Xaryab Rajput Profile Banner
Xaryab Rajput Profile
Xaryab Rajput

@BXaryab

44,102
Followers
557
Following
1,040
Media
6,775
Statuses

Broadcast journalist |influencer |TV Artist | Host| Brand ambassador |

Lahore, Pakistan
Joined October 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@BXaryab
Xaryab Rajput
9 months
#Alhamdulillah Pleased to announce that i hv joined @NeoNewsUR as “Morning Show Host” 🎤 Wish me good luck and don’t forget to watch “NEO PAKISTAN” every Mon-Fri 09:am- 11:am⏰
33
4
83
@BXaryab
Xaryab Rajput
2 years
ایک بات تو تہہ ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے خزانہ خالی نہیں چھوڑا۔و گرنہ یکدم عوامی ریلیف کے اتنے بڑے اعلانات کبھی نا کیے جاتے۔ اگر عمران خان کو اس سال کا بجٹ پیش کرنے دیا جاتا تو شاید یہ اعلانات تحریک انصاف کی حکومت کرتی۔ آپکی رائے؟؟؟
2K
5K
26K
@BXaryab
Xaryab Rajput
2 years
الیکشن کمیشن آف پاکستان سے ہم نے آج کیا کچھ سیکھا؟ جانیے 👇🏼
1K
6K
18K
@BXaryab
Xaryab Rajput
2 years
اپنا قانونی حق استعمال کرتے ہوئے میں نے PTVسے برطرفی کیخلاف اپنا کیس عدالت میں پیش کیا ہے۔جسکی پہلی سماعت کل صبح اسلام آباد ہائیکورٹ میں صبح 9بجے ہے۔ آپکی دعائیں اور آپکا ساتھ چاہیے ۔
444
833
9K
@BXaryab
Xaryab Rajput
2 years
تمہارے باپ کا نہیں بے شرم انسان عمران خان کا ووٹ ہے۔ اگر اتنا ہی ضمیر کی آواز جاگ رہی ہے تو جاؤ سیٹ سے استعفی دو اور واپس الیکشن لڑو اور اپنی سیٹ جیتواُاپنے دم پر👏👏👏 @fawadchaudhry
148
892
7K
@BXaryab
Xaryab Rajput
2 years
صحافی آئی ایس پی آر کی پریس بریفنگ میں تمیز سے بیٹھ کر اپنی باری کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟ #منقول #Matiullahjan
435
600
7K
@BXaryab
Xaryab Rajput
2 years
یہ تصویر 19دسمبر2015کی ہے۔ @SdqJaan اور میں پہلی بار ایک تقریب میں ملے تھے۔ہرگز معلوم نہیں تھا کہ یہ محنتی لڑکا نا صرف ایک نامور صحافی بنے گا بلکہ سوشل میڈیا سٹار بھی ہوگا۔ آج اس دوستی کو 7سال مکمل ہو چلےہیں۔ نوٹ:طارق بھائی بھی تشریف فرما ہیں سفید شرٹ میں ۔
Tweet media one
Tweet media two
160
309
5K
@BXaryab
Xaryab Rajput
2 years
غم سے نڈھال شہید کی اہلیہ @javerias صحافت کا الم بلند کرتے ہوئے
47
1K
5K
@BXaryab
Xaryab Rajput
2 years
میں نے قبرستان میں ان لوگوں کو بھی مرا ہوا دیکھا جو حق کی خاطر اس لیے نہیں لڑے کہ کہیں مارے نہ جائے۔ اشفاق احمد
60
689
4K
@BXaryab
Xaryab Rajput
1 year
بنام شہباز شریف صاحب!!! ہیرو گیری نہیں چلے گی
157
1K
4K
@BXaryab
Xaryab Rajput
1 year
گرفتاری سے پہلے @fawadchaudhry صاحب نے پائے نہاری کا ناشتہ کیا تھا۔ تو یہ فرانزک ایجنسی والے کس نشے کی بات کر رہے ہیں 😂 حد ہی ہوگئی اس بار تو۔۔۔
96
577
3K
@BXaryab
Xaryab Rajput
2 years
Alhamdolilah Performed Umrah 🕋
Tweet media one
109
52
3K
@BXaryab
Xaryab Rajput
3 years
نوجوان صحافی قیادت😇 Please ignore the plate. Thank you #Melaosho (Pakistan's First Green Economy Innovation) for a lovely eve. @SdqJaan1 @AdeelJavedCh
Tweet media one
85
172
3K
@BXaryab
Xaryab Rajput
2 years
11جماعتوں کے نئے سیاسی الحاق کے باوجودملک کا سیاسی بحران سنگین ہو رہا ہےتحریک انصاف کے 135 حلقوں سے استعفیٰ آ چکے ہیں عوام کاغم وغصہ اور ٹوئیٹر ٹرینڈز کااستعمال،اشارہ دے رہے ہیں کہ موجودہ پارلیمانی نظام سےعوام خوش نہیں ٹکراؤسے بچنے کاواحدحل کیا الیکشنز کیصورت میں ہی نکل سکتا ہے؟
107
535
3K
@BXaryab
Xaryab Rajput
2 years
زباں بندی کروں میں کس لئے تذلیل کے ڈر سے میں گھر میں قید ہوجاؤں تری تحویل کے ڈر سے اجالے کی حکومت تو سدا بے خوف رہتی ہے اندھیرا منہ چھپاتا ہے کسی قندیل کے ڈر سے تمھارے دل کے چور نے تمھیں خاموش رکھا ہے سبھی چُپ چاپ بیٹھے ہیں کسی تفصیل کے ڈر سے #میں_بھی_عمران__ریاض_ہوں Left PTV
Tweet media one
155
587
2K
@BXaryab
Xaryab Rajput
8 months
بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ 😂😂 پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کیخلاف پاکستان مسلم لیگ ن کے لوگ احتجاج کر رہے ہیں
23
504
2K
@BXaryab
Xaryab Rajput
2 years
Somebody sent me this video & said it’s viral on TikTok. Have no clue , Bcz I never use this app, I replied! People are crazy seriously 😂 Well Thank you for your love “TikTok” fans🙏 #پنجاب_تحریک_انصاف_کا
56
927
2K
@BXaryab
Xaryab Rajput
2 years
55
784
2K
@BXaryab
Xaryab Rajput
10 months
تو پھر ہوگئی پلئینگ لیول فیلڈ تیار۔ بھئی واہ خود ساختہ جِلا وطنی اور واپسی ایسے جیسے کشمیر یا فلسطین فتح کر لیا ہو
450
550
2K
@BXaryab
Xaryab Rajput
3 years
For me this is not just a Logo🎤 “It’s my swag My identity” @PTVNewsOfficial
Tweet media one
65
37
2K
@BXaryab
Xaryab Rajput
1 year
Stop criticising @BBhuttoZardari Indian media is enough to cause a stir on this visit. He’s doing best as FM, we are already too late #BilawalBhuttoZardari Long live 🇵🇰
153
253
938
@BXaryab
Xaryab Rajput
4 years
اللہ سے رجوع کرنے میں کیسی جھجک؟ اس کے پاس تو گزرے ہوے کل کی معافی بھی ہے اور آنے والے کل کا انعام بھی ہے.
36
93
2K
@BXaryab
Xaryab Rajput
3 years
دستِ شفقت۔۔۔ شکریہ! انور مسعود صاحب @PTVNewsOfficial @mshoaib336
Tweet media one
25
27
2K
@BXaryab
Xaryab Rajput
3 years
Me and @OmarButtPK are going to host The red carpet event of #OICInPakistan ’s 17th extraordinary session of the OIC Council of Foreign Ministers. Watch and support 🇵🇰 as we gare up to help our 🇦🇫 brothers. #OIC4Afg @SMQureshiPTI @ImranKhanPTI @fawadchaudhry
43
204
2K
@BXaryab
Xaryab Rajput
3 years
تیکوں خط ڈیون میں آپ آساں میڈا قاصد مویا ٹھرکی اے!
132
87
2K
@BXaryab
Xaryab Rajput
2 years
Spirit 👍🏻 @ImranKhanPTI
Tweet media one
33
193
2K
@BXaryab
Xaryab Rajput
2 years
جہاں کوئی نا ہو وہاں تمُ ہوتے ہو۔ اور یہی وفاداری کا اصل ثبوت ہے۔ Thanks for coming to the court @SdqJaan
46
112
2K
@BXaryab
Xaryab Rajput
21 days
بھلے وقتوں کی بات ہے جب جب کچھ برا ہوتا تو بزرگ کہتے تھے اسکے پیچھے امریکہ کا ہاتھ ہے۔ اور آج جب جب انٹرنیٹ سروس خراب ہوتی ہے ، اندر سے ایک آواز آتی ہے سب کچھ حکومت کا کیا دھرا ہے !!؟ خیر PTI کو مبارک ہو
10
125
1K
@BXaryab
Xaryab Rajput
2 years
نجم سیٹھی ،فہد حسین اور اب محسن نقوی کے بعد،وہ کونسے صحافی ہیں جنہیں نگران سیٹ اپ کے دوران مختلف عہدوں کیلئے نامزد کیا جا سکتا ہے؟ آپکی رائے ،کمنٹ کیجیئے !!!
184
296
1K
@BXaryab
Xaryab Rajput
2 years
Wedding bells 🔔🔔🔔 Congratulations @ShahabSpeaks on your big day… @Shiffa_ZY
Tweet media one
Tweet media two
49
47
1K
@BXaryab
Xaryab Rajput
4 years
Pakistan Army museum🏍
Tweet media one
59
14
1K
@BXaryab
Xaryab Rajput
3 years
It’s an honour for me to be the part of @PTVNewsOfficial ‘s relaunch ceremony. Thank you @fawadchaudhry for taking me on board. This revival of PTV’s going to hit heights under your supervision IA. Heartiest congratulations to all PTV members for turning into HD😊
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
46
50
1K
@BXaryab
Xaryab Rajput
3 years
🐠
Tweet media one
52
18
1K
@BXaryab
Xaryab Rajput
3 years
ادارہ چھوڑنے سے پہلے ڈائریکٹر نیوز سے اتنا کہاتھا بس! جو زات آپکو روزی رزق دینے والی ہے وہی زات مجھے بھی،جس دن لگا کہ شاید آپ نے مجھے روزی روٹی دینی ہے تو اسوقت سوچوں گی کہ آپکی ترلے منتیں کرنی ہے یانہیں بعض اوقات ورکرز ذاتی پسند ناپسند کبھی شکار ہو جاتے ہیں #i_support_PMDA
@PTVNewsOfficial
PTV News
3 years
میڈیا میں ورکرز کا استحصال کیسے ہوتا ہے۔ زریاب راجپوت کی کہانی #subahepakistan @mshoaib336 @BXaryab
37
380
2K
69
220
1K
@BXaryab
Xaryab Rajput
2 years
بس ایک لمحے کیلئے! اپنی ماں،بہن ،بیٹی یا بیوی کو اس بے گناہ کی جگہ رکھ کر سوچیں۔یقین مانئیے میں نے سوچا ہے اک لمحے کو، رونگٹے کھڑے ہوگئے یہ کیسی 75سالہ آزادی کی تقریبات کی تیاریاں ہورہی ہے اس وطن عزیز میں 🇵🇰
57
624
1K
@BXaryab
Xaryab Rajput
3 years
جن سے اور کچھ ناہوسکاوہ ان 400لعنتیوں کاغصہ @iqrarulhassan #YasirShami پر نکال رہے ہیں کچھ کرنا ہی ہےتوسب سے پہلے اپنےارد گرد ہی دیکھیں کہ وہ ہجڑے جواُس ویڈیو میں بآسانی دیکھے جا سکتےہیں کیہں آپکے گلی محلے میں توموجود نہییں ،جو پہلے ہی عوام میں مقبول ہوں انہیں ریٹنگ کی کیاضرورت!
Tweet media one
181
60
1K
@BXaryab
Xaryab Rajput
2 years
پی ٹی آئی کے استعفے منظور کرنے کے بعد نادان یہ سمجھتے ہیں کہ عمران خان اور پی ٹی آئی کو گیم سے نکال دیا گیا ہے لیکن ان کو نہیں معلوم کہ عوام کی طاقت آج بھی عمران خان کے ساتھ ہے یقین نہیں آتا تو آج الیکشن کروا لو نتیجہ سامنے آجائے گا۔
19
180
1K
@BXaryab
Xaryab Rajput
2 years
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ
32
66
998
@BXaryab
Xaryab Rajput
3 years
وہ جو کہہ رہے تھے کہ حکومت ڈیم فنڈ کا پیسہ کھا گئی۔ان سے گزارش ہے کہ زرا حقائق پر ایک نظر ڈال لیں۔ حکومت نے ڈیم فنڈ کے 12.9بلین روپے کھائے یا اس منصوبے پر اگست 2021تک 187ارب روپے لگائے
@PTVNewsOfficial
PTV News
3 years
"ڈیم فنڈ کا پیسہ کہاں لگے گا؟ چیئرمین واپڈا کی وضاحت۔" "صبح پاکستان" میں زریاب راجپوت اور محمد شعیب کے ساتھ پیر سے جمعہ صبح 9 بجے @mshoaib336 @BXaryab #subahepakistan
3
134
388
12
286
977
@BXaryab
Xaryab Rajput
2 years
ہر وہ شخص ، صحافی جو کھل کر بلا خوف و خطر کس بھی معاملے پر دلائل کیساتھ بیان کرتا ہے۔ اسکا تعلق پی ٹی آئی سے جو ڑ دیا جاتا ہے۔ گر ایسا ہے تو یہ ایک سیاسی جماعت کی خصو صیات ہیں ۔ جس سے فاشسٹ حکومت کو تحفظات اور خطرات ہیں #IStandWithImranRiazKhan
4
196
946
@BXaryab
Xaryab Rajput
3 years
It was nice talking to you Mr Turner. You spoke well in Urdu😃 @CTurnerFCDO @ukinpakistan 🇵🇰🇬🇧
Tweet media one
37
13
939
@BXaryab
Xaryab Rajput
2 years
SMS your CNIC# to 8300 now. And get information about casting your vote.🗳 Fight for your Right, Save this country🇵🇰 Cast your vote at any cost.
23
386
886
@BXaryab
Xaryab Rajput
2 years
بلاشبہ عمران خان ایک مقبول اور مظبوط سیاستدان ہیں۔ جسکا منہ بولتا ثبوت “آئی آر آئی ایس کمیونیکیشنز”کاایک یہ سروے بھی ہے۔ لیکن عوامی خواہشات کا احترام ہر بار اشرافیہ کے پیروں کی خاک میں مل جاتا ہے
Tweet media one
17
237
882
@BXaryab
Xaryab Rajput
1 year
اب سمجھ آئی کل ایسی حالت کیوں تھی !!! پنجاب میں الیکشن صدر مملکت کی دی گئی مقررہ تاریخ 9اپریل کو ہی ہونگے
Tweet media one
21
151
853
@BXaryab
Xaryab Rajput
3 years
#OIC #Islamabad sends a statement to the world. #Afghan people will not be left alone. Me & @RajaFaisalPK discuss from the parliament watching the historical OIC session 🇦🇫🇵🇰 #OICInPakistan #OIC4Afg
30
151
838
@BXaryab
Xaryab Rajput
3 years
جب خبر کچھ اور ہوگی اور آپ اسے کچھ اور بنا کر پیش کرینگے تو اسے #fake_news نہیں کہیں گے تو اور کیا کہیں گے۔کیا مسئلہ ہے قومی لباس میں (شلوار،قمیض دوپٹہ)مناسب ومہذب لباس معاشرے میں اصلاح کاباعث ہے لہٰذا اس پر تنقید نا کریں۔اور خبر کومصالحہ لگا کر پیش کرنا بند کریں @fawadchaudhry
31
157
846
@BXaryab
Xaryab Rajput
3 years
Hosting Annual charity bazar 2021 at MOFA with an amazing co host @OmarButtPK
Tweet media one
15
38
859
@BXaryab
Xaryab Rajput
3 years
عید مبارک ♥️
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
63
15
807
@BXaryab
Xaryab Rajput
1 year
85 رکنی کابینہ رکھنے والے کہتے ہیں آئی ایم ایف اخراجات میں کمی اور آمدن بڑھانے کا مطالبہ کرتا ہے تو سب سے پہلے کابینہ ممبران کی تعداد 10 کی جائے اس کے بعد امیر طبقے پر ٹیکس لگایا جائے، سیلز ٹیکس کی چھوٹ جن کو دی ہے اس کو ختم کیا جائے یکساں طور پر ٹیکس نافذ کیا جائے
16
186
775
@BXaryab
Xaryab Rajput
3 years
چاول کی تاریخی پیداوار (9ملین ٹن)کے بعد حکومت کا اڑھائی ارب ڈالر پاکستان لانے کا منصوبہ
@PTVNewsOfficial
PTV News
3 years
چاول کی ریکارڈ پیداوار سے کتنا زرمبادلہ اکٹھا ہوگا؟ "صبح پاکستان" زریاب راجپوت اور محمد شعیب کے ساتھ پیر سے جمعہ صبح 9 بجے @BXaryab @mshoaib336 #SubhePakistan
14
45
347
25
71
754
@BXaryab
Xaryab Rajput
3 years
تاجکستان کے دارلحکومت دوشنبے کے خصوصی مناظر۔ #SCO #Tajikistan #Dushanbe
15
42
768
@BXaryab
Xaryab Rajput
3 years
So!!! Now😃
Tweet media one
45
31
749
@BXaryab
Xaryab Rajput
1 year
اسرائیل پہلے اپنے گریبان میں خود جھانک کر دیکھے #اسرائیل_کا_یار_غدار
41
205
292
@BXaryab
Xaryab Rajput
3 years
یہ دیس ہمارا ہے اسے ہم نے سنوارا ہے @ImranKhanPTI اور انکی کابینہ کو جمہوری حکومت کے تین سال پورے ہونے پر @PTVNewsOfficial اور ہماری جانب سے بہت مبارکباد۔ خدا تعالی 🇵🇰کو شاد وآبادرکھے آمین #3YearsOfNayaPakistan
27
48
715
@BXaryab
Xaryab Rajput
1 year
کشمیراور افغانستان پر کس منہ سے بات کریں جب خود یہاں انسانیت دم توڑ چکی ہے-PDM کی اقتدار کی حوس دنیا نے تو دیکھی ہی ہے لیکن دوست ممالک ان سب سے زیادہ اچھی طرح واقف ہیں ۔ کہیں منہ دکھانے قابل چھوڑا ہی نہیں اس قوم کو ،بھکاری بنا دیاہے اس قوم کو اور Beggars can’t be choosers !!!
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
1 year
شہباز شریف ایک بار پھر غیر ملکی دورے پر روانہ ہو رہے ہیں، وزیر خارجہ پوری دنیا گھوم چکے ہیں سمجھ سے باہر ہے اتنے دوروں نے پاکستان کو کیا دیا؟ ہمارے قریب ترین دوست ممالک پاکستان کے مالیاتی بحران کے معاملے سے لاتعلق کھڑے ہیں کشمیر،افغانستان پر دس ماہ سے کبھی کہیں ذکر ہی نہیں ہوا
287
4K
14K
13
153
666
@BXaryab
Xaryab Rajput
1 year
عمران خان کے خلاف مقدمات کے بعد اب توہین عدالت کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی گئی ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے حکومت عمران خان کی مقبولیت سے کس قدر خوف کا شکار ہے، حالات یہ بتا رہے ہیں کہ عمران خان کا راستہ روکنے کی بھرپور کوشش کی جارہی ہے لیکن خان کے ساتھ عوامی طاقت ہے۔
8
165
687
@BXaryab
Xaryab Rajput
3 years
Illegal cigarette trade se Pakistan ko saalana Rs. 77 Billion ka nuksaan pohanchta hai. Iska market share barh k 40% hogaya hai jisko kayi NGOs 9% zahir kerti hain takay unko nuqsaan na uthana peray. What is our Track n Trace system doing? #TaxAdaKero @FBRSpokesperson
64
177
683
@BXaryab
Xaryab Rajput
2 years
ایک ٹی وی چینل پر آج دس بجے کا پروگرام دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ یقین جانیے @FarrukhHabibISF کو مجال ہے کہ ڈھنگ سے بات مکمل کرنے کا موقع دیا گیا ہو جبکہ اسکے برعکس مولانا اور طارق بشیر چیمہ سے گفتگو کا انداز انتہائی تحمل مزاجی کیساتھ پوری بات سنی جا رہی ہے
29
50
649
@BXaryab
Xaryab Rajput
1 year
Alert 👋 Most of my friends and media fellows still are unaware that I’ve left islamabad. So now on my Birthday 🎊 I l’ve decided to share this exciting news with you all that Now I’ve shifted back to #Lahore 🏡 So when are you all inviting me on tea? PS: Old picture
Tweet media one
77
17
660
@BXaryab
Xaryab Rajput
3 years
صحافی اسلام آباد آئے ہیں یا لائے گئے ہیں؟ Five star ہوٹل میں سب کا رہنے کاانتظام کس کی زمہ داری ہے؟ وہ ملازمین جن کے بارے میں سپریم کورٹ نے خود فیصلہ دیا کہ بھرتیاں سیاسی ہیں (پیپلز پارٹی کے دور کی) تو پھر آپ سپریم عدالت کے سپریم فیصلے کو غلط کہہ رہےہیں؟ #PressFreedom
24
72
644
@BXaryab
Xaryab Rajput
2 years
دعا ہے رب سے کہ آزادی کاسورج کبھی غروب نا ہو #IndependenceDay 🇵🇰
Tweet media one
43
19
629
@BXaryab
Xaryab Rajput
2 years
اوورسیزپاکستانیوں کے @NOORALAMKHAN سے چھبتے سوال۔آپ نے ملک کیساتھ اپنے حلقے کے لوگوں کیساتھ اچھا نہیں کیا؟ جسکے جواب میں نور عالم صاحب انہیں “بکواس بند کرو” کے مشورے دیتے رہے ۔ یہ تو اوورسیزپیں لیکن انکے اپنے حلقے کہ لوگ کیا انہیں معاف کر سکیں گے ؟
32
143
619
@BXaryab
Xaryab Rajput
2 years
Proud day for #Pakistan today. #ZeeshanShah showed great representation of the country at #SiliconValley and getting a response worthy of the presentation. 🇵🇰
Tweet media one
5
117
556
@BXaryab
Xaryab Rajput
3 years
A seminar hosted by @MoIB_Official on World Democracy Day. Moderating this event at PCFC. #DemocracyDay @PTVNewsOfficial
Tweet media one
Tweet media two
27
12
582
@BXaryab
Xaryab Rajput
1 year
ثاقب نثار کی آڑ میں حکومت عدلیہ کے خلاف ایک نئی مہم شروع کررہی ہے کیونکہ حکومت سے جج مینج نہیں ہورہے ہیں اور آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومتی ارکان ثاقب نثار کے پورٹریٹ لیکر پہنچ گئے ہیں
Tweet media one
18
238
524
@BXaryab
Xaryab Rajput
3 years
It’s never too late to become who you want to be. I hope you live a life that you’re proud of, and if you find that you’re not, I hope you have the strength to start over.” — F. Scott Fitzgerald
Tweet media one
Tweet media two
25
14
556
@BXaryab
Xaryab Rajput
2 years
متعدد پولنگ اسٹیشنز کی صورتحال دیکھنے کے بعد ایسا لگ رہ کہ عمران خان کی جیت یقینی ہے۔لیکن شکست خوردہ PDM نتائج کے بعد کس قسم کی وضاحتیں پیش کریگی؟؟؟ اپنا جواب کمنٹ کیجئے یاد رہے پچھلی بار کہا تھا کہ” یہ تو تھے ہی عمران خان کے اپنے حلقے “ #ووٹ_کپتان_کا #ByElection2022
26
115
524
@BXaryab
Xaryab Rajput
2 years
ہے حق ہماراآزادی🇵🇰 @PTIofficial جشن آزادی مبارک پاکستان
23
119
534
@BXaryab
Xaryab Rajput
4 years
#StephenSackur 😂کیا سے کیا ہوگیا؟؟؟
Tweet media one
20
38
527
@BXaryab
Xaryab Rajput
3 years
Congratulations to all 🇵🇰’s, PTV family and @PTVSp0rts viewers. On 27th Jan, You will be able to watch #PSL7 first match Transmission in HD resolution on PTV sports. Good luck @DrNaumanNiaz
16
47
511
@BXaryab
Xaryab Rajput
3 years
نیک سوچ اوراچھےعمل کیساتھ ٹوئیٹر ٹرینڈز کا حصہ بنیں.ملک وقوم کی عزت کااتناخیال ہےتوشناخت کریں سب سے پہلے ان جگلیوں کی جنکی وجہ سے پورامعاشرہ بدنام ہورہاہےوہ باپ،بھائی وبزرگ بھی زلیل ہورہےہیں جوراہ چلتی عورت کےاکثرمحافظ بن جاتے ہیں،خراب گاڑی کو دھکا تک لگادیتے ہیں #lahoreincident
54
44
511
@BXaryab
Xaryab Rajput
3 years
Wedding bells 🔔
Tweet media one
Tweet media two
22
5
517
@BXaryab
Xaryab Rajput
2 years
@GFarooqi موجودہ وزیراعظم شہباز شریف صاحب بھی سپریم کورٹ کی ہی دین ہیں
14
27
500
@BXaryab
Xaryab Rajput
1 year
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس جمال مندوخیل کے تفصیلی نوٹ کتنے رکنی بینچ کے تھے؟ جسٹس منیب اختر کتنے رکنی بینچ نے فیصلہ دیا تھا؟ جسٹس منیب اختر 27 فروری کو 9 رکنی بینچ نے ازسرنو تشکیل کیلئے معاملہ چیف جسٹس کو بھیجا تھا، جسٹس منیب اختر عرفان قادر کا اٹارنی جنرل کے کان میں لقمہ،
1
105
481
@BXaryab
Xaryab Rajput
2 years
شکر الحمداللہّ میری خوش نصیبی ہے کہ @sunotvhd جوائن کرنے کے بعد میں نے اپنا آغاز”محبوب خدا “ کی محفل سجا کر کیا۔جلد آپ ایک نئے انداز میں مجھے ایک نئی کوشش کیساتھ دیکھیں گے
51
31
454
@BXaryab
Xaryab Rajput
3 years
پاکستان نے آخری اولمپکس مییڈل 1992میں جیتا۔ انتہائی افسوس کی بات ہے کہ تیسری دہائی مکمل ہونے کو ہے لیکن ہم ایک بھی میڈل اپنے نام نا کرسکے،بہت ضروری ہے کہ اب پاکستان اولمپکس کمیٹی سے بھی پوچھا جائے کہ انہوں نے پچھلے 30سالوں میں پاکستان کیلئے کیا،کیا؟ …
@PTVNewsOfficial
PTV News
3 years
"صبح پاکستان" زریاب راجپوت اور محمد شعیب کے ساتھ، پیر سے جمعہ صبح 9 بجے آج کے پروگرام سے "کیا حکومت اولمپکس میں بری کارکردگی کی وجہ بننے والوں کا احتساب کرے گی؟" #SubhePakistan @naveed_rukhsana @DrFMirza @shunilaruth @BXaryab
1
8
67
11
83
448
@BXaryab
Xaryab Rajput
2 years
She should try at least once 😅
Tweet media one
92
48
446
@BXaryab
Xaryab Rajput
3 years
Tweet media one
Tweet media two
32
9
456
@BXaryab
Xaryab Rajput
3 years
رکھو سجدے میں سر اور بھول جاؤ کہ وقت عصر ہے اور کربلا ہے صبح پاکستان کی خصوصی ٹرانسمیشن “ہمارے ہیں حسینؔ #كربلاء #محرم_الحرام @PTVNewsOfficial
21
38
453
@BXaryab
Xaryab Rajput
2 years
لو بھائی۔۔۔آگئی ٹوئیٹ اب انکا کیا کرنا ہے
@GFarooqi
Gharidah Farooqi (T.I.)
2 years
ہاکی سٹیڈیم لاھور کی کُل گنجائش 45ہزار ہے۔ کل کے جلسے میں تین اطراف تماشائیوں کا اہتمام ہوا تو کم و بیش 35ہزار اور پلیئنگ ایریا میں بھی اگر تماشائی جمع ہوں تو کم و بیش 10ہزار لوگوں کی گنجائش بنتی ہے۔ اس حساب سے یہ PTI کا عمومی نارمل جلسہ کہلایا جا سکتا ہے۔
Tweet media one
12K
1K
7K
126
30
448
@BXaryab
Xaryab Rajput
2 years
PTVکیخلاف میری درخواست کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئےاسلام آباد ہائیکورٹ کے معزز جج “جسٹس عامر فاروق صاحب”نےادارےکولیگل نوٹس بھجوا کر کاروائی کا آغاز کر دیاہے۔ اس کیس کوسینیر وکیل @msrazzaq دیکھ رہے ہیں۔ بیرسٹر صاحب آپکا اور دوست صدیق جان کی میں بے حد مشکور ہوں @SdqJaan 🙏
29
35
427
@BXaryab
Xaryab Rajput
3 years
عشرہ رحمت العالمین کے بعد شہر اقتدار ایکبار پھر جگمگاتا ہوا اچھا لگا۔ اس قسم کی روایات نا صرف خوشی کی علامت ہے بلکہ نئی نسل کو دینی و دنیاوی تعلیمات سے آگاہی فراہم کرنے کا ایک نیا قدم بھی @MoIB_Official 👏👏👏
11
50
420
@BXaryab
Xaryab Rajput
2 years
Will be live shortly on @siasatpk Hosting first ever Digital Media Election Transmission in Pakistan.
18
38
394
@BXaryab
Xaryab Rajput
3 years
Do we have opinion makers? How are we managing the counter strategy against our enemies? “War of opinion makers” meant to be what! 🇵🇰 Here’s the answer👇🏻 @fawadchaudhry
6
98
392
@BXaryab
Xaryab Rajput
2 years
پاکستان کا کون کونسا سیاستدان اور صحافیوں نے امریکی سفارتکاروں کیساتھ کب کب ملاقات کی؟ وزیراعظم کو رپورٹ پیش @arsched ارشد بھائی نے کچا چٹھا کھول کر سامنے رکھ دیا۔ یہاں تک کے سب کے نام ،ملاقات کا دن تاریخ کے ساتھ گنوایا📢
9
79
400
@BXaryab
Xaryab Rajput
3 years
انتخابی اصلاحات پرمرتب شدہ بل اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف صاحب نے بناپڑھے ،بنا دیکھے مسترد کردیا،وہی بل جو16اکتوبر 2020کوقومی اسمبلی سےمنظورہواتھا تاکہ اس گلےسڑے دھاندلی زدہ انتخابی نظام کاڈھانچہ مظبوط کیاجاسکے،جب اس وقت دلچسپی نہیں دکھائی تواب چورمچائے شورکا ڈرامہ کیوں؟👇🏻
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
12
110
393
@BXaryab
Xaryab Rajput
3 years
Tweet media one
32
6
399
@BXaryab
Xaryab Rajput
2 years
Tweet media one
41
2
390
@BXaryab
Xaryab Rajput
2 years
کسی فلم یا ڈرامے میں ہیرو کو مرتا یا ہارتا دیکھ کر ہم اکثر اپنے جزبات پر قابو نہیں رکھ پاتے۔پھر عمران خان تو ایک عوامی لیڈر ہے اپنی ٹویٹس میں ایسے الفاظ کااستعمال ہرگز نا کریں جس سے اس وقت لوگوں کی دل آزاری ہو۔کیا ہم بحثیت قوم ایک دوسرے کے جزبات کا اتنا سا احتام بھی نہیں کرسکتے؟
12
45
381
@BXaryab
Xaryab Rajput
2 years
بلاول صاحب کچھ یاد کیجئیے! @BBhuttoZardari بہن ،بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں ہیں۔ شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ اور انکی10ماہ کی معصوم بچی آپکی توجہ کی منتظر ہے
Tweet media one
23
122
376
@BXaryab
Xaryab Rajput
2 years
رمیض راجہ کا قصور بس اتنا ہے کہ انہیں عمران خان نے چئیرمین پی سی بی لگایا تھا @iramizraja میرٹ کا قتل ،ن لیگ کی خاندانی بیماری ہے
Tweet media one
36
69
379
@BXaryab
Xaryab Rajput
1 year
From digitalisation to renovation of PTV buildings from new programming to reinventing PTV classic through OTT all were cherished ideas of @fawadchaudhry and team, let’s give the credit where it’s due @ptv_official We need smart politicians like you🙌
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
1 year
I congratulate @ptv_official on the official launch of OTT platform, this was another project I launched with Digitalisation of PTV, I can say proudly that each and every reform in Information and Science ministry was pioneered by me and my team … Alhamdolliah
294
2K
8K
8
61
375
@BXaryab
Xaryab Rajput
4 years
Tweet media one
36
5
389
@BXaryab
Xaryab Rajput
3 years
It was so fun with you guys😃 @WaseemBadami @matloobtahir
Tweet media one
25
29
394
@BXaryab
Xaryab Rajput
3 years
عنبرین کی آپ بیتی بہت سی خواتین کی کہانی ہے۔ اور بطور صحافی اسکا اپنی ہی میڈیا کمیونٹی سے شکوہ بھی سو فیصد جائز ہے۔ “معصومانہ انداز،معصومانہ شکلیں اور معصومانہ سوال” صرف ٹی وی پر ہی اچھے لگتے ہیں۔ @AmbreenFatimaAA صرف اپنا کھویا ہوا وقار واپس چاہتی ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
19
106
364
@BXaryab
Xaryab Rajput
1 year
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
32
10
366
@BXaryab
Xaryab Rajput
2 years
GEO is issuing fatwas of treason as if his own caravan has been halted.Meanwhile some journalists are tweeting about the arrest of @SHABAZGIL as if an Indian agent has been arrested.Happiness of a female journalist is enviable. Shame on them!
15
110
358
@BXaryab
Xaryab Rajput
1 year
“اب زمین بھی اپنی اور چھت بھی اپنی” Thank you @BBhuttoZardari for taking this applaudable initiative & giving the property rights to the Flod affectees. It’s not less then a blessing for them. #SindhPeoplesHousing #ApniZameenApnaMakaan #CMMuradAliShah
31
162
333
@BXaryab
Xaryab Rajput
2 years
توشہ خانہ سیزن 2… A big flop show again
15
27
364
@BXaryab
Xaryab Rajput
2 years
@hinaparvezbutt سو فیصد انہیں ایاز صادق صاحب سے کچھ سیکھنا چاہیے ایسی غلیظ زبان استعمال کرنی ہی ہے تو پارلیمنٹ میں بیٹھ کر حساب کتاب برابر کریں ،جیسےاسمبلی میں کھڑے ہوکر انہوں نے”شلواریں گیلی “کر دیں تھیں۔سواتی صاحب کا بیچاروں کا یہئ تو قصور ہے کہ وہ اسمبلی میں بیٹھ کر اتنی مغلظات نہیں بول سکتے
10
50
362