Dr.Abdul Malik Baloch Profile Banner
Dr.Abdul Malik Baloch Profile
Dr.Abdul Malik Baloch

@DrMalikBalochNP

13,569
Followers
59
Following
56
Media
490
Statuses

President of National Party | Former Chief Minister Balochistan

Turbat, Pakistan
Joined October 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
3 years
#Thread خفیہ معاہدے پر ریکوڈک بچاؤ تحریک چلانے کا اعلان کرے گے۔
28
67
277
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
4 years
بلوچستان اور سندھ کو تقسیم کرنے کی سازشوں کا آغاز کردیا گیا ہے بلوچستان کے کوسٹل علاقوں کے تمام زمینوں پر قبضہ کیا جارہا ہے کراچی اور بلوچستان کے ساحل کو ملا کر ایک وفاقی یونٹ بنانے کی سازش کا ماسٹر پلان بھی تشکیل دیا گیا ہے جس پر موجودہ حکومت عملدرآمد کرنا چاہتا ہے۔
80
549
1K
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
2 years
Strongly condemn the horrific incident of Barkaan. We demand an immidiate and fair enquiry. The culprits must be brought to justice.
Tweet media one
33
269
823
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
4 years
بلوچستان عملا پاکستان میں سفارتکاروں کیلئے نوگو ایریا تھا اور اب یہ سیاستدانوں یہاں تک کے قومی اسمبلی کے ارکان کیلئے بھی ممنوعہ علاقہ بنا دیا گیا ہے @mjdawar پر پابند کسی صورت بھی قبول نہیں فوری طور پر رہا کیا جائے۔
6
177
699
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
3 years
بلوچستان مسئلہ کا حل نہ فوجی آپریشن ہے اور نہ ہی توپ گولہ سے یہ مسئلہ حل ہوسکتا ہے۔ بلوچ فرزندان کو لاپتہ کرنے سے بھی مسئلہ حل ہونے والا نہیں۔ بلوچستان کا مسئلہ حق حاکمیت ہے 2014 میں اگر نیشنل پارٹی کی بات مانی جاتی تو شائد آج بلوچستان میں صورتحال بہتر ہوتی. @HamidMirPAK
42
130
575
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
11 months
This despicable act of apprehending Farid Baloch and making him disappear must be denounced vehemently. Farid Baloch must be set free without delay. This is unacceptable.
@TBPEnglish
The Balochistan Post - English
11 months
Breaking: Footage of Baloch student, Fareed Baloch, being forcibly disappeared earlier today by personnel of Pakistani secretive agencies from Punjab University in Lahore. Fareed Baloch is a student of Masters in Punjab University’s education department.
149
1K
2K
24
194
553
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
10 months
We demand a fair investigation on how Balach, who was in custody for about 25 days is all of a sudden killed in an alleged fake encounter.
Tweet media one
Tweet media two
26
149
491
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
4 years
بلوچ حقوق کی بات کرتا ہے تو غدار کہا جاتا ہے، مشرف نے بلوچستان کے حالات خراب کئے،آج بھی بلوچستان سے لوگ لاپتہ ہو رئے ہیں۔ @HamidMirPAK Part2 #PDMGujranwalaJalsa
16
142
479
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
2 years
On what grounds the Sindh Police is so brutally manhandling and arresting the families of missing persons? Intolerable behaviour. We demand immediate release of Baloch women and students and explanation from Sindh Govt. @BBhuttoZardari
36
195
462
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
1 year
We strongly oppose this resolution passed in National Assembly. Pak-China Gwadar University should be established in Gwadar, for the children of Gwadar. It is their right.
Tweet media one
28
158
453
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
2 years
ریاست نے بلوچستان میں طاقت کا استعمال کرکے بلوچستان کو چھلنی چھلنی کردیا ہے۔زیارت میں لاپتہ افراد کو جعلی مقابلے میں مارنا اور لاشیں پھینکنا سورج کو انگلی سے چھپانے کی ناکام کوشش ہے۔جو بلوچستان میں بے جا زورآوری کی نشانی ہے۔ان مسخ شدہ لاشوں کی اکثریت کی شناخت ہوچکی ہے۔
78
89
404
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
1 year
I mourn the loss of my friend, Qazi. His soul was adorned with the exquisite artistry of words, weaving poetry that touched the hearts of many. Due to his political activism, his path was filled with hardships and sacrifices for the Baloch cause. His contributions are immense.
Tweet media one
14
61
419
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
3 years
ڈاکٹر عبدالحی بلوچ کی زندگی طویل جدوجہد سے بھرا ہے۔وہ بی ایس او کے بنیاد رکھنے والوں میں سے ہیں۔ انہوں نے ہمیشہ شعوری و عوامی سیاست کی۔ان کی بلوچستان میں سیاسی سماجی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جائے گا۔
Tweet media one
13
61
387
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
4 years
سیکیورٹی اور امن و امان کے نام پہ پہلے مرحلے پر گوادر کی آبادی کو باڑ لگا کر تقسیم کیا جارہا ہے اور دوسرے مرحلے پر مقامی آبادی کوگوادر سے بے دخل کرنے کی عوام دشمن منصوبے پر عمل درآمد ہے۔گوادر بلوچستان کا حصہ ہےاوراس کے خلاف ہونے والی ہر سازش کو ناکام بنائیں گے #StopGwadarFencing
21
79
332
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
1 year
قومی اسمبلی میں منظور ہونے والی اس قرارداد کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ پاک چائنا گوادر یونیورسٹی گوادر میں ہی قائم کی جائے، یہ وہاں کے طلباء کا حق ہے۔
Tweet media one
30
108
319
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
2 years
بلوچ مسلح تنظیموں اور اسٹیبلشمنٹ سے اپیل ہے کہ خدارا اب بس کریں بلوچستان میں جو آگ لگی ہے اسے اب بجھائیں، یہ آگ بلوچ کو تباہ کررہاہے، بلوچ وبلوچستان اب مزید تباہی کے متحمل نہیں ہوسکتے، دونوں طرف سے بلوچ کا نقصان ہورہاہے۔
68
79
314
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
2 years
Heartiest Congratulations to Abdul Wali Kakar on being appointed as Governor Balochistan.
Tweet media one
14
18
308
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
2 years
Reko-Diq bill has not only violated but killed the mere essence of 1973 constitution,which gives authority to federating units over their resources. We REJECT the Reko-Diq bill passed in the Senate yesterday as we have rejected the bill passed in puppit Balochistan Assembly. 1-
25
79
302
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
2 months
مستونگ میں فورسز کے ہاتھوں دو نوجوانوں کی شہادت اور متعدد نوجوانوں کی زخمی کیئے جانے پر افسوسناک اور اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور خواتین اور بچوں پر تشدد کرکے انہیں حراساں کرنے کو انتہائی قابل مزمت اور قابل نفرت عمل قرار دیا ہے ۔
29
59
295
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
2 years
Faheem Baloch is a literary person and has been working to promote balochi literature. Forced disappearance of Faheem is sad and condemnable. He should be released immediately. #ReleaseFaheemBaloch
Tweet media one
4
93
276
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
1 year
مرکز نے ہمیشہ بلوچستان کو اسٹریٹجکلی دیکھا ہے اور بڑی سیاسی جماعتوں نے ہمیشہ بلوچستان کو نظر انداز کیا ہے کیونکہ ہماری قومی اسمبلی میں بہت کم سیٹیں ہیں۔ 2023 کی مردم شماری میں بلوچستان کی آبادی 21.5 ملین ریکارڈ کی گئی تھی لیکن اب 6.7 ملین کو خارج کر دیا گیا ہے۔ 1/2
17
86
279
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
3 years
بلوچستان کےقوم پرست رہنماسردار عطااللہ خان مینگل کےانتقال سےملک ایک عظیم قومی پرست وجمہوریت پسند قومی قیادت سےمحروم ہوگے ہیں سردارعطااللہ خان مینگل نےاپنی پوری زندگی بلوچستان کےعوام کے قومی سیاسی خودمختاری اورعوام کی سربلندی کے لیےوقف کی وہ ایک بااصول سیاستدان اور فکری رہنما تھے
6
56
272
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
3 years
ساحل بلوچستان پر چینی اور بین الصوبائی ٹرالرز کی غیر قانونی جالوں کےذریعے سمندری حیات کی نسل کشی کسی صورت قبول نہیں،غیر ملکی کمپنیوں بلوچستان کے سمندری حدود میں غیر قانونی شکار کے اجازت ناموں کو منسوخ کرکےغیر ملکی اور بین الصوبائی ٹرالروں پر پابندی لگائے #IllegalTrawlingInGwadar
11
75
264
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
1 year
The decision of BPS regarding taking PCS exams before the special CSS exams is inappropriate. Aspirants are confused, as they need a prepare for both exams the same time. We strongly support the demands of our youngsters to hold #PCSafterspecialCSS . BPS must review its decision.
63
133
262
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
1 year
بلوچستان میں اپنی مرضی کی حکومتیں لائی جاتی ہیں اور ان سے مرضی کے فیصلے کروائے جاتے ہیں بلوچستان میں منتخب ہو کر آنے والے2002 میں مسلم لیگ ق کے ساتھ تھے،2008میں پیپلزپارٹی کے ساتھ،2013 میں مسلم لیگ ن کے ساتھ اور 2018میں باپ پارٹی میں آگئے، عوام کو حق حکمرانی سے بہت دور رکھاگیا ہے
63
53
252
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
3 years
جب تک ریکوڈک معاہدہ کو حرف بہ حرف بلوچ کے سامنے نہیں لایاجائے گاتب تک کسی بھی طرح یہ معاہدہ قبول نہیں، ترقی کے نام پربلوچستان کولوٹا جارہاہے۔ موجودہ حکومت کو لانے والے اور اس میں شامل تمام جماعتیں اور اسمبلی میں موجود خاموش اپوزیشن وہ سب ریکوڈک کے سودا کے جرم میں شامل ہیں۔
19
80
242
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
9 months
Fiercely denounce the police brutality inflicted upon #BalochLongMarch2Islamabad participants. Demand the immediate release of all those unjustly arrested!
Tweet media one
18
76
244
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
3 years
بلوچستان کا مسئلہ سیاسی ہے، ایک بنیادی اہم مسئلہ لاپتہ افراد کاہے جس کا حل مذاکرات میں ہے،اس سلسلے میں حقیقی نمائندوں سے بات چیت کی جائے اور اس گھمبیر ہونے والے مسئلے کو حل کیاجائے۔
45
68
240
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
4 years
My speech Part 1 👇 #PDMGujranwalaJalsa
13
68
227
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
3 years
2018 بلوچستان میں انتخابی نتائج کو تبدیل کرکے من پسند افراد سے بلوچستان اسمبلی کو بھردیا گیا اور اب ان کے ذریعے بلوچستان کے ذخائر اور وسائل کو کوڑیوں کے دام فروخت کرنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔
24
68
209
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
2 years
مسلم لیگ ن, پیپلز پارٹی اور باپ پارٹی نے بلوچ اکابرین اور جمہوری قوتوں کے 70 سالہ قربانیوں کا قتل کیا. #RekoDiq
21
59
213
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
3 years
بلوچستان سرکار کو قومی وسائل کو اونے پونے داموں فروخت کرنے کی ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی بلوچستان کے عوام اور نیشنل پارٹی ریکودیک کاپر اینڈ گولڈ پروجیکٹ معاہدے کو مکمل مسترد کرتے ہیں۔ #SaveRikoDik
29
59
208
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
3 years
کوئٹہ میں طلبا پر ہونے والے پولیس گردی دراصل موجود حکومت کی طلبا و عوام دشمن پالیسیوں اور رویوں کا تسلسل ہے۔ پرامن احتجاج کرنے والے طلبا و طالبات پر جس وحشیانہ انداز میں تشدد کیا گیا اس کی مثال نہیں ملتی اور جس قدر ان اقدامات کی مذمت کی جائے کم ہے۔
8
66
202
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
3 years
وزیراعلٰی بلوچستان کے بیان میں کوئی صداقت نہیں ہے ریکودیک معاہدے کے کسی مشاورت میں نا شامل تھے اور نہ اس کی حمایت کی ہے ۔ ریکودیک معاہدے کے بعد وزیراعلی بلوچستان ملنے گھر آئے تھے بلوچی روایات کے مطابق ان کو عزت دی۔
Tweet media one
22
76
205
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
1 year
Naming Gwadar International Airport after someone who has nothing to do with Gwadar is UNACCEPTABLE. It should remain in the name of Gwadar.
Tweet media one
17
66
203
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
3 years
The Balochistan government will not be allowed to sell national resources at exorbitant prices. The people of Balochistan and the National Party reject the Rekodik Copper and Gold Project agreement.
23
50
199
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
4 years
بلوچستان و سابق فاٹا کے طلبہ کو پہلے پنجاب کے مختلف یونیورسٹیوں میں داخلوں اور سکالرشپ کی سہولیات حاصل تھے لیکن موجودہ حکومت کے دور میں داخلوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے پنجاب حکومت داخلوں پر عائد پابندی ختم کرکے اسکالرشپ دوبارہ بحال کریں جس کے خلاف طلبا عرصے سے احتجاج پر ہیں۔
6
47
184
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
2 years
اٹھارہویں ترمیم سے پہلے ہی 1973 کے آہین کے تحت ریکوڈک ہمارا ہے. وسائل صوبوں کے ہیں وفاق کا قبضہ تسلیم نہیں کرینگے. ریکوڈک ہمارے بچوں کا مستقبل ہے ہر سطع پر اس کا دفاع کرینگے۔ #Rekodik
31
57
192
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
2 years
بلوچستان و سندھ اور کوہ سلیمان میں سیلابی ریلوں اور بارشوں نےتباہی مچادی سینکڑوں افراد جان بحق ایک کروڈ افرادمتاثر،گھربار، فصلیں، بندات، شاہراہیں ملیامیٹ لوگ ناں شبینہ کو محتاج وفاقی حکومت وزیراعظم،بین الاقوامی اداروں سے لوگوں کی دوبارہ بحالی کے لیے امداد کی اپیل کریں۔ @CMShehbaz
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
84
179
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
8 months
انتخابات تاریخ کے بدترین انتخابات ثابت ہوئے نیشنل پارٹی کے حلقہ انتخاب میں بدترین دھاندلی رکارڈ ہوئی PB25 کے بعض پولنگ اسٹیشنوں میں بوگس ووٹ ڈال کر نتائج کو تبدیل کردیاگیااس کام میں چند پرئزایڈنگ افسران سمیت ڈی آر او اور آر او برائے راست ملوث الیکشن کمیشن بے ضابطگیوں کا نوٹس لے۔
21
70
186
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
1 year
BSO Pajjar Quetta Zone's Press Secretary Zulfiqar Baloch passed away to due to heart failure. My heartfelt sympathies to his family and loved ones. May his soul rest in peace.
Tweet media one
6
45
183
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
3 years
ریکوڈک بلوچ قوم کی موت وزیست کا مسلہ بن گیا ہے جیسے کالاباغ ڈیم سندھی قوم کی موت زیست بن چکی ہے۔ بلوچستان کے قومی وسائل کا سودا کسی صورت قبول نہیں، دل جل رہا ہے کہ ہمارے آنکھوں کے سامنے ہمارے وسائل کو لوٹا جارہا ہے، ہرممکن حد تک بلوچستان کے وسائل کادفاع کریں گے۔ #SaveRikoDik
26
66
174
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
3 years
اسلام آباد میں بلوچ طلباپر تشددکرنے والوں کیخلاف کارروئی کی جائے، تعلیمی اداروں اور آزادی اظہار رائے پر قدغن آئین کی خلاف ورزی ہے۔ @NationalParty_ طلبا کے مسائل کی حمایت کرتی ہے، ملک میں آئین و قانون کی حکمرانی کو یقینی بنانا ہوگا۔
Tweet media one
5
48
176
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
2 years
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور اس کے اتحادیوں کی حکومت سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے ہمارا اتحاد پی ڈی ایم کے ساتھ 26 نکات پر تھا اور وہ ابھی تک ہے جس میں مسنگ پرسن کی بازیابی، قوموں کے وسائل پر ان کے اختیار اور انتخابی عمل میں ریاستی اداروں کی مداخلت کے خلاف تھا۔
21
48
170
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
8 months
National Party secured all seats in Kech, winning four provincial seats and the National Assembly seat for Gwadar/Kech. Our mandate from three provincial seats in Kech has been stolen, and the Gwadar/Kech seat has been given to a person who is unknown to the people. 1/
1
55
172
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
3 years
ریکودیک پر حکومتی پالیسی سے بلوچ عوام کو خدشات ہیں ایسے کسی معاہدے کو تسلیم نہیں کریں گے جس میں بلوچستان کے عوام کے معاشی مفادات کو تحفظ حاصل نہ ہو ۔ نیشنل پارٹی ریکودیک کو فروخت کرنے کے خلاف بھرپور تحریک چلائے گا۔ #SaveRikoDik
21
60
164
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
2 months
حکومت ہوش کے ناخن لے اپنے دائرہ اختیار اور تجاوزات سے گریز کرے گوادر پارٹی رہنما اشرف حسین کے گھر پر ریاستی اہلکاروں کی جانب سے تھوڑ پھوڑکی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ریاستی اہلکاروں نےگزشتہ شب چادر اور چاردیواری کے تقدوس کو پامال کرتے ہوئے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
10
52
161
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
1 year
آج تربت میں نیشنل پارٹی کے ارکان کو 2الگ الگ حملوں میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ جماعت کے مرکزی فنانس سیکرٹری حاجی فدا حسین دشتی اور ضلعی صدر مشکور انور کے گھر پر دستی بموں سے حملہ کیا گیا ہے۔ ان واقعات کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ ہم ایسے بزدلانہ حملوں سے خوفزدہ نہیں ہوں گے.
8
47
161
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
4 years
بلوچستان اور سندھ کو تقسیم کرنے کی سازشیں ہرگز کامیاب نہیں ہونگے ساوتھ بلوچستان کی باتیں منافقانہ سوچ کی پیداوار ہیں بلوچستان میں ترقی کے نام پر تاریخی علاقوں کو جنوب و شمال کے نام پر تقسیم کرنے کا سوچ کسی بھی صورت قابل قبول نہیں۔
10
35
156
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
2 years
بلوچستان کا مسئلہ سیاسی ہے اور سیاسی مسائل کا حل طاقت کے بجائے سیاسی عمل سے ممکن ہوتا ہے۔ سیاسی مذاکرات کے عمل کو شروع کیاجائے اس سے قبل بلوچستان میں اعتماد کی فضا کو بحال کرنے کی ضرورت ہے۔تشدد شدہ لاشوں کی برآمدگی کو بند اور لاپتہ افراد کو بازیاب کرایا جائے۔
21
52
154
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
3 years
اسلام آباد کو بلوچ اور بلوچستان سے متعلق مائنڈ سیٹ کو تبدیل کرنا ہوگا۔اسلام آباد کو بلوچستان سے دلچسپی ہے کیونکہ اس کی اسٹیٹجیک اہمیت ہے اور وسائل سے مالا مال ہے جبکہ بلوچ اس کی ترجہات میں شامل نہیں ہے۔
17
46
154
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
2 years
تونسہ اور کوہ سلیمان مکمل طور پر سیلاب کی زد میں ہیں۔ مختلف واقعات میں درجنوں افراد کی اموات واقع ہو چکی ہیں۔ تقریبا تمام قصبات پانی میں ڈوب چکے ہیں۔ ہفتہ گزر گیا روزانہ کی بنیاد پر پانی میں اضافہ ہو رہا ایک کے بعد ایک قصبہ ڈوب رہا۔ لیکن ریاست اور ریاستی مشنری کہیں نظر نہیں آ رہی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
7
53
152
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
1 year
The centre has always viewed Balochistan strategically & major political parties ignored it because of its very few seats in NA. In 2023 census, our population was recorded 21.5 millions but 6.7 millions have been excluded in the census which has been notified today. 1/2
8
36
148
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
4 years
سلیکٹیڈ صوبائی حکومت اور وفاقی حکومت ایک سوچے سمجھے سازش کے تحت گوادر پر ناجائز قبضہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں ان کو ہماری ردعمل کا اندازہ نہیں گوادر پرکوئی بھی سمجھوتہ قابل قبول نہیں حکومت فوری طور پر باڑ لگانے کے عمل کو روک دےاگر یہ عمل ایسی طرح جاری رہا تو اس کے سنگین نتائج ہوگا۔
11
31
147
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
1 year
Mastung explosion is heart-breaking & an anti-human act. The blood of innocent people have been shed on this holy day. Government has completely failed to establish peace. Best treatment of all the injured should be ensured. My sincere condolences to the families of the martyrs.
4
53
152
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
3 years
During my tenure as CM Balochistan the 10 yrs lease of Sandak had expired. I refused to extend the lease as the company was reluctant to furnish our demand of atleast 50% share for Balochistan in the new agreement.
Tweet media one
5
57
147
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
1 year
بلوچستان کے ایران بارڈز سے تجارتی سرگرمیوں پر پابندی کا فیصلہ افسوسناک ہے وفاقی و صوبائی حکومتیں غیر معروف و غیر سنجیدہ فیصلوں سے گریز کریں سرحدی تجارت بلوچستان کے سرحدی علاقوں کے عوام کی بنیادی ضرورت ہے۔ #بارڈر_بندش_نامنظور
Tweet media one
8
43
147
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
2 years
بلوچستان میں حکومت نام کی شے وجود نہیں رکھتی، طوفانی بارشوں نے بلوچستان میں تباہی پھیلادی، زمینی رابطہ بلوچستان کا ملک بھر سے منقطع ہوچکا ہے پی ڈی ایم اے اور حکومتی میڈیا ٹیم بیانات کی حد تک محدود، وفاق اور بین الاقوامی ادارے بلوچستان کے سیلاب متاثرین کی بحالی میں کردار ادا کریں۔
9
50
140
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
4 years
6
42
133
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
2 years
موسمی پرندوں کو سیاسی گھونسلوں میں منتقل کرنے سے معاشی و سیاسی عدم استحکام کا خاتمہ نہیں کیا جاسکتا۔
13
33
138
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
1 year
Strongly Condemn the assassination attempt on National Party’s nominated candidate Sohbutpur Mir Duran Khan Khosa. Duran is badly wounded.
Tweet media one
5
41
141
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
2 years
Rains and floods in Balochistan, Sindh and Koh e Sulaiman have left millions of people shelterless. Countless people have died, homes, crops,animals,communication links and infrastructure have been completely destroyed in several areas. @CMShehbaz Govt must take immediate action.
Tweet media one
3
55
135
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
1 year
گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو کسی ایسے شخص کے نام پر رکھنا جس کا گوادر سے دور دور تک کوئی تعلق نہ ہو ناقابل قبول ہے۔ یہ ایئرپورٹ گوادر کے نام پر ہی رہنا چاہیے۔
Tweet media one
10
39
128
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
3 years
گوادر میں پرامن احتجاج پر اے سی گوادر اور اے سی پسنی کی غنڈہ گردی اور رہنماوں اور کارکنوں پر تشدد افسوسناک اور قابل مذمت ہے حکومت دانستہ حالات کو خراب کرنا چاہتا ہے گوادر شہر لیویز کے دائرہ اختیار میں نہیں کارکنوں پر تشدد سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کیا گیا۔ @HamidMirPAK
19
67
127
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
2 years
بلوچستان کے عوام کو ووٹ کا حق چائیے عوام کے ووٹ کو چوری و دھاندلی کے نذر کرنا بند کرنا ہوگا۔
16
42
127
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
3 years
بلوچستان میں سلیکٹیڈ سرکار کی جانب سے ملک کے معدنیات اور وسائل کو کوڑیوں کے داموں نیلام کرنے کی ہر گز اجازت نہیں دینگےریکودیک کاپراینڈ گولڈپروجیکٹ بلوچستان کے عوام کی قومی دولت ہے اس پر ہونے والے معاہدے کو خفیہ رکھنے اور ان کیمرہ اجلاس سے موجود خدشات میں اضافہ ہوا ہے #SaveRekoDiq
10
52
125
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
8 months
The National Party has clinched two National Assembly seats, yet the notifications are being unjustly withheld to favour candidates who are not in the race. I have emerged victorious in NA-259 Gwadar-cum-Kech, while NP's Pullain Baloch has decisively won NA-258 Panjgur-cum-Kech.
0
41
128
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
3 years
بلوچستان میں سیاست عوامی خدمت کی بجائے کاروبار بن چکی ہے اراکین اسمبلی قومی وسائل کی بندر بانٹ سمیت نوکریاں فروخت کرتے ہیں چپراسی کی نوکری سے وزارت اعلیٰ کی کرسی تک نیلام ہو رہی ہے۔1/2
14
38
126
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
1 year
Today, National Party's members have been targeted in 2 seperate attacks in Turbat. The house of our Finance Sec. Fida Hussain Dashti & Dist. President KECH Mashkoor Anwar have been attacked with hand grenades. We will not be intimated by such cowardly attacks.
3
40
123
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
4 years
ریاست کا روئیہ بلوچ و بلوچستان کے حوالے سے ناقابل یقین حد تک جابرانہ ہے حیات بلوچ کا قتل صرف ایک قتل نہیں بلوچ سرزمین پر تسلسل کے ساتھ جاری ظلم و ناانصافی کی داستان ہے #JusticeForHayatBaloch
@NationalParty_
National Party - NP
4 years
حیات بلوچ کا قتل ایک سپاہی کی پاگل پن نہیں پوری مائنڈ سیٹ ہیے جس پر انکوائری کمیشن بیٹھا کر جرم کی تہ تک پہنچنا ضروری ہے۔ #JusticeForHayatBaloch
2
10
48
5
40
127
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
3 years
مکران میں بجلی کے بحران نے عوام کا جینا محال کر رکھا ہے 14 اور 18 گھنٹوں کے لوڈ شیڈنگ نے زندگی کو مفلوج بنا کر رکھ دیا ہے زندگی کے تمام شعبے بری طرح متاثر ہیں بجلی کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے کرونا وبا سے شدید متاثرہ افراد و ہسپتال کی حالت انتہائی خراب اور قابل افسوس ہے ۔
2
51
125
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
2 years
ڈپٹی اسپیکر نے ماورائے آئین اقدام اٹھاکر عدم اعتماد کی تحریک کو مسترد کرکے اجلاس کو ملتوی کیا۔ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی تحریک اسمبلی میں پیش ہے لہذا آئینی طور پر انھیں اختیار نہیں کہ وہ اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کے احکامات جاری کریں۔1/2
4
47
123
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
9 months
I communicated with the interim Prime Minister @anwaar_kakar , insisting on the prompt release of arrested participants of Long March in Islamabad. The act of suppressing peaceful protestors is unacceptable and will only exacerbate existing issues.
0
31
122
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
2 years
مکران بارڈر پر ہونے والے تجارتی سرگرمیوں میں رکاوٹ کسی صورت قابل قبول نہیں۔ وزراء اور انتظامیہ کی ملی بھگت سے قائم بارڈر کمیٹی کرپشن و بھتہ کا ذریعہ ہے۔ بارڈر پر جاری ٹوکن سسٹم کو فورا ختم کیا جائے۔ بارڈر پر کام کرنے والے گاڑی مالکان کے جائز مطالبات کو منظور کرکے عملدرآمد کی جائے
6
38
124
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
1 year
بطور سیاسی کارکن ہم پارلیمنٹ کے ساتھ کھڑے ہیں، پارلیمنٹ سپریم ہے۔ پنجاب میں انتخابات تنازعہ بن گیا ہے سپریم کورٹ کو فل بنچ بنانا چاہیے۔
15
42
123
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
3 years
نااہل حکمرانوں نے بلوچستان کے بارڈر پر ہونے والے کاروبار کو تباہ برباد کرکے رکھ دیا، ٹھپہ مافیا اپنے گماشتوں کے ذریعے اسکول ٹاٹ سےسمندری وسائل تک ہڑپ کرنا چاہتے ہیں۔
5
37
124
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
3 years
We reject the in-camera session. The details of the agreement should be made public and openly debated in the media, Senate and National Assembly floors. People of Pakistan, particularly Balochistan have every right to what's going on. #SaveRekoDiq
8
51
121
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
4 years
انسانی حقوق کی بات کی جائے تو اس کی وضاحت ضروری ہے کسی کو اٹھاکر لاش پھینک دی جائے،بلوچستان، سندھ، اور خیبر پشتونخوا میں یہ عام بات ہے، ہمارے نوجوان بہت زیادہ ڈپریشن اور ایکسٹریمزم کے شکار ہوچکے ہیں،تربت میں حیات بلوچ کو شہید کرنے کا واقعہ سب کے سامنے ہے،یہاں اکائونٹیبلٹی نہیں۔
6
30
118
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
3 years
بلوچ سیاسی اکابرین نے طویل سیاسی جدوجہد کی،میر یوسف عزیز مگسی کی طبقاتی تقسیم و ناانصافی کے خلاف جدوجہد،میر غوث بخش بزنجو و گل خان نصیر کی ون یونٹ اور ضیائی مارشل لاءکے خلاف جدوجہدودیگر رہنماؤں کی قلی کیمپ اور طویل قیدو بندکی جدوجہدہو۔ لیکن افسوس بلوچستان کو کسی کی نظر لگ گی ہے
5
48
117
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
2 years
Kudos to National Party workers from far-flung areas of Kech who put the Jalsa together. We paid our respects to beloved Mir Hasil Bizenjo on his second Barsi.
Tweet media one
Tweet media two
10
42
118
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
4 years
پشتون بلوچ علاقوں میں چیک پوسٹوں پر مقامی لوگوں کی ایسی تلاشی لی جاتی ہے جیسے ہم کسی غیر ملک سے آئے ہوں۔ #PDMQuettaJalsa
6
23
114
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
4 years
بلوچستان کے عوام کے گزر و بسر کا واحد ذریعہ بارڈر ٹری�� ہے لیکن موجودہ حکومت نے ایران و افغانستان نے منسلک کاروبار کو تقریبا بند کردیا ہے بارڈر کے بند ہونے کے سبب لوگ فاقہ کشی کا شکار ہوتے جارہے ہیں۔ 1/2
4
23
116
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
2 years
ریکوڈک و ساحل سمندر سمیت دیگر وسائل بلوچ کے قومی وسائل ہے۔جو مستقبل کی تعبیر ہے لیکن افسوس کہ حکمرانوں کو بلوچ اور اس کے مستقبل سے نہیں بلکہ وسائل سے پیار اور اس کو اپنے تصرف میں لینے کےلیے انہوں نے ہمیشہ مصنوعی قیادت و جماعت کا سہارا لیا۔
14
32
117
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
1 year
ہوشاپ تربت :نیشنل پارٹی کے سئنیر کارکن دلاور واحد کو گزشتہ رات مسلح گروہ نے تجابان میں فائرنگ کرکے شہید کردیا۔ دلاور واحد ایک حوصلہ مند و بہادر سیاسی کارکن تھے قتل کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں اور متاثرہ خاندان سے اپنی یکجہتی اور دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں
Tweet media one
4
34
115
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
1 year
I vehemently condemn the abhorrent and tragic suicide blast occurred in #Bajaur . My condolences to the affected families and @juipakofficial on workers they’ve lost. Those responsible should be held accountable. #BajaurBlast
3
34
117
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
3 years
ایران بارڈر سے ہونے والا تجارت نہ ہونے کے برابر ہے ٹوکن مافیا اور ای ٹیگ نظام نے لوگوں کو مسائل و مشکلات کا شکار بنادیا ہے گوادر کے عوام سے کئے گئے وعدوں پر عملدرآمد کیا جائے ٹرالرنگ پر پابندی عائد کی جائے اور بارڈر پر ٹوکن نظام ختم کیا جائے۔ @murtazasolangi
10
40
111
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
5 years
فیڈرلPSDP میں بلوچستان کو نظر انداز کیا گیا ہے اور یہ وطیرہ کئی دہائیوں سے ہربجٹ میں ہوتا ہےلیکن بلوچستان کو سماجی اور دیگر شعبوں میں کبھی بھی اہمیت نہیں دی گئی ہے نیشنل ہائی ویز رقبےکےلحاظ سے بلوچستان میں زیادہ ہےلیکن انہیں PSDPمیں ان کے حجم کے مطابق اہمیت نہیں دی جاتی.1/6👇
24
38
109
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
2 years
Millions of the shelterless people on Naseerabad division and Lasbela District of Balochistan and vulnerable to deadly diseases. The relief efforts are almost non existent. GOP @CMShehbaz must prioritise these parts of Balochistan along most effected areas of Sindh, KP and Punjab
7
42
108
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
3 years
NP to launch ‘Save #RekoDiq ’ campaign across Pakistan:
5
34
105
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
1 year
تعلیم، صحت اور بارڈر ٹریڈ ترجہات میں شامل ہیں، نوجوان نیشنل پارٹی کی طاقت ہیں موثر انداز میں ساحل اور وسائل کا دفاع کریں گے۔ بلوچستان کے عوام کے حق حکمرانی کو یقینی بنانے کے لیے ٹھپہ مافیا کا راستہ روکنا ہوگا۔ کیساک تا مادگ قلات کی ماوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
Tweet media one
10
43
108
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
2 years
نوکنڈی کوحالت جنگ میں دھکیل دیا گیا ہے، بلوچستان بندوق نہیں امن چاہتا ہے،
11
35
100
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
4 years
پاکستان جس طرح اس وقت جارہا ہے،وہ حقیقی جمہوری ملک نہیں بن سکتا ہے، جب تک یہاں جو سیکورٹی ریاست کا جو تصور ہے وہ اسکو ختم نہیں کیا جائیگا۔یہاں علاقائی زبانیں ہیں ، یہاں وسائل ہیں یہاں کی سرزمین ہے جب تک یہاں کے لوگوں کو انکااصلی حاکم نہیں مانے گا۔
9
39
106
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
2 years
Deeply grieved and strongly condemned the assassination of former Chief Justice (Retd.) Muhammad Noor Maskanzai. He was a humble man & served Balochistan to the best of his capabilities. Govt must investigate and ensure action against the killers.
Tweet media one
1
31
101
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
4 years
Tweet media one
1
6
103
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
4 years
گوادر کے خلاف سازش قبول نہیں، چرنا آئی لینڈ پر وفاقی اداروں کا قبضہ غیر آئینی ہے، وفاق اپنے اختیارات سے تجاوز کرکے صوبائی خودمختاری میں برائے راست مداخلت کا مرتکب ہورہا ہے۔
6
23
100
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
3 years
اسلام آباد کی بیوروکریسی، مقتدرہ اور سیاستدان بلوچستان کی اسٹریٹیجیکل اہمیت اور وسائل کو اہم سمجھتے ہیں مگر بلوچ اور بلوچستانی کو اہمیت دینے کو تیار نہیں، جب تک بلوچ اور بلوچستانی کو اہمیت نہیں دی جاتی تب تک کوئی بھی اقدام کارآمد نہیں ہو سکتی۔1/2
6
24
98
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
1 year
کندہ کوٹ و کشمور سے ہندو برادری کے افراد کا اغوا قابل مذمت ہے۔ نیشنل پارٹی کشمور میں ہندو برادری کے احتجاجی دھرنے کی حمایت اور اغوا ہونے والے افراد کی بازیابی کا مطالبہ کرتی ہے۔
5
31
102
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
4 years
حیات بلوچ کے قتل میں ملوث تمام اہلکاروں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے۔ غم و الم کے افسوسناک موقع پر خاندان کے دکھ و درد میں برابر کے شریک ہیں اللہ شہید حیات بلوچ کی مغفرت فرمائے اور سوگواروں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ #JusticeForHayatBaloch
@NationalParty_
National Party - NP
4 years
حیات بلوچ کا قتل افسوسناک اور قابل مزمت ہے بلوچ نوجوان کے قتل کی جوڈیشل انکوائری ہونی چاہیے اور زمہ دار اہلکاروں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے۔
Tweet media one
7
34
141
4
36
97
@DrMalikBalochNP
Dr.Abdul Malik Baloch
3 years
بارڈر سے متصل علاقائی عوام ناں شبینہ کے محتاج بنائے گئے ہیں ای ٹیگ اور ٹوکن سسٹم کے نام پر رشوت اور بھتہ نظام کو فروغ دیا گیا ہے۔
5
35
95