Balochistan National Party Profile Banner
Balochistan National Party Profile
Balochistan National Party

@MediaCellBNP_

9,859
Followers
7
Following
933
Media
1,488
Statuses

Official Twitter handle of Balochistan National Party.

Balochistan
Joined June 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
3 years
دنیا میں بسنے والے تمام پشتون قوم کو پشتون ثقافت کا دن مبارک ہو ۔ @sakhtarmengal
Tweet media one
12
55
691
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
8 months
خضدار بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ قومی لیڈر سردار اخترجان مینگل خضدار میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دھرنا پہنچ گئے۔
Tweet media one
26
115
585
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
3 years
شہید عثمان خان کاکڑ کے جسد خاکی کراچی سے با راستہ کوئٹہ لانے پر بلوچستان نیشنل پارٹی کے کارکنان شہید کے میت کا جگہ جگہ استقبال کریں گے گراں قدر خدمات پر شہید کے میت پر پھول نچھاور کیے جائیں گے۔
Tweet media one
5
67
441
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
3 years
دنیا میں بسنے والے تمام سندھی قوم کو سندھی ثقافت(ٹوپی اجرک) کا دن مبارک ہو بلوچستان و سندھ کے درمیان سرحدوں کا نہیں دلوں کا رشتہ ہے ہماری ثقافت، ہمارے تہذیب اور ہمارے روایات ہی ہماری پہچان ہیں @sakhtarmengal
Tweet media one
11
36
391
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
2 years
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں بلوچستان کے علاقے نوکنڈی میں پیس آنے والے دل خراش واقع کی اعلیٰ سطح پرتحقیق کا مطالبہ کر دیا ۔ @sakhtarmengal
21
86
347
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
2 years
بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق جبری گمشدگیوں اور آئے روز بلوچ خواتین کی اغوا نماء گرفتاریوں کے خلاف بی این پی کے پارلیمانی اراکین اور مرکزی کابینہ بروز ہفتہ 25 فروری کوئٹہ پریس کلب کے سامنے بھوک ہڑتال پر بیٹھیں گے اور اس دوران ایک اہم اعلان بھی کیا جائے گا۔
Tweet media one
50
66
334
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
2 years
بلوچستان کے مسائل بہت زیادہ ہیں ان میں سب سےزیادہ مسنگ پرسنز کا مسئلہ ہےجس کے لئے سرداراخترجان مینگل مجھ سے بار بار تاکید کے ساتھ ذکر کرتے ہیں وزیراعظم شہباز شریف @sakhtarmengal
21
66
332
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
2 years
ہمارے لیے اقتدار سے زیادہ بلوچ ماموں بہنوں بیٹیوں اور فرزندوں کی پاسداری تمام تر مراعات سے مقدم اور مقدس ہیں @sakhtarmengal
Tweet media one
60
70
319
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
3 years
بلوچستان میں 18000 ہزار سے زائد اساتذہ کی کمی ہے 7000 سے زائد اسکول بند ہیں %70 فیصد بچیوں کے لیے اسکول ہی نہیں ہے آٹھ لاکھ سے زائد نوجوان بےروزگار ہے @Senator_Baloch
17
67
317
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
3 years
بلوچستان نیشنل پارٹی اپنے عظم قائد ، سرپرست اعلی بی این پی، بلوچستان کے تاریخ ساز قوم پرست رہینما اور مینار بلوچ اب ھمارے درمیان نہیں رہے - بی این پی جنازہ کا اعلان جلد کرے گا @sakhtarmengal -
Tweet media one
12
32
294
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
3 years
حب ۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے ضلعی رہنماؤں اور کارکنان کی جانب سے پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی سینیئر رہنما شہید عثمان کاکڑ کے میت کا حب پہنچنے پر شاندار استقبال اور پھول نچھاور
9
57
287
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
3 years
In today’s seminar titled “Pakistan’s Hidden Tragedy Missing Persons”, the families of the missing persons are also participating by holding pictures of their missing family members. @HamidMirPAK @MunizaeJahangir @asmashirazi #EndEnforcedDisappearances #HumanRightsDay
Tweet media one
9
59
273
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
2 years
وزیر اعظم سے کل میں نے گزارش کی تھی کے کم از کم اس عید پر لاپتہ افراد کا مسلہ حل کر دیا جائے۔ حفیظ بلوچ جو اسلام آباد میں PHD کا طلب علم ہے اُس کو خضدار سے اُٹھایا گیا ہے میری وزیر اعظم سے گزارش ہوگی کہ یہئ سے افتتاح کرے اور حفیظ بلوچ کی فوراً رہائی کا اعلان کرے۔سردار اختر مینگل
14
69
277
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
3 years
سردار عطاء اللہ خان مینگل آخری دنوں میں بھی پوچھتے تھے کہ بلوچستان کے حالات کیسے ہیں بلوچستان کیسا ہے @Senator_Baloch
5
52
256
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
3 years
اس سے پہلے بھی نواب نوروز اور نواب اکبر خان بگٹی کے ساتھ حکومت کے مذاکرات ہوئے تھے نواب نوروز کو شہید کیا گیا نواب اکبر خان بگٹی کے کفن کو تالے لگائے گئے۔ مذاکرات کے خلاف نہیں لیکن یہ مذاق رات ہیں @sakhtarmengal PT/4
12
62
235
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
3 years
A Seminar on “ Pakistan’s Hidden Tragedy Missing Persons”. Senior Journalists @HamidMirPAK @asmashirazi @MunizaeJahangir @mjdawar @a_siab are about to share their opinion on the issue of #EnforcedDisappearances . Watch online streaming.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
54
233
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
3 years
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سرپرست اعلٰی سردار عطاء اللہ خان مینگل کے انتقال پر کمیونسٹ پارٹی آف چائنا انٹرنیشنل نے بیجنگ سے تعزیتی مراسلہ پارٹی کے سینٹرل کمیٹی اور خاندان کے نام ارسال کیا ہے ہم سی پی سی کے عمل کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ @sakhtarmengal @Senator_Baloch
Tweet media one
Tweet media two
7
32
234
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
3 years
On the occasion of International Human Rights Day, the President of the Balochistan National Party conversed with the families of the missing persons. #EndEnforcedDisappearances
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
54
206
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
2 years
اسلام آباد بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل کی جانب سے متحدہ اپوزیشن کے عزاز میں عشائیہ۔ عشائیے میں مولانا فضل الرحمان، شہباز شریف، بلاول بھٹو زرداری،یوسف رضا گیلانی،محمود خان اچکزئی،میر کبیر محمدشئ،اسلم بھوتانی اور دیگر شریک ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
18
31
211
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
3 years
جام کمال کی وجہ سے لوگوں کا بلوچستان اور اس ریاست سے امید آٹھ گیا ہے جام کمال نے بلوچستان کے عوام کے صبر کا امتحان لیا۔ @Senator_Baloch P/1
14
38
207
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
3 years
کراچی۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ثناء بلوچ PDM کے جلسے سے خطاب کررہے ہیں @Senator_Baloch
6
35
209
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
3 years
ہمارے نوجوان فیسوں کی وجہ سے خودکشیاں کررہے ہیں لوگ علاج کے لیے دیگر صوبے جارہے ہیں حکومت کے لیے یہ شرم کا مقام ہے نہ یہاں لوگوں کو روزگار میسر ہے نہ پانی نہ بہتر ہسپتال نہ کالج اور نہ ہی اسکول،کالجز اور یونیورسٹیاں @Senator_Baloch PT/4
7
50
201
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
3 years
محترم سردار عطاءاللہ مینگل کی خیریت دریافت کرنے والے تمام دوستوں، ساتھیوں اور بہی خواہاں سے گزارش ہے کہ کرونا کے باعث اور طبہ اسپتال کی انتظامیہ کے قواعد و ضوابط کا خیال رکھتے ہوے اسپتال میں زیادہ دیر تک نہ رہیں، تصاویر سے گریز اور ماسک پہنے رکھیں - آپ کی دعاوں کی ضرورت ہے
Tweet media one
4
19
203
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
2 years
ریکوڈک میں بلوچستان کا شئیر %50 کیا جائے قردار داد منظور ہو گیا بلوچستان اسمبلی نے ثناء بلوچ کی جانب سے پیش کردہ اہم قرار داد منظور کر لیا ثناء بلوچ نے ریکوڈک آمدنی میں بلوچستان کا حصہ بڑھانے کی قرار داد پیش کر دی جو اکثریت سے منظور کیا گیا- @Senator_Baloch
22
38
192
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
2 years
بارکھان سے لاشوں کی برآمدگی قابل مزمت ہے،نامزد ملزم کیخلاف کاروائی عمل میں لائی جائے۔بلوچستان نیشنل پارٹی
Tweet media one
45
48
190
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
2 years
بلوچستان نیشنل پارٹی کا صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران کے خلاف کارروائی اور حکومت سے برطرف کرنے کا مطال��ہ، برطرف نہ کرنے کی صورت میں وزیر اعلی بلوچستان قدوس بزنجو کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کا فیصلہ @sakhtarmengal
13
43
187
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
3 years
بلوچستان نیشنل پارٹی کیچ کے زیراہتمام ایڈمنسٹریشن کے ناانصافیوں کے خلاف ریلی و مظاہرہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے ہزاروں کارکنان کی ریلی میں شرکت
6
34
184
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
3 years
کوئٹہ۔ متحدہ اپوزیشن جماعتوں کے اراکین بلوچستان اسمبلی کی جانب سے شہید عثمان کاکڑ کا غائبانہ نماز جنازہ بجلی گھر تھانے میں ادا
2
43
182
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
2 years
امیدوار کوئی بھی ہو ووٹ صرف کلہاڑی کا بلدیاتی انتخابات 2022۔✌️ @sakhtarmengal
Tweet media one
21
25
182
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
2 years
وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا جبکہ بلوچستان نیشنل پارٹی اس کابینہ کا حصہ نہیں ، چاغی واقعہ پر بی این پی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے دو ٹوک الفاظ میں کہہ دیا تھا جب تک چاغی واقعہ میں ملوث ملزمان کو سزا نہیں دیا جاتا اس وقت تک حکومت کے ساتھ رہنا بے معنی ہے، @sakhtarmengal
10
30
187
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
3 years
ہمارے لیے اقتدار اہمیت کے حامل نہیں ہمارا سب سے بڑا مقصد بلوچستان اور اس کے عوام کو شخصی آمریت و حکمرانی سے نجات دلانا تھا ۔ @Senator_Baloch
19
24
179
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
2 years
Sardar Akhter Mengal along with other members of the commission formed by Islambad High Court meeting the families of Missing Persons in Quetta today. @sakhtarmengal @a_siab
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
44
176
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
3 years
ہمارا مقصد منصب وزارت اعلی نہیں تھا ہماری کوشش اس صوبے کو شخصی آمریت سے نجات دلانا تھا۔ @Senator_Baloch
19
24
168
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
2 years
آج چاغی میں ایف سی نے پرامن احتجاج کرنے پر 6 افراد کو شدید زخمی کر دیا۔ بی این پی نے آج قومی اسمبلی سے واک آؤٹ کر دیا۔ بلوچوں کی نسل کشی آج تک جاری ہے سردار اختر مینگل @sakhtarmengal
7
28
167
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
3 years
عظیم بلوچ بزرگ قوم پرست سیاستدان سردار عطاء اللہ خان مینگل کی جسد خاکی کراچی سے وڈھ کے لیے روانہ راستے میں ہزاروں کی تعداد میں عوام استقبال کے لئے منتظر
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
20
160
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
2 years
آج ماشااللہ چشم بددور ایوان کی اکثریت ہم جیسے غداروں پر مشتمل ہوگئی ہے @sakhtarmengal
9
21
156
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
2 years
اسلام آباد بلوچستان نیشنل پارٹی کے صدر سردار اختر مینگل پارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبران سے حلف لے رہے ہیں۔
5
27
154
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
2 years
#کوئٹہ جعلی مقابلوں میں جبری لاپتہ افراد کے قتل کیخلاف ثناء بلوچ کا شدید احتجاج اور طاقتور قوتوں کو دو ٹوک پیغام
24
39
154
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
2 years
جب تک چاغی اور نوکنڈی میں بے گناہ بلوچ نوجوانوں کو شہید اور زخمی کرنے والے اہلکاروں کے خلاف کارروائی نہیں کی جاتی بلوچستان نیشنل پارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں بنے گی جنرل سیکریٹری واجہ جہانزیب @sakhtarmengal
5
30
163
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
3 years
7
45
155
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
2 years
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کل بروز بدھ 21 دسمبر رات 11 بجے ٹوئٹر سپیس پر بلوچستان کی موجودہ صورتحال پر گفتگو کرینگے لہزا تمام وطن دوست عوام سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے ۔
9
20
146
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
2 years
کراچی جیل سے رہا ہونے والے شخص کو دوبارہ اٹھانے کی کوشش کی گئی تین دن سے رحیم زہری اور انکی اہلیہ لاپتہ ہے ایسے اقدامات سے صورتحال مزید گھمبیر ہوگی۔ @Senator_Baloch
31
46
150
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
2 years
Sardar Akhter Mengal along with the members of the commission formed by Islambad High Court meeting students at Balochistan University regarding missing students. @sakhtarmengal @a_siab @HamidMirPAK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
11
33
142
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
3 years
گوادر میں فورسز کی تعیناتی پرامن احتجاج کے دوران آگ کو ہوا دینے کے مترادف ہے ہزاروں شہری سالوں سے جاری ناانصافیوں عدم مساوات اور محرومیوں کے خلاف سڑکوں پر نکلے ہیں فورسز کو تعینات کرنا جمہوری آوازوں کو دبانا ہے حق دو بلوچستان کو @sakhtarmengal
2
26
152
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
2 years
نہ ہمیں نیا پاکستان چاہیے نہ ہی ہمیں پُرانا پاکستان چاہیےہمیں ایک مختلف پاکستان چاہیے جہاں ہمیں جینے کا حق ہو،جس میں ہر صوبے کو اُس کے ساحل و وسائل اور مالی دولت پر صوبےکا اختیار ہو،ہمیں وہ پاکستان چاہیےجہاں ہمارےبچوں کو لاپتہ نہ کیاجائے، جہاں ہمیں انسان سمجھا جائے۔ @sakhtarmengal
13
32
142
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
7 months
ہمیں اقتدار نہیں لاپتہ بلوچ چاہییں، شیر اور تیر بلوچستان کے لوگوں کے قاتل ہیں، سردار اختر مینگل #Elections2024
Tweet media one
11
12
147
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
3 years
تردیدی بیان کوئٹہ ۔ سوشل میڈیا پر خبر گردش کر رہی ہے کہ پیپلزپارٹی کے رہنما نواب ثنا اللہ خان زھری کی وزیر اعلی جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد میں شامل ھونے کی صورت میں بی این پی اور سردار اختر جان مینگل اس تحریک سے الگ ہونگے یہ خبر غلط بے بنیاد اور من گھڑت ہے ۔بی این پی
Tweet media one
12
24
150
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
3 years
عظیم بلوچ رہبر بزرگ سیاستدان سردار عطاء اللہ خان مینگل کا چہلم 3 اکتوبر بروز اتوار کو بلوچستان سمیت ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا ۔ @sakhtarmengal
Tweet media one
3
21
146
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
2 years
اب پتہ نہیں یہ قوتیں چاہتی کیا ہیں؟ ہمیں یہاں سے دھکیل کر وہاں لے گے،وہاں سے ہم یہاں آگئے اب ہمیں کہاں لے جانا چاہتے ہیں ہم وہاں نہیں جانا چاہتے جہاں ہمیں دھکیلا جارہا ہے ہمیں اس سٹیج تک نا دھکیلا جائے جہاں بلوچستان کے نوجوان پوائنٹ آف نو ریٹرن تک پہنچ چکے ہیں۔ @sakhtarmengal
13
44
139
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
2 years
آج بلوچستان بھر سمیت کوئٹہ میں بھی ریکوڈک خفیہ معاہدے اور قانون سازی کے خلاف بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کال کے مطابق احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جہاں عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ @sakhtarmengal
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
22
25
143
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
1 year
We cordially invite you to participate in our Twitter Space on Friday,July 14th,at 10:00 PM.The panel of distinguished speakers will be discussing the presence of Private Militias,also AKA Death Squads,in Balochistan.Your presence to this important discussion would be appreciated
Tweet media one
8
40
144
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
7 months
مقبولیت وہی سے شروع ہوتی ہے جہاں سردار اختر مینگل قدم رکھتا ہے۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کی سربراہ سردار اختر مینگل دالبندین میں عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں ۔ شکریہ دالبندین ❤️💛💚
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
17
143
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
7 months
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل ضلع نوشکی پہنچ گئے،اب سے کچھ دیر بعد جلسہ عام سے خطاب کرینگے ۔
4
19
142
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
7 months
Tweet media one
3
14
140
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
7 months
نوشکی بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل انتخابی جلسہ عام سے خطاب کررہے ہیں ۔ #Elections2024
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
14
142
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
2 years
میر اسلم بھوتانی کی سردار اختر جان مینگل @sakhtarmengal سے ملاقات اس موقعے پے بلوچستان نیشنل پارٹی سینٹر قاسم رونجھو بھی موجود تھے۔ ملاقات میں بلوچستان اور خاص کر ضلع لسبیلہ کے موجودہ صورتحال پھر تفصیلی بات چیت ہوئی۔
Tweet media one
3
15
141
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
2 years
بلوچستان نیشنل پارٹی کے صدر سردار اختر مینگل سے ملاقات کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی اُنکی رہائشگاہ پر آمد۔ عدم اعتماد کی تحریک ودیگر امور میں ساتھ دینے پر شکریہ ادا کیا۔ @sakhtarmengal
8
25
138
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
7 months
کوئٹہ چار جماعتی اتحاد کے زیر اہتمام ڈی سی افس کے سامنے کل بروز ہفتہ 17 دسمبر کو ایک عظیم الشان جلسہ عام سے BNPکے سربراہ سردار اختر مینگل،NP کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ،PKMAP کے قائد محمود خان اچکزئی اورHDP کے قائد عبدالخالق ہزارہ خطاب کریں گے۔
Tweet media one
14
35
139
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
7 months
بلوچستان حلقہ پی بی PB 43 میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے امیدوار اختر حسین لانگو کا پولنگ اسٹیشنوں میں فارم 45 ایجنٹس کو دینے کے بعد واپس تبدیل کیا گیا ہے جس میں ووٹ کو کم کیا گیا ہے۔
10
43
138
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
8 months
سردار اختر مینگل کی گورنر بلوچستان کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت گورنر اسلام آباد دھرنے میں شریک ہو ،اختر مینگل گورنر بلوچستان گرفتار افراد کو رہا کرانے متعلقہ تھانوں میں جائے، اختر مینگل
Tweet media one
10
21
137
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
8 months
کوئٹہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کے زیر صدارت میں عام انتخابات کے سلسلے میں پارٹی کی اعلیٰ سطح کا اجلاس جاری ہیں۔
Tweet media one
5
14
140
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
3 years
کوئٹہ چند دن قبل بننے والے باپ پارٹی کی ترجمانی 100 سال سے جدوجہد کرنے والے جماعت ANP کے رہنما اصغر خان اچکزئی کررہے ہیں ثناء بلوچ کا بجلی گھر تھانے میں پریس کانفرنس سے خطاب @Senator_Baloch 1/1
10
37
130
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
2 years
ماھل بلوچ کو بازیاب نہیں کیا گیا تو بلوچستان نیشنل پارٹی وفاقی حکومت سے علیحدگی اختیار کرے گی، بی این پی علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ سے پریس کانفرنس @sakhtarmengal
Tweet media one
13
18
126
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
2 years
بولان واقع میں لاپتہ ہونے والے بلوچ خواتین سردار اختر جان مینگل کی خصوصی کاوشوں سے بازیاب ہوگئے، آغا حسن مرکزی سیکریٹری اطلاعات بلوچستان نیشنل پارٹی
19
20
131
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
2 years
کوئٹہ ۔پریس کلب بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیراہتمام جبری گمشدگی، ماحل بلوچ کو جھوٹے الزام کے تحت گرفتار کرنے کے خلاف علامتی بھوک ہڑتال کوئٹہ پریس کلب کے سامنے جاری ہے. کیمپ میں پارٹی کے مرکزی قائدین سمیت پارٹی کارکنان بڑی تعداد موجود @sakhtarmengal
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
29
29
126
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
3 years
بلوچستان کے وسائل اور دولت سب کو نظر آتے ہیں سمجھ آتے ہیں لیکن ہمارے لاشیں کسی کو نظر نہیں آتے ہمارے پگڑیاں کسی کو نظر نہیں آتے ہمارے دوکھ درد کسی کو سمجھ نہیں آتے ہماری بھوک افلاس کسی کو سمجھ نہیں آتے ہمارے ٹپکتے آنسو کسی کو نظر نہیں آتے۔ @Senator_Baloch PT/2
4
24
127
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
8 months
✌️✌️✌️
Tweet media one
6
21
128
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
3 years
BNP stands with each worker and representative that were injured in this inhumane incident. BNP will take all legal measures against selected Jam Government. @sakhtarmengal
6
39
123
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
2 years
بولان سے خواتین کو لاپتہ کرنا ناقابل برداشت ہے، اقتدار سے زیادہ ماﺅں، بہنوں کی عزت عزیز ہے، بلوچستان نیشنل پارٹی
Tweet media one
13
25
123
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
3 years
تمام اہل اسلام کو عیدالاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں۔
Tweet media one
5
12
128
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
3 years
کوئٹہ۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی عہدیداران ایم پی اے خاران ثناء بلوچ، ایم پی اے میر اختر حسین لانگو، ایم پی اے گودی شکیلہ نوید دھوار آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین و کارکنان کا شہدائے ہوشاب کی میتوں کے ساتھ گورنر ہاؤس کے سامنے معصوم شہدا کے لواحقین کے احتجاجی دھرنے میں شرکت
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
24
123
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
3 years
بیرون ممالک میں بیٹھے لوگوں سے بات کرتے ہے یا نیہں پہلے اندون ملک بیٹھے مسنگ پرسن کے لواحقین سے تو بات کریں @sakhtarmengal
3
42
122
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
7 months
یہاں سے الیکشن لڑنے کا مقصد یہ ثابت کرنا ہے کہ بلوچستان کے بچے لاوارث نہیں، یہاں سے الیکشن لڑنے کا مقصد اُن قوتوں کو شکست دینی ہے جو ہر دورِ حکومت میں بلوچستان کے وسائل کو مالِ غنیمت سمجھ کر دونوں ہاتوں سے لوٹتے ہے۔ بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل کا سریاب جلسہ عام سے خطاب
6
34
123
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
2 years
We are pleased to announce a Twitter Space Session on Wednesday 21st December at 11 pm PST with our Party President Sardar Akhtar Mengal @sakhtarmengal
Tweet media one
15
30
125
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
3 years
ہم اسمبلی میں شغل اور میلے کے لیے نہیں آئے آپنے عوام کی نمائندگی کرنے آئے ہیں ان مظلوموں کی جو ظلم کا شکار ہیں ان بچوں کی جو تعلیم سے محروم ہیں ان نوجوانوں کی جنہیں روزگار میسر نہیں ان سفید ریش بزرگوں کی جن کی پگڑیاں محفوظ نہیں ۔ @Senator_Baloch PT/3
1
32
117
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
3 years
وڈھ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل سے وڈھ میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر سربراہ جمعیت علمائے اسلام ف مولانا فضل الرحمن کا بلوچ قوم پرست سیاستدان سرپرست اعلٰی بلوچستان نیشنل پارٹی سردار عطاء اللہ خان مینگل کے انتقال پر اظہار تعزیت کررہے ہیں۔
Tweet media one
1
6
117
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
3 years
بلوچستان کے عظیم بزرگ قوم پرست سیاستدان سردار عطاء اللہ خان مینگل کا جنازہ انکے آبائی علاقہ وڈھ میں ادا ۔جنازے میں مختلف قبائلی معتبرین، سیاسی پارٹیوں کے قائدین و عوام کی شرکت۔
2
21
117
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
2 years
Federal Minister for Science and Technology Mr Agha Hassan Baloch chaired briefing on the progress of PSDP Projects and gave directions to increase effective role of ministry, Islamabad on 25th of April.
Tweet media one
Tweet media two
7
8
120
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
2 years
لاپتہ افراد کو لاشیں پھنک کر جعلی مقابلوں میں دہشت گرد شمار کرنا کی شدید مزمت جوڈیشل کمیشن قائم کرے انکوائرئ کیا جائے سردار اختر جان مینگل کا وفاقی حکومت سے رابطہ
Tweet media one
30
24
115
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
2 years
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کی کوہٹہ امد۔۔ مورخہ 15 ۔۔ 16 نومبر کو کوہیٹہ میں کمیشن براہے مسنگ پرسن مختلف وفود سے ملاقات کرے گے
Tweet media one
10
12
115
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
2 years
A Tribute to our party head Sardar Akhter Mengal on his 60th Birthday. Happy Birthday @sakhtarmengal
7
7
117
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
3 years
جام کمال نے بلوچستان کو احتجاجستان و تابوتستان بنا دیا ہے، آپنے غرور، تکبر اور غلط حکمرانی کی وجہ سے بلوچستان کو اس حال تک پہنچایا ہے کہ سب اس سے بےزار ہیں @Senator_Baloch
11
19
116
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
10 months
کافلہ امن مارچ وڈھ سے کوئٹہ۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اخترجان مینگل کی قیادت میں روانہ ۔
12
25
116
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
3 years
وہ کونسے قوتیں ہیں جو بلوچستان میں سیاسی بحران کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔ جو وزیراعلٰی اسمبلی میں آپنے جماعت آپنے اتحادیوں اور بلوچستان کے عوام میں آپنا اعتماد کھو چکا ہے کیا ایسے وزیراعلٰی کو مسلط کرکے بلوچستان کے ترقی کو روکنا چاہتے ہیں @Senator_Baloch
6
16
117
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
7 months
تربت بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ قومی لیڈر سردار اختر جان مینگل تربت میں جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
15
116
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
7 months
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے کارکنان ڈی سی افس کوئٹہ کے سامنے قائد بلوچستان سردار اخترجان مینگل کے NA- 264 سریاب سے اور بی این پی کے امیدواروں کے بلوچستان بھر سے رزلٹ کو چینج کرنے کے خلاف احتجاجی دھرنا جاری ۔ بی این پی کوئٹہ کے تمام کارکنان جلد ازجلد پہنچ جائیں ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
18
112
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
3 years
قوموں کی تاریخ دنیا میں ان کے قدرتی وسائل سرسبز میدانوں بہتے دریاؤں بلند بالا عمارتوں کی وجہ سے نہیں لکھی جاتی وہ آپنے بہادری، دلیری، مردانگی کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں سردار عطاء اللہ خان مینگل جیسے عظیم لیڈر بہت کم پائے جاتے ہیں @Senator_Baloch
3
23
112
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
2 years
بلوچستان بھر میں ریکوڈک بل کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا اعلان ۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ میں کہا ��یا ہے کہ ریکوڈک اور بلوچستان کے وسائل کو مرکزی حکومت کو تفویض کرنے اور اس سے متعلق بلوچستان اسمبلی اور قومی اسمبلی میں عجلت میں جو بل پاس کیے گیے ہے @sakhtarmengal
Tweet media one
27
25
114
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
3 years
کچلاک لاہور دھماکے میں 18 گھنٹے کے اندر ملزمان شناخت ہوتے ہیں انہیں گرفتار بھی کیا جاتا۔ 20 سال سے بلوچستان جل رہا ہے یہاں لاشیں گر رہے ہیں لوگ لاپتہ ہورہے ہیں لیکن آج تک نہ کوئی ملزم گرفتار ہوسکا نہ چور و ڈاکو ANP کے احتجاجی کیمپ میں ثناء بلوچ کاخطاب @Senator_Baloch 1/2
4
27
114
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
3 years
متحدہ اپوزیشن کے ارکان اسمبلی کو اگر کچھ ہوا اس کی تمام تر زمہ داری جام حکومت پر عائد ہوگی @sakhtarmengal
Tweet media one
3
23
110
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
3 years
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل آپنے بابا مینار بلوچستان سردار عطاء اللہ خان مینگل کو کندھا دے کر خاک بلوچستان کے سپرد کررہے ہیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
17
113
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
2 years
کوئٹہ: جام کمال کے بیان پر بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل کا رد عمل کوئٹہ: پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے بلوچستان میں تبدیلی کے حوالے سے جام کمال سے کوئی معاہدہ نہں ہوا، سردار اختر مینگل
6
20
109
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
3 years
جس بچی کے ساتھ زیادتی ہوئی اس کے آنکھوں میں جو درد،تکلیف اور خوف تھا وہ صرف ایک ماں ہی محسوس کرسکتی ہے۔ @Mahdembaloch1 P /2
3
22
111
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
3 years
اپوزیشن اراکین اسمبلی بلوچستان نے جام حکومت کے خلاف عدم اعتماد جمع کرادی
Tweet media one
2
16
105
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
7 months
کوئٹہ قائد بلوچستان سردار اختر جان مینگل کچھ دیر بعد سریاب میں منعقد پروگرام سے خطاب کرینگے ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
5
17
110
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
2 years
اسلام آباد "، سردار صالح محمد بوتانی میر اسلم خان بھوتانی میر شہزاد بھوتانی کا قاہد بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل سے ملکی موجودہ صورتحال پھر تفصیلی تبادلہ خیال اس موقعے پھر سیکرٹری جنرل واجہ جہاں زیب موسی جان اکبر مینگل اور ساجد ترین موجود تھے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
15
109
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
10 months
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل و بی این پی کے سابقہ وفاقی وزراہ ایم پی ایز و موجودہ سینیٹرز کا اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے بلوچستان کے مسنگ پرسنز کی بازیابی اور ڈیتھ اسکواڈ کے خاتمے کے سلسلے میں احتجاجی دھرنا جاری۔
Tweet media one
Tweet media two
13
25
111
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
3 years
Our three sitting MPA’s have been injured by Jam’s incompetent Government. BNP will shortly announce its further actions. @sakhtarmengal
5
22
105
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
3 years
عظیم بلوچ قوم پرست سیاستدان سرپرست اعلٰی بلوچستان نیشنل پارٹی سردار عطاء اللہ خان مینگل کو خراج تحسین پیش کرنے کے حوالے سے حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور ۔
1
15
105
@MediaCellBNP_
Balochistan National Party
2 years
BNP president @sakhtarmengal addressing party workers today in Quetta.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
11
107