A little knowledge about cats 🐈.
1- A cat can repel bad spirits and evil elements 👻 inside a home.
2- If the cat is crying 😿 it could be delivering a warning to the people around.
#พิมพ์กรกนก
#Eurovision2024
#Sismo
ایک بالکل نئی زندگی انتہائی غیر متوقع جگہ سے اور انتہائی غیر متوقع وقت پر بھی اُبھر سکتی ہے پس آپ اپنے رب پر بھروسہ رکھیں اور اُمید کا دامن ہرگز نہ چھوڑیں کیونکہ اُمید آدھی زندگی اور مایوسی آدھی موت ہے
#اردو_زبان
موسم بدل گیا ہے اپنے گھروں کی چھتوں پر پرندوں کے لیے پانی اور پرندوں کی غذا کو بندوست ضرور کریں تاکہ وہ ننی منی معصوم جانیں گرمی کی شدت کے آگے اپنی جان نا ہار دیں. جزاک اللہ