Nadir Ali Shah Profile Banner
Nadir Ali Shah Profile
Nadir Ali Shah

@NadirAl78206854

16,317
Followers
15,797
Following
555
Media
89,529
Statuses

میں بھی حاضر تھا وہاں ضبطِ سخن کر نہ سکا حق سے جب حضرت ملا کو ملا حکم بہشت

Multan, Pakistan
Joined June 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
Tweet media one
22
50
168
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
خان صاحب ہم بس یہی کر سکتے ہیں جان بھی دینی پڑی تو دیں گے پاکستان کی خاطر
Tweet media one
113
1K
6K
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
3 years
محترم چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عالی جناب ہمارے کسی غلط ٹوئٹ پر fia ہمیں پکڑنے آئے تو کیا ہم عوام کو بھی اجازت ہے انکا سر پھاڑنے کی اور فائرنگ کرنے کی ؟
101
628
3K
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
3 years
اسلام علیکم تھوڑی دیر کےلئے حاضر ہوا ہوں میری بیٹی نے بی ایس انگلش لٹریچر میں گولڈ میڈل حاصل کیا ہے اور یہ ہمارے جنوبی پنجاب کا پہلا گولڈ میڈل ہے احباب سے دعاؤں کی درخواست
Tweet media one
332
177
3K
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
حامد خنزیر بھونک رہا تھا کہ ہائی کورٹ کے روکنے کے باوجود خط پبلک کیا گیا تو آرٹیکل چھ لگے گا جبکہ یہی دونوں کتے کہتے تھے کاپی ہمارے پاس بھی ہے
28
457
2K
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
ہم پنڈی خیریت سے پہنچ گئے ہیں جن بھائی بہنوں نے دعائیں دی ہیں ان کا شکریہ جہاد سے فارغ ہو کر گپ شپ لگے گی انشاءاللہ
5
104
735
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
3 years
کوئی دوست بتائے گا کہ آج کے دن کسی پٹواری یا انکے لیڈران میں سے کسی کا ٹوئٹ انڈیا کے خلاف آیا ہو ۔۔۔؟؟؟
34
88
515
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
3 years
ضمانت ہونے کے باوجود ککڑی کو آج کے دن جیل سے نکالنے کا مطلب سمجھ آ گیا ۔۔۔مین سٹریم میڈیا بھی سرکس دکھاتا رہا جو نانی نے جگہ جگہ لگایا ابھیندن پر کوئی بات نہیں کی اور نہ ہی پاک فوج کو سراہا یہ ہیں اصلی ملک دشمن
4
93
418
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
3 years
پوچھ رہا ہے بابا روزے میں کھانے کی چیزیں دیکھنے سے روزہ ٹوٹتا تو نہیں ۔۔سوچ رہا ہوں یہ ہے شاید اصلی روزہ ؟؟
Tweet media one
18
17
387
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
@arshemalik991 @Muhamma57041534 غدار مجیب نہیں جنرل یحیٰی اور بھٹو تھے
4
67
311
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
ہمارے ٹوکرے صحافی فرماتے ہیں ہم روس کے قریب ہوئے تو مغرب ناراض ہو جائے گا پوچھنا یہ ہے کہ مغرب پہلے کونسا ہمارے گلے میں پھولوں کے ہار ڈال رہا ہے ؟
15
52
301
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
ہم اس دیس کے باسی ہیں جہاں ڈالر میں عزت بکتی ہے
6
48
302
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
6 months
ہمیں سالوں چلنا سکھانے والی اپنے ہاتھوں سے کھانا کھلانے والی نے صرف چند روز ہمیں موقع دیا ہاتھوں سے کھلانے کا اور چلی گئی ۔۔۔امی یقیناً جب آپ کے نام سے ہمیں آواز پڑے گی آپ جنت میں ہونگی ان شااللہ
Tweet media one
75
37
295
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
3 years
بہت شور مچا ہوا ہے نواز کے ویزے کو لے کر ۔۔۔کچھ نہیں ہو گا انڈیا برطانیہ مل کر اسے تھوڑی سی خوراک دے رہے ہیں تاکہ بچے کچھے رازوں تک پہنچا جا سکے یاد رہے کہ ایسے لوگ اثاثہ ہوتے ہیں دشمن کا
16
47
218
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
@HassanIqbalDPO پنجاب پولیس کی آٹے میں نمک کے برابر عزت بزدار نے بنائی تھی کیونکہ اس نے ذاتی دشمنی میں استعمال نہیں کیا اب کتے فاشسٹ آ گئے ہیں تو سب سے پہلے تم مرو گے انقلاب میں
0
18
212
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
9 months
@AzmatKhanTDP ایک سمجھ نہیں آ رہی جب خان اپنی تمام تر برائیوں ۔بقول ان کے ۔ہمیں قبول ہے تو کمپنی سرکار مسلسل کوششوں میں کیوں لگی ہوئی ہے ؟
20
15
204
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
3 years
تقریباً دو ہفتے ہو گئے امریکی جہازوں سے گرائے گئے انسانوں کے بارے میں انسانی حقوق والے درندوں آنٹیوں کی طرف سے خاموشی ہے ۔۔کیوں ؟کتوں بلیوں بطخوں سے لے کر ہر طرح کے جانور کی زندگی بچانے کی فلمیں میڈیا کی زینت ہیں
3
57
168
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
پچھلے چھتیس گھنٹوں سے نہیں سویا 71 میں ریڈیو کی خبر پر ناسمجھی میں بابا مرحوم کے ساتھ رویا اور رات پوری سمجھ کے ساتھ بلیک ڈے بلکہ شب خون اپنے ہی ٹینکوں سے روندے جانے پر اکیلا رویا
8
38
169
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
@MasudAKhan6 تو جناب صرف پینتالیس دنوں میں کایا پلٹ گئی ۔۔مکتی باہنی تو نہیں یہاں جو یونیفارم استعمال کر کے معصوم بچوں پر فیض آباد پل سے شیل فائر کر رہی تھی ؟ستر کی دہائی نہیں جناب بہت کچھ بدل چکا ہے عوام اپنے جوانوں کے ساتھ اب بھی کھڑی ہے
1
28
172
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
ہمیں بچپن سے ہی رٹا لگوایا گیا 167 سیٹ جیتنے والا مجیب غدار تھا اور 81 سیٹ جیتنے والا بھٹو محب وطن ۔۔بھلا ہو عمران خان کا جس نے تاریخ درست کر دی
5
71
162
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
بھٹو سے اختلافات کے باوجود اسکی آخری بات سے متفق ہوں کہ بزدل قوم کے بہادر لیڈروں کا انجام موت ہے
9
29
153
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
3 years
@humiraj1 @ArifRetd یہ تو معمولی کہانی ہے اس سے بھی زیادہ ہوشربا کہانیاں ہیں بیوروکریسی سب جانتی ہے عدلیہ ٹھیک ہو جائے تو بیوروکریسی سمیت ان سب کو ملکی وسائل لوٹنے پر پھانسی ہو جائے
0
17
157
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
8 months
@MaidahMuhammad تو کیا ان وکلاء کو پاکستان میں گھسنے دیا جائے گا ؟؟
17
7
154
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
3 years
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ ۔۔۔جناب جاوید لطیف کو پندرہ سولہ گھنٹے ہو گئے ہیں اب سحری کا وقت ہے ہماری گزارش ہے ہم غریب عوام کا مان نہ توڑیں انکے وکیل لیٹ اٹھیں گے خود ہی کچھ کریں ؟؟
10
23
151
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
10 months
کبھی کسی نے غور کیا ہے شریفوں نے پنجاب پولیس کی کالی وردی ختم کر کے اسرائیلی فوج کی وردی جیسا رنگ کیوں چنا ۔۔؟؟؟
Tweet media one
14
82
149
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
3 years
@arshadsalim9 اتنی جلدی ۔۔۔۔اس کے بعد پھر سے کسی آفیسر میں سیاسی کنجریوں کو پکڑنے کی ہمت ہوئی ہو تو بتائیں ۔۔اگر ہم خود کرپٹ اور کمزور ہجوم نہ ہوتے ایک قوم ہوتے تو کب کی اس نظام اور کرتا دھرتاؤں کی اینٹ سے اینٹ بجا چکے ہوتے
5
9
152
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
3 years
ابھی ابھی عمران خان صاحب کے بارے میں خبریں سنی ہیں ۔۔۔کچھ نہیں ہو گا انشاءاللہ اللہ تعالی ہم غریبوں کی دعائیں ضرور سنے گا وزیراعظم اللہ آپکو سلامت رکھے آمین
8
11
135
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
چھوٹا بھائی صبح سے پریڈ گراؤنڈ میں اللہ تمہاری حفاظت فرمائے بچے آمین
Tweet media one
8
12
137
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
1 year
سب ملے ہوئے ہیں خاص طور پر چیف جسٹس
1
38
139
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
سن1977 میں اسلامک بلاک کی بات چلی تو ملاؤں کا اژدہام تھا ہزار خامیوں کے باوجود بھٹو نے یہ قدم اٹھایا تھا اور اب پاکستان میں پھر اسلام کی بات چلی تو سب سے زیادہ مولوی پاگل ہو گئے ۔۔کیوں ؟؟؟
13
24
127
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
3 years
محترم چیف جسٹس یہ ملک سے باہر نہیں جائیں گے ان کی گارنٹی ہم بائیس کروڑ دیتے ہیں
@ArifRetd
Muhammad Arif
3 years
بیمار قیدیوں کی چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل ۔ ہمیں بھی 6 ہفتوں کے لیے رھا کیا جائے علاج کروانا ھے ۔ ہم نواز شہباز شریف سے بڑے مجرم تو نہیں ۔
Tweet media one
183
1K
4K
2
61
125
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
@Aabi_Kausar اس تحریر کے تناظر میں مجھے لگتا ہے اعلیٰ عدلیہ کے تمام ججز کی وڈیوز موجود ہیں اور بہو بیٹیوں والے شرم کے مارے احکامات پر عمل پیرا ہیں سواتی صاحب کی ہمت کو داد دینا بنتی ہے
1
22
130
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
حکومت بحالی کی صورت میں برطانوی پارلیمنٹ کی طرح سپیکر فوراً پانچوں ججوں کی گرفتاری کے آرڈر جاری کرے اور وزیراعظم فوراً ایمرجنسی کا اعلان کریں ۔۔۔ورنہ غلام تو ہیں ہی
7
28
119
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
آج میرا منجھلا شہزادہ 18 سال کا ہو گیا ہیپی برتھ ڈے میری جان اور خان کے ووٹ میں ایک سوہنا اضافہ
Tweet media one
32
10
129
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
10 months
گلگت بلتستان میں پروگرام وڑ گیا
10
52
125
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
3 years
@ArifRetd جی ہاں ہمارے علاقے میں باقاعدہ نتھ ڈالی گئی تھی جیسے ڈھگے کو ڈالتے ہیں چیف ایگزیکٹو بہت کچھ کر سکتے ہیں اگر کرنا چاہیں ۔۔کھر صاحب کو ایک فائدہ تھا اس وقت دجالی میڈیا نہیں تھا
2
10
122
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
1 year
@Nafees4217 جوکر پہنچے گا تو پھر شرطوں کے حصار میں کریں گے ورنہ پاکستانی شاید سعودی قانون کو بھی خاطر میں نہ لائیں ؟؟ ان غداروں کا عمرہ شاید اس دفعہ بہت سے پاکستانیوں کےلئے ازیت کا سبب بنےگا اللہ محفوظ رکھے
1
21
110
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
@ahmad_sarwar_ ام حریم کو ایسے ہی جوکروں کی ضرورت ہے تاکہ جب سیریس معاملات ہوں تو دنیا ان کی طرف ہی دیکھے نا کہ سول لوگوں کی طرف ؟اپنے سے اچھی شخصیت تعلیم یافتہ بااعتماد بندہ انہیں سوٹ نہیں کرتا چاہے اسے قتل ہی کیوں نہ کرنا پڑے ۔
3
24
119
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
@Waqar_143_ik آمین آمین آمین ۔۔۔اور پٹواریوں جیالوں کو شریفوں زرداریوں جیسی اولاد عطا فرما
7
9
119
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
1 year
@shabirkam @Amna_008_ عاصمہ جہانگیر یاد آتی ہے ۔۔جب جرنیل ننگے ہونگے تو سیاستدان فرشتے نظر آئیں گے
6
29
114
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
@SarmadHameed4 کرنا تو وہی ہے جو مالکان کہیں گے مگر عمران نامی ہڈی گلے میں اٹک گئی ہے
1
13
109
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
1 year
@fozisidd جج صاحب کو کوئی ریکارڈ نہیں ملے گا عمران خان کی گھڑی کے علاوہ کچھ نہیں آیا ۔۔ٹوچہ۔۔خانہ میں اگر ریکارڈ پبلک کر دیا جائے تو شاید کٹھ پتلی سیاستدانوں سے کہیں زیادہ جرنیلوں کی کارگزاریاں سامنے آئیں گی اس لئے ریکارڈ ہے ہی نہیں ؟؟
2
33
115
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
ایم ایم عالم ہیرو بنا تو اسوقت کے آرمی چیف نے اسے عملاً نظر بند کر دیا اور اسی دکھ میں بےنامی کی موت مر گیا راشد منہاس کا سینئر غدار تھا ۔۔۔۔تو کیا چوہتر سالوں سے ہم امریکی وائسرائے کے سائے تلے ہیں ؟
4
33
104
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
@Diaan_09 @AzharSiddique میرے خیال میں تو سارے پاکستانی پاسپورٹ پر ہی ہونگے ادھر نادرا والے بھی تو زرداری کے کہنے پر تین سو میں شناختی کارڈ بناتے رہے ہیں
3
11
105
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
@BloggerShahid ڈی جے بابو کی پہلی کانفرنس جب سٹاک مارکیٹ اور ڈالر کے بارے میں بات کی تھی اور اسی سے عوام کو پتہ چلا تھا کہ امریکی آرڈر پر رجیم چینج فوج نے کروایا ہے
0
21
105
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
11 months
@FaraasHussain @MuhammaddNawaz حرکت کی ہو گی تو یہ سب کرنے کی اجازت انہیں کون سا قانون دیتا ہے گاڑی بند کر سکتے ہیں اور کچھ نہیں ۔۔اتنا سر مت چڑھائیں وردی والوں کو تنخواہیں ہم دیتے ہیں انہیں
2
9
113
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
3 years
@ArifRetd جنرل صاحب کے دو بڑے کام تھے ملاؤں پر ہاتھ ڈالنا اور کانے دجال پر ہاتھ ڈالنا لیکن وہ کامیاب نہ ہو سکے آج وہی دونوں فتنے ہمیں برباد کر رہے ہیں
2
17
107
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
میرے خالق میرا ایک ہی شکوہ ہے کیا تو مجھے کسی غیرتمند قوم میں پیدا نہیں کر سکتا تھا ؟
9
15
95
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
حکومت وقت کا گھوڑے گدھے بکنے کی آئنی تشریح کےلیے اعلیٰ عدلیہ جانے کا فیصلہ ۔۔تو کیا اس بنجر زمین سے کسی بیج کے پھوٹنے کی امید ہے ؟؟؟آپکی رائے ۔۔۔۔؟
16
7
97
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
بوٹ چاٹ کے تازہ بیانات سے لگتا ہے کہ گیٹ کھل گیا ہے ۔۔۔۔ہموطنو یہی کچھ اگر ہمیشہ پاکستان کے ساتھ ہونا ہے تو پھر ہم کیوں ہیں ۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟
10
14
92
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
3 years
@p4pakipower @deem1965 ہم چاہتے ہیں جلدی کوئی کٹی کٹا نکلے فوج اگر اب انہیں ہم پر مسلط کرتی ہے تو پھر جان لے ستر فیصد عوام کی محبت سے محروم ہو جائے گی اور عمران خان کو زندہ رہنے دیا گیا تو دنیا سڑکوں پر عجیب نظارے دیکھے گی ۔چیف صاحب سے ہاتھ جوڑ کر گزارش ہے پاکستان پر یہ ظلم نہ کریں
5
27
85
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
3 years
@Nazli519 ہاں ویسے بنتی تو ہے ۔۔مگر کنفرم کر لیں جھٹ دا جھٹ سکر��و کے کسی ملازم سے ہی نہ لیا ہو ۔۔دیئں یار زرا جلسہ بھگتا لواں۔۔۔پہلی واسکٹ بھی تھوڑی دیر ادھار لے کر فوٹو بنوائی تھی ۔۔اللہ جی بس تھوڑی سی مہلت دے دے اس بندے کو کچھ تو ٹھیک ہو ہمارا ۔
7
3
98
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
چیف جسٹس آف پاکستان سوچ سمجھ کر ہاتھ ڈالنا پاکستان پہلے والا نہیں ؟؟؟
3
17
85
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور پشاور قومی ترانہ سن کر رونگٹے کھڑے ہو گئے اللہ کا واسطہ ادارو 1947 نہ بناؤ ابھی بھی وقت ہے قوم کا امتحان مت لو ۔۔جیو کی خبروں پر نہ رہنا خود دیکھیں ؟؟؟
3
69
84
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
3 years
میرے سب سے چھوٹے جگر کو سالگرہ مبارک اللہ تمہارا ہر دکھ بابا کے حصے میں لکھ دے اور تمہیں صحت والی لمبی زندگی عطاء فرمائے آمین
Tweet media one
23
2
87
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
@Moona_sikander1 ہم کبھی آزاد ہوئے ہی نہیں صرف حکام کے رنگ تبدیل ہوئے ۔۔۔۔۔۔؟؟سفید فام حکمران کم ازکم بنیادی سہولیات تو مہیا کرتے تھے ساتھ میں انصاف بھی کالے مالکان نے تو بولنے کا حق بھی چھین لیا ۔۔۔سیدھا فائر مارتے ہیں ۔
2
12
89
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
3 years
جناب چیف جسٹس آف پاکستان جان کی امان پائیں تو پوچھ سکتے ہیں کہ ایک اشتہاری سینٹر جسے بحال کیا گیا ہے لاکھوں روپے ماہانہ جو کہ ہم غریب عوام کے خون سے وصول کیے جاتے ہیں وہ پونڈز میں تبدیل کر کے لندن بھیجے جائیں گے یا ادھر ہی خرچ ہونگے ؟
5
21
89
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
تمام دوستوں کا انتہائی ممنون ہوں پانچ ہزار پورے کرنے پر ۔۔۔۔بہت بہت شکریہ سجنو اللہ آپ سب کو سلامت رکھے آمین
8
5
85
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
@ArifRetd وقار سیٹھ نے ملٹری کورٹس سے سزا یافتہ 76 دہشتگردوں کو آزاد کیا تھا جنہوں نے معصوم بچے شہید کیے تھے
6
23
81
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
3 years
@Dia_Haadia درست ۔۔یہ سی ایس ایس جیسے مشکل امتحان دے کر اس جگہ پہنچے ہیں اور ایک تیسرے درجے کی بدکار عورت کا پین اٹھا رہی ہے اور دوسرا لٹیرے کے سامنے ہاتھ باندھے کھڑا ہے
4
14
91
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
جو کام فائز عیسیٰ نے کرنا تھا وہ اعزاز بندیال نے لے لیا مختیاریا ویکھ ایدا وی لندن دے کسے محلے وچ جھگا ہونڑاں ای۔۔؟
2
22
81
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
صابر شاکر نے جو بےعزتی شاہد خاقان عباسی کی کی ہے ایسی شاید کسی کی نہ ہوئی ہو
6
15
80
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
@ArifRetd آج خان ہوتا تو میں یقین سے کہتا ہوں مودی پچھلی لائن میں ہوتا
2
7
86
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
@balochi5252 سجنو یہاں سوال پنجابی پٹھان بلوچ سندھی گلگتی کشمیری کا نہیں پاکستانی کا ہے ہم سب ایک ہیں خیبر سے مہران تک
2
5
86
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
ویسے اگر اسمبلی کاروائی کے دوران کوئی مر گیا تو وہ شہید ہو گا یا عام موت ؟؟
14
8
76
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
خان صاحب سندھی بھائی مشکل میں ہیں چلیں سندھ چلتے ہیں وہ آپ کی راہ تک رہے ہیں ۔کیوں سندھی بھائیو تیار ہو بھٹو کا جنازہ پڑھنے کےلئے ؟؟
2
21
80
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
8 months
@paglii_dewanii @iamsrk سب کچھ معاف ہو سکتا ہے ماسوائے شرک کے ۔۔۔۔اللہ کا شریک ٹہرانا ناقابل معافی جرم ہے
5
1
88
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
1 year
@PTI_786hk کہیں بھی گھسنے کی ضرورت نہیں اللہ ایمان دے تو صرف باہر نکل آئیں یہ بھی مہربانی ہو گی ۔۔۔تھوڑے سے نہیں ملینز میں ورنہ لٹیروں چوکیداروں کو راج کرنے دیں
1
15
80
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
@Shahid_khakan1 کیا ایک ائرلائن کافی نہیں عباسی صاحب جبکہ آپ پر کیس بھی کوئی نہیں ؟سکون کریں بجائے اس کے کہ ایک آبرو باختہ عورت کے پیچھے دلالوں کی طرح کھڑے ہوں ۔
2
4
88
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
1 year
@A4R_Ali @CH__210 اسی عرب میں اب تین تین سو منزلہ عمارتیں ہیں سمندروں پر شہر بسا دیئے گئے ہیں جس کھڈے میں بلی بیچاری سوتی ہے وہاں چارپائی ممکن نہیں ۔۔بھائی نکل آؤ زمانہ قبل از مسیح سے انسان اب اپنے ربّ کے حکم سے فضاؤں کو مسخر کر چکا ہے
2
7
86
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
@ArifRetd اگر بیٹھ بھی جاتے تو کچھ نہیں ہونا تھا حکومت میں رہتے ہوئے ہاتھ پاؤں جکڑے ہوئے تھے اپوزیشن میں کیا کر لیتے ۔۔جنوبی پنجاب کی تمام لیڈرشپ پر میرے تحفظات ہیں خان اکیلا ہے باقی سب جمہورے مفادات کے پجاری
1
6
82
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
9 months
@Waqarkhan123 پیسے انڈیا کے سپریم کورٹ میں پڑے ہیں ۔۔۔تکلیف یہ ہے کہ اگر اسٹیٹ بینک میں ہوتے تو کب کے ڈکار چکے ہوتے وہاں سے نکالنے مشکل ہیں اسی لیئے پاگلوں جیسی حرکتیں کر رہے ہیں عرفان قادر تو ہے ہی کمینہ انسان
8
23
83
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
یار میں نے کبھی ٹوئٹ میں گالیاں نہیں لکھیں لیکن آج غداروں کو سپر سانک قسم کی گالیاں دینے کو دل کر رہا ہے حامد کو خنزیر کہنے پر ایک صاحب کہہ رہے تھے آپ اصلی شاہ نہیں ہیں ہن دسو کہہ کراں؟؟
21
9
75
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
تمام محترم احباب کا تحہ دل سے شکریہ جنہوں نے فالو بیک نہیں دیا انکا بھی شکریہ آج 10K پورے ہو گئے ٹیوٹر فیملی میں
Tweet media one
17
8
74
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
مجھے معاف کرنا دوستو میرا یا میرے بچوں کا ووٹ آج کے بعد کاسٹ نہیں ہو گا جب فائدہ ہی کوئی نہیں تو پھر گھر بیٹھیں گے میں لعنت بھیجتا ہوں اس نظام پر
16
9
72
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
پورے پاکستان پوری مسلم دنیا سے میرا سوال پارٹی بازی سے ہٹ کر اللہ کو حاضر ناظر جان کر بتائیں اسلام کی تشریح جیسے یہ مغرب زدہ کھلاڑی کر رہا ہے دنیا کے سامنے کیا پہلے کسی نے کی ۔۔؟
Tweet media one
8
16
66
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد تو ابر رحمت برسنا چاہیئے ملک کے کسی حصے میں بارش ہو رہی ہے کیا ؟
24
9
79
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کو اڑانے کی فل تیاری میں پھر بچز آف رچز کے پاس جائے گا معاملہ ۔۔۔تو پھر خان صاحب کیا ہو گا ؟
10
15
66
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
ابھی کوئی از راہ مزاق ہی کوئی ن لیگی منظر عام پر آ کر کہے کہ میں حکومت کو ووٹ دے رہا ہوں رات کو تین بجے الیکشن کمیشن کی طرف سے نوٹس جائے گا آزمائش شرط ہے ۔۔۔۔۔
2
13
75
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ماہ رمضان المبارک کے صدقے پاکستان پر رحم کر میرے مالک
11
55
77
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور حاضر سروس میجر صاحب پر شریف ٹولے کا تشدد جنرل صاحب ہماری توہین ہے ہم نیوٹرل کیسے رہ سکتے ہیں ؟
5
39
71
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
@BabaJaniPTI2 افسوس تو یہی ہے کہ ہماری قوم ہمیشہ اپنے محسنوں کا ہی گلا کاٹتی ہے
2
4
79
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
#امپورڈٹڈ_حکومت_نامنظور کیا پاکستانی تاریخ کا دوسرا عدالتی قتل تیار ہے ؟مجھے کیوں ایسا لگتا ہے ؟
13
42
66
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
6 months
@Champion___X @UmarSawab پولیس والوں سے بھی زیادہ منحوس شکلیں ہمارے پاکستانی فوج کے جوانوں کی ہو گئی ہے
4
8
77
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
10 months
@E786G @ainich3747 اور جو عرصہ دراز سے ہیں اور درجنوں نیپال بھیج کر پھر بھی موجود ہیں ہمارے جیسے وہ کیا کریں ؟ اور ویسے بھی ہمارے محافظوں نے ہمیں قتل کرنا ہی ہے تو کہاں تک چھپیں گے آئیں بسمہ اللہ کریں
4
7
70
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
مالکان کےلئے اتواری عدالت حکومتی درخواست پر ساڑھے بارہ بجے عملہ وڈی پھپھی کے نکاح پر
2
25
75
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ۔۔ یار امپورٹڈ کا مطلب کیا ہے انگریجی کمزور ہے کوئی کہہ رہا تھا باہرلے مگر ہم تو سور کو باہرلے کہتے ہیں ؟
12
43
69
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
3 years
@Asifkha00324751 غلط تو کچھ نہیں کہا پڑوسی ملک میں وزیر بھی انڈین گاڑی استعمال کرتے ہیں ہمارے مرسیڈیز لینڈ کروزر بی ایم ڈبلیو سے کم پر راضی نہیں
1
8
75
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
1 year
@MaidahMuhammad ہمارے اس خطے سے صرف دو حریت پسند نکلے تھے رائے احمد نواز کھرل اور بھگت سنگھ اور انہیں بھی یہاں کے گدی نشینوں نے انگریزوں کی محبت میں شہید کیا یہی ہماری تاریخ ہے ہر حملہ آور کو ہم نے خوش آمدید کہا ۔۔کوئی جھٹلا سکتا ہے ؟؟
3
12
67
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
3 years
پاکستانی سیاستدانوں کے ساتھ ساتھ خان نے پوری دنیا کو ننگا کر دیا سب کے دہرے معیار سامنے آ گئے ۔۔
2
11
74
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
11 months
@RoymukhtarRoy مجھے ڈر ہے چکلے والے اسے شہریار آفریدی کی طرح خاموش کروائیں گے ۔۔۔چلیں شکر ہے زندہ تو ہے ۔۔۔ میرا مشورہ ہے فوراً فیملی کو لے کر کسی اور ملک چلا جائے لڑائی ابھی بہت لمبی چلنی ہے
1
7
73
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
آج آرٹیکل 69 کا فیصلہ تین دو سے متوقع مجھے لگتا ہے ہماری عدلیہ تاریخ رقم کرنے جا رہی ہے شاید ڈونلڈ لو اور ضلم خلیل زاد بھی ججمنٹ کے مندرجات میں نظر آئیں ؟کیا خیال ہے آپ کا ؟
11
8
69
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
تمام پاکستانیوں کو تحہ دل سے مبارکباد آج پاکستان جیت گیا امریکہ ہار گیا الحمدللہ
8
8
74
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
ہر روز نیا کردغلو سامنے آ رہا ہے جیسے ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی حیرت ہوتی ہے مافیاز کہاں کہاں تک پھیلے ہوئے ہیں ۔
4
14
66
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
@UmarCheema1 لفافے میاں کسی کے وضو وغیرہ پر اٹیک نہ کرو دلوں کے بھید صرف اللہ جانتا ہے ہاں اگر خلق خدا کی بات سننی ہو تو اپنے اور اپنے لیڈران کے خلاف کمنٹس چیک کر لینا ۔۔؟؟
0
7
67
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
@ShahzadGill202 پینے کے بعد مارے گی ابھی ہوش میں ہے
1
3
73
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
پاکستانی rss اس وقت بھیرہ ریسٹ ایریا میں موجود ہے پتہ نہیں اسلام آباد میں کتنے ہیں ؟کیا ڈیزل تصادم کی طرف جا رہا ہے ؟
7
11
68
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
@Shafqatmm @MMA7t چوہدری صاحب لوٹے احتجاج پر اتر آئے تو واش روم سے ۔۔۔۔۔خالی واپس نہ آنا پڑ جائے
6
6
65
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
2 years
@DrAliyakhanPti نہیں بیٹا پوری فوج نہیں دس بارہ لوگ ہیں باقی سب ڈسپلن کے ہاتھوں مجبور ہیں آپ کے بابا زندہ ہیں اور تاقیامت رہیں گے کیونکہ قرآن مجید میں شہداء کا رزق جاری ہونے کا فرمایا گیا ہے اس لیئے ہمارے شہید زندہ ہیں
15
7
65
@NadirAl78206854
Nadir Ali Shah
7 months
@ImranARaja1 اللہ کا واسطہ پٹواریو پانچ ہزار میں دو دن کا راشن نہیں آتا اور آپ کے ووٹ سے انہیں لوٹنے کا پانچ سالہ لائسنس مل جائے گا اور ان کی تیسری نسل کے سرے محل اور ایون فیلڈ میں جائیدادیں بنیں گی
9
34
75