اصل صنفِ آہن سلام ہے ان بہادر خواتین کو جو اس فاشسٹ نظام کیخلاف اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہیں اور بے گناہ قید رہیں #وومن_ڈے_اور_قیدی_خواتین
@ColhashimDogar
سیاسی خاندان کیا ہوتا ہے۔ انسان کو ہمیشہ سچ اور جھوٹ کے فرق کا پتہ ہونا چاہیے۔
اگر آپ باطل کے ساتھ کھڑے ہیں تو ہمیشہ رسواہ ہوں گے چاہے آپ کتنے بڑے سیاسی خاندان سے ہوں
آج کا پاکستان بدل گیا ہے اور لوگ اب شعور رکھتے ہیں
صورتحال دلچسپ ہوتی جا رہی ہے۔
نیشنل سیکیورٹی کمیٹی نے کہا کہ سائفر آیا تھا اور مداخلت ہوئی ہے جس پر ڈیمارش دیا گیا۔
عمران خان کو سائفر میں سزا سنائی گئی
اور ڈونلڈ لو کہہ رہا ہے سائفر جھوٹ ہے۔