لیلتہ القدر کی رات
يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ
اے ایمان والو ! تم پر روزے فرض کردیئے گئے ہیں
كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ
جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے،❤️❤️❤️
لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ
تا کہ تمہارے اندر تقوی پیدا ہو