Amir Khan Chamkani Profile Banner
Amir Khan Chamkani Profile
Amir Khan Chamkani

@Amir_Chamkani

12,244
Followers
752
Following
1,006
Media
14,928
Statuses

ہر انسان کا اخلاقی فریضہ ہے کہ وہ ظلم، ناانصافی کے خلاف بلا خوف و خطر ڈٹ جاۓ.

Peshawar, Pakistan
Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
2 months
‼️۔۔۔ میرے نام پر بہت سے جعلی اکاؤنٹس ہیں لیکن میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ یہ میرا واحد اکاؤنٹ ہے ۔
64
599
3K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
3 months
🚨۔۔۔۔۔ پیغام واضح اور سادہ ہے کہ اگر عمران خان کو 30 اگست تک رہا نہ کیا گیا تو طلبہ 31 اگست کو اڈیالہ کے سامنے دھرنا دیں گے۔ اب وقت آگیا ہے کہ ہم اپنا ملک بدلیں اور اپنے لیڈر کو پرامن طریقے سے واپس لائیں ۔۔۔۔۔🔥
335
10K
25K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
1 month
خواجہ آصف اور مریم علی امین گنڈاپور صاحب کے ساتھ اٹک پل کراس کر چکے ہیں پختونخوا آرہا ہیں خان کو پکار رہا ہیں 🔥
77
5K
17K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
21 days
اسلام آباد/پنڈی کے لوگوں سے اپیل 🚨 آج دن کو دون دن بعد ڈی چوک پہنچنے کے بعد ہم خود تھوڑا کچھ کھانے پینے کی تلاش میں ابھی سائڈ دوکانوں کی طرف نکل آئے ہے لیکن اسی طرح ہمارے کارکنان 40 گھنٹوں سے بغیر کچھ کھائے پئے لڑ رہے ہے أن کا خیال رکھیں اشیا مہیا کریں
Tweet media one
178
7K
16K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
28 days
انٹرنیٹ بندش کی وجہ سے کل کی ویڈیوز اج انا شروع✊ خیبرپختونخوا کے عوام کا انقلاب کا ایک منظر 🔥
18
6K
14K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
3 months
الحمدللہ ♥️ I'm Back ♥️ طلباء زندہ باد 🔥
159
3K
14K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
21 days
D - Chowk یہ آج دن کے وقت کی تصویر ہیں آج دو دن بعد موبائل WiFi کے ساتھ کونیکٹ کرلیا 48 گھنٹے بعد بالاآ آخر 😓💔 خدا کی قسم اسرالیو جیسا سلوک کیا گیا باقی تفصیلات کل
Tweet media one
97
4K
13K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
3 months
Thank You Everyone ♥️ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین صاحب ، وزراء سمیت تمام طلباء کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ🔥♥️ زندہ ہیں طلباء زندہ ہیں ♥️
Tweet media one
337
2K
13K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
3 months
‼️۔۔۔۔۔ حکومت کی ٹانگیں راتوں رات اچانک کیوں کانپنے لگیں؟ ضرور سنیں!!!
166
5K
13K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
3 months
عمران خان صاحب نے نوجوانوں کو بہت کچھ سکھایا ہے اور ہم اسے آج اور آنے والی نسلوں تک پھیلاتے رہیں گے ۔۔۔۔🔥
45
4K
11K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
2 months
صدیق جان نے دعویٰ کیا ہیں کہ لیڈرشپ کو ٹاسک دے دیا گیا کہ طلباء کو روکے
241
4K
11K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
3 months
30 آگست تک ہر ضلعے کے طلباء کو تیار کرینگے انشاء اللہ أمید ہے یہ ٹرینڈ پورے پاکستان تک پہنچ جائے گی
Tweet media one
138
5K
11K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
2 months
31 آگست کے حوالے سے خصوصی پیغام
278
3K
9K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
27 days
ہم نے فیصلہ کر لیا کہ 4 اکتوبر سے ہم باقاعدہ اپنی یونیورسٹی کو تمام طلباء کی طرف لیو لیٹر جاری کریں گے کہ ہم 4 اکتوبر کو نکل رہے ہیں اور آپ تمام پاکستانیوں سے درخواست کی جاتی ہیں کہ پاکستان کی خاطر نکل کے اپنا فرض نبھائیں 🙏 #finalcall
257
3K
8K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
2 months
🚨۔۔۔ کل کا عظیم الشان جلسہ طلباء کے مارچ سے پہلے یہ دکھانے کا موقع ہے کہ ہم پرامن لوگ ہیں جو امن چاہتے ہیں اور عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں!!
52
3K
7K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
8 months
اپنے اوپر دو ایف آئی آرز کے بارے میں علی امین گنڈاپور صاحب سے بات کی وزیر اعلیٰ صاحب نے دونوں ایف آئی آرز ختم کرنی کی یقین دہانی کروا دی اور ساتھ یہ بھی کہا کہ پولیس کو میں نے ایک ہفتے کا ٹائم دیا ہے
22
811
6K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
3 months
یہ ٹرینڈ کسی نامعلوم شخص نے شروع کیا اور آج پورے پاکستان میں اس کا چرچا ہے حتیٰ کہ حکومت کو بھی خبر ہے!!! ہم یہ کر سکتے ہیں اور اسے کامیاب بھی بنا سکتے ہیں ۔۔۔۔۔🔥🔥
55
3K
6K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
1 month
مریم ہم آرہے ہیں گنڈاپور صاحب اور مینا خان آفریدی صاحب کے قافلے میں پختونخوا پہنچ رہا ہیں رک سکو تو روک لو 🔥
30
2K
6K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
2 months
دبنگ وزیر اعلیٰ کی تازہ ترین مسکراہٹ آل بار ایسوسیشن سے خطاب مرد ڈٹ کے کھڑا ہیں 🔥 @AliAminKhanPTI
16
1K
6K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
1 month
ابھی ابھی لاکھوں کی تعداد میں پنجاب داخل ہو چکے ہیں پنجابی بھائیوں ، پختونخوا کا عظیم استقبال کرنا ہیں آرہے ہیں لاہور 🔥❤️
44
2K
6K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
3 months
‼️۔۔۔۔۔ ہم طلبہ کی یہ تحریک اس وقت تک جاری رکھیں گے جب تک ہمارے قائد کو رہا نہیں کیا جاتا۔ 30 اگست کی ڈیڈ لائن ہے تب تک امید ہے عمران خان صاحب رہا ہو جائیں گے!!!!
62
2K
5K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
3 months
طلبہ کی تحریک تیزی سے بڑھ رہی ہے، امید ہے کہ ہر آنے والا دن اور بڑھتا جائے گا ۔۔۔۔۔🔥🔥
39
2K
4K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
2 months
اتنی تاخیر کے بعد بھی جب تک عمران خان جیل سے باہر نہیں آتے ہم ہمت نہیں ہاریں گے۔ یہ آسان نہیں ہوگا لیکن ہم اپنے جائز حقوق استعمال کریں گے۔ ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے کہ عمران خان کو رہا کیا جائے!!!
63
2K
4K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
1 month
مبارک زیب کے پاس قیادت سے اختلاف کی بہت سی وجوہات ہوسکتی ہیں لیکن یہ انہیں ووٹ بینک بیچنے کا حق نہیں دیتی۔ یہ خاص طور پر باجوڑ کے لوگوں کے لیے انتہائی افسوس ناک اور بلاجواز ہوگا جنہوں نے ریحاں ذیب شہید کی ہمدردی میں مبارک ذیب کو عمران خان کا امیدوار بنا کر ووٹ دیا!
57
904
4K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
2 months
اشتیاق خان (ISF کے سینیئر وائس پریزیڈنٹ ڈسٹرکٹ چارسدہ) کو نامعلوم افراد نے اٹھا لیا ہے ISF کے سٹوڈنٹس اور پی ٹی ائی کے کارکنان سے گزارش ہے کہ اشتیاق خان کے لیے اواز اٹھائیں.🙏 @AliAminKhanPTI @SupariKhan
Tweet media one
37
2K
4K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
2 months
ISF کنونشن پشاور ۔۔۔🔥🔥
25
987
4K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
18 days
ہم لڑ رہے تھے لیکن ہمارا سالار ۔۔۔۔🥺💔
105
945
4K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
19 days
بیریسٹر گوہر صاحب مراد سعید صاحب نے خان صاحب کے حکم کے مطابق احتجاج جاری رکھنے کا کہا ہے کہاں ہے آپ لوگ ؟ بیریسٹر گوہر صاحب کو جگانے میں ہماری مدد کیجئے گا @ImranKhanPTI @MuradSaeedPTI
Tweet media one
188
1K
3K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
3 months
🚨اہم اعلان آئی ایس ایف نے اعلان کیا ہے کہ اگر عمران خان کو 30 اگست تک رہا نہ کیا گیا تو ہم یا تو اڈیالہ جیل کے سامنے یا اسلام آباد میں دھرنا دیں گے ۔۔۔۔۔🔥🔥
34
1K
3K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
2 months
🔥۔۔۔ ہمارے ISF کے صدر خیبر پختون خواہ اسحاق مروت صاحب کو علی امین گنڈا پور کی طرف سے طلباء کے لیے فوکل پرسن مقرر ہونے پر مبارکباد❤️
24
716
3K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
3 months
🚨۔۔۔۔۔ 30 اگست تک عمران خان کو رہا نہ کیا گیا تو طلباء اڈیالہ جیل کے سامنے دھرنا دیں گے۔ پورے پاکستان میں یہ ٹرینڈ ہونا چاہیے۔ #آخرحل_طلباکامارچ
Tweet media one
51
2K
3K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
3 months
آئی ایس ایف کی جانب سے پشاور پریس کلب میں ہونے والی پریس کانفرنس کامیاب رہی اور ہم نے تحریک شروع کر دی ہے ۔۔۔۔۔🔥🔥
17
1K
3K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
21 days
کل رات چار بجے جب مسلسل 26 گھنٹے بعد برہان انٹرچینیج کھول دِیا
Tweet media one
68
621
3K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
2 months
دبنگ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور صاحب کے ساتھ حلف کے بعد جب پہلی بار ملاقات ہوئی تھی 😍♥️ تمام دوست اس ٹرینڈ کا حصہ ضرور بنیں کہ ہم اپنے وزیر اعلیٰ کے ساتھ کھڑے ہیں #WeStandWithAliAminGandapur
42
509
3K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
12 days
آپس میں لڑنے کے بجائے اور تنقید کرنے سے بہتر ہے کہ ہم خود کو ایک بار پھر تیار رکھیں لیڈرشپ پر تنقید کے بجائے أن کو اگلے احتجاج کی کال کے لئے تیار کریں گے تو ابھی سے کمپین شروع کرے اور لیڈرشپ کو 17 اکتوبر احتجاج کے لئے تیار رکھے نکلیں گے اور بار بار نکلیں گے کبھی مایوس نہیں ہونا
156
1K
3K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
3 months
بنگلہ دیش کے بعد انشاء اللہ ہم پاکستان کے طلباء بھی انقلاب برپا کریں گے ۔۔۔۔۔🔥 #آخرحل_طلباکامارچ
37
1K
3K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
29 days
فوج کے نوجوانوں کا پشاور موٹر وے پر خان کے قافلوں کو سلام کلام 😍 99 فیصد فوجی نوجوان عمران خان کے ساتھ ہیں 😍🇵🇰❤️
24
789
3K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
2 months
عون کھوسہ کا بازیابی کے بعد خاموش پیغام ✌️
7
494
3K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
2 months
میں نے آخری بار اس قیادت کو چوڑیاں پیش کی تھیں جب انہوں نے اسلام آباد میں جلسہ منسوخ کیا تھا اور میں انہیں دوبارہ پیش کرنا چاہوں گا، ہم ہر بار امید سے آتے ہیں لیکن قیادت ہمیں مایوس کرتی ہے!!!
74
880
3K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
1 month
اموات 30 تک پہنچ گئی ہم تباہ ہو چکے گھروں میں کھانے پینے آشیا کی قلت آچکی ہیں خدا کی قسم ذہنی بیمار ہو چکے ہیں میرا ضلع کرم تباہ ہو رہا ہے اپنی آنکھوں سے نوجوانوں کے جنازے اٹھ رہے ہیں ریاست کو کوئی جگائے کہ یہ شیعہ سنی کی لڑائی بند کرے ہمیں جینے دیا جائے 😭💔
49
1K
3K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
2 months
دبنگ وزیر خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور صاحب کا وزیر اعلیٰ ہاؤس میں آل بار ایسوسیشن سے خطاب
11
710
3K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
2 months
میرے نام سے فیک پروپیگنڈے چلانے والوں کان کھول کر سن لو پہلی بات کہ میرا نام پورا لے لیا کریں " عامر خان چمکنی " ۔ دوسرا یہ کہ کل لگ پتہ جائے گا کہ کون گراؤنڈ پر نکل رہا ہیں کون نہیں Be Ready For Tomorrow 🙌
Tweet media one
176
715
2K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
3 months
آئی ایس ایف کی پریس کانفرنس سے پہلے کے مناظر ۔۔۔۔۔🔥🔥
11
755
2K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
25 days
اس وقت وزیر اعلیٰ ہاؤس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور صاحب کی آئی ایس ایف ، سٹیک ہولڈرز اور تمام قیادت سے 4 اکتوبر ڈی چوک احتجاج کے حوالے سے خصوصی گفتگو جاری ہیں
72
579
2K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
1 month
ابھی 5 منٹ پہلے ہم مینا خان آفریدی صاحب کے ساتھ قافلے کے سب سے پہلے گاڑی میں موجود تھے سی ایم صاحب نے مینا خان آفریدی صاحب کو آگے بھیج کر راستہ کھولنے کا کہا کالاکہاڑ پر پولیس نے راستہ بند کر دیا گیا تھا الحمدللہ ابھی کھول دیا گیا یہ پہلی رکاوٹ تھی جو ہٹا دی گئی آگے جو بھی رکاوٹ
23
681
2K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
26 days
ابھی 5 منٹ پہلے پشاور بی آر ٹی میں یہ بچہ ملا اور کہہ رہا تھا کہ پرسوں پنڈی احتجاج کے لئے جانے کا سوچا تھا لیکن سکول سے نہیں چھوڑ رہے تھے اور اس بار خان نے فائنل کال دی ہیں تو ہر حال میں ڈی چوک اسلام آباد پہنچوں گا خان چوتھی نسل تیار کر چکا ہیں 🔥
Tweet media one
32
471
2K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
3 months
صدام ترین صاحب جا طلباء کا ساتھ دینے کا اعلان
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
3 months
اگر طلباء 31 اگست کی تاریخ دے چکے ہیں اور سنجیدہ ہیں تو انکے ساتھ پہلی صف میں کھڑے ہونگے کسی بھی معرکے میں خان کے لیئے جان بھی حاضر @PTIofficial @AsifAfridoPK
103
2K
6K
9
603
2K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
2 months
آئی ایس ایف پشاور نے گزشتہ روز ایک کنونشن کا انعقاد کیا جس میں طلباء نے نعرے لگائے ۔۔۔🔥🔥
19
448
2K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
8 days
دو سال پہلے ستمبر میں عمران خان صاحب جب حیات آباد پشاور تشریف لائے تھے خان صاحب کا نزدیک دے دیدار ہوتا تھا 🥺💔 دوسری گاڑی میں عمران خان صاحب دیکھئے 🥺❤️
7
345
2K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
3 months
Thanks PTI Family ✊
@QasimKhanSuri
Qasim Khan Suri
3 months
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبہ تحریک شروع کرنے کے اعلان کے بعد پشاور سے جنرل سیکرٹری آئی ایس ایف اقراء یونیورسٹی عامر خان چمکنی کے نامعلوم افراد کےہاتھوں اغواء کی شدید مذمت کرتاہوں ریاست بنیادی انسانی حقوق کی بدترین پامالیاں کرکے آگ سے کھیل رہی ہے، عامر خان کو فوری رہا کیاجائے۔
Tweet media one
105
3K
6K
17
202
2K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
13 days
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین صاحب کے حکم کے مطابق انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کی تمام تر تیاریاں مکمل ہو چکی ہے آگر آج رات عمران خان صاحب سے ملاقات کی اجازت نہیں ملی تو کل ڈی چوک اسلام آباد میں پورے پاکستان کو احتجاج ہوگا @Ishfaq_Isf President Of ISF KPK✨❤️
147
616
2K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
29 days
فوجی جوانوں کا دن آج آئی ایس ایف کے قافلوں کے ساتھ 😍❤️ Towards Pindi ✨🇵🇰
3
410
2K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
1 month
ویسے ایک ایک ریٹویٹ تو بنتا ہے
3
685
2K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
3 months
طلبہ کی پریس کانفرنس۔ انشاء اللہ یہ ایک کامیاب تحریک ہو گی!!!!
30
602
2K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
11 days
جھوٹا ،مکار اور بے غیرت آدمی 🖐️ خدانخواستہ خان صاحب کو تھوڑی سی خراش بھی آئی تو سب سے پہلے اس بندے کو دیکھا جائے گا
Tweet media one
163
725
2K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
23 days
لاؤ ترازو تول کے دیکھو ساڈا بلا بھاری ہے آئی ایس ایف کی 4 اکتوبر کے حوالے سے سی ایم ہاؤس پشاور میں خوب نعرہ بازی @Ishfaq_Isf
24
461
2K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
2 months
🚨ہائی الرٹ اڈیالہ جیل سے جیل سپرنٹنڈنٹس کا تبادلہ کیا جا رہا ہے، تحریک انصاف کی قیادت عمران خان کی حفاظت کے لیے بہت فکر مند ہے ۔۔۔‼️
25
658
2K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
2 months
کلپ آف دا ڈے🔥✊ اس ٹرینڈ کی خوبصورت ترین کلپ😎✌️😍 یہ ٹرینڈ نہیں روکنا چاہیے 👏
13
546
2K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
13 days
پشتون قومی جرگے کا تیسرا دن لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی لیکن بکاؤ الیکٹرانک میڈیا ، سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ، سمیت 1 روپے والے مائیک کے صحافیوں نے بھی خوف کے وجہ سے شرکت نہیں کی اور نہ کوریج کا سوچا #pushtoons
35
347
2K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
2 months
سو دفعہ گریں گے ایک سو ایک دفعہ کھڑے ہونگے لیکن کھڑے ہونگے @Aladeen441 بھائی کے طلباء کے لئے سنہرے الفاظ 🙌❤️
42
433
1K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
18 days
میں اپنے پی ٹی آئی کے ہر أس کارکن ہر عہدیدار اور ہر پارٹی ممبر پر لعنت بھیجتا ہوں جو اس وقت خیبر میں قتل عام پر خاموش ہیں اور وزیر اعلیٰ صاحب کو پیغام نہیں پہنچا رہا کہ وہاں قتل عام ہو رہا ہے ہم سب کیوں بے بس ہیں
84
500
2K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
3 months
Thank You PTI Family @SupariKhan
@SupariKhan
Khalid Khan Supari
3 months
آئی ایس ایف رکن عامر خان کا پیغام پاکستانی قوم کے نام!
47
2K
8K
34
230
1K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
2 months
جلسہ منسوخ ہونے کے باوجود صدام خان ترین صاحب اور کارکنوں نے ترنول چوک میں احتجاج کیا۔ یہ ہے سچا جذبہ❤️ @SadamktPTI
31
349
1K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
25 days
ضلع خیبر میں پشتون قومی عدالت اور جرگہ کی مقام پر اس وقت ایک بار پھر پولیس بربریت کرنے پہنچی ہیں سب آواز اٹھائیں ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے
Tweet media one
79
556
1K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
26 days
🚨 عمران خان نے پیچھے ہٹنے سے انکار کردیا ، 4 اکتوبر کو ہر صورت ڈی چوک پہنچنا ہے، عمران خان کا علی امین گنڈاپور کے ذریعے قوم کو پیغام
14
493
1K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
2 months
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ نے جو تاریخ دی تھی ان کا فائدہ یہ ہوا کہ نوجوان اور طلباء نکل آئے لیکن اب اسلام آباد میں دھرنے کی ہیں تو أس کی خاص وجہ آپ سب کو ایک اہم شخصیت کے ساتھ پوڈ کاسٹ کے نظر میں آئے گا جتنے بھی آپ سب کے سوالات ہیں أمید کے ساتھ کہتا ہوں کہ آپ سب کے سوالات کے جوابات مل
135
358
1K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
29 days
تمام تر تیاریوں کے ساتھ گھنٹہ پہلے پشاور سے پنڈی احتجاج کے لئے روانہ ہو چکے ہیں دعاؤں میں یاد رکھئے ✨❤️
16
332
1K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
5 months
میرے خیال میں اکثریت کو اس بات کا پتہ نہیں تھا ؟🙂 عمران خان صاحب کو گرفتار کرتے وقت وہ ویڈیو کس نے بنائی تھی ؟🙂 @AkMashal
9
425
1K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
6 days
باجوڑ والوں 🚨 بس یاد رکھنا کہ اس بے غیرت کو وطن بدر کرنا ہے کہ پھر زندگی میں باجوڑ کا رُخ نہ کر سکے اپنے سگے بھائی کا خون بھیج دیا 💔
Tweet media one
Tweet media two
36
622
1K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
3 months
بینرز پر مراد سعید ، شاہ محمود قریشی اور پرویز الٰہی کی تصاویر کیوں موجود نہیں ؟ سنئے بیریسٹر گوہر صاحب سے
3
238
1K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
2 months
شروع کریں سوشل میڈیا پر آواز اٹھائیں ٹرینڈ شروع کریں #جبری_گرفتاریاں_نامنظور
77
623
1K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
1 month
Happy Birthday Mam @sanamkh22 دیر سے پوسٹ کرنے پر معذرت اور آخر میں جو شعر میں نے بولا آگر أس کو میم نے پشتو ٹرانسلیٹ کیا تو ہم سمجھ جائیں گے کہ میم نے مشال یوسفزئی صاحبہ سے ہی پوچھ کے جواب دیا ہیں 😂 @AkMashal
16
213
1K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
1 month
اسلام آباد پہنچ گئے گنڈاپور صاحب خیبر پختونخوا سے تمام قافلوں کو لیڈ کر رہے ہیں 🔥 پختونخوا پہنچ رہا ہیں لاہوریوں تیار رہو 🙌🔥
6
349
1K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
1 month
بریکنگ نیوز🚨 جلسہ کا وینیو چیج کر دیا گیا *پی ٹی آئی کو جلو پارک گراؤنڈ لاہور میں جلسہ کی اجازت مل گئی جگہ جو بھی ہر حال میں آپ سب نے پہنچ جانا ہے جس طرح پچھلے جلسے کو جنگل میں منگل بنایا تھا اسی طرح ایک اور سرپرائز دینگے تیار رہو خیبر پختونخوا آرہا ہیں ✊🔥
33
301
1K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
1 month
کل لاہور جلسے کے لئے علی امین گنڈاپور صاحب کی قافلے کی ایک خوبصورت ویڈیو ☺️❤️ ریٹویٹ کریں آگ خود بخود لگے گی 🔥
1
287
1K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
21 days
🚨 طلباء کو رہا کرو احتجاج ابھی بھی جاری ہے لیکن کل رات کو ہمارے ائی ایس ایف صوبائی صدر اشفاق مروت سمیت آئی اِیس ایفکے 200 طلباء غیر قانونی حراست میں ہے میں آج عصر 4بجے پشاور پہنچا وکلاء کو تمام طلباء کی لسٹ دے دی کل وکلاء کے ساتھ طلباء کی رہائی کے لئے دوبارہ اسلام آباد جائیںگے
Tweet media one
21
580
1K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
2 months
آئی ایس ایف انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی صدر @Ishfaq_Isf اشفاق مروت صاحب کا 31 آگست کے حوالے خیبرپختونخوا کے طلباء کو خصوصی پیغام 31 آگست کو خیبرپختونخوا کے طلباء کا لکی مروت میں گرینڈ جرگہ بلانے کا فیصلہ جس میں طلباء تحریک کے حوالے سے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا
82
541
1K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
11 days
پی ٹی آئی آفیشل فوری کل 17 اکتوبر کو ڈی چوک احتجاج کی کال دے دیں @PTIofficial
67
473
1K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
1 month
خواجہ آصف کو کوئی خبردار کر دے گنڈاپور صاحب لاہور میں داخل ہو چکے ہیں
5
337
1K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
16 days
کل پختون جرگے میں عمران خان صاحب کی تصویر ساتھ لے کے جاؤ گا عمران خان صاحب کی رہائی کا مطالبہ کرونگا اور أمید ہے کہ قومی جرگے میں منظور پشتین @ManzoorPashteen وہاں لاکھوں پختونوں کے سامنے عمران خان کے لئے آواز ضرور اٹھائیں گے ♥️
63
382
1K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
2 months
عمران خان کے خاندان اور دیگر کئی خاندانوں کی قربانیاں لامتناہی ہیں۔ انشاءاللہ ہمارا قائد بہت جلد ہمارے ساتھ ہو گا۔۔۔۔‼️
23
351
1K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
29 days
پنڈی احتجاج کے لئے روانگی 🇵🇰❤️
Tweet media one
29
125
1K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
28 days
خدا کی قسم کہ اس وقت علی امین صاحب یہاں موجود ہیں واپسی کا اعلان بیریسٹر گوہر کی طرف سے کیا گیا ہے لیکن یہاں کارکنان پر سیدھے فائر مارے جا رہے ہیں پھر بھی گنڈاپور پور یہاں ڈٹا ہوا ہیں صرف منفی پیغامات نہ پھیلائیں احتجاج کا اعلان ہوا تھا تو احتجاج ابھی تک جاری ہیں
20
385
1K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
2 months
انصاف یوتھ ونگ مرکزی جنرل سیکریٹری گلریز اقبال صاحب اس وقت پشاور پریس کلب میں طلباء تحریک کے حوالے سے گفتگو کر رہے ہیں
26
330
1K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
2 months
Finally got verified 😃
79
96
1K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
29 days
علی امین گنڈاپور صاحب کے قافلوں کی تازہ ترین اپڈیٹس
10
254
1K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
3 months
Meeting with ISF member Aamir Khan, who was abducted yesterday from @AliAminKhanPTI They respect their workers.
25
196
1K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
19 days
اسد قیصر صاحب عمران خان صاحب کی جان کو خطرہ ہے اور آپ اب خاموش ہیں ویڈیو پیغام جاری کریں اور ڈی چوک پہنچیں @AsadQaiserPTI
Tweet media one
67
557
1K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
29 days
دبنگ وزیر علی امین گنڈاپور صاحب پہنچ گیا 😎 آرہے ہیں پنڈی تاریخی قافلوں کے ساتھ 🔥
7
196
1K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
20 days
1 جب وہ ایجنسیوں کا مار کھاتا رہا اس وقت نہیں ٹوٹا ؟ 2 اس کے بال کاٹے تب نہیں ٹوٹا ؟ بھائیوں کا اغوا کیا تب نہیں ٹوٹا ؟ اب وُہ کیوں خان سے غداری کریگا؟
Tweet media one
Tweet media two
163
274
1K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
2 months
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن خیبرپختونخوا کے صدر @Ishfaq_Isf نے علی امین گنڈاپور صاحب کے حوالے سے صبح تک خیبرپختونخوا کے تمام طلباء اور نوجوانوں کو تیار رہنے کا حکم خیبرپختونخوا کے تمام تر طلباء اور نوجوان تیار رہے انشاء اللہ پورے صوبے کے طلباء سڑکوں پر ہونگے
40
409
1K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
2 months
بریکنگ نیوز———-🚨 اہم فیصلہ خیبرپختونخوا حکومت کا منظور پشتین سے مذاکرات کا فیصلہ۔۔‼️
Tweet media one
5
198
1K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
3 months
♥️✊
@wahidullah002
Wahidullah Durrani
3 months
گھر گھر سے طلباء نکلے گے ♥️ زندہ ہیں طلباء زندہ ہیں 🔥 @Amir_Chamkani
Tweet media one
2
7
114
13
122
1K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
16 days
الرٹ 🚨 الرٹ 🚨 الرٹ 🚨 لیڈر عمران خان صاحب کی جان کو اس وقت شدید خطرات لاحق ہیں لیڈرشپ جاگ جاؤ 🚨 @AkMashal @AsadQaiserPTI @BarristerGohar @Ali_MuhammadPTI
Tweet media one
82
657
1K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
3 months
‼️۔۔۔۔۔ پریس کانفرنس کے بعد آئی ایس ایف نے عمران خان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے نعرے لگائے۔ پشاور میں اب طلبہ تحریک شروع ہو چکی ہے۔ طلباء عمران خان کے ساتھ ہیں ۔۔۔۔۔🔥🔥
9
263
964
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
18 days
ثابت ہے جرم میرا میں نے وفا نبھائی🥺💔 لمحات دیکھ دیکھ کے ٹوٹ چکے ہیں 💔
34
291
1K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
21 days
🚨 کور کمیٹی نے تو فیصلہ کیا کہ احتجاج جاری رہے گا لیکن قیادت کہاں ہے؟🙄 قیادت نہ ہونے کی وجہ سے یہاں ڈی چوک سے 3 کلومیٹر کے فاصلے پر ابھی یہاں بہت کم تعداد میں کارکنان رہ گئے مزید گرفتاریوں کا خدشہ ہے کارکنان کو مایوس نہ کریں قیادت جلدی پہنچیں
51
289
972
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
2 months
کیا آپ 8 ستمبر کو اسلام آباد جلسے میں دوبارہ آئیں گے ؟؟؟
297
110
929
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
2 months
آپ کے خیال میں مولانا فضل الرحمان صاحب کِس کا ساتھ دے گا، حکومت کا یا اپوزیشن کا؟؟
Tweet media one
524
113
912
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
2 months
جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہیں 🥀❤️ Guess The Location 😍❤️
22
132
908