Embarking on a journey of vulnerability and joy, allowing my heart to guide my stories and my passion to fuel my purpose. Join me as we create beautiful connect
@MaidahMuhammad
بھارت چاند پر جانے مے۔اس لیے کامیاب ہو گیا اس نے ایک سائنس دان کو اا سال تک اپنا صدر بنایا اور ہم نے ڈاکٹر قدیر خان کو مرتے دم تک نظر بند رکھا اور ان کو اس قوم کے لیے کام۔کرنے پر افسوس تھا۔۔
دعا سے بہتر کوی عمل نہیں ۔مملکتِ پاکستان کے رہنے والوں کے لیے پڑھ کر دعا کریں ۔خصوصی ہمارے آنی والی نسل کے لیے اپنی سکون والی زندگی چھوڑ کر قیدِ و بند کی صحبت برداشت کرنے والے قیدی نمبر ۸۰۴ کے لیے۔
@OfficialShehr
@FaizaSodhar
@AleenaRajper
سوال یہ ہے آگر یہ سول سرونٹ پاکستان کے بھترین دماغ ہیں تو پاکستان اس حآل میں کیوں ہے۔؟تمام سول سرونٹ سرف آفسر شاہی کے مزے لوٹنے کے لیے آتے ہیں بس
@soldierspeaks
@Samson_Sharaf
عادل بھای ایک بھارتی بندہ 16 دسمبر کی۔تاریخ کو لے۔کر کچھ دعوے کر۔رہا ہے۔ اس بارے مے خاموش مجاہد کا کیا کہنا ہے۔۔ برائے مہربانی اس پر بھی۔روشنی ڈالیں ۔ شکریہ
عمر خان تو سرخرو ہوگیا لیکن ہمیں آج پتا چلا کہ حسینیت کے ساتھ چلنا کتنا مشکل ہے، ہم لوگ 9، 10 محرم کو کھانے پکا کر اور تھوڑا سا بانٹ کر خود کو حضرت حسین کی فوج میں تصور کرلیتے
لیکن جب حقیقت میں سچ کا ساتھ اور ظلم کا سامنا کرنے کا وقت آتا تو کوفیوں جیسی منافق اپنا لیتے😥😥
@FarrukhHabibISF
اچھا ہوا پی ٹی۔آی سے فصلی بٹیرے۔اڑان بھر گے۔ورنہ وہ ہر مشکل۔وقت مے خان کا ساتھ چھوڑ دیتے اب نے لوگوں کو سامنے لایا جاے۔ جو مشکل وقت مے چٹان کی۔طرح خان کے۔ساتھ ڈتے ہوے ہیں
@Tahir_IK
کورٹ کا کیا کام۔اس معاملے مے۔ اسبملی تحلیل کرنا آینی طریقہ ہے۔ الکیشن تو کروانا ہے پڑے گا۔ خان نے پہلے تنبیہہ کی تھی حکومت سے باہر مے اور خطرناک۔ہوں جاوں گا۔ آب سنبھالا نہیں جا رہا امپورٹڈ حکومت سے۔الیکشن کے سوا کوی حل۔نہیں ۔۔
@minhajm1960
@ShzbJaan
@ameerabbas84
صدر کے پاس اختیارات ھی نہیں ھے۔صدر کے سارے اختیارات وزیر اعظم کے پاس ھیں اس لیے اقتدار کی لڑائی وزیر اعظم کی کرسی کے لیے ھوتی ھے