Dr Nosheen Baloch Profile Banner
Dr Nosheen Baloch Profile
Dr Nosheen Baloch

@DrShaheenBaloc1

5,720
Followers
1,598
Following
278
Media
720
Statuses

Doctor,Political philosophy, Socialist,Analyst, love Balochistan

Joined April 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
7 months
ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ سے اپیل ہے مسنگ پرسنز کی لسٹ میں اس بیچارے کا نام بھی ڈال دیں کئی دنوں سے لاپتہ ہے____!!!! #MarchAgainstBalochGenocideUnderattackOfIsbpolice
Tweet media one
49
123
738
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
وہ عورتیں جو اپنے سینگار کے پیسوں سے کتابیں خریدتیں ہیں، وہ قوموں کو لیڈرز پیدا کر کے دیتی ہیں۔!!
Tweet media one
35
75
735
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
7 months
جس کے ساتھ کوئی کھڑا نہ ہو تو اللّه ان کے ساتھ ہوتا ہے #ironlady #AsadToor #حافظ_صاحب_چک_کے_رکھو
9
135
553
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
One of the most beautiful and brave women #karimabaloch
Tweet media one
20
29
454
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
2 years
وزیراعلی صاحب, اتنا اختیار ایک سپاہی کا ہوتا ہے سوچو غریب لوگ جائیں تو کہاں جائیں افسوس ہمارے حکمرانوں پر 😭😭#بلوچستان
56
148
425
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
Please! Release our brothers we want to be In Classes not on roads💔 @Senator_Baloch
Tweet media one
6
59
411
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
بلوچستان کا ابھرتا ٹیلنٹ نصیب خان جن کا تعلق کچلاک سے ہے اپنے شاہکار مصوری سے ہر کسی کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ نصیب خان کا بنایا گیا ایک خوبصورت پورٹریٹ
Tweet media one
20
44
407
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
7 months
اس ٹھنڈ میں بچے بغیر کمبل کے کیسے سو سکتے ہیں۔شرم آنی چائے۔اور پولیس والا ایک سے شناختی کارڈ مانگ رہا ہے کیوں کہ اس نے سوال پوچھا ہے۔ #shameless #MarchAgainstBalochGenoscide #Islamabad
22
185
391
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
6 months
دفعہ 144 کے باوجود کوئٹہ کی تاریخ کا سب سے بڑی عوامی جلسہ جس میں دسیوں ہزار افراد شریک ہیں۔ جلسے کا اہتمام بلوچ یکجہتی کمیٹی نے "بلوچ نسل کشی" کے خلاف اپنی مہم کے پانچویں حصے کے طور پر کیا ہے۔ #Quetta #MarchAgainstBalochGenocide
5
73
406
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
یہ ایران اور پاکستان بارڈر کی ویڈیو ہے اور دونوں جانب بلوچ آباد ہیں۔ ایرانی سرکار نے اپنے شہریوں کو فری میں بجلی کھاد ٹیوب ویل بیج اور روڈ دئے تاکہ وہ اپنی زمینوں کو کاشت کرسکیں ۔دوسری جانب پاکستانی بلوچ کی حدود ایک ویرانے کا منظر پیش کررہا ہے کیوں کہ یہ #ناراض #بلوچ ہیں😪
40
99
383
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
مبارک ہو آج سے ثناء اللہ آپ کا ہوا۔۔۔ حالانکہ یہ اپنے بھائی اور بھتیجے کا بھی نہیں ہوا تھا۔
Tweet media one
34
30
320
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
اگر اپ کے مطابق بلوچ جاہل ہیں تو مجھے اس جہالت پہ فخر ہے۔۔۔💔
Tweet media one
10
40
293
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
#عورت کی عزت #دیکھنی ہو تو #بلوچستان چلے آنا❤ Respect! 🙌 Welcome to Balochistan
Tweet media one
19
30
287
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
2 years
کنڈ ملیر۔ *جاپان کے فوٹوگرافر ریکوڈک کے مالک بلوچستان کا دورہ کرتے ہوۓ*😰😰 @sakhtarmengal
21
82
264
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
شہنشاہ جذبات‘ کہلائے جانے والے لیجنڈری بولی وڈ اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار طویل علالت کے بعد 98 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ دلیپ کمار اسکی بیوی سائرہ بانو جو کہ بلوچی ڈریس میں اسکی ساتھ ہے
Tweet media one
5
26
270
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
The world’s top WhatsApp admin @jam_kamal with his group members.😆
Tweet media one
41
15
262
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
6 months
اسلام آباد : ریاستی سرپرستی میں چلنے والی ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں اور بلوچوں کے دھرنے میں واضح فرق #MarchAgainstBalochGenocide
5
70
242
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
کیا کبھی آپ نےبیٹی کی پیدائش پہ کہیں مٹھائیاں بانٹتے دیکھا ہے لوگوں کو ؟😢
141
10
239
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
ناراض بلوچوں کو چھوڑے مقامی بلوچوں کے ساتھ کس طرح کا سلوک کیا جاتا ہے نہ روڈ ہے ،نہ فیکٹری ہے ،نہ بارڈر ہے((بند کیا گیا ہے )) ،نہ کاروبار ہے ،نہ نوکری ہے ،نہ وساہل پر حق ہے ،نہ ساحل پر حق ہے سمجھ میں نہیں آتا آخر بلوچ پھر راضی کس لیے ہو @sakhtarmengal @SaleemKhanSafi
19
52
233
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
یہ مقبوضہ کشمیر نہیں بلکہ بلوچستان کا دارلحکومت کوئٹہ کے میڈیکل سٹوڈنٹس یے جو کسی دہشت گردی میں ملاوث تو نہیں تھے بس اپنی ہی سر زمیں پہ اپنا حق مانگ راہے ۔ جناب ہم اپ سے نفرت نہ کریں تو کیا کریں؟۔ #WeRejectPmc
37
52
209
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
تم جب مسکراتی ہو تو دنیا کے سارے پھول مسکراتے ہیں سلامتی @MahrangBaloch_
Tweet media one
3
10
208
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
What about my dress❤❤❤
Tweet media one
35
4
206
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
Balochi Desighn Iphone
Tweet media one
13
9
209
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
#سانحہ مری کے بعد ہمیں احساس ہوا کہ سلیمان خان نے کتنے خاندانوں کو اجھاڑنے سے بچایا تھا. #Murree
Tweet media one
11
29
198
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
7 months
ماشاءاللہ جی یہ ہیں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کا حال ایک برہنہ ٹک ٹاکر حریم شاہ مسجد میں بے حرمتی ویڈیو بنا سکتا ہے لیکن ایک بلوچ مسجد میں نماز نہیں پڑھ سکتا۔ اللّه کے گھر کو بھی اپنا گھر سمجھا ہوا ہے،کیا یا اسلامی ملک ہے۔ #MarchAgainstBalochGenocide
3
81
182
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
2 years
جی یہ پاک بھارت بارڈر نہیں بلکہ یونیورسٹی آف بلوچستان ہے، 🙂🙂
Tweet media one
8
26
179
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
1 year
آخر کب تک بلوچستان ظلموں کے ہاتھوں تباہ ہوتا رہے گا @HamidMirPAK @sakhtarmengal
@mirmari4
Engr Saddam marri Baloch
1 year
جب قانون ظالموں کاہوتوظلم رواج بن جاتاہے بلوچستان میں ہرطاقتورقانون کی پہنچ سےدورہےاورہرمظلوم قانون کی چھڑی کےنیچے ہوتا ہے ظالم دن دھاڑے ہر قانون کوروند رہےہیں جبکہ مظلوم اپنے گھرسے گرفتار ہوکر دہشت گردکہلاتی ہے کیا یہ نجی جیل مریخ پہ تھےجوبلوچستان پولیس انہیں بچانےنہیں جاسکی؟
Tweet media one
34
77
174
22
67
179
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
اگر ایسا ہی جذبہ ہوا تو جیت ہماری ہوگئی #SaveUobStudents
Tweet media one
2
26
178
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
7 months
شکریہ تمام پٹھان بھاہیوں کا ۔۔ #BalochGenocide
2
24
175
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
Plz follow me❤❤❤❤
50
6
176
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
2 years
بلوچستان کسی بیکری میں رکھا ہوا کیک نہیں جو تقسیم کیا جائے..
Tweet media one
28
7
173
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
عورت کبھی بدصورت نہیں ہوتی ~❤ سعادت حسن منٹو
Tweet media one
5
7
179
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
Plz follow me😊. Thanks🙏
25
7
166
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
عظیم بلوچ رہبرسردار عطاءاللہ مینگل کی طبیعت انتہائی ناساز ہے ، دعا کریں اللہ پاک اُن کا سایا بلوچستان پر بناۓ رکھے۔ آمین
Tweet media one
17
11
170
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
7 months
کل رات پہلےنصب کئےگئےکیمرےبندکرنا پھرپولیس کی موجودگی میں 2گاڑیوں سے3افرادکااترکرپہلےساتھیوں کوپستول دکھاکرخوفزدہ کرناپھر خواتین کوہراساں کرناجہاں ہم سب خواتین بچیاں سوئےہوئےتھےوہاں سےساؤنڈاسپیکرکواٹھاکرساتھ لےجاکرفرارہونا۔کچھ تو شرم کرو #SpeakerChor #MarchAgainstBalochGenocide
1
46
162
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
جام صاحب کی قیادت میں بلوچستان ترقی کی راہ پر گامزن میڈیکل سٹوڈنٹس
Tweet media one
6
22
165
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
1 year
دیکھو دنیا والوں ،ہمارے پوڈری وزیراعلی بلوچستان کی اہم باتیں۔۔ بلوچستان کی بد قسمتی😥 @AQuddusBizenjo @HamidMirPAK
38
26
156
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
اقرار الحسن کہتا ہے شکر ہے اللہ نے مجھےبیٹی نہیں دی اور یہ میری خوش قسمتی ہے جناب بیٹیاں اللہ ان کو دیتا ہے جن سے خوش ہوتا ہے اگر آپکو اللہ نے بیٹی نہیں دی تو یہ آپکی خوش قسمتی نہیں بدقسمتی ہےآپکو پاکستانی ہونے پر شرمندگی ہوتی ہے تو پاکستان سے دفع ہوں! ایک جملہ اس کے لیے!!!
Tweet media one
27
8
161
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
آپ کی بہادری کو ہم سلام پیش کرتے ہیں ❤ @MahrangBaloch_
9
22
150
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
6 months
بلوچ مائیں بہنیں اسلام آباد سے نفرت کا پیغام لے کر بلوچستان جا رہے ہیں ۔ #MarchAgainstBalochGenocide
Tweet media one
1
32
153
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
7 months
کوئٹہ: دھرنا جاری، لاپتہ افراد کو جعلی مقابلوں میں مارا جارہا ہے۔ لواحقین #Quetta | #TBPNews
Tweet media one
0
12
146
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
یہ عمر میری نہ تھی کہ میں تصویریں اٹھاکر ڈی چوک پہ بیٹھوں 😓 #realeseallmissingpersons
Tweet media one
11
17
140
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
How i Am looking @AqsaLeelaJamali 😊🙅
Tweet media one
Tweet media two
21
6
144
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
Direct DC without CSS Exams 🤣🤣 #Taliban #طالبان
Tweet media one
Tweet media two
23
10
139
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
سیندک اور ریکوڈک کی سرزمین 💔 #Balochistan
Tweet media one
4
20
134
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
مدینے کی رياست کے پاس اس کا جواب ہے
Tweet media one
3
16
131
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
With friends❤❤
Tweet media one
10
2
132
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
میں کیسی لگ رہی ہوں بلوچی ڈریس میں
Tweet media one
23
13
134
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
10 months
ان سے ٹیکس وصول کرکے جرنیلوں ججوں اور سرکاری افسروں کو مفت بجلی اور پیٹرول دیا جاتا ھے.
Tweet media one
3
17
127
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
پاکستان کے پہلے لاپتہ اسد مینگل کے والد سردار عطاءاللہ مینگل قبر میں اتر گئے لیکن بیٹا نہ ملا۔۔
Tweet media one
18
8
129
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
8 months
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ دنیا میں سب سے بڑا رشتہ #انسانیت اور #احساس کا ہے، جو آج کے نفسا نفسی دور میں بہت کم نظر آتا ہے انسانیت کا یہ حسین رشتہ بہت انمول ہوتا ہے جو اپنائیت کا احساس سے بھر پور ہوتا ہے ، اپنے ارد گرد میں جینے والوں کا احساس کرنا انسانیت کی عملی مثال ہے ۔۔۔❣️
Tweet media one
7
13
128
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
کون کہتا ہے 22وی صدی چل رہا ہے آو میرے بلوچستان میں تجھے 13وی صدی دیکھاوں
7
24
124
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
2 years
ایسا روب اور پروٹوکول پہلے کبھی نہیں دیکھا
11
14
117
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
اس نوجوان کا قصور صرف یہ تھا کہ یہ بدقسمت بلوچستان میں پیدا ہوا۔گزشتہ 5 دنوں میں پنجگور میں 5 لوگوں کو شہید کیاگیامگر پاکستانی میڈیا کیلئے یہ خبر نہیں۔ ہیہاں پر لاہور میں ایک کتے کا گھم ہوجانا خبر بنتی ہے مگر پنجگور کا بلوچ اور زیارت کا پشتون مر بھی جائے تو یہ خبر نہیں
Tweet media one
13
16
122
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
Happy birthday Comrade @MahrangBaloch_
Tweet media one
3
8
119
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
1 year
یہ گاڑیاں کسی ملک کے بادشاہ یا صدر کی نہیں بلکہ 115 ارب ڈالر کے مقروض اور کرپٹ ملک پاکستان کے ایک معمولی AC اور DC کی ہیں ۔ہم پوری دنیا سے بھیک مانگتے ہی اس لئے ہیں کہ ہمارے ملک کے ان لاڈلے بابوؤ کی عیاشیاں پوری کی جاسکیں اور بدلے میں عوام سارا سال ان بابوؤ کی فرعونیت برداشت کرے
Tweet media one
7
16
118
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
اتنا ظلم کے روح کانپ جائے 💔😥
Tweet media one
14
16
116
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
Tweet media one
6
0
121
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
پنجاب کے یونیورسٹیز میں آئے روز اپنی غنڈوں سے بلوچ طلباء پر حملے کرنے والے، آج گوادر میں بلوچوں کا ہمدرد،،، یا ھُدا اٹها لیں 😂🙏 #حق_دو_تحریق
Tweet media one
Tweet media two
7
26
114
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
پاکستانی پرچم F C کے زیر نگرانی میں بیجا جا رہا ہے۔بنگلادیش کہا پونچھ گیا ہے اور ہم ترقی کرتے کرتے اس نتیجے تک پونچھ گیے
Tweet media one
29
21
116
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
@mirmari4
Engr Saddam marri Baloch
3 years
اصولوں پر زندگی گزارنا اور حق کی راہ پر مر مٹنا عظیم جہد کاروں کی علامت ہے، آگ لگا دو ان خواہشوں کو جہاں تجھے سر جھکا کر چلنا پڑے۔ #balochistanstudentsathighcourt
Tweet media one
0
9
31
6
9
116
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
خونی شاہراہِ خضدار کے حادثہ میں گھر کا اکیلا چراغ بھی گل ہوگیا۔ رات کے السیف کوچ و کار کے حادثہ میں کار میں سوار جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ کا نواسا ابرار حسین بھی شہید ہوا ۔اور وہ اپنے باپ کا اکلوتا بیٹا تھا۔ آبدار حسین سمیت پانچ افراد قاتل روڈ کی نذر ھوگئی۔ آہ بلوچستان😓
Tweet media one
12
17
113
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
2 years
*بلوچستان میں ایک اور خطرناک دہشتگرد جدید ہتھیاریں لے کر گھوم رہی ہے۔ بلوچستان پارلمینٹ والے اگر پکڑ کر پھانسی دیں تو صاحب خوش ہوکر انعام دے سکتا ہے۔*
Tweet media one
5
17
99
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
تعلیم دو #SaveUobStudents
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
25
109
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
میرے قاتل اب تک آزاد کیوں ہے ؟؟؟ #JusticeForShahinaShahin #تربت_دھرنا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
15
102
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
بلوچستان کی خوبصورتی(خضدار )
12
12
114
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
10 months
This Happen Only in Balochistan😥 دھماکے میں شوہر اور 3 بیٹے شھید ہوگئے میں گھر میں اکیلی رہ گئی مستونگ واقعہ قیامت و کربلا کا منظر پیش کرنے لگا الله رب العزت لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔ #Balochistan_MastunG_Blast
Tweet media one
12
28
101
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
افغانستان کے صوبے غور میں متعدد خواتین نے افغان فورسز کی معاونت کے لئے اسلحہ خریدا ⁦✌️⁩
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
14
21
105
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
اس ملک کے ہر غلط پالیسی کی قیمت کوئٹہ اور پشاور کو آخر کیوں ادا کرنی پڑ تی ہے ؟؟
Tweet media one
15
18
100
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
6 months
Instead of protection and safety , Islamabad police are harassing and profiling the protesters. @ICT_Police ? #StopBalochGenocide #IStandWithBalochMarch #MarchAgainstBalochGenocide
Tweet media one
3
36
102
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
9 months
انا للہ وانا الیہ راجعون ڈاکٹر شکر اللہ سول ہسپتال کوئٹہ کے آئی سی یو میں کام کرتے ہوئے وائرس کا شکار ہوئے، جہاں ایک مریض CCHF کا علاج کر رہا تھا۔ AKUH، کراچی ریفر کیے جانے کے باوجود وہ المناک طور پر بیماری کے خلاف اپنی جنگ ہار گئے۔
Tweet media one
13
10
96
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
بلوچستان کی تقدیر آخر کیسی بدل سکتی ہے @jam_kamal @LiaquatShahwani
18
13
95
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
6 months
16 تاریخ کو ملاقات اور 17 تاریخ کو بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایران میزائلون سے حملہ پھر کل رات کو پاکستان نے سراوان پر حملہ کیا اگر ایران کو پاکستان پر حملہ کرنا تھا تو اسلام اباد لاہور میں کیوں نہیں کیا اور اگر پاکستان کو حملہ کرنا تھا ایران کے شہر تہران میں کیوں حملہ نہیں کی
Tweet media one
1
24
93
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
بلوچستان سوئی سدرن گیس تین صوبوں میں فیکٹریاں چلاتا ہے اور ہم بلوچستان کے لوگ لکڑیاں جلانے پہ مجبور ہیں @Senator_Baloch @Xadeejour
4
18
96
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
سیندک,گیس اور ریکوڈک سرزمین کے مالک 💔 #Balochistan
9
21
92
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
7 months
ڈرائیور کا لانگ مارچ کے شرکاء کو کویٹہ لے جانے سے انکار سر کاٹ دو کوئیٹہ لے کر نہیں جاؤں گا #MarchAgainstBalochGenocide
2
18
89
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
سسکیوں اور آنسووں سے بھری عید سب کو مبارک ، بس دعا ہے کہ اللہ تعالی اس عید کی برکت سے سب غمزدوں کی غموں کو دور کر کے ان کی بھی خوشیاں ان کو لوٹا دے آمین ، 😢
Tweet media one
7
12
88
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
کروڑوں کا ہیلی کاپٹر گرا کر پھر اس کے پاس بیٹھ کر تربوز کھانے کا مزہ ( تم کیا جانو غنی بابو ) 😂😂😂
Tweet media one
14
4
89
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
1 year
*دنیا کی تمام وہ انقلابی تحریکیں کامیاب ہوئیں جنہوں نے بندوق کی رہبری قلم سے کی ستر کی دہائی کی یادگار تصویر جس میں مری قبائل کے بچے افغانستان میں جلاوطنی کے دوران تعلیم حاصل کرتے ہوئے۔
Tweet media one
7
11
82
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
What a shame for balochistan govt.shame on you jam @jam_kamal but we will not stop here
@mirmari4
Engr Saddam marri Baloch
3 years
گزشتہ روز کوئٹہ پولیس کہ شیلنگ اور آنسو گیس سے زخمی ہونے والی میڈیکل انٹری ٹیسٹ کے طلبہ کی احتجاج میں شریک کامریڈ ھانی بلوچ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئیں۔💔 ⁦ #ShameOnQuettaPolice
Tweet media one
2
14
46
8
11
81
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
ایک تلخ حقیقت گوادر کے ترقی پر ایک نظر پر آپ سب ایک نظر ڈالے یہ کون سی ترقی ہے جس کے ثمرات گوادر کے عوام کو نہیں مل رہے #GwadarNeedsWater #GwadarNeedsElectricity @Senator_Baloch @ImranKhanPTI @PalwashaKhan18 @BBhuttoZardari @zehrijournalist
6
28
83
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
طالبان نے پاکستان سے ڈاکٹرز اور انجینئرز مانگ لئے. ریٹایئرڈ جرنیل مانگے ہوتے تو کچھ ہمارا بھی بوجھ ہلکا ہوتا۔
12
5
83
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
خدا کے لیے اپنا بلڈ ضرورت مندوں کو دے 🙏😪🙏
3
14
80
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
یہ محترمہ آمنہ کاردار ہیں جو رمضان میں افطار ٹرانسمشن میں لوگوں کو دین اسلام کی تعلیمات بتاتی ہیں😥🤷‍♀️
Tweet media one
Tweet media two
15
6
81
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
Tweet media one
3
2
79
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
1 year
وزیراعلیٰ بلوچستان کا تعزیتی بیان ۔ زخمیوں کو بہتر علاج کی ہدایت۔ زخمی کوئی بچا ہی نہیں تو علاج کس بات کی۔نااہل وزیراعلی نااہل بلوچستان سیاسی لیڈرز کے لیے شرم کا مقام ہے ۔انہیں اپنی مراعات عزیز ہیں نا کے بلوچستان کے غریب عوام @AQuddusBizenjo @iFarahAzeemShah @sakhtarmengal
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
19
25
75
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
امارات اسلامی افغانستان کے پاکستان میں اثرات شروع 😂
20
4
72
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
بلوچ قوم کے عظیم شخصیت نواب بگٹی کو جنم دن مبارک ہو.
Tweet media one
3
5
72
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
1 year
*تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی بیٹیوں کی آج جیل میں اپنے والد سے ملاقات کروائی گئی۔* *کاش ،،،،* *یہ سہولت بلوچوں کے بچوں کو بھی میسر ہوتا #PeshawarAttack #Peshawar
Tweet media one
3
15
69
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
1 year
اےحاکم وقت تیرے لیے الفاظ نہ مل سکے😭😭
Tweet media one
11
10
70
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
چھتری سرکار کے ہاں سینکڑوں اسامیاں خالی یے۔ ☺️ اب سرکار بابا کو پھول سنگھانے والے اسامی بھی پر ہوگئی۔ صبح بخیر۔
Tweet media one
13
5
75
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
اگر پاکستان یہاں جمہوریت اور افغانستان میں جنگ چاہتا ہے تو یہ ایک بہت بڑی منافقت ہیں پی ٹی ایم سربراہ منظور احمد پشتین (آپ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں)
Tweet media one
4
14
75
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
7 months
شکریہ پیرزادہ صاحب ، بلوچ خواتین کی آواز بننے کے لئے۔ #MarchAgainstBalochGenocide @AhsanJPirzada
0
18
70
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
🌿 انا لله و انا الیه راجعون🌿اللہ تعالی سردار صاحب کی مغفرت فرمائے ،ان کو جنت فردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرئیں🌿آمین
Tweet media one
4
5
70
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
#گوادر جاگ اٹھا۔۔۔ گوادر کی خواتین ریلی نے آج تاریخ رقم کر دی۔ اور بلوچستان کی تاریخ کی سب سے بڑی خواتین ریلی @Senator_Baloch
0
8
70
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
2 years
یہ ہے کوہلو بلوچستان،جہاں دو مہینوں سے گندم کو کسان تک نہیں پونچایا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر اور تحصیلدار نے عوام سے بس ہزار لے کر غریب کسان کو فرد کے نام پر دھوکہ دیا ہے۔جس میں بلوچستان کے وزیر تعلیم بھی شامل ہے۔ @Senator_Baloch @sakhtarmengal
3
15
67
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
پورا بلوچستان حمد میر کے ساتھ ہے @HamidMirPAK #IstandwithHamidMir
@mirmari4
Engr Saddam marri Baloch
3 years
#IstandwithHamidMir ❤❤❤❤❤
Tweet media one
6
12
60
9
10
71
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
2 years
یہ واہگہ بارڈر لاھور سے صرف چند قدم دور انڈیا کا اٹاری گاؤں ہے وہاں پیاز 25، آٹا30 روپے کلو،روٹی 3 روپے گھی 60 روپے کلو ہے، چند قدم پیچھے آئیں تو آگے لاھور کا گاؤں برکی ہے،جس میں پیاز 230 آٹا 120 روپے کلو ھے روٹی 20 روپے گھی 550 روپے کلو ہے،، فصل ایک، زمین ایک، موسم ایک👇🏾
Tweet media one
6
3
68
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
#گورنر بلوچستان کے بارے میں خبر ہے کہ موصوف دو بار ایم اے کے امتحان میں یونیورسٹی آف بلوچستان سے فیل ہوئے ہیں اور نظام کا المیہ دیکھیں کہ اب وہ بلوچستان کی تمام یونیورسٹیوں کے چانسلر بن گئے @sakhtarmengal @ImranKhanPTI @jam_kamal @Senator_Baloch @MediaCellBNP_
Tweet media one
Tweet media two
15
16
70
@DrShaheenBaloc1
Dr Nosheen Baloch
3 years
یہ ڈمپرز کوٸی مٹی نہیں اٹھا رہے بلکہ میرے وطن کا سونا لوٹ رہے ہیں😥 #NoToRekoDiqAgreement
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
14
67