Hello Pakistan Profile Banner
Hello Pakistan Profile
Hello Pakistan

@HelloPKofficial

49,431
Followers
62
Following
2,376
Media
3,698
Statuses

Pakistan’s Voice, Louder than ever. 🇵🇰

Pakistan
Joined July 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
عمران خان میں کچھ تو خاص تھا جس کو گرانے کیلئے مولوی اسلام کو بھول گئے, PPP والے بینظیر اور بھٹو کو بھول گئے۔ PMLN والے ووٹ کو غزت دلوانا بھول گئے، ANP اور MQM ولے قومیت کو بھول گئے، عدالتیں انصاف کو بھول گئیں، صحافی صحافت کو بھول گئے اور ادارے فرض شناسی کو بھول گئے.
1K
12K
33K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
آج ان کو فوج کی قربانی یاد آ رہی ہے لیکن جب یہ بول رہے تھے کہ 65 کی جنگ ہاری، 71 کی جنگ ہاری، خراب کرے جرنیل اور ٹھیک کرے نواز شریف، جسم سے بوٹیاں نوچ لی، ٹانگیں کانپ رہی تھی پسینے چھوٹ رہے تھے، اس وقت ان کو فوج کی قربانیاں کیوں یاد نہیں آرہی تھی؟
513
10K
21K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
THE LAST MAN STANDING!
Tweet media one
286
2K
21K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
لگتا ہے یہ حکومت کوئی بلنڈر کر چکی ہے اس لیے وزیر داخلہ پہلے ہی بتا کر خود کو بچانے اور تحریک انصاف پر ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے۔
365
6K
19K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
Dear Imran! I hope you will continue your struggle, Insha'Allah you will succeed. Mahathir Mohamad
113
3K
11K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
دعا ہی کر سکتی ہوں 💔
Tweet media one
125
1K
10K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
آمین
Tweet media one
1K
3K
10K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
بھٹو سے کہہ دینا مجھ سے فارغ ہوکر یہ تجھےلٹکائیں گے شیخ مجیب کے تاریخی الفاظ
87
2K
10K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
ہمارے ملک کی انٹیلی جنس کی رپورٹ وزیر داخلہ سے پہلے لندن میں بیٹھے نواز شریف کے ملازم تک کیسے پہنچی؟
125
3K
8K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
Tweet media one
223
384
8K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
عالیہ حمزہ سمیت بے قصور خواتین کو رہا کریں
Tweet media one
72
2K
5K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
اسٹیبلشمنٹ پی ڈی ایم کی 13 سیاسی لاشوں کو دوبارہ زندہ کرنا چاہتی ہے لیکن بہت جلد وہ بھی سمجھ جائیں گے کہ لاشیں کبھی زندہ نہیں ہوتیں بلکہ لاشیں دفنائی جاتی ہیں۔
98
1K
5K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
خان صاحب آپ کی ساری پارٹی ختم بھی ہو جائے پھر بھی تاریخ آپ کو ایک ہیرو کی طرح یاد رکھے گی
Tweet media one
76
1K
5K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
عوام خان صاحب کے پیچھے اسی طرح ڈٹی رہی تو یہ ظالم خود تھک جائیں گے
95
1K
5K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
ہم میں سے ہانک کر کتنے لوگوں کو اس پارٹی میں لیجایا جائے گا، شکلیں دیکھیں انکی وہ خود مستحکم نہیں ہیں وہ پاکستان کو کیا استحکامِ دلائیں گے
70
1K
4K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
جو جو 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے اور پی ٹی آئی چھوڑ دیتے ہیں تو ان کے کیسز بھی ختم ہو جاتے ہیں اور وہ پاک صاف ہو کر جیلوں سے باہر بھی آتے ہیں, ایسا کیوں؟
80
2K
4K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
Tweet media one
154
189
4K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
اچھی بات ہے کہ ہم نے بھی تھوڑی سی ترقی کی ہے "انڈیا نے کچرے سے بجلی بنائی اور ہم نے کچرے سے ایک پارٹی بنالی"
86
2K
4K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
اب وہ لوگ بھی خان صاحب کے رپورٹ کا مذاق اڑا رہے ہیں جن کی پلیٹ لیٹس کا جھوٹا رپورٹ سرجن ڈاکٹر جنرل باجوہ اور ڈپٹی سرجن جنرل فیض نے بنوا کہ ان کو باہر بھیجا
68
1K
4K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
اور نواز شریف کے بچے کشمیر میں جنگ لڑ رہے ہیں!
Tweet media one
243
924
3K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
مینڈیٹ منتخب حکومتوں کو ملتا ہے جناب
Tweet media one
377
824
3K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
پی ٹی آئی چھوڑنے والے رہنماؤں کی سنچری مکمل ہوگئی لیکن پھر بھی تحریک انصاف مقبول ترین جماعت ہے۔
38
535
3K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
الیکشن کروانے کیلئے نوٹ کا نہیں ووٹ کا مسئلہ ہے، اب ان سب کو پتہ ہے کہ ان کو ووٹ نہیں پڑے گا۔
17
830
3K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
9 مئی کو جو کچھ ہوا بحیثیت پاکستانی دکھ ہوا لیکن اس دن ایسا کیا ہوا کہ احتجاج کرنے والے کارکنوں کیلئے سڑکیں راستے سب کچھ کھلے چھوڑ دئے، اس واقعے کی صاف شفاف تحقیقات ہونی چاہیے۔
30
879
2K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
سلیم صافی کا صحافت چھوڑنا اور مولانا فضل الرحمان صاحب کا صدر بننا نا ممکن نظر آ رہا ہے۔
46
468
2K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
سپریم کورٹ کے فیصلے کا لب لباب یہ ہے کہ نواز شریف اور جہانگیر ترین نا اہل ترین ہی رہیں گے
48
390
2K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
وزیر داخلہ سے پہلے ان کو کیسے پتہ چل گیا تھا؟
Tweet media one
111
1K
2K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
عوام کی طاقت اور خواہشات کو پس پشت ڈال کر بلاول پراجیکٹ پہ کام ہو رہا ہے لیکن ناکام ہوں گے۔
85
426
2K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
پوری قوم گواہی دے رہی ہے کہ NRO 2 لیکر اقتدار حاصل کرنے کیلئے بوٹ چاٹ رہے تھے!
Tweet media one
174
623
2K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
نظیر کی شہادت کے بعد پورے حیدرآباد کو آگ لگادی گئی۔ تب PPP کارکنان کو دہشتگرد کیوں نہیں کہا؟ فوجی تنصیبات پر ۴ گھنٹے مظاہرین توڑ پھوڑ کرتے رہے لیکن وہاں پولیس یا فوجی اہلکاروں کا موجود نہ ہونا سوالیہ نشان ہے۔
54
1K
2K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
میرے حیال میں مائنس عمران خان فارمولا پی ٹی آئی کے سپورٹرز کو قابل قبول نہیں ہوگا
147
399
2K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
مولانا فضل الرحمان وزیر تو کیا قومی اسمبلی کا ممبر بھی نہیں ہے پھر وہ وزیر اعظم کے جہاز کو کیوں استعمال کر رہا ہے؟ کیا سرکاری خرچے پہ تھائی لینڈ کا دورہ کرنا حرام نہیں؟
83
713
2K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
ماضی میں افواج پاکستان کو جتنا نقصان پی ڈی ایم کی جماعتوں نے پہنچایا اتنا کسی اور نے نہیں پہنچایا آج بھی پی ڈی ایم حکومت پیچھے بیٹھ کر ایسا ثاثر دے رہی ہے کہ یہ سب کچھ افواج پاکستان کر رہی ہے جس کی وجہ سے افواج پاکستان کی پوری دنیا میں بدنامی ہو رہی ہے۔
82
639
2K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
سَر اُٹھاؤں تو جان جاتی ہے اور جھُکا لوں تو شان جاتی ہے خاموشی بھی مجھے قبول نہیں کچھ کہوں تو زبان جاتی ہے
67
515
2K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
لگتا ہے اسٹبلشمنٹ کی وجہ سے ان کو غلط عادت پڑ گئی ہے!
Tweet media one
74
292
2K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
اس سارے کھیل میں ن لیگ صرف استعمال ہو رہی ہے، ان کے ہاتھ کچھ نہیں آنے گا۔
66
357
2K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
Tweet media one
84
103
2K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
پوری دنیا حضرت عیسیٰ (ع) کا انتظار کر رہی ہے اور پی ڈی ایم جسٹس فائز عیسیٰ کا انتظار کر رہی ہے۔
56
587
2K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
True 😂
Tweet media one
51
556
2K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
جن کیلئے راتوں کو عدالتیں لگ کر حکومت ملی اب وہ کہہ رہے ہیں کہ عدالتیں عمران خان کی سہولت کاری کر رہی ہیں۔
16
836
2K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
اس سے بہتر تھا کہ یہ لوگ واقعی سیاست ہی چھوڑ دیتے تو شاید کچھ عزت بچ جاتی
Tweet media one
189
506
2K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
کسی کو عمران خان کے نام سے اتنا ڈر لگ رہا ہے کہ اب کسی بھی چینل پہ عمران خان کا نام لینے پہ پابندی لگادی گئی
53
420
2K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
جہاز کو جلدی سے ائیرپورٹ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی سے لا تعلقی کا اظہار کرنا چاہیے!
Tweet media one
56
579
2K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
اس حکومت کو مسلط کرنے کے بعد نہ سیاسی لوگ محفوظ ہیں، نہ صحافی محفوظ ہیں، نہ لوگوں کے گھر محفوظ ہیں، نہ بچے اور عورتیں محفوظ ہیں۔
42
519
2K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
کنگز نہیں پیسے والے بلڈرز اور سرمایہ دار
55
606
2K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
اگلا نمبر پاکستان کا ہوگا دیکھ لینا!
Tweet media one
56
371
2K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
حکومت صرف اپنے کیسز ختم کرنے کیلئے قوانین بنا رہی ہے عوام کیلئے کوئی قانون سازی نہیں ہو رہی ہے
36
452
2K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
عمران خان کی مخالفت میں پہلے ہی 13 پارٹیاں ہیں, ایک دو پارٹیاں اور بھی بن جائے انہیں کچھ فرق نہیں پڑے گا۔
37
340
2K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
جب تک شریف اور زرداری خاندان سیاست میں رہیں گے تب تک
Tweet media one
127
516
2K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
ہر پاکستانی شہری کو ڈٹ جانا چاہیے، کھل کر اپنے لوگوں کیلئے اور اپنے ملک کیلئے بات کریں، یہ آپ کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتے۔ سینکڑوں لوگ سمندر میں ڈوب گئے، کئی لوگوں کو کھلم کھلا گولیاں ماری گئی، کئ لوگ اغواء ہوئے ان کی بات کیوں نہیں کرتے؟ صرف ملک کو لوٹنے والوں کو بچا رہے ہیں۔
51
616
2K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
"ملک میں ن ہے قانون نہیں"
30
499
2K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
عمران خان ہوتا تو ٹھوک کہ جواب دیتا اس لیے امریکیوں رجیم چینج کر کے یہاں اپنے ٹاؤٹ بٹھائے ہیں اور وہ خاموشی سے سب کچھ سن رہے ہیں۔
Tweet media one
73
760
2K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
حدمت کی ہوتی تو غریب لوگ خودکشیاں کرنے پہ مجبور نہ ہوتے اور عوام مہنگائی کے بوجھ تلے دبی نہ ہوتیں جناب آپ عوام کی نہیں کسی اور کی خدمت کر رہے ہیں۔
Tweet media one
385
515
2K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
آئی ایم ایف نے تو پاکستان کے اکاؤنٹ میں 1.2 ارب ڈالرز منتقل کر دیے بس اب یہ رقم شریف اور زرداری خاندان کے اکاؤنٹس میں جانا باقی ہے۔
64
494
2K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
کیا جناح ہاوس کے تقدس کی قیمت صرف جہانگیر ترین کی پارٹی میں لوگوں کی شمولیت تھی؟
77
493
2K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ الیکشن کے بعد آنے والی حکومت بھی زیادہ دیر نہیں چل سکے گی کیونکہ پی ڈی ایم حکومت نے معاشی تباہی پھیر دی ہے اور پاکستان ملکی اور غیر ملکی قرضے ادا نہیں کرسکتا۔
27
412
2K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
جب روٹی ایک مزدور کی تنخواہ سے بڑھ جائے تو وہاں دو چیزیں سستی ہو جاتی ہیں، عورت کی عزت اور مرد کی غیرت! صلاح الدین ایوبی
40
424
2K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
مشکل وقت میں عمران خان کے قریبی ساتھیوں نے ہی ان کے ساتھ غداری کی اور ان کے پیٹ میں چھرا گھونپا۔
52
298
2K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
اگر ملک میں قانون ہوتا تو جج صاحب آبدیدہ ہو کر اسد عمر کو یہ نہ کہتے کہ آپ پریس کانفرنس کر لیں آپ کو رہائی مل جائے گی، یہاں ن ہے قانون نہیں۔
41
368
1K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
نوجوانوں کی اس ملک سے امید ختم ہو گئی ریکارڈ لوگ اس ملک کو چھوڑ کر چلے گئے ، اس ملک کی ساری سیاسی قیادت چاپلوسی پر لگی ہوئی ہے : مصطفی نواز کھوکھر
25
411
1K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
ان کو بار بار کیوں بخشا جاتا ہے؟
Tweet media one
120
859
1K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
نئ جماعت آ گئی ہے ہم نے اپنے پرانے پرانے دوست بھی وہاں بھیج دئیے ہیں۔ اور چاہیے تو حکم کریں اور دے دیتے ہیں. عمران خان 😂😂😂
39
262
1K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
😂😂😂
@Sh_am_92
Shams Khattak
1 year
ٹھرکی وزیرِ اعظم کیسے تاڑ رہا ہے ماورا حسین کو 😅
295
2K
3K
112
464
1K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
وہ اناڑی شہباز شریف صاحب تھے یا اسحاق ڈار ؟
Tweet media one
300
397
1K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
حکومت ظلم کر کے لوگوں کے دلوں میں اپنے لئے مزید نفرت بڑھا رہی ہے، اب ن لیگ کے ووٹرز بھی کہہ رہے ہیں کہ وہ عمران خان کو ووٹ دیں گے۔
29
310
1K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
کامیاب ریاستیں وہیں ہوتیں جہاں خواتین سیاست، صحافت، وکالت یا کسی بھی شعبے میں کام کرتے ہوئے خود کو محفوظ تصور کرے لیکن افسوس یہاں تو خواتین اب اپنے گھروں کے اندر بھی خود کو غیر محفوظ سمجھ رہی ہیں کہ کوئی دیواریں پھلانگتے ہوئے گھر کے اندر داخل نہ ہو جائے
38
451
1K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان آج قید و بندی کی سختیاں برداشت کر رہے ہیں ان کو یہ سزا عام عوام کی آواز بننے اور قانون کی بالادستی کی خاطر کھڑے ہونے کی دی جا رہی ہے۔
36
337
1K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
یہ ملک و قوم یا عوام کی حدمت کرنے نہیں آتے بلکہ اپنی سیاست چمکانے اور ذاتی مفادات کیلئے آتے ہیں۔
16
349
1K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
اگر یہی حکومت رہی تو کچھ مہینوں بعد 100 روپیہ بیلنس ڈلوانے پر صرف جزاک اللّہ کاہی میسیج آئیگا...
62
255
1K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
جن کو یہ نہیں پتہ کہ انڈے کلو میں ہوتے ہیں یا درجن میں وہ غریب کے مسائل کیا سمجھیں گے
15
444
1K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
ہمارے میڈیا چینلز کیلیے تقریباً مر ہی جانے کا مقام ہے عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو کور کمانڈر کے گھر پر حملے کے کیس میں بری کر دیا
21
342
1K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
فواد، عامر کیانی، عمران اسماعیل اور مولوی محمود نے سیاست چھوڑی تھی تو اب پریس کانفرنس کیوں کر رہے ہیں؟
76
232
1K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
👏👏👏
17
497
1K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
شرم تم کو مگر نہیں آتی ۔
Tweet media one
59
329
1K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
لگتا ہے ن لیگ کی لیڈرشپ ایک ایک کر کے فرار ہونے والی ہے
53
214
1K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
لگتا ہے پٹرول بہت سستا مل رہا ہے!
Tweet media one
89
320
1K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
پیپلز پارٹی ہمیشہ سے جمہوریت کا راگ الاپتی رہتی تھی لیکن اب ان کی حقیقت بھی کھل کر عوام کے سامنے آگئی
Tweet media one
88
429
1K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
کون بچائے گا پاکستان؟
557
111
1K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
اسرائیل نے آج پاکستان میں ہونے والے ظلم کی مذمت کر کے انٹرنیشنل پلیٹ فارم پہ پاکستان کو نیچا دکھانے کی کوشش کی لیکن انہیں یہ موقع ہم نے خود دیا اور یہاں کچھ بے شرم لوگ اپنے کرتوت بدلنے کے بجائے اسے بھی عمران خان سے جوڑ کر پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔
33
335
1K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
عمران ریاض خان بخیر و عافیت گھر واپس پہنچ گئے ہیں۔ ربِ ذوالجلال انہیں اپنے اہلخانہ کے ساتھ ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے آمین
40
169
1K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
میں اکیلا بھی رہ گیا تو لندن میں ہی رہوں گا. نوازشریف
63
229
1K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
آپ تو سپریم کورٹ کو نہیں مانتے تو پھر کوئی فوجی عدالتوں کو کیوں مانے گا
20
251
1K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
10 months
اس وقت باجوڑ میں جگہ جگہ روڈ کھود کر اس میں گڑھے بنا دئیے گئے ہے تاکہ لوگ ورکر کنونشن میں نہ جا سکیں، دوسرے ممالک میں حکومتیں اور انتظامیہ سڑکیں بناتی ہے لیکن پاکستان میں حکومت اور انتظامیہ سڑکیں کھود کر گڑھے بناتی ہے تاکہ لوگ ورکر کنونشن میں نہ جا سکے۔
Tweet media one
52
624
1K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
مودی امریکی کانگریس سے خطاب کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ آج 6 سال پہلے جب میں کانگریس میں آیا تو ہم دنیا کی دسویں معیشت تھے لیکن آج ہم دنیا کی پانچویں بڑی معیشت ہیں۔ اور ہمارا وزیراعظم کہتا ہے کہ آج ہم نے امریکی سفیر کو کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ ڈیل کرنے میں ہماری مدد کریں۔
34
386
1K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
وزیر داخلہ نے رات ساڑھے بارہ بجے پریس کانفرنس کیوں کی؟ عثمان ڈار کے گھر جو کچھ ہوا اس پہ وزیر دفاع نے معافی تو مانگی لیکن کسی کو سزا ملی؟
13
326
1K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
جس ملک میں حکومتیں، دانشور اور صحافی قرضہ لینے پر بھنگڑے ڈالتے ہو وہ ملک ترقی کیسے کر سکتا ہے۔
51
277
1K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
پیپلز پارٹی نے اقتدار کے مزے لے لئے، اب اپوزیشن کا کردار بھی ادا کرنا چاہتی ہے لیکن عوام کو یاد رکھنا چاہیے کہ یہ سب ملے ہوئے ہیں
36
285
1K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
یہ غریب ختم کرنے آئے تھے یا مہنگائی؟
19
337
1K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
پہلے ملک کو لوٹ لو پھر چور دروازے سے حکومت میں آکر اپنی ذات کیلئے قانون سازی کر کے اپنے سارے کیسز ختم کر دو اور پھر دوبارہ قرض لینے کیلئے قوم سے دعاؤں کی اپیل بھی کر دو 👏👏👏
Tweet media one
148
410
1K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
کیا لگتا ہے آپ کو پاکستانی قوم کے فیصلے کون کرتا ہے؟
Tweet media one
73
229
1K
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
جو لوگ ملک سے باہر بیٹھ کر اس قوم کے فیصلے کرنا چاہتے ہیں پوری قوم کو ان کا بائکاٹ کرنا چاہیے اور آنے والے الیکشن میں ان کے ڈبوں سے ایک بھی ووٹ نہ نکلے
57
320
970
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
اب تو عوام کو گلے سڑے ہوئے انڈوں کی پہچان ہو گئی
30
176
999
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
عالیہ حمزہ ایک بہادر خاتون ہیں ❤️
@SilverRise1
Silver Rose
1 year
@SairaBanoPK MNA PTI ALIYA HAMZA at ATC on today hearing
0
42
158
14
236
968
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
Tweet media one
21
201
981
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
ایک آندھے کو بھی سمجھ آتی ہے کہ یہ سب کچھ پلاننگ کے تحت کیا گیا
Tweet media one
14
289
966
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
بھڑکیں بھی اس ڈرپوک انسان کیلئے ماری جا رہی ہے جو جعلی رپورٹس بنا کر ملک سے فرار ہوا تھا اور ابھی تک واپس نہیں آ سکا 🤣
Tweet media one
113
264
970
@HelloPKofficial
Hello Pakistan
1 year
ٹرک والا شعر !
27
217
945