saad khan PML(N)
5 months
بڑی خبر : چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا بڑا فیصلہ.....!!
جوڈیشل کونسل کی کاروائی سے استعفیٰ دے کر بھاگنے والے اور ثاقب ناسور جیسےریٹائرڈ کرپٹ ججز کو قانون کےکٹہرے میں لانےکا فیصلہ کرلیا، آج حکومت نےآفیہ شہر بانو کیس کا فیصلہ چیلنج کیا ہےجو کہ قاضی صاحب کالعدم قرار دینےجارہے ہیں
1/2