Salahudin Gaza ابو عبیدۃ Profile Banner
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ Profile
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ

@Inqilabi55

3,597
Followers
5,153
Following
5,679
Media
21,816
Statuses

Admin - @AafiaTeamPak Volunter @AlkhidmatOrg #ووٹ_صرف_ترازوکا

Lahore, Pakistan
Joined April 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللہ ٹیم کے مقاصد اگر آپ ان مقاصد کیلئے ساتھ دینا چاہتے ہیں تو کمنٹ میں YES لکھیں اپکو ٹیم کا حصہ بنایا جائے گا @Inqilabi55 #InqilabiTeam
Tweet media one
66
71
126
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
8 months
میں نے یہ دو فقرے کا ترانہ ایڈیٹنگ کہ جو کہ مجھے چھ دفعہ ایڈیٹنگ کرنی پڑی پھر بھی یوٹیوب نے اسے قبول نہیں کیا یہاں تک کہ #Hamas کی ایک بھی تصویر شامل نہیں کی پھر بھی اپروڈ نہیں ہوا شیئر کریں @bili_ji #النصر_الاتفاق #ابو_عبيدة #FreePalestine #غزة_تُباد #غزه_مقبرة_الغزاة
8
202
348
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
8 months
اسلام آباد پولیس اسرائیلی ایجنٹ ہونے کا ثبوت دے رہی ہے جماعت اسلامی نے فلسطین کے حق میں #ısraelTerrorista کے خلاف امریکی سفارتخانہ کے سامنے مارچ کرنے کے انتظام کر رہی تھی @ICT_Police نے اسرائیلت ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے قائدین پر لاٹھی چارج کی اور اغواہ کرکے لے گئے #غزہ_مارچ_توہوگا
13
148
202
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
5 months
پی ٹی آئی کراچی کی قیادت جماعت اسلامی کے احتجاج میں اپنا حق لینے کیلئے شریک اسی لیے کہتے ہیں کہ #حل_صرف_جماعت_اسلامی کراچی کیلئے صرف @NaeemRehmanEngr ہی ہے جو کراچی ہے حقوق کی جنگ لڑ رہا ہے @Inqilabi55 #کراچی_مینڈیٹ_چوری_نامنظور #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
Tweet media one
3
108
194
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
1 year
اسی ہفتے میں ہم ٹرانس جینڈر ایکٹ کے خلاف ایک بھر پور ٹرینڈ کرنے جا رہے کم از کم 500 افراد چاہیے جو اس جہاد میں شریک ہونا چاہتا ہے کمنٹ کر دے شرعی عدالت کا فیصلہ آنے کے بعد بھی پی ڈی ایم رکاوٹ بن رہی ہے @SenatorMushtaq #ٹرانس_جینڈرایکٹ_نامنظور
Tweet media one
37
98
163
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
5 months
اہل لاہور نے بھی #ترازو کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا این اے 162 امیر العظیم پی پی 126 سے خالد احمد بٹ کے حق میں لاہور سڑکوں پر نکل آیا آپ سے بھی اپیل ہے کہ چھوٹے چور اور بڑے چور سے نجات حاصل کرنے کیلئے #ووٹ_صرف_ترازوکا ورنہ اسی طرح مہنگائی پرداشت کرو گے @Inqilabi55
5
122
164
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
1 year
یہ وہ گیارہ یوسی ہے جس میں جماعت اسلامی کے کینڈیث جیتے ہوئے کو ہرایا گیا ہے اور اس دفعہ ہم ان کے حلق سے اپنی 11 یوسیز سے جیت کر جماعت اسلامی کا میئر منتخب کریں گے @imqaisahmadd #ووٹ_صرف_ترازوکا #11UCs_Tarazu_Ki
6
91
160
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
6 months
الحمدللہ شیر اہلحدیث جناب علامہ احسان الٰہی ظہیر کے فرزند للکار اہلحدیث علامہ ابتسام الہٰی ظہیر صاحب بھی جماعت اسلامی کے انتخابی نشان ترازو پر الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں۔ویلکم برادرم ابتسام الٰہی ظہیر صاحب @Inqilabi55 @bili_ji #ووٹ_صرف_ترازوکا #حل_صرف_جماعت_اسلامی
Tweet media one
3
75
161
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
4 months
جماعت اسلامی کے امیدوار PS 106 سید عبدالرشید کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے نتیجہ جاری کرنے سے روک دیا فارم 45 کے مطابق ترازو کے ووٹ سب سے زیادہ ہیں الیکشن کمیشن نے آج نتیجہ روک دیا ہے @Inqilabi55 فالو کریں #Respect_HafizNaeem #تھپڑکراچی_میں_بدلہ_کےپی_میں
Tweet media one
6
90
162
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
1 year
توفیق بھائی ٹیمیں تیار کریں ۔۔ اگر انتظامیہ امن قائم نہیں کرے گی تو کسی کو بدامنی نہیں کرنے دیں گے ۔۔ جو باہر سے آئے گا وہ بچ کہ جا پائے گا یا نہیں جا پائے گا فل ویڈیو کیلئے @Inqilabi55 #ووٹ_صرف_ترازوکا #KhiVotes4JI
2
83
148
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
1 year
زرا یہاں بھی نظر دہرائیں اصل قانون کیا؟ ایک طرف احاطہ عدالت سے گرفتاری کو کلعدم قرار دیا دوسری طرف بلوچ مچھیرا جو ٹرالر مافیا، قبضہ مافیا، جاگیردار کے خلاف اپنے حقوق کی جنگ لڑ رہا جو احاطہ عدالت سے گرفتار ہوئے چار ماہ ہوگئے ضمانت منظور نہیں ہوئی #ہدایت_بلوچ_کو_انصاف_دو
Tweet media one
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
1 year
دو پاکستان ۔۔۔ دو قانون۔۔۔ آئین عدلیہ کے محافظوں کیلیے گولیاں۔۔۔ آئین شکنوں س عدلیہ پر حملے آوروں کیلیے سرکاری پانی کی سبیلیں
Tweet media one
201
6K
11K
2
107
139
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
5 months
جس جماعت کا ایم این اے عافیہ صدیقی کا وکیل ہو سینیٹر پاکستان اور امریکہ میں ترجمان پارٹی کا سربراہ پاکستان مین عافیہ صدیقی کا محافظ کیا پھر بھی @FowziaSiddiqui جماعت اسلامی کو ووٹ دینے کی قوم سے اپیل کرے گی؟ #پہلےعافیہ_پھر_ووٹ Dr Aafia Siddiqui Free Aafia Now
Tweet media one
2
95
137
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
5 months
حافظ نعیم الرحمن نے کل چار بجے کراچی کہ آٹھ بڑی شاہراہوں پر احتجاج کی کال دے دی @ECP_Pakistan @Inqilabi55 فالو کریں #کراچی_مینڈیٹ_چوری_نامنظور #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
Tweet media one
1
103
140
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
6 months
جماعت اسلامی کے @SenatorMushtaq نے ہر ظلم، مافیا، کرپٹ نظام کو بےنقاب کرنے والے پاکستان قوم کے نام پیغام پاکستان کی سینٹ میں ترازو والے 5.6 لوگ ہوئے تو میں ضمانت دیتا ہوں امریکی غلامی سے نجات دلاؤں گا @Inqilabi55 #ووٹ_صرف_ترازوکا #بہتر_کل_بنائیں_مل_کر #ترازو_نشان_روشن_پاکستان
10
115
136
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
1 year
#7thMay_OnlyOptionJI کیونکہ جماعت اسلامی کے علاوہ میری حلال کمائی سے ٹیکس نے نام پر عیاشیاں کرنے والے خود اور اولادوں کے باہر بنگلے بنانے والے سب ہیں اگر کوئی میرے حقوقِ کی جنگ لڑ رہا ہے تو وہ صرف @NaeemRehmanEngr ہے اس لیے میرا #ووٹ_صرف_ترازوکا ہے
2
62
131
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
7 months
اس ویڈیو کے بعد واحد جماعت اسلامی @SirajOfficial جنہوں نے ہر محاذ پر پاکستان کی اور پاکستانیوں کی حفاظت کی ہے اس ویڈیو کے بعد اگر اللہ نے زندگی دی تو حلفاً میرا #ووٹ_صرف_ترازو_کا ہوگا جماعت اسلامی نے کبھی وہ دعوے نہیں کیے جو پورے نہ کر سکیں آپ سے بھی کہتا ہوں ایک دفعہ آزمائیے
6
76
124
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
1 year
جماعت اسلامی نے پاکستان کی قیادت کیلئے ایماندار قیادت میدان میں اتاری ہے عبدالرشید اعوان پی پی 260 @Inqilabi55 @InqilabiTeam #ووٹ_صرف_ترازوکا #پنجاب_کاحل_جماعت_اسلامی
Tweet media one
5
50
121
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
5 months
ترازو والے ہی اس ملک کی تقدیر بدل سکتے ہیں کیونکہ جو 60 افراد کی جو منڈی ہے جو انہوں زیادہ پیسے دے کر خرید لیتا ہے حکومت اسی کی ہوتی ہے ابھی بھی کچھ منڈی کا ماحول بنا ہوا ہے اس لیے #ووٹ_صرف_ترازوکا ہوگا کیونکہ #OnlyChoiceJI
10
86
121
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
1 year
وہ لوگ کہاں ہیں جو کہتے کہ اسٹبلشمنٹ کے خلاف کوئی نہیں بولتا ہم غلط کی نشاندھی کر کے پھر غلط کا ساتھ نہیں دیتے کیونکہ صبح دھمکی رات چھپ کر انکے ساتھ بیٹھک کرنا کھلی منافقت ہے ہم غلط کو غلط کہ کر اپنے مفاد کیلئے غلط کو ٹھیک نہیں کہتے #30April_ProtestOnFraudCensus #ووٹ_صرف_ترازوکا
4
68
113
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
6 months
کراچی میں ترازو والوں نے دو سو پارک کا افتتاح کیا ہے آئیے عہد کریں #ووٹ_صرف_ترازوکا @Inqilabi55 Now Join Us 👇 #Tarazu_Candidates4Khi
Tweet media one
5
78
118
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
5 months
فلسطین میں حماس کی اسرائیل کے خلاف مزاحمت کو سو دن سے زائد ہونے پر جماعت اسلامی نے اپنی انتخابی مہم کو پش پشت ڈال کر اپنے مظلوم فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے کیلئے @NaeemRehmanEngr کی قیادت میں لاکھوں لوگوں کا #GazaMillionMarch_Karachi #ووٹ_صرف_ترازوکا
2
68
116
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
1 year
محترم @SirajOfficial صاحب آپکی جماعت کا لیڈر دو ماہ سے جیل میں نے گناہ قید ہے صرف اپنے علاقے کے حقوق لینے کیلئے قید کاٹ رہا ہے بیانات سے آگے عملی اقدامات کرو دوسری سیاسی جماعتوں کے قائدین کی نہیں اپنی قیادت کی فکر کرو @MHidayatRehman آپکی جرات بہادری کو سلام @Inqilabi55
14
42
111
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
5 months
جماعت اسلامی کو پی ٹی آئی اور پی پی کی طرف سے سینٹ کے ووٹ کیلئے 17 کروڑ کی آفر ہوئی اہل کراچی سے اپیل ہے اپنا ووٹ آزاد امیدوار کی بجائے عہد کریں #ووٹ_صرف_ترازوکا ہوگا تو آپکا ووٹ ن لیگ یا پی پی کی جھولی میں جانے سے بچ جائے گا ورنہ آپکا ووٹ اسٹبلشمنٹ کے ہاتھ میں جہاں چاہے بکے گا
6
80
116
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
1 year
جماعت اسلامی نے مردم شماری مانیٹرنگ ویب پورٹل کاآغازکیا کراچی کےشہری ویب سائٹ اورکیوآرکوڈ کے زریعےمردم شماری کےعملے کےآنے یانہ آنےکے بارے میں آگاہ کریں جو کام کئی سیٹوں والی حکومت نہیں کرسکتی وہ کام ایک سیٹ والی جماعت اسلامی کرتی ہے #ووٹ_صرف_ترازوکا
Tweet media one
Tweet media two
2
62
113
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
6 months
سابق MPA ونامزد امیدوارNA 240, PS106سید عبدالرشید نے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کردیا عام لوگوں کے درمیان خود کو نہ صرف احتساب کےلئے پیش کیا عام انتخابات میں ترازو پر ووٹ ڈال کر جماعت اسلامی کے نامزد امیدواروں کی کامیابی کی اپیل کی @Inqilabi55 #ووٹ_صرف_ترازوکا #ترازو
4
68
117
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
5 months
کراچی کو اگر کوئی کے الیکٹرک کی دشمن پالیسی اور ظالمانہ ٹیکس اوربلنگ، لوڈ شیڈنگ سے اگر کوئی نجات دلا سکتا ہے تو صرف @NaeemRehmanEngr ہے اگر اسکے خلاف کوئی ڈٹی ہے تو صرف جماعت اسلامی ہے اسلیے #ووٹ_صرف_ترازوکا @Inqilabi55 #پنجاب_ترازو_دا
6
90
112
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
1 year
ایم کیو ایم کے بعد پی پی کا پولیس کے ساتھ غنڈہ گردی کا راج شروع پولیس کی نگرانی میں غنڈہ گردی عروج پر پہنچ گئی ہے انتظامیہ ان کتوں کو لگا دے ورنہ کراچی کے حالات کے ذمہ دار خود ہوں گی #ووٹ_صرف_ترازوکا #مینڈیٹ_دو_ورنہ_ملک_جام پتر لگدے او توسی ساڈے #چھین_کےلینگےمینڈیٹ_اپنا
4
75
105
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
6 months
they are suffering and we are passively watching. why??? @GovtofPakistan play some active role to stop this madness @Inqilabi55 #YouthDemands_ICJ4Gaza #GazaCallsPakistan_toICJ
Tweet media one
3
153
109
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
1 year
Join Arab News' Twitter Space tonight as Karachi correspondent @NKMalazai speaks to @NaeemRehmanEngr @MazharAbbasGEO @NadiaNaqi on the political crisis in Karachi after local polls and way forward. Space link: Space link: #TeamHafizNaeem
Tweet media one
7
44
109
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
1 year
Join Us Twitter Trend 22 January PM 7:30 Team Head @WarriorsHafiz میئر کراچی @NaeemRehmanEngr @KarachiJamaat #ہم_سنگ_حافظ_نعیم_کے
Tweet media one
31
87
104
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
1 year
چوروں کرپٹوں ڈاکوؤں اور لوٹوں کے خلاف اہل لاہور کی خواتین کے حقوق کی جنگ لڑنے کیلئے نامزد امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 157 محترمہ راشدہ شاہین @RashidaShaheenJ اہل علاقہ اپنے حقوق کیلئے جماعت اسلامی کا ساتھ دیں #RashidaShaheenPP157 #ووٹ_صرف_ترازوکا #الیکشن_کراو_ملک_بچاو
Tweet media one
3
50
103
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
1 year
یہ کاوش آپ کو عام سی لگتی ہے ؟ @AafiaTeam1 پہلے دن سے سینیٹر مشتاق احمد کی ایکٹویٹی کو ہائی لائٹ کر رہی اور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیلئے جدوجہد کر رہی ہے کم از کم ریٹویٹس تو کر سکتے ہیں @SirajOfficial @Inayat01 @Ameerulazim @liaqatbalochji #WeStandWithSiddiquiSisters
Tweet media one
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
1 year
جماعت اسلامی کے سینیئر مشتاق احمد خان سینٹ میں بھی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے حق میں آواز اٹھاتے رہے پھر عدالتوں میں ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کے ساتھ رہے اب امریکہ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات کرنے گئے لیکن جماعت اسلامی کی مرکزی ٹیم اور کارکن ستو پی کر سوئے ہوئے؟ جماعت اسلامی کے سینیئر کی
1
2
9
2
61
104
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
5 months
آفر دی جارہی ہے اگر پیپلز پارٹی یا ایم کیو ایم کے ساتھ شامل ہوجاو گے تو رزلٹ دے دیں گے ترازو پی ایس ۱۰۶ سے بھاری اکثریت سے جیت چکا ہے @Inqilabi55 #ElectionResult #RiggingAgainstPTI #وزیراعظم_عمران_خان #ImranKhanPTI #ووٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور
0
92
102
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
6 months
پی پی کے قبضہ میئر @murtazawahab1 جماعت اسلامی کے پینا فلیکس اور پرچم سے خوفزدہ ہوگئے #پی_پی_بینرچور بوکھلاہٹ سے @NaeemRehmanEngr کے پینا فلیکس اترانا شروع @Inqilabi55 #ظلم_کو_آخر_مٹنا_ہے #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے #TarazuHopeOfKhi #حل_صرف_جماعت_اسلامی #حافظ_صاحب_چُک_کے_رکھو
4
69
104
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
1 year
جماعت اسلامی نے پورے صوبے میں ترازو کے نشان پر اپنے امیدوار کھڑے کیے اللہ سب کو کامیابی فرمائے اپنے علاقے کے امیدوار کو پرموٹ کرنے کیلئے @InqilabiTeam کا حصہ بنیں امیدوار کو پرموٹ کیا جائے گا حصہ بننے کیلئے کمنٹ میں YES لکھیں @Inqilabi55 #InqilabiTeam #ووٹ_صرف_ترازوکا
Tweet media one
23
49
100
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
6 months
ووٹ دو کردار کو ووٹ دو حقدار کو امیدوار براۓ قومی اسمبلی انشااللہ NA-229 ممتاز حسین سہتو انتخابی نشان ترازو @Inqilabi55 #ووٹ_صرف_ترازوکا #بلے_باز #بلےباز #حل_صرف_جماعت_اسلامی #Elections2024
Tweet media one
4
62
102
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
1 year
جماعت اسلامی نے پورے صوبے میں ترازو کے نشان پر اپنے امیدوار کھڑے کیے اللہ سب کو کامیابی و نصرت فرمائے @InqilabiTeam سب امیدوار کو پرموٹ کیلئے مہم کا آغاز کیا آپ لوگ بھی ہماری ٹیم کا حصہ بننے کیلئے YES کا کمنٹ کریں @Inqilabi55 #InqilabiTeam #ووٹ_صرف_ترازوکا
23
49
94
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
6 months
جماعت اسلامی نے KPK سے #ترازو کے نشان پر قومی و صوبائی امیدوار کھڑے کیے ہیں جماعت اسلامی کے کسی لیڈر پر کرپشن تو دور کی بات کوئی مخالف پارٹی سوچ بھی نہیں سکتی آئیے #بہتر_کل_بنائیں_مل_کر #عوام_بمقابلہ_کرپٹ_نظام کیلئے #ووٹ_صرف_ترازوکا ہوگا @Inqilabi55 #ترازو_نشان_روشن_پاکستان
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
11
55
95
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
1 year
پی ٹی آئی نمائندوں کے تحفظ کیلئے جماعت اسلامی کا عدالت سے رجوع درخواست حافظ نعیم الرحمان جو ہمشہ کی طرح یہ الزام لگارہے جماعت اسلامی خواتین کی گرفتاری پرخاموش ہے یہ دیکھے اگر پھر ہضم نہ ہوتو @JIPOfficial دیکھے پھر بھی ہضم نہ ہوتو @WaqasAhmad_Butt دیکھے
Tweet media one
2
51
92
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
5 months
کفالت یتیم سے ۔جنت کا حصول بھی ۔رفاقتِ رسول بھی جماعت اسلامی کی فلاحی تنظیم الخدمت فاؤنڈیشن نے چہرے پر مسکان اور دل میں امید لئے حامد کے دل کی سرجری کامیابی کے ساتھ مکمل، الخدمت وطن27ہزار سے زائد مستقبل کے معماروں کی کفالت کررہی @Inqilabi55 #ووٹ_صرف_ترازوکا #AlkhidmatFoundation
3
67
90
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
8 months
فلسطین کے لئے جو آپ کے بس میں ہے وہ کیجئے ۔اسرائیل اور اسکے دوست ممالک کی پراڈکٹس کا بائیکاٹ کیجئے۔l #BoycottProductsIsrael Join Us Trend @Inqilabi55 #غزه_مقبرة_الغزاة #غزة_تنتصر #GazaGenocide #Palestine #FreePalestine #ısraelTerrorist #مجزرة_جباليا #غزة_العزة #ابو_عبيدة
5
93
87
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
6 months
کراچی میں علاقہ گلشن والوں نے جماعت اسلامی کو کونسلر اور چیئرمین کیا دیے وہاں تو آئیں گلشن کو مل کر گلشن بنائیں مہم کا آغاز ہوگیا اور صرف دعوے نہیں وعدے بھی پورے کیے جا رہے ہیں اگر آپ بھی عہد کریں #ووٹ_صرف_ترازوکا ہوگا تو آپکا علاقہ بھی ترازو والے گلشن بنا دیں گے @Inqilabi55
1
49
92
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
1 year
یہ وہ ماں ہے جس نے اپنے بیٹے کو پورے گوادر کی قیادت کیلئے تیار کیا آج وہ بیٹا گوادر کے حقوق کیلئے کئی ماہ سے جیل میں ہے جس ریلی کی قیادت بیٹا کیا کرتا تھا آج اس کی قیادت ماں کر ریے گوادر کی ہر ماں بیٹی کی عظمت کو سلام جس نے ہمیشہ ساتھ دیا @zoyabaluch #مولاناہدایت_بلوچ_کورہاکرو
Tweet media one
6
40
86
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
1 year
پی پی پی کے غنڈوں کا جماعت اسلامی کے کارکنان پر حملہ ایک کارکن گولی لگنے سے زخمی جان لو پی پی پی والوں ہم اپنا حق کسی صورت میں آپ کو کھانے نہیں دیں گے #ووٹ_صرف_ترازوکا #مینڈیٹ_دو_ورنہ_ملک_جام پتر لگدے او توسی ساڈے #چھین_کےلینگےمینڈیٹ_اپنا
3
57
88
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
6 months
جماعت اسلامی میں اندرونی جمہوریت تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کے مقابل زیادہ ہے بلکہ پاکستان کی واحد جماعت ہے جماعت کے امیدواروں میں اکثریت مڈل کلاس سے ہے جن پہ کرپشن کے الزامات بھی نہیں @FaizullahSwati #ووٹ_صرف_ترازوکا #سفیرامن_مولانا #SupremeCourtofpakistan #بائیکاٹ_کیپسٹن
Tweet media one
3
49
83
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
8 months
مجھے قتل مت کرومیں مانتاہوں کہ ہم ایک مجرم اور ظلم کرنے والی قوم ہیں پروگرام جاری رہا ؟ پروگرام کیوں جاری رہا🤣 #پروگرام_تو_وڑ_گیا #النصر_الاتفاق #مجزرة_جباليا #ابو_عبيدة #FreePalestine #Hamas #IsraelTerorrist #غزة_تُباد
3
76
83
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
6 months
میرے گھر میں خواتین کے پانچ ووٹ ہیں اور میں عہد کرتا ہوں کہ #ووٹ_صرف_ترازوکا ہوگا کیونکہ #WomenStandWith_Tarazu آپکا ووٹ کس کا ہوگا؟ کمنٹ میں بتائیں @Inqilabi55 @Esmatara3 @FaizaHaqqui @JIwomenKarachi #TarazuHopeOfKhi @drsafdarhashmi #حل_صرف_جماعت_اسلامی
Tweet media one
11
60
84
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
5 months
الحمد اللہ ہماری سپیس میں عوامی قوت کا دن بدن اضافہ ہو رہا ہے رات بنائی گئی سپیس میں ہر پارٹی سے تعلق رکھنے والوں نے سپیس کو جوائن کیا اور حافظ @NaeemRehmanEngr اور @SirajOfficial کے حوالے سے گفتگو ہوئی @Inqilabi55 فالو کریں #Respect_HafizNaeem
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
30
86
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
6 months
جماعت اسلامی کے مخلص کارکن چاہیے جو ہمارے ساتھ الیکشن کمپین کے حوالے سے ساتھ دیں اگر وہ مستقل ہمارا ساتھ دیں گے تو ہم ملکر اکاؤنٹ کو پرموٹ بھی کریں گے اور جماعت اسلامی کی ایکٹویٹی کو ہائی لائٹ بھی کریں کمنٹ کریں #ووٹ_صرف_ترازوکا
Tweet media one
6
42
82
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
1 year
پتر لگدے اور ساڈے کہا تھا نا کہ جماعت اسلامی آئے گی تو حالات کچھ یوں ہوں گے کہ ہر غریب ہمارت سستے بازار سے اشیاء خرید کر اپنی زندگی کو سکون سے گزارے گا ابھی تو میئر کراچی کا حلف رہتا ہے اور لوگوں کے گھروں میں سستی چیزیں آنا شروع ہو گئی #ووٹ_صرف_ترازوکا #پنجاب_کاحل_جماعت_اسلامی
5
56
75
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
1 year
جماعت اسلامی کی فلاحی تنظیم الخدمت فاؤنڈیشن نے کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے کنٹرول روم قائم کر دیا کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں ہیلپ لائن 1023 پر کال کریں @Inqilabi55 #زلزلہ #earthquake #GilgitBaltistan Tajikstan 7.7 magnitude #GilgitBaltistan #ووٹ_صرف_ترازوکا
Tweet media one
6
52
77
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
7 months
جس تصویر نے اسرائیل کو چونکا دیا اور دنیا کو حیران کر دیا وہ ایک اسرائیلی قیدی کی ہے جو رہا ہونے کے بعد قسام کے ایک جنگجو کا سر چوم رہا ہے اور اسے ریڈ کراس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ تل ابیب نے اشاعت سے پہلے ٹویٹر سے تصویر ہٹانے کے لیے مسک کو 100 ملین ڈالر ادا کیے ہیں۔ @Inqilabi55
Tweet media one
2
68
78
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
1 year
عِید گاہِ ما غریباں کُوئے تو اِیں بہ ساعت عِید دِیدن رُوئے تو ہماری عید تو آپ کے چہرے کی دید ہے ❣️❣️❣️❣️ جانم ❣️❣️❣️❣️❣️ @SirajOfficial @Inqilabi55 #InqilabTeam #ووٹ_صرف_ترازوکا
Tweet media one
0
18
73
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
1 year
Twitter Space موضوع 8مارچ، عورت مارچ Host : @aishasyedji سابقہ ممبر قومی اسمبلی گولڈمیڈلسٹ ڈائریکٹر تعلقات عامہ جماعت اسلامی حلقہ خواتین پاکستان @Syedaqeelabbash @ZSochye @Inqilabi55 @InqilabiTeam #AuratMarch2023 #AuratMarchWith_JIWomen Link
Tweet media one
42
50
66
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
5 months
ایک گھنٹے کی محنت کے بعد @NaeemRehmanEngr سے محبت کا اظہار کرنے کیلئے یہ پوسٹ بنائی ہے آپ لوگ اس کو شیئر کریں تاکہ کراچی والوں کو معلوم ہو سکے حافظ صاحب صرف کراچی کے نہیں پاکستانی عوام کے ترجمان اور دل کی آواز ہیں @Inqilabi55 #ووٹ_صرف_ترازوکا #InsafKrega_Tarazu
Tweet media one
13
45
76
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
1 year
میں نے ابھی 35 لوگوں کو انفالو کیا جو فالو بیک نہیں دیتے جن لوگوں نے ابھی تک فالو بیک نہیں دیا وہ دیں ورنہ انکو بھی انفالو کر دیا جائے گا آپ ریٹویٹس کر کے فالو کریں فالو بیک لازمی ملے گا فالو کریں اور کمنٹ میں اپنا اکاؤنٹ مینشن کریں @Inqilabi55 #مولاناہدایت_تم_جیت_گئے
Tweet media one
2
31
76
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
5 months
جماعت اسلامی کے امیدوار عمران شفیق ترازو کے نشان پر کھڑے ہیں عمران شفیق جماعت اسلامی کے @SenatorMushtaq کے ساتھ @Aafiamovement کے پاکستانی وکیل ہیں کیا @FowziaSiddiqui حمایت کرے گی اور پاکستانی قوم سے اپیل کرے گی؟ تاکہ عمران بھائی جیت کر عافیہ کی رہائی دلا سکیں #ووٹ_صرف_ترازوکا
Tweet media one
6
41
76
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
5 months
کراچی کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ہی نہیں بلکہ دہشتگردوں کے حوالے کیا جا رہا ہے @NaeemRehmanEngr آخری سانس تک آپ کے ساتھ کھڑا ہوں، رہوں گا کیونکہ آپ ہی لیڈر جو مزاحمت کا نشان ہیں @Inqilabi55 #نتائج_تبدیل_نہ_کرو #عوام_کا_فیصلہ_تسلیم_کرو #RiggingAgainstPTI #KhiRigging_NaManzoor
Tweet media one
1
47
75
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
1 year
سینیٹر مشتاق احمد خان اپنی فیملی کے ساتھ حق دو خواتین ریلی میں شرکت کے لئے گوادر آمد ایک مچھیرے کو پمفلٹ تقسیم کرنے کر کئی ماہ سے گرفتار کیا ہوا ہے اور ملک میں انتشار پھیلانے آئین توڑنے والے اور ملکی اداروں کو دھمکیاں دینے والوں کو ضمانتوں پر رہائی دی جاتی ہے #ووٹ_صرف_ترازوکا
6
50
69
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
1 year
میرے دوست بلال بھائی امیر محترم @SirajOfficial کے ساتھ سفر کررہے کوئی پارٹی کے جو اپنے کارکن کو اپنی گاڑی میں بٹھا کر سفر کرے جماعت اسلامی کی حکومت آئی تو پروٹوکول کا خاتمہ ہوگا ہر عام و خاص کو ایک صف میں کھڑا کریں گے @Inqilabi55 #ووٹ_صرف_ترازوکا
6
31
71
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
8 months
پہلے بھی تین ترسنے ایڈیٹنگ کی یہود #Hamas کی تصویر سے کانپتا ہوا ویڈیو کو اپلوڈ اپروڈ نہیں کر رہا ابھی رات کے 3:48 پر ترانہ اپلوڈ کیا یہ بھی اپروڈ نہیں ہوا اسے ہر جگہ وائرل کریں @Inqilabi55 @bili_ji #قرعة_كاس_الملك #GazaGenocide #Gaza #CeasefireForGaza #IsraelTerorrist
5
64
69
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
1 year
پتر لگدے او ساڈے @ECP_Pakistan توسی کیتھے تک نسو گے @NaeemRehmanEngr پیچھا نہیں چھوڑے گا کراچی کیلئے ہم نے جو قربانیاں دی اتنی آسانی سے ہم ضائع نہیں ہونے دیں گے مبارک ہو اہل کراچی آپ کی حقوق کیلئے حافظ نعیم میدان میں کھڑا ہے @Inqilabi55 #ووٹ_صرف_ترازوکا #JI_Owned_Karachi
Tweet media one
11
46
72
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
6 months
میرا عہد ہے میں ہر اس امیدوار کو سپورٹ پرموٹ کروں گا #ووٹ_صرف_ترازوکا بیانیہ ہائی لائٹ کروں گا جو مستقل طور پر سوشل میڈیا کا استعمال کرتا ہو کیونکہ صرف الیکشن کے دنوں تک محدود رہنا میری نظر میں بہت بڑی ناکامی ہے آئیے میرے ساتھ ملکر اس جدوجہد میں ساتھ دیں کمنٹ کریں @drsafdarhashmi
3
43
72
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
6 months
جماعت اسلامی کے پاس پہلی دفعہ اچھی خبر نہیں ہے الحمد اللہ سپریم کورٹ نے پہلے بھی سراج الحق کو آرٹیکل 62.63 کے قلوب کے مطابق صادق امین کہا ہے اس لیے میرا #ووٹ_صرف_ترازوکا ہوگا کیونکہ ہمارا لیڈر #سراج_الحق_مقبول_لیڈر ہے آئیے ترازو پر ٹھپہ لگائیے @Inqilabi55 @Esmatara3
Tweet media one
5
42
70
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
6 months
بلدیاتی انتخابات میں جس طرح اہل کراچی نے جماعت اسلامی کو نمبر ون پارٹی بنایا 8فروری کو بھی اہل کراچی ترازو پر ٹھپہ لگائیں گے @Inqilabi55 #ووٹ_صرف_ترازوکا #Tarazu_Candidates4Khi
Tweet media one
4
31
68
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
1 year
الیکشن کمیشن نے 18اپریل کو 11یوسیز میں ضمنی انتخاب کرنے کا اعلان کیا حافظ صاحب نے کل ہی کارکنان کے بڑے ورکرز کنوینشن کی کال دے دی ہنگامی بنیادوں پر 11 یوسیز میں گھر گھر جائیں پوری تیاری کریں لوگوں کو بتائیں #ووٹ_صرف_ترازوکا میئر جماعت اسلامی کا ہوگا @Inqilabi55 #JI_Owned_Karachi
30
47
67
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
6 months
پی ایس 128 کا پیپلز پارٹی کا امیدوار عارف قریشی پانی چور نکلا ناطم آباد سیف اللہ کے اڈہ کے قریب گھر میں کروڑوں روپے کا پانی چوری کیا جا رہا تھا @Inqilabi55 @Esmatara3 #SupremeCourtofpakistan #ووٹ_صرف_ترازوکا #ساڈا_بلا_بھاری_ہے #پانامہ_سازشی_ختم #سب_سےبہتر_ترازو_والے
Tweet media one
3
46
69
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
1 year
امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن اکبر شہید چوک اورنگی ٹاؤن نالے میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والی خاتون کے اہل خانہ سے ملاقات، اظہار تعزیت اور نالے کا دورہ و میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں @Inqilabi55 #InqilabiTeam #ووٹ_صرف_ترازوکا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
27
66
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
1 year
سننے میں آیا کہ شیر کراچی میئر کراچی حافظ نعیم الرحمن نے بقیہ یوسی جیتنے کا چیلنج پی پی ، پی ٹی آئی ، ایم کیو ایم کو دے دیا ہے پترو ملکر زور لگاؤ میئر پھر بھی جماعت اسلامی کا ہوگا ان شاء اللہ @Inqilabi55 #ووٹ_صرف_ترازوکا #7thMay_Vote4Tarazu
Tweet media one
5
41
66
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
1 year
جو لاڈلے ہوں وہ ملک کا آئین توڑیں تو بھی انکی ضمانت ہو جاتی ہے جو اپنے حقوق کی آواز اٹھائے تو وہ رمضان اور عید بھی جیل میں گزارے جب انصاف ٹکو پر بکتا ہو تو وہاں ظلم کے خلاف کھڑا ہونا لازمی ہے وہ لفافے صحافی کہاں جو انصاف کی کہانیاں سناتے نہیں تھکتے #مولاناہدایت_الرحمن_بلوچ_رہاکرو
Tweet media one
9
40
65
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
1 year
اسلام آباد: جماعت اسلامی کےتحت میئر کراچی کا قبضے،ٹھپے اور جعلسازی پر مبنی مینڈیٹ کےخلاف الیکشن کمیشن دفتر کے باہر اجتجاجی مطاہرہ جاری تیز ہو تیز ہو جدوجہد تیز ہو چوکوں میں چوراہوں میں جدوجہد تیز ہو @Inqilabi55 #JI_protestagainst_ECP
0
45
66
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
1 year
27 فروری کو I.G چیف سیکٹری کو سینٹ میں بلایا تمہیں چھوڑوں گا نہیں تمہاری سرپرستی میں لوگوں کو لاپتہ کرکے قتل کیا اور انکے چہروں پر تیزاب پھینکا تم بری الزمہ نہیں ہوسکتے جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے قاتلوں کو سر عام للکارا @Inqilabi55 @InqilabiTeam #InqilabiTeam
4
38
61
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
1 year
جماعت اسلامی پاکستان کے دل اسلام آباد میں پوری تیاری کے ساتھ توشہ خانوں کرپٹ اشرافیہ پاناما لیکس جیسے چوروں لوٹوں ڈاکوؤں کے خلاف میدان میں آ گئی ہے کرونا، سیلاب، زلزلے، آفات میں جو آپ کے ساتھ ہوتے ہیں @Inqilabi55 #ووٹ_صرف_ترازوکا #جماعت_اسلامی_منشور
Tweet media one
3
36
63
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
1 year
جو کہتے جماعت اسلامی کے پاس ایک سیٹ ہے وہ کیا کر سکتی ہے وہ وہ کام کر سکتی ہے جو دو صوبوں میں حکومت آور وفاق میں حکومت میں ہونے کے باوجود نہیں کر سکتے جن کے پاس حکومتیں ہیں یا تھی کیا انھوں نے کچھ کیا سوائے IMF کے آگے لیٹنے کے @Inqilabi55 @InqilabiTeam #ووٹ_صرف_ترازوکا
10
34
61
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
1 year
لے بھئی اہم کیو ایم تو پہلے ہی کھڈے لائن ہے باقی پی پی کا بھی صفایا ہوگا میئر جماعت اسلامی کا ہوگا الیکشن تو ہوگا اور جیت بھی جماعت اسلامی کی ہوگی 7 مئی کی رات ان شاءاللہ حافظ نعیم الرحمن کی شکل میں سرپرائز ملے گا @Inqilabi55 #ووٹ_صرف_ترازوکا #7thMay_Vote4Tarazu
Tweet media one
3
25
60
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
4 months
جی ٹی وی نے جماعت اسلامی سے منسوب بالکل غلط موقف رکھا ہے۔ جماعت اسلامی نے تحریک انصاف سے ایسا کوئی مطالبہ رکھا ہی نہیں جس کا اظہار جی ٹی وی نے کیا ہے @GTVNewsPk قوم سے معافی مانگیں ورنہ پاکستانی قوم اپکو معافی مانگنے پر مجبور کرے گی #معافی_مانگوجی_ٹی_وی
2
39
62
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
6 months
اگرانٹرا پارٹی الیکشن کی کسوٹی پر پرکھنا ہے تو جماعت اسلامی کے سوا کوئی جماعت الیکشن کے لیے اہل نہیں ہو سکتی۔ اچھی لگے یا بری حقیقت یہی ہے۔ سینئر صحافی @m_asifmahmood @Inqilabi55 #ووٹ_صرف_ترازوکا #سراج_الحق_مقبول_لیڈر #سفیرامن_مولانا #SupremeCourtofpakistan #بائیکاٹ_کیپسٹن
Tweet media one
1
25
60
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
1 year
الحمد اللہ جماعت اسلامی اپنے اخلاقی، ایمانی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے پاکستان میں #القدس کی حرمت کیلئے #فلسطين میں #إسرائيل_دہشتگرد کے خلاف پاکستان میں ملکر گیر احتجاجی مظاہرے کیے 60 اسلامی ممالک کی فوج کو بتایا کہ #اسرائیل_نامنظور ہے #JIRaisingVoice4Alquds
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
33
57
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
11 months
ہم تو ایک مودودی سو یہودی کہتے تھے مگر اللہ نے ان سے ایسا کام لےلیا جسکاہم خواب دیکھتے تھے جماعت اسلامی والے بازی لےگئے مولانا عبد الکریم ندیم @Inqilabi55 @bili_ji #امت_مسلمہ_کا_متفقہ_بل #صحابہ_اہلبیت_بل_ضامن_امن
1
35
58
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
1 year
نہ پلیٹلیٹس کم ہوئیں، نہ بواسیر ہوئی اور نہ دل کا مریض ہونے کا رونا رویا جو ملکی اداروں کو دھمکیاں دے اور آئین کی دھجیاں اڑائیں اسکی قبل ازگرفتاری ضمانتیں منظور ہوں جو اپنے علاقے کے حقوق کی بات کرے اور وہ مچھیرا ہو اسے کئی ماہ سے گرفتار کیا جائے کہاں کا انصاف ہے #ووٹ_صرف_ترازوکا
6
33
60
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
6 months
آپ کہاں سے ہیں؟ کیا آپ میرے اور میری ٹیم کے ساتھ ملکر #ووٹ_صرف_ترازوکا بیانیے کو ہائی لائٹ کرنے کیلئے ہمارا ساتھ دو گے؟ ریٹویٹس نہ کرنے والی قسم توڑ کر ہماری ٹیم میں شامل ہونا ہوگا ساتھ دینے والے کمنٹ میں YES لکھیں @Inqilabi55 #Vote4Tarazu
Tweet media one
6
32
61
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
5 months
جماعت اسلامی کا بلوچستان میں زبردست کامیابی۔۔۔ عوامی لیڈر جعفرآباد انجنیئر عبد المجید بادینی صوبائی اسمبلی بلوچستان کے ممبر منتخب @Inqilabi55 #GeneralElectionN0W #ElectionResults #ووٹ_چوری_نامنظور #ٹھپہ_صرف_ترازوپر
Tweet media one
0
32
60
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
1 year
Welcome @NaeemRehmanEngr Mayor Karachi Today 23 January 2023 at 8:00 PM Prime Marquee Nespak Society Lahore #ہم_سنگ_حافظ_نعیم_کے
Tweet media one
7
33
54
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
6 months
جماعت اسلامی نے بلدیاتی انتخابات میں نمبر ون پارٹی بن کر سامنے آئی کراچی کا غمخوار حافظ نے کراچی میں تمام صوبائی اور قومی اسمبلی کی سیٹ پر امیدواروں کو کھڑا کیا ہے آئیے ملکر عہد کریں #ووٹ_صرف_ترازوکا @Inqilabi55 #الیکشن_سے_بھاگے_بھگوڑے #بھاگنا_نہیں_مقابلہ_کرو #ووٹ_دو_ایماندارکو
Tweet media one
1
37
59
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
5 months
جماعت اسلامی کی قیادت حافظ @NaeemRehmanEngr نے #کراچی_مینڈیٹ_چوری_نامنظور کے خلاف کراچی بھر میں احتجاج کی کال حافظ صاحب ملک بھر میں احتجاج کی کال دیں ان شاءاللہ پورا پاکستان آپکے ساتھ کھڑا کیونکہ ملک میں چوروں کو حکومت سے نوازا جا رہا @Inqilabi55 #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
2
38
62
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
8 months
خون آلود کفن پہن کر احتجاج غزہ میں ہونے والے قتل عام کے خلاف ہسپانوی فٹبال ٹیم ریئل سوسائیڈاد کے مداحوں نے خون آلود کفن پہن کر احتجاج کیا @Inqilabi55 @AafiaTeamPak #قمه_العار #أبوعبيدة #النصر_الوحده #مستشفى_الشفاء #IsraelTerrorism #OpenRafahBorder #BoycottIsrealProducts
1
50
55
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
1 year
حافظ نعیم الرحمن سے اظہار یکجہتی کیلئے کراچی ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی کی جانب سے جماعت اسلامی کے کارکنان پہ حملے، تشدد، اسلحہ کا استعمال اور نتائج میں تبدیلی کے چلاف یہ تصویر اپنی پروفائل پر لگائیں @Inqilabi55 #ووٹ_صرف_ترازوکا #PPP_ECP_Dhandli_Exposed #NewProfilePic
Tweet media one
3
34
58
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
4 months
اسٹبلشمنٹ کے گملے میں پلنے والے سارے ننگے ہوگئے حافظ @NaeemRehmanEngr نے #international طور پر سب کو ننگا کر دیا اپنا مینڈیٹ حاصل کرنے تک مزاحمت جاری رکھیں گے @Inqilabi55 فالو کریں #ہمارا_لیڈرحافظ #تھپڑکراچی_میں_بدلہ_کےپی_میں
Tweet media one
2
30
61
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
1 year
جماعت اسلامی کے مینڈیٹ واپس ہونے پر پی پی کی عمدہ گردی عروج پر جماعت اسلامی کے دو ورکر کو گولیاں مار کر زخمی کردیا اور پولیس نے بھی جماعت اسلامی کے کارکنان کو گرفتار کر لیا ہے #ووٹ_صرف_ترازوکا #مینڈیٹ_دو_ورنہ_ملک_جام #چھین_کےلینگےمینڈیٹ_اپنا #مینڈیٹ_چوری_نہیں_ہونےدینگے
1
46
52
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
1 year
ڈاکٹر عافیہ صدیقی رہائی کیلئے سوشل میڈیا کے بعد عافیہ ٹیم @SenatorMushtaq احمد خان کے ساتھ دس لاکھ لوگوں کا قافلہ اسلام آباد اکھٹا کریں گے اس مہم کیلئے 03094229996 رابطہ کریں کیا آپ اس مہم کا ساتھ دیں گے؟ @AafiaTeam1 @FowziaSiddiqui @Aafiamovement #ڈاکٹرعافیہ_کوجہنم_سےنکالو
2
19
27
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
4 months
میرا شیر لیڈر @SirajOfficial کا جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ نے استعفیٰ منظور نہیں مجھے اپنے قائد پہر فخر ایک بار پھر میدان میں آ گیا @Inqilabi55 فالو کریں
0
20
58
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
1 year
الحمدللّٰہ جماعت اسلامی کی فلاحی تنظیم الخدمت فاؤنڈیشن نے 20 روزوں میں 7لاکھ 60ہزار سستی روٹیاں مستحق روزہ داروں کو فراہم کی گئیں۔ جو کام حکومت کے کرنے کے وہ کام جماعت اسلامی کی فلاحی تنظیم الخدمت فاؤنڈیشن کر رہی ہے @Inqilabi55 #alkhidmatfoundation #ووٹ_صرف_ترازوکا
Tweet media one
5
24
58
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
1 year
الحمد اللہ جماعت اسلامی کی یہ وہ مائیں بہنیں اور بیٹیاں ہیں جو صرف اپنے گھر میں ہی نہیں بلکہ پاکستان میں اقامت دین کی جدوجہد کرتیں ہیں پاکستان میں حضرت خدیجہ رضی اللہ جیسی سیرت کو رائج کرنےکی کوشش کرتیں ہیں اللہ تعالٰی انکاسایہ سلامت رکھے آمین #ووٹ_صرف_ترازوکا #جماعت_اسلامی_منشور
Tweet media one
11
36
56
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
1 year
سادی کی اعلی مثال عوامی قائد عوام کے ساتھ سحری کرتے ہوئے ہوئے اللہ میرے قائد کی حفاظت فرما دنیا کے تمام انسانی شر سے محفوظ فرما آمین @Inqilabi55 @InqilabiTeam #InqilabiTeam #ووٹ_صرف_ترازوکا
Tweet media one
7
30
54
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
5 months
اہل کراچی کے قائد @NaeemRehmanEngr نے کراچی بدلنے کیلئے 28 جنوری کو انتخابی جلسہ کا اعلان کیا MQM کی فلاپ جلسی پر لفافہ صحافی بہت سرگرم نظر تھے کیا انکو جماعت اسلامی کا انتخابی جلسے پر ٹویٹ کرنے کی توفیق ہوگی؟ #ووٹ_صرف_ترازوکا #CM_Sindh_HafizNaeem #اب_صرف_ترازو_والے
Tweet media one
10
40
58
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
1 year
جماعت اسلامی واحد جماعت ہے جس کے رہنماؤں نے #توشہ_خانہ سے کچھ نہیں لیا امانت اور دیانت کے میدان میں جماعت اسلامی ایک بار پھر #صادق_اورامین قرار @JawadAbbasi25 @Inqilabi55 #حل_صرف_جماعت_اسلامی #ووٹ_صرف_ترازوکا
Tweet media one
3
31
49
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
1 year
محترم سراج الحق صاحب اڈھائی ماہ سے پی پی اور الیکشن کمیشن کراچی کا مینڈیٹ پر ڈاکا ڈال کر بیٹھی کراچی جماعت مرکزی قیادت کی طرف دیکھ رہی اور مرکزی قیادت اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے بیانات سے آگے کوئی قدم نہیں اٹھا رہی اب @NaeemRehmanEngr کو خود قیادت کرنی ہوگی @InqilabiTeam
Tweet media one
Tweet media two
13
25
52
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
1 year
اسلام تو عورت کو جتنی عزت دیتا اتنا کوئی مذہب نہیں دیتا بے حیائی پھیلانے والوں کو اسلام کی شہزادیاں پیغام دیتی ہیں ہم۔بھی وہ کام کرتی جو آپ کرتیں ہیں لیکن اسلام ہمیں تم سے زیادہ عزت اور مقام دیتا ہے سلامت رہو اسلام کہ شہزادی @Inqilabi55 @bili_ji #WomensDay
Tweet media one
1
21
55
@Inqilabi55
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ
1 year
کہتے سیٹ ایک نہیں ہے لیکن اسلامی فلاحی ریاست کے پارلیمنٹ میں ہر سانحہ پر صرف ایک ہی مجاہد ہے جس کی دعا پر یقین رکھتے کہ صرف یہی حق رکھتا وہ صرف جماعت اسلامی کا مجاہد @SenatorMushtaq ہے ہمارے ہاتھ میں اقتدار آیا تو کوئی بھی حدود اللہ اور رسول اللہ نہیں توڑ سکے گا @WarriorsHafiz
1
28
50