Sardar Ateeq Baig Profile Banner
Sardar Ateeq Baig Profile
Sardar Ateeq Baig

@Ateeq_044

10,120
Followers
8,607
Following
644
Media
5,915
Statuses

مجھے فخر ہے میرا قائد میاں نواز شریف ہے اور مسلم لیگ ن میری سیاسی جماعت ہے۔دلائل کی بنیاد پر اختلاف رکھنے کا قائل ہوں۔اختلاف نظریے سے رکھتا ہوں شخصیت سے نہیں

Dubai, United Arab Emirates
Joined June 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
7 months
پھر رفتہ رفتہ میں نے زندگی کو سمجھنا شروع کر دیا تو پتہ چلا کے زندگی تو صبر کے سوا کچھ بھی نہیں کوئی بچھڑ گیا تو صبر کوئی روٹھ گیا تو صبر کسی نے کردار پہ انگلی اٹھائی تو صبر جو مانگا وہ نہ ملا تو صبر
91
3
101
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
2 years
@Fatima25ab قدر کرو اِس فیک آئی ڈی والے بھائی کی جس نے اپنا قیمتی وقت نکال کر یہ ٹویٹ کی، ایسی اولاد صدیوں بعد جنم لیتی ہے کیوں کہ اکثر مائیں ایسے بچے ضائع کر دیتی ہیں 😂😂😂😂
30
4
197
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
4 years
لاہوریوں اگر آج @MaryamNSharif کو گرفتار ہونے دیا تو کشمیر آنا میں تمہیں چوڑیاں پہنچاؤں گی ۔ @MuftiMufta
8
43
184
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
4 years
میاں نواز شریف قطر سعودیہ ترقی مزاکرات کے ہیڈ ہوں گے کنگ عبدالعزیز پیلس میں ٹھہریں گے 5 ہزار سیکورٹی گارڈ 40 ڈرون 4 فائٹر جیٹ حفاظت کے لیے تعینات کر دیے گے 🐅 @MaryamNSharif
9
33
175
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
4 years
دبئی سٹیل مل سے لندن فلیٹ نہیں بن سکتے مگر سلائی مشین سے دبئی اور امریکہ میں فلیٹس ضرور بن سکتے ہیں ویسے ہے نا مزے کی بات..؟ @AmraButt11 @NApmln9 @_shan_26
8
54
159
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
4 years
آرمی چیف ایک سیاسی جماعت کےسربراہ کے خلاف اعلان جنگ کرے اوردوسروں کو کہے کہ بیچ میں نہ آئیں کیا یہی سب کچھ ڈھاکہ میں نہیں کیا تھا ان لوگوں نے ؟#ووٹ_کو_آزادی_دو
1
51
147
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
5 years
@SDIYYY Hello
0
0
130
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
5 years
0
1
102
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
4 years
اسلام علیکم ﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ۝ ﴾ ﷺ
8
27
107
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
4 years
ابھی ابھی شیخ رشید عرف شیدا ٹلی کی وڈیوز دیکھی ہیں ایسی بے حیا قسم کی وڈیوز ہیں کے جنہیں میں ٹویٹر پے اپلوڈ بھی نہیں کر سکتی لعنت شیدا ٹلی تجھ پر
27
24
111
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
5 years
0
0
101
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
5 years
2
0
94
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
5 years
@Piousbae012 Good night
0
0
82
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
4 years
آرمی چیف کی چوہدری شجاعت حسین کو اپنی میڈیکل ٹیم فراہم کرنے کی پیشکش۔ میڈیکل ٹیم انکی زبان کی لکنت اور کمزوری ایک انجیکشن سے دور کر سکتی ہے: آرمی چیف چوہدری شجاعت کا صاف انکار, بلا اختیار تھرتھراتے ہونٹوں سے منہ سے نکل گیا, " نئیں پائن میں اینج ای سہی آں"۔😂😂
5
24
93
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
5 years
0
0
90
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
5 years
0
0
84
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
5 years
0
0
89
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
5 years
0
0
85
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
5 years
@SDIYYY Hello
0
0
78
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
5 months
@kabeerraja786 صاحب آج فل فارم میں ہیں ناظرین سالم رکشہ کروائیں اور سیدھا راجہ صاحب کے یوٹیوب چینل پہ پہنچیں
0
36
88
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
5 years
0
0
71
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
5 years
0
0
72
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
5 years
0
0
71
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
4 years
السلام علیکم رَبَّنَا لَا تُزِغۡ قُلُوۡبَنَا بَعۡدَ اِذۡ هَدَيۡتَنَا وَهَبۡ لَنَا مِنۡ لَّدُنۡكَ رَحۡمَةً ‌ ۚ اِنَّكَ اَنۡتَ الۡوَهَّابُ ۞ ترجمہ:اے ہمارے پروردگار ! ہدایت دینے کے بعد ہمارے دلوں کوکج رو نہ بنا اور اپنے ہاں سے رحمت عطا فرما بلاشبہ تو ہی سب کچھ عطا کرنے والا ہے۔
13
30
72
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
4 years
آرمی چیف نے میاں نواز شریف کے خلاف باقاعدہ طور عمران نیازی کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا۔ فوج اب اعلانیہ طور سیاست میں آۓ گی میاں نواز شریف کو باجوہ کا پیغام۔#غدار_نہیں_وفادار #سیلیکٹرز_جواب_دیں @MaryamNSharif
2
25
70
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
4 years
نیب کا کہنا ہے کہ وہ لندن میں نواز شریف کے گھر کے باہر ڈھول بھی بجائیں گے اور منادی بھی کروائیں گے تو ہمارا ایک معصومانہ مشورہ ہے کہ ساتھ یوتھیوں کی باجیاں بھی نچوا لینا آپ کا بھی کام ہو جائے گا اور ان کا بھی شوق پورا ہو جائے گا ناچنے کا۔#سلیکٹرز_جواب_دیں
3
17
72
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
2 years
مولانا رومی نے کہا تھا ..آپ چالیس عالموں کو ایک دلیل کے ساتھ ہرا سکتے ہے مگر ایک جاہل کو چالیس دلیلوں سے بھی نہیں ہرا سکتے سوچ رہا ہوں. مولانا رومی کو کیسے پتا تھا کہ اس دنیا میں یوتھیئے بھی آئیں گے🤔
1
24
68
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
5 years
0
0
56
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
4 years
مجھے اپنی پاک فوج سے بہت پیار اور فخر ہے اس لیے آپ اس پیار کا اعتبار قائم رہنے دیں پاک آرمی کا جو کام ہے وہ کرنے دیں میں بحیثیتِ پاکستانی شہری جنرل قمر جاوید باجوہ اور جنرل فیض حمید کے استعفیٰ کا مطالبہ کرتی ہوں اگر آپ اس بات سے متفق ہیں تو کمنٹس میں yes لکھ Rt کرتے جائیں
9
19
61
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
5 years
0
0
50
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
5 years
0
0
57
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
4 years
کتے کے بچے بھی 10 دن میں آنکھیں کھول لیتے ہیں لیکن افسوس یوتھیوں کی دو سال بعد بھی آنکھیں نہیں کھل رہی ہیں۔😂😂😂 @AmraButt11
7
13
65
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
4 years
صبح 9 بجے شہباز گل، 10 بجے فیاض چوہان، 11 بجے شیخ رشید، 12بجے فواد چوہدی، 2 بجے شبلی فراز کی پریس کانفرنس اسکو کہتے کتوں کی دم پر باجماعت پیر آنا۔#محب_وطن_نوازشریف
2
31
59
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
4 years
مصدق ملک صاحب نے اس بات کی تصدیق کر دی ھے کہ نوازشریف بذریعہ وڈیو لنک APC میں شرکت کریں گے اور تقریر بھی کریں گے اور مریم نواز بھی شرکت کریں گی۔ @AmraButt11
2
12
58
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
5 years
0
0
51
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
4 years
پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری دیکھ کر مجھے وہ کہاوت یاد آگئی کہ جس گھر میں کتا آجائے وہاں سے برکت ختم ہو جاتی ہے😛😂#گجرانوالہ_ہم_آرہےہیں
3
17
57
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
4 years
اگر غلامی کی زنجیر کاٹنے کی طاقت نہیں رکھتے ہو تو بیڑیوں سے بندھا ہوا اپنا پیر کاٹ ڈالو غلامانہ تندرستی سے آزادانہ معزوری بہتر ہے @AmraButt11 @MuftiMufta
4
8
62
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
4 years
ہم سپریم کورٹ جانا چاہتے ہیں(ڈونلڈ ٹرمپ)کوئی ٹرمپ نوں دَسے ثاقب نثار دنیا میں اِکوہی کنجر سی
3
18
55
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
4 years
جب ان اداروں کو یہ پتا چل جاتا ہیکہ دہشت گرد پاکستان داخل ہوگئے ہیں🤔 تو دوسوال ذہن میں جنم لیتے ہیں پہلا یہ کہ پاکستان کی سرحدوں پرحفاظت کون کر رہا ہے؟ دوسرا یہ کہ جب دہشتگردوں کے داخلے کا پتا چل چکا تھا تو آپکی لمبڑ ون نے انہیں پکڑا کیوں نہیں؟ #سکیورٹی_دو_یا_استعفیٰ_دو
4
21
52
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
5 years
0
0
48
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
5 years
@SDIYYY Hello
0
0
51
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
4 years
جب قرض لینے گیا تو مجھے بہت شرم آئی :عمران نیازی اور اس طرح عمران نے شرما شرما کر پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ لے لیا جو 13سے 15فیصد سود پر لیا گیا!
3
16
53
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
5 years
0
0
50
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
4 years
اب فوج کو فیصلہ کرنا پڑے گا کہ اب اسکو باجوہ چاھئیے یا پاکستان #StateAboveStateRejected
3
21
49
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
5 years
0
0
49
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
4 years
کیا کمال مہارت دکھائی ہے محکمہ #جذبات نے آزاد امیدوار جتاؤ ان پر نہ پپلزپارٹی اعتراض کر سکتی ہے نہ ہی ن لیگ بعد میں پی ٹی آئی میں شامل کر لو اور حکومت بنا لو اتنی پلاننگ اگر انڈیا کے خلاف کی ہوتی تو آج مقبوضہ کشمیر آذاد گیا ہوتا حقیقت جان کر جیو۔ #GBElectionRejected
0
13
49
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
5 years
0
0
25
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
5 years
0
0
47
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
2 years
صدر عاف علوی کا بیٹا اور شیری مزاری فوج کو گالیاں دے رہے ہیں ادراہ خاموش ہے وجہ ؟؟؟؟؟
4
21
52
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
4 years
@1_Raza1 @MTauqeer101 @Shanaz_SR @NApmln9 یہ تین چار لڑکے جن کا کام ٹویٹر پر گروپ میں لڑکیوں کو ایڈ کرتے ہیں اور پھر حراسمنٹ کرتے ہیں ان سے واٹس ایپ نمبر مانگتے ہیں اور عورتوں کی تذلیل کرتے ہیں ایسا ہی کچھ انہوں نے میرے ساتھ بھی کیا ہے۔1👇
39
11
45
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
2 years
جب بشیر میمن چیخ چیخ کر بتارہا تھا کہ اسے وزیراعظم نے بلوا کر شہباز شریف، مریم نواز، جسٹس فائز عیسیٰ صاحب کے خلاف مقدمات قائم کرنے اور انہیں گرفتار کرنے کے لئے دباؤ ڈالا تو سوؤموٹو والے کہاں سوئے ہوئے تھے؟؟ اب لاڈلے کی جلسے میں کی گئی فرمائش پر سوؤموٹو والی غیرت کیسے جاگ گئی؟
2
16
48
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
4 years
پُرانی کہاوت ہے کہ آلو بِکیں یا نہ بِکیں گدھے نے شہر تو دیکھ لیا😂 مُلک آباد ہو یا اُجڑے، نیازی 🐒 نے وزارت عظمی تو دیکھ لی😝😋😜
3
11
45
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
4 years
عمران خان نے وزیراعظم بنتے ہی کہا تھا: "دنیا ہماری مثالیں دیا کرے گی" پھر ہیلری کلنٹن نے ہماری ہی مثال دے دی۔#جمہوریت_آزاد_کرو
0
14
50
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
5 years
0
0
44
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
2 years
شہباز شریف صاحب اگر آپ کرسی بچانے کے چکر میں ان چند فتنوں کو پٹہ نہی ڈال سکتے تو ھمیں نہی چاھیے آپکی حکومت آپ گھر بیٹھیں ورکرز کو بھی زلیل مت کرائیں ثابت ھوا شہباز نواز شریف نہیں بن سکتا
0
12
47
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
5 years
1
0
38
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
5 years
0
0
41
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
5 years
@rylnei Hello
0
0
39
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
5 years
@SDIYYY Hello
0
0
36
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
7 months
@Ay_javed یہ تو وہ والی سزا ہے جو عمران خان عائلہ ملک کو دیتا تھا
16
1
44
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
5 years
0
0
32
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
5 years
0
0
31
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
4 years
آزاد کشمیر کی 6.0450 ملین آبادی کے منتخب وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر کو غدار کہنے کا مطلب سارے کشمیریوں کو غدار کہنے کے مترادف ہے جس سے ہم کشمیر یوں کا وقار بری طرح مجروح کیا گیا ہے۔#میں_بھی_غدار_ہوں @MaryamNSharif @AmraButt12 @MuftiMufta
0
38
40
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
4 years
زرد پتے جہاں سے ٹوٹے ہیں سبز پتے وہی سے نکلیں گےچار دہـائیوں سے ناقابل شکست رہنے والے نواب اسلم رئیسانی نواب ذوالفقار مگسی طارق مگسی سیف اللہ مگسی نوابزادہ گزین مری کا ن لیگ میں شامل ہونے کا فیصلہ
2
10
41
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
5 years
0
0
34
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
5 years
0
0
38
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
4 years
کیا یہ سچ ہے کہ 73سال سے ہماری خارجہ پالیسی سیاسی نہیں بلکہ عسکری ادارے چلا رہے ہیں؟؟ اگر یہ سچ نہیں تو عسکری قیادت نے اس بارے سیاستدانوں کو بلا کر ایسا فیصلہ کیوں کیا؟ اگر یہ جھوٹ ہے تو پریس کانفرنس کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ کیا یہ سیاسی معاملا تھا یا عسکری؟
2
14
40
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
5 years
0
0
35
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
5 years
عالمی بینک کا ناقص کارکردگی پر پنجاب حکومت کو قرض نہ دینے کا فیصلہ. عالمی بینک نے پنجاب حکومت کی ناقص کارگردگی پر 3میگا پروگرام پر قرضہ منسوخ کرنے کا عندیہ دے دیا. عالمی ادارے کی نظر میں عثمان بزدار عرف "وسیم اکرم پلس" کی ناقص کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت. @Adnannawaz555
4
13
39
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
5 years
@SDIYYY Hello
0
0
37
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
4 years
ہمارا وزیراعظم بھی بلکل ptv جیسا ہے😳 مسائل سے بےخبر😉اپنی دھن ميں مگن😛 اور دھن بھی صرف ایک...اپوزیشن پہ تنقيد...ہر وقت تنقيد..🙌🙌🙌 #رائیونڈکی_شہزادی
1
14
39
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
4 years
ڈنڈے کی نہ کوئی رجسٹریشن ہوتی ہے اور نہ کوئی لائسنس یہ بات حکومت کو سمجھ آ جانی چاہیے 😂😂😂😂 مولانا فضل الرحمن
1
12
34
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
4 years
انشاءاللہ وہ وقت آنے والا جب چوکیدار پہرہ دے گا ڈاکٹر آپریشن کرے گا کسان ہل چلائے گا تاجر کارو بار کرے گا سرکاری نوکر نوکری کرے گا عوام اپنی خدمت کے لئے اپنے میں سے باصلاحیت نمایندے چنیں گے ہم اقوامِ عالم میں باشعور اصول پسند قوم بن کر ابھریں گے۔#سلیکٹرز_جواب_دیں @MaryamNSharif
4
22
36
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
5 years
0
0
35
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
2 years
0
0
31
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
4 years
عمران نیازی کی چھٹی سلیکٹڈ حکومت کا تختہ الٹنے کے لیے اہم حلقوں کی پیغام رسانی جوڑ توڑ مکمل نئے وزیراعظم کیلئے دو نام سامنے آ گے 2 ماہ میں نیا سیاسی سیٹ اپ ہونے جا رہا ہے
0
10
35
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
5 years
0
0
31
@Ateeq_044
Sardar Ateeq Baig
4 years
کہا گیا کہ حالتِ جنگ میں سپہ سالار نہیں بدلا جا سکتا اب پتہ چلا کہ وہ جنگ نوازشریف سے تھی۔ #نڈر_لیڈر_نوازشریف
3
18
33