Faiqa Gul Profile Banner
Faiqa Gul Profile
Faiqa Gul

@Faiqa_Gul7

1,783
Followers
1,620
Following
219
Media
13,512
Statuses

Next PM inshallah Imran Khan😍

Punjab, Pakistan
Joined July 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
1 month
بیٹی کا پہلا حق جو ہم کھا جاتے ہیں وہ اس کے پیدا ہونے کی خوشی ہے۔ سعادت حسن منٹو
2
0
5
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
4 months
@notmarkwrestlin @DGen_Media He came back to remind The Rock who the true Final Boss was 😡😵‍💫
3
0
116
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
4 months
@ZubairAlikhanUN مطلب اگلا نشانہ علیمہ خان ہیں ۔۔۔۔بغیرتو بس کر دو اب
1
9
84
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
4 months
@falakjavaidkhan عوام کو پتا نہیں کیا سمجھا ہوا ہے انہوں نے خان صاحب غداروں سے نہیں ملنا چاہتے اور یہ تصاویر بنائے جا رہے ہیں ہمیں معزرت نہیں وجہ اور اصل وجہ بتائی جائے
3
13
71
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
4 months
@LogHaber hayret ilk kez doğru bi'şi yapmışlar
0
0
72
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
1 year
@sanamkh22 بیک میں آؤاز ہے کہ مت جاؤ یعنی صنم کو گرفتار کرنے آئے ہیں؟؟؟ آپ ٹھیک ہیں؟ صنم پلز ریسپانس کیجیے
1
4
50
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
2 years
@ImranRiazKhan inshaAllah
2
0
54
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
4 months
جو عدالتیں خود قید ہیں وہ مجھے کیا انصاف دیں گی۔ عمران نیازی
42
1
44
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
3 months
@MirMAKOfficial ہاہاہاہا ہمیں باجوہ کے خلاف بولنے کی ضرورت ہی نہیں یہ ٹھیکہ ان کی گود لی ہوئی اولاد نے خود ہی لے رکھا ہے
2
2
36
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
4 months
マッサマンが大躍進すぎるので、記念にマッサマンカレーを買いました。シール可愛い。 #ドッキリGP
Tweet media one
4
4
36
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
4 months
Account par follow limit lgi h,, follow kijia follow back kr dn gi🥲
45
3
34
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
4 months
@AkMashal یہ بات وکلاء کی ٹیم کو بتائیں آپ بات کو گھمائیں نہیں سابقہ ٹوئٹس کا جواب دیجیے
1
2
35
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
4 months
@derJamesJackson Germany is pro the colonial zionist project, not pro jews.
1
3
32
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
3 months
@AitzazAhsanP جناح کی جنگ صرف انگریزوں سے تھی خان کی جنگ دجال اور فرعون صفت مسلمانوں سے ہے
2
7
32
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
4 months
@AkMashal او بہن سابقہ ٹوئٹس اور ان تصاویر کا جواب دو
3
3
30
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
1 year
@JamalAhmad1213 @DurraniViews @samiabrahim sir kia ap bhi bikk jaen gy? Inki trah????
1
1
29
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
4 months
ہمارا دکھ محبت ہے ۔۔۔۔ محبت ثانوی دکھ ہے ۔۔۔۔ بھلا اب ثانوی دکھ پر ۔۔۔۔ مسلسل سوگ کیوں کرنا ۔۔۔۔ ؟ @syeda6070 @pti148 @MaryamBash44249
21
1
28
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
4 months
عورت وہ جنس ہے جو ایک ہی مرد کو خود سے کئی بار محبت کروا سکتی ہے ❤
21
0
28
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
3 months
یاد رہے گا میرے مولا۔۔۔ مجھے تم نے ہر من پسند چیز کے لیے آزمایا ہے۔۔ شکوہ نہیں مولا، لیکن میرے حصّے کی۔؟؟ خوشیاں ؟
13
3
26
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
4 months
عمران خان صاحب نے حماد اظہر کا استعفی منظور نہ کرنے کی ہدایت کی جس کی روشنی میں ہم نے حماد اظہر کا استعفی منظور نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔چئیرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر #عمران_خان_تو_آئے_گا #ImranKhanFightingForPakistan
21
0
24
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
4 months
@pmln_org نصیب کی بات نہیں ہے جناب عوام کے مینڈیٹ چوری اور عوام کے پیسے چوری کی باتہے
2
2
25
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
4 months
میری دنیا میں کوئی چیز ٹھکانے پر نہیں بس تجھے دیکھ کے لگتا ہے کہ سب اچھا ہے💖🥰
21
0
21
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
4 months
Sure 😊😀
27
0
23
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
2 years
@ImranRiazKhan اے اللہ رانا صاحب کے لیے اناللہ وانا الیہ راجعون کہنے کی توفیق عطا فرما امین
2
1
25
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
4 months
#مصحف #نمرہ_احمد
Tweet media one
19
1
19
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
4 months
مجھ�� اپنے آپ سے بہت شرمندگی ہوئی جب مجھے یہ احساس ہوا کہ زندگی ایک بہروپیوں کی آماجگاہ تھی اور میں اپنے اصلی چہرے کے ساتھ اس میں شرکت کرتی رہی۔ " @syeda6070
Tweet media one
23
1
20
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
4 months
میں نے مزاحمت کا جو راستہ چُنا ہے اس پر قائم رہوں گا۔ عمران خان نہ ڈھیل ہوگی نا ڈیل ہوگی وہ کھڑا تھا،کھڑا ہے @Sultan_0375 @imran_0075
Tweet media one
15
0
23
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
4 months
جیسے ماں نہیں بتاتی کہ وہ کیوں پریشان ہے ویسے ہی اک عمر گزر جانے کہ بعد بچے بھی نہیں بتاتے کہ وہ کیوں اداس ہیں..🥀
12
0
22
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
4 months
14
8
21
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
4 months
اللہ حق ہے💖 اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ تحائف کیس میں سزا معطل کردی.. توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی سزا معطل سزا کے خلاف اپیل عید کے بعد مقرر کرینگے ، چیف جسٹس…. بشری بی بی کی بھی سزا معطل الحمدللہ
Tweet media one
18
0
21
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
2 years
@JamalNa22853903 @SulemanSharif82 لوٹے اپنے مالک کے پاس واپس ریسائکلنگ کے لیے چلے گئے
1
0
21
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
10 months
@YamankhanIk Drop something white from your gallery💝
Tweet media one
2
1
18
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
3 months
جب تم مجھ سے ایک قدم پیچھے ہٹو گے تو واپسی پر تمہیں مجھ تک آنے کے لیے 11 قدم کا فاصلہ طے کرنا ہو گا ایک قدم وہ جو تم اکتا کر مجھ سے دور ہوئے 10 قدم وہ جو میں نے تمہارے لہجے میں بیزاریت جان کر پیچھے ہٹائے 💔🥺🥀✨🎯
10
0
19
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
4 months
اپنے بارے میں بُرا مت سوچئیے__!! ورنہ جن لوگوں نے اس کا ٹھیکہ لیا ہوا ہے اُن کا روزگار چھن جائے گا__" 🖤 (مستنصر حسین تارڑ)
Tweet media one
12
0
15
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
2 years
Tweet media one
0
6
16
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
3 months
ہم کو اِک عُمر نہ جینے کا سلیقہ آیا ہم نے اِک عمر تمنّاؤں کے دھوکے کھائے
Tweet media one
9
0
16
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
8 months
"عمران خان نے شریف خاندان، بھٹو خاندان اور فضل الرحمٰن کی طرح موروثی سیاست کو فوقیت نہیں دی۔ اُنہوں نے پارٹی چیئرمین کے لئے نہ ہی اپنی بہن کو چُنا نہ ہی بیگم کو اور نہ ہی کسی رشتہ دار کو بلکہ پارٹی میں سے ایک پڑھے لکھے قابل شخص کو آگے لے کر آئے" #قید_میں_بیٹھا_آزاد_شخص
4
11
15
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
4 months
えっ、北海道でもこんなでかいの降ら���よ!!!😭 醜い顔があちこちにあります(笑 ゲリラ豪雨 車ボコボコ 外出しないでください 激しい雷鳴シュトローム.hsx
16
2
14
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
4 months
@DGen_Media yeah, but honestly Roman and Taker have more history than Roman and Stone Cold. either way this was incredible
1
1
15
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
4 months
ہمارے ہاں مختصر عرصے کے لیئے ایک دوسرے کو بیوقوف بنانے کا نام "محبت" ہے @pti148 @syeda_315 @Sultan_0375 @imanzahra021 @al3etr @amber09203608 @anglee1214 @lailamalik34 @Laibakhaleel01 @Mahreen_897
Tweet media one
10
0
14
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
1 year
@HniaziISF ابھی ابھی وردی کا غلط استعمال دیکھ کے آرہی ہوں چنگ نمبر 6 ملتان ٹریفک پولیس والے بچے کی فروٹ والی ریڑھی گرا دی بچے کی آنکھوں میں آنسو دیکھ کے آرہی ہوں دل بند ہو رہا اللہ پاک نے عہدے اس لیے دیئے ہوئے کہ غریب پہ عذاب بن کے نکلیں😭😭 یونیفارم گردی نامنظور 😭
0
2
14
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
4 months
مجھے ہر اس شے اور شخص سے الجھن ہے جو تمہاری مصروفیت بڑھا کر تمہاری توجہ مجھ سے ہٹانے میں کامیاب ہو جائے.“
Tweet media one
7
1
14
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
4 months
ارے لوگو! تمھارا کیا میں جانوں میرا جانے خدا 🥰
9
0
12
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
3 months
@PTIofficial یہ شیر افضل مروت ہے تم لوگوں کو مخاطب کر کر کے ہی اپنی بات تم لوگوں کے کانوں میں ڈالے گا🤣
0
1
15
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
4 months
山田裕貴と西野七瀬結婚発表て これモンハン婚だろ ジンオウガに感謝しろよ
Tweet media one
Tweet media two
12
1
12
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
4 months
@pkmuhafiz1 ایسے لوگ اتنی آسانی سے نہیں مرتے کتے کی موت مریں گے یہ
0
0
15
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
4 months
宮沢りえさん、森田剛さんの事務所MOSSのオリジナルラグを製作させていただきました。 MOSSのオンラインスト���で販売開始しています。 ※一部商品は完売となっております
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
3
15
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
3 months
About today Glimpse!!! Some meni Flowers (care less)
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
7
0
15
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
3 months
کوئی مجھ سے میری زندگی کے خوبصورت لمحات پوچھے گا تو میں اپنے بابا کے لاڈ کے قصے سنایا کروں گی 🥲💔🎯😭
9
0
13
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
3 months
مرد کا سب سے بڑا فن عورت کو شیشے میں اتارنا ہے 🥀 💔🔥
8
0
14
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
3 months
آثار جو بھی ملال کے ہیں یہ تحفے تیرے خیال کے ہیں کہ لغّتِ اہلِ عشق میں دوست ہجر کے معنی زوال کے ہیں عج�� ستم ہے کہ میرے دل پر جو زخم ہیں میری ڈھال کے ہیں
11
0
13
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
3 months
@falakjavaidkhan بلکل درست فرمایا آپ نے حق کے لیے ڈٹ جانا چاہیے آپ کو آپکی فیملی کو سلام ہے ایک عام ورکر ہو کے آپ کا خاندان لیڈرشپ سے زیادہ قربانیاں دے گیا ہے صرف اور صرف خان کے بیانیے اور اس کے ساتھ کے لیے کیونکہ ہمیں اپنا پاکستان آزاد،مضبوط اور صاف چاہیے اس کے لیے لڑنا پڑا لڑیں گے مرنا پڑا
0
3
13
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
4 months
میرے لیے دنیا میں ایسی کوئی دلچسپی نہیں ھے جو میرا دھیان یکسر آپ سے ہٹا دے.“ ❤️💖 @syeda6070
6
0
12
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
2 years
@rameezhafeez12 @Shaheer50380181 @SulemanSharif82 بیٹا جی ابھی کے 15 حلقے وائٹ واش خالی میدان ہی تو تھا😂
1
0
14
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
3 months
Asslam O alikum ہائے جنت سے نکالے ہوئے آدم تم کو میں اگر دل سے نکالوں تو کہاں جاو گے
10
0
14
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
4 months
تاریخ کبھی کسی کو معاف نہیں کرتی کون کیا رول پلے کررہاہے؟ تاریخ میں یہ سب چیزیں سامنے آجاتی ہیں، عمران خان" 8 اپریل 2022 کا آخری خطاب 9 اپریل کو رجیم چینج ہوئی، 10 اپریل کو عوام سڑکوں پر نکل آئی، جو حیران کن تھا، گیم چینجر ثابت ہوا۔۔۔!!!
7
1
14
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
4 months
آفتوں کے دور میں۔۔چین کی گھڑی ہے تو۔۔۔❤️ مرشد❤️
Tweet media one
8
0
14
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
4 months
@RizwanGhilzai تحریک انصاف اصل میں ان جیسے نوجوانوں کے لیے ہی ہے ان میں محب الوطنی اور شعور بھرا ہے
0
0
12
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
4 months
My name is Faiqa Gul, I am from Pakistan and I #SupportGaza
@ImranKhanPTI
Imran Khan
10 years
My name is Imran Khan, I am from Pakistan and I #SupportGaza
12K
67K
121K
10
0
12
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
3 months
کیا تم مجھ سے سورج مکھی کے پھول جیسی محبت کر سکتے ہو ؟ میرے ہوتے ہوئے تمہارا رخ صرف میری طرف ہو ! !اور ۔۔۔۔۔۔۔ جب میں نہ ہوں تو تم ساری دنیا سے منہ موڑ لو ۔ 🥲🙂🥀
5
0
12
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
2 years
@Abbaskh17039882 @hinaparvezbutt ہاہاہاہاہاہاہاہا
1
0
12
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
10 months
@mugheesali81 فرائنگ پین مانگنا چاہیے تھا🥴
0
0
11
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
4 months
عمران خان کا جیل سے دو ٹوک پیغام ہے کہ خط کے معاملہ میں چھ ججز کے ساتھ قیادت و عوام ڈٹ کر کھڑے ہوجاۓ۔۔۔ 💖
Tweet media one
9
0
11
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
4 months
عورت نکاح نامے پر سائن کس لیے کرتی ہے ..؟؟ ذلت , دھتکار , بے عزتی ,طنز ,تحقیر ,محرومیوں کے لیے کیا یہ سب برداشت کرنے کے لیے. شادی کی جاتی ہے ,؟؟ اسی عذاب کے جھیلنے کے لیے قبول کہا جاتا یے؟؟ .💔 جن حقوق کے لئے وہ سائن کرتی ہے وہ حقوق اسے ملنے چاہیے اس کا حق بنتا❤️
Tweet media one
5
1
10
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
4 months
【上沢直之 Rソックスに電撃移籍】😺
4
0
11
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
3 months
ہماری مشکلیں بڑھتی گئیں اور اسکے ساتھ ہماری ماؤں کے سجدے طویل ہوتے گئے !۔ ✨💔🥀
3
0
12
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
4 months
ہم نے اس رات بھی تیری رہائی کی دعا کی جس رات سب اپنی مغفرت کی دعا مانگتے ہیں۔۔۔
Tweet media one
2
1
11
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
6 months
@IrshadBhatti336 یہ فیصلہ ویسا ہے جیسا توشہ خانہ کا تھا۔۔۔۔پہلے میں نے 25 لوگوں سے خان کو ووٹ ڈلوانا تھا اب میں 100 لوگوں سے خان کو ووٹ ڈلواؤں گی انشاللہ
0
2
10
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
3 months
تُجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں یاد آئیں گے ہم عُجلت میں گنوائے ہوئے لوگ 🌸🥀
5
0
11
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
3 months
تم نے چھوڑا تو کسی اور سے ٹکراؤں گا میں کیسے ممکن ہے کہ اندھے کا کہیں سر نا لگے 😂🤗🤣
7
1
11
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
4 months
🚨 BREAKING - Japan - The water level is dropping rapidly, probably due to the tsunami. Apparently a 5m tsunami will reach in 30 minutes. Unknown location. #Taiwan #Earthquake #Tsunami
Tweet media one
4
1
10
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
7 months
تونسہ شریف حلقہ 284 تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار حافظ طاہر کی الیکشن کمپین کے سلسلے میں مختلف بستیوں میں معززین علاقہ سے ملاقات کے لیے آمد آئنددہ الیکشن میں پورے پینل کی حمایت کے حوالے سے گفتگو۔ @YamankhanIk @ImranRiazKhan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
2
10
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
1 year
@ImranRiazKhan Me to Ami کہاں ہے ہماری خاندانی بندوق
1
0
10
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
3 months
ان رونقوں کی ویرانیوں میں مجھے خود کی تلاش ہے۔
11
0
10
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
4 months
世界滅亡の危機?😱😱
3
0
11
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
3 months
Inshallah ڈیرہ اسماعیل خان سے پہلا نتیجہ موصول پی ٹی ائی = 275 آزاد امیدوار= 01 #جیت_گیا_کپتان
Tweet media one
3
8
8
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
4 months
ٹھنڈی ہوا کا جھونکا؟؟؟؟ 1. فواد چوہدری کی ضمانت 2. حماد اظہر منظر عام پر 3. سپریم کورٹ کا ججز خط پر سو موٹو 4. عمران خان کی توشہ خانہ نیب کیس سزا معطل 5. تصدق جیلانی نے کمیشن سے خود کو الگ کر لیا..
2
0
11
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
2 years
@ImranRiazKhan عمران خان کا ایک اور بیانیہ سچ ثابت ہوگیا ان کو رلاؤں گا میں ان کو تکلیف پہنچے گی میں پہنچاؤں گا تکلیف انکو😂
0
2
10
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
3 months
میں اس کو اپنا سایہ تک میسر نہیں ہونے دوں گی 🥲🥀
9
0
10
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
11 months
@mugheesali81 Masha Allah ye hy hmari munsif adlia
0
0
9
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
3 months
میں محبت کے اُن دِنوں کو بھی جانتی ہوں جب پاؤں زمین پر نہیں لگتے ،🎗️🌸 اور اُن دِنوں سے بھی واقف ہوں جب پاؤں تلے زمین نہیں رہتی 🎯🥀
6
0
9
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
7 months
#انتخابی_نشان_عمران_خان #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے #قیدی_نمبر_804 @_kharal_ @YamankhanIk @khokhar_Pedia
1
7
9
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
4 months
محبت پہلی، دوسری ، تیسری نہیں ہوتی ، محبت تو وہ ہوتی ہے جس کے بعد محبت نہ ہو ☺️ @syeda6070
8
0
8
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
4 months
Btaia? میری آدھے سے زیادہ contact بلاک لسٹ میں اسی وجہ سے پڑے ہیں🤣
Tweet media one
5
0
9
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
2 years
ضلع تونسہ اور اس کے قریب بہت سی بستیاں اُجڑ چکی ہیں ۔ جہاں شدید بارشوں اور سیلابی ریلوں نے کئی زندگیوں کو اُجاڑ دیا ہے ۔ اس مشکل وقت میں جتنا ہو سکے دوسروں کی مدد کریں اس وقت حوصلے اور اُمید کے ساتھ ساتھ آپ کی مدد بھی چاہیے ۔ #تونسہ_بچاؤ #TaunsaNeedAttention
Tweet media one
0
8
9
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
3 months
مری مصــــروف طبیعت بھی کہــــاں روک سکی وہ تــو یاد آتا ہے اس کــــو مرے دن رات سے کیا
5
0
9
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
3 months
سارا زور گجرات پر لگانے کی کوشش جاری مگر اب تک گجرات دوسرے پولنگ اسٹیشن کا نتیجہ چوہدری پرویز الہی 110 چوہدری موسی الہی 20
Tweet media one
1
0
9
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
4 months
ہاں ہو سکتا ہے کچھ چیزیں تمہیں ویسی نہ ملیں جیسی تم نے چاہی، لیکن یقین کرو اللہ کے فیصلے تمہیں مطمئن کر دیں گے ❤️ @Sultan_0375 @AD01821 @MedicosSapiens @Taimorrkhan @its_pariiiiiii @syeda6070
5
0
7
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
2 years
@SdqJaan خدا کا قہر ہو ان پہ
1
1
9
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
3 months
بیٹیوں کی چھوٹی چھوٹی خواہشیں پوری کرنے کی کوشش کیا کریں ۔ کیوں کی آپ کو نہیں معلوم کہ انھوں نے زندگی کے کس مقام پر ، کسی شے کے لیے ، کتنا عرصہ ترسنا ہے ۔
5
0
9
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
2 years
@AliAwan_92 Date 21 likhi h yeni kl hi shujaat bik gya tha
0
0
7
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
4 months
اس شخص کے لیے ساری دنیا کی معافی کافی نہیں جو اپنے پسندیدہ شخص سے مایوس ہوا ہو!! گارتھ بروکس 🥀🌸
4
0
8
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
3 months
شریک جرم نا ہوتے تو مخبری کرتے 🫶
3
0
7
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
8 months
#قید_میں_بیٹھا_آزاد_شخص یہ جو بھی ہتھکنڈے استعمال کر لیں عوامی غیض وغضب سے نہیں بچ سکیں گے: چودھری پرویزالٰہی وہ دن دور نہیں جب عوام انشاء اللہ ان لاڈلوں کو ووٹ کی پرچی کے ذریعے باہر نکالیں گے اور یہ منہ چھپاتے پھریں گے: چودھری پرویزالٰہی
0
7
8
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
4 months
ہم نے یونہی نہیں تیری طرف داری کی تو علامت ہے میرے دیس میں خودداری کی ہمیں معلوم ہے خان صاحب کےلیے عوامی رائے اہمیت کی حامل ہے ایسے نہیں ہم انکے طرفدار شہزادہ ہے ہمارا💖
Tweet media one
2
0
7
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
4 months
عمران خان چاہتے ہیں کہ بات کرنی ہے تو پہلے مانا جائے کہ جو حکومت گرائی تھی وہ غلط تھی۔۔جو مقدمات درج ہوئے وہ بھی غلط تھے اس کے بعد بات چیت ہوگی۔۔۔ حامد میر @_sawaira_ @imran_0075 @Sultan_0375 @khokhar_Pedia
6
0
8
@Faiqa_Gul7
Faiqa Gul
4 months
بلکل متفق ہیں جو اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے اسکے گریبان تک جانا چاہیے آخر کب تک ایسے ہی ملک کی جڑیں کھوکھلی کرتے رہیں گے؟؟؟؟
Tweet media one
1
2
8