گلگت کی گلمینہ نے جو بلی سمجھ کر چیتا پالا تھا۔ اس چیتے کے گھر دو بچوں کی پیدائش ہوئی ہے چیتا گزشتہ روز بچوں کو پھوپھی سے ملانے لایا تھا ۔ جسکو کیمرے کی آنکھ نے قید کر لیا بچوں نے پھوپھی کو
کپڑے بھی گفٹ کئیے.
لکھ شُکر اے خالق، مالک دا جہندے قبضے اچ میری جان ایں
تیرے یار دا اُمتی ھاں مولا جیتھے آیاۓ پاک قرآن ایں
میں مِٹی ، مِٹی ہو ونجڑائیں میری کوئی نئی ڈھیر پہچان ایں
کریں ماف توں مولا عابی نوں تینوں واسطہ ماہِ رمضان ایں
As we say goodbye to Ramadan, let us carry its lessons of compassion, forgiveness, and generosity in our hearts. ! May Allah accept our fasting, prayers, and good deeds during Ramadan.
رسیکیو 1122❤️
ہمارے معاشرے میں جہاں ہر طرف منفی باتوں اور خبروں کی بھرمار ہے وہاں کبھی کبھی ایسی خبر بھی نظر آتی ہے کہ دل خوش ہو جاتا ہے پاکپتن میں میٹرک کے امتحان کے دوران بچی کی طبیعت بگڑ گئی ریسکیو پاکپتن کا عملہ وہاں پہنچا بچی کو ڈرپ لگائی طبیعیت بحال ہوئی تو وہ ریسکیو اہلکار
PAKISTAN men aircraft ambulance service ka aghaz.
Rescue 1122 lahore nay phla patient air ambulance se hospital shift kia .
Secretary Punjab emergency services Dr rizwan naseer ki nigrani men .
#savas
#1122
*السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
⚡⚡ *مسائل زکوۃ*⚡⚡
*آقا دو جہاں صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلَّم* کے پاس 2 عورتیں آئیں, ان کے ھاتھوں میں سونے کے کنگن تھے,
*آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلَّم* نے پوچھا کیا ان کی زکوۃ دیتی ھو ؟
عورتوں نے کہا نہیں,
*آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ
1 ایکڑ گندم کاٹنے کی اُجرت 3من اناج ہے جسکی مالیت تقریباً 12000ہے۔
اگر ایک خاندان کے 5افراد ہوں تو 20دنوں میں آرام کے ساتھ 12ایکڑ گندم کی کٹائی کر سکتے ہیں۔ جس کے حساب سے وہ 36من گندم بغیر کسی کے آگے ہاتھ پھیلائے اکٹھی کر سکتے ہیں۔جو ان کے سال بھر کے آٹے کے لیےکافی ہوگی۔
*ایران نے اسرائیل پر 50+ ڈرون لانچ کیے ہیں جو اسرائیل کے راستے میں ہیں 30 منٹ میں پہنچ جائیں گے۔ ڈرون اسرائیل کے قریب پہنچنے کے بعد ایران اسرائیل پر میزائل لانچ کرے گا۔*
#Israel
#IranAttackIsrael
#ایران