ایک بار درود شریف پڑھ لیں ۔
کسی سے بھی بد گمان مت ہوں،
لوگ آپ سے جھگڑا کر سکتے ہیں...
آپ کے خلاف سازشیں کر سکتے ہیں...
آپ کا دل دکھا سکتے ہیں.
آپ کا برا چاہ سکتے ہیں
آپ سے آپ کا سب کچھ چھیننے کی کوشش کر سکتے ہیں.
مگر چھین نہیں سکتے کیونکہ نصیب تک رسائی خالق نے کسی اور کو نہیں دی.