن ماننا پڑے گا کہ پاکستان کی تاریخ میں کبھی سربراہِ مملکت کی کرسی پر اتنا بھوکا، کم ظرف اور جواری طبیعت انسان نہیں آیا جو اقتدار کے دوران ہی اس قدر "ضرورت مند" ہوجائے کہ توشہ خانہ ڈکار جائے۔
82
587
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
6 years
تو ،نوازشریف نے تم سے ڈیل کرنے سے انکار کردیا ؟ نوازشریف زندہ باد
109
741
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
2 years
"خان صاحب تھوڑا اسلامک ٹَچ بھی دے دیں۔" قاسم سوری کی سرگوشی مائیک نے پکڑ لی ہے۔ پَر تُسی کیہڑا مسوس کرنی۔ برین ڈیڈ ہونڑ دے فیدے
44
682
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
5 years
کم ظرفی میں طاقت کا نشہ ہے اور اس سے بڑھ کرنوازشریف کے مضبوط اعصاب کو چیلنج سمجھ لیا ہےجس کا برملا اظہار پوری قوم نے دیکھ لیا کہ کیسے ایک بیٹی اور والدہ کو عید پربھی ملاقات کا دن ہونے کے باوجود ملنےکی اجازت نہیں دی گئی۔ وہ نہیں ٹوٹےگا ایسے خود کو ہلکان کرتےکتنا گریں گےنظروں سے؟
244
662
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
6 years
شاہد خاقان عباسی نے "پاکستان زندہ باد" کے نعرے کے ساتھ جونہی "میاں نوازشریف" کا نعرہ لگایا جیو نیوز نے فوری "زندہ باد" کَٹ کردیا ہاہااہاہاہاہاہااہاہاہاہ اور یہ لوگ شام کو پینل بِٹھا کر ہوووہائے کرتے ہیں کہ بھارتی اپنے ھیروز کو غدار کیوں قرار دے رہے ہیں۔ کوئی شرم؟ کوئی حیا؟
80
633
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
5 years
تربیت اور اقدار ۔۔۔۔۔ یہ آج کے حسین پُرامید مناظر میں سے ایک روشن منظر ہے۔ خواتین کو اعتماد دیجیے وہ تلخیاں کم کرنے میں ہمیشہ کندھا تھپتھپائیں گی۔ تناؤ گھٹانے میں ایک عورت سے زیادہ خوبصورت جیسچر کوئی نہیں دکھا سکتا۔ 😍 You made us proud dear lady @MaryamNSharif ❤🙌🙏
198
470
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
5 years
"کم از کم عمران خان پرچی دیکھ کر تو تقریر نہیں کرتا۔۔۔" ہمایوں اختر ۔ "اسی لیے غلط تقریر کرتا ہے پھر۔۔" رانا ثناءاللہ 🤣
53
412
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
5 years
سب دعاؤں، فکر اور محبتوں کا شکریہ 🙏🏽🙂🥰 وڈیو پیغام کے اختتام میں خاتون کی ٹوئٹر واپسی پر قوم کو اگلا لائحہ عمل بتا دیا گیا ہے۔ 💃🏻😏✌🏽 #CoronaStopKaroNa #CoronaPodcast #COVID19outbreak #COVID19Pakistan
511
272
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
4 years
اس کو تنبیہہ نہیں بلکہ تجربہ کار کی جانب سے قتل کی دھمکی کہا جاتا ہے۔۔۔
@geonews_urdu
Geo News Urdu
4 years
نوازشریف کےبیانیےسےمسلم لیگ ن کےلوگوں کوسیکیورٹی کامسئلہ ہوسکتا ہے، اعجازشاہ
289
211
1K
59
814
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
5 years
سو۔۔ مریم نواز شریف کی اپنے والد سے ملاقات تک کو بندہ بِٹھا کر مانیٹر کیا جاتا ہے۔۔ اتنے چھوٹے لوگوں سے پالا پڑا ہے کہ انسان سمجھنے سے قاصر ہے
98
586
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
6 years
کسی این۔آر۔او کے بغیر وطن کی مٹی پر قدم رکھنے والی مریم نواز کو سلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تاریخ لکھی جا چکی ہے۔ دِل بہلانے کو اب وٹس ایپ میسجز چلاؤ یا سَڑیاں مارو، نوازشریف اور مریم نواز کی واپسی تم سب کے منہ پر زناٹے دار تھپڑ ہے۔ سیاستدان جیت گیا ہے۔۔
56
809
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
2 years
جس شخص نے اپنی بیٹی کو آج تک اون نہ کیا ہو ایسے غلیظ انسان سے آپ ہر طرح کا گند، بکواس، تعفن اور بدتہذیبی ایکسپکٹ کرسکتے ہیں۔
70
554
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
6 years
"اعتزاز احسن کا شمار پاکستان کے ٹاپ 5 دانشوروں میں ہوتا ہے..فخر ہونا چاہیے تها کہ پاکستان کا صدر کوئی دانشور ہوتا." بیرسٹر عامر (PPP) 😏 تو اس دانشور کو ہی صدر بنا لیتے 2008ء میں، اس وقت کیا دانشوری کی ڈگری مکمل نہیں تهی ؟😁
100
613
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
6 years
میرا ٹوئٹر اکاؤنٹ "پاکستانی قانون" کی خلاف ورزی کرنے کے طور پر رپورٹ کیا گیا ہے ۔۔ آپ کا تعلق جس بھی ادارے/عہدے سے ہے صرف اتنا کہوں گی اتنا ڈرتے ہو اِک نہتی لڑکی سے ؟ اور اتنا خوف ہے ایک گھریلو خاتون کی چند حرفی ٹوئٹس کا ؟
117
491
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
6 years
نجم سیٹھی چئیرمین ہوتے، نوازحکومت ہوتی اورہم بھارت سے دو کرکٹ میچ ہار جاتےتو کیا خان صاحب کی بغض بھری قے ہم ٹوئٹر پر نہ دیکھتے؟ یا جہانگیر ترین کے تنخواہ دار ٹرولز یہاں ملک کی عزت و وقار کا جنازہ اٹھتے نہ دیکھ چکے ہوتے اب تک ؟ اب دیکھیں کیسے اگنور کرنے کی اداکاری فرمائی جا رہی ہے
52
747
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
6 years
"بھارت میں مقبولیت کا واحد راستہ پاکستان سے کشیدگی ہے ۔" شاہ محمودقریشی اور پاکستان میں ٹُچی مقبولیت کا راستہ "مودی/بھارت کا یار غدار" کے نعرے ہیں۔۔۔ آپ کو تو پتہ ہی ہوگا قریشی صاحب 😏😆
55
576
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
5 years
میڈیا میں مریم نواز کے انٹرویوز/بیانات/تقاریر یا جلسے ریلیوں پر اس وقت جو کالا پردہ ہے وہ دراصل پنجاب اور اس کے باسیوں کی توہین ہے۔ پنجاب کو بلیک آؤٹ کرو گے تو کچھ نہیں بچے گا تمہارے پاس۔
124
660
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
6 years
میانوالی میں خوشحال خان خٹک ٹرین الٹنے پر کسی نے ابهی تک ڈرامہ باز شیدے ٹلی کا استعفی نہیں مانگا ؟؟ قوم یوته کیسے ہذیان بکتی اگر خواجہ سعد رفیق کی وزارت ہوتی ...
53
769
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
5 years
"میاں صاحب کو جیل بھیجا تو میں آ گئی، مجھے جیل بھیجیں گے تو تیسرا آ جائے گا اس کو بھیجیں گے تو اور آجائیں گے۔۔۔۔آپ گرفتاریاں کر کر کے تھک جائیں گے قیادت ختم نہیں ہوگی۔۔ پاکستان مسلم لیگ نواز بہت بڑی جماعت ہے۔" #MaryamNawazPresser
101
604
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
4 years
"یہ جس سڑک کا ہم آج افتتاح کررہے ہیں اس سے تجارت اور کاروبار بڑھے گا۔۔" عمران خان ۔ "قومیں سڑکوں سے نہیں بنتیں۔" عظیم فلسفئ کنٹینر
32
482
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
5 years
"اگررانا صاحب کو کچھ ہوا تو میں FIR عمران خان کےخلاف کٹواؤں گی۔۔ یہ مت سمجھنا کہ کوئی عورت بیٹھی ہے، یہ راناثناءاللہ تم سے بات کررہا ہے ۔ مجھے unknown نمبرسے کال آئی اور کہا کہ تینوں بار بار منع کررے آں، میڈیا تے گل بات کرنا بند کر۔ میں ڈرنے والی نہیں ہوں" اہلیہ رانا ثناءاللہ ❤️
59
595
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
2 years
"تم اپنے جنازے کا بندوبست کرو۔۔۔" جبکہ کسی (صحافی) کو یہ کہنا کہ " میں دیکھ لوں گا تمہیں۔" دراصل قتل کی ہی دھمکی ہے اور یہاں یہ ریٹائرڈ سنکی بابے جنازوں تک پہنچ گئے۔ اسی سے اندازہ ہوجانا چاہیے کہ سروس کے دوران یہ فرعون کس طرح ملک و عوام کو ٹریٹ کرتے ہوں گے۔
48
645
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
6 years
آپ کےخیال میں سب سےٹُچی حرکت کیا ہوسکتی ہے اقتدار کےپہلے دن؟ میرےخیال میں اس سے سستی سوچ اور سطحی وژن نہیں ہوسکتا کہ پہلےدن دریافت کیا جائے مجھ سے پہلےوالے کے اخراجات کا تخمینہ بتاؤ اور اگر کوئی کہے وہ اپنی جیب سے ادا کرتے تھے تو بطور ثبوت چیک دیکھ کر بھی چلو بھر پانی میسر نہ ہو
145
785
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
8 months
میاں نوازشریف کو اپنے ووٹر سپورٹر سے بات کرنا چاہیے۔ آج کے فیصلوں بارے ان لوگوں سے بات کریں جنہیں "وزیراعظم نوازشریف" کا انتطار تھا۔
59
620
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
6 years
بی۔بی کی شہادت کی خبر پر آبدیدہ نوازشریف کا ہسپتال پہنچنا (نظروں کےعلاوہ) کنٹینر سے گرے عمران خان کے لیے اپنی سیاسی مصروفیات منسوخ کرنا، ہسپتال عیادت کو جانا ایسی سب باتیں وضع داری میں آتی ہیں جن کا رواج اور تربیت خاندانی لوگوں میں عام ہے۔ آپ کوشش کیجیے دوست احباب میں کوئی توہوگا
101
632
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
6 years
ٹوئٹ آنی چاہیے @MaryamNSharif "وتعز من تشاء و تذل من تشاء"
65
558
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
2 years
ارسلان خالد غلیظ عمرانسٹ ہےجس نےخواتین صحافیوں کے خلاف بدبودار ٹرینڈزچلوائے۔جبری گمشدگیوں کوجھوٹ بتایا،سوشل میڈیاپر Dissident آوازکو ریپ تھریٹس کی سرپرستی کی۔ #MNS اور #BBZ کےخلاف گٹر کھولے، ناقدین پرمذہب کارڈچلوایا لیکن اس کےخلاف قانونی کاروائی کےعلاوہ کسی عمل کی حمایت ممکن نہیں
47
517
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
4 years
خسرو بختیار اینڈ کمپنی جو صوبہ جنوبی پنجاب محاذ بنا کر سرینا میں پریس کانفرنس کرکے سرائیکی بیلٹ کے حقوق کی بات کررہے تھے تو کیا ان میں سے کسی نے اُف بھی کی ہے ملتان میں آم کے پیڑوں کی کٹائی پر ؟؟؟
32
442
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
2 years
اس سارے رولے رپے میں آپ بھول تو نہیں گئے کہ شہباز گِل کی اہلیہ 11 سال سے پی۔ایچ۔ڈی کرنے کے بہانے سکالرشپ کا پیسہ ہڑپ کیے بیٹھی ہیں بارلے ملخ ؟
37
431
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
6 years
میاں محمد بخش فرماتے ہیں ۔ ۔ شیش محل وِچ کُتا وڑیا تے اُس نوں سمجھ نہ آوے جیہڑے پاسے ویکھے اونھوں کُتا ہی نظریں آوے
75
652
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
5 years
اطلاعاً عرض ہے کہ ابھی کیپیٹل ٹاک کے نشرِمکرر میں سے @MaryamNSharif کی گفتگو کا حصہ مکمل طور کاٹ دیا گیا۔ اور خان صاحب کہتے ہیں کہ وہ موت برداشت کرلیں گے؟ ان سے تو ایک بولتی ہوئی #بیٹی برداشت نہیں ہو رہی۔
37
486
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
6 years
جو وزیرِاعلیٰ اپنے آفس میں وزیراعظم کے سامنے بھیگی بلی بن کر بیٹھا تصویر بنواتا ہو، ہر صوبائی معاملے میں صوبے کو اٹھارویں ترمیم سائیڈ لائن کرکے وفاق کو جواب دہ سمجھتا ہو یہ کیسے ممکن ہے کہ اتنے بڑے فیصلے کی منظوری عمران خان کی منشا کے بغیر ہوگئی ہو ؟
87
513
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
2 years
"ارسلان بیٹا! اس فنانشل ٹائمز سٹوری کو بیرونی سازش سے جوڑ کر شئیر کرنے والوں کو #شرک کا ڈراوا لگاؤ۔"
25
510
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
5 years
"میاں نواز شریف کا بدستور پابند سلاسل رہنا انصاف کی نفی ہے۔ جس انصاف پر آلریڈی #وڈیولیکس کی وجہ سے سوالیہ نشان ہے۔" @KhawajaMAsif
80
549
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
5 years
"عمران خان نہ صرف نالائق ہے، نااہل ہے، جھوٹا ہے بلکہ یہ بزدل بھی ہے۔کیونکہ یہ آپ کے شیرلیڈر ��وازشریف کا میدان میں مقابلہ نہیں کرسکتا۔ یہ لوگوں کو کہتا ہے کہ اگر نوازشریف کو چھوڑ دیا تو میں ایک دن حکومت نہیں کرسکوں گا۔ عمران خان کچھ شرم کرو، حیاء کرو" #MaryamNawazInKhushab 1/2
189
527
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
6 years
ماں کے ہاتھوں کا بوسہ لینے اور آنکھوں سے لگانے والے، بیٹیوں کو محبتوں اور مان میں رکھنے والوں کی خیر ہو ۔ دعاؤں کے لیے اُٹھنے والے ہاتھ سلامت رکھے مولا
61
334
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
4 years
لوگ ایک وڈیو میں #ماں کو گالیاں بکتے اور تشدد کا نشانہ بناتے بیٹے کو دیکھ کر پوچھ رہے ہیں کہ کوئی اتنا رذیل کیسے ہوسکتا ہے۔ پوچھنے والے یہ بھول گئے ہیں کہ یہاں پرائم ٹائم میں ایسا اینکر بیٹھا ہوا ہے جو کاغذات پر مردہ باپ کے انگوٹھے لگواتا پایا گیا۔
76
470
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
6 years
کوئی نیوزچینل اس وقت مَری میں پیدا ہوئی صورتحال پر رپورٹ نہیں کررہا۔۔ فوجی اہلکاروں نےمری اور اس کے شہریوں کو یرغمال بنا لیا ہے اب اگر عوام بھڑک اٹھےتو نقصان صرف ریاست کا ہے۔۔ یہ بات لیکن سائیوں کو سمجھ نہیں آرہی ۔۔ آواز اٹھائیں اس مخلوق کی بدمعاشی کے خلاف اور میڈیا کی خاموشی پر
63
989
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
5 years
that yellow turban though ... 👳🏽‍♂️🧡💛💚
@aoepoeRadesh
Radesh Singh Tony
5 years
To Receive our Leader Sher Mian Mohammed Nawaz Sharif Sahib in a big big rally Zindabaad Pml(N) Zindabaad
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
92
622
2K
37
438
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
6 years
کافی دن ہوگئے بابے ہوراں نے کسی ہسپتال کا دورہ نہیں کیا، برتن نہیں پٹخائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یعنی سب ٹھیک ہوگیا ؟
91
515
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
2 years
جمیل فاروقی نے خود کو قائم مقام عمران ریاض خان کے عہدے پر فائز کرلیا ہے۔ قوم سے ہاسے کی اپیل ہے۔😁
69
210
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
5 years
زندگی میں دوسری دفعہ کسی کی آنکھوں میں حزن ٹھہرے ہوئے دیکھا ہے۔۔۔ اللہ آپ کو استقامت، صحت اور عزت و سکون دے۔ میاں محمد نوازشریف کا چہرہ آج بھی مزاحمت اور ڈٹ جانے کا استعارہ معلوم ہوا۔ انہیں شریکِ حیات کی جدائی کا غم ہے لیکن نظریے سے ہٹانا/توڑنا اب ممکن دکھائی نہیں دیتا
41
413
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
5 years
میاں نوازشریف کے بعد رانا ثناءاللہ، شاہدخاقان عباسی، خواجہ سعد جیسےناموں کو منظر سے ہٹا کر بھی آپ مریم نواز کو میدان میں تنہا نہیں کرپائے۔ وہ جہاں کھڑی ہوتی ہیں وہ جگہ، سڑک، چوک پر عوام جلسہ گاہ بنادیتے ہیں ابھی آپ نےمیڈیا کو زنجیریں پہنا کر اپنی دھن پر رقص کرنےپر مجبور کررکھا ہے
41
554
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
5 years
رانا ثناءاللہ نے تو شرمندہ ہی کروا دیا۔۔۔ بس چار مرلے؟؟ ھیروئن سمگلنگ میں کیا محض چار مرلے ہی افورڈ کرپائے ؟ ایسے کیسے باس؟ اس سے بہتر تھا کہ کوکین پیتے اور بنی گالہ میں محل کے مالک بنتے ہک ہااااا۔
31
496
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
4 years
والدہ کی طبیعت ان دنوں کچھ زیادہ اچھی نہیں۔۔ لیکن تہانوں @MaryamNSharif ویکھن سُنن آستے اُٹھ کے بیہہ جاندے نیں 🙂🤷🏽‍♀️ سلامت رہیں 🙏🏽🥰
135
96
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
2 years
آئی۔ایس۔آئی چیف تبدیلی کا سردیاں گزارنے سے کیا تعلق ہوا بھلا؟؟ چیف نہ ہوا جہیز میں ملا مخملی لحاف ہوگیا ۔
53
298
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
6 years
میں: اگر میاں صاحب کو جیل بھیج دیا جاتا ہے تو ۔۔۔ ایک لاہوری: تے فیر ؟ بندے ای جاندے نیں جیل ، کَدی کسی فوجی نوں ویکھیا تُسی جیل جاندیاں؟ 🙄😂
50
643
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
6 years
بلیک بیری استعمال کرتے ہیں۔۔ Nike کے ٹریک سوٹس اور جاگرز کے علاوہ پولو ٹیز زیب تن کرتے ہیں، ان کی پشاوری چپل عام شہری کو پانچ سے دس ہزار تک میں ملتی ہے، ھیلی کاپٹر میں سفر کرتا ہے لیکن قمیض کے دامن سگریٹ ایش سے جلے رہتےہیں۔
78
539
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
6 years
“میں نےساری قوم کو ناموس رسالت کا مسئلہ بتایا۔۔۔۔ لاٹھی اٹھاؤ، نیزہ اٹھاؤ۔۔۔ جاتی امرا کی طرف مارچ کرو ۔ تقریروں سے یہ نہیں جائیں گے۔” تشدد پر اکساتی اس تقریر پر @ImranKhanPTI سمیت ساری جماعت تالیاں بجاتے کھڑے ہو کر لال حویلی کے مجاہد کو شاباش دے رہی تھی #یاد_تو_ہو_گا_نا
82
1K
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
5 years
"مریم نواز کی آواز بند کردی، صحافیوں کو اٹھا لیا، جلسہ گاہ میں پانی چھوڑ دیا۔۔ ۔۔ ایک طرف آپ کہتے ہیں ن۔لیگ کے جلسوں میں لوگ نہیں آتے تو فیصل آباد میں 6000 لوگوں پر مقدمہ کیسے ہوگیا؟ پبلک سب جانتی ہے۔ وہ نواز شریف کے ساتھ کھڑی ہے۔" #MaryamNawazPresser
61
642
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
6 years
بند کریں یہ قربانی اور جذبے کی باتیں، اپنے دل کے ٹکڑے کو بستے میں لنچ باکس رکھ کر کوئی ماں "دشمن کو شکست" دینے سکول نہیں بھیجتی۔ #APSPeshawar
66
513
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
4 years
آخر میں عمران خان سے کہاجائے گا کہ “وہ سامنے کیمرے میں دیکھ کر ہاتھ ہِلا دیں ۔۔۔” 🤓
59
268
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
6 years
ساریاں عیداں تے شبراتاں ماں دے نال ریجھاں رَسماں گلاں باتاں ماں دے نال ماں دے باہجوں کجھ وی چنگا لگدا نہیں شگناں والے دن تے راتاں ماں دے نال
99
362
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
6 years
میاں نوازشریف سے سیاسی انتقام میں سفاکی اور ظلم کی ہر حد سے پرے کھڑے رہنے والوں نے عوام اور ریاست کے ساتھ جو ظلم کمایا ہے اس کی بھروائی مشکل ہوتی چلی جائے گی۔۔۔ آپ نے ایک ایسے انسان کو اس کے بنیادی حقوق سے محروم کررکھا ہےجو پاکستان کو اندھیروں اور آگ سے نکالنے کی سزا بھگت رہا ہے
169
489
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
2 years
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ اتنی سُبکی کے بعد اور جھوٹ پراپگیبڈے پر مبنی بیانیے کا لیرولیر ہونا عمران خان کو چپ کروا دے گا یا وہ اپنی زہریلی سوچ سے سماج کو مزید تقسیم کرنے سے باز آجائیں گے تو آپ کپتان کی ڈھٹائی، نرگسیت، عیاری، فاشسٹ اپروچ اور گھٹیا پن کو انڈراسٹیمیٹ کررہے ہیں۔
70
427
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
6 years
ابھی تقریباً سات نیوز چینلز چیک کیے ہیں اور کہیں بھی @MaryamNSharif کی تقریر کا یہ حصہ موجود نہیں ہے جہاں وہ بتا رہی ہیں کہ میڈیا نے ان کی وضاحت چلانے سے انکار کردیا۔ کیونکہ انہیں #خلائی_مخلوق نے منع کیا ہوا ہے؟ 🤷🏻‍♀️😔 #PMLNBunerJalsa
109
788
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
6 years
جب اعلیٰ عدلیہ کا سارا دھیان یہ جاننے میں لگ جائے کہ فلاں سیاستدان، وہ وزیر اور فلاں محفل میں کون ان کےبارےمیں کیا کہہ رہا ہے۔۔ جب ججز روزانہ دربار لگا کر گزشتہ دن کے سوشل میڈیا ٹرینڈز سے لے کر ٹاک شوز میں ہوئی گفتگو تک کو قوٹ کرنے لگیں تو سمجھیے #انصاف کا جنازہ اُٹھ چکا ہے۔۔
81
644
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
4 years
مارکیٹ میں اچانک ہی "چائنیز ماسک" کا ایک سیلاب آگیا ہے ۔۔۔ سمجھ یہ نہیں آرہی کہ امداد میں آئے لاکھوں کروڑوں ماسک ان لوکل دوکانداروں تک کیسے پہنچ رہے ہیں؟ یہ کہاں سے خرید رہے ہیں اور لوکل مارکیٹ کو امدادی سامان بیچ کر کمائی کون کر رہا ہے ۔
74
491
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
2 years
سارے شور شرابے میں جسٹس جاوید اقبال اور میجر (ریٹائرڈ) سلیم شہزاد کے ساتھ اِن ہریسرز کو بلیک میل کرکے استعمال کرنے والے عمران خان کو مت بھول جایے گا۔
21
421
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
6 years
ویسے جو اربوں کی جائیداد علیمہ خان کے نانا، دادا اور والد سے مبینہ طور پر ورثے میں مِلی اس حساب سے تو خان صاحب کو اس کا دوگنا حصہ ملا ہوگا نا ؟؟😏🤔 رسیداں کڈو نیازی صاحب ، رسیداں 🤷🏽‍♀️🤣
59
596
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
6 years
مطیع اللہ جان اور مرتضیٰ سولنگی صاحب کے علاوہ اور کِس کِس کا وعدہ کرکے آئے ہیں چینلز مالکان ایک "اہم ملاقات" میں ؟
41
459
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
7 years
رکن قومی اسمبلی بیگم عفت لیاقت علی عدت میں ہیں لیکن آج اجلاس میں شریک تھیں ۔۔۔ رجب بلوچ سرطان سے لڑ رہے ہیں، وہ بھی پہنچ گئے اور آپ سوچتے ہیں کہ نواز شریف #مائنس ہوجائے گا؟
182
457
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
1 year
عوام کی نمائندگی وہ پیچھے بیٹھے اردلی صاحب کررہے ہیں۔ 🫠😭😶‍🌫️
110
344
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
2 years
چونکہ اب احسن اقبال صاحب والا معاملہ حل ہوچکا تو کیا جسٹس جاوید اقبال اینڈ غلیظ کمپنی پر لگے جنسی ہراسانی کے الزامات پر اچانک بند ہوئے شور کی بات کرلیں؟؟؟ سب طرف شانتی کیسے بن گئی؟ 🤔
20
368
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
5 years
رانا افضل نے صرف ایک فیکٹ شئیر کیا کہ جمائما خان نوادرات سمگل کرتے پکڑی گئیں لیکن ہم نے وہ کیس آگے نہ چلنے دیا اس پر شو کا اینکر یوں حیران ہے کہ اس نے کبھی یہ خبر سنی پڑھی ہی نہیں اور عثمان ڈار نے باقاعدہ سینہ کوبی فرمائی کہ یہ "خواتین کو سیاست میں گھسیٹ رہے ہیں۔" 😂
28
580
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
6 years
آدھا سر سفید ہوگیا ہےمیرا اور پہلی دفعہ یہ بحث سننےکو مل رہی ہے کہ حلف کی عبارت "سادہ زبان" میں ہونی چاہیے کیاکسی اوروزیرِاعظم کی تقریبِ حلف برداری کبھی نہیں دکھائی گئ یاعمران نیازی سےزیادہ تعلیم یافتہ افراد نےاردومیں حلف نہیں لیا؟ چغدیت کی بھی کوئی حد مقرر کرلیں "صحافی" اپنے لیے
57
494
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
6 years
جاتی عمرہ میں آج جب عوام پرسہ دینے پہنچے تو ایک منظر ہمیشہ کے لیے نقش ہوچکا ... میاں محمد نوازشریف کے بائیں جانب لالا افتخار موجود تهے .. 🙏 کون، کب اور کہاں کس سمت کهڑا ہے یہ سب یاد رکهنا ہوگا
25
415
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
6 years
آج @FaisalVawdaPTI نےلاجواب ہونےپر @AzmaBokhari کو "گھر جا کرچولہا جلاؤ، گھر کے کام کرو" کہا اس سےاندازہ ہوتا ہےکہ یہ فاشسٹ پارٹی کسی بھی خاتون کو دلیل سےجواب دینے کی بجائے ایسےہی ذاتی حملے کرنےکی روش اپنائے رکھے گی عظمیٰ کوئی پیراٹروپر نہیں جو گھبرا جائیں گی۔ سٹے سٹرونگ 🤗🙌🏽
54
463
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
2 years
چونکہ کپتان کو اللہ سب کچھ دے بیٹھا تھا لہذا ہار بیچنے کے سوا کوئی چارہ نہ تھا۔ انہوں نے کیا کرنا تھا رکھ کر بھلا؟
40
262
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
6 years
😂😂😂 بهینسوں کی نیلامی کا میلہ بهی لیگی کارکن ہی لوٹ کر لے گئے. اس کٹه پتلی حکومت کی ایسی ٹرولنگ کس نے سوچی ہوگی (ایک دفعہ نصرت جاوید صاحب نے اپنے شو میں کہا تها کہ ابهی آپ نے نوازشریف کے متوالے دیکهے نہیں ہیں)
22
505
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
5 years
غلط کام جج ارشدملک نےکیااورحبسِ بےجامیں نوازشریف کو رکھاہواہے۔ بجائےوڈیو کیauthenticityپرآئیں کہ جج اورانصاف کوبلیک میل کرکےبیگناہ کوسزا دلوائی۔کسی نےانہیں ورغلاکر کھلاپلاکر وڈیوبنالی،کسی کوسبزنمبرپلیٹ گاڑی بھیج کربلوارہےہیں کہ مجھےورغلاؤ، کسی گھر دفترجارہےہیں کہ پلیزبلیک میل کرو
64
525
1K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
4 years
اگر آپ آج خاموش رہیں گے تو سوچ لیں کل تہاڈے آستے بولن والے کوئی نئیں جے بچنے ۔۔ #BringBackSarmadSultan
21
514
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
2 years
اصل دانت تو آپ لوگوں کے تب کھٹے ہوں جو نگران سیٹ اَپ میں اداکار شان شاہد، وینا ملک اور علی ظفر کی گنجائش نکالی جائے۔
65
220
2K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
5 years
"مجھےحب الوطنی مَت سِکھاؤ۔ میں اس نوازشریف کی بیٹی ہوں جس نےکشمیری شہید برہان وانی کامقدمہ اقوامِ متحدہ میں بھرپورقوت سے لڑا۔ میں اس نوازشریف کی بیٹی ہوں جس نےانتقام کاہر وارسینے پرسہا لیکن ظلم کرنے والوں کے خلاف زبان نہیں کھولی" 1/2 #MaryamStandsWithKashmir #MaryamNawazinSargodh
76
473
1K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
5 years
رانا تنویر صاحب نے جونہی مراد سعید کی تقریر کے پرخچے اڑاتے حکیم سعید کی کتاب میں عمران خان کے کارناموں پر بات شروع کی تو پہلے پی۔ٹی۔وی نے ان کی آواز میوٹ کی اور پھر بریک پر چلے گئے۔۔۔ جبکہ مراد سعید کی مکمل فضول گوئی اور جھوٹی ٹرٹر نشر ہوئی ہے۔ #CensoredNayaPakistan
31
539
1K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
5 years
میاں صاحب کے بہترین فیصلوں میں سے ایک شاہد خاقان عباسی جیسے خوبصورت انسان کو آگے لانا ہے۔
30
311
1K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
5 years
آج امیر مقام کے بیٹے کو 5 ٹھیکیداروں کے ساتھ ایف۔آئی۔اے نے گرفتار کیا اور میں ابھی تک حیران ہوں کہ پشاور بی۔آر۔ٹی کے سیاپوں/لاگت/ناقص پلاننگ/تعمیری نقائص اور مقررہ مدت میں مکمل نہ ہونے جیسے معاملات پر کوئی ٹھوس انکوائری رپورٹ کی بنیاد پرکسی گرفتاری کی خبر کہیں موجود نہیں۔
46
508
1K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
6 years
آج صبح میاں نوازشریف احتساب عدالت پہنچے ہوئے تھے بلاول صاحب اپنی والدہ کے قتل کے ملزمان کی بریت کےخلاف مقدمے پر سپریم کورٹ میں تھے جبکہ مشرف، راؤ انوار اور احسان اللہ احسان جیسے موج میں ہیں ۔ اس ملک میں قانون کی بالادستی، انصاف کا عمل اور طاقتوں کے محور کا منظرنامہ یہی ہے ۔
19
478
1K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
5 years
یہ جتنےامریکی یوتھیے آج بونگیاں سن کر نعرے لگاتے رہے ہیں ان میں سے صرف دو لوگ اگر اگلے سال ڈیڑھ تو کیا پانچ سال میں بھی اپنے بچوں کو پاکستان پڑھنے بھیج دیں یا خود یہاں نوکریاں کرنے یا علاج کروانے آ جائیں تو ہم مان جائیں کہ عمران کا یہ جلسہ کامیاب تھا ۔ 😂
75
348
1K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
6 years
"جانو! دیکھ کر ڈیلیٹ کردینا"
@geonews_urdu
Geo News Urdu
6 years
سعودی عرب سےملنےوالے1 ارب ڈالر خرچ نہیں کیے جاسکیں گے،ذرائع اسٹیٹ بینک
82
202
888
77
336
1K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
5 years
آج ایک چینل پر خاتون اینکر چیخ چیخ کر فرما رہی تھیں کہ یہ سب لوگ بریانی کی دیگوں اور نان پر اکٹھے ہونے والے ہیں۔۔۔ یہ خاتون اپنے نام کے ساتھ ڈاکٹر بھی لگاتی ہیں۔ سوچیے کہ یہ لوگ کِس طرح اجتماعی شعور کو ماپتے، سمجھتے اور بیان کرتے ہیں۔ یہ خود کو اوپینئن میکر بھی سمجھتے ہیں؟
110
337
1K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
6 years
ایک فالؤر کے بہت اصرار پر اپنے دماغ پر ظلم کرتے ہوئے آفتاب اقبال کا ایک شو بیس منٹ جھیلا ہے ابھی۔۔ پراپر ذہنی ٹارچر ہے قسم سے ملک کے تین دفعہ منتخب وزیراعظم کو بطور گبر سنگھ پش کرتے ہوئے ایسی ایسی لایعنی بکواس صرف آفتاب اقبال جیسا انسان نما پرنالہ ہی کرسکتا تھا ۔
105
340
1K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
5 years
“یہ منہ کے بَل گریں گے اور انہیں اٹھانے والا کوئی نہیں ہوگا۔ اور marriage of convenience بھی کھل کر سامنے آجائے گی۔” 😏🤗
24
557
1K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
6 years
"ابھی آپ اپنی ٹیم مَری بھیج کر دیکھیے کہ آر۔او آفس میں کیا ہورہا ہے۔۔" شاھد خاقان عباسی نے کئی گھنٹے قبل یہ بات جیو نیوز کے رپورٹر سے کہی تھی، ابھی تک کسی چینل کی وین کیوں نہیں پہنچی وہاں ؟؟ اجازت نہیں ملی ؟
46
688
1K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
6 years
وَیَمْکُرُوۡنَ وَیَمْکُرُ اللہُ ؕ وَاللہُ خَیۡرُ الْمٰکِرِیۡنَ۔
@peaceforchange
Asif Ghafoor
6 years
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
5K
9K
30K
83
403
1K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
5 years
شکریہ @CMShehbaz رنگ روڈ کے لیے۔۔۔🤲🏼😩 کم آپے بولدا اے 👌🏼👏🏼 (پینتالیس روپے ٹول ٹیکس دینے کے بعد اکیس کلومیٹر پرسکون ڈرائیو کا ردعمل ہے یہ ٹوئٹ ) 🤭👩🏻‍🦱
59
108
1K
@AfshanMasab
افشاں مصعب
6 years
چھڑی ہاتھ میں۔۔۔ ضعیفی کے باعث دو لوگ دائیں بائیں پکڑ کر چلنے میں مدد دیتے ہوئے اور ایسے بزرگ استاد کو ہتھکڑیاں پہنا کر عدالت میں لایا گیا ؟؟؟؟ اپنی اولادوں کو راؤ انوار، مشرف اور خادم رضوی بناؤ لوگو ۔۔۔ان کی زندگیاں بہتر رہیں گی یہاں
54
634
1K