Fiaz Mahmood Profile Banner
Fiaz Mahmood Profile
Fiaz Mahmood

@FiazMahmood

19,521
Followers
648
Following
2,347
Media
25,303
Statuses

President Islamabad high court journalist, Poetry, Reading, Writing and Democracy!

Islamabad, Pakistan
Joined October 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
2 years
اڈیالہ جیل میں ایک بچہ قید ہے جس نے آج جیل میں چیف جسٹس اطہر من اللہ سے شکوہ کیا کہ چوری کا کتا خریدنے کا الزام تھا وہ واپس کر چکا ہوں مگر پھر بھی جیل میں ہوں۔۔۔ #ہمارا_نظام_انصاف
167
5K
11K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
2 years
دوران سماعت عمران خان تسبیح پڑھ رہے ہیں
182
1K
10K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
2 years
اس رات عدالت کھلنا کلیئر میسج تھا کہ 12 اکتوبر 1999 دوبارہ نہیں ہو گا، چیف جسٹس اطہر من اللہ
255
1K
8K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
2 years
عدالتیں چاہیں تو سب کچھ ہوسکتا ہےدن میں لاہور سے بچی اغواء ہوئی۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے پولیس کو کھینچا اور چھ بجے تک بچی کو عدالت پیش کرنے کا حکم دیا۔ پولیس کی چھ بجے پھر کھینچائی کی تو اب بچی کو پاکپتن سے بازیاب کروا لیا گیا۔ ثابت ہوا اگر کچھ کرنا چاہے تو سب کچھ ہوسکتا ہے
81
2K
7K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
2 years
پٹرول کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافے کے لیے تیار ہو جائیں
111
705
5K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
2 years
شرمندہ سا لرزیدہ سا میں صحنِ حرم میں آیا ہوں لے کر اک بوجھ گناہوں کا، میں صحنِ حرم میں آیا ہوں گر تو نہ بخشے گا مجھ کو، پھر کیسے بخشش پاؤں گا کر کے اُمیدیں وابستہ، میں صحنِ حرم میں آیا ہوں
Tweet media one
68
401
5K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
2 years
الفاظ افسوسناک مگر انصاف کی فراہمی میں رکاوٹ نہیں، توہین عدالت کی کارروائی دو چیزوں پر ختم ہو سکتی ہے،ایک معافی پر یہ کارروائی ختم ہوتی ہے دوسرا کنڈکٹ پر، یہاں فوری طور پر کنڈکٹ میں عدالت کیلئے احترام کا اظہار کیا گیا، منیر اے ملک
30
1K
5K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
2 years
کیا کسی کی انا عدلیہ کے وقار سے زیادہ اہم ہے؟ غیر مشروط معافی کی بات بھی نہیں کی گئی ، چیف جسٹس اطہر من اللہ
300
707
5K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
2 years
عمران خان کی ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت منظور
42
654
5K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
6 months
آج عمران خان کا پالیسی بیان سامنے آئے گا۔۔ پی ٹی آئی وکلاء کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی
9
886
4K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
2 years
کانپیں ٹانگنے کے معاملے پر ایک صحافی نے دفاع کرتے ہوئے کہا تھا یہ ویڈیو ایڈیٹ شدہ ہے آج بلاول زرداری نے کانپیں ٹانگنے کی وجہ بتا دی ۔۔ اس لیے کہتے ہیں شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار نہ بنیں
36
534
4K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
2 years
نور مقدم کی سی سی ٹی فوٹیج سامنے آئی تو ہم نے خود سے فیصلہ کیا کہ یہ ویڈیو فیملی کے لیے درد ناک ثابت ہوسکتی ہے اس لیے پاس ہونے کے باوجود نہیں چلائی۔ اج ارشد شریف صاحب کی مبینہ تصاویر ٹی وی پر چلا دی گئیں یہ بھی نہ سوچا گیا کہ فیملی پر کیا بیتے گی اللہ پاک اس فیملی کو صبر دے آمین
55
1K
4K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
2 years
پہلے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سربراہ فرزانہ راجہ ہوتی تھیں بعد میں ان پر کرپشن ریفرنس بنا مگر وہ بیرون ملک ایسی گئیں کہ انہوں نے واپسی کا کبھی نہیں سوچا۔۔ اب ایک بار پھر یہ پروگرام پیپلز پارٹی کے سپرد کردیا گیا ہے اللہ خیر کرے
63
1K
4K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
2 years
ایک دفعہ عدالت میں زرداری صاحب نے ایک رپورٹر کو صرف اس لیے ڈانٹ دیا کہ اس نے انکی صاحبزادی کے قریب کھڑے ہوکر سوال کیا۔اپنی اولاد کا اتنا دکھ جبکہ سندھ کے بیٹے ناظم جوکھیو کو انصاف تو دور زرداری صاحب نے کبھی مزمت بھی نہیں کی۔۔ ظلم کا یہ نظام ضرور ختم ہوگا #JusticeForNazimJokhio
123
2K
4K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
6 months
اس وقت پی ٹی آئی کے لیے ہر صورت ون ون پوزیشن ہے
30
621
3K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
2 years
اس وقت ن لیگ کا سب سے بڑا مسئلہ قیادت کا بحران ہے۔ ن لیگ میں نواز شریف کو ووٹ ملتے ہیں وہ لندن میں لمبی تان کر بیٹھے ہیں جبکہ مقابلے میں عمران خان کو ووٹ ملتا ہے تو وہ پوری طاقت کیساتھ میدان میں موجود ہیں۔ عوام ہمیشہ اس لیڈر کو پسند کرتی ہے جو اس میں رہ کر سب کو للکار رہا ہو۔
38
643
3K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
11 months
شیریں مزاری نے جرمانے کی مد میں آنے والی 25 ہزار کی رقم شوکت خانم کو دینے اعلان کردیا
29
684
3K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
5 years
آج کے عدالتی فیصلے سے مسلم لیگ ن اور مریم نواز کا موقف درست ثابت ہوگیا کہ نواز شریف کی طبیعت بہت ناساز ہے، پھر وہ جو مسلسل بیماری کا مذاق اڑا رہے تھے وہ اب کیا کہیں گے؟
314
566
3K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
5 years
نیب افسر جس طرح حمزہ شہباز کو للکار رہا تھا یقین مانیے ایسا محسوس ہورہا تھا جیسے کوئی اپنے سیاسی مخالف کو جلسے میں لتاڑ رہا تھا، نیب اہلکار نے اپنے بیانات سے نیب کی خدمت نہیں کی بلکہ نقصان ہی پہنچایا ہے، اور ن لیگ کے بیانیے کو تقویت پہنچائی کہ نیب حکومت کے ہاتھوں کھیل رہا
163
795
3K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
6 years
نیب پراسیکوٹر نے ایون فیلڈ کیس میں سپریم کورٹ میں دلائل میں ہائیکورٹ کے فیصلہ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا شواہد کے مطابق تو سزا بھی نہیں بنتی، کیا نیب بھی تسلیم کررہی کہ احتساب عدالت کا فیصلہ۔مفروضے پر مبنی تھا؟
116
846
3K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
3 years
وزیراعظم صاحب کرونا وائرس میں شکار ہوکر اجلاس کررہے تو بتائیں قوم کیوں کرونا ایس او پی پر عمل کیوں کرے؟ مطلب حد نہیں ہوگئی
151
730
2K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
4 years
اسلام آباد ہائیکورٹ نے کل حکومت حکم دیا کہ وہ ستر روپے فی کلو چینی کی فروخت یقینی بنائیں مگر آج چینی خرید کر لایا ہوں جو مجھے 90 روپے فی کلو کے حساب سے ملی ہے، اب حکومت رٹ قائم نہ کرسکے تو بندہ کیا کہے انکو،
167
421
2K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
6 years
نواز شریف، مریم نواز کی حاضری سے استثنی کی درخواست پر دلائل جاری تھے نیب پراسیکوٹر نے کہا کلثوم نواز کو ایسی بیماری نہیں کہ جان کو خطرہ ہو، مریم نواز مجھ سے مخاطب ہوئیں اور کہا فیاض صاحب انکے دلائل سن رہے ہیں نہ آپ، ایسا وقت کسی پر بھی آسکتا مگر اللہ کسی پر ایسا وقت نہ لائے،
37
890
2K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
9 months
ایک دفعہ میں نے کہا تھا کارکن سیاستدانوں کے لیے جانیں نہ دیں کیونکہ سیاست مفادات کا کھیل ہے جب مفاد مشترکہ ہوا تو عمران خان اور نواز شریف بھی ایک ساتھ کھڑے ہونگے جس پر پی ٹی آئی کے دوستو نے گالیاں دیں ۔ اب مولانا سے ملنے پہنچ گئے ہیں ۔ اس لیے ووٹ مرضی سے دیں مگر دشمنیاں نا پالیں
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
9 months
بڑی ملاقات
73
182
1K
5
655
939
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
11 months
وزیر اعلیٰ پنجاب میرا قریبی رشتہ دار ہے، پرویز الٰہی وزیر اعلیٰ میرے خلاف ہے، پرویز الٰہی جس پر احسان کرو اس کے شر سے بچو، جج کا جواب
19
422
2K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
5 years
پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت دس ستمبر تک ملتوی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر دفاع پرویز خٹک، جہانگیر ترین کی حاضری سے استثنی کی درخواستیں منظور ، عدالت نے وزیراعظم عمران خان کو پہلے ہی حاضری سے مستقل استثنی منظور کررکھا ہے
146
684
2K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
5 years
آصف علی زرداری کے ساتھ آصفہ بھٹو زرداری بھی احتساب عدالت آئیں وہ آج اس نشست پر بیٹھیں جس پر گزشتہ سال مریم نواز بیٹھا کرتی تھیں،
132
380
2K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
2 years
ایڈیشنل سیشن جج زیبا چودھری کو دھمکانے پر عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ایف نائن پارک میں تقریر کا ریکارڈ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع،پیمرا نے عمران خان کی 20 اگست کی تقریر کی ڈی وی ڈی اور ٹرانسکرپٹ جمع کرا دیا
14
403
2K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
3 years
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سزا کیخلاف مریم نواز کی اپیل جلد نمٹانے کا اشارہ دے دیا۔۔ جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے دیکھیں گے کہ اپیلیں ہفتے میں ایک دن مقرر کرنی ہیں یا دو دن لیکن چیف جسٹس سے کہیں گے جس دن یہ کیس ہو اس دن دوسرا کیس مقرر نہ ہو، آئندہ ہفتے کیس پھر مقرر
32
234
2K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
5 years
حکومتی ارکان کیخلاف ن��ب کیسز بند ہورہے، اپوزیشن کیخلاف مسلسل کیسز میں اضافہ ہورہا، احتساب سب کا عملی مظاہرہ جاری، پھر اپوزیشن کیوں جانبداری کا الزام نہ عائد کرے؟
74
516
2K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
3 years
اگر بے غیرتی اور بے شرمی کا چہرہ دیکھنا ہو تو اس لعنتی کو دیکھیں، کدھر ہیں وہ بے شرم جو اس کی حمایت میں دن رات ایک کیے ہوئے تھے کہ وہ آزادی اظہار رائے مانگتا ہے۔۔حالانکہ یہ بے شرم پیسہ مانگتا ہے ، ایسوں کے لیے کہا گیا تھا کہ ڈالر کی خاطر یہ اپنی ماں بھی بیچ دے
Tweet media one
54
488
2K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
5 years
سابق وزیراعظم نواز شریف کی عید سے قبل جیل سے باہر آنے کا امکان ختم، سزا معطلی کی درخواست عید کے بعد گیارہ جون کو سماعت کے لیے مقرر
195
372
2K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
6 years
مشکلات میں گھرے نواز شریف سے ہونے والی گفتگو کے بعد اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ وہ پرویز مشرف کے معاملے پر اب بھی پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں اور غداری کیس کو منطقی انجام تک پہنچانا چاہ رہے اور اس پر وہ اپنے۔موقف ڈٹے ہوئے دکھا ئی دے رہے ہیں!
147
419
2K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
4 years
جو نظام اپنے ہی جج کو انصاف نہ دے سکے وہ نظام زیا دہ دیر چل نہیں سکتا۔۔ اس ملک کا نظام جب تک درست نہیں ہوتا ملک آگے نہیں بڑھ سکتا یہ سب کو جان لینا چاہیے
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
4 years
سماعت آئندہ برس کے جنوری تک ملتوی کر دی گئی ہے جو شوکت عزیز صدیقی صاحب کی ریٹائرمنٹ کا سال بھی ہے
8
66
422
53
438
2K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
3 years
نور مقدم کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو کرسی پر بیٹھا کر عدالت پیش کیا گیا۔۔ ملزم کے وکلاء کے مطابق ظاہر جعفر کی ذہنی حالت خراب ہوچکی ہے۔۔
1K
277
1K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
7 months
شاہ محمود قریشی گرفتاری، 7 تھانوں کے ایس ایچ او کمرہ عدالت پہنچ گئے،شاہ محمود قریشی سانحہ 9 مئی کے 8 کیسوں میں مطلوب ہیں
24
418
1K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
3 years
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کو کریڈٹ جاتا ہے ان کے فیصلے کے بعد اسلام آباد میں فٹ بال گراؤنڈ سے وکلاء کے غیر قانونی چیمبرز مسمار کروا کر آج فٹ بال گراؤنڈ پر نمائشی میچ ہوگیا۔۔
23
215
1K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
4 years
اسلام آباد ہائی کورٹ میں نوازشریف کی تقاریر کے حوالے سے ہونے والی سماعت کے آنکھوں دیکھے حال پر 15 یوٹیوب ویڈیوز آچکی ہیں، جن میں سے 13 یوٹیوبر عدالت میں ہی نہیں تھے، 8 اسلام آباد میں ہی نہیں تھے، 2 تو پاکستان سے ہی باہر ہیں 😂😂 کیسے کر لیتے ہیں یار؟؟؟ 🤔
42
182
1K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
5 years
میرے کپتان آپ کے الفاظ سنہری حروف میں لکھے جائیں گے
38
361
1K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
2 years
میاں نواز شریف نے احتساب عدالت میں میرے سوال پر غیر رسمی گفتگو میں کہا تھا باپ پارٹی کے اراکین کو بنی گالہ اور زرداری ہاؤس کا رستہ کس نے دکھایا۔۔ آج میاں صاحب بتائیں گے کہ باپ پارٹی کو جاتی امرا اور زرداری ہاؤس کا راستہ کس نے دکھایا؟
14
226
1K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
3 years
مسابقتی کمیشن نے پولٹری مصنوعات مرغی انڈوں کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے کے خلاف 2010میں کاروائی شروع کی تو کمپنیوں کی درخواست پر حکم امتناع مل گیا آج گیارہ سال بعد اسلام آباد ہائیکورٹ نےمسابقتی کمیشن کی پولٹری فیڈ کمپنیوں کیخلاف کارروائی کو قانونی قرار دیا تو حکم امتناع ختم ہوگیا
64
265
1K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
1 year
بینکنگ کورٹ میں ایف آئی اے اہلکاروں نے صحافی آصف نوید کو زدو کوب کیا اب اسلام آباد پولیس نے ہائیکورٹ میں صحافی زیشان اور ادریس کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔۔ ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں ان اہلکاروں کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے
12
428
1K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
6 years
نواز شریف نے آج کمرہ عدالت میں بہت ساری باتیں آف دی ریکارڈ کیں، جو بتانا اخلاقی طور پر درست نہیں، البتہ جو میرا تجزیہ ہے الیکشن میں تاخیر کی صورت میں شاید مسلم لیگ ن سڑکوں پر نظر آئے !
30
424
1K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
6 years
کینسر کی دواؤں پر ڈیوٹی ختم، ماشاءاللہ اس کی جتنی تعریف کرو کم ہے، اللہ بیماروں کو شفا دے، امین
69
304
1K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
6 years
چیف جسٹس کے داماد نے اگر واقعی سفارش کی ہے تو بہت ہی تشویشناک صورتحال ہے، جج کو اپروچ کرنے پر اس کیخلاف باضابطہ مقدمہ درج کرکے تفتیش کرنی چاہیے تاکہ آئندہ کسی کی جج کو سفارش کرنے کی جرت نہ ہو!
119
375
1K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
6 years
خواجہ آصف تسلیم شدہ حقائق کے باجود بحال جبکہ نواز شریف غیر تسلیم شدہ حقائق پر نااہل، کیا زبردست فیصلے ہورہے ہیں!!
44
383
1K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
2 years
ان لوگوں نے امریکہ کو مائی باپ سمجھ لیا ہے ہر وقت ڈراتے رہتے ہیں۔قائد اعظم نے کہا تھا مسلمان مصیبت میں گھبرایا نہیں کرتا تاریخ گواہ ہے طاقت میں مسلمان ہمیشہ ہی کفار سے کمزور رہے ہیں مگر جزبہ ایمانی کے تحت اپنے سے کئی گناہ بڑی افواج کو شکست دیتے رہے ہیں اور انشاء اللہ دیتے رہیں گے
@GFarooqi
Gharidah Farooqi (T.I.)
2 years
نیشنل سیکورٹی کمیٹی میٹنگ اوراعلامیےکےبعد وزیراعظم کے قوم سے خطاب کاجواز باقی نہیں رہتا تھا۔ امریکہ کا نام لیکر وزیراعظم خان نے پاکستان کی سیکورٹی، خارجہ پالیسی، دفاع پالیسی، دفاعی اداروں کے تعلقات کو آزمائش میں ڈال دیا۔ عمران خان کیوں خود کو سیکورٹی رِسک/تھریٹ بنانے پر تُلے ہیں۔
1K
611
3K
46
264
1K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
6 years
نیب پراسیکوٹر اکرم قریشی کی والدہ کی طبیعت ناسازی کے باعث سماعت ملتوی قریشی صاحب کی والدہ کی طبیعت ناساز ہے سماعت ملتوی کرنے پر اعتراض نہیں، خواجہ حارث بیگم کلثوم نواز بیمار تھیں تو نیب پراسیکوٹر ماننے کو تیار نہ ہوتے تھے ادھر خواجہ صاحب نے سماعت ملتوی کرنے پر اعتراض تک نہ کیا
33
452
1K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
5 years
نواز شریف کے مدافعاتی نظام میں غدود بڑھی ہوئی ہے، سپرنٹنڈنٹ کوٹ لکھپت جیل کا جواب 9،12،13،20،21 اور 23 مئی سے یکم جون تک بلڈ پریشر ہائی رہا، جواب چھ جون کو نواز شریف کا بلڈ پریشر بہت زیادہ بڑھ گیا تھا ، جواب 24 مئی کو رات اڑھائی بجے گھٹن اور سانس میں تنگی محسوس ہوئی، جواب
170
433
1K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
20 days
عدت میں نکاح کیس، فیصلہ محفوظ آج تین بجے فیصلہ سنایا جائے گا
13
157
1K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
1 year
پی ٹی آئی کے لیے مشکلات بڑھانے کی ایک وجہ بیرون ملک بیٹھے انکے حامی ہے جو آگ بجھانے کی بجائے مسلسل نفرت کے بیج بو رہے اور اپنی ہی جماعت کے لیے زہر بن رہے ہیں۔
3
10
47
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
6 years
کپتان نے حلقے کھولنے کا وعدہ تاحال پورا نہ۔کیا مگر ان کی اپنی جیتی ہوئی نشستوں والے حلقے آج عوام نے خود کھول دیے!
15
350
1K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
2 years
اپوزیشن عمران خان کو مدت پوری کرنے سے پہلے گھر بھیج کر وہ غلطی کر گئی ہے جس کا ازالہ وہ اب خان کو اگلی حکومت دیکر کریں گے۔۔
61
230
1K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
6 years
Man of the day #Khajaw haris
15
304
1K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
6 years
احتساب عدالت کے فاضل جج صرف دو دن میں اتنے بڑے کیس کا فیصلہ سنانے جارہے، جب آصف زرداری کا کیس انکے پاس زیر سماعت تھا تو وکیل صفائی سے دوبارہ دلائل پیش کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ وہ اپنی میموری فریش کرنا چاہتے ہیں، جس کے بعد نیب اور وکیل صفائی نے دوبارہ دلائل دیے
93
392
1K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
11 months
چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت 14 ستمبر تک ملتوی
28
184
1K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
6 years
لوڈشیڈنگ دوہزار تیرہ والی ہوتی تو اپوزیشن جماعت حکومت کے آخری ایام میں عوام میں جانے کے لئے ممبر سازی مہم کا بہانہ نہ ڈھونڈتی!
71
382
1K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
6 years
مصنف کو معلوم ہو جائے کہ روز قیامت اس کو کیا کیا حساب دینے پڑنے ہیں تو شاید اس کرسی پر ہی نہ بیٹھے!
154
278
1K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
6 years
آج میں نے نواز شریف سے پوچھا رضا ربانی، حاصل بزنجو تجویز دے رہے کہ وقت آگیا ہے ملکی مفاد کے لئے ادارے اور سیاست دان مل کر بیٹھیں اور اپنی اپنی حدود کا تعین کریں تاکہ مزید خرابی سے بچا جاسکے جس پر سابق وزیراعظم بولے وہ آئین کی بالادستی کے لیے ہر کسی کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں ۔
144
295
1K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
6 years
جو لوگ رپورٹرز پر الزام لگاتے تھے کہ احتساب عدالت کی غلط رپورٹنگ ہورہی آج وہی نیب کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں بنتی درگت دیکھ کر نیب کی نالائقی کہہ رہے، بھائی لوگو رپورٹنگ تب بھی ٹھیک تھی آج بھی، بس آپ نے ماننے میں ذرا دیر کی، باقی کیس کمزور فیصلے پر کھڑا ہے کسی بھی وقت گر جائے گا!
13
313
1K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
6 years
نواز شریف کرپشن، بے ایمانی اور غیرقانونی ذرائع سے جائیداد بنانے کے الزام سے بری، تحریری فیصلہ عدالت نے نیب کی سیکشن نو اے 4 کی دفعات سے بری
63
419
1K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
2 years
صدر عارف علوی اپنی گاڑی خود چلا کر واپس روانہ، صدر کی آمد سے پہلے کوئی اضافی سکیورٹی، نفری یا روٹ نہیں لگایا گیا۔۔ عارف علوی بغیر نمبر پلیٹ گاڑی میں آئے اور گئے
12
108
1K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
5 years
دھرنا مظاہرین نے جلسہ گاہ کی صفائی سے دن کا آغاز کردیا
2
311
1K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
6 years
میڈیا میرے خطاب کوریکارڈبھی نہ کرے کیونکہ یہ میرے کوڈآف کنڈکٹ کے خلاف ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہرمن اللہ یہ بات چیف جسٹس پاکستان کو معلوم نہیں تھی کیا؟
28
319
1K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
6 years
میں ہاں ناں میں جواب نہیں دے سکتا، اس طرح پکچر واضح نہیں ہوسکتی، واجد ضیاء پکچر ویسے ہی خراب ہورہی ہے، خواجہ حارث کا مسکراتے ہوئے جواب #NAB #PMLN #PTI #LondonFlatReference
110
331
1K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
3 years
اسلام علیکم، پچیس سالہ روالپنڈی کا بلال جس کے گردے فیل ہوچکے ہیں ۔اور علاج کے لیے پیسے نہیں۔ اگر کوئی مدد کرنا چاہے تو اس نمبر پر رابط کرے۔۔ جزاک اللہ 03125630114
Tweet media one
42
882
1K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
6 years
کپتان کا دوستو کو نوازنے کا سلسلہ جاری، زلفی بخاری معاون خصوصی مقرر کل تک زلفی بخاری فرماتے تھے وہ برطانوی شہری ہیں ان پر پاکستانی قانون کا اطلاق نہیں ہوتا، پھر آج انہیں ہم پر حکمرانی کا حق کس نے دیا؟؟
19
475
1K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
5 years
وفاقی وزیر چوہدری غلام سرور کا نوازشریف پر ڈیل کے ذریعے ریلیف لینے کا الزام، اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر کیخلاف درخواست فردوس عاشق اعوان توہین عدالت کیس کےساتھ سننے کا فیصلہ، درخواست پیر کو سماعت کے لیے مقرر کردی گئی
9
326
1K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
6 years
پہلے دن کہا تھا احتساب عدالت کا فیصلہ انتہائی کمزور بنیاد پر دیا گیا جسے نیب کے لیے سنبھالنا مشکل ہوگا اور اگلے فورم پر دلچسپ صورتحال اختیار کرے گا، میرے دوستوں نے اختلاف رائے کیا مگر آج نیب سے اس فیصلے کے حق میں دلائل تیار نہیں ہورہے!
11
306
1K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
2 years
علیم خان صاحب آپ سے یہ امید نہیں تھی، 13 سال سے وابستہ رپورٹر صداقت صاحب کو جب فارغ کیا تب وہ ہسپتال میں زیر علاج اپنے بھائی کی جان بچانے کے لیے خون کی تلاش میں مارے مارے پھر رہے تھے۔ فارغ کرنا تھا فون کرنے کی کیا ضرورت تھی کہ آپ کو دفتر آنے کی ضرورت نہیں آپ کا لیٹر بھجوا رہے ہیں
18
215
1K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
6 years
کوئی شک نہیں نواز شریف نے سب کو سرپرائز دیا ہے اتنا بڑا فیصلہ کرکے اعتزاز احسن سمیت بڑے بڑے سیاستدانوں کے دعوے من گھڑت ثابت کردیے
8
306
990
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
5 years
میرے خیال میں عمران خان کو اپوزیشن کو کنٹینر دینے کا اپنا وعدہ پورا کرنا چاہیے ویسے بھی احتجاج جمہوری حق ہے اور کپتان کا بھی یہی قول تھا، اس لیے کپتان کو کھلے دل سے اجازت دینی چاہیے ، جب عوام کپتان کے ساتھ ہے وہ جلسے میں جائے گی ہی نہیں تو پھر ڈرنے کی کیا ضرورت ہے؟
@DunyaNews
Dunya News
5 years
منڈی بہاءالدین: مریم کا جلسہ رکوانے کیلئے پولیس نے گراؤنڈ سیل کردیا
Tweet media one
45
63
243
97
259
982
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
2 years
لٹا کر ساری پونجی غفلت و عصیاں کی دلدل میں سہارا لینے آیا ہوں ترے کعبے کے آنچل میں
Tweet media one
40
42
1K
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
6 years
جے آئی ٹی رپورٹ واقعی بہت بڑی تفتیشی رپورٹ تھی مگر خواجہ حارث کی جرح سے پہلے پہلے!
20
302
958
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
4 years
اور چند بدبختوں کے نعروں میں سے ایک نعرہ یہ بھی تھا کہ والد سے چاہیے آزادی!
Tweet media one
16
265
991
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
4 years
دنیا نیوز کا شرم ناک تھمب نیل۔۔ ایک مظلوم کے لیے فراڈیا جیسے الفاظ استعمال کرنے والے کو ذرا شرم نہ آئی۔۔ انسانیت ہی مر گئی ہے۔۔ پہلے کوئی جھوٹا سچا مقدمہ ہے تو کیا اس بنیاد پر قتل جسٹیفائی کیا جاسکتا ہے؟
Tweet media one
35
268
954
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
2 years
آج وہ صحافی بھی چیف جسٹس اطہر من اللہ پر تنقید کررہے جو براہ راست جن کو اس عدالت سے ریلیف ملا۔۔ ایک دفعہ ایک کیس کے بعد ایف آئی اہلکار نے ہنستے ہوئے کہا صحافی شکر کریں چیف جسٹس اطہر من اللہ موجود ہیں ورنہ اب تک آدھے صحافی جیلوں میں ہوتے۔۔
15
187
936
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
11 months
ثاقب صاحب اور میں نے دن میں ہی بتا دیا تھا کہ پرویز الٰہی کی رہائی نامکمن لگ رہی ہے۔ بنیادی طور پر وکیل کو عدالت سے شہریار آفریدی طرز کا فیصلہ لینے کی ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے ٹھی۔ @saqibbashir156
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
11 months
پرویز الٰہی کی وکیل کیساتھ روانگی کی ویڈیو
4
16
94
12
251
923
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
5 years
نواز شریف کی ضمانت کو ڈیل اور پلیٹلیٹس ڈیل کا نتیجہ قرار دینے والے اینکر سمیع ابراہیم نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی، تحریری معافی میں کہا کہ خود کو عدالت کے رحم و کرم پر چھوڑتا ہوں!
15
297
965
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
21 days
ٹربیونل کو باقاعدہ ٹرائل سے روکنا بڑا ہی تکنیکی فیصلہ ہے۔۔۔ حکم امتناع بھی دے دیا اور نہیں بھی دیا ۔۔ ٹرائل نہیں ہوگا یعنی کوئی گواہ وغیرہ پیش نہیں ہونگے باقی درخواستوں پر سماعتیں چلتی رہیں گے۔۔ جب ٹرائل ہی نہ ہوا تو کارروائی آگے کیا بڑھنی
17
287
999
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
2 months
بظاہر خاور مانیکا کامیاب ہوگئے! ان کے بیان کے بعد جو بھی فیصلہ آیا وہ متنازع ہوجائے گا، جج شاہ رخ ارجمند جج شاہ رخ ارجمند کمرہ عدالت سے اٹھ کر چلے گئے
24
177
989
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
9 months
راولپنڈی ۔190 ملین القادر یونیورسٹی کیس نیب کی جسمانی ریمانڈ درخواست مسترد
14
221
938
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
4 years
نیب ٹیم کے ساتھ آج جو اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوا یقین کریں زندگی میں ایسی بے عزتی نہیں دیکھی
18
179
888
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
6 years
اسلام آباد کی احتساب عدالت نمبر ایک میں تین ریفرنسز بجلی کی رفتار سے دوڑ رہے، تاہم دیگر تمام کیسز کو ایسی بریک لگی کہ اب کیس فکس ہی کبھی کبھار ہوتے، اور اگر ہو بھی جائیں تو صرف حاضری لگا کر بغیر کارروائی ملزمان کو گھر بھیج دیا جاتا ہے، کیا تیز ترین انصاف انکا حق نہیں؟؟
29
336
869
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
6 years
سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف پندرہ ماہ چلنے والے ٹرائل کے دوران پیش آنے والے وہ واقعات جو کبھی رپورٹ ہی نہیں ہوئے ان پر قسط وار بلاگ لکھنا شروع کیا ہے، پہلی قسط پڑھ کر رائے بھی دیجئے احتساب عدالت سے کچھ یادیں
58
287
894
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
6 years
نیب پراسیکوٹر نے دلائل میں کہا کلثوم نواز کو ایسی بیماری نہیں کہ سب فیملی ممبرز وہاں ہوں، مریم نواز مجھ سے مخاطب ہوئیں فیاض صاحب آپ دیکھ رہے ہیں نیب والے کیا کہہ رہے، انہیں کہیں یہ وقت کسی پر بھی آسکتا مگر اللہ بچائے! #AccoutailityCourt #NAB
129
271
860
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
6 years
نواز شریف جیل میں پڑے ہیں مگر ان کے دور میں شروع ہونے والی لیپ ٹاپ اسکیم جاری ہے، آج ایک طالبعلم نے بتایا کہ کل اسے لیپ ٹاپ ملا
Tweet media one
91
152
875
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
17 days
اہم پیشرفت۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے صنم جاوید کیس میں اہم سوال اٹھا دیا۔ سوال اٹھایا کہ کیا نو مئی کے ایک وقوعے میں کئی مقدمات میں صنم جاوید کو گرفتار کیا جاسکتا ہے؟ یہ سوال آئینی اہمیت کا ہے،ائندہ سماعت پر دلائل ، اٹارنی جنرل پاکستان معاونت کے لیے طلب
3
213
909
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
6 years
احتساب عدالت کا فیصلہ مفروضوں پر مبنی ہے، شک کا فائدہ ملزمان کو دینے کی بجائے استغاثہ کو دیا گیا!
23
289
834
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
7 months
اسلام آباد کے تینوں حلقوں سے پی ٹی آئی ، پیپلز پارٹی اور دیگر امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظورِ ۔ ٹریبونل نے فیصلہ سنا دیا
11
165
866
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
6 years
اسلام آباد جہاں خاص کر سردیوں میں گزشتہ تین سالوں سے لوڈشیڈنگ صفر تھی اب ایک بار پھر شروع ہوگئی ہے، نیا پاکستان سے بہتر پرانا تھا جیسے بھی بجلی تو مل رہی تھی
32
208
849
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
6 years
لوگ روتے تھے جج محمد بشیر کیسے دو دن میں فیصلہ لکھیں گے، حنیف عباسی کیس میں نیا ریکارڈ بننے جارہا، جج صاحب ٹرائل مکمل ہونے کے صرف چار گھنٹے بعد ہی فیصلہ سنانے جارہے، تیز ہو تیز ہو احتساب اور بھی تیز ہو!
8
384
838
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
4 years
نیب کی دلچسپی کا اندازہ لگا لیں نندی پور پاور پروجیکٹ تاخیر ریفرنس میں بابر اعوان کی بریت کیخلاف نیب کی اپیل پر سماعت ، نیب کی جانب سے اپنے ہی کیس میں کوئی پیش نہ ہوا، احتساب عدالت نے بابر اعوان کو بری کیا تھا جسے نیب نے چیلنج کر کھا ہے
6
271
855
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
2 years
صحافی ارشد شریف کی حفاظتی ضمانت کا کیس بھی آج رات ساڑھے گیارہ بجے سنا جائے گا
14
169
820
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
25 days
جسٹس طارق محمود جہانگیری کے علاوہ ہائیکورٹ کے تمام ججز بینچ میں شامل۔۔ کچھ دیر میں سماعت ہوگی
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
25 days
اہم خبر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کیخلاف سوشل میڈیا مہم اسلام آباد ہائیکورٹ کا توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا فل کورٹ توہین عدالت کارروائی کی کچھ دیر میں سماعت کرے گا
1
42
211
6
114
877
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
5 years
مفتاح اسماعیل کی درخواست ضمانت صرف اس بنیاد پر خارج ہوئی کہ سپریم کورٹ ایون فیلڈ کیس میں قانون وضح کرچکی ہے، ورنہ نیب کے پاس سوالوں کے جواب کم تھے
34
217
807
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
1 year
تشدد ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے۔۔ اور تشدد کون کررہے یہ بھی دیکھ سکتے ہیں۔۔ پھر مقدمہ نہ کرنا کہاں کا انصاف ہے؟ مقدمہ درج کریں پھر تفتیش کریں
@ICT_Police
Islamabad Police
1 year
@saqibbashir156 محترم۔اس معاملہ پر انکوائری کی جارہی ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ کارروائی میں شامل ہو کر اپنا موقف پیش کریں۔ تاکہ میرٹ پر کارروائی عمل میں لاکر انکوائری تکمیل تک پہنچائی جا سکے۔
214
5
68
10
256
792
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
6 years
نواز شریف کے ہل میٹل اسٹیبلشمنٹ کے مالک ہونے کا کوئی براہ راست ثبوت نہیں، واجد ضیا
33
241
788
@FiazMahmood
Fiaz Mahmood
11 months
پرویز الٰہی ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور ۔۔ جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی
12
200
824