Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸 Profile Banner
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸 Profile
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸

@AmberJehangir

15,040
Followers
14,632
Following
19,025
Media
136,343
Statuses

A Restless Sky !! Idiosyncratic I m So !! Trying best 2 b Servant of Allah !! A Patriot Love PAKARMY💚I M A MOTHER !! DM❌RT’s nt an endorsement !!

Lahore, Pakistan
Joined February 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
4 years
اللهُـمِّ اغْفِـرْ لِـی(بابر جہانگیر)وَارْفَعْ دَرَجَتََـهُ فِي المَهْـدِيّيـنَ وَاخْـلُفْـهُ في عَقِـبِهِ في الغَابِِـرِينَ وَاغْفِـرْ لَنَا وَلَـهُ يا رَبَّ العـالَمـين وَافْسَـحْ لَهُ في قَبْـرِهِ وَنَـوِّرْ لَهُ فِيهِ Recite Fatiha for my late elder brother @Asad_Rattay
Tweet media one
75
41
203
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
2 years
میجر جنرل عرفان احمد ملک کوSuperseded کیا گیا۔جن 12 میجر جنرلوں کو آج ترقی دیکر لیفٹننٹ جنرل بنایا گیا ان میں سابق ڈائریکٹر جنرل کاونٹر انٹیلیجنسDG CI عرفان ملک ترقی نہیں پا سکے اسی وجہ سے انہیں سپر سیڈ کیا گیاوجہ اس نے مریم نواز کو سمیش کی دھمکی دی تھی واہ رے شریفوں کی غنڈہ گردی
Tweet media one
103
1K
3K
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
3 years
Isreal never respected any treaty all throughout the their history. They did not even respect their covenant of the Prophet Moses. They only respect power, guns, rockets, and bombs. That's the only language they can understand. #ISRAELBREAKSTHETRUCE
Tweet media one
28
920
1K
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
5 years
راولپنڈی طیارہ حادثہ لیفٹیننٹ کرنل ثاقب شہید کا یادگار تصویر اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین #BahriaTown #planecrash @waila1no_ @AsadRattay @humaK_Rasheed26
Tweet media one
64
96
1K
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
5 years
سنا ہے کہ کلبھوشن کا Surprises سے بھری ویڈیو کی”اگلی قسط“ہمارے خفیہ اداروں نےPMکےحکم پر وزارتِ داخلہ کے حوالے کر دی جس میں زرداری،نون، میڈیا ہاوسز اور”سیاسی علماۓ کرام“کے بارے معلومات کہ وہ کِس طرح کلبھوشن Network سے پیسے لیتے رہے پاکستانیوں حیران ہونے کو تیار ہو جاو @AsadRattay
Tweet media one
47
373
921
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
4 years
سلطان عبدالحمید خان نے جب جرمنی کے ساتھ ریلوے لائن کا معاہدہ کیا تھا ،تو ایک شرط یہ بھی رکھی تھی جب کاریگر کام کرتے ہوئے مدینہ پاک سے 20کلو میٹر دور رہ جائیں گے تو اپنے ہتھوڑوں پر کپڑا باندھ لیں گے تاکہ رسول اللہ ﷺ کے مبارک شہر میں شور کی آوازیں نہ آئیں اللہ کیسے مودب تھے وہ لوگ
Tweet media one
11
187
788
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
6 years
ایک خلائی مخلوق کی ماں اپنے زندگی بھر کی کمائی کو دفنانے کے بعد خالی تھیلا پکڑے کھڑی ہے سلام ماں سلام پاک فوج سلام پاکستان 🇵🇰💚🇵🇰 #پاک_فوج_ہماری_شان
Tweet media one
13
229
668
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
6 years
یہ کوہ ہندوکش کے سلسلے پر واقع پاکستان افغان بارڈر پر باڑ لگانے کا کام ہورہا ہے بارہ مہینے برف رہتی ہے ادھر اور کوئی نفس ماسوائے خوارج اور دشمنان کے ادھر نہیں آتا آپ کو بتانا بلکہ دکھانا تھا کہ ہماری فوج ہمارے تحفظ میں کس قدر مگن ہے اور کس حد تک جاتی ہے #ہمیں_پيار_ہے_پاکستان_سے
Tweet media one
8
296
659
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
5 years
یہ آدمی blue paradise escort کا بزنس کرتا ہے لاہور اسلام آباد اور کراچی میں سب سے بڑے جسم فروشی کے اڈے چلاتا ہے TV اینکرز فی میل مورننگ شوز کرنے والی ادکارائیں اس کے پاس جاتی ہیں ایک گھنٹہ کا 2 لاکھ چارج کرتے ہیں وہ اپ لوگ پوچھو @mujibshami1 سے کہ اس کا کوئی رشتہ دار تو نہیں یہ؟
128
372
549
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
4 years
راولاکوٹ سے سدھن قبیلے سے تعلق رکھنے والا چھوٹا سا معصوم مجا ہد ہنزلہ آج مقبوضہ کے شہر میں بزدل آرمی سے لڑتے ہوئے شہادت کے بلند مقام پر فائز ہو گیا. الله اسکو جنّت میں اعلی مقام دے ۔آمین
Tweet media one
67
145
574
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
5 years
جان لیوا بیماری تیلیسمیا کا شکار بچے کو ایک دن کے لیے ان کی خواہش پر کیپٹن بنا دیا گیا کیپٹن بلال #OurArmyOurPride @AsadRattay @hijabhere @humaK_Rasheed26 @ShahidaQureshi5
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
15
84
475
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
5 years
واہ کیا جاہل عورت ہے “میاں بیوی کا رشتہ “بستر گرم” کرنا نہیں کہلاتا “بستر گرم” کرنے کی اصطلاح طوائف اور اسکے گاہک کے تناظر میں استعمال ہوتا ہے اب یہ آپکی سوچ ہے “آپ اپنے آپ کو عزت دار بیوی سمجھیں یا کوٹھے کی طوائف” کیا تربیت ہے اپ کی آنٹی #InternationalWomansDay2019
Tweet media one
93
163
454
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
4 years
لو جی #PakArmy کی طرف سے تحفہ مند، بلوچستان میں مردار ہونے والے تین مزید لاپتہ افراد، @HamidMirPAK @nidkirm قائد اعظم یونیورسٹی اور #lums سے گذارش ہے کہ اپنے اپنے گریجویٹ لاپتہ افراد پہچان لیں اور وصول کر لیں۔ شکریہ #ISI #SSG اور عید مبارک @gilgiti___pk @loyalwarrior111
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
29
172
457
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
7 years
Our heart bleeds after looking at the innocent faces of these little angels... We can do at least pray for them... 😭 Why is the world in silence now?😭😭 #SyriaisBleeding
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
23
481
454
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
6 years
پاکستان عق��دہ بھی ، پاکستان یقیں بھی ہے پاکستان نظریہ بھی ، پاکستان زمیں بھی ہے رنگ برنگی دنیا میں ، یہ اس کی پہچان ہے میں بھی پاکستان ہوں ، تو بھی پاکستان ہے #ہمیں_پيار_ہے_پاکستان_سے 🇵🇰💚🇵🇰
Tweet media one
11
114
431
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
7 years
An Original PIC during Training at Risalpur Academy in 1968 !!! Rashid Minhas Shaheed NH #TributeToRashidMinhas
Tweet media one
7
180
437
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
5 years
رسول صلی اللہ علیہ وسلم اللہ نے فرمایا: جو شخص ایک گھونٹ لسی،پانی یا کھجور سے کسی کا روزہ افطار کروا دے تو اللہ اسکو بھی اتنا ہی ثواب عطا فرمائے گا جو روزہ دار کو پیٹ بھر کے کھلا پلا دے تو اللہ اسے حوض کوثر سے سیراب کرے گا پھر وہ کبھی پیاسا نہ ہو گایہاں تک وہ جنت میں چلا جائے گا
15
107
409
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
4 years
اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ شبیر بٹ صاحب کو رات 12:30بجےاطلاع ملی کہ کسی گھرکے تین پھول فٹ پاتھ پر بےیارومددگار سورہے ہیں، وہ خود فورا ان کے پاس گئے،بہت پیار کےساتھ کھاناکھلایااور Shelter Home میں تینوں بچوں کو شفٹ کیا، ایسے افسران محکمے کے ماتھے کا جھومر ہے ۔🌹🇵🇰🌹
Tweet media one
Tweet media two
25
129
445
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
6 years
وہ رب کبھی تنہا نہیں چھوڑتا ملائشیا نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو مستقل رہائش جاری کر دی۔۔ #یارب 🙏
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
14
119
420
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
6 years
پاکستان کاقانون مکڑی کاجالا ہے جس میں حشرات الارض پھنس جاتے ہیں لیکن بڑےدرندےاسے پھاڑ کے نکل جاتے ہیں جب عدالتوں کے ججوں کاقلم بِکتا ہےتوپھر ایسے جج اور چکلے میں ناچنے والی طوائف میں کوئی فرق نہیں رہتادونوں کی عزت شہرت کے معیار کاپیمانہ خریدار کی دولت اوراس کا بااثر ہوناہی ہوتاہے
Tweet media one
46
203
403
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
5 years
فخر گلگت بلتستان لیٰلئ امیتاز، شہید کرنل راشد کریم بیگ کی ہمشیرہ ہے. لیٰلئ امیتاز پاک فوج میں خدمات سرانجام دے رہی ہیں حال ہی میں ان کو وینگ کمانڈر(پاک فضائیہ) کے عہدے پے فاہز کیا گیا ہے. یہ گلگت بلتستان کی پہلی خاتون ہے جن کو یہ اعزاز حاصل ہے. اللہ ان کو کامیاب کرے @AsadRattay
Tweet media one
22
110
409
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
5 years
گوادر کیپٹن کاکڑ پی سی ہوٹل آپریشن میں زخمی ہوئے ہیں اللہ تعالیٰ کیپٹن صاحب کو جلد صحتیاب کرے آمین
Tweet media one
Tweet media two
45
73
394
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
5 years
Meet first ever Pakistani Hindu Major in the Ministry Of Defence,Dr. Kelash Garvada frm Tharparkar,Sindh.He was Army medical corps Captain and now is promoted as major in Ministry of Defence.He carried out an active operation in Orakzai Agency Waziristan & in Rahe-Nijat in Swat
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
10
105
381
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
2 years
جاگو جوانوں جاگو 👇غیرت سے بڑی چیز کوئی نہیں Miss u sir 🙏
8
249
389
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
6 years
علامہ اقبال کے والد شیخ نور محمد اور والدہ امام بی بی کی نایاب تصاویر...
Tweet media one
7
115
366
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
7 years
Where is humanity Where is Justice Where are the super powers #SyriaIsBleeding
Tweet media one
27
351
355
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
4 years
ساری دنیا جنگ کے نام سے ڈرتی ہے لیکن ہمارے پٹھان بھائی واحد ایسی قوم ہیں جو جنگ کے نام سے ایسے خوش ہوتے ہیں جیسے گرمیوں کی چھٹیاں ہو رہی ہوں بہت ہی جنگجو قوم ہے وللہ ۔۔۔ 🇵🇰🇵🇰💚💚
Tweet media one
Tweet media two
18
75
353
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
6 years
ہاں یہ چوکیدار ہی تھا جو حملے یہ روک چکا تھاجو گھومتی ہوئی گولیاں اسکاسینہ چیر کر کمر سے نکل گئیں چوکیدار کو پتہ ہو نا کہ اسکے نصیب میں اب موت ہی ہے تب بھی وہ چوکیداری کرتا رہے تو وہ چوکیدار نہیں آپ کا محسن ہوتا ہے مگر اپ کو کیا اپ تو بس گالی دیتے ان کو #ہميں_پيار_ہے_پاکستان_سے
Tweet media one
Tweet media two
19
141
337
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
6 years
ماں تجھے سلام ، آرمی چیف شہید کیپٹن روح اللہ مہمند کی والدہ محترمہ کو سلیوٹ کرتے ہوئے #میری_محافظ_وردی_ہے
Tweet media one
6
78
347
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
4 years
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ A Trainee psychologist Nimreen has lost her life battle due to COVID-19 yesterday in Mayo Hospital.Such a young & brave hero,was serving this nation. May Allah bless her soul with highest rank in Jannat al Firdaus. Ameen @Asad_Rattay h
Tweet media one
65
85
329
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
5 years
آواز بلند جب ہوئی یہود و نصاریٰ کی سر زمین پر اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ کی سرکار دوعالم ﷺ کی ریاست مدینہ کی شان بیان کی حضرت عمر فاروق اعظم کے عدل کی بات کی دل کو ٹھنڈک ملی ایک مرد مجاہد آیا کفر کے سر زمین پر اللہ کی سر بلندی کی بات کی الحمدلله @AsadRattay
3
126
322
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
1 year
ہمCOASجنرل عاصم منیرDGISI جنرل ندیم انجم اوران کی پوری ٹیم کوخراج تحسین پیش کرتےہیں جنہوں نےپاکستان مخالف،بھارتی،اسرائیلی اورامریکی لابی کی26 سالہ سرمایہ کاری اورمحنت خاک میں ملادی ہمیں اپنی فوج پر فخر ہے،پاک فوج نے ہمیشہ سیاست سے بلاتر ہو کے ملک کی حفظت کی ہے پاک فوج زندہ باد🇵🇰
Tweet media one
Tweet media two
@JavaidShaikh14
جاوید شیخ
1 year
ایسا دبوچا کہ دشمنوں کی چیخیں آسمان تک سنائی دے رہی ہیں WE LOVE ❤️ ISI افواج پاکستان زندہ باد پاکستان پایئندہ باد 🇵🇰
4
50
116
78
97
295
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
4 years
اس بھوکے ننگے مہاجر کو دیکھیں،اسے کھانا اور کپڑے یہاں کے لوگوں نے دیئے تھے، اسکا نام ابو الحسن اصفحانی ھے یہ پاکستان بننے سے قبل ھندوستان میں ایک ایئرلائن کا مالک تھا جسکا نام اورینٹ ایئر ویز تھا یہ بھوکا ننگا جب کراچی ہجرت کرکے پہنچا تواپنی ایئرلائن بھی ساتھ لایا @faisalch827
Tweet media one
Tweet media two
27
112
310
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
5 years
Capt. Muhammad Usman He was in critical condition 3 days ago, has left us today. May Allah grant him highest place in Jannah. #OurShaheedOurPride
Tweet media one
34
58
297
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
5 years
CJSC جنرل زبیر محمود حیات نے بتایاکہ غیرملکی جنرل نے پوچھا اپنے فوجیوں کو کیا کھلاتے ہیں تو جواب دیا ایمان اور عزم، پاکستان کمال ملک ہے جہاں غریب آدمی کے پاس دو کھجوریں ہوں تو ایک صدقہ کر دیتا ہے یاد رکھیں پاکستان، دنیا کی کئی تہذیبوں، تاریخ کا مسکن اور ربط قائم کرنے والا ملک ہے
Tweet media one
6
70
279
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
5 years
گوادر میں شہید ہونے والے ایس ایس جی کمانڈو عباس کی نماز جنازہ کے آخری لمحات اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین #OurMartyrsOurPride #PakArmyZindabad @C130Muhafiz @RaeeAkram @Flyingtastic @_GhulamMustafa_ @Haaiama @MNM197 @ShakeelSNK @Syedsohailali
16
101
275
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
6 years
عمران خان تمہیں بہت مہنگا پڑے گا آج بغلیں بجانے والے کل ان گرفتاریوں پر روئیں گے سعد رفیق جب ہم ان چوروں پر ہاتھ ڈالینگے تو یہ لوگ شور مچائینگے لیکن آپ نے میرے ساتھ کھڑے رہنا ہے. یا تو یہ ملک بچے گا یا یہ کرپٹ لوگ @ImranKhanPTI #چھوٹاچورپکڑاگیا @KhanAfridi73 @ShahidaQureshi5
20
133
278
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
6 years
شہباز شریف اب بنے گا وعدہ معاف گواہ بن گیا ہے نواز شریف کے خلاف طوطے کی طرح بول رہا ہے تیار ہو جاؤ ملک میں فرقہ واریت پھیلائی جا رہی ہے مگر پریشان نا ہوں اب ہو گا اصل مقابل دو بھاہیوں میں آمنے سامنے اور اپ سب اگلے 10 15 دونوں یا ۱ مہینہ تک اپ لے سامنے ہو گا
Tweet media one
19
88
258
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
6 years
میں تین اطراف سےدشمنوں میں گھرےرہنے کے باوجود اپنے ہردشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کربات کرسکتی ہوں کیونکہ میرے پاس میرا غرورموجود ہے میرے پاس پاک فوج موجود ہے ،ہواؤں میں اڑتے شاھین موجود ہیں،پانیوں کی موجوں پہ اٹھکیلیاں کرتے سی لائنز موجود ہیں اورسانپوں کو کچلتے مارخور موجود ہیں
Tweet media one
15
81
268
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
6 years
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إنَّك حميدٌ مجيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إنَّك حميدٌ مجيدٌ 💕💕💕
18
65
261
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
5 years
سُنا ہے کہ ریاستِ پاکستان نے برطانوی حکومت سے نہیں،ریاستِ برطانیہ سے کہہ دیا ہے کہ اسحاق ڈار،الطاف حسین،دوسرے پاکستانی پارلیمانی چوروں،ججوں، بیروکریٹس صحافیوں کی اگر پشت پناہی کی تو پاکستان موزوں اور متواتر جواب دے گاغداروں چوروں کو فوراً پاکستان کے حوالے کروUK مان گیا ہے
Tweet media one
Tweet media two
14
79
267
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
6 years
پاکستانی اشیا ٕ خریدیں 5ماہ تک کوئی غیرملکی اشیا نہ خریدیں ایک ڈالر ہمارے دوروپےکے برابر آ جائے گا آ جاے گا اسکو ایک تحریک بنائیں #UsePakistaniProducts
Tweet media one
9
175
258
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
4 years
1948 ،1965, 1971 کے پاک بھارت جنگوں کے عظیم ہیرو صوبیدار حسین اب ہم میں نہیں ریے۔ کورونا سے لڑتے لڑتے دل۔کا دورہ جان لیوا ثابت ہوا۔ صوبیدار غلام حسین پرانا رجمنٹل 509 نیا 140289 JPO یونٹ 10 NLI۔ تمغہ خدمت پاکستان1948ء سے نوازا گیا #Salute @Asad_Rattay @humaK_Rasheed26
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
14
97
268
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
5 years
جنرل صاحب اپ کے لیے تو خود بخود دعائیں نکل گئیں حرم میں ۔۔ بہت یاد اے اپ کی باتیں ۔۔ جنت آل فردوس میں اولی مقام ہو اپ کا امین @MAbdullahGul
Tweet media one
16
62
260
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
6 years
اگر پوری پاک فوج کو ایسے سنّت رسولؐ داڑھی رکھوادی جاۓ تو ایسے بارُعب چہروں کاکوئی بھی کافر سامنا نہیں کر پاۓ گا انشاء اللہ #فوج_کو_عزت_دو
Tweet media one
14
66
247
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
4 years
صوبیدار محمداشرف سیاچین گلیشئر پر دروان خدمات شہید ہوگئے اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین #OurMartyrsOurHeroeS
Tweet media one
Tweet media two
33
69
266
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
6 years
Have you ever seen something more beautiful than this? Salute to this soul ❤️ #PakistanZindabad 🇵🇰💚🇵🇰 #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
23
92
252
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
5 years
A well deserved Hilal-I-Imtiaz Military Award for @peaceforchange . Ur truthfulness as a spokesperson let the truth prevail. Once a soldier is always a soldier Proud tht u have earned the title Soldier & u must b feeling even more proud to have served Pakistan @OfficialDGISPR
Tweet media one
4
70
248
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
7 years
Freedom is never free , It costs a Soldier daily... #MajorIshaq #OurShaheedOurPride 🇵🇰💚🇵🇰
Tweet media one
6
76
247
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
6 years
آج کل لوگ ان لوگوں کے پیچھے چلنا پسند کرتے ہیں جو چاند پر پہنچ گئے ... حالانکہ کامیابی اس انسان کے پیچھے چلنے میں ہے جس نے چاند 🌙 کے دو ٹکرے کر دیے ... #MyProphet
Tweet media one
10
65
251
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
6 years
کرک سے تعلق رکھنے والے ایف سی کے نائیک طارق خٹک نے کرم ایجنسی میں پاک افغان سرحد پر گزشتہ روز اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا اور وطن پاک پر قربان ہو گئے #OurArmyOurPride
Tweet media one
16
60
241
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
5 years
آزاد کشمیر دھماکا خیز مواد پھٹنے سے پاک فوج کے 5 جوان شہید، ایک زخمی دھماکے میں شہید ہونے والوں میں صوبیدار محمد صادق، سپاہی محمد طیب،سپاہی زوہیب،سپاہی غلام قاسم نائیک شیر زمان شامل ہے واقعہLOC سے چند میٹر دور چھمب سیکٹر میں پیش آیا اللہ شہیدوں کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
Tweet media one
21
83
241
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
6 years
یہ بھی چائے پینے آیا تھا اور آج تک چائے کے ہی انتظار میں ہے ۔۔۔۔۔😂 #ہمیں_پيار_ہے_پاکستان_سے
Tweet media one
15
76
233
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
4 years
انا للہ و انا الیہ راجعون ملک و ملت کی خاطر اپنی جان قربان کرنے والے خاندان عباسیہ کے قابل فخر فرزند،کیپٹن بلال ظفر عباسی شہید کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے انتقال کر گئی ہیں آپ کہتی تھیں کہ اگر میرے پاس سو بلال بھی ہوتے تو میں ان کو بھی اس ملک پہ قربان کر دیتی @loyalwarrior111
Tweet media one
Tweet media two
20
77
236
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
4 years
کراچی سے انڈین خفیہ ایجنسی را کا نیٹ ورک پکڑا گیا اور مزے کی بات ھے اس میں سارے کارندے ایم کیو ایم لندن کے تھے اس سے مزے کی بات بھی یہ ہے کہ یہ سارے حرامی کارندے سرکاری ملازم تھے کوئی واٹر اور سیورج ۔ #CoronaTigerForce
Tweet media one
Tweet media two
13
125
231
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
6 years
معلوم نہیں کون سی بستی کے مکین تھے کچھ لوگ میری سوچ سے بھی بڑھ کر حسین تھے #مشکل_سے_ملی_ہے_آزادی #پاکستان_زندہ_باد
Tweet media one
7
76
233
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
5 years
جو فوجی جوان کنٹرول لائن پر بھارتی گولہ باری کا جواب دے رہے ہیں اللہ پاک انھیں حوصلہ اور استقامت دے اور ان کی حفاظت فرمائے۔ آمین #PrayForPakArmy
Tweet media one
17
39
236
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
7 years
اے دِلوں کو بدلنے والے! میرے دل کو اپنے دین پر قائم رکھنا. آمین یا رب
Tweet media one
14
66
227
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
6 years
جنرل حمید گل کی صورت میں اللہ نے ہمیں دوسرا علی بن سفیان عطا فرمایا تھا یہ وہ شخص تھا جس سے پورا عالم کفر سخت دہشت زدہ تھا اور اسکی موت پر دشمنوں نے علی الاعلان سکون کا سانس لیا تھا جنرل حمید گل کی کمی ہماری مجاہد آرمی اور محب وطن حلقوں میں محسوس کی جاتی ہے #LateHamidGul
Tweet media one
11
73
220
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
4 years
بلوچشتان کی آزادی کے خواب دیکھنے والا بھارت ایک معمولی سے لداخ باڈر پر قبضہ نہ جما سکا انشااللہ چن چن کے غداروں کا قبرستان بناہیں گے @nidkirm @QadeerMama BLAکو فنڈنگ کرنے والے شہزاد بلوچ کا تعلق یورپ سے نکلا اس کے اکاونٹ میں 34millionUSڈالر اوراسرائیل میں کاروبار @gilgiti___pkPp
Tweet media one
Tweet media two
3
98
221
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
5 years
انڈیا فرانس سے رافیل پاکستان کے JF17 تھنڈر کے مقابلے میں لے رہاہے لیکن تھنڈر نے پیرس ائیر شو میں رافیل کواپنی صلاحیت میں پیچھے چھوڑ کر دنیا کو حیران کردیا پیرس ائیر شو میں پاکستانی تھنڈر نے229 کلومیٹر الٹی پرواز کرکے رافیل طیارے کو پیچھے چھوڑ دیا رافیل نے188 کلومیٹرالٹی پرواز کی
9
87
225
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
1 year
عوام کی افواج پاکستان سے محبت کچھ مخصوص حرام خوروں کے کہنے سے ختم نہیں ہوسکتی بلوچستان کی غیور عوام ہمیشہ افواج پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے🇵🇰 #بلوچستان
Tweet media one
53
44
154
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
1 year
پاک فوج اورخفیہ ایجنسیوں پر پروپیگنڈا کرنےوالےاس خوش فہمی میں نہ رہیں کہ ہماری ایجنسیوں کو پتا نہیں ہوتاچھیالیس ملک اور17ایجنسیوں کی چینخیں نکالنےوالوں کےلیےتم آٹے میں نمک کےبرابر بھی نہیں اب تک ایجنسیاں اسلیے چپ ہیں کہ تم پاکستانی ہووالدین اپنے بچوں پر نظررکھیں #ہفتہ_قومی_یکہجتی
46
94
173
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
6 years
پاکستان نے ہمارے لیے کچھ نہیں کیا: ڈونلڈ ٹرمپ چاچا یہ 41 سالہ آنٹی پر 21 سالہ جوان تیرے باپ نے قربان کیا ہے کیا 😆😆😆 #ImranKhanPrimeMinister #PMIKSaysNoMore
Tweet media one
Tweet media two
18
57
195
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
2 years
آج جوگیدڑ پاکستان میں گھوم رہےہیں کبھی اس شیر کی وجہ سے بل سےنہیں نکلتے تھےفاتحہ پڑنے سے انکارکیا ہےپر جنرل #PervezMusharraf کا پاکستان سے عشق لازوال تھاجب بیرون ملک دورےپر گارڈ آف آنر کے دوران پاکستانی پرچم نظر آیا تورک کر سیلوٹ کیا اورسر کو جھکا کروطن سے اپنی محبت کا اظہارکیا
23
81
222
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
6 years
اطلاعات ہے گلگت بلتستان میں پاک آرمی کی آپریشن کی تیاریاں کسی بھی وقت پاک آرمی گلگت بلتستان میں بڑے پیمانے پر دہشت گردوں کے خلاف آپریشن شروع کرسکتی ہے پاک آرمی کے گن شپ ہیلی کاپٹرز چلاس میں پہنچ گئے ہے ۔
Tweet media one
Tweet media two
18
59
187
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
5 years
قدر کریں اپنے ان گمنام محافظوں کی جنہوں نے اپنا آج ہمارے آنے والے کل پہ قربان کر دیا. میجر علی سلمان شہید. (ISI) #WeStandWithPakArmy #ISI
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
10
60
200
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
6 years
جس نے 22لاکھ مربع میل میں حکومت کی لیکن قمیض میں17 پیوند لگے تھے شہادت یکم محرم عمر بن الخطاب #شہادت_حضرت_عمر_بن_الخطاب
Tweet media one
3
86
196
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
5 years
الله أكبر ، پتھر کے دور میں رہنے والے روس میں نماز ادا کرتے ہوئے یہ ہوتی ہے عزت جس سے خدا اپنے بندوں کو نوازتا ہے۔ علامہ اقبالؒ کے اشعار کی ترجمانی کرتے ھوۓ یہ اللہ والے ٹل نہ سکتے تھے اگر جنگ میں اڑ جاتے تھے پاؤں شیروں کے بھی میداں سے اکھڑ جاتے تھے اقبال ء
Tweet media one
7
77
195
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
1 year
ہماری فوج اور آئی ایس آئی کا تو جواب ہی نہیں یہ ملک کے تمام خفیہ اداروں کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ آج ہم اتنی مشکلات کے باوجود بھی مستحکم پاکستان کے شہری ہیں۔پاک فوج ہماری ڑیڈ لائن ہے #فوج_بھی_میری_ملک_بھی_میرا
56
73
170
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
6 years
حوالداربشارت حسین نکیال سیکٹر میں دشمن کا انتہائی جرأت سے مقابلہ کرتے ہوۓ جام شہادت نوش کر گۓ- اللہ پاک انکے مرتبے کو اور بلند فرماۓ-آمین #PakArmyOurStrength
Tweet media one
17
50
194
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
4 years
لیفٹیننٹ جنرل شیر آ فگن کور کمانڈر بہاولپور سابقہ IGFCبلوچستان کی کارکردگی سرحد پار بھی خوف کی علامت بنی بلوچستان میں نہ صرف شر پسندوں دھشت گردوں کے خلاف اپنی پیشہ ورانہ مہارت سے ان کے صفوں کو تباہ و برباد کر کے رکھ دیا کچھ تو مارے گئے اور باقی سہولت کاروں سمیت گرفتار کر لیے گئے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
10
42
195
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
5 years
Jonty Rhodes riding Harley Davidson on the streets of Karachi. That sends a solid message to the international community that Pakistan is now safe for all foreigners.
Tweet media one
4
68
199
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
4 years
The Indian secret agency RAW is operating in Pakistan under camouflaged name of Abraaj Group the present owners of Karachi Electric(KE).Recently Wall Street Journal claimed tht 20 million dollars were paid to Nawaz Sharif to help group to acquire ownership of KE. #AbraajGroup
7
153
200
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
6 years
A Rare Picture of MaJ Gen Asif Ghafoor (DG ISPR) with General Pervez Musharaf 🇵🇰💚🇵🇰
Tweet media one
14
30
186
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
1 year
یہ میرے لیے فخر کی بات ہے ، میرا یہ بیٹا بھی آرمی میں ہے میرے پچاس بیٹے بھی ہوں تو اس ملک پہ قربان کردوں شہید لیفٹیننٹ ناصر خالد کی تدفین کے بعد شہید کی ماں سی گفتگو #افواج_پاکستان_کے_شہدا_کو_سلام
32
77
192
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
6 years
آل سعود نے کفر کی ساری حدیں کراس کرچکے ہیں یہود ومشرکین کوحجاز مبارک میں گھسا کران ظالموں نےاس مقدس سرزمین جہاں قرآن اترا اس میں فحاشی وعریانی عام کر رہےپاکستان سمیت ہر نام کا مسلمان ملک کی ظالم حکومتوں کا یہی حال ے اہل حق واہل باطل کے خیمے پہچانلو ظالموں کا ساتھ مت دو ورنہ #اللہ
13
71
175
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
5 years
NZکی جس النور مسجد کو شہداء نے اپنے پاک لہو سے رنگین کیاآج اسی مسجد سے اسلام کی کرنیں پھیل رہی ہیں مقامی پولیس سکول کے بچے مقامی کیمونٹی کے لوگ اسلام کے بارے میں معلومات حاصل کررہے ہیں انشاءﷲ انہیں میں سے لوگ نکلے گئے اسلام قبول کر کے اسلام اور امن کا پیغام دنیا میں پھیلائے گئے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
14
85
183
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
6 years
ہالینڈ کے گستاخوں کی طرف سے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخانہ کارٹون کی نمائش شروع۔۔۔ یا اللہ تجھے ترے عزت وجلال کی قسم ان بدبختوں کو نیست نابود فرما. #ProphetOfPeace محمدﷺ
Tweet media one
19
80
185
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
6 years
پوری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے یہ ۷۱ کا دور نہیں جو پاک فوج کو بدنام کریں یہ جاہل اور ہم چپ کر کے بیٹھے رہیں جتنا زور لگانا منظور گشتین جیسے ایجنٹس نے لگا لیں منہ کی کھاہیں گے پاک فوج کے ہاتھوں انشااللہ #PTMIsExposed
Tweet media one
15
62
180
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
6 years
پاکستانیوں شرم کرو اپنی ایجنسیوں کوجنھوں نے بڑی بڑی ایجنسیوں کا ناک میں دم کررکھا ہےجو فوجی اپنی جان کےنظرانے دیکر ہمارے ملک کو امن بخشتے ہیں ہم انہیں ہی اپنے علاقوں کے حرام خور سیاستدانوں کے کہنے پر گالیاں دیتے نہیں تھکتے قدر کرو ورنہ دیر ہو جاے گی #ہمیں_پيار_ہے_پاکستان_سے
Tweet media one
8
72
175
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
5 years
Today, a 16 year old boy threw an egg at an Australian Senator who blamed Muslims responsible for #ChristChurchAttack Have there been any Muslim backed terrorist attacks in New Zealand huh?Those people were praying How much more harmless could they have been?U deserved the egg👍🏻
13
70
188
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
6 years
ہمارے آباؤ اجداد نے اپنے مقدس لہو سے جو تاریخ سازتحریر پاکستان کی صورت میں لکھی۔ آج اس کی محافظ پاک فوج ہے پاک فوج کو ہم سب کا پیار بھرا سلام 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 #آزادی_مبارک_پاکستان
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
60
183
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
5 years
کونسی دنیا میں رہتے ہیں ہندو بنیے غبارے پھوڑنے کیلئے سخوئی سے مزائل مار دیے روس کو پتا چلا تو اپنے طیارے واپس مانگ لے گا 1 روپے لے غبارے کے پیچھے لالھوں کا میزائل چلا دیا ۔کسی انی دے پتر #شمشیرِحیدر_ہیں_ہم @SilenceWhisper9 @MNM197 @humaK_Rasheed26 @moonkhanpaki @waila1no_
25
96
170
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
1 year
میرےخون کا ایک ایک قطرہ پاکستان کاقرض دارہے میرا عشق پاکستان آرمی میراجنونISIہے دشمن اگرمیری فوج کےخلاف کھڑا ہو گا گالی دےگاتومیں اپنی سرزمین کی حفاظت اوراپنے جوانوں کی خاط ان دشمنوں کامقابلہ کروں گی کیونکہ یہ ملک میراہےاسکے محافظوں کاساتھ دینامیرااولین فرض ہے #میری_فوج_میرا_فخر
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
1 year
@Fighter786T @Sajjadalamsaji @Aiza_B2 @OfficialDGISPR @A7Khizar @aftab85149 @Aman_Harris2 @dtnoorkhan @NQSays @ChiryaClub @sfs_f2 @joshe_junun @Jaanbaloch66 @LahorriKing @PakistaniMarkh1 @Snot__Gosha @Hijabrandhawa1 @KamranJ51775756 @hiktweets لکھنے پر آؤں تو ساری ہسٹری اپ کو سنا سکتی مگر عمرانی عینک پہنی ہوئی ہے جن کو بس ایک ہی چیز اتی گالی دینا ۔۔ u turn کے حامیوں مریم کو سناتے تھے اب اسکی بیٹی پر آگئے ہو اب مکافات عمل کا سامنا کرو
Tweet media one
Tweet media two
12
6
9
25
49
169
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
5 years
ملک شام کا ایک بچہ جو بلاسٹ میں زخمی ہوا دم توڑنے سے پہلے کہا کہ میں اوپر جا کر اپنے الله کو سب بتاؤں گا عراق کی ایک بچی بھاگتے ہوۓ کسی نیوز چینل کے کیمرہ مین سے کہا کہ انکل اللہ کے واسطے میری عکاسی مت کرنا میں بے حجاب ہوں Very heart wrenching All Muslim countries r puppets of UN
10
111
159
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
4 years
Today, Brigadier Muhammad Ahmad assumed charge as Prime Minister Imran Khan's Military Secretary for a three-year term.He replaces Brigadier Waseem Iftikhar Cheema after his term ended @TheSniffer3303
Tweet media one
Tweet media two
12
26
192
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
3 years
Umer Yaqoob , a SSG Commando of Pakistan Army, lost his life in clashes with BLA in Panjgur today.
Tweet media one
27
42
195
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
6 years
تپتی زمیں پر آنسوؤں کے پیار کی صورت ہوتی ہیں بیٹیاں خوبصورت ہوتی ہیں دل کے زخم مٹانے کو آنگن میں اتری بوندوں کی طرح ہوتی ہیں بیٹیاں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں نامہرباں دھوپ میں سایہ دیتی بیٹیاں تتلیوں کی طرح ہوتی ہیں چڑیوں کی طرح ہوتی ہیں تنہا اداس سفر میں رنگ بھرتی چھاؤں جیسے
Tweet media one
10
36
181
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
7 years
All the Men out there b careful wth ths lady she cn harass & destroy U 4 fame money,suffering frm mental disordr #SharmeenObaid #موٹی_بھینس
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
23
96
173
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
6 years
PAF: The Forward Air Controllers of the Pakistan Air Force (PAF) Air Defence who guided the two PAF pilots in the downing of an Indian Air Force Su-30MKI and MiG-21 Bison on the morning of 27 February 2019 over Azad Kashmir #Pakistan #PakistanAirForce #PAF
Tweet media one
9
47
176
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
6 years
Lt Gen Asim Munir is expected to be the new chief of Pakistan's powerful spy agency ISI after its current boss, Lt Gen Naveed Mukhtar, retires on Monday #ISI #AsimMunir 🇵🇰💚🇵🇰
Tweet media one
27
46
168
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
6 years
قلم اب وہ لکھے گا جس کی قیمت مل چکی اسکو بکاو مال صحافت ہے مگر فکر ہے کس کو غریدہ فاروقی اور مجیب الرحمان شامی لفافے کا قرض چکاتے ہوئے #لفافہ_صحافت_نہیں_چلےگی
Tweet media one
13
100
182
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
7 years
Maj .Waseem lost his left foot in an IED blast in Bajaur Agency. May Allah bless him with speedy recovery Ameen #PakArmy
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
18
62
169
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
6 years
مظفرآباد،باغ،کھوئیرٹہ و دیگر لائن آف کنٹرول کے قریب ترین علاقوں میں "بلیک آئوٹ کا اعلان کر دیا گیا "بلیک آئوٹ آج سے پہلے کئی لڑائیوں میں کیا جاتا تھا۔ بلیک آئوٹ سے مراد گھر کے بیرون طرف روشنیوں کو بند کرنا ہوتا ہے تا کہ دشمن کو فضاء کے اوپر سے آبادی والے علاقے کی نشاندہی نہ ہو
6
46
181
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
5 years
پاکستان دین اسلام کے نام پر معرض وجود میں آیا اور اس کی حفاظت ایک مقدس مذہبی فریضہ ہے۔ پاکستان کی افواج وطن عزیز کی سرحدوں کی حفاظت کیلئے جو خدمات سرانجام دے رہی ہیں اس پر ہر پاکستانی کو فخر ہے نئی نسل کو دوقومی نظریہ، تحریک پاکستان ، سے اگائی دی جا رہی SM کے شذریعے #IAmPakArmy
Tweet media one
8
75
178
@AmberJehangir
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸
6 years
نعمت کے معاملے میں اپنے سے کمتر کو دیکھو شکر گذار بن جاؤ گے،مصیبت کے معاملے میں اپنے سے زیادہ مصیبت والے کو دیکھو صبر کرنے والے بن جاؤ گے بیشک الله کے ہر کام میں مصلحت اور حکمت ہے یاالله جن مشکلوں پریشانیوں میں ہم مبتلا ہیں تو انہیں اپنی شان کریمی سے دور فرما دے اَمِين يَا رَبَّ
Tweet media one
12
48
180